00:00اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے
00:01دیکھا نہیں تھا
00:03کیسے غصے میں آگئی تھی
00:05آپ کون سے ٹنڈے کی ضرورت نہیں ہے
00:07اور جو بھی بول رہی ہیں انہیں بولنے دیشن
00:11غالت باتوں کے جواب میں خاموشی اکتیار کرنا ہی بہتر ہوتا ہے
00:16یہ بھی بیٹا
00:17گھر اس کا ہے
00:19مناہل کی سر پرست ہے وہ
00:22ہمارا حق نہیں بنتا
00:27بلا وجہ کوئی السام لگا دے
00:29اور مناہل کے لیے
00:31مزید مسئلے کھڑے ہو جائیں
00:33اسے رہنا تو اسی گھر میں ہی ہے نا
00:36کیا وہ ہمیشہ اسی مجبوری کی زندگی گزارے گی
00:39اپنے حق کے لیے آواز دھوٹھانی پڑے گی نا اسے
00:43ہاں
00:44اسے حمد تو کرنی پڑے گی
00:49جیسے اس نے کل کی اور طلاق کے بارے میں بتا دیا
00:52دیکھئے مام
00:55اس طلاق میں مناہل کا کوئی قصور نہیں
00:59یہ رشتہ تو ایسے ہی ختم ہونا تھا
01:03اس بات کا اندازہ مجھے پہلے سہی تھا
01:05لیکن اتنی جلدی ہو جائے گا
01:09یہ میں نہیں جانتا تھا
01:11مام اناہل کے آگے
01:15اس کی ساری زندگی پڑی ہے
01:16آپ کو چاہیے آپ اسے سمجھائیں کہ
01:19اپنی خشیوں کے طرف
01:21اپنی زندگی کی طرف پاپس لوٹیں
01:22اور آپ اسے مل نہیں سکتی
01:26تو کم اس کم یہ بات
01:27اسے فون کر سمجھا دے
01:28ٹھیک
01:31میں کرتی ہوں اسے فون
01:34پہلے تو اس سے اس کا حال پھوچھتی
01:39پھر آہستہ آہستہ موقع میں دیکھ کے
01:43سمجھاؤں گے
01:45ہاں میں
01:46میں یہ کیا رہ تھا کہ اگر میں
01:50ہاں بلو
01:53کوئی بات ہے کیا
01:55نہیں
01:57کچھ نہیں
01:58آپ کے کام کیجئے
02:00آپ مناہل کو کال دو کریں
02:15اس کے پاس کس کا فون آگیا ہے
02:41کہیں زین نے تو نہیں کیا
02:43نہیں نہیں وہ آپ اسے کیوں فون کرنے لگا
02:46ہلو
02:52اسلام علیکم آنٹی
02:54آنٹی
02:55آنٹی کون ہے
02:59کس کا فون ہے
03:02نرگس آنٹی کا
03:07آپ میری بلکل فکر نہیں کریں آنٹی
03:27میں ٹھیک ہوں
03:30میں نائل بیٹھا
03:31مجھے ماں کہتی ہو نا
03:34تو اپنی ماں سے کچھ بھی نہیں چھپا
03:36اگر ماجدہ کرویا تمہارے ساتھ ٹھیک نہیں تو مجھے بتاؤ
03:42بیٹا میں اسے سمجھاؤں گی
03:45جی
03:48ضرور بتاؤں گی
03:50فلحال ایسی کوئی بات نہیں
03:52بیٹا تم نہیں جانتے کہ تم مجھے کتنی عزیز ہو
03:56اگر میری کوئی بیٹی ہوتی ہے
04:01اشکل تمہارے جیسی ہوتی ہے
04:04جانتی
04:04اسی لئے تو
04:07اپنا ہر دکھ سکھ میں آپ سے شیئر کرتی
04:10چھتی رہو
04:17آپ خامخے میں ہی فکر کرتی ہے
04:21میں بلکل ٹھیک ہوں
04:23اب ہاں خوش بھی
04:24خیال رکھنا بیٹھا ہوں
04:29ہم بھی اپنا خیال رکھی
04:31ہنان
04:54ہم
04:54کب تک آ جاؤ گے
04:56کیار تھوڑی دیر ہو جائے گی
05:01ساتھ آٹھ بجائیں گے
05:02ساتھ آٹھ
05:04یہ تو بہت لیٹ ہے
05:06میں کیا کروں گی
05:09بہت ہو جاؤں گی بہت
05:11چلو
05:12تو میں تمہاری امی کی خیال چھوڑ دیتا ہوں
05:14ہاں
05:15یہ اچھا ایڈیا ہے
05:17تو مجھے امی کی طرف چھوڑ دو
05:19ٹھیک
05:19جلدی سے ریڈی ہو جاؤ
05:21میں لیٹ ہو رہا ہوں
05:22تیاری کی کیا ضرورت ہے ہنان
05:24میں ٹھیک توں
05:25اور ویسے بھی
05:26امی کی طرف ہی تو جانے
05:28کسی احتمام کی ضرورت نہیں ہے
05:29تمہیں کسی احتمام کی ضرورت بھی نہیں ہے
05:37تم تو ہوئی اتنی پیاری
05:41وہ تو میں ہوں
05:43جلدی سے ریڈی ہو جاؤ
05:47کان بڑھتی ہو اس کے
06:04میرے خلاف برغلاتی ہو اسے
06:08اب سمجھ میں آیا مجھے
06:13کہ نرکس کو ہمارے گھر کی ساری باتیں
06:16کیسے بتا چلتی ہیں
06:17ایک نمک حرام کو جو پال رکھا ہے میں نے
06:21بس کر دیں فپو
06:22مجھے مجبور نہ کریں
06:24جو آج تک میں نے ذکر رکھا ہے نا
06:28کہیں میں وہ نہ کھو دوں
06:31ہاں ہاں
06:33جیسے اب تک تو تم میرے سامنے ہاتھ باندھے
06:36موزیے کھڑی ہو نا
06:38صرف آپ کی باتوں کا جواب دیا ہے آپ کو
06:40لیکن جو زیادتی
06:42آپ میرے ساتھ کرتی آ رہی ہیں
06:44کبھی اس کا حساب تو نہیں مانگی
06:47تم ہوتی کون ہو
06:48مجھ سے حساب مانگنے والی
06:49میری ماں میرا باپ یا میرا چھوڑ
06:51ہاں
06:52حساب مانگے گی
06:56آج تک میرے بچوں کی جنرت نہیں ہوئی
06:59کہ میرے سامنے کھڑے ہو کے اس طرح بات کرے
07:01اور تم؟
07:03اپنے بچوں کی بات تو آپ نہیں نہیں تھے
07:04مجھے معلوم ہے
07:06کہ زارہ کس کس طرح زچ کیا کرتی تھی آپ کو
07:10اور کتنی بدتمیدی سے بات کیا کرتی تھی
07:14میں نے
07:15میں نے ساری زندگی خدمت کیا آپ کی
07:19اور کبھی اپنی زمان آپ کے سامنے نہیں کھڑ
07:22لیکن آپ
07:23آپ تو حدی ہو گئی
07:25میری زندگی کو تماشا بنا کر رکھ دیا ہے آپ نے
07:28ایک کھلونے کی طرح اپنے بیٹے کے سامنے پیش کر دیا
07:33مگر اب
07:35اب میں چھپ نہیں رہوں گی
07:37موکر مجھے چھپ کر آنا آتا ہے
07:41اب تم دیکھنا
07:43کیسے چھپ کر آتیوں میں تمہیں
07:45یہ جب تمہاری زبان ہے
07:48اسے ہی کاٹ کے پہت دھو گی
07:50موسیقی
08:20اب تک سب سے زیادہ انویسمنٹ میں نے تم پہ کی
08:38اور طریقے سے تمہیں سپورٹ کیا
08:41پتلے میں مجھے چیٹ کر رہے ہو تو
08:45میں ایسا کچھ بھی نہیں کیا
08:47کسی نے تمہارے کار بھڑ دی
08:50کول کیوں نہیں اٹھاتے میری
08:52مسلوک تھا ہوں
08:56مشہور ہو گیا ہم
08:58اسے اپنے پرانے دوست جنہوں نے برے وقتوں میں تمہارا ساتھ نہیں چھوڑا اگنوٹ کر رہا ہوں
09:05دوستی میں نا ایسان ہی جتایا جاتا
09:08پر یاد کرو تم نے مجھے کتنا زلیل کیا
09:13اپنے پیسوں کے لئے کتنے تقاضے کیا تھے
09:16ایم سوری
09:18میں کیا کرتے میں جب مجھے غصہ آگیا تھا
09:22میرے مقابلے میں اس معمولی سی لڑکی کو لے آئے
09:26میں
09:26اسے نہیں برداشت ہوا
09:29میں نے کسی کو کسی کے سامنے کھڑا نہیں کیا
09:32مینا تاہم ہی ایسا ہے
09:34بیلی درجنوں لڑکے لڑکیوں سے ملتا
09:36کسی ایک کے ساتھ باؤن تو نہیں ہو سکتا
09:39ملتا ہے
09:41ملتا ہے
09:43میں نے کسی کے ساتھ بھی کسی کے ساتھ بھی کھڑا
09:46ملتا ہے
09:47کسی کے ساتھ بھی کسی کے ساتھ بھی کسید
09:48اب ندرے جب خدا
09:49ملتا ہے
09:50ملتا ہے
09:51ملتا ہے
09:52تم یہ سب چھوڑو نا ہم کوئی اور بات کرتے ہیں
09:55تم مجھے اپنے اگلے پروجیک کے بارے میں بتاو
09:58نیکس کیا کر رہے ہو تم
09:59اگلے پروجیک میں ابھی ہی ٹائم ہے
10:03اپنا چینل لانچ کر رہا ہوں
10:06اور اس کے لئے آج کل بڑے بڑے فانانسر سے میٹنگ چل رہی ہو
10:09واہ اپنا چینل
10:11اپنا چینل لانچ کر رہے ہو تم
10:14ارے پا اس کا مطلب میں تو تمہارے چینل کو فانانس کر رہی ہوں
10:19تم نہیں کر سکتی
10:22انسمنٹ زیادہ ہے
10:25کتنی زیادہ ہے
10:27دو لاکھ
10:29چہار لاکھ
10:30چھ لاکھ
10:32چھ لاکھ تک تو میں آرام سے فانانس کر سکتی
10:35اٹھی سیونگز ہے میرے پاس
10:36ابھی تو کافی انسمنٹ ہے میرے پاس
10:42اگر تمہاری ضرورت پڑی تو
10:45بتاؤں گا
10:47جیسے تو مسئے ہی لگے
10:52ہے
10:53ہے
10:54ہے
10:55ہے
10:55ہے
10:56امت دیکھو تم اس مناحل کی
11:18میری بہن و ماندوستوں سامنے میری شکایتیں کر کر کے
11:23اس کو میرے خلاف کر دیا
11:25اور آپ چپ چپ سنتی رہیں
11:28کچھ نہیں کہا
11:30وہ آپ کی دوست ہیں
11:33اگر آپ انہیں کچھ نہیں بتائیں گی
11:35تو انہیں کیسے معلوم ہوگا
11:37ایسے تو وہ مناحل کی باتوں کو سچ سمجھیں گی
11:40ہاں تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو
11:43مجھے نرگس سے نا
11:46آمنے سامنے بیٹھ کے بات کرنی چاہیے
11:48بلکل
11:49لیکن خاص طور پر مناحل کی شکایتیں لگانے کے لیے نہیں
11:53طریقے سے بات کیجئے گا
11:56ایک کام کریں
11:59انہیں گھر پر
12:02دینر پر انوائٹ کریں
12:03اور باتوں باتوں میں سب کہہ دیں
12:06اور ضرورت پڑے
12:07تو اپنے پرانے روئیے کی معافی بھی مانگ لیجئے گا
12:10آپ کو کوئی ضرورت نہیں ہے
12:12کہ اپنا رشتہ ان کے ساتھ بگاڑ
12:15ہرے بہا
12:17میری بیٹی تو بہت سمجھدار ہو گئی ہے
12:19آخر بیٹی کس کی ہے
12:22ہاں یہ بات تو ہے
12:24اور تو اور
12:27وہ کمبخت
12:28اپنی جائدات کا تانہ دے رہی تھی مجھے
12:30کیا
12:32ہاں
12:33کہہ رہی تھی
12:34کہ میری ہی تو پروپٹی کا قرائے آتا ہے
12:37جس سے آپ کا گھر چلتا ہے
12:38آپ کی تو صرف دو دکھانے ہیں
12:40اس کی اتنی حمد
12:43لیکن
12:47آپ تو کہہ رہی تھی
12:49کہ اسے
12:49گھر کے علاوہ اپنی کسی جائدات کا نہیں پتا
12:52ایک نمبر کی میس نہیں
12:53پتہ نہیں کیسے سب کچھ معلوم کروا لیا
12:56یہ تو
13:00یہ تو بہت خطرناک ہو گئی ہے ہمیں
13:02ہاں ہو تو گئی ہے
13:09اے اللہ
13:10کیا سوچا تھا میں نے اور کیا ہو گیا
13:12خیر بھاڑ میں ڈالو تم بتاو
13:16تمہاری کیسے بزر رہی ہے
13:18سبردست
13:20امی
13:22آنٹی تو میرے ستکے بھاری جاتی ہیں
13:25اور ہنان بھی بہت خیال رکھتا ہے
13:27سچ پوچھے تو
13:29مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہنان سے شادی کر کے
13:31تو میری لوٹری نکل آئی ہے
13:33ماشا اللہ
13:35میری بیٹی تو اس گھر میں بھی شہزادی تھی
13:39اور وہاں بھی شہزادیوں کی طرح رہتی ہے
13:41ہائے شکر ہے
13:43ہاں واقی اللہ تیرا شکر ہے پروردکار
13:46آمنا کی شادی پر سوالیہ آئی ہوئی تھی
13:57سوالیہ کون ہے
13:59تمہاری پپو کی نان جو اسلامباد میں رہتی ہے
14:03اچھا اچھا
14:05خسینہ دو بیٹی ہیں
14:07ماشا اللہ بڑی خوبصورت ہیں
14:09اور بہت اچھی عادت کی مالک ہیں
14:11کاش تم بھی چل دے میرے ساتھ میں
14:14تمہیں بھی ملواتی
14:15انہوں نے تو مجھے بالکل بور بھی نہیں ہونے دیا
14:18بڑی اچھی تربیت کیا سوالیہ نے اپنی بچیوں کی
14:22اس لئے آپ چار دن کے بجائے
14:24ایک ہفتہ لگا کر آئی ہیں وہاں سے
14:25جس دن وہ لوگ نکلے
14:28تب میں بھی نکلی نا
14:30بڑی کا نام شائنہ ہے اور چھوٹی کا نام ارمینہ ہے
14:35مگر دونوں برابر کی لگتی ہیں
14:38شائنہ نے میڈیا سائنس میں ماسٹر کیا ہوا ہے
14:42اور ارمینہ میڈیکل میں پڑھ رہی ہے
14:44بلکہ شائنہ کی تو میں نے تمہیں تصویریں بھی بھیجی تھی
14:48ماں آپ تو ساری معلومات لے کر آئی ہیں وہاں سے
14:53پڑی اپنے مطلب کے لئے لائیں
14:55تم تو سمجھ سکتے ہو
14:56یہ دیکھو نا تم ذرا
14:59شادی پہ وہ کتنی پیاری لگ رہی تھی
15:04اور جب یہ خود دلھن بنے گی
15:07سوچو کتنی حسین لگے گی
15:10اچھی لگ رہی ہے
15:12صرف اچھی
15:15ماں مجھے بہت نینڈ آ رہی ہے
15:17میں سونے جاروں صبح بات کریں گے
15:18ولید اب میں تمہارا کوئی بہانہ نہیں سنوں
15:20شب بہ خیر ماں
15:22سارے خاندان نے مجھ سے پوچھا
15:27کہ بیٹے کی شادی کب کر رہی ہے
15:28اور ایک بیٹا ہے کہ میرے ہاتھ ہی نہیں آ رہا
15:31ہمیں شان کیا ہوا ہے مجھے
15:34نان آیا ہے نہیں ابھی تک
15:44وہ کسی ضروری میٹنگ میں مسروف تھا
15:49کہ رہا تھا فریو کے کال کرتا ہوں
15:51ہاں لیکن
15:53اب تو کافی دیر ہو گئی ہے
15:55رات ہو گئی ہے اتنی
15:57امی
16:01یوٹیوب چینل کھولنا بھی تو کوئی آسان کام نہیں ہے
16:04اس کے لئے بہت باگ دوڑ کرنی پڑتی ہے
16:07ابھی بھی کہیں مسروف ہوگا پیچھارا
16:10ماشاء اللہ
16:12اللہ تعالیٰ اس کے کام میں برکت دے
16:16اسے ترقی دے
16:17بہت سمجھدار ہے ہنان
16:22جو ابھی سے اپنے مستقبل کے بارے میں سوچ رہا ہے
16:26آج تو تم دو ہو
16:28کل انشاءاللہ تین ہو جاؤ گے
16:31ساجاد بڑھیں گے
16:33اچھا ہے ابھی سے اپنی آمدنی بڑھانے کا سوچ رہا ہے
16:38بلکل
16:42مان گئی نا میں میری چوئس کو
16:44خیر
16:46میں چاہے پی کر اسے کال کر لیتی ہوں
16:50پوچھتی ہوں کہ
16:52اگر ہنان زیادہ مسروف ہے تو آج رات یہ ہی رک جاتی
16:54کیسا خیال ہے
16:56ہاں لیکن اپنی سانس سے تو پوچھ لو
16:58کوئی ایسا نہ ہو نا انہیں برا لگے
17:00کہ تم بغیر پوچھے رک گئی
17:02بلکل بھی نہیں
17:04وہ تو خود کہتی ہیں
17:06کہ جو تمہارا دل چاہے وہ کرو
17:08کسی سے پوچھنے کی ضرورت
17:12نہیں ہے
17:14ہنان سے بھی کہتی ہیں
17:16کہ اسے روک ٹوک کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
17:18اچھا
17:20میں تو عارفہ کو کچھ اور ہی سوشتی تھی
17:26یہ لوگ بھی نا
17:28بلاوجہ بدنام کرتے
17:30بلکل چھے کہہ رہے ہیں
17:32یہ لوگ باقی بہت اچھے
17:34آنٹی مجھے کوئی کام نہیں کرنے دی تھی
17:36جب تک چاہوں
17:38اتنی دیر تک سوتی رہتی ہوں
17:40اٹھاتی تک نہیں ہے
17:42ماشیلی
17:48نصیب ہو تو میری بیٹی جیسا
17:50اللہ تمہیں ہر بری نظر سے بچائے بٹا
17:54آمین
17:58بری نظر سے بھی اور
18:00منہوس لوگوں کے سائے سے بھی
18:04چاہیے
18:08ٹھیک کیا رہی ہو تمہا
18:10تمہیں منہوس لوگوں کے سائے سے بھی دور رہنا چاہیے
18:14اس لئے آئندہ سے
18:18مجھ سے اپنا کوئی کام مت کہنا
18:20اور نہ ہی میرے ہاتھ سے کوئی چیز لینا
18:24بلکہ ایک کام کرتی ہوں
18:26بھپپو کا بھی ہر کام کرنا چھوڑ دیتی ہوں
18:28وہ بھی تمہیں کر لینا
18:30بھپپو کا بھی ہر کام کرنا چھوڑ دیتی ہوں
18:32وہ بھی تمہیں کر لینا
Comments