- 5 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00یہ جو آنکھوں میں میری محبت ہے اسے اپنی صبح سے بیان کرتا
00:03اپنی محبت کا اصحار کر کے مجھے ہر خوف سے عذاب کرتا
00:11ہم نے ساتھ رہنے کے بعدیں کیا تھے
00:15حمزہ کا ساتھ نہ رہا تو اس کے مرنے کی وجہ نہیں بنا چاہتا
00:22الزامِ عشق 6 اپریل سے اتوار شب نو بجے
00:30چھو لڑکی آپ کی ایک بات پہ کام جاتی تھی اور پھر اس کی حرکتیں اب ایسی کڑبر لگ رہی ہیں مجھے
00:50یہ لو بیٹھ گئے
00:51اب جلدی سے یہ بتاؤ بیٹا کہ تم نے اپنی ماما سے یہ کیوں کہا
00:57کہ آپ زارہ کی امی ہیں اس لیے خیال کر رہے ہیں
01:00اب ہاتھوں گلت تھوڑی نہ کہا تھا
01:07کیا وہ زارہ کی امی نہیں ہے
01:09زارہ کی امی ہے نا وہ باتیں ایسی کر رہی تھی مجھے غصہ آگیا میں نے غصہ میں بول دیا
01:13ہاں ہاں
01:15میں نے بھی اسے یہی کہا
01:17پھر کیا کہا
01:20کیا کہا
01:22کیا کہا
01:24کیا کہا میں نے
01:34سنو
01:35اسی خوشی میں وہ
01:37ویسی چاہے دوبارہ برنا کے پلا دو
01:40لیاتے ہوں
01:42بنا کے لیاتے ہوں
01:44یہ نہیں واقعی
01:46یہ لوگ تو اچھے لوگ ہیں
01:49اب جب تک میں یہاں ہونا میں
01:51میں زارہ بن کے ہی رہوں گی
01:53نرمیہ
01:57آپ کی چاہے میں چینی ڈالوں
01:59پیٹا
02:00تب یہ ٹھیک ہے تمہاری
02:02ہاں
02:03اچھا
02:04ہاں
02:05میں
02:06چھوڑیں میں خود ہی دیکھ لوں گی
02:07سارہ
02:20ہاں
02:21کیا کری ہو تم
02:22کیا کری ہو تم
02:23کیا کری ہو گھڑ دیکھ رہی ہو
02:25تم وہی ہو نا جو گھر سے باگ گئی تھی
02:28کیونکہ منور شادی کی باد تمہیں مارنا چاہتا تھا
02:31نہ تو
02:33نہ تو
02:36کیا مطلب اب مسئلہ کیا ہے
02:39مسئلہ یہ ہے کہ آپ میرا گھر سے باگنے کا دل نہیں ہے
02:42اب بابا نے مجھے ایک بات بولی ہے وہ ماننی تو پڑے گی
02:45کیونکہ جب آپ باپ کی بات نہیں مانتے نا تو وہ بات آپ کے سامنے آکے کھڑی ہو جاتی ہے
02:49اور پھر کبھی کبھی تو آپ کے پیچھے ہی بڑھ جاتی ہے
02:51اس سے بہتر ہے کہ میں ان کی بات مان لوں اور یہ شادی کر لوں
02:56باغل ہو گیا ہوں
03:00اس شادی سے انکار کر دو
03:02کیوں انکار کروں میرے باپ نے بولا ہے
03:04اور ایسے بھی اگر وہ کہتے تو میں تم سے بھی شادی کر لیتی
03:07مجھ سے
03:09ہاں تم سے بھی
03:11تمہیں کیا ہو گیا ہے
03:12دیکھو تم
03:15میں تم سے بڑا ہوں
03:17میں ایسے بات نہیں کر سکتے
03:18تو پھر کیا آپ کو بھائی بولوں میں
03:20بولوں میں
03:22نہیں
03:23نہیں اس کی کوئی ضرور نہیں ہے
03:26تو مجھے سامجھ نہیں ہا رہے اس گھر میں سب کا ایشیو کیا ہے
03:28جب سارا اپنے موں سے بول رہی تھی کہ اسے شادی نہیں کر نہیں
03:31تو سب اس کے پیچھے پڑے ہوئے تھے کہ شادی کر لو کر لو کر لو
03:34پھر اب جب میں بول رہی ہوں کہ مجھے کر نہیں ہے شادی
03:36تو اس بات پہ بھی سب کو ایشیو ہو رہا ہے
03:38صحیح کہتے ہیں
03:52کچھ دن گھر سے بار کی تازہ ہوا لگے
03:56تو تبدیلی آ جاتی ہے
03:59اچھا لگا اس سارا سے ملکے
04:01کاش
04:03تم پہلے بھی ایسے ہی ہوتی
04:06اسلام علیکم
04:21والکو اسلام
04:23اچھا آپ آگئے ہیں
04:24میں بہت بور ہوڑی تھی گھر پہ
04:26اب بچی کی طرف چلے
04:28کیوں زارا نے پھر کوئی نیا انگامہ کر دیا
04:32ویسے وہ کب نہیں کرتی انگامہ
04:35خیر وہ نورا کی بہن سے بات ہوئی تھی
04:41تو وہ بتا رہی تھی کہ شادی کی طویے ٹھیک نہیں ہے
04:44تو اس کا بھی حال چل پوچھیں گے
04:47اور آپ ابا جی سے باہر بھی کر لینا
04:50ابا جی سے کیا بات کرنی ہے
04:54واہ میان سا واہ
04:55اپنا حق تو ایسے بھولے بیٹھیں جیسے میرے میں کے جانا
04:58آپ میں کے جاتی کب ہیں جو ہم بھولیں گے
05:04اچھی سے اپنے حصے کی بات کریں نا
05:08کہ اکلوتے بیٹے سے زیادہ بیٹھیں
05:14ابا جی نے ہمیں ہمارا جائز حق دیا ہے
05:21میرا مو مت کھلوائیں آپ
05:23اگر ایسی بات ہے تو شادیہ کو زیادہ کیسے دیا
05:26خدا کو مانو
05:28ابا جی نے ہمیں ہمارے شرعی اور قانونی دونوں حصے دی ہیں
05:32اور اب جو کچھ بھی ابا جی کے پاس ہے نا
05:35وہ ان کی اپنی ذاتی ملکیت ہے
05:37وہ جس کو چاہے دیں
05:38یہ بات میں تمہیں سو دفعہ سمجھا چکا ہوں
05:40تو آپ اکلوتے وارس ہیں ابا جی کے
05:44اور سرمت آپ کا اکلوتا بیٹا
05:49ابا جی کو سرمت نظر نہیں آتا
05:51بس زارہ زارہ زارہ ہی دکھائی دیتی ہے انہیں
05:54کس کو زارہ نظر آرہی ہے
05:56کون دیکھ رہے زارہ کو
05:58واہ بیٹا واہ یہ بات کون کہہ رہا ہے
06:01آپ کی آنکھوں میں زارہ دکھائی دیتی ہے
06:04آنکھوں کا حال تو آپ دیکھ لیتی ہیں
06:06کبھی تل کا حال بھی دیکھ لیں
06:07ارے بیٹا کمال کرتی ہو
06:09انہوں نے تو آج تک ہمارے دل کا حال
06:13جاننے کی کوشش نہیں کی انہوں نے تو بس
06:15دماغ کی
06:16دیکھیں کیا گہ رہے ہیں
06:19آپ دونوں سے بات کرنا ہی فضور ہے
06:21اب باچی کی طرف جانا ہونا تو بتا دیجے گا مجھے
06:24سرمت تم چلو گے شازی کی طبیعت پوچھنا ہے
06:28ابا میں آپ کو کبھی منع کیا ہے چلے
06:30واہ بیٹا جی واہ
06:32اتنی ہی جلدی نا کبھی ننیال جانے کے لیے بھی دکھاؤ
06:35ایک باپت ہے مجھے ننیال میں کون ہے میرا
06:37ننیال میں کون ہے میرا
06:39وہاں جا کے بور ہی ہوتا ہوں میں کچھ کرنے کے دوڑی ہے وہاں
06:41تو پوپھو کی طرف کونسی بہار لگی ہوئی ہے
06:43میں بتا رہی ہوں آپ
06:45آپ اسے سمجھا لیں
06:47ایک بات تو بتائیں صرف آپ مجھے
06:51ایک باپیوں ننیتے مسئلہ کے میں ٹھیک ہوں گے
06:53دیکھو بیٹا
06:55یہ مسئلہ کشمیر ہے جو کبھی حل نہیں ہونے والا
06:59بات تو صحیح کیا آپ مجھے
07:01چلے میرا
07:03ہاں بس میں چینج کر لیتا ہوں
07:05پھر نکل چلے میں باہر ویٹ کرتا ہوں
07:07ہاں
07:09میں تو خود حیران ہو گیا کل
07:11کول آگئی تمہارے مامو کی رشتے کے لیے
07:13تو تم لوگ کل آ رہے ہو
07:15ہاں ہاں
07:17انہوں نے بلائے رشتے کی بات کرنے
07:19تم سچ کہہ رہے ہو
07:21ہاں ہاں
07:23سچ کہہ رہا ہوں خود انہوں نے دعوت دی ہے
07:25اور کہا ہے کہ رشتے کی بات کرنی ہے
07:27مامو نے تم سے یہ کہا کہ وہ
07:29تمہاری شادی مجھ سے کریں گے
07:31نہیں
07:33ایسا تو نہیں
07:35تمہیں پتہ ہے کہ سارا واپس
07:39آ گئی ہے
07:41یہ تم کیا کہہ رہی ہو TOM
07:42نے تو کہا تھا کہ وہ کبھی نہیں آئے گی
07:44اور اب تم بول رہی ہو وہ گھر پہ آ گئی ہے
07:46میں نے تو یہ بھی کہا تھا
07:48کہ اپنی اممہ کو بتا دینا
07:50کیا تم نے بتایا ہوں نہیں کہ سارا بھاگ گئی تھی
07:52نہیں
07:54مجھے لگا وہ آئے گی ہی نہیں واپس کبھی
07:56تمہیں پتہ ہے کہ وہ آج کہہ رہی تھی
07:58کہ مجھے منور سے ملنا ہے
08:00مجھ سے ملنا ہے
08:01دیکھے тоже
08:03یا clause
08:04میں تمہارے سوا کسی اور کے بارے میں
08:06کیسے سوچ سکتا ہوں
08:07منور
08:08مامو مجھ سے نہیں سارا سے
08:12تمہارا رشتہ کریں گے
08:13لیکن ہاں
08:18سارا کو جائداد میں کچھ نہیں دیں گے
08:20سوچ لو
08:24مجھ سے شادی کروگے
08:26تو فائدے میں رہو گے
08:26اب دیکھو نا
08:31ہم ایک دوسرے کو جانتے بھی ہیں
08:33محبت کرتے ہیں ایک دوسرے سے
08:35اور پھر دوسری بات یہ کہ
08:37اگر جائداد میرے نام ہوتی ہے تو
08:41وہ تمہارے نام بھی ہو سکتی ہے
08:43سوچ لو
08:45تم پریشان مت ہو
08:49میں امی سے بات کرتا ہوں
08:50میں کرتا ہوں بات
08:52خیال رکھو اپنا
08:54محبت کرتی ہوں تم سے منفر
09:00ہم محبت میں تمہیں کسی اور کا ہوتا نہیں دیکھ سکتی
09:05پرنہ میں تمہیں اور تمہاری محبت کو اچھی طرح جانتی ہوں
09:09کہاں بھاس گیا ہوں یار میں
09:27ایک طرف اممہ کو منانا پڑے گا اور
09:32دوسری طرف یہ رکھشی کی جائداد
09:36چیپ کشم کشم
09:40اممہ کے اپر زور ڈالنا پڑے گا
09:45منانا پڑے گا
09:47کہ یار یہ محبت کا چکر ہی عجیب ہے
09:50انسان کہیں کا نہیں رہتا
09:52یہ لو تمہارا فون
10:14ہاں مجھے پر اس کی ضرورت نہیں ہے میرے پاس نیا فون ہے
10:18جب تم نے نیا موبائل لے لیا تھا تو منور کو میسیج کر کے یہ کیوں نہیں کہا
10:23کہ اسی پہ میسیج کرتا رہتا
10:24اس پہ کیوں کر رہا تھا
10:26اوہ ہاں میرا پرانا فون مجھے اس کی بہت یاد آ رہی تھی
10:31میں دیکھتی ہوں ذرا اس میں کون سے نئے میسیجز ہیں
10:35میں جانتی ہوں کوئی گھڑ بڑ ضرور ہے
10:40تم عادل سے کیوں نہیں کہتی وہ تمہاری ہیلپ کرے گا
10:45میرے خیال جب ہمیں بھول رہی ہیں کہ عادل فرد پپو کا ہی بیٹا ہے
10:49نہیں بھائی نہیں بھولی
10:52وہ بیٹا ان کا ضرور ہے لیکن اس نے بچپن سے تمہارا خیال رکھا ہے
10:55اور اس کو یہ بات معلوم تھی کہ تم منور سے بات نہیں کر رہی
11:00بلکہ اسی نے مجھے کہا تھا کہ اگر تمہارا موبائل مجھے مل جائے
11:04تو میں اس سے دے دوں وہ کوئی حل نکالے گا
11:06اب تم آگئی ہو تو تمہیں ہی حل نکالنا ہوگا
11:09تمہارے اببہ جانتے بھی ہے کہ تم منور سے محبت نہیں کرتی
11:16لیکن صرف تمہیں سزا دینے کے لیے اس سے شادی کر دینا چاہتے ہیں
11:23تمہیں کون سمجھائے
11:28کہ شہر سے اگر محبت نہیں بھی ملتی تو
11:32زندگی چل سکتی ہے
11:34لیکن اگر عزت نہ ملے
11:39تو زندگی کا کچھ نہیں ہو سکتی
11:44اے میسیج اس جس نے بھی کیا ہے نا
11:47اس کا مقصد یہ ہی تھا کہ میری منور سے شادی نہ ہو
11:53میں تم سے کیا کہہ رہی ہوں اور تم مجھے کیا کہہ رہی ہو
11:57سوری امی وہ میں اپنے آپ سے باتیں کرتی تھی نا
12:02ٹھیکے تو پھر اپنے آپ سے ہی باتیں کرتی رو
12:04ٹھیکے تو پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ سے پھر اپنے آپ
12:34آپ کیا چاہیے بھائی
12:54وہ
12:58کلا آپ
13:01رکشی کے لیے بات کریں گی نا ما
13:03کل کی کل دیکھیں گے
13:08اب میرہ آپ کو سیدھی سادھی چیز نظر نہیں آ رہی
13:11رکشی مجھے پسند کرتی ہے
13:15اچھا اور تم
13:18میں بھی کرتا ہوں پسند اسے
13:23ہم دونوں ہی دوسرے کو پسند کرتے ہیں
13:25تمہیں صرف اس کی دولت نظر آ رہی ہے اور بس
13:29اب نا ما نا
13:32نہیں
13:32میں واقعی رکشی سے بہت دیار کرتا ہوں اور
13:36میں شادی کرنا چاہتا ہوں اس سے
13:37بس تو بھر ٹھیک ہے نا
13:40تم اسے پسند کرتے ہو
13:41اس کے گھر والے تمہیں پسند کرتے ہیں
13:43اپنی بیٹی کی شادی تم سے کرنا چاہتے ہیں
13:46تو کر لو جا کے ان سب نے میں کہا ہوں بھائی
13:51اب بھی آپ ایسا کیوں سوچ رہی ہیں
13:54اطلب میری بھی تھوڑی رضا مندی ہے کہ نہیں شادی میں نے کرنی ہے
14:00بھائی کچھ بھی ہو جائے
14:02اتنی لالچی عورت کی بیٹی سے میں تمہاری شادی ہرگز نہیں کرواؤں گی
14:06جو اپنی بیٹی کے گن کم گاتی ہے اور اپنے بھائی کے پیسے کے گن زیادہ گاتی ہے
14:11جس کی ماں اتنی لالچی ہے اس کی بیٹی کتنی لالچی ہوگی
14:15اور میں اپنے اکلوتے بیٹے کو اس طرح کلستاوہ نہیں دیکھنا چاہتی ہوں
14:19میں نہیں جاری بھائی
14:22امہ صرف ایک ملاقات پہ آپ کسی کو ایسے کیسے جج کر سکتی ہیں
14:25اور اپنے بیٹے سے ایسے بگاڑ سکتی ہیں
14:27میں جانتا ہوں رکشی کو
14:29آپ کو اس کے لیے میرا پیان نہیں دکھتا
14:31ارے یہی تو ڈر ہے مجھے
14:34وہ اتنی تیز ترار ماں بیٹیاں ہیں
14:37میرے اکلوتے بیٹے کو مجھ سے چھین کے لے جائیں گے
14:39مانا کہ تم بھی بہت تیز ہو
14:42کم نہیں ہو
14:43لیکن چھ گناہ زیادہ آ گئے ہیں وہ تم سے
14:47امی
14:49حالات کس طرح کے بھی ہو جائیں
14:53کچھ بھی ہو جائیں
14:55آپ ہمیشہ میری ماں رہیں گی
14:57آپ سب سے پہلے ہیں
15:00میں کبھی بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
15:03آپ کیوں ایسا سوچتی ہیں
15:05اچھا چلو ٹھیک ہے
15:08یہ ہوئی نا میری امی کی بات
15:10ہم
15:11بس خوش راہ کریں
15:13کیا بنا رہی ہیں
15:16کڑی چاول بنا رہی ہوں
15:18فسند دے نا تمہیں
15:20ایک پرسوں ہی تو کھائے ہیں
15:22کیا ہے
15:24اتنے تو شوق سے کھاتے ہو تم
15:26اب مو بنا رہے ہو
15:27وہ پلاو بنا لے
15:30اچھا چلو ٹھیک ہے
15:33بنا لیتی
15:34بنا لے اللہ
15:47بنا رہے ہیں
15:49ایہیہ ایک ہے
15:49یہ ہوں جب تہاں
15:52توієیہ
15:53یہ ہوں جب تہاں جائے ہیں
15:54یہ خرق رہے ہوں
15:55یہ ہوں جب تہاں جب تہاں جو
15:56یہ ہے
15:56یہ ہوں جب تہاں جیب تہاں میری
15:58یہ ہی خرق رہی ہے
16:00یا رکشیر
16:01مجھے کہ مناور کو کسی کپڑے پسند ہے
16:05تمہارا تو چکر چل رہا تھا نا اسے تو
16:07تمہیں پتا ہے
16:08میرا چکر
16:10کتا جھوٹ بولتی ہو تم
16:12رشتہ تو تمہارے لیا ہے تھا
16:14اور تمہاری کسی کزن کا دوست تھا نا
16:17تو
16:18تو میں کیا کروں
16:19کچھ نہیں
16:21جانے دو
16:23اسے بہت پوری ریسنگ سن سے تمہاری افنس مت لینا
16:27سوچی تھی کہ تم سے کچھ لے لوں گی پہن لوں گی
16:29لکن اللہ
16:31تبھر
16:34میں اب کیا کروں
16:36اسے گے بتاؤ
16:39مامو نے اپنا کارٹ دیا تھا
16:47انہی کے پیسے
16:48تم پاؤں گئے
17:00ہٹو
17:01کیا کر رہی ہوں
17:03یہ کپڑے ہیں میرے اس پہ پاؤں لگا رہی ہو تم
17:06شکر کرو ابھی تک صرف کپڑوں پہ پاؤں رکھا ہے میں نے
17:08درود اس دن سے
17:11جس دن میرا ہاتھ ہوگا اور تمہارا کلا
17:14چاہے پیو گی تم
17:18ہاں
17:19ہاں تو پھر ایک کپ مجھے بھی بنا کے تھا
17:21اے میری بات سنو تم
17:22اے کیا
17:23سارا نامیں میرا سارا بھولو سمجھائی
17:26اور اگر تمہارا میرے سارا کا سارا گھرور نکالا نہیں نا تو نام بدل دینا میرا
17:31چیخاں ڈام کرو
17:34اور ویسے بھی اتنے گھٹیا کپڑے ہیں تم گھٹیا کپڑے ہیں
17:37گھٹیا کپڑے ہیں چیخ
17:39مہتہ چیخو مد
17:40گھٹیا کپڑوں کے لئے
18:04اے کیا بتاؤں اممہ
18:06کینچی کی طرح زربان چلنے لگی اب اس کی
18:09ارے بیٹی کی زبان جب کینچی کی طرح چلنے لگے نا تو ماں باپ کی وجود کی دھجیاں انہیں لگتی ہیں
18:16کہا ہے سلمہ بلاو سے پوچھو مل سے
18:18کوئی ضرورت نہیں ہے ان کو بلانے کی
18:20ان کی بیٹی نے میرا پورا وارڈروپ خراب کر دیا ہے
18:23اور حمد دیکھیں اس کی
18:24مجھ سے چاہے مانگ رہی ہے
18:26تم وارڈروپ کی بات کر رہی ہو
18:29وہ تو منور کا ہاتھ مانگ رہی ہے شادی میں
18:32چاہے کے بارے میں کمپلین کر رہی ہو
18:36کرنا کیا ہے
18:38مجھے کیوں بلائیا تم لوگوں نے
18:41اممہ آپ نہ کچھ نہ کرنا
18:46بس سکون سے شادی میں نہ شرکت کرنا
18:50بس
18:50وہ تو میں کروں گی
18:53لیکن تم لوگ بھی مجھے بلا کر
18:57اکیلا چھوڑ دیتے ہو
18:58اب اپنی دکھڑے نہیں ختم ہو رہے
19:00میں تو فرید سے کہتی ہوں مجھے آ کر لے جائے
19:03آرے آپ کیوں جائیں گی
19:06بلکہ فرید کو بولے وہ شرکت کرے
19:11کیوں بھئی
19:14کیوں آخر کار سارا کا رشتہ آ رہا ہے
19:18چاچا کا تو ہونا ضروری ہے نا
19:20یہ تو ہے سہی
19:26میں فون کر کے بلاتی ہوں
19:28کہ فون وہاں رکھا ہے
19:30میں جاتی ہوں
19:31فون کرتی ہوں
19:32اب بھزائے گا نہ ہو
19:44جنگ کا اعلان ہونے جا رہا ہے
19:50اور ویسے بھی جنگ میں
19:55اپنا کوئی بار خالی نہیں جانا چاہیے
19:58مممہ
19:59ہمارے گھر میں نہ صرف جنگیں ہوتی ہیں
20:02مرتا کوئی نہیں ہے
20:04ہزا تو تب آیا نا
20:07جب کوئی مرے
20:08اور وقت پہ مرے
20:10کوشش تو کر رہی ہو نا
20:13تب دیکھتے ہیں کب کس کی باری آتی ہے
20:16بسے مممہ
20:19آپ نانو کی سگی اولادی ہیں نا
20:23کیوں
20:24لگتی نہیں ہے نا کبھی کبار آپ
20:27سگی میں ہوں
20:30لیکن صرف اپنی اولاد جی
20:46ہلو
21:00ہاں زہرہ
21:01کیسی ہو
21:02میں تو ٹھیک ہوں لیکن
21:05تو مجھے یہ بتاؤ گھر میں سک کیسے ہیں
21:08ویسے نہیں جیسے تم چھوڑ کے گئی تھی
21:11تو مجھے یہ بتاؤ میرے نانے میرے اور ممہ کیسے ہیں
21:15ٹھیک ہے وہ لوگ
21:17لیکن زہرہ تمہاری ممہ بہت پریشان ہو رہی ہے
21:22تمہاری ممہ کو مجھے اسے لگ رہا ہے شک ہو رہا ہے
21:27کیونکہ وہ مجھے میرے سامنے بولتی ہیں
21:29کہ میں زہرہ سے بہت پریشان ہوں
21:31بہت پریشان ہوں
21:32یہ تم نے میری امی میری امی کیا لگا کے رکھا ہے
21:35وہ تمہاری بھی تو امی ہے نا
21:37میں نے تمہیں پہلے بھی یہ بات سمجھائی تھی
21:39اور کتنی دفعہ سمجھاؤں
21:40اچھا مجھے یہ بتاؤ
21:44تمہیں سرمت تو پریشان نہیں کر رہا
21:46ہاں
21:47نہیں
21:49تم اسے چھوڑو
21:51مجھے بتاؤں میری امی کیسی ہے
21:53پریشان ہوں گی نا
21:57کہ انہیں تو لگ رہا کہ تم میں
21:59مطلب انہیں ایسا لگتا ہے کہ تم میں ہوں
22:01ہاں
22:03لیکن میں نے انہیں ٹاکل کر دیا تم فکر مت کرو ٹھیک ہے
22:06میں اپنے امی کو بہت یاد کر رہی ہوں
22:09تم نہ انہیں گلے لگانا ان کو بہت سارا پیار دینا
22:13ان کو میری کمی محسوس نہ انہیں دینا
22:15اور میری امی کا کیا
22:17میں بھی تو اپنی ممہ کو تمہارے حوالے کر کے گئی ہوں
22:21دیکھو میری ممہ کو بھی تم گلے سے لگانا
22:26انہیں پیار کرنا
22:28تاکہ انہیں بھی احساس ہو
22:31کہ تم بھی ان کے جگر کا ٹکڑا ہو
22:33اور ہاں کوئی غلطی مت کرنا
22:35اچھا میری بات سنو سارا
22:39بلکہ تم میری بات سنو
22:41سارا
22:44تو مجھے ایک چیز بتاؤ
22:46اور سنو سچی سچی جواب دینا
22:49چھوٹ مت بولنا مجھ سے
22:50تمہارا کسی کے ساتھ چکر تو نہیں چل رہا نا
22:54نہیں مگر وہ
22:56ٹھیک ہے
22:57نہیں چل رہا نا
22:59بس صحیح ہے
23:00میں تم سے کل بات کرتی ہوں ٹھیک ہے
23:02اللہ حافظ
23:03میں اسے کیسے بتاؤں
23:13کہ کسی کے ساتھ چکر تو نہیں ہے میرا
23:14شاید ہمیشہ رہوں گی
23:20پھر کبھی بتا دوں گی
23:25پھر کبھی
23:31پھر کبھی
23:35سارا
23:41سارا
23:43یہ کونسا بکتے سونے کا بٹا اٹھو
23:49سارا
23:53سارا
23:57یہ کونسا بکتے سونے کا بٹا اٹھو
24:01نورا یار میرے سار میں بہت تر دھو رہا ہے میری لئے کپ چائے بنا دو پلیس
24:06نورا
24:08نورا
24:10نورا
24:12نورا
24:18اصل میں میں حیدہ باد میں تھی نہیں اتتے دنوں سے
24:20تم
24:26نئی بٹا تم اپنی دوست کے گھر پہ نہیں ہو اپنے گھر پہ ہو
24:30اور یہاں
24:32اپنی چائے پینے کے لئے خود بنانی پڑتی ہے بلکہ اوروں کے لئے بھی بنانی پڑتی ہے
24:36اچھا خیر میں
24:38میں یہ پوچھنے کے لئے آئی تھی تم نے اپنے لئے جوڑا نکال لیا تھا
24:42تمہیں لڑکے والے دیکھنے آ رہے ہیں کیا پہنوں گی وہاں
24:46نہیں بھائی سارا کی کلاس
24:48ملہب
24:50میری کلوسٹ میں تو کچھ ایسا ہے ہی نہیں
24:52جو میں پہن سپوں
24:54میں سوچ رہتی امی کہ شاپنگ پہ چلی جاؤں میں
24:56کچھ دو تین چیزیں
24:58میں سوچ رہتی امی کہ
25:00شاپنگ پہ چلی جاؤں میں
25:02کچھ دو تین چیزیں
25:04کچھ دو تین چیزیں
25:06نہیں لے آؤں گی اپنے لئے
25:10بابا سے پیسے مانگوں میں
25:12ٹھیک ہے
25:14تم اپنے بابا سے شاپنگ کا کہو گی
25:18ہاں
25:20ان سے نہیں تو پھر
25:22اور کن سے کہوں
25:24مجھے لگتا ہے تم ابھی بھی نیند میں ہو
25:26میں ابھی کے لئے
25:28اور صرف
25:30ابھی کے لئے تمہارے لئے چائے بنا کے لاتیوں
25:32تاکہ تم ہوش میں آ جاؤ
25:34اٹھو
25:36پاگٹ
25:42سا کیا غیلت کہتی ہے میں نے
25:44چائے پی نہیں ہے مجھے
25:50تو میں کیا کروں
25:54بنا کے لاؤ اور کیا کرنا ہے تم نے
25:58جوان بیٹی ہے آپ کی رکشیت
26:00ایسی بیٹی پر نا تو میں لانت بھیجوں
26:02جو اپنی ماں کے لئے کب چائے نہیں بنا سکتی
26:06جاتا ٹٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
26:08ان ہی ہاتھوں کو میں چولے پہ جلاتی تھی
26:10اگر تمہیں
26:12جوان بیٹی ہے آپ کی رکشی
26:14ایسی بیٹی پر نا تو میں لانت بھیجوں
26:16جو اپنی ماں کے لئے کب چائے نہیں
26:18جاتا ٹٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
26:20ان ہی ہاتھوں کو میں چولے پہ جلاتی تھی
26:22اگر تمہیں یاد نہیں ہے
26:24یاد ہے مجھے پپو
26:26اور اپنی بہتری کے لئے نا
26:28یاد نہ ہی دلایا کریں آپ مجھے
26:30فرنا بطلہ لینے پہ آگئی نا میں
26:32پچھیں گے نہیں ہاں
26:34چاریوں میں اپنے بابا کے پاس
26:36چائے بن جائے تو وہاں پہ بھی لے کر آئے گا
26:38چائے بن جائے تو وہاں پہ بھی لے کر آئے گا
26:48دیکھ رہی ہے اپنی بیٹی کو
27:00جب بیٹیاں عزت سے گھر میں نہ بیٹھیں
27:06تو بہتر ہے کہ انہیں عزت سے رخصت کر دیا جائے
27:10یہ ہے تمہاری بیٹی
27:14لیکن بیٹی نے بھی تو اپنے باپ کو کبھی دیکھا نہیں
27:20صبح سے دیکھ رہا ہوں تمہاری زبان کو زیادہ نہیں چل رہی
27:24لیکن میں تو آپ کو زندگی بھر دیکھ سکتی ہوں بابا
27:30بیٹی آپ نے باپ کی عزت ہوتی ہے
27:36لیکن بیٹیوں کی بھی اپنی عزت ہوتی ہے
27:38لیکن بیٹیوں کی بھی اپنی عزت ہوتی ہے
27:40لیکن بیٹیوں کی بھی اپنی عزت ہوتی ہے
27:48عزت کی باتیں عزتداروں کے موہ سے اچھی نکتی ہیں
27:50غلط کیا تھا میں نے تمہیں اس عورت کے حوالے کر کے کہ یہ تمہاری تربیت کر لے گی
28:02بہتر تھا کہ فرد کی حوالے کرتا کم اس کم تمہیں رخشی کی طرح
28:08چلاک ہوتی
28:12رخشی کی طرح چلاک ہوتی
28:16تم میں اور رخشی مہت فرق ہے اندھا نہیں میں
28:22خدا نہ کرے آپ کبھی اندھے ہو
28:24کیسی باتیں کر رہے ہیں
28:26کیسی باتیں کر رہے ہیں
28:38بار کرتے ہیں نا
28:43کبھی کبھی وہ آپ کو اندھا کر کے چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
28:47لیکن اب میں آتا ہی ہوں نا
28:59سبھی آپ کی آنکھیں بہت پیارے ہیں ایسی چیزیں مت بولا کریں
29:06لیکن میری ایک شرط ہے
29:08میں رشتے والوں کے سامنے تو ایسے نہیں جا سکتی
29:10مجھے کچھ نئے کپڑے چاہیے
29:11تو پھر اس کے لئے مجھے کچھ پیسے چاہیے ہوں گے
29:13میرے پاس تمہارے لئے کچھ نہیں ہے
29:21کسی بری بات ہے بابا
29:22جب رکشی نہ آپ سے پیسے مانگے
29:24تو آپ نے اسے اپنا کارٹ دے دیا
29:28لیکن مجھے آپ کچھ پیسے بھی نہیں دے رہے
29:30رکشی کو خود سے مت ملایا کرو
29:33اس کی تربیت
29:34ہاں تو پھر آپ کر لیتے ہیں میری تربیت
29:36کیوں کیا مجھے کسی دوسرے کے حوالے
29:38کسی دوسرے کے حوالے
29:46کسی اور کے
29:48یہ ہے تمہاری سابزادی
29:54سارا کی تربیت اس کی ماں نے کی
30:00بہت اچھی کی ہے
30:01لیکن آپ نے مجھے کیا دیا بابا
30:07آپ نے میرے لئے کیا کیا
30:11میں اب وہ سارا نہیں ہوں جو میں پہلے تھی
30:15آپ تو ان سے کیا آپ تو میری ماں سے بھی شادی نہیں کرنا
30:29نہیں کرنا چاہتے تھے
30:31ہاں نہیں کرنی تھی تمہاری ماں سے مجھے شادی
30:37کیونکہ وہ یہاں آنے کے بعد سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
30:39سب کچھ چھوڑ کے آپ کے پاس آگئی تھی
30:41لیکن پھر
30:43وہ آپ کو چھوڑ کے چلی گئی
30:45جب ان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا
30:47کیونکہ آپ نے ایسا
31:01کیونکہ آپ نے ایسا
31:03اپنے ایسا کیا کیا ہوگا جو وہ آپ کے چھوڑ کے چلی گئی
31:07کیا بات کرنے آئی تھی میں اور کیا بات کر رہی ہوں
31:25یہ ہے نا آپ کا والٹ
31:27میں عدل کے ساتھ آ رہی ہوں
31:37دو تین چیزیں لے لوں گے اپنے دل
31:39تھنکیا
31:47دیکھ رہی خاص Light
31:49تو
31:53ہاں تو جانا کھا ہے تمہیں
32:07چھوپنگ کے لئے
32:08کیا دے نا
32:10وہ رشتے والے ہا رہے نا
32:13تو میں نے سوچا کہ دو تین چیزیں لے
32:15کیا ہو گیا عادل
32:17پاگل تو نہیں ہو گیا تمہیں گاڑی چلانے نہیں آتی
32:19دنگ سے
32:19اور تم کیا وہاں سے واپس آکے پاگل ہو گیا
32:22نہیں میں یہاں آکر پاگل ہو گئی ہوں
32:24آرام سے
32:25اچھا میری بات سنو تم
32:28تم
32:30آدل میں جانتی ہو
32:32میں جانتی ہوں کہ تم جانتے ہو کہ اس رشتے میں
32:35کس کو زیادہ انٹرسٹ ہے
32:36میں یہ ایکین ہے کہ تمہارے پاس سبوت پی ہوگا
32:40لیکن تم چاہتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں سکتے
32:43اور
32:44آم
32:45آم
32:46آم
32:47آم
32:47آم
32:47آم
32:48آم
32:48آم
32:49آم
32:50آم
32:51آم
32:52آم
32:54امی کہہ رہی تھی کہ میں
32:56تمہارا تانکیوں کروں
32:58مجھے واپس ایکنہ آنے کے لئے
33:01لیج نے بھی مدد کی ہے
33:04تم اپنے بیجے میں نے یہ بات کو سالو
33:06کہ جس وقت میں جو بات کر رہی ہوتی ہوں
33:07اس وقت اس بات پر فوکس کیا گیا
33:10میرا فوکس تم پر ہی ہوتا ہے
33:14آچھا
33:15آم
33:16اینیویز
33:17میرے پاس بابا کا کریٹ کارڈ ہے
33:19چلو
33:20چلتے ہیں شاپنگ پر
33:22تم سچ میں یہ کروگی
33:24کیا
33:25یہ رشتہ
33:27ہاں میرے بابا چاہتے ہیں
33:30وہ تو تمہیں مارنے بھی چاہتے ہیں
33:33تمہارے بابا ہے آدل
33:35تمہیں پتہ نہیں ہے
33:38وہ ہیں تمہیں ہوں نا
33:40ایک ذاتری
33:42جن کی وجہ سے ہم ہیں
33:45ہم ان کو اتنا تو رتبہ دیں نا
33:48کہ ان کی بات کا مان رکھیں
33:49اور دیکھو مجھے پتہ ہے کہ میرے بابا میرے لے کبھی کچھ برا نہیں چاہیں گے
33:54ساگا وہ تمہیں جان لے لینے ہیں
33:58اگر انہیں جان لینی ہوتی نا
34:03تو اسی وقت جان لے لیتے میری
34:04جب میں ان کے سامنے آئی تھی
34:06لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا
34:09اور انفرکٹ مجھے پتہ ہے کہ وہ میری شادی بھی اس لیے کربا رہے ہیں
34:13کیونکہ وہ
34:14مجھے خود سے دور کرنا چاہتے ہیں
34:16بنا جان لے نا ان کے پاس یہ بات نہیں ہے
34:19تمہارے باکی میں بہت چینج ہو گئے
34:23ای دن کبھی کو بھی چینج اچھا ہوتا ہے نہیں
34:27چلے آپ شاپن کے لئے
34:31ہاں
34:38سلمہ
34:40ماں جی کو لے کر آئیے
34:42سلمہ تو وہ کھانے میں بزی ہے نا
34:48میں ہی ماں جی کو لے آئی
34:50آج آئے امید
34:51آج آئیے
34:53بیٹھے
34:55تم تو وہی ہو نا جو پہلے رکشی کے لئے رشتہ لے کر آئی تھی
35:08جی جی بلکل وہ ہی ہوں
35:12اللہ پاک اس بچی کے نصیب بھی اچھے کرے
35:15آپ کیسی ہیں
35:22کچھ پریشان نظر آ رہی ہیں مجھے
35:25لڑکی کی ماں جو اس وجہ سے
35:30ہاں یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
35:39لڑکی کی اگر عمر بڑھتی جائے تو فکر تو ہوئی جاتی ہے
35:43اسلام علیکم
35:54علیکم اسلام
35:56کیسے آپ سب
35:56ٹھیک ٹھیک بٹا
35:59منور
36:05منور ہونا
36:07چھا
36:15چھا
36:17کیسی ہو بیٹا
36:17تم سے مل کر بہت خوشی ہوئی
36:20ہمیں بھی یہ کہنے کا موقع دیں
36:23آنٹی آپ تو بہت اچھی ہیں
36:25سوئر
36:26لیکن یہ جو آپ کا بیٹا ہے نا یہ
36:37موسیقی
36:39موسیقی
Be the first to comment