Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 weeks ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم پائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اب باچی
05:34اب رار بھائی اور مصررت فون کیوں نہیں اٹھائنڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:39اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:43لیکن میں تو یہاں مظہر کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا؟
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:51تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں؟
05:53یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے؟
05:57زارا نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارا نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:08مطلب زارا کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارا کو کچھ دنوں کے لئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:17اگر کیوں ابا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا اتنی جلدی کہ اس بات کی ہے
06:23صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:42وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلائے کیوں نہیں یار؟
06:45صاحب وہ کھیرہ تھا جلدی میں ہوں آپ سے کائل فہمات کر
06:48ٹھیک ہے تم جاؤ
06:50کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کیسے شرم آئے گی؟
07:16کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کر دی؟
07:24میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلے ماما
07:26اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:34ہاں تو مرے تو نہیں نا؟
07:36بھلکہ اٹھا بتا نہیں
07:38گڑے مڈے خود کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئیں
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئیں ہیں سارے؟
07:44ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھا ہے
07:51اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:53محبت کی جھوٹی پٹی باندھی
07:56اور آپ کے بھائی
07:58بہن کی باتوں کو صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:02بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:06سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:09اور سلما مامی ان کا سشتہ آپ جانتی تھی نا؟
08:13شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ ماں نہیں بن سکتی لیکن آپ نے سب سے چھپایا کس کے لئے؟
08:15اپنی اولاد کے لئے؟
08:17کیا آل فال پکری ہو تم؟
08:19میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی؟
08:25ہماری وجہ سے نا؟
08:27اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑیویں تو آخر چاہتی کیا ہے آپ؟
08:29اپنے مامو کی زندگی کیوں برباد کی
08:30ہماری وجہ سے
08:35اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑی بھی
08:37تو آخر چاہتی کیا ہے آپ
08:39سارا نہیں ہوں میں
08:41ایسے بھی
08:47پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر
08:49میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:50تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر
08:55آپ کیا چاہتی ہیں
08:56آپ یہ چاہتی ہیں کہ میں منور کو چھوڑ کر
08:58یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤ
09:00آپ کی طرح چالے چل کر
09:02اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما
09:09میں ایسا نہیں کروں گی
09:12میں اپنی اولاد کو
09:13اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی کیونکہ
09:15کیونکہ مجھے آپ جیسی مانے بننا
09:19مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:22میں اپنے بھائی کے لیے
09:29آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:31نہ ہی میں سارا اور
09:34بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:37اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاڑا کر
09:42اس گھر سے بھگاؤں گی
09:43شادیہ کی تو بات ہی مت کرسوں
09:45وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے
09:53گھر چھیڑنا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے
09:57کیا فرق بڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ بھی بھی سندھا ہے
10:09یا مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی
10:13اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت
10:25دولت عیش و حران
10:27جو تم لوگ جیہ رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلط یہ کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:37اور ساری زندگی
10:41در اور خوف میں گزار دی
10:43فرق میں تمہیں کبھی بھی
10:48تمہارے بھائی سے
10:48الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی
10:54کہ تمہارے بچے
10:55احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:06میری بچی مجھ سے چھین لی
11:10میری اور مزار کی زندگی پلٹکا رکھ دی تم نے
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:22لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:25یا اپنے ڈرامے بازیاں نہ بند کرو
11:29میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا
11:32ابھی ابھی
11:33کہ تمہیں تلاک دے
11:36تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے
11:39سمجھے تم
11:40یہ رہا تمہارا بھائی
11:42بول دو اپنے بھائی کو
11:51مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دیں
11:59بولو
12:00تمہارے اقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فراد
12:06اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تو
12:15تمہارے موں سے سننا چاہتا تھا
12:18واہ
12:26جہدہ چاہیے دھی نا تمہیں
12:31عیشو آرام
12:33یہ لو
12:37پک لو اسے
12:39کر دی تمہارے نام تمہاری جہدہ اب میں نے
12:44اب کچھ سکون محسوس ہوتے ہیں
12:47تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:55بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
13:04تمہاری خاطر تو
13:05سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی
13:15تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:23تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:27تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:34بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کبھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے داد کے کاظرات اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:07ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:10لیکن اتنا میں بتا دوں
14:12میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:19لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:25ہر ماں کے قدموں تلے چنت ہو
14:31یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:34میں جا رہا ہوں
14:49ماما آپ نے یہ
15:00سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:04آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:07آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:10مامو کے ساتھ ہے
15:14مامو
15:21یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا میم
15:28مامو
15:34یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا میم
15:40ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا
15:55تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:57سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشیے کیا کر رہی ہو
16:09میں نے چو کچھ بھی کیا اس کی سزار مجھے مل رہی ہے
16:11میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:16میری بہت ضرورت ہے
16:18اور مامو آپ پلیز
16:23مامو کی سزا آپ آتے لیا سارا کو مت دیجئے گا
16:25سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:34میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاطر معاف کیا
16:37آؤ رکشیے میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں آپ آرام کریں رات بھر پریشان ہوں گے میں چلی جاؤں گی
16:53درائیور چھوڑائے گا بیٹھو تمہا
16:57درائیور کے ساتھ چھوڑی جو
16:59چی مامو
17:03مامو
17:09مامو
17:11مامو
17:13مامو
17:14مامو
17:15مامو
17:18مائب
17:20مائب
17:33مائب
17:35مرضی
17:50مرضی
17:51شاجہ
17:52وی точد settار
17:56غلیت Mac
17:57PP
17:57شمال
17:58جو بھی
17:58تکلیف
17:59je مبلک
18:00appropriate
18:00تکلیف
18:01جیسے
18:01مرضی
18:03سٹھ
18:04میں اس کے لئے شرمندہ ہوں
18:08جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:11حفدار تو نہیں ہوں معافی کا تمہاری لیکن
18:16کیا
18:18بچی کچھی زندگی ہم ایک دوسرے کے ساتھ گزار سکتے
18:23اگر میرے اپا نے معاف کیا آپ کو
18:27تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:34جا رہیوں ابھی اب با کی طرف
18:59عدل یہ سب کیا ہو رہا ہے
19:01جو بھی ہو رہا ہے اچھے کیلئے ہو رہا ہے
19:04لیکن رکشی کا ہسپن
19:06اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
19:07don't worry میں سب کچھ بتا دوں گا
19:10تم ملیو چاہے بنا سکتی ہو
19:14ملے آتی
19:17سارا
19:19جی
19:24اپنی نظر اتار دینا
19:27کہیں میری نظر نہ لگ جائے
19:29میری نظر نہ لگ جائے
19:32جی
19:35بہت پیاری دار دینا
19:42بینکیو عدل
19:45آپ ٹھیک تو ہیں آپ ایسی باتیں کرتے نہیں ہیں
19:48تم زندگی بھار میری چاہے بنا ہوگی
19:50سارا رہا ہے
19:53کینکہ میں زندگی بھار تمہارا ساتھ چلنا چاہتا ہوں
19:57تم اس کے لیے تیار ہو
20:00تمس کلیتیارو
20:07مرحب کلیتیارو
20:29ایسی کیا خلطی ہو گئی
20:34کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:37میں اکیلی
20:43بھائی جان
20:45بھائی جان کو
20:47مجھے نہیں جونا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس وجہ سے
20:53میں ان سے
20:55تم کیا آئی ہو یہاں
20:57کیوں آئی ہو یہاں
21:02کیوں آئی ہو یہاں
21:04آپ اکیلی نہیں ہیں
21:06میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:10تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:13مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:18سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:21تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑ ہوں
21:25کیوں؟
21:27تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں؟
21:29تم تو میرے خلاف تھی
21:32خلاف تھی
21:35لیکن کیا کروں؟
21:38حبیابی کی طرح اکیلی ہوں
21:40مظر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:48میرے پاس کیا بچا؟
21:51کچھ بھی نہیں
21:53بس
21:55بس
21:57اب میں آپ کے ساتھ ہوں
22:00کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی؟
22:01کھنا بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:07کھنا لیجے
22:08کھنا لیجے
22:19بیٹا
22:21چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اممہ نہیں
22:28ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:30یہ دیکھیں
22:32آدھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:38ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:41کہ میں کیسے بچ گیا
22:42اگر آپ کھول نہ کرتی تو
22:48ان لوگ تو میرے جسم کو کٹ کے
22:51الگ الگ عصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:57اور ایسا ہی کوئی گھمنا موت مارا جاتا آپ لوگ کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں
23:03زندہ بھی ہو یا مر گیا
23:04اللہ نہ کرے بیٹا
23:07کیسی باتیں کر رہے ہو
23:08ایسا مجھ سوچا کرو
23:10بس جتنا ہو سکے اللہ کا شکر ادا کرو
23:13میرے لیے
23:15رکشی کے لیے
23:17تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:19پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:22کیسے اچھا سوچوں اممہ
23:25رکشی تمہیں دے چھوڑ کر چلی گئی
23:30بتا نہیں
23:32اور لاکھ کی شکل دیکھنا بھی نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:37ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:39اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:41آ جائے گی اور دیکھو
23:43سارا سامان بھی اس کا یعی ہے
23:45اممہ
23:47آپ ٹھیک کہتے تھیں
23:49میں نے رکشی سے شادی پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:54اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:58آپ نے بند پر بند کر دکھاؤں گا آپ کا
24:01کوئی ایسا کام نہیں کروں گا کہ آپ کو
24:05شرم سے سر جھکانا پڑے
24:07بس آپ اسی طرح رکشی کو واپس دیں
24:10میں نے اس کے ساتھ بہت زیادی کرتی
24:14بہت دکھ پہنچائیں اسے دھوکہ بھی دی ہے
24:17وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی تھی
24:19کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:28دیکھو میں نے کہا تھا نا تم سے
24:31کہ رکشی آ جائے گی آگئی
24:34بیٹا تم کہتی تھی نا کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی ہوں
24:40تو چلو اب اس کا خیال رکھو
24:42یہ سوپ پلاؤ اسے مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:59یاکشی
25:03میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:09اور اسی چکر میں
25:10زندگی میں
25:11زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:16انہیں معاف کر دو رکشی
25:21میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:23ہم اپنی زندگی ایک میری ڈانٹ سے شروع کریں
25:27ہوں سکے تو مجھے بھی معاف کر دینا
25:32انہیں
25:34اپنے شوہر سے زیادہ تمہیں اپنی پراپٹی سنجھا
25:37کچھ لگتا تھا کہ محبت چھین نہیں جا سکتی ہے
25:44سی لیے تمہیں باقی سب سے چھین کر حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن میں غلط تھی
25:51ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:54خیر جو ہوا سو ہوا
25:56خیر جو ہوا سو ہوا
26:00لیکن اب
26:02اپنی آنے والی اولاد کے لیے ہم دونوں ایک دوسرے کو بدل دیں گے
26:09کمیشہ چلو
26:11ٹھنڈا ہو رہا ہے
26:12چاری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
26:29ہاں تو مرے تو نہیں نا
26:30بھلکہ اٹھا پتہ نہیں
26:31گڑے مردے کھوڑ کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئیں
26:35بتا نہیں کہاں سے آ گئیں
26:37ہرے
26:39آپ یہاں بیٹھیں
26:41میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونتی پھر رہی تھی
26:43کیوں کیا ہو
26:45آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:49تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:52میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:55اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:58آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے ہیں
27:02اثر اتنے عرصے کے بعد تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انا انہیں دو قدم بڑھ کر روک نہیں سکتی تھی
27:14روکنے کی کوشش کی تھی میں
27:17کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا اسے بھول جاتے ہیں
27:22اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:25اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:34وہ ایک دفعہ پہلے اپنے باپ کی منع کرنے کے باوجود آپ کے پاس آئی تھی نا
27:40آپ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ
27:43آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں مانگ کے لے آئیں
27:47کیا کہہ رہی ہو؟
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگیں اور انہیں لے آئیں
27:56کیسی عورت ہے تم سلمہ؟
28:00اپنی موجودی میں اس
28:03اس چار دیواری میں اس چھت کے نیچے دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کرو گے؟
28:08دوسری عورت؟
28:10دوسری عورت میں اومز ہے
28:13اومز ہے
28:16وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:19اور پہلی ہی رہیں گے
28:24آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیں
28:26انہیں جایے
28:56میں آپ سے معافی مانگنے کے لیے آیا
29:26ہر اس بات کی جو جانے انجانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے شازیہ کو بھی دیئے
29:38یہاں تک کہ اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:48وہ اپنا سب کچھ اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:06میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:13اور اگر آپ آج معاف نہیں کریں گے تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:35تم نے ایک بیٹے کی پربلش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو میں نے پالا
30:55دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی جسے تم نے پالا اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:06اور جس بیٹی کی پربلش میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے تم تک کو بتھگی رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:27اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ تمہارے ہاتھ میں تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:50آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہیں وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:11میں تم سے تمہاری زارہ کو واپس لوں گا
32:19میں اپنے پوتے سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:31اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے بہتر زارہ کو سمجھنے والا کوئی ہے نہیں
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لیے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00تم باتوں
33:17سوچنے کے لیے میں آپ سے
33:47مزہر آئے
33:49سن چکی
33:53زارہ بیٹھ کوئی ٹھیک کہتی ہے
33:57مزہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدہ رہے
34:04تمہیں لینے آیا ہے
34:09آہ سلمہ ہے ابا
34:15اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:21تو سارا کیسے رہتی
34:23تمہیں اتنی خودغرص نہیں ہو سکتا
34:28خودغرصی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہاں رہنے کے لیے
34:40سلمہ اور مزہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھو گئے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ
34:48اپنی سارا اور زارا کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:53تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی
35:21انکل وہ بابا کے بزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:24اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارا سے ملنے
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:33وہ زارا کا آپ کو پہتے ہیں
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ
35:42تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے
35:43مجھے لگتا ہے میرے لاوز
35:46کوئی اور ہینڈل کری نہیں سکتا
35:48اور یہ بات زارا بھی جانتی ہے
35:49انکل یہ میرے فادر
35:52یہ زارا کے فادر مزر انکل
35:54ابراد
35:55کیسے آپ
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:03آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں
36:06کیسے
36:07چھوڑیں اس بات کو
36:13آپ یہاں کیسے
36:15میں دراصل
36:16یہ
36:18شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:21ارے واہ
36:24یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:27اس کا مطلب یہ ہے کہ
36:33اب تو سرمد و زارا کی بات پکی ہو جائے گی
36:36جیہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کرو
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارا کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمت سے تیہ ہوئی
36:58موسیقی
37:14موسیقی
37:18موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

50:58
50:59