Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51کیا میں چھوڑا دیا تایزают
02:00jeات دن j legends
02:03این کبھی کھوڑکو دیکھے ہو چلو
02:06مجھے بنا رہے ہیں یہ
02:09ہم بات کرتے
02:13مجھے بنا رہا ہے یہ
02:17مجھے اسٹا تم دیکھتے میں سے گاڑی نہیں چلا باروں میں ویسے
02:23کزن کیا مسئلہ ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:27کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا بھائے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارہ ہے تمہاری کزن اور میں سارہ ہوں
02:36جب میں زارہ کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا حشر کرے گی
02:39زارہ سے میری بات ہو چکتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سلمان نہیں ہو میں تمہاری کزن اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو
02:46اور جا رہی ہوں میں
02:46کہا لہی ہی چاہ دی جاؤں گی میں کاراچن
02:48رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کیسے جاؤ گی
02:50دیکھ رہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:08موسیقی
03:14بتا نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نہ ہوں سارہ اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھے
03:26موسیقی
03:43ہے
03:44زارہ
03:46یاوسکی ٹوین
03:49ایسے آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چھلا آجو گھر دروپ کر دے دوں
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری واری ہو نا
04:05کیا دیم نی کروں گا تمہیں
04:08گھر دروپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے آجو
04:10آو
04:11سارہ
04:13سرمت
04:23بھیوش میں تو نا
04:28زارہ نا
04:29تمہیں پہنے نا
04:31زارہ بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کردی ہے
04:33بھیوش کردی ہے
04:36شکریہ
05:06ہم آئے تمہیں شادیواتی نہیں کروں گی ٹھیک ہے
05:08Zara کرے کی تمہیں آپ سے شادیو میرے حد کی ہے
05:09جو تمہاری کزن ہے میں شادی ہو ہوں
05:10Zara ہوں
05:11یہاں ہے
05:12سارا ہی نے مینی کزن ہے
05:13اور اس سری سے شادی ہو گی
05:14آپ نے
05:15دلہ کے گلی بتایا
05:16ہم Sow dallے کی تاکو
05:17میں بتایا
05:18میں آگے چلوں مجھے پتے رہتاں پیچھے
05:20پیچھے ہوا
05:21بات دارہوں میں باتاتوں کائے
05:22نہیں دور راؤ تم وہ چھے
05:23کیوں کیا کرنے براق
05:24نہیں بس دور رہو تم اچھے
05:25زانے اس کے زنب
05:27ادھا رہو
05:27ادھا رہو
05:28پھر کیا کرنگی ہم
05:29یہ باڈی گارڈ کان سے نکال آتا ہے ہر بار
05:34اب کے سرمت کا ہی علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:37یہ ہٹے گا تو ہی زارکمزور پڑی گی
05:41سرمت یہ میرے بابا ہے
05:54مذہر علیشہ
06:08انہیں کیا ہوئے
06:09کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں
06:13تو میں نے بتا کیوں نہیں دیتے
06:17تو یہ کہہ رہی ہم
06:24کیا ہوئے بابا آپ کو
06:25میری وجہ سے پریشان ہے یا سرمت کی وجہ سے
06:29اب میں دیکھیں میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت ہمیں ساتھ پڑھتے ہیں
06:37اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے
06:40میں اسے پچپن سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ بتا کیوں نہیں دیتے ہیں نا یہ کی تفہ میں
06:45میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولایا ہمیں
06:50یہ جو بھی لڑکا ہے یہ
06:57یہ حیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
06:58نہیں
07:01اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:04کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:08سرمت عبرار
07:09عبرار
07:11سرمت عبرار
07:13اور یہ کرتا کیا ہے اس کا خاندان بیگراؤن
07:20اس کے بابا
07:21میں ایک کام کرتی ہوں
07:23کہ میں سرمت کو یہیں بلالیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں اس کا بیگراؤن
07:28اس کی فیملی کیا کرتا ہے وہ
07:30کیونکہ میں نے تو اتنا بائیو ٹیٹا لیا نہیں ہے
07:32تم مجھے طرح نہیں پتا
07:36اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کا ہے
07:39بلکہ میں خود ہی دیکھ لائے
07:42نہیں ہے اس کے زبود نہیں گرانا تھا
08:12نہیں ہے
08:13نہیں ہے
08:38ویسے بھی یار مہینہ ہو گیا تم سے ملے
08:40ہاں ہاں میری
08:43میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گے
08:49اس کی آپ نے ایسا ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:56اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05پھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ
09:07جاؤں گا بائک پر اچھا نہیں لے گا
09:09اچھا
09:14وہ
09:17تم نے اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں
09:19بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی تھی
09:22وہ پیسے دے دیں گے تمہیں بس وہ ملنا چاہتے ہیں
09:24مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی
09:28مجھ سے مل کے کیا کریں گے وہ
09:30ظاہر ہے وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں
09:32تو تم سے تھوڑی بہت تا معلومات لیں گے
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے کب شروع کروگے
09:39تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:41ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:44ہی منور ایسی بات نہیں ہے
09:46وہ تو بس ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:50ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تمہیں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں
09:54کام سٹارٹ کرنے ہیں ساری چیزیں انیشل بیسس پہ
09:57اور اس سب میں وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:59کیا بات ہے یہ
10:00منور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی
10:02جس کے وجہ سے تمہیں تاں آف بیہیف کر رہے ہو
10:04دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنا ہے
10:07ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کے لیے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر
10:11ان سے جا کر ملا اور ان کو کوئی بات سمجھ نہیں آئی
10:14میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:17اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں
10:20تو ان کو بولو وہ تمہارے اکاؤنٹ میں سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:25اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں وہ تمہارے لیے تو کر رہا ہوں
10:31اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:41دیل دن ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں میں چاہتا ہوں کہ
10:50ڈیل میری بیوی کے نام پر لکھ ہوں
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56ٹھائے لکھو اپنا پائے
11:13سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ
11:15سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21ننیال سے رابطہ
11:25اسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے تو ممکن ہے اس کے دوست کا رابطہ
11:36ہتا نہیں
11:37میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابا کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ
11:48کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے
11:49تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجی
11:52یہ جو لڑکا ہے نا
11:54ابرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا
11:56سرمد
11:57یہ ابرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ لیا کرتی تھی
12:20ویسے تو ہیدر آباد جانے سے پہلے
12:24مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سے وہ واپس آئی ہے تو
12:27آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیاں کیا ہیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی
12:35تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:38مگر اس کے اندخال کے بعد شاید یہ
12:40کئی شفٹ ہو گئے تھے شہر چھوڑ کے چلے گئے تھے
12:42شاید ہیدر آباد چلے گئے ہیں
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے
12:51اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے کہ
13:00سارا کے باہر آنے جانے پہ آپ سارا نظر رکھیں
13:05اور کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بیجیں
13:10باپ میں اور
13:13کزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16چھیک
13:20چھیک
13:38ہلو
13:43چھیک
13:48جب ٹٔ ہے
13:48ڈیوہ
13:50نہیں
13:51ڈیوہ
13:51کوئی دنیا
13:51اس
13:53اس
13:54آپنا دل naturally
13:55میرا دل
13:59ڈیوہ
14:04ڈیوہ
14:05ڈیوہ
14:05ڈیوہ
14:05ڈLDیوہ
14:06ڈیوہ
14:08نانمیہ کون
14:08اگر وہ تم سے ملتے ہیں وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بول دے کہ بہت اچھا ہے عادل
14:26اور کھویا ہے آپ کا دل دوننے میں مدد کروں
14:30تمہارے کیا اس پاس ہوگا
14:32اگر تمہیں مل جائے تو
14:34تم رکھ لے نا
14:38اور اگر کسی اور کو مل گیا تو
14:43تو پھر تم اپنے دل سے پھوچھنا
14:46کہ اس کو کیسے لگا
14:47میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:51پچھاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:55تم اچھے لگتے ہو لیکن
14:58کیا سوچنے لگیوں
15:03پھر سوچنے لگیوں کے بنا دل کا عادل بہت پورا لگے گا
15:14تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آ جائے عادل جی
15:20شادی کے بعد مجھے یہ کہنا
15:28سارا
15:32سارا کدھر ہو تو
15:34بیٹا یہاں آؤ
15:37جاؤ نا مامی بلا رہی ہے
15:39سارا کو بلا رہی ہے
15:41سارا کو بلا رہی ہے
15:44اوہ
15:45ساری
15:46ہاں
15:47فاغل
16:06میں اپنے مجھا باز دی تھی کہاں دی توں
16:10آدل سے بات کر رہی تھی
16:21تمہارے ڈنیال والوں سے کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:23تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:26میں ویسے مجھے لگتا ہے کہ بابا کے ساتھ ساتھ نہ آپ کو بھی ہیدر آباد چاہیے تھا
16:30اور اسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے ڈنیال والوں نے کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:36اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:42کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:45ہاتھا نہیں اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:48لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو نا ایک سائیکولوجس کی ضرورت ہے
16:55ایک چیز کے پیچھے پڑھ رہے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں اس بات پہ لڑے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہیں ہے
17:01پہلی مرتبہ
17:03ان کے موز سے تمہارے ماںوں کا نام سنائے میں
17:06کیا نام تھا
17:08ابراز
17:10ابراز
17:17دیکھو سارا
17:18اپنے بابا کو دھوکا مت دے
17:21تمہیں جو بھی پتہ ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتہ ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:32اور یہاں پر میں پتہ لگا نہیں تو آئی ہوں
17:37لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہوں
17:39میں آپ کو کبھی دھوکا نہیں دوں گی
17:44اور
17:46پلیز یہ آدل سے دو دو
17:50نائیں
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:53آپ نے اور پپو نے مجھے اتنا بولایا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو آدل مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
18:00مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پپو کی
18:07چاہیے چاہیے ہو گئے باس
18:09سارا
18:10پاگل ہو گئی ہو
18:28پاگل ہو گئی ہو
18:29اندھی ہو گئی ہو
18:30ٹکرا کیوں رہی ہو
18:31اگر اندھی ہوتی بھی نا تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:34تم تو مجھے ٹکر لے بھی نہیں سکتی ہو
18:37ہاں کیونکہ اتنا low standard ہے ہی نہیں میرا
18:40کیا کہا تم نے
18:41سنائیں نہیں دیا
18:43دوبارہ دو رام
18:45یہ تفہ سننے کی عادت ڈالیں پپو
18:47اس سے مجھے سامجھ نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:52کیوں
18:54کیوں نہیں ہو سکتی اس کی ماں کیا کمی اس میں
18:58اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
19:00لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:02اپنی بکواس بند رکھو
19:05اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:07بھائی کہو اس کیوں
19:09بھائی تو میرا ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تھا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا ہے نا
19:19تم ایک نہیں سامل رہی ہو
19:21دوسری پتہ نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:25ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت میرے بیٹے سے دور رکھو
19:31میں تو دور رہ لوں گی
19:33آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہیں کہ
19:35بچہ دور رہ کے دکھا دے
19:37ارے جاؤ وہ میرا بیٹا ہے
19:39آپ کا تو ہے
19:41لیکن کچھ دنوں میں سارا کناہ ہو جائے
19:43ہم
19:45میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی آدل کی شادی
19:49تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالس فی تک کا انتظار کر لیں گے
19:53مجھے اور آدل کو جلدی نہیں آئے
19:55تم باتتمیس
19:57مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:59شازیاں نہیں ہوں میں
20:01ہاتھ اٹھایا نا ہاتھ توڑ دوں گی میں آپ کا
20:03پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:05مرنا چاہتیاں
20:07مرنا چاہتیاں
20:09مرنا چاہتیاں
20:11بلنجوہ چوڑی اپنا ہاتھوں سے فناتے
20:32میں بچپن سے یہ ہی تو جاتی تھی
20:41اپنے ماں باپ کا پیار
20:45اور آدل کا ساتھ
20:47مرزارہ کے نانا میں اور ممہ بھی بہت اچھ ہیں
20:53اللہ ان کو بھی خوش ہے دعا فرما
20:56اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
21:02باپ یا
21:11میں کچھ پوچھنے کے لئے آئی تھی لیکن
21:15مجھے جواب مل گیا
21:20کونچا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسم کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
21:37سارا
21:38بیٹھا دیکھو
21:42تمہیں بلکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:45میں ماں ہوں تمہارا
21:46سب سنبھال لوں گی ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ
21:52تم کسی پسند کرتی ہو
21:54ماما مل
21:57ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
22:06زارا
22:09لڑکی
22:28یہاں نام ہے تمہارا
22:30نازی ہاں
22:33میرا یہ کام کرو گی
22:34مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:37تو میں کہہ رہی ہوں
22:39کمرے میں کوئی اور تمہیں دیکھ رہے
22:41مجھے لے پانی لے پلیس
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48تم تمہیں چھوڑ گیا تھا آپ نہیں چھوڑوں گی
22:51ماما
22:55میں یہ تمہاری ماں گھر پہ
22:58دیل چکی ہوں میں
23:00آدل بھائی
23:05آدل بھائی
23:08آدل آ بھی گئے تو وہ میری سائٹ لیں گے
23:10کلاس پانی کا لے کر آو
23:14یہ مجھے دو
23:16مجھے سے لگ رہا تھا کہ یہ رکشی گئی ہو
23:26تو میں بہر ہوں گی
23:27چلو
23:28نازی تو ہے
23:40ابھی تو تم نے مجھے ایسے پانی دے دی ہے
23:55اگلی دفعہ چھوڑے میں لے کر آنا
23:57تمہیں رکھتے ہیں نیکس ٹائم میں تمہارا کوئی کام کروں گی
24:02یا تمہارے لے پانی لاؤں گی
24:03تم تو ابھی بھی منا کر دی تھی
24:05لیکن کر دیا نا تم نے میرا کام
24:07تو آگے سے زیادہ موں مجھے چلاؤ
24:10ٹیوی دیکھنا ہے تم نے
24:14چا دیکھنا ہے
24:19میری فلم لگی گے تھی اس کا کنٹینیو کرتی
24:23تو بلگتے ہیں میں تمہاری چوائس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کنڈا جاؤ یہاں سے
24:30ابھی مہلی سوچ کے مہلے کیڑے
24:32میری دھرپ بنا کناک مٹھا
24:35میرا لگی کو آشک سے نکار لوں گی
24:45زارا کی مدد کی جئے گا
24:47اسے اپنے حفظ و عمان میں رکھے گا
24:49میں بہت اچھی لڑکی
24:52وہ میری بہت کچھ کر رہی ہے
24:58میر الله پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:05یہ سب کیا ہو رائے
25:35مجھے جواب مل گیا
25:41کونچا جواب
25:43یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:46بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈڑھنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:56میں ماں ہوں تمہاری
25:58سب سنبھال لوں گی
26:01ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:02مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کسے پسند کرتی ہو
26:06شازیہ
26:08شازیہ کھا ہوں بھئی
26:11شمیشت بھئی کیا سوچ رہا میرا شہزادہ کیا ہوا
26:23کیا سوچ رہی ہو
26:26کچھ نہیں بس
26:27اببہ
26:29آپ یہاں ہے
26:33آواز دے رہے تھے
26:35ہاں وہ
26:36میں یہ کہہ رہا تھا کہ آج موسم بہت اچھا ہے
26:39تو ناشتہ کہیں باہر کرتے ہیں
26:42باہر
26:42بلکل نہیں
26:47نہیں میرا مطلب تھا کہ لون میں
26:49میں ہر با پوری تو لے آیا ہوں
26:51لون میں ناشتہ
26:52اچھا اچھا اچھاích
26:54اچھا کہ آپ
27:03ممتPNین
27:04آج موسگو
27:06میں لبیتا ہوں
27:08صحیح ہے بھئی صحیح
27:10ٹھیک ہے بھئی
27:11کبھی زندگی میں ہم سے کوئی ایسی بات نہیں کرے گا
27:14میں لبیتا ہوں
27:15میں لبیتا ہوں
27:16میں لبیتا ہوں
27:21آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے
27:26لیکن آپ کو ملے ہیں نا ماما
27:30میں نے میاں کاشا آپ جیسا باپ ہر کسی کو ملے
27:33تمہارا بھی ہم باپ ہی ہے
27:35چلو چلو چلو
27:37داشتا کر رہے چلے چلو چلے چلو چلو برویر لیا ہے
28:02وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:05بولو
28:07وہ میں کہہ رہی تھی کہ
28:09اب وہ کے حصے میں سے میرا حصہ اگر مجھے
28:13کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی
28:18کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:22نہیں نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:24وہ اثر میں میں سوچتی کہ
28:26منور کو کچھ کاروبار شروع کرا دوں
28:29تو منور تو جواب کرتا ہے ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان لیکن
28:38کب تک نوکری کا جنجر سمالے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی کہ
28:47اپنی زندگی میں اپنی بچوں کو ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو لیکن تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:59جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئیں تھے اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا کہ
29:08اوپر والا پورشن ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو میں نے یہ ساری کنسٹرکشن تمہارے لیے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو
29:18کوئی احساسیں محرومی نہ ہو کہ
29:19وہ کہاں رہتے ہیں اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہ ہی میں یہ چاہتا تھا کہ
29:28تمہیں کوئی تکلیف ہو تمہارے سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی
29:44کبھی بھی سوچ نہیں سکتی آپ کے بارے میں ایسا کہ
29:47آپ نے کوئی احسان کیا ہمارے پر
29:50اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لیے
29:55اس کے کاروبار کے لیے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہاراں ٹھیک ہے
29:59پتشان نہ ہو
30:00جی بالکل
30:02آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچوئیشن
30:05یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27یہ مزاک کر رہی ہوگی وہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35بکر
30:37زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46بجی یہی تو میں سوچ رہی ہوں
30:48کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ
30:54سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا
31:03اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسی اچھی طرح بتائے کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:10اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے
31:13یا نہیں یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی نہ میں نے پوچھی
31:16اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:19ہاں بالکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزار نہیں ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ
31:37وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:44اب آپ مجھے دیکھ کرنا اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائے ہیں
31:56کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
32:02جی
32:03اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بن جائے نا
32:10تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے
32:12جب مجھ جیسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی
32:17جو محبت کا دعوے دار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے
32:23لیکن
32:25لیکن اپا
32:27کل چب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے
32:35کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:38وہ شازیا نہیں ہے
32:40وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے
32:49تو یہ اس کا حق ہے
32:50اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:53سرمد
32:55کوتا ہے میرا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:01یہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے زبردستی نہیں ہوتی
33:04میں ذر آتا ہوں بھی
33:10ہاں شازیا میں پیار کرتا ہوں گم سے
33:17لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کے گھر چھوڑ دیا
33:23لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مزر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا تو میں اپنی جان دیت ہوں گی
33:31کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:32فضور باتیں مت کرو
33:35میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے مان جائیں گے وہ
33:39وہ نہیں مانیں گے میں نے بہت کوشش کی
33:42تو جو تم نے کیا اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:44ہم نکاح کر لیں گے تو وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:49اور جب تک میں نہیں جاؤں گی میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
34:01موسیقی
34:17شاہزیا بیرا
34:17شاہزیا
34:22شاہزیا
34:25شاہزیا
34:28شاہزیا
34:30شاہزیا
34:31شاہزیا
34:32شاہزیا
34:33شاہزیا
34:34شاہزیا
34:36شاہزیا
34:37شاہزیا
34:38شاہزیا
34:39شاہزیا
34:40شاہزیا
34:41شاہزیا
34:42شاہزیا
34:43شاہزیا
34:44شاہزیا
34:45شاہزیا
34:46شاہزیا
34:47شاہزیا
34:48شاہزیا
34:49شاہزیا
34:50شاہزیا
34:51شاہزیا
34:52شاہزیا
34:53شاہزیا
34:54شاہزیا
34:55شاہزیا
34:56شاہزیا
34:57صحیح نہیں کر رہے
34:58یہی تو دیکھ رہے کیلئے کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو یا نہیں
35:01تم کیا ہوتا بیٹا
35:03بڑا ہے تم سے آپ کہا کرو
35:06پلیز سمجھائیں
35:12زہرا کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:27کار دفع کال کرتی ہوں
35:29ہلو
35:34ہاں زہرا
35:35یار اگر میں کال کٹ کر رہے ہوں
35:37تو اس کا مطلب یہ ہے نا کہ تھوڑی در بات بات کروں گے
35:39کیا ہوا ہے
35:40زہرا تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
35:44اور داکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
35:45مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
35:47کیا
35:47کیا ہوا ہے انہیں
35:51وہ ٹھیک تو ہے نا کیا ہوا ہے
35:53وہ سم مجھے نہیں پتا لیکن
35:57تم مجھے ڈاکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:59میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:00بلکہ رکھو میں میں ڈاکٹر کو کھوڑی کال کر دیتی ہوں
36:03تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:05ان کے ساتھ رہو ان کا خیال رکھو
36:07کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:10بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:14ہلو اسلام علیکم
36:21ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی تبیہ بہت خراب ہو رہی
36:26آپ پلیز جلدی سے آ جائیں
36:27جی سانک یو
36:28بابا مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:33وہ میری
36:37میری دوست کی
36:39امی کی تبیہ ٹھیک نہیں ہے
36:40آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:44بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز
37:03موسیقی
Comments

Recommended