- 5 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:03کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار کو دی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:2526 اپریل سے
00:27ہفتہ اور اتوار شب آٹ بجے
00:30سارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
00:37اور ڈاکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
00:39مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
00:40کیا
00:41بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز
00:46ہیدر آباد جانا ہے
00:50باتا نہیں ہے ہیدر آباد میں کیا جاد ہوئے
00:54کہ روز روز تم وہاں جانے کیا ڈراما کرتی ہو
00:57میں آپ سے بات نہیں کری میں اپنے باپ سے بات کری ہو
01:07ہاں تو اپنے باپ کو بتاتی کیوں نہیں ہو کہ ہیدر آباد میں تمہاری دوست کی ماں ہیں یا کوئی اور
01:14کوئی اور اگر ہوتا ہے نا تو اپنے باپ کو بتا دیتی میں
01:19اس کے لیے آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے مجھے سمجھیں آپ یا مزید سمجھاؤں میں آپ کو
01:27بیٹا
01:31تمیز سے بات کرو بڑی ہیں پھوپی ہیں تمہاری
01:35تو میں نے کب انکار کیا بابا
01:39مجھے پتا ہے وہ میری پھوپو ہیں
01:41دو دفعہ سارا آپ لوگ اسے چھوٹ بول کے ہیدر آباد گئی ہے لیکن میں نہیں جاؤں گی
01:47میں آپ کی اجازت لے رہی ہوں بابا پلیز مجھے جانے دے
01:50سارا نے کبھی اپنی امی کو نہیں دیکھا وہ
01:57تو تمہاری ماں نے بھی تمہیں آج تک نہیں دیکھا یا تم کیوں پھوچ جاتی ہو
02:02آپ بھولنے دیتی ہیں پھوپو جو میں بھولوں
02:04اے
02:09بابا آپ بتائیں کہ آپ بھول سکتے ہیں اس بات کو نہیں نا کیونکہ پپو تو ابھی بھولنے دیتی ہی نہیں ہے
02:13بابا میری دوست کو میری ضرورت ہے
02:19اس نے میری اتنی مدد کی
02:21اس نے مجھے اپنے باب سے ملوا ہے
02:23پلیز بابا پلیز مجھے جانے دے
02:25ٹھیک ہے چلی جاؤ لیکن اکینی نہیں جانا یہ
02:28عادل لے جائے گا تمہیں
02:30ٹھیک ہے عادل اور پھر ساتھ ہی واپس لے کے آنا اس کو
02:32ٹھیک ہے
02:35ٹھیک ہے بابا
02:36ٹھیک ہے میں دو تین چیزیں پاک کر کے آتی ہوں
02:40ارے بھائی جان
02:47عادل کیوں جائے گا
02:49آپ کو جانا چاہیے اس کے ساتھ
02:51آپ جا کے دیکھیں وہاں پہ وہ لوگ کون ہے
02:53سچائی کیا ہے اس کی دوست کی ماں کیسی ہے
02:56کیا ہو رہا ہے
02:57ہاں ضرورت پڑی تو چلا جاؤں گا
02:59لیکن عادل کا جانا اس لیے ضروری ہے
03:01کہ یہ ایک تو سارے راستے وغیرہ جانتا ہے
03:03پھر بچی کے ساتھ رہے گا تو اچھا ہی ہے
03:06تمہارا ہیدر آبا جانا کیوں ضروری ہے
03:23میں میری دوست کی ماما ہے وہ
03:26وہ بے ہوش ہو گئی ہے
03:28تو
03:29تم ہوش میں لانے جا رہی ہونا
03:32آپ ایسے ہی سمجھیں
03:33میں نا ان کے لیے دوا جیسی ہوں اس لیے
03:37اتنی سے دن میں دوا بن گئی تو
03:39سب کا خیال کرتی ہو تو
03:43بس میرا ہی تمہیں کوئی خیال نہیں ہے
03:45آپ کا خیال کرنے کے لیے میرے بابا ہے نا
03:48سپر باتیں مت کرو
03:50اچھا یہ بتاؤ کب تک واپس آو گی
03:53جیسے ان کی طبیہ ٹھیک ہوگی
03:55وہ بیٹر فیل کریں گی
03:56میں عادل کے ساتھ واپس آ جاؤں گی
03:58عادل کے ساتھ
03:59کیا ہو گیا ہے بیٹا
04:00امی
04:01پلیز اتنا آوری ایک ٹھیک کریں یہ میرا آئیڈیا نہیں تھا
04:04بابا نے بولے اب انہوں نے بولے تو میں کیا کرتی
04:06تمہارے بابا کی بھی سمجھ نہیں آتی ہے مجھے
04:10خود ہی منع کرتے ہیں اور خود ہی تمہاری بات مان جاتے ہیں
04:13اور اب عادل کے ساتھ بیج رہے ہیں
04:15تم یہ کیوں نہیں کرتی کہ
04:19اپنی دوست کی ماما کوئی دھر ہی لے آؤ
04:21کیا
04:24ہاں نا
04:26کراچی بڑا شہر ہے
04:27یہاں ٹھیک سے علاج ہو سکے گا ان کا
04:29اگر میں اپنی دوست کی ماما کو یہاں لے آؤں گی
04:35تو آپ ان کا خیال رکھیں گی
04:38کیا میری
04:40مہمان نوازی میں شک ہے تمہیں
04:42نہیں
04:43بالکل نہیں
04:44ہاں بیسے
04:50اب یہ ہو سکتا ہے
04:53اچھا میں نکلتی ہو
04:56ہاں
04:57دیہان سے جانا
04:58ہم
04:59اللہ حافظ
05:01اللہ حافظ
05:02وہ سب کو سنام کہنا میرا
05:03چھیک
05:03ہاں
05:21کیا ہوا نازی یہاں کیوں کھڑی ہو
05:25ماما وہ سارا آئی تھی
05:27کہہ رہی تھی کہ اپنے روم کھالی کرو
05:29اور آپ کی روم میں شفٹ ہو جاؤں گا
05:31کیا
05:32ماما میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
05:34آپ کو تو بت ہے
05:35مجھے شروع سے اکیلے رہنے کی عادت ہے
05:37تمہارے باپ کی بھی یہی عادت ہی
05:39اسی وجہ سے آپ پوری زنگی اکیلہ رہ گیا ہے
05:43ماما وہ اکیلے نہیں ہے
05:46ان کی شادی ہو چکی ہے
05:47آپ اکیلی ہیں
05:48شادی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے
05:50کہ اکیلہ پن دور ہو جائے
05:51بلکہ کئی دفعہ اکیلہ پن بڑھ جاتا ہے
05:54اور یاد رکھنا
05:55تمہارے باپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا
05:57میری آہ لگے گی اس کو
05:59جو اس نے میرے ساتھ زندگی میں کیا ہے
06:01نا تم یاد رکھنا ہو
06:02جو بھی ہے
06:03میں اپنے روم سے کئی نہیں جاؤں گی
06:07کون کہہ رہا ہے تمہیں خالی کرنے کو
06:11ریلاکس کرو
06:12ماما
06:18سارا وہاں سے اکر آئی ہے
06:23سوچیں
06:23اگر وہ ہمارے پاس آگے تو
06:26ہمارا کیا ہل ہوگا
06:27اور آج اس نے روم کھالی کرنے کا کھائے
06:30کل کو گھر کھالی کرنے کا کھائیں گے
06:33ایسا کچھ نہیں ہوگا
06:34یہ میرا پورشن ہے
06:36اور میرے پورشن میں میری ہی مرضی چلے گی
06:38یہ سارا کیا بول رہی تھی
06:45دوست کی ماں کے نام پر ڈرامے باس کہیں گی
06:49توبہ ہے
06:51اور اس آدھر کو دیکھو
06:53ماں سے پوچھنا گوارہ نہیں کیا
06:57اور چلتا بنا
06:58مثل میں آپ کے س breaths کرنے کا
07:18ہاں
07:19انہاں
07:21اب صاحب نہ چاہتے
07:22اس کے ن behöňش
07:23یان سے
07:24اتنے دینوں میں تمہیں اتنی محمد ہوگی
07:25ان سے
07:26ماں سے پیار کرنے کے لیے نا بہت سارے دن نہیں چاہیے ہوتے
07:31اب ایسے بھی جب تم ان سے ملو گی نا
07:33تو تمہیں بھی آئیڈیا ہو جائے گا
07:35شاید تمہیں بھی ان سے محبت ہو جائے
07:37مجھے تو پہلے ہی سہی ہے
07:38تو کیا مجھے اپنا رشتہ ہیدرباد لے کر جانا مجھے
07:42شاید
07:44ابھی تم ہیدرباد ہمیں پہنچا ہاتھ دو
07:52کیا کر ڈاکٹر جی رائمیہ
07:54بی پی لو ہو گیا تھا
07:56ڈرپ لگائی انہیں
07:58تھوڑی دیر میں بلکو ٹھیک ہو جائے انگیل شاہ
08:00تو اگر ڈرپ لگ گئی ہے تو پھر بھی ماما کی حالت ایسی کیوں ہو رہی ہے
08:03بیٹا وہ کھاتی پیتی کچھ نہیں ہو
08:05اور آدھا دماغ تم نے اس کا خراب کیا ہوا ہے
08:07ابھی ہو جائے گی وہ ٹھیک
08:09انہیں کچھ کھلا ہو پلا ہو
08:10میں نورا کو بولتی ہوں ان کے لئے فروٹس کھاٹتے
08:13کچھ کھانے کو دیں جانا ہے انہیں
08:15ہاں نیبو پانی اور وہ
08:16کارا نمک ڈال لینا اسے
08:18صحیح کہہ رہا ہے بولتی ہوں
08:20ایک من بٹا ہے یہ پیٹ
08:22ایک بہت ضروری بات پوچھتے ہیں تم سے
08:24سچ بتاؤ گی
08:25آپ سے کبھی جھوٹ بول سکتی ہیں
08:28یہ بتاؤ کہ اگر
08:32سرمت زارہ کا ہے
08:34تو زارہ کس کی ہے
08:36میں نورا سے بڑھ دے ہیں
08:46مجھے کیوں لگ رہا کہ تم اسے کچھ چھپا رہی ہو
09:00ہاں چھپا رہی ہوں
09:02لیکن تم نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
09:05کیا
09:06کچھ نہیں
09:07اب یہ وقت نہیں ہے بات میں پوچھوں گی
09:09تو یہ رشتہ
09:11لے کے ان کے پاس تو نہیں جانا ہوگا نا
09:14ان کے پاس جانا ہوگا ضرور
09:15تو رشتہ وہاں سے ہو سکتا ہے
09:18مجھے تو لگ رہا تھے
09:20مامو سے بات کرنی ہوگی
09:21صرف مامو سے نہیں
09:23تمہیں مامی سے بھی بات کرنی پڑے گی نا
09:26محبت میں بہت امتحان ہوتے ہیں عادل
09:29کوئی بات نہیں
09:31میں سارے امتحان دے دوں گا
09:34لیکن تمہیں اپنے کون کے رشتے کے
09:36بیچ
09:37یا پھر اپنے محبت کے بیچ چیوز کرنا پڑے گا
09:39زارہ کی ماما کی طویت میری وجہ سے تو نہیں خراب ہوئی
09:43میں کیا کروں میں نے ان کو بولا تو تھا
09:47مجھے سرمت سے شادی نہیں کرنی
09:49ان کو کیا زرورت تھی جاکے نانا میاں کو بتانے کی
09:51پھر سمجھ نہیں آرہ
09:55میں کروں کیا
09:56میں تو زارہ ہونا
09:59اور زارہ میری جگہ ہوتی تو وہ کیا کرتی
10:03شای نہیں پتا
10:08پھر ایک جگہ زارہ ہے
10:10سارہ بن کے بھی وہ بابا کا پیاد لے میرے لی
10:12اور میں تو اس کی
10:13نہیں
10:15میں اس کی ماما کو نہیں ہونے دوں گی کچھ
10:18پھر کھو اپنے کال کر لیتی ہو
10:22ہلو ہاں زارہ
10:30طبیعت کیسی ہے ان کی
10:32ٹھیک ہے وہ ڈاکٹرز نے کیا کہا
10:34ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کا بی پی لو ہے
10:36آرام کر رہی ہیں وہ
10:38اچھا
10:39تم ان کو آرام کرنے دو
10:40ہم بس حیدرباد پہنچ رہے والے ہیں
10:42ہم
10:43تمہارے علاوہ اور کون آ رہے ہیں
10:46ہاں میں اور عادل آ رہے ہیں
10:49اوہ
10:50اچھا سہی ہے
10:53ٹھیک ہے
10:54اللہ حافظ
10:56بائی
10:57چھڑو اچھی بات ہے
11:01اس تن دنوں بعد میں عادل کو تو دیکھوں گی
11:20موسیقا
11:25موسیقا
11:27موسیقی
11:57مامو کی کول آرہی ہے
12:07اٹھا لو وہ پریشان ہو رہے ہوں گے
12:10اور میں تمہیں بتا رہی ہوں
12:11کہ وہ تمہیں فون کر کے کہیں گے
12:13کہ اب جب ہم لوگ جا رہے ہیں نا
12:15تو ان کی صحیح سے انفرمیشن نکلوانا
12:16ہمیں باپ پہ شک کرتے ہو تم
12:20نہیں
12:20نہ ان پہ شک نہیں کر رہے ہیں
12:22بلکل بھی نہیں
12:23وہ میرے باپ ہے
12:24ان کا حق ہے
12:25یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ بس
12:29پوچھنے کے لئے فون کریں
12:31کہ ہم پہنچ گئے یا نہیں
12:32ہو سکتا ہے
12:33اڑاؤ کون
12:34جی مامو
12:35ہاں آدھر
12:36آپ پہنچ گئے ہیں ترابال
12:37جی پہنچ گئے ہیں
12:39سارا کا ہے
12:40یہی ہے میرے ساتھ بیٹھئے
12:42دیکھو اس بار مجھے پوری انفرمیشن
12:44چاہیے ان لوگوں کے بارے میں
12:45کہاں سے تعلق ہے
12:47کون لوگ ہیں
12:47کون کون ہے گھر میں
12:49یہ ساری ڈیٹیلز
12:50ٹھیک ہے
12:50آپ سارے پہ شک کر رہے ہیں
12:53نہیں
12:53شک نہیں ہے مجھے
12:56لیکن بیٹھیوں کے بارے میں
12:57محتاط ہوں
12:58بس اور کوئی بات نہیں ہے
13:00مامو آپ بہت بدلے گئے ہیں
13:02اچھا سنو
13:03آج میٹنگ ہو گئی ہے
13:04اور نیکس میٹنگ تک
13:06میرا خیال ہے
13:07ساری مشینہ ٹھیک ہو جائیں گی
13:08لیچ سی کیا ہوتا ہے
13:10چاہہہہ
13:11بہت بہت چی بات ہے
13:12نائس
13:13تم سے جو کہا ہے نا بیٹا
13:15بس وہ کام میرا ضرور کر دینا
13:16جی مامو
13:18اوکے بھائی
13:21اوکے
13:29تم کیا کوئی مائنڈ ریڈر ہو
13:31مائنڈ ریڈر تو نہیں
13:32لیکن اپنے بابا کے ساتھ باگ گزار کے
13:34مجھے پتا چل رہا ہے ان کے بارے میں
13:36اور کیا پتا چلا
13:48مجھے تو بھائی جان کی سمجھ ہی نہیں آتی
13:57پتا نہیں کیا کرنا چاہتے
14:01اتنے آزاد خیال کے تو کبھی تھے ہی نہیں
14:03مممہ میں نے تو آپ کو پہلے ہی کہہ دیا تھا
14:06یہ جو مامو کی حصول ہے نا
14:08یہ صرف ان کی اولاد تک ہی
14:09یہ جو اتنا دکھاوا کرتے ہیں نا وہ ہمارے سامنے ہی کرتے ہیں بس
14:11اچھا اچھا اب اپنی مامو کی برائی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
14:15میں نے بات کی ان سے
14:16وہ منور کی بزنس میں انڈریسٹ کرنے کے لئے تیار ہے
14:20کیا آپ سچ کہہ رہی ہیں
14:22یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
14:26سیاہ آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہیں دی
14:28مامو اتنے بھی برے نہیں ہے
14:30اچھا سنو
14:31منور کا کام جیسی شروع ہو جائے نا
14:34تم اسے الگ گھر کی بات کرنا
14:36کیوں اس گھر میں کیا برائی ہے
14:38تمہاری ساس
14:40میری ساس کیا مطلب
14:43دیکھو میری جان
14:46یہ بات سمجھو
14:48تمہارا میاں
14:50اپنی ماں کی وجہ سے
14:52تمہیں کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے
14:54جو زندگی میں نے تمہارے باپ کے ساتھ گزاری ہے نا
14:57تم سوچ بھی نہیں سکتی ہو
14:59ایک ایسا شوہر
15:02بیچارا شوہر
15:03جو اپنی صرف بہن اور ماں کے پلوں سے بند آوا تھا
15:07تمہارے گھر میں بھلے نندے نہ ہوں
15:12لیکن تمہاری ساس بھی کسی سے کم نہیں
15:14ایک میٹ باما
15:19آپ کو دکھنی رہا میں کال پر بات کر رہی ہوں
15:21نہیں وہ
15:23میں تو تمہیں یہ بتانے کے لیے آئی تھی کہ
15:25کھانا میں نے بنا دیا ہے تم کھان لینا
15:28میں زرہ کہیں باہر جا رہی ہوں کام سے
15:33دروازہ بند کر لو
15:34ٹھیک ہے
15:36ہاں
15:40تمہاری ساس تھی
15:42ہاں وہ ہی تھی
15:43ٹھیک کہہ رہی ہے اب ممہ
15:45یہ ساس بھی کسی سے کم نہیں ہے ویسے
15:47دھیان سے
15:48کہیں باہر کھڑی باتیں نہ سن رہی ہوں
15:51لینی ممہ میں نے دیکھ لیا چلی گئی ہے
15:56اگر سن لیتی نا
15:57تو وہ ایک الگ تماشا ہوتا
15:58بلکل
16:00دماغ سٹ کر کے رکھونکا
16:02اب جب ہم منور کا کام شروع کروا دیں گے نا
16:06تو اسے تو میری بیٹی کی سننی پڑے گی
16:08ہاں سننی تو اسے میری ہی چاہیے
16:10ویسے منور ہے کہاں
16:12وہ میری گاڑی کا کچھ پرابلوم ہو گیا تھا
16:14تو میکینک کے پاس لے کے گیا ہے
16:16تم بیسے اتنے ٹاکسک ریلیشنشپ میں
16:23کیسے سروائیف کر رہے ہو
16:24مونور ام سرپرائزڈ
16:26میری ماں نے میری لیے پسند کر لی تھی
16:31کیا کرتا میں
16:33تو تمہاری ممہ کو تمہارا دکھ دکھائی نہیں دیتا
16:36دکھائی دیتا ہے اور وہ قریشان بھی ہوتی ہیں
16:41مگر وہ کہتی ہیں
16:43اچھے مرد صرف نباتیں
16:46اور نکاح توڑنے کے لیے نہیں کیا جاتا
16:49اور ہمارے خاندان کا ریکارڈ ہے
16:51آج تک ایک بھی طلاق نہیں ہوئی
16:53ویسے یہ
16:57حلال کاموں میں حرام کام ہے نا
17:00تو جو تمہاری بیوی نے تمہاری زندگی حرام کر رکھی ہے
17:02اس کا کیا
17:03اس سب میں جب تم حلال ہو رہے ہو اس کا کیا
17:06دیکھو نا ہلا
17:08ہماری سوسائیٹی میں نا
17:10جب ایک جوڑا
17:13طلاق لیتا ہے یا ٹوٹتا ہے تو
17:15عورت کو تو بہت باتیں سنائی جاتی ہیں
17:19لیکن ایک مرد
17:20اسے کوئی کچھ نہیں کہتا
17:22اب
17:23میری والدہ کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے
17:26کہ میں ایک اچھا انسان بنوں
17:29پتہ نہیں
17:32میں اچھا ہوں بھی یا نہیں
17:34منافر تم بہت اچھا انسان ہو
17:37کبھی تو اتنا ٹاکسک ریلیشنشپ بھی اتنے دل سے نبھا رہے ہوں
17:41کاش نائیلا
17:45تم پہلے مل جاتی مجھے
17:47اب مل گئیوں نا
17:49اب تمہیں محبت بھی مول سائے کیا
17:51ایسے چلو کھانے کھانے چلتے ہیں
17:56چلو میری گاڑی میں چلتے ہیں
17:58ارے یار اب اسی گاڑی میں بیٹھے ہیں
18:00اسی میں چلتے ہیں اس کو یہی کھڑے رہن دو
18:02ہی چلوش
18:21اوکے باکہ
18:25سنو
18:28جی
18:32تم چاہے اپنا راستہ بدل لو
18:36لیکن میں تمہیں گھر میں ہر جگہ نظر آنگی
18:40لیکن
18:42میں تو آلریڈی یوز ٹو ہوں
18:44آپ کو اس گھر میں ہر جگہ دیکھنے کے
18:46بلکہ جس دن آپ مجھے نہیں دکھتی تو
18:49آپ کی تبیت کے لیے فکر مند ہو جاتی ہوں
18:52میں
18:52جو تو ڈر لگتا ہے اس دن سے جس دن آپ مجھے واقعی نہیں دکھیں
18:56تو میرا کیا ہوگا
18:56تو اس دن سے ڈروں
19:02جس دن میں
19:04تمہارا سچ
19:05بھائی جان کو بتا دوں گی
19:07آپ کو ڈرنا چاہیے
19:12جس دن آپ کے بھائی کے سامنے آپ کی دوگلی محبت نہ آ جائے
19:17اتنے سالوں میں تو تم کچھ کر نہیں پائی ہو
19:22کیا کرلو گی بلکہ تم تو کچھ کر ہی نہیں سکتی
19:25فرد جی آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں آپ کے مدے مقابل ہوں
19:31میں آپ کے
19:33مقابلے میں کہیں بھی نہیں کھڑی
19:35آپ کے سامنے
19:37مزر کی بیٹی کھڑی ہے
19:39جس ہے میں نے پالا
19:41تو
19:43میری ایک اڈوائیس ہوگی آپ کے لئے
19:47کیا خود ہی سائٹ پہ ہو جائے
19:50کیونکہ جس دن مزر کی بیٹی نے
19:53حساب مانگ لیا نا
19:55آپ کے پاس کو جواب نہیں ہوگا اسے دینے کے لئے
20:13موسیقی
20:33نورا
20:33کانے ماما کسی دپیت ہے ان کی
20:35جی
20:36سارا بی بی ابھی آپ نے تو
20:38لیمن جوش دیا تھا کہ
20:40ادھی کو دیا آپ اندر نہیں تھی
20:42مرے تم سے کیا پوچھا تو مجھے کیا کہہ رہی ہو
20:44بہت زیادہ باتیں نہیں کرنے لگی تمہیں
20:46دیکھو یہ ادل ہے
20:50اس کا دہاں رکھنا ہے
20:51اس کو چاہے پانی
20:53چو کچھ مانگے نہیں ہے اس کو دینا
20:55اس کی صحیح سے خدمت پرنا ہے
20:56ماما کے پاس ابھی کون کون ہے
20:58جی وہ ابھی بڑے صاحبتے بس وہ
21:00کمرے میں گئے ہیں اپنے
21:02ادل میں ماما کے پاس سے ہو کے آتی
21:05ٹھیک ہے
21:05ٹھا
21:07آئی
21:07ٹھیک ہے
21:11ٹھیک ہے
21:13ٹھیک ہے
21:15ٹھیک ہے
21:16ٹھیک ہے
21:17ٹھیک ہے
21:18ٹھیک ہے
21:20ٹھیک ہے
21:21ٹھیک ہے
21:22ٹھیک ہے
21:23ٹھیک ہے
21:24ٹھیک ہے
21:25ٹھیک ہے
21:26ٹھیک ہے
21:26ٹھیک ہے
21:27ٹھیک ہے
21:28ٹھیک ہے
21:29ٹھیک ہے
21:30ٹھیک ہے
21:31ٹھیک ہے
21:32ٹھیک ہے
21:33ٹھیک ہے
21:34ٹھیک ہے
21:35موسیقی
22:05موسیقی
22:35موسیقی
22:47موسیقی
22:48موسیقی
23:00موسیقی
23:12موسیقی
23:17موسیقی
23:18موسیقی
23:20موسیقی
23:22موسیقی
23:34موسیقی
23:46موسیقی
23:47موسیقی
23:48موسیقی
23:49موسیقی
23:50موسیقی
23:51موسیقی
23:52موسیقی
23:53موسیقی
23:54موسیقی
23:55موسیقی
23:57موسیقی
23:59موسیقی
24:00موسیقی
24:01موسیقی
24:02موسیقی
24:03موسیقی
24:04موسیقی
24:05موسیقی
24:06موسیقی
24:07موسیقی
24:08موسیقی
24:09موسیقی
24:10موسیقی
24:11موسیقی
24:12موسیقی
24:13موسیقی
24:14موسیقی
24:15موسیقی
24:16موسیقی
24:17موسیقی
24:18موسیقی
24:19موسیقی
24:20موسیقی
24:21موسیقی
24:22موسیقی
24:23صرف یہ خوف ہے کہ کہیں کوئی
24:25میری زارہ کو نہ مجھ سے چھین لے
24:27بس یہ خوف ہے مجھے
24:29زارہ
24:31تم نے پھر کوئی بدتمیزی کی اپنے ماما سے؟
24:33ابباجی ہر بدتمیزی گوارہ ہے مجھے
24:37لیکن پلیز اسے کہیں کہ یہ بار بار اس شہر کا نام کیوں لیتی ہے
24:41ایک منٹ
24:45زارہ
24:47زارہ یہاں ہے تو وہ وہاں
24:53زارہ تم
25:14کس قدر جھوٹے
25:17کس قدر خودگارس
25:23اور
25:27کس قدر
25:29دھوکے باز لوگ ہیں آپ لوگ
25:31واہ
25:37نہ ہی ہم جھوٹے ہیں اور نہ ہی ہم خودگرز ہیں
25:39سارہ ہم لوگوں نے بہت دھوکے کھائیں
25:45ہاں دیکھ رہی ہوں میں
25:47دیکھ رہی ہوں میں کتنے حسین اور خوبصورت دھوکے کھائیں آپ لوگوں نے
25:51اور آپ تو میری ماں ہے
25:53آپ کو قیام نہیں ہوا میرا
25:55آپ کی ممتہ نہیں جاگے کہ آپ مجھے
25:57ماں چھوڑ کے آگئی میں
25:59کیسی وہ بیڈیو میں میں میں
26:01کیسے جی ہوں آپ کو کبھی قیام نہیں آیا میرا
26:03مجھے
26:05نہیں سارہ میری بچی
26:11کوئی ایک رات ایسی نہیں گزری
26:13چب میں
26:15چب میں تمہارا نام لے کر جاگی نہ ہوں
26:23کوئی ایک سانس ایسی نہیں گزری
26:25جس نے میری دیکھ کو
26:27چھلی نہ کیا ہوں
26:29ہاتھ نہ لگایا آپ مجھے
26:31نہیں آپ میری ماں
26:33یقین نہیں آرہا مجھے
26:35اور آپ کے ان جھوٹے آنسوں
26:37اسے کہیں زیادہ سچ تو زارہ نے بولے
26:43زارہ ہوں میں
26:45کوشش کیجئے کہ
26:47کہ تبارہ ہماری کبھی ملاقات نہ ہو
26:49سارہ
26:51تمہیں جانے سے پہلے میں
26:53تم سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں
26:57تم ٹیرس میں جاؤ میں آتی ہوں
27:01اسے روک لو زارہ
27:05میں نے تو اسے دیکھا بھی نہیں
27:07اسے سینے سے بھی نہیں لگایا
27:09ابا
27:11میں نہیں جانے دوں گی
27:13یہ وعدہ ہے میرا آپ سے
27:17جانے نہیں دیں گے اسے
27:19سمحال لو اپنے آپ کو
27:21چلو شابش
27:23بیٹھے گا
27:25چلو شابش
27:27چلو شابش
27:29چلو
27:31چلو شابش
27:33بیٹھے گا
27:35چلو شابش
27:37چلو شابش
27:39چلو
27:53سارہ مجھے پتا ہے کہ تم خفاؤ
27:55مولو Anything
27:57کو
27:59کبھی
28:01شابش
28:03کہ
28:05کا
28:12ضرورت بھیBIنایی تھی
28:13نعم
28:15ماما اور ناناایوںیٓاں
28:17کے ہوتے ہوئے
28:19اسے یہ کیا ضرورت تھی
28:21یا کسی کے اپنے آئیت کا احساس کا
28:25تم تو مجھ سے پوچھو نا زارہ
28:30یہ پوچھنے کے لیے اور یہ جاننے کے لیے تو اللہ میہ نے ہمیں ملایا ہے
28:35مجھے پتہ ہے تم نے بہت دکھ سائے
28:39کیا تم واپس سے ان کو بسورت رشتوں کو خود دینا چاہتی ہو
28:43اور میں تمہیں
28:48میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ ماما کو بھی نہیں بتا تھا
28:53ان کو نہیں بتا تھا
28:58تمہیں بتا ہے وہ
29:00وہ صرف ایک امید پہ زندہ تھے
29:03جاگتی تھی کہ تم کئی نہ کئی زندہ ہو
29:08تم کئی نہ کئی اس دنیا میں موجود ہو
29:13صرف اس وجہ سے وہ جہی رہی ہیں
29:15تم نے مجھ سے اگر ایک اور چھوٹ بولا نا زارہ
29:19قسم سے مجھ میں ہمت نہیں ہے میں مر جاؤں گی
29:23ماما نے کیوں چھوڑا مجھے
29:30میں تمہیں آج تم دونوں کو یہ سچ بتا دینا چاہتا
29:39جس سے اس کو قدو پہ اٹھائے اٹھائے میں بہت تھک گیا
29:44شازیہ
29:49اپنی بیٹی کے لیے زندگی بھر تڑپتی رہی
29:53تم نے اس کی آنکھوں میں وہ خوف نہیں دیکھا جو میں نے دیکھا
29:59تمہیں بن دیکھے تمہیں کھو دینے کا خوف
30:10شازیہ کراچی سے خوف زیادہ نہیں ہے
30:19بیٹا وہ تمہیں کھو دینے کے خوف سے
30:29نہ جیتی ہے نہ مرتی
30:31انہوں نے مجھے چھوڑا کیوں
30:38کیا میں ان کے اولاد نہیں ہوں
30:44بیٹا اسے تو پتا ہی نہیں کہ اسے گھر میں ٹوینز پیدا ہوئیں تھے
30:48اس کی گھوڑ میں تو صرف ایک ہی بچی دی گئی تھی
30:56کہ ایک ہی بیٹی پیدا ہوئی
30:57زارہ اس کی گھوڑ میں دی گئی
31:03اور تمہاری پھوپی نے بیٹا یہی کہا تھا
31:13کہ مذر قاسم کی موت کا بدلہ لینے کے لیے
31:17بچی کو مار ڈالے گا
31:18لیکن بابا کا تو ایکسرنٹ ہوا تھا
31:21ہاں بیٹا وہ اسی حالت میں ہمارے گھر آئے تھا اور شدید
31:24غصے میں تھا شازیہ کو مار ڈالنا چاہتا تھا تو شازیہ کو بچانے کیلئے میں نے جھوٹ بول دیا
31:32کہ شازیہ نے فتکشی کر لی
31:35نانمیاں آپ نے اتنا بڑا چھوٹ بولا
31:37ہاں بیٹا
31:43اگر میں ایسا نہ کرتا تو شازیہ زندہ نہ ہوتی
31:50آپ کی اس جھوٹ کی وجہ سے نہ
31:53نہ میں زندہ رہی اور نہ میں مری
31:59اکیلی لکڑی کی طرح سرکتی رہی میں
32:07اب تو تمہیں سچ پتہ چل گیا ہے نا
32:12لیکن پھر بھی اگر تم
32:15جانا چاہتی ہو تو ہم تمہیں روکیں گے نہیں
32:29کیا آپ کے لئے شکر کتنی لیں گوا
32:33شکر نہیں چاہیے
32:34تینکیو
32:35سنے
32:36جی
32:39اس گھر میں اور کون کون رہتا ہے
32:43آم
32:43حادل
32:46چلیں یہاں سے
32:47کیا ہوا
32:49توانی امیر کی طبیعت کیسی ہے
32:51وہ میری امی نہیں ہے
32:54کیا ہوا
32:55یہ اکی ہے
32:56سب کچھ ٹھیک ہے
32:59ہاں سب کچھ ٹھیک ہے بس میں ہی بری ہوں
33:03مجھے سمجھنے آرہ میں رکھوں ہی یا میں جا ہوں
33:07آپ کو جانے تو آپ بھی چلے جائے سب یہی کر رہے ہیں
33:12کیا ہوا ہے
33:14اگر کوئی ایشیو میں واپس جا سکتے
33:17آدن مجھے یہاں نہیں رہنا
33:19مجھے میری امی کے پاس جانے
33:24یہ میری امی نہیں ہے مجھے
33:26مجھے اپنی امی کے پاس جانا ہے
33:28کیا
33:29لیکن تم تو کہہ رہی تھی کہ
33:32تمہاری دوست کی امہ تمہاری امہ جیسے ہیں
33:34میں آپ کو بتاؤں گی میں اپنا سمان لے کیا آ رہی ہوں
33:36پہر ہم چلتے ہیں یہاں سے
33:39آدن مجھے سارا کو دیکھا ہے
33:55دیکھو میں تمہیں سب بتاؤں گی مجھے اب یہ بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:04سارا یہ کیا ہو رہا ہے
34:06میں سارا نہیں ہوں میں زہ رہا ہوں
34:10سارا کی ٹوین سسٹر
34:14تمہارے مامو مزر علی شاہ کی دوسری بیٹی
34:17یہ کیا مزاق چل رہا ہے سارا
34:20زہ رہا ہوں میں آدل
34:22تم میرے ساتھ آئی تھی
34:24ہاں میں تمہارے ساتھ آئی تھی
34:26یہ میرا گھر ہے میں اپنے گھر آئی تھی
34:28دیکھو میں تمہیں سب کچھ بتاؤں گی
34:31ٹی ٹی ٹیل میں بتاؤں گی
34:32اب بھی تم مجھے بتاؤ کہ سارا کا ہے
34:34سارا وہاں کہی ہے
34:36چھوڑ تو تم رہنے تو
34:39کہاں ہے میری بچی
35:09چلی گئی نا وہ
35:11کہیں نہیں گئی بھئی یہی ہے
35:13اب بات کرنا ہے میری اسے
35:16میں اسے روک لوں گی
35:18میں ماں ہوں اس کی
35:20شازیہ اگر ماں ہوں اس کی
35:24تو ماں بن کے رہو نا
35:26اور رات کے سامنے مجبور مت بنو
35:28تھوڑا سا صبر کرو
35:30اسے سنبھلنے تو دو
35:31پسل دی
35:39میری باپ گوش سنو
35:41اب گھر کے اندر کوئی بھی داخل
35:45نہیں ہونا چاہیے
35:46اور نہ گھر سے کوئی باہر جانا چاہیے
35:49اگر ایسا ہوا تو بخشوں گا نہیں دوں
35:52کیا خیالے
35:58ابراہ کو بنو
36:01کیوں پریشان کرے
36:04اسے پریشانے کی کیا بات ہے بھئی
36:07اسے بتانا تو ہے نا
36:09آپ آگئے
36:20ہم
36:21میٹنگ نہیں تھی آپ کی آج
36:23ہاں تھی نا میٹنگ
36:24کرایا میٹنگ بس کام میں دل نہیں لگ رہا تھا اس لیے باپس آگئے
36:28سارا سے بات ہوئی ہے آپ کی
36:30کہاں بات ہو رہی ہے
36:32نہ فون اٹھا رہی ہے
36:33نہ کال بیک کر رہی ہے
36:34ایوان آدل سے بات نہیں ہو پا رہی
36:35عجیب پریشانی ہے
36:37فرہ ٹھیک کہہ رہی تھی
36:38مجھے کو ساتھ جانا صحیح تھا ان کے
36:40آپ جاتے ہیں سارا کے ساتھ
36:44کیوں باپ نہیں جاتے بیٹیوں کے ساتھ
36:46ہاں ہاں باپ جاتے ہیں بیٹیوں کے ساتھ
36:50لیکن مذہر آپ نہیں جاتے
36:53سارا تو ہمیشہ یہی چاہتی تھی
36:55لیکن یہ تبدیلی اچھی لگ رہی ہے
36:58مجھے آپ میں
36:59محبت ہو گئی ہے بیٹی سے
37:02پانی پر آنے درہ مجھے پیاس لگی ہے
37:08لاتے
37:10شاید اسی کو محبت کہتا ہے سلمہ
37:16لیکن اس محبت کے ساتھ ساتھ
37:19مجھے لگنے لگا ہے کہ میں
37:20میں سارا میں قاسم کو دیکھنے لگا
37:23وہ ہوتا تو ایسا ہی ہوتا شاید
37:27موسیقی
37:29موسیقی
37:38موسیقی
37:41موسیقی
Be the first to comment