00:00ہمیں بتا رہے نا اصل میں وہ بات نہیں ہے
00:03ضرور کوئی اور بات ہے جو وہ ہم سے چھپا رہے
00:07کیا بات ہوگی امی
00:09آپ بلا وجہ نہ سوچیے گا اس بات پا ٹھیک ہے پریشان نہ ہوں
00:14میرا دل کہتا ہے کہ سوار کے باس کی جو یہ بیٹی ہے نا
00:19اس کی کہانی کچھ اور ہے
00:21اور جو ہمیں بتائی جاری ہے نا اصل بات وہ نہیں ہے
00:25امی
00:27ہر بات کے پیچھے کوئی راز ہو
00:30ایسا بھی ضروری نہیں ہوتا
00:31تم نے اپنے باپ کا انداز نہیں دیکھا
00:34کس طرح سے زوار کو بلایا تھا
00:36اور مجھے تو پکا یقین ہے کہ تمہارے ابو جانتے ہیں
00:39اور وہ بھی نہیں ہمیں بتا رہے
00:42امی
00:44کبھی کبھی ابو ہمیں ہر بات نہیں بتاتے ہیں
00:46اگر ہمیں پتا ہونی چاہیے تو ہمیں بتا دیں گے وہ
00:50امی تمہیں واقعی لگتا ہے کہ تمہارے ابو کو کچھ نہیں معلوم
00:53امی آپ کو پتا تو ابو کا
00:57کبھی کبھی وقت آنے پر یہ ابو ہر بات بتاتے ہیں ہمیں
01:00انہیں لگے گا کہ ہمارے علم میں وہ بات ہونی چاہیے
01:02تو ہمیں وہ ضرور بتائیں گے
01:04اور آپ کو اپنے شوہر پر بروسہ نہیں ہے کیا
01:09پھلا وجہ آپ سوچ رہی ہیں
01:10اتنا پریشان نہ ہو آپ
01:13میں یہ بھی لے کر چاہتے ہو
01:38صرف آپ کیوں پریشان ہیں
01:41آپ نے وہی کیا جو آپ نے سوچا تھا اور جو سے کرنا شاہیے تھا
01:53آسکندر جیسا میں نے چاہا تھا
01:56جو میں نے کہا وہی ہوا
02:02لیکن اب شاہین کی حالت مجھ سے دیکھی نہیں جا رہی ہے
02:08میں قصدان اسے ہٹ نہیں کرنا شاہ رہا تھا
02:15لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ وہ مجھ سے کوئی
02:19خاص مخلص نہیں ہیں
02:22سر آستین کے سامپ ساری زندگی آستین میں نہیں پلتے
02:27کبھی کبھار گربان سے نکل کر ڈیس بھی لیتے ہیں
02:30اور اس لئے انہیں بروقت کچل دینا چاہیے
02:32آپ نے جو کچھ کیا خود کو محفوظ کرنے کے لیے کیا
02:35شاہین بھی بھی انڈریکلی ہٹ ہوئی ہیں
02:37آپ کا کوئی قصور نہیں ہے سر
02:42مجھے اپنی جان کی کوئی بھرواہ نہیں ہے
02:46یہ جو پروپٹی کا کام ہم کرتے ہیں نا
02:48اس میں دشمنیاں ہوتی رہتی ہیں
02:52کوئی سامنے سے وار کرو
02:53مجھے ڈر نہیں لگتا
02:56بلکل نہیں ڈرتا میں
03:01اگر ندیم کھل کر وہ آپ کے ساتھ
03:05سامنے آ کر میری مخالفت کرتا نہ
03:09یقین مانو میں اسے خود ویلکم کرتا
03:17شاہین نے اچھا نہیں کیا
03:22میری بیٹی کو میری کمزوری بنا کر
03:28اسے جو مانگتی میں اس کو دے دیتا
03:32لیکن یہ اچھا نہیں کیا
03:37جاندے ہو سکندر
03:43اپنوں کی بے وفائی آپ کو
03:47آپ کو کمزور کرتے تھے
03:50سر آپ کیوں دکھی ہو رہے سر
03:52شاہین بی بی کے لیے اتنا انعام کافی ہے
03:54کہ آپ نے ہفتاب کو بخش دیا ہے
03:57اور باقی سب کو وہی ملا جس کے وہ حقدار تھے
04:01آپ کو کیا لگتا ہے سر ندیم یہیں پر بس کرنے والا تھا
04:07وہ آپ کی کیا اپٹیٹ ہے
04:10اس کا نام ای سی ال سے نکال دیا گیا ہے سر
04:13اور آپ دونوں کی کنورسیشن پولیس کے پاس جمع ہے
04:15وہ دونوں نقاب پوش بھی آن دا سپورٹ دھر لیے گئے تھے
04:18اور دونوں نے اطراف جرم بھی کر لیا ہے
04:21ٹریکلی وہاپ درانی کا نام لیا ہے انہوں نے
04:23اب اس کی گرفتاری کو کوئی نہیں رکھ سکتا
04:26جیسے ہی پاکستان آئے گا ایرسٹ ہو جائے گا
04:28اور بلاس والے دن ندیم کے گھر کے چاروں طرف
04:32غزنوی نے اپنے پندے سبل میں چھوڑ دیئے تھے
04:35ایسے میں وہاپ کے لوگوں کا بچ نکلنا ناممکن تھا
04:40ٹھیک ہے ماذرہ شاہین کی طرف چکر لگا کر آتا ہوں
04:46غزنوی نے اپنی دوستی کا حق ادا کر دیا سر
04:49اور اس دن کا زالہ بھی
04:55ڈرائور سے بولو کہ گاڑی لگا ہے
04:57ٹھیک ہے سر
05:19کیڑا لگنے کی وجہ سے فصل کم نکلی تھی اس بار
05:24ہاں پچھل ہوا بھی جب مال صاف کیا تھا
05:27تو آدھا ہی بچا تھا
05:30ہر چیز دھیان مانگتی ہے بیٹا
05:35اور تم بھی آنے تھے میں بھی آنے تھا
05:38اور نوکر کہاں ذمہ داری لیتے ہیں
05:44ایک ذمہ دار کے لیے اس کی فصل خراب ہو جائے
05:47یہ بہت دکھ کی بات ہے
05:59اور کب تک چلے گی تمہاری یہ نوکری
06:02پانچھے مہینے بعد کیا ہوگا
06:05دراصل میں جاننا چاہتا ہوں
06:07تم اپنے مالک کا یہ احسان کس طرح اتار ہوگئے
06:10یہ ادھار جو ہے
06:11جو اس نے تمہارے باپ کے علاج کے لیے
06:13اتنے سارے روپے دیئے
06:16ایک بار ان کی بیٹی ملک سے باہر بھائی فائزت پہنچ جائے
06:20اس کے بعد وہ بھی یہاں سے اپنا بزنس وائنڈ اپ کر کے
06:22اس کے ساتھ شپٹ ہو جائیں گے
06:23تو ایسا بھی کیوں نہیں کیا جا رہا ہے
06:25یہ پانچھے مہینے کے انتظار کیوں
06:30آپ کو پارس کی آرینے سے اطراز ہے ابو
06:33میں نے عبدال کو زبان دیے بیٹھا
06:35اور اس عمر میں تمہاری وجہ سے
06:38بے عزت نہیں ہونا چاہتا
06:43یہ لڑکی جہاں
06:45یہ باس کی بیٹی ہے نا تمہارے لیے
06:52اور کیا ہوگی ابو
06:53تو ریشم کے بارے میں جواب دینے پر
06:55دیر کیوں لگائی پھر
07:01بارہ سال پہلے تمہاری مرضی سے ہی تمہاری بات بکی کی تھی
07:04کیا بھول گیا اس کو
07:05بارہ سال پہلے میں اٹھانہ سال کا تھا وہ
07:09اس عمر کے لڑکے نے نا تو زندگی دیکھی ہوتی ہے
07:13اور نائی محبت کی ہوتی ہے
07:16میں سکتا آپ نے جو کچھ کہا
07:19میں نے وہ کیا
07:23اور میں کچھ بھولا نہیں ہوں
07:26میں جانتا ہوں
07:28آپ نے میری مرضی سے ہی ریشم کے ساتھ میری بات بکی کی تھی
07:33بس
07:35مرضی اور پسند میں
07:37فرق ہوتا ہے
07:40لیکن آپ پریشان مت ہو
07:43آپ کی عزت
07:46میرے لئے ہر عزت سے بڑھکی ہے
07:51اب دلچٹا کے سامنے آپ کو شرمندانی ہونے دو گا میں
08:21موسیقی
08:23موسیقی
08:26موسیقی
08:31کل رات تقریبا ساڑھے تین بجے ندیم شاہ کو ان کے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے
08:36ہلاک کر دیا
08:36شواہد کے مطابق املاور دو نقاب پوش موٹر سائیکل پر سوار تھے
08:41ندیم شاہ موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں
08:43مبتول کی بیوہ اور بیٹے سے ہمارے نمائندہ رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
08:48جیسے ہی رابطہ ہوتا ہے اپنے ناظرین کو اپ ڈیٹ کریں گے
08:56ایسی سزا نہیں ملنی چاہیے کیوں نے
08:59تو پھر کیسی سزا ملنی چاہیے تھے
09:04ان کے خلاف کیس کیا جاتا کانون انہیں سزا دیتا
09:19سائلن
09:20کیا گا
09:26کیا مطلب
09:31باب درانی کے ساتھ دھائیلن میں ہنیمون منا نچاہ رہی ہو تم
09:36دماغ دیکھے تمہارا
09:38اس کے چنگل سے میں تمہیں نکال کے لیا اور ظالم بھی میں
09:40تو کیا یہ مطلب تھا میرا
09:45تو سوچ سمجھ کے بولا کرو نا
09:47تمہارے بڑھ بڑھانے سے یہ مطلب لگ رہا تھا تمہارے
09:57سنو
10:03بو تمہارے با نے تم سے کیا بات کا نکلی تم بولایا تھا
10:26موسیقی
10:28موسیقی
10:42موسیقی
10:45موسیقی
10:54موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
11:01موسیقی
11:02کرو یہ کر دہنہیں یہ تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
11:12یہ تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی
11:18یہ تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ہے
11:59موسیقی
12:18سر ندیم مر گیا خبر پکی ہے
12:25کنفرم ہے سر ہنڈیڈ پرشنٹ پکی خبر ہے
12:32تو پھر میری پاکستان کی ٹکٹ کرو
12:36اب یہاں رکنے پہ بھی مقصد نہیں ہے
12:40بیزاد دوست ہے میرا
12:42رائٹ سر میں بھی کروا دیتا ہوں
12:58موسیقی
13:07شاہین تھوڑا سا کچھ کھالو
13:12تیر نہیں چاہرہا
13:17شاہین زندہ رہنے کے لیے دل کا دھڑکنا بہت ضروری ہے
13:20اور کھانے کے معاملے میں تو دل کی بھی نہیں سننی چاہیے
13:24تم ایسے بچوں کی طرح ضد کر کے کھانا چھوڑو گی تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
13:29کچھ کھا لو
13:34میں نے ریپورٹ درست کروا دی ہے
13:39لیکن تمہارے اور آفتاب کے سگنیچر چاہیے ہوں گے
13:47اگر کہو تو بس نبی کو یہیں پہ بلوالو
13:54کیا فائدہ فائی آر کروانے کا
13:57کون سا ندیم باپس آ جائیں گے
14:02آپ نے بھی تو نہیں کروائی نا
14:08تم جانتی ہو کہ میں نے فائی آر کیوں نہیں کروائی
14:13لیکن مجھے تمہاری خاموشی کی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی شاہین
14:19یہی تم اپنی کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
14:23میں واپ دورانی سے ٹکر نہیں لے سکتی
14:29وہ میرے بیٹے کو نقصان بچا سکتا ہے
14:35واپ دورانی سے تو آپ نہیں لڑ سکتے تو
14:38میں میں کیسے
14:42میں کمزور تھا
14:45اس لیے اس سے شکست کھا گیا
14:49کیونکہ میرے اپنے میرے دشمنوں کے ساتھ ملے ہوئے تھے
14:57لیکن تمہاری نہیں ہو شاہین
15:00کیونکہ تمہارا بھائی تمہارے ساتھ
15:10موسیقی
15:13موسیقی
15:25موسیقی
15:31شام کو کس چیز کی دعوت دینے گئے ہیں چاچی؟
15:35بری پیک کرنے کے لیے
15:36شام کو ساری لڑکیاں آئیں گی
15:38حیصل ہمارے ہاں کی نریت ہے
15:40کہ جب بھی کسی لڑکی کی شادی ہوتی ہے
15:42تو ساری محلے کی لڑکیاں آتی ہیں
15:44اور اس کی بری پیک گھنٹوں میں گر دیتی ہیں
15:46تو اگر تمہارے بھائی کی شادی ریشم سے ہوگی
15:49تب بھی وہ خود یہاں آ کر سب کچھ کرے گی
15:51لائک کپڑے بپڑے جو بھی
15:53ویسے تو ہمارے ہاں تاریخ تیہ ہونے کے بعد
15:56لڑکا اور لڑکی آپس میں پردہ کرتے ہیں
15:58لیکن وہ ریشم
16:00وہ کسی کی نہیں سنتی
16:01دیکھنا شادی سے ایک دن پہلے بھی اسی گھر میں پائی جائے گی
16:05مجھے کیا ضرورت ہے دیکھنے کی؟
16:11ویسے
16:12آپ تو آئیں گی نا بھائی کی شادی میں
16:16پتہ نہیں
16:18پتہ نہیں کب کرے گا
16:20ابھی تو منع کر دیا ہے نا اس نے
16:24بس وہ یہی کہہ رہے تھے کہ
16:26آپ کی پروبلم سولو ہو جائے تو
16:28اس کے بعد
16:30ابھی تو بچارے چوبیس چوبیس گھنٹے اپنی جوٹی پر ہوتے ہیں
16:33ہم
16:35ہوئی تو
16:36جوٹی سمجھ کر ہی تو کہہ رہا ہے سب کچھ
16:42بیسے
16:46جریشم کے ساتھ رشتہ
16:48سوال کی اپنی پیسند سے ہوا تھا
16:51ایمین
16:52جی جی وہ
16:53ان کی اپنی مرضی سے ہی ہوا تھا
17:00وہ ایسا تھا کہ
17:01میں اور رشم بچپن کی صحیح لیا ہے
17:04عبدالچچا جو رشم کی ابو ہیں
17:05ایک دن ایسا کہنے لگے کہ اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا نا
17:08تو میں مریم کا ہاتھ مانگ لیتا
17:09تاکہ میری اور رشم کی دوستی ہمیشہ قائم رہے
17:12تو
17:14ابو نے کہا کہ کوئی بات نہیں
17:16تمہارا بیٹا نہیں ہے تو کیا ہوا
17:17میں زوال کیلئے رشم کا ہاتھ مانگ لیتا ہوں
17:20بس یہ ہی بات ہوئی تھی
17:22اور آج تک ہم سب اس بات پر قائم ہیں
17:29لیکن زوال نے تو کبھی نہیں کہا نا
17:32ہاں لیکن
17:33بھائی نے کبھی اتراز نہیں کیا اس رشتے سے
17:38اچھا وہ
17:39آج ساری بھری پیک ہو جائے گی نا
17:41تو شام کو ہم آپ کے لئے شاپنگ پر چلیں گے
17:43کیونکہ آپ کے پاس تو شادی کے لئے کوئی کپڑے ہوں گے نہیں نا
17:47ٹھیک ہے
17:49آپ چائے پینگی میں آپ کے لئے چائے بنوا دوں
17:51میں لے کر آتے ہوں آپ کے لئے فت
17:59کبھی انکار نہیں کیا
18:12موتشن بے پناہ محبت ہے
18:19کبھی نہ ختم ہونے والے
18:21کبھی آخری
18:25تو میری عادت ہے
18:29ہم دونوں ساتھ ہوں گی تو مجھے لگتا ہے
18:31میں پلس رات سے بھی گزر جاؤں گی
18:37کوئی بھی طفان
18:39کوئی بھی مشکل
18:43ہم دونوں کو دوٹ نہیں کر سکتے
18:47میں تمہیں برپاد کر کے رہوں گا تزین
18:51میں نے کچھ نہیں کیا
18:53آپ نے کچھ نہیں کیا
18:54موچے تو شرم ہا رہی ہے تمہیں اپنی بیٹی گہتی ہو
18:57کسی کو مو دیوانے کے قابل نہیں چھوڑا اس نے
18:59مر گئی ہو تم ہمارے لئے
19:03میں جانتی اس پینڈی کے پیچھے کون ہے
19:05کون
19:07تم
19:09آئی بڑی لیوار بوئی
19:11لیوار بوئی
19:14واہ جی واہ
19:16کیا کمال کی ایکٹریس ہو تو
19:29موسیقا
19:31زفویک
19:31چیف
19:31ڈبل
19:31ڈبل
19:31ڈبل
19:32موسیقی
19:34موسیقی
19:40موسیقی
19:41موسیقی
19:42موسیقی
19:50موسیقی
19:54موسیقی
19:55موسیقی
19:57موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:00موسیقی
20:01موسیقی
20:02موسیقی
20:03موسیقی
20:08موسیقی
20:10مامو
20:28اب وہ دیا وہ میرے
20:34ان کے جانے کے بعد
20:37ان کا دکھ ہے
20:40لیکن
20:46انہوں نے صرف پیدا کیا تھا مجھے
20:51مجھے پالا مجھے سمالا
20:53میٹی تربیہ صرف آپ نہیں کیا
20:57میرا نام
21:00میری پہچان آپ سے ہے
21:03صرف آپ سے
21:09مامو
21:12بزنس کے علاوہ ابو کے کیا ایکٹیویٹیز نہیں مجھے نہیں مانم
21:16ایوین دو میں تن کے دوستوں کو بھی نہیں جانتا
21:21یہ وہاپ دورانی سے کب
21:23کنیکٹ ہوئے کس طرح سے ہوئے کیوں ہوئے
21:28مجھے نہیں مانم
21:31سچا
21:34مجھے سمجھ بھی نہیں آرہا کہ یہ سب تم
21:37مجھے
21:38مجھے کیوں بتا رہے ہیں
21:41میں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ
21:44اپو کی غدداری میں میرا بالکل بھی کوئی ہاتھ نہیں ہے
21:51اپو نے ایسا کیوں کیا کس لیے کیا
21:59میں تو سچ میں نہیں جانتا
22:02سچ میں نہیں جانتا
22:05پارس کے مرنے کے بعد جتنا دوک آپ کو ہوا ہے نا
22:08نہیں دوک مجھے بھی ہے
22:12مامو
22:18سچ بتائیں
22:23اسے ناراض سنیئے نا
22:32نہیں
22:34میمہ کا خیال رکھتا
22:56یہ لے امی سارا ٹرنک میں نے خالی کر گئے
22:58یہ سارے تو پہ ایک دفع آپ چیک کر لیں بس
23:00اچھا سنو تم یہ سارے جوڑے نا گن لینا
23:02اور دیکھ لینا کہ سب ٹھیک ہے
23:05سالوں سے جمع کر رہی ہوں میں تمہارے لیے
23:07اور ہاں وہ بستر کی چادریں نا
23:09وہ بھی گن لینا
23:11کہیں کوئی کمی ویشی ہو گئی تو اور منگانی پڑیں گی ہاں
23:14کوئی ایک بھی خراب نہیں ہے سب ٹھیک ہے
23:17ماریا
23:19پیٹا اگر کوئی چھوڑا تمہیں پسند نہیں آرہا نا
23:22تو اسے الگ کر دینا
23:23میں اور بنوا دوں گی تمہارے لیے
23:26نہیں آپ کیوں اتنا سوچ رہے ہیں
23:28یہ سب کپڑے مجھے بہت پسند ہیں
23:30بہت اچھے کپڑے ہیں یہ
23:31اور وہ برطن
23:33وہ گلی ہے تم نے
23:36تم بھی نا تمہیں کوئی بات یاد نہیں رہتی
23:38مجھے تمہیں یاد دلانا پڑتا ہے
23:40ابھی وہ ریشم ہوتی نا
23:42تو ایک لفظ نہیں کہنا پڑتا مجھے اسے
23:44سارے کام خسے کر لیتی
23:45اور اچھی طرح سے گن لو سیٹ بھائی
23:47کوئی برطن برطن ٹوٹنا گیا ہو
23:49کچھ ایسا ہوگا تو میں اور منگا لوں گے
23:52بڑی بات ہے
23:54آپ کے لاتلے بہت بہت یاد نہیں آرہی آپ کو
23:57خیر شام کا بولاوہ سب کو دے آئے گا
23:59میں سارے لسٹ بنا لوں گی
24:01پھر میں آپ کو لاس میں چیک کرواؤں گی
24:02اور ہاں
24:03ریشم سے کہے گا بلکل لیت مت ہو جلدی آ جائے
24:05ٹھیک ہے
24:06میں یہ چیزیں لے کر جا رہی ہوں
24:07میں ان کو دیکھوں گا
24:47موسیقی
25:18موسیقی
25:28موسیقی
25:29موسیقی
25:57موسیقی
26:11موسیقی
26:18زیب
26:20بیٹا سب لڑکیوں کے لیے چاہ لے کر آؤ نا
26:25چاچی
26:28موسیقی
26:29زیب کو کیوں ذہمت دے رہی ہیں؟
26:30میں ہوں نا
26:33زیب تو ہماری کچھ دنوں کی مہمان ہے
26:37پھر تو وہ واپس چلی جائے گی
26:39تو آپ مجھے کہے نا
26:41یہ تو میری ذمبہ داری ہے
26:44میں کرتی ہوں
26:45اچھا بھائی ٹھیک ہے
26:49موسیقی
26:58موسیقی
27:02موسیقی
27:12موسیقی
27:13موسیقی
27:14موسیقی
27:15موسیقی
27:18موسیقی
27:38چاچی ہماری زیب کو لڈڈو بلکل پسند نہیں ہے
27:42تو جب آپ میرے جوڑے ٹانکنی کے لئے ان کو بلوائیں گی
27:45تو ان سے پوچھ لیجئے گا کہ ان کو کیا پسند ہے
27:53توبہ ہے ریشو زرہ بھی شرم نہیں آتی تمہیں
27:57اپنی شادی کیوں سب کے سامنے باتیں کرتی لڑکیاں
28:03کیا ہو گیا کوئی بات نہیں
28:04سب لوگ اپنی تو ہیں یہاں پر کوئی غیر نہیں ہے
28:10زیب آپ بتائیں نا آپ کو کیا پسند ہے
28:13میں نے زوار سے کہہ کے نا سپیشلی آپ کے لئے وہی بنواؤں گی جو آپ کو پسند ہوگا
28:25میں اس سے ایک بات بتائیں
28:26آپ میری اور زوار کی شادی پہ تو آئیں گی نا
28:43اور مجھے یہ بھی بتائیے گا کہ یہ پرابلم آخر کب تک چلے گا زوار کے
28:52وہ ایکچولی نا آپ کی وجہ سے میری اور زوار کی شادی نے بہت لیٹ ہو رہی ہے
29:02اس لئے پوچھ رہی تھی
29:13موسیقی
29:14موسیقی
29:23موسیقی
29:25موسیقی
29:36موسیقی
29:38موسیقی
30:06موسیقی
30:16موسیقی
30:17موسیقی
30:20موسیقی
30:26موسیقی
30:30موسیقی
30:47موسیقی
30:48موسیقی
30:49موسیقی
30:52موسیقی
31:00موسیقی
31:04موسیقی
31:09موسیقی
31:10موسیقی
31:11موسیقی
31:12موسیقی
31:13موسیقی
31:17موسیقی
31:18موسیقی
31:19موسیقی
31:21موسیقی
31:21موسیقی
31:22موسیقی
31:23موسیقی
31:24موسیقی
31:26موسیقی
31:31موسیقی
31:32اور مجھے اس کی شادی سے کیا پرابلم ہوگی
31:36میں رہ سکتے ہوں اس کے بغیر
31:37پہار میں جائے زوار اور
31:39اور فرشم
31:40مجھے میں نہیں
31:41مجھے میں یہاں نہیں رہوں گی
32:05مجھے میں یہاں نہیں رہا
32:10مجھے میں یہاں نہیں رہا
32:41بیٹا ہو سکتا ہے اس سے کوئی کام ہو
32:52جی آپ پر کلی سے
33:18مجھے میں یہاں نہیں رہا
33:28تم یہاں پہ کیا کر رہی ہو
33:34باہر اتنا شغل ملا چل رہا ہے اور تم
33:36یہاں پہ اکیلی
33:50میں واپس آنا چاہتی ہوں ابی کے ابی
33:52مجھے میں کام ہوگی
33:54مجھے میں کام ہوگی
33:56مجھے میں کام ہوگی
34:37موسیقی
34:43کیوں؟