#OffTheRecord #IndusWatersTreaty #BilalKayani #IndiaPakistan #WaterDispute #BreakingNews #PakistanIndiaRelations #SindhTaasAgreement #Geopolitics ShaukatYousafzai #PakistanPolitics #GovernmentVacuum #ForeignMinister #InteriorMinister #BreakingNews #PTI #PoliticalCrisis
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Shaukat Yousafzai PTI
- Sharmila Farooqi PPP
India’s Suspension of Indus Waters Treaty Is Unacceptable, says Bilal Kayani
We Have Neither a Full-Time Foreign Minister Nor Interior Minister, says Shaukat Yousafzai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Shaukat Yousafzai PTI
- Sharmila Farooqi PPP
India’s Suspension of Indus Waters Treaty Is Unacceptable, says Bilal Kayani
We Have Neither a Full-Time Foreign Minister Nor Interior Minister, says Shaukat Yousafzai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29foreign
02:35foreign
02:59We had a very firmly and a bit of a question that election is not going to be boycott, because the party is going to be a party, so that the election is going to be a good thing.
03:15Let me tell you that one thing that is what the TTI is going to be a good thing.
03:19We said that we have to do our own opinion, but we have to decide that we have to decide our discussion.
03:28We have to decide that we have to decide our discussion.
03:30But we have to decide our decision.
03:32You understand the confusion here.
03:34This is the leader of the opposition.
03:37We will see this before.
03:39But this is the election election which has been given to us.
03:42We have to decide their future of the election.
03:49We have to decide what we mustavorize the election.
03:54This is the election of the election.
03:59We have to find that we have to deal with the controversy.
04:04This is the opposition leader of Amr Ayub and Shimbeli Firasas.
04:11Now this is the name of Mr. Kahn Chakzai.
04:20Now this is the name of Mr. Kahn Chakzai.
04:28Now this is the name of Mr. Kahn Chakzai.
04:45Now this is the name of Mr. Kahn Chakzai.
04:51Now this is the name of Mr. Kahn Chakzai.
05:08from you sir یہ ذرا فرمائیے کہ ایک تو یہ ہے کہ کافی ساری چیزیں
05:12ہیں ایک تو سیلاب کا کچھ خدشات ہیں اور ظاہر ہے کہ انڈیا کی جانب
05:17سے اس طرح سے آگاہ نہیں کیا گیا تو میں ذرا آپ کا opinion جاننا
05:20چاہوں گا کہ اس سے کوئی فرق پڑھا یا ہماری preparedness پہلے سے
05:22تھی اس حوالے سے کہ ہم تیار تھے کہ انڈیا نے کچھ اس طرح کی
05:25حرکت کرنی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم ساتھی صاحب بہت شکریہ
05:29اپنے شومت دعوت دینے کا سب سے پہلے تو جو آپ نے آغاز میں
05:32بات کی کہ سات سو ناؤ اگست کے درمیان جو سمزالی سے دہشتگر
05:37جو ہیں ان کو جہنم باصل کیا گیا تو اس پہ ہم اپنی افواج کو
05:41law enforcement agencies کو سب کو مبارک بات پیش کرتے ہیں ہم جانتے
05:45ہیں کہ کس طریقے سے ہماری افواج بھی ہمارے پولیس کے علکار
05:49دیگر law enforcement agencies کے جوان کس طرح روزانہ اپنی جاننے
05:53جو ہیں وہ دعو پر لگا کر ہماری حفاظت کے لیے جنگ لڑے ہیں ہماری
05:58اور ہمارے بچوں کی حفاظت کے لیے جنگ لڑے ہیں تو ہم ان کو سلام
06:01پیش کرتے ہیں اور جو پچھلے سال ڈیڑ میں ہی آپ دیکھ لیں جو جو جوان
06:06ہمارے شہید ہوئے ہیں انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں دوسری بات
06:12یہ کہ جو آپ نے بھی بات کی سبتی صاحب سیلاب کے حالے سے یقین
06:15اندیکھی مشکل وقت ہے آپ نے دیکھا پرائم منسٹر صاحب نے خود
06:18دورہ کیا وفا کی حکومت I think I would say صبح حکومت کے ساتھ
06:22مل کر NDMA اس میں کردار ادا کر رہا ہے اور ابھی بھی شاید کچھ
06:27دیر قبل I believe NDMA نے کوئی ایک update بھی دی ہے اس حوالے سے
06:31اس بات کی مجھے زیادہ خوشی ہے کہ NDMA بھی کردار ادا کر رہا ہے
06:35جی جی NDMA اور آپ کو یاد ہے دوزار بائیس میں بھی یہ NFRCC بنی
06:39تھی جو کہ کمیٹی بنائی گئی تھی دوزار بائیس میں جب سلاب آئی
06:44تھے اس ٹائم پہ بھی پرائم منسٹر شباز شریف صاحب نے بہت حمد
06:49دکھائی تھی اور بڑی لیڈرشپ دکھائی تھی اور سلاب جس طریقے سے
06:53اس چیلنج کو ہم نے ٹیکل کیا تھا سندھ بلوچستان میں بالخصوص
06:56آپ کو یاد ہے تو اس دفعہ پھر سے اسی طرح اس کو دیکھا جا رہا ہے
07:00اب سلاب متاثرین کی مدد ریسکو ان ریلیف ایفرٹس اس کے بعد
07:04ریہابلیٹیشن پہ جو زور ہے آپ نے دیکھا کہ دیگر وزراء خیبر پختون
07:08خوا گئے اوپر جی بی جگے گئے وہاں پر چاہے بجلی کا نظام ہو
07:12چاہے اگر کئی سڑکیں یا اس کی نظام منقطع ہوا ہے تو ان ایچ اے
07:18اس پہ کام کر رہا ہے تو سب اپنا کام کریں جی یقیناً اس میں
07:23نقصانات ہوئے ہیں اور یقیناً مستقل آگے بہتری کی جائش ہوتی ہے
07:27یہ کلائمیٹ چینج is a reality کائندہ سالوں میں اس کی شدت بڑھنے کا
07:31بھی خچہ ہے
07:31but did you expect a warning from India
07:34بھلے وہ سندہ سے نہیں آئی
07:35لیکن ایک تو they were obligated
07:37my understanding is کہ انڈریس وارٹریس ٹریٹی کے تحت وہ obligated بھی ہیں
07:41لیکن انہوں نے اس پنیات پہ نہیں کیا
07:43انہوں نے کیا سفارتی ذرائع سے بتایا انڈریس وارٹر کمیشنرز کے ذریعے نہیں
07:47بس ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ٹریٹی کو جو ابائیڈ کرنے کی ان کی
07:53ذمہ داری اس کو کرنا شروع کریں باقی دیکھیں پاکستان کہہ چکا ہے
07:56کہ we have won the war but we want peace
07:59تو ہم چاہتے ہیں کہ بھارت بھی ہوش کے ناخن لے اور finally
08:02سمجھداری سے کام لے مگر اگر وہ نہیں لیتا تو ایسا نہیں ہے کہ
08:08ہم ان کے مرونے منت ہے ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں پانی کے
08:12حوالے سے بھی آپ کو یاد انیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے دوران یہ
08:15بات ہوئی تھی کہ اگر اس حوالے سے کسی بھی قسم کی شیرخانی ہوئی
08:19تو it will be considered as an act of war
08:21تو دیکھئے یہ تو اس حوالے میں اس حوالے سے ہمارا موقع بڑا
08:25clear ہے باقی جو flood relief efforts ہیں دیکھیں اس میں ایک تو موجودہ
08:29rescue relief efforts ہیں مگر اگلے سالوں کو بھی آپ کے لیے دیکھا ہے
08:32prime minister صاحب نے early warning systems کی جہاں پر کمی ہیں وہ
08:35ہماری کرنی بہت ضروری ہے وہ بڑے issues ہیں دیکھئے ہم پاکستان
08:39least emitting ممالک میں سے مگر most affected میں سے ہے اس میں جو
08:43global climate justice کے اندر ہمارا جو ایک حصہ بنتا ہے وہ ہمیں
08:46ضرور حصل کرنا ہے تیسرا یقینا ہمیں دیکھتا ہے کہ جہاں پہ
08:49تجاوزات ہیں جو کہ flood planes پہ ہیں یا flood prone علاقوں میں ہیں
08:53اس کو ہمیں مل کے یہ صوبائی وفاقی حکومتوں کو whole of the
08:57government approach کے ساتھ ہمیں اس کو address کرنا ہوگا تو کافی
08:59چیزیں ہیں جو ہمارے ہمارے اختیار میں ضروری ہیں وہ ہمیں
09:03بلکل tackle کرنا ہوگا جاں
09:04شرمیلہ صاحبہ your thoughts on that پہلے تو یہ ہے کہ بڑی کامیاب
09:07کاروائی اور آپ یہ دیکھیں کہ بھلے وہ خیبر پختنخواہ کی سائیڈ ہو
09:11وزیرستان کی سائیڈ ہو یا اس سے لے کے بلوچستان کی سائیڈ ہو
09:14یعنی کہ ایک ایک لمحے آپ کو چوکس رہنا پڑتا ہے اور
09:16I'm glad کہ ہماری security forces اتنے بہادری سے یہ کام کر رہی ہیں
09:20اور جان ہتھیلی پر رکھے تو یہ آپ یہ دیکھیں challenges ایک جگہ
09:23نہیں ہے ہر طرف ہی ہیں شکریہ ستی صاحب no doubt challenges اس وقت
09:28پورے پاکستان میں ہیں چاہے وہ سلاب کے حوالے سے ہو
09:31موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہو چاہے وہ دہشتگردی کے
09:34حوالے سے ہو and I think we are a proud nation today جو انڈیا کے ساتھ
09:39پاکستان کے حوالے سے جو کاروائی ہوئی اور جو جواب دیا گیا
09:43اس کے بعد تو ہم I think اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ دنیا
09:46میں globally پاکستان کی جو پاک افواج ہے اس کو سرایا جا رہا ہے
09:52اور of course ہمارے لیے ہمارے ultimate defenders ہیں اور ہم ان پر
09:57فخر کرتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی اور یہ چوبیس گھنٹے کا
10:02لمحہ با لمحہ کا کام ہے اور یہ دیکھیں نا ہم آرام سے یہاں
10:05بیٹھے رہیں کیونکہ ہماری سرحدوں کو ہمارے فوجی بھائی جو
10:08ہیں وہ سنبھال دی ہوئے ہیں so یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور
10:12اس کو وہ بخوبی نبھا رہے ہیں اللہ ان کو اور کامیاب کرے
10:15جہاں تک آپ نے بات کس انتاثمائے دیکھا تو دیکھئے I think
10:19شاید better senses prevailed over India کہ کسے نے کسی طریقے سے انہوں
10:24نے یہ بات پہنچائی تو سیئی جا ہو سکتا ہے شرادت بھی ہو
10:27سکتی ہے انہوں نے کہا ہم نے یہ ابینس میں ڈال دیا ہے تو چلو سپارتی
10:30ذرا ایسے بتائیں establish کرنے کے لیے as far as they are concerned
10:33وہ تو ان کے ان کے تحت محایدہ ختم ہو چکا ہے وہ اس کے بعد تو
10:38اور کوئی بات انہوں نے کی نہیں ہے نا لیکن جو international
10:42court کے بعد جو پاکستان کو سہارا ملا ہے پاکستان کا جو موقف
10:46ہے وہ ان کے لئے بہت بڑا دلچکہ ہے but I still feel کہ چلیں maybe
10:50better senses prevailed on let me give them benefit of doubt کہ چلیں
10:54کسی نہ کسی ذریعے سے انہوں نے بتایا اچھی بات ہے لیکن یہ
10:58چیزیں humanitarian grounds پہ ہونی چاہیے پانی کو ہتیار نہیں
11:01بنانا چاہیے یہ ان کو بھی سمجھنا چاہیے ہم تو جانتے ہیں اور
11:05despite the fact کہ جنگ ان کی طرف سے ہم پر مسلط کی گئی ہم نے جب
11:09اپنے سفارتی تعلقات استعمال کرے اور جب بلاول بٹو زرداری
11:12صاحب گئے دنیا بھر میں پاکستان کا موقف رکھنے تو انہوں نے بات
11:16بار بار یہی کہ ہم امن چاہتے ہیں ہم کشمیر کا حد چاہتے ہیں
11:20اور ہم امن چاہتے ہیں ہم نے جنگ کی بات نہیں کی وہ جنگ کی
11:23بات کرتے ہیں کہ یہ pause ہے یہ seize fire نہیں ہے اور وہ
11:26کہتے ہیں کہ جو operations اندور جو ہے ابھی چلے گا کسی بھی وقت
11:29مکمل embarrassment ہاں so I mean again they are facing embarrassment
11:33globally ان کا narrative اب کوئی خرید نہیں رہا نا لیکن پھر بھی
11:37کوشش تو وہ کریں گی اور میں نہیں سمجھتی مجھے آج تک اس بات
11:42کا اعتماد اور اعتبار نہیں ہے کہ وہ بہت عرصے تک خاموش
11:45بیٹھیں گے اور maybe they are more concerned ابھی انہوں نے اس لیے
11:48بھی اطلاع دی کہ برامہ پترہ پہ آپ کو بتا ہے China is making a
11:51I think they've also seen it's also the fact کہ انہوں نے یہ دیکھا
11:56کہ پاکستان کے ساتھ ان کے دوست ممالک کھڑے رہے ہیں چاہے
11:59چاہے چائے نہ ہو چاہے ترکیہ ہو ازربائیجان ہو انہوں سے
12:02کھڑے رہے ہیں even others جو یوئی وغیرے ہیں سارے ہمارے
12:05ساتھ کھڑے رہے ہیں تو یہ ایک بہت بڑی کامیابی پاکستان کی بھی ہے
12:08الحمدللہ شاکت عیسیٰ صاحب ایک تو سب سے پہلے میں کومنٹ
12:11چاہوں گا سیکیورٹی فورسز کی کاربائی اور سے متعلق کے ظاہر ہے
12:15کہ ہم ایک چیلنج نہیں ہے کئی جگہ سے چیلنج ہے یعنی کہ ایک
12:19دفعہ ہم اپنے دشمن کو دھول چٹائیں پھر اس کے بعد اس کی
12:21پروکسیز ادھر ادھر سے آ کے اور unlimited financing کے ساتھ اور
12:25unlimited manpower کے ساتھ اور ادھر سے کوئی ان کو concern بھی
12:28نہیں ہے خطرہ بھی نہیں ہے کیونکہ ادھر border پہ کوئی ہے
12:31نہیں دوسری سائٹ سے تو اس کے باوجود ہم چیلنجز سے نبر
12:34دازمہ ہو رہے ہیں بڑی کامیابی سے الحمدللہ
12:36بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ اس میں تو کوئی
12:41ڈاؤٹ ہی نہیں ہے کہ جو سیکیورٹی فورسز کی کاربائیہ ہیں
12:44بڑے عرصے سے جاری ہیں بڑی قربانیاں دے رہے ہیں اس میں تو
12:48کوئی ڈاؤٹ ہی نہیں ہے اور ان قربانیوں کے بدولتی پاکستان
12:52الحمدللہ مضبوط سے مضبوط ہوا ہے اور لیکن یہ کہ
12:57دہشتگردی ہو رہی ہے اور اس دہشتگردی میں جو بیرونی
13:01قوتیں ہیں جو جہاں سے ہاتھ مارے جا رہے ہیں ان کا تک ان کو
13:04روکنے کے لئے صفارتی طور پہ ہمیں ضرور اس پہ کاربائی کرنی
13:09چاہیے لیکن ہمارے صفارتی وہ ابھی تک اس طرح نہیں ہے جس طرح
13:13انڈیا کے اندر ایک پٹاخہ بھی پھوٹ جائے نا تو وہ کتنا شور
13:16مچاتے ہیں کہ دیکھیں پاکستان نے یہ کر دیا لیکن جب ہمارے
13:19سرزمین کے اوپر اس طرح کی چیزیں ہوتی ہیں تو ہم کہتے ہیں
13:23کہ جی بس دہشتگردی ہے بس ان کے ساتھ لڑائی ہو گئی اور وہ
13:26مارے گئے اور بات ختم یعنی اس چیز کو صفارتی طور پر اٹھانا
13:29چاہیے یہ ویسے تو دہشت کے کہاں سے آئے کس نے بھیجے یہ اس کا
13:34کہ ونس فارحل اس کا وہ ہونا چاہیے اور صفارتی طور پر اس
13:37ملکہ بدقسمتی ہے کہ ہمارے پاس نہ تو فل ٹائم وزیر خارجہ
13:40ہے نہ فل ٹائم وزیر داخلہ ہے وزیر داخلہ کرکٹ میچوں کو
13:44دیکھتا ہے وزیر خارجہ جو ہے وہ وزیراعظم بھی دیکھتا ہے مطلب
13:50تین تین نہیں چار چارے لیکن اختیار کسی کے پاس نہیں ہے اختیار
13:54کسی کے پاس نہیں ہے میں یہی تو کہہ رہا ہوں نا اختیار کسی کے
13:57پاس ہوتا اور وہ جا کے کابل میں بیٹھتا اور وہ ان سے بات کرتا
14:01دو ٹوک بات کرتا آپ کے دیکھیں نا ٹماتر سے لے کے سیمٹ سے لے کے
14:06سریعہ سے لے کے سارے چیزیں تو پاکستان سے جا رہی ہیں تو آپ کے
14:10تو دیکھیں آپ کے پاس بڑا اچھا وہ ہے آپ کابل کے ساتھ بیٹھ کے
14:15آپ بات کر سکتے ہیں لیکن بدقسمتی ہے کہ ایک مہینے میں جا کے بات
14:18ہو جاتی ہے پھر تین مہینے خاموشی ہوتی ہے اس تین مہینوں کے دوران
14:22پھر معاملات بگڑ جاتے ہیں لیکن شکر صاحب میرے خیال سے ایک
14:24مسلسل عمل کی ضرورت ہے ایک اچھا ابھی تو ہم نے کاروائی سے
14:28متعلق بات کیے لیکن what I understand is کہ اب اس معاملے کے
14:30کافی تیزی بھی آ رہی ہے بلال صاحب I'm sure کہ it's gonna address
14:33it کہ ایک تو یہ ہے کہ فتنہ الہندستان یا ان کو آپس میں مرض کیا
14:37گیا کہ یہ الگ نہیں ہے یہ ہندوستان کی پروکسیز ہیں جو
14:39پاکستان کے خلاف عمل پہ رہے ہیں اور ظاہر ہے کہ وہ
14:41ان کے پیچھے بلال صاحب دیکھئے ستی صاحب بالکل میں ذرا جو
14:46بات ابھی کیے یوسف ضعی صاحب نے میں ذرا ان کو یاد دلانا
14:50چاہوں گا کہ پچھلے تین چار مہینوں میں جو فورن پالیسی کے
14:54محاصف پہ پاکستان نے جس طرح کی پروگریس دکھائی ہے یہ
14:57مجھے اپنے honestly مجھے اپنی زندگی میں یاد نہیں ہے کہ اس
15:01طرح کی ہماری اور ایک collective effort globally رہی ہو collective
15:04effort ہو پرائم منسٹر صاحب فیلڈ مارشل صاحب عساق
15:07دار صاحب i think جنگ کے دوران جنگ کے بعد آج آپ دیکھیں
15:11امریکہ کے ساتھ ہماری جو تعلقات ہیں کہ آپ دوہزار بائیس
15:15میں جب سائیفر لے رہا گیا تھا کہ آپ سوچ تکتے تھے کہ
15:17امریکہ کے ساتھ آپ کے ایسے تعلقات ہوں گے جہاں پہ وہ
15:19آپ کو counter terrorism efforts کے لئے شکریہ ادا کر رہا ہوگا
15:22آپ کیوں appreciate کر رہا ہوگا آپ کو south asian خطے میں
15:25اپنے competitors کے مقابلی بہترین tariff دے گا آپ سوچ نہیں
15:28سکتے تھے کہ اس طرح کے تعلقات ہوں گے آپ کی ساری
15:31کوششوں کے باوجود چائنا کے ساتھ آپ دیکھ لئے stronger
15:34relations than ever it's very tricky کہ to have good relations with
15:38the United States مگر الحمدللہ ہم یہ balance رکھ رہے ہیں
15:40دیکھئے اور دونوں کے ایک ہی time پر اسی طرح آپ ایران دیکھ
15:43لیں ایران کی جو recent progress آپ نے دیکھی جس طرح پاکستان
15:46ایران کے ساتھ کھڑا ہوا اور جس طرح ایران نے اس کو
15:48appreciate کیا آپ سعودی عربیہ قطر کے ساتھ UAE کے ساتھ دیکھیں
15:52آپ central relations states کے ساتھ دیکھیں ازربائیجان کے ساتھ
15:54جس طرح ہمارے تعلقات بہتر سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں
15:57تاریخی دورہ بنگلہ دیشت کا بھی اس حاگرار صاحب پر دیکھیں
16:00اور ابھی بات کی یوسف صحیح صاحب نے افغانستان کی
16:0420 اگست کا میرے پاس فورن آپ آفس کا پریس ریلیس نکال دیں
16:07پہلی دفعہ پاکستان نے ملکہ آپ نے دیکھا کہ دورہ
16:11جس طریقے سے وہاں پہ ہم نے جو progress کی
16:13فورن پالسی محاصف پر حساب دار صاحب وہاں پر گئے
16:17یہ issue اٹھایا کہ وہاں سے counter terrorism efforts میں
16:21ہمارے ساتھ تعاون کیا جائے اور پہلی دفعہ
16:23formal commitment افغانستان کے طرف سے آئی
16:25کہ ہم اپنے soil کو پاکستان کے خلاف
16:28terrorist attacks کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے
16:30مگر میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں کہ کیا ضروری ہے
16:33یہ تو ہو رہا ہے فورن پالسی محاصف پر
16:35اور انشاءاللہ ہم دہشتگردی خلاف جنگ بھی لڑتے رہیں گے
16:38جس طرح ہم نے جنگ لڑی
16:39الحمدللہ جنگ کے دوران بھی جس طرح جو قیادت
16:41پاکستان کو جس کی ضرورت تھی
16:43چاہے وہ عسکری تھی چاہے وہ political تھی
16:45چاہے even جو ہمارا overall media
16:47جو پیرا فرنیلیا تھا
16:49جس طرح کے اس وقت ملک کو لوگوں کی ضرورت تھی
16:52leadership کی ضرورت تھی
16:53ملک کو الحمدللہ میسر تھی
16:55اور اس کے انتیجے میں ہم نے جنگ گی تھی
16:56ایک بات میں ضرور کہوں گا
16:58یوسف زید صاحب سے اور ان کے لیڈر سے میری گزارش ہے
17:00ایک کی ذرا کر دیں
17:01اگر آپ واقعی چاہتے ہیں
17:02کہ قوم کے ہمیں اس محاذ پر
17:05اس طرح کی جس طرح کا ہمارا momentum بنا ہوئے
17:08اس میں کوئی خلل نہ آئے
17:09تو کم اس کم علی امین گنڈاپور صاحب سے کہیں
17:11ایسی باتیں دہشت گردی کے متعلق نہ کریں
17:14جو اپنے افواج کے خلاف ہوں
17:15جو وہی باتیں ہوں جو موزید صاحب ادا کرتے ہیں
17:18اور ایسے الفاظ نہ ادا کریں
17:19جو بھارت ایف ایٹی ایف میں
17:21اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے اپنے دوسیر میں استعمال کریں
17:24ٹھیک ہے
17:25شربیلہ صاحبہ اب ذرا بتائیے
17:27کافی ساری چیزیں
17:28میں شربیلہ صاحبہ سے رائے لے لوں
17:31آپ کچھ ایٹ کرنا چاہ رہے ہیں تو کر دیں جلدی سے
17:33تاکہ یہ ڈسکیشن آگے بڑھاؤں میں
17:35میں نے کہا دیکھیں
17:37یہ کوئی جواب در جواب نہ سمجھا جائے
17:40لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں
17:42کہ دیکھیں سفر تو ہم ہو رہے ہیں
17:43افغانستان کے راستے سے
17:46جتنے بھی دہشتگردی ہو رہے ہیں
17:47سفر خیبر پخت انخواہ ہو رہا ہے
17:49یہی میں عرص کر رہا ہوں
17:51نہیں سب تو ہو رہے لیکن
17:53کیپی بہت زیادہ ہو رہا ہے
17:55بلوستان ہو رہا ہے
17:56تو اس کی روکتام کے لیے
17:57یہی تو میں عرص کر رہا ہوں
17:59کہ اب جو اتنا بڑا واقعہ ہوا
18:00یہ بلوستان کے اندر جو ہوا
18:02یا پھر اس طرح
18:03میں یہ عرص کرنا چاہتا ہوں
18:07کہ دیکھیں سیکورٹی فورسز
18:09تو اپنے کام کر رہی ہے
18:10لیکن کیا وہ بھی کسی کے بچے ہیں
18:12کسی کے بھائی ہیں
18:13ہم یہی سمجھیں کہ یہ لڑتے رہے
18:15ایک سفارتی طور پر
18:17اس چیز کو روکا جا سکتا ہے
18:19پریشن ڈالا جائے کابل کے اوپر
18:21کہ یہ واقعات کیوں ہو رہے ہیں
18:22پہدر پہ کیوں ہو رہے ہیں
18:23ہم آپ کے ساتھ باتچیت بھی کر رہے ہیں
18:25ہم آپ کے ساتھ
18:26ریلیشن بھی رکھ رہے ہیں
18:27اور اس طرح کے واقعات کا ہونا
18:29جو ہے وہ بہت ہی
18:30میں سمجھتا ہوں خطرناک ہے
18:32ان سے دو ٹوک بات کی جائے
18:33اگر آج کابل
18:34اس چیز پر پابندی لگا دے
18:35کسی کی مجال نہیں ہے
18:37کیسے کریں گے وہاں سے
18:39لیکن ظاہر ہے
18:39یہ میرے خال سے
18:40باقی سفارتی چیزیں جو ہے نا
18:43دیکھیں باقی سفارتی چیزیں جو ہے نا
18:46امریکہ کے ساتھ
18:47فلاہ کے ساتھ
18:48یہ دیکھیں یہ تو
18:49بڑے بڑے ممالک ہیں
18:50آپ کو پتہ ہے
18:51ان کے اپنے مفادات ہوتے ہیں
18:52اس وقت پتہ نہیں
18:53کیا مفادات ہوں گے
18:54کیوں ہمارے ساتھ
18:55اس طرح ہو کر رہے ہیں
18:56اگر آپ اس طرح ہیں
18:58تو پھر آپ ایران کے ساتھ
18:59گیس کا معاملہ حال کر لیں
19:00سستہ گیس لے لیں
19:02پاکستان کے لئے
19:03کیوں جی لیتا ہے
19:04اگر اتنے اچھے تعلقات ہیں
19:05میں یہ کہہ رہا ہوں
19:06کہ جس چیز پہ اگر ایران کو
19:07کنسر نہیں ہے
19:18ہوں رہے ہیں
19:18آہستہ آہستہ بہتر ہو رہے ہیں
19:19اور بگلہ دیش پاکستان کے لئے
19:20نہیں نہیں
19:21میں کنسر نہیں
19:22میرا کنسر کیا ہے
19:24میرا کنسر یہ ہے
19:26کہ اس وقت میرے بھائی
19:27ہمیں
19:28نہیں نہیں میری بات سنے
19:29ستی بھائی
19:30ہمیں مہنگی گیس مل رہی ہے
19:32ہمارے انڈریسٹری
19:33اس سے تباہ ہو رہی ہے
19:34ہمارے لوگوں کو اوپر
19:36ایکسٹرا برڈن آ رہا ہے
19:37تو اگر سستی گیس مل رہی ہے
19:40اور امریکہ کے ساتھ
19:48اگر اچھے ہیں
19:48اور ایٹ اٹائم
19:49ہم سب کے ساتھ
19:50اچھے تعلقات رکھ رہے ہیں
19:51تو اس سے ہم فائدہ کیوں نہیں لے رہے ہیں
19:53میں یہ کہنا چاہتا ہوں
19:54میں کسی کے وہ نہیں کہہ رہا ہوں
19:56لیکن ساتھ ساتھ
19:56ہمیں افغانستان کے ساتھ
19:58بلکل دو ٹھوک بات کرنی چاہیے
20:00ٹھیک ہے
20:00I got your point
20:01لیکن اس کے اندر بھی یہ فیکٹر ہے
20:02کہ افغانستان میں
20:03حکومت کی اپنی عملداری کتنی ہے
20:04میں پہلے ہی بتا چکا تھا
20:06کہ میں اپنی آنکھوں سے جا کے
20:07بارڈر پر دیکھ کے آئے ہوں
20:07کہ وہاں پر
20:08سیکیورٹی فورسز
20:09افغانستان کی سائٹ پر
20:10نہ ہونے کے برابر ہیں
20:11اور کئی جگہوں پر
20:11ان کا اپنا کنٹرول بھی نہیں ہے
20:13لیکن having said that
20:14بات ہونی چاہیے
20:14شرمیلہ صاحبہ
20:15اگر ہم ویسے بات کریں
20:17تو کافی ساری چیزیں
20:18وہ discuss ہو رہی ہیں
20:19اس سے اٹھ کے
20:19تھوڑا گر سیاست پر آئیں
20:20یا ملک میں جو ہو رہا ہے
20:21معاملات
20:21اس کے اوپر discussion کریں
20:22ایک تو یہ ہے
20:24کہ یہ بات ہو رہی ہے
20:25کچھ نئے صوبوں کے
20:26متعلق کچھ کہا جا رہا ہے
20:28مطلب چیزیں سامنے آ رہی ہیں
20:30کہ جی بننے چاہیے
20:31انتظامی یونٹس بننے چاہیے
20:32یا اس طریقے سے
20:33اور پھر یہ ہے
20:35کہ ان ایف سی بھی
20:35ساتھ ساتھ ہو رہے ہیں
20:36اس کا بھی discussion ہو رہا ہے
20:37تو میں چاہوں گا
20:38اس کے اوپر
20:38پیپلز پارٹی کا opinion کیا ہے
20:39نئے صوبوں سے متعلق
20:40کیا اس وقت ہونا چاہیے
20:42اس پر discussion
20:43یا وقت کی ضرورت ہے
20:45یا اس سے کچھ وسائل کا بہتر
20:47اس میں ہوگا
20:48disbursement ہوگی
20:50Your thoughts on that
20:51ساتھی صاحب دیکھیں
20:53نئے صوبوں پر
20:54discussion بے شک ہو
20:56لیکن وہ discussion
20:57ہونی چاہیے
20:58پارلمنٹ میں
20:59وہ ٹاک شوز پر
21:01وی لاکس پر
21:02بلوکس پر
21:02تو ہو کے
21:03اس پر تو صوبے نہیں بنیں گے
21:05جب پھر آئین کی اندر
21:06ایک طریقے کا
21:07درج ہے
21:08کہ اگر کسی صوبے
21:09کو مزید
21:10اس میں صوبے بنانے ہیں
21:11تو صوبے کی
21:13جو assembly ہے
21:14وہ دو تہائی اکثریت سے
21:15resolution پاس کریں
21:17پھر وہ قومی assembly میں آئے
21:18اچھا اس حوالے سے
21:20ایک exercise تو ہو چکی ہے
21:21ساؤتھ پنجاب کے حوالے سے
21:23سیکیٹریٹ بھی بن گیا تھا
21:24ہو چکی ہے
21:25کئی سالوں پہلے
21:25تو اس پہ آج تک
21:26عمل درامت تو نہیں ہوا ہے
21:28تو اگر ایسی کوئی چیز ہے
21:29تو می بھی
21:30we can start from there
21:31دیکھئے یہ کہنا
21:33کہ رات و رات
21:34بارہ صوبے بنا دیں
21:35یا رات و رات
21:35تہتیس صوبے بنا دیں
21:36میں الگ الگ
21:37ویلوگز دیکھ رہی ہیں
21:38اس میں الگ الگ
21:38باتیں ہو رہی ہیں
21:39this is my opinion
21:45کہ اگر یہ شروعات کرنی ہے
21:48administratively
21:49اگر آپ سمجھتے ہیں
21:50کہ اس سے بہتری آئے گی
21:51تو پھر آپ
21:52ساؤتھ پنجاب سے شروع کریں
21:54already ایک چیز ہو چکی ہے
21:56جو کانونی کاروائی ہے
21:58جو کانسٹوشن کاروائی
21:59وہ تو process تو ہو چکا ہے
22:01so maybe we can start from there
22:02اس کو دیکھیں
22:03ایسی تیسٹ کیس
22:04کہ صوبے بنا کے
22:05کیا بہتری آتی ہے
22:06کہ نہیں آتی ہے
22:07more than that
22:08the discussion should be
22:09on climate change
22:10لیکن اس وقت
22:11جو موسمیاتی تبدیلی
22:13کی حوالے سے
22:13جو تباہ کاریاں
22:14اس وقت خیبر پکتوخہ
22:15میں ہو رہی ہیں
22:16سندھ میں اتنی سے
22:17چدید بارشی ہوئیں
22:17کراچی کا آپ نے
22:18حال دیکھا کہ کیا ہوا ہے
22:20یہ وہ چیزیں ہیں
22:21جس کے لئے
22:22ہم prepared نہیں ہیں
22:22آپ انڈیے میں کی بات
22:23کر رہے تھے
22:24کہ جی وہ بتا رہا ہے
22:25کر رہا ہے
22:25but let me tell you
22:26categorically
22:27and I think
22:27all your guests
22:29will agree to this
22:29کہ we are not prepared
22:31we are not prepared
22:32ہم کچھ سالوں پہلے
22:33بات کرتے تھے
22:33کہ جی موسمیاتی
22:34تبدیلی آئے گی
22:35اور ہم یہ کریں گے
22:36وہ آگئی ہے
22:37وہ آگئی سر پہ آگئی ہے
22:38وہ crisis ہمارے سر پہ ہے
22:40لیکن اس کے لئے
22:41اس طریقے سے تیار نہیں
22:42جس طریقے سے ہونا چاہیے
22:43ہمیں پتا تھا
22:45بارشی آئیں گی
22:46ہمیں پتا تھا
22:46بارشیوں کے نتیجے میں
22:48لائنڈ سلائیڈز ہوں گی
22:49ہمیں پتا تھا
22:50کہ جناب
22:50بہت سارے لوگ
22:51discuss ہوں گے
22:52یہ تو governance کے issues ہوئے
22:53تو governance کی issues نہیں
22:54دیکھیں میں
22:55as far as sin is concerned
22:56let me tell you
22:56کہ 2022 کے بعد
22:58جب سلاب آیا
22:59اور اتنی تباہی ہوئی
23:00schools
23:01گھر
23:02سب کچھ بہ گیا
23:03مال مویشی
23:04اس کے بعد
23:05سندھ نے پاکستان کا
23:06سب سے بڑا
23:07ترقیاتی پروگرام
23:08شروع کیا
23:09تعمیراتی پروگرام
23:10گھروں کا
23:11نہیں نہیں دیکھیں نا
23:12رورل سندھ میں
23:13رورل سندھ میں آیا نا
23:1521 لاکھ گھر بنا کے
23:16جو دیے جا رہے ہیں
23:17they are climate resistance
23:18نہیں نہیں
23:19urban کے اندر
23:20دیکھیں نا وہاں تو
23:20again
23:21کراچی کے اندر
23:21بہت سارے issues ہیں
23:22construction ہے
23:25کلاں ہے
23:26بہت سارے چیز
23:27نہیں
23:27control کا issue نہیں ہے
23:28لیکن میں کہتی ہوں
23:29اگر debate ہونی چاہیے
23:30ہونی چاہیے
23:31اور اگر تیاری کرنی ہے
23:32تو آپ اس کی تیاری کریں
23:34کیا نئے صوبے
23:35بننے سے
23:35موسمیاتی تبریلی
23:36ختم ہو جائے گی
23:37بارشیں نہیں ہوں گی
23:39heat waves نہیں آئیں گے
23:39بلالزہ
23:40نئے صوبوں کا
23:42جو چل رہا ہے
23:42سلسلہ
23:43noon league کا
23:44اس پہ
23:44یا حکومت کا
23:45اس پہ
23:45موقف کیا ہے
23:46آپ کی بھی کانوں سے
23:47بات گزری ہوگی
23:47کہ اس پہ
23:48بات ہو رہی ہے
23:48تو یہ کچھ ہے
23:50under the discussion
23:50دیکھیں ابھی تو
23:51کوئی ایسا چھ
23:52بات زہرے بحث نہیں ہے
23:54اگر دیکھیں
23:54constantly
23:55چیزیں آتی رہتی ہیں
23:56ہم خود بھی
23:57سب آپ
23:58آپ صحافت میں
24:00ہم سیاست میں
24:02حکومت میں
24:03ایوانوں میں
24:04تو یقیناً
24:06آپ constantly
24:06colleagues سے بھی
24:07بات چیت ہوتی ہے
24:08دیگر issues کی
24:08اب یہ ایک بات
24:09اٹھی بھی ہے
24:10میں اس کو
24:11overall context میں
24:12دیکھتا ہوں
24:12کہ جو ہمارے
24:13ملک کا overall
24:14governance structure ہے
24:15fiscal structure ہے
24:16financial نظام ہے
24:17administrative challenges ہیں
24:19ان سب کو
24:20منظر رکھتے ہوئے
24:21پھر ہمیں دیکھنا ہے
24:22کہ ہم overall
24:23نظام میں
24:23کس طرح
24:23بیتگی لیو
24:24لاسکتے ہیں
24:24میرے خیال سے
24:25یہ اس
24:25بحث کا
24:28یا اس گفتگو
24:29کا ایک پہلو ہے
24:29مگر میرے خیال سے
24:31frankly speaking
24:32in my view
24:33سب سے پہلی option
24:35تو یہ ہونی چاہیے
24:35کہ فعل
24:36local governments
24:37exactly
24:37جو ابھی
24:38کسی بھی صوبے میں
24:39exist نہیں
24:39نہیں
24:39یعنی کہ پہلے
24:40وہاں پر تو
24:41اختیارات
24:41میرے خیال سے
24:42جہاں پر exist
24:42بھی کرتی ہیں
24:43وہ frankly
24:43اس معنی میں
24:45نہیں فعل
24:46جس طریقے سے
24:47ہم local governments
24:48کی بات کرتے ہیں
24:48unless کے
24:49میر بھی
24:50اسی جماعت کا
24:50جس زماعت کی
24:51حکوم ہے
24:51نہیں جماعت وہ
24:52چھوڑ دیں
24:52اس سے مجھے غرض
24:53نہیں ہے
24:53that's a political outcome
24:55میں آپ سے بات کر رہا ہوں
24:56اختیارات
24:56accountability
24:57اور funding کے حوالے سے
24:58کہ آپ کی
24:59local governments
25:00اس میار کیوں
25:01کہ واقعی میں
25:02یہ ایک proper
25:02third tier of government
25:03ہو جس کے پاس
25:04وہ اختیارات
25:04ہو جو
25:05local governments
25:05کے لیے درکار ہیں
25:06وہ funding ہو
25:07اور یا
25:08revenue raising sources
25:09ہو
25:10اور تیسرا یہ
25:11کہ اس کی
25:11accountability بھی
25:12بھروسی کی ہو
25:12یہ بھی میرے خیال سے
25:14ملک میں
25:14کہیں پہ بھی
25:14اس معنی میں
25:15exist نہیں کرتا
25:16اس کے ساتھ
25:17آپ دوسری چیز
25:17کہ provincial finance
25:19commission awards
25:19نفسی تو
25:20ہمارا بن گیا
25:20جس سے آپ
25:21وفاق اور
25:22صوبوں کے درمیان
25:22اور صوبوں کی
25:23آپس میں تقسیم
25:24مگر صوبوں کے
25:25نیچے جو
25:25ظلائی سطح پہ
25:26جانی تھے
25:27فنڈ کی تقسیم
25:28ایک فارمیولا کے
25:28طے
25:28وہ کسی بھی
25:29صوبے نے
25:29آج تک نہیں کی
25:30میرے خیال سے
25:31primary solution
25:32ہمارے بہت سارے
25:33روز مرہ کے
25:35service delivery کے
25:35جو مسائل جو
25:36عوام کو
25:36پر فکر کرتے ہیں
25:37چاہے وہ
25:37سیوریج ہے
25:38سکول ہیں
25:38ہسپتال ہیں
25:39سڑکیں ہیں
25:40جس کی
25:40ہم اب بات کرتے ہیں
25:41اکثر یہ بھی
25:42بات ہوتی ہے
25:42کہ اہوانوں میں
25:43بیٹھے ہوئے
25:44parliamentarians کا
25:45یہ بنیادی کام
25:45نہیں ہے
25:46مگر کیونکہ
25:47آپ کے
25:47government structure
25:47میں ابھی
25:48ایک خلا ہے
25:48میں اپنے
25:49ہلکے میں جاتا ہوں
25:50تو اس شخص نے
25:50میرے پاس ہی آنا نہیں
25:51جب تک وہ
25:52فائل local governments
25:53نہیں ہوتی
25:53تو میرے
25:53نزدیک
25:54first solution
25:55تو وہ ہے
25:55however
25:56to address
25:57your question
25:58اگر
25:59اس طرف
26:00ہم نہیں جاتے
26:01تو پھر دوسری
26:02solution
26:02صوبے
26:03potentially
26:03ہو سکتے ہیں
26:04کہ آپ
26:05smaller
26:06administrative
26:07units
26:07صوبوں کی
26:08شکل میں
26:08یا local
26:09governments
26:09کی صورت
26:10میں
26:10مگر صوبے
26:11بنانا
26:11is a far
26:12more complicated
26:13in the sense
26:14کہ اس کے اندر
26:14پھر آپ کو
26:15اپنا
26:15culture
26:16کو مدنظر
26:17رکھنا ہوگا
26:17آپ کو
26:18اپنی
26:18political
26:18culture
26:19کو
26:19اپنی
26:20سیاست
26:20کو
26:20علاقی
26:21کی تاریخ
26:21کو
26:21مدنظر
26:22رکھنا
26:22ہوگا
26:22پھر
26:23administrative
26:23and
26:23governance
26:24challenges
26:24بھی
26:24ہوں گے
26:24ان سب
26:25چیزوں
26:25کو
26:25مدنظر
26:26رکھ
26:26کے
26:26ایک
26:26آئینی
26:27ترمیم
26:27کے
26:28تحت
26:28یہ
26:28باقاعدہ
26:28زائر
26:29اگر
26:29اگر
26:29ایک
26:30بندہ
26:31پوچھ
26:45لے گا
26:46کہ
26:46پانی
26:46نہیں
26:46آرہا
26:46یہ
26:47سیریز
26:47کے
26:47مسائل
26:48ہیں
26:48جو
26:48بھی
26:48ایشیو
26:48ہیں
26:48خود
26:49ایڈریس
26:49کر
26:49لے گا
26:49شوکت صاحب
26:50آپ سے
26:51جواب
26:51لوں گا
26:51سر
26:51مجھے
26:51بتایا
26:52جا رہا ہے
26:52بریک
26:52کے بعد
26:53حاضر
26:53ہوتے ہیں
26:53بریک
26:56کے بعد
26:56پرگرم
26:57پھر سے
26:58آپ
26:58سب
26:58کا خیر
26:59مقدم
26:59کرتے ہیں
26:59شوکت
27:00یوسف
27:00صاحب
27:00سر
27:00یہ
27:01آپ
27:01اس میں
27:02موقف
27:02کیا ہے
27:03جو
27:03ہم
27:03ڈسکیشن
27:04کر رہے
27:04تھے
27:04اسے
27:04پہلے
27:04بریک
27:05پہ جانے
27:05سے
27:05پہلے
27:06صوبے
27:07حل
27:07ہے
27:07یا پھر
27:08جو
27:08اختیارات
27:09جتلی
27:09سطح
27:10پر
27:10منتقلی
27:10ہے
27:10اس کو
27:12تھوڑا
27:12سا
27:12نظام
27:13کو
27:13بہتر
27:13ہونا
27:13چاہیے
27:13دیکھیں
27:16پہلی
27:17بات
27:17یہ
27:17کہ
27:17صوبے
27:18چھوٹے
27:18ہوتے ہیں
27:19تو
27:19اس میں
27:19کوئی
27:19بات
27:20نہیں
27:20ہے
27:20چھوٹے
27:20یونٹ
27:21دیکھیں
27:21پوری
27:21دنیا
27:21کے
27:21اندر
27:22ریاست
27:22ہوتی
27:22ہیں
27:22چھوٹی
27:23چھوٹی
27:23ریاست
27:23ہوتی
27:24ہیں
27:24ویدن
27:25دی
27:25کنٹری
27:25اور
27:25وہ
27:26اپنے
27:26کر لیتی
27:28ہیں
27:28لیکن
27:28جو
27:28بلال
27:29صاحب
27:29نے
27:29بات
27:30کی
27:30میں
27:30اس
27:30کے
27:30ساتھ
27:30ہنڈر
27:31پرسنٹ
27:31اگری
27:31کرتا
27:32ہوں
27:32کہ
27:32لکل
27:33گورنمنٹ
27:34جو
27:34پوری
27:34دنیا
27:34کے
27:35اندر
27:35آپ
27:35دیکھیں
27:35یوکے
27:36کے
27:36اندر
27:37جائیں
27:37امریکہ
27:38کے
27:38اندر
27:39جائیں
27:39جو
27:39کونسل
27:39ہوتی
27:40ہیں
27:40چھوٹے
27:41کونسل
27:42ہوتے
27:42ہیں
27:42پورے
27:43شہر
27:43کے
27:43لیے
27:43ہوتے
27:44ہیں
27:44وہ
27:44پلیننگ
27:44کرتے
27:45ہیں
27:45وہ
27:45ہی
27:45سب
27:45کچھ
27:46بجلی
27:46سے
27:46لے
27:47ہر
27:48چیز
27:48اختیار
27:48بھی
27:48ہوتا ہے
27:49سب
27:50سب
27:50ایوری
27:51تنگ
27:51تو وہ
27:52کامیاب
27:53موڈل
27:54ہے
27:54اب
27:55ہم
27:55یہاں
27:55پہ
27:55اپنا
27:56موڈل
27:56لے
27:56کر
27:56آئے
27:56ہیں
27:56ایٹی
27:57فائیف
27:57کے
27:57بعد
27:57ایٹی
27:58فائیف
27:58سے
27:59پہلے
27:59تو
27:59پھر
27:59بھی
27:59کچھ
27:59تھا
28:00ایٹی
28:01فائیف
28:01کے
28:01بعد
28:01تو
28:01ٹوٹل
28:02ہی
28:02اختیار
28:02جو
28:02ایم
28:03ایس
28:03کو
28:04فنڈ
28:04ملتا
28:04ہے
28:04اس میں
28:05کرپشن
28:05ہوتی
28:06ہے
28:06اور
28:06کیونکہ
28:07ایک
28:07ایم
28:07پی
28:07ای
28:07کتنے
28:08حد
28:08تک
28:08جائے
28:08گا
28:08اکیلہ
28:09وہ
28:09کہاں
28:09کہاں
28:09جائے
28:10کہ یہ
28:11سڑک
28:11بنایا
28:11وہ
28:11سڑک
28:12بنایا
28:12ہے
28:13میں
28:13نہیں
28:13سمجھتا
28:13کہ یہ
28:14کوئی
28:14اچھا
28:14عمل
28:14ہے
28:14بہترین
28:15عمل
28:16یہ
28:16کہ
28:16آپ
28:16نے
28:16لوکل
28:17کونسل
28:17بنایا
28:17ہے
28:17بلدیاتی
28:18نظام
28:19بنایا
28:19بلدیاتی
28:20نظام
28:21میں
28:21ویلیش
28:21کونسل
28:22کے
28:22نمائندے
28:23ہوتے
28:23ہیں
28:23تو
28:24ویلیش
28:24کونسل
28:25سے
28:25لے
28:25کے
28:25اوپر
28:26دسٹک
28:26تک
28:26لوگ
28:27اس کے
28:27اندر
28:27موجود
28:28ہوتے
28:28ہیں
28:28ان کو
28:29بہتر
28:29طور پر
28:30پتہ
28:30ہوتا
28:30ہے
28:31پانی
28:31کی
28:31کہاں
28:31ضرورت
28:32ہے
28:32سڑک
28:33کی
28:33کہاں
28:33ضرورت
28:34ہے
28:34اور
28:35ان کو
28:35یہ بھی
28:35پتہ
28:35ہوتا ہے
28:36کہ ان کی
28:36سڑک
28:36کیسے
28:37بن
28:37رہی
28:37ہے
28:37تو
28:38کوالیٹی
28:38پہ
28:39بھی
28:39کافی
28:40فرق
28:40پڑے
28:40گا
28:40اب
28:40میں
28:41یہاں
28:41بیٹھ
28:42کے
28:42میں
28:43ایم پی اے
28:43ہوں
28:43یا
28:44منسٹر
28:44ہوں
28:44اور
28:44میں
28:45کتنی دفعہ
28:48اس کو
28:48وزٹ کروں
28:48گا
28:48یہ
28:49پاسیبل
28:50ہی نہیں
28:50ہے
28:50تو
28:51میں
28:51تو
28:51یہ
28:52بلکل
28:52ہنڈرڈ پرشن
28:52اگری
28:53کرتا ہوں
28:53لیکن
28:53یہ
28:54ساری
28:54جماعتیں
28:54کہتی ہیں
28:55سارے
28:56پولیٹیکل
28:56پارٹیز
28:57کہتی ہیں
28:57کہ
28:57دیوال کرو
28:59پاورز
29:00کو
29:00لیکن
29:01کرنے
29:01کے لئے
29:01کوئی
29:02تیار
29:02نہیں
29:02ہو
29:02اس لئے
29:03کہ اختیار
29:03ایم پی اے
29:04کے پاس
29:04ہے
29:04اس نے
29:05اسمبلی
29:06کے اندر
29:06آپ
29:06نے
29:07قانون
29:07سازی
29:07کرنی
29:08ہے
29:08قانون
29:09سازی
29:09کرنے
29:09کے
29:10جو
29:10فائنانشل
29:10کمیشن
29:11کی
29:11بات
29:11کرنے
29:11پروینشل
29:12تو
29:13قانون
29:13سازی
29:13کے
29:13ذریعے
29:14بنے
29:14گا
29:14نا
29:14تو وہ
29:15کمیشن
29:15کبھی
29:16بھی
29:16نہیں
29:16بنے
29:16گا
29:16کیونکہ
29:17ایم پی ایس
29:17نہیں چاہتے ہیں
29:19وہ کہتے ہیں
29:20ہمارے پاس اختیار رہے ہیں
29:21کیوں ہمارے بلدیاتی نظام
29:23ناکام ہو رہے ہیں
29:24پوری دنیا کے اندر
29:25سب کچھ بلدیات چلا رہے ہیں
29:27ہمارے ناکام ہو جاتے ہیں
29:28کیوں
29:29اس دے کہ ان بیچاروں کو
29:30جب ہم سے کچھ سب کچھ
29:32ہم استعمال کر لیتے ہیں
29:33ہم
29:33اور کچھ
29:34تھوڑا بہت جب رہ جاتا ہے
29:35نا
29:36تو ہم کہتے ہیں
29:36یار یہ بلدیات
29:37ونوں کو دے دو
29:38ہم اپنے اوپر
29:42مزاق کر رہے ہیں
29:42ہمارے نیس سسٹم کے اوپر
29:44بھی
29:44اور یہ کبھی بھی
29:45ٹھیک نہیں ہوگا
29:45اگر آپ
29:46یہ جو
29:47یہ انفرسٹرکچر
29:48آپ کا کبھی بھی نہیں
29:49بنے گا
29:50اگر آپ اس طرح
29:51چلیں گے
29:52ایم پی ایز
29:52ایم این ایز
29:53کا ذریعہ
29:53میں خود ایم پی ایز
29:54اسمبلی
29:55الیکشن لڑتا ہوں
29:56لیکن میں
29:57ہمیشہ اس بات
29:58کا قائل رہا ہوں
29:58کہ بلدیات کو
30:00آپ دے
30:00اور اس پہ
30:01چیک اینڈ بیلنس
30:02رکھیں
30:02ان کو پاور دیں
30:03ہم
30:03جب اختیار میں
30:05ہوتے ہیں
30:05تب بھی
30:05آپ یہ کرتے ہیں
30:06مطلب
30:06یا ویسے
30:09آپ کہہ رہے ہیں
30:10دیکھیں
30:11نہیں نہیں
30:13دیکھیں
30:13میں تو
30:14الحمدللہ
30:15دوبارہ آ جاؤں گا
30:15اسمبلی میں
30:16میرا کیا
30:16مجھے اگر نہ روکتے
30:18تو میں تو
30:18ابھی بھی اسمبلی کا
30:19ممبر ہوں
30:19انشاءاللہ
30:20تو وہ تو پھر بھی
30:20آ سکتا ہوں
30:21یہ بات نہیں ہے
30:22میں نے دوبارہ
30:23بلدیات تو نہیں
30:23لڑنا ہے نا
30:24لیکن میں یہ
30:25ہمیشہ اس بات
30:25کا قائل رہا ہوں
30:26جب میں اسمبلی کا
30:27ممبر بھی تھا
30:28تب بھی میں نے
30:28اس وقت
30:29کیبنیٹ کے اندر
30:30ہمیشہ
30:31اس بات کا
30:32حامی راؤں کے
30:32پاور دے دیں
30:33ہماری جان
30:34چھوٹ جائے گی
30:35ہم گلی سے
30:36گزر نہیں سکتے ہیں
30:37کوئی کہتا ہے
30:37نلکہ ٹوٹا ہے
30:39اس کو ٹھیک کرو
30:39یہ دیکھیں
30:40جو اس وقت
30:41قانون سازی کیوں
30:42خراب ہو رہی ہے
30:43کیونکہ آپ
30:44یقین کریں
30:45کیبنیٹ کے اندر
30:46بیٹھے لوگ
30:47کبھی بھی
30:48فوکس نہیں کرتے ہیں
30:48کہ یہ قانون سازی
30:49کیا ہو رہی ہے
30:50ان کو پتہ ہی نہیں
30:50ہوتا ہے
30:51کیوں ہر ایک
30:52کہ سہل میں
30:53کیا ہوتا ہے
30:54کہ میں سی ایم سے
30:55ملوں
30:55مجھے فنڈ دے
30:56تاکہ میں
30:57اپنی فلان سڈڑک
30:58بناوں
30:58میں فلان فرانی
30:59کی سکیم پوری کروں
31:00ہم تو ملک کی طرف
31:02دیکھی نہیں رہے
31:03دیکھ رہے
31:03کہ ملک میں
31:04قانون سازی کیا
31:04عوام کو کیا
31:05ریلیف ملنا چاہیے
31:06کیا سسٹم ہونا چاہیے
31:07ٹھیک
31:08بلال صاحب
31:09ایک اور بڑا
31:10چیلنجنگ چیز ہے
31:11این ایف سی
31:12جس طرح سے
31:13شروع میں
31:13میں نے حوالہ دیا تھا
31:14دوہزار دس میں
31:15لاسٹ ہوا تھا
31:15اور پھر یہ ہے
31:16کہ آبادی کی بنیاد پہ
31:17اس وقت فوکس کیا گیا تھا
31:18میرے خیال میں
31:19ایٹی ٹو پرسنٹ
31:20آبادی کو فوکس کیا گیا تھا
31:21کہ اس کی بنیاد پر ہوگا
31:22اور جو پروینسز کا شیر تھا
31:23وہ ففٹی سائیون پوائنٹ فائی پرسن تھا
31:25اب کیا سوچا جا رہا ہے
31:26کیونکہ ظاہر ہے
31:27کہ وفاق کو بھی
31:28چیلنجز درپیش ہیں
31:29تو آپ کو لگتا ہے
31:31کہ کچھ بات بنے گی
31:33دیکھئے آپ نے دیکھا
31:34کہ نیشنل فائننس کمیشن کا
31:36گیارویں نیشنل فائننس کمیشن ہے
31:37یہ اس کا اعلان کر دیا گیا ہے
31:39اس کا نوٹفیکیشن ہو گیا ہے
31:40پریزنٹ آف پاکستان
31:41نوٹفیکیشن کر دیا ہے
31:42اور اس کی
31:43چیئر جو ہیں وہ فائننس منسٹر
31:45وفاقی فائننس منسٹر
31:46اس میں چاروں صوبوں کے
31:47بزرائے خزانہ بھی ہیں
31:48اور صوبوں کے
31:49آپ کہنے ٹیکنکل نمائندگان بھی ہیں
31:51تو یہ اس کمیشن کا پہلا اجلاس
31:53جمعہ کو ایکسپیکٹڈ ہے
31:54اور دیکھیں ابھی بالکل آغاز ہے
31:57میں اس لیے تھوڑی اعتیاد سے بات کرنا چاہوں گا
31:59چونکہ we don't want to prejudice
32:01the conversation that happens there
32:03مگر میرے خیال سے
32:04یہ بہت اہم کمیشن ہے
32:06لیکن the question here is
32:08کہ عوامل کیا ہونے چاہیے ہیں
32:09آبادی کے بنیاد پر
32:10یا headcount کے بنیاد پر
32:11یہ ساری
32:12میں آپ سے یہ بتانا چاہ رہا ہوں
32:13کہ یہ ساری گفتگو وہاں پر ہوگی
32:15میرے خیال سے آغاز جو گفتگو کا ہوگا
32:17وہ تو ہوگا پہلے ڈیٹا سے
32:19کہ پچھلے national finance commission کے بعد
32:21یا پچھلے چند سالوں میں
32:23پانچ سالوں میں
32:23دس پہ درہ سالوں میں
32:25federal finances کی کیا صورتحال رہی ہے
32:28provincial finances کی کیا صورتحال رہی ہے
32:30overall جو ہمارا financial scenario ہے
32:33وہ تو پہلے تو ہم نے
32:34اس picture سے آغاز کرنا ہے
32:35ڈیٹا کے ساتھ آغاز کرنا ہے
32:37اس کے بعد اس finance commission نے
32:39NFC نے
32:40سب groups میں بھی آگے بیٹنا ہے
32:42جس کے اندر یہ سارے سوالات کی اوپر
32:43انہیں بیٹھ کے
32:44debate اور deliberate کرنا ہے
32:45جس میں vertical
32:46vertical distribution
32:47a supplementary question
32:49نہیں مجھے مجھے فیو لاؤ
32:50vertical distribution
32:51وفاق اور صوبوں کے درمیان
32:52صوبوں کے درابیس میں
32:54تقسیم کا طریقہ کار
32:55اور اس کے اندر پھر
32:57اور دیگر اور جو factors ہیں
32:58grants ہیں
32:59etc.
33:00یہ ساری چیزیں وہاں پر
33:01discuss ہوں گے
33:02i get it
33:02وہاں پر بیٹھیں گے
33:03ہو جائے گا
33:04لیکن 2010 کے بعد
33:10سب بیٹھیں گے
33:35with an open mindset
33:36because you have to see this collectively
33:38دیکھیں اگر کوئی بھی صوبہ
33:40ایک سائلو میں
33:40mindset لے کے آگا
33:41یا وفاقی حکومت
33:42سائلو mindset کے ساتھ
33:43بیٹھے گی
33:43پھر متیجہ
33:44عمیت کے بنیاد پر
33:45وفاق چاہتا کیا ہے
33:46نہیں دیکھیں
33:46یہ بھی ابھی ہم ساتھ ساتھ
33:48پہلے تو
33:48with an open mind
33:49بیٹھ کے ہم نے
33:49اکٹھے بیٹھ کے
33:51مسائل کو دیکھنا ہے
33:52میرے خواہد سے
33:52بہت ساری چیزیں ہیں
33:53جو discuss ہو سکتی ہیں
33:54اچھا
33:55بہت سارے
33:56پہلو ہیں
33:56جو discuss ہو سکتے ہیں
33:58میں احتیاط کر رہا ہوں
33:59یہاں پہ ان کو
34:00raise کرنے سے پہلے
34:01بہت احتیاط کریں
34:01اس کی وجہ ہے
34:02دیکھیں اس کی ایک وجہ ہے
34:03اس کی وجہ یہ ہے
34:04کہ دیکھیں
34:05باتیں وہاں پر ہونی ہیں
34:06تو اس سے پہلے
34:07ہم کوئی ایسی بات
34:08نہیں کرنی چاہیے
34:09جو ماحول کو
34:12وہاں پر متاثر کرے
34:13مگر بہت ساری باتیں ہیں
34:14دیکھیں
34:15I think
34:16وفاق کو
34:17اپنی کارکردگی
34:18اور دیگر چیزوں پہ
34:19صوبوں کے
34:20بڑے جائز سوالات ہوں گی
34:22اسی طرح
34:22صوبوں کے دیگر
34:23معاملات پہ
34:23expenditure
34:24revenue related
34:25وفاق کے سوالات ہوں گی
34:26یہ سارا ڈیٹا دیکھ کے
34:27ہمیں within open mind
34:28discuss کرنا ہوگا
34:29اس کے اندر
34:30ایک for example
34:31میں آپ کے سامنے
34:32ایک بات رکھ سکتا ہوں
34:33ہمیں دیکھنا ہوگا
34:33کہ کیا
34:35صوبوں کے درمیان
34:36جو فنڈز کی تقسیم ہے
34:38اس 57.5% کی تقسیم ہے
34:40کیا اس کے اندر
34:40اسی طرح
34:41سب سے زیادہ
34:41زور
34:41آبادی پر رہنا چاہیے
34:43کیونکہ
34:43population control
34:44کا ہمارا
34:45پھر وہ کوئی نہیں
34:46control کرے گا
34:47یہ چیزیں
34:47ساری ہمیں
34:48deliberate کرنے ہوگی
34:49دیکھنا ہوگا
34:49revenue distribution
34:50کس طرح ہونی چاہیے
34:52expenses
34:52کون سے
34:53ایسے ہیں
34:54جو common ہونے چاہیے
34:54یہ ساری باتیں
34:55وہاں پہ
34:55شرمیلہ صاحب
34:56your thoughts on that
34:57کہ اب ہونے جا رہے
34:58سندھ کیا سوچ رہا ہے
35:00سوچ رہا ہے
35:00ویسے تو آپ
35:01member national assembly
35:02ہے لیکن پھر بھی
35:03اگر ہم بات کریں
35:04people's party
35:04کیا سوچ ہے
35:04دیکھیں ستی صاحب
35:05یہ exercise ہونی چاہیے
35:07تھی
35:07پہلے ہونی چاہیے
35:08تھی
35:08کیونکہ یہ جو
35:09NFCI
35:09this was
35:10pre 18th amendment
35:11اور اب چونکہ
35:13یہ سلسلہ شروع ہوا ہے
35:15تو اس پہ
35:16بڑی deliberations ہوں گی
35:17easier said than done
35:19اس وقت دیکھیں
35:21نا آپ کے پاس
35:22خیبر پختوخہ میں
35:23پی ٹی آئے بیٹھی ہوئی ہے
35:24سندھ میں پنجاب ہے
35:25وفاق میں
35:26آپ کے پاس
35:27ایم کی ایم پیپلز پارٹی ہے
35:29پنجاب
35:29پی ایم بلین کے پاس ہے
35:31بہت ساری چیزیں ہوں گی
35:32ہم جو
35:33پچھلے کوئی
35:34چھے آٹھ مہینے سے
35:35کچھ چیزیں سن رہے ہیں
35:36جو وفاق چاہ رہے ہیں
35:38بہت ساری چیزوں پر
35:39I'm not going to deliberate
35:40on that
35:40اس پہ بات بھی نہیں کروں گی
35:42کیونکہ
35:42ماہول
35:42again
35:43میں نہیں خراب کرنا چاہتی
35:44اس کمیٹی میں
35:45کیا ہوگا
35:46وہ ظاہری باتیں
35:47زیادہ وزڈم سے
35:49وہ بات کریں گے
35:50کیونکہ
35:50ٹیکنیکل لوگ بھی بیٹھے ہیں
35:51اور
35:51چاروں صوبوں
35:52لیکن آپ کو لگ رہا ہے
35:53کہ جو حالات پر
35:54جو سیچویشن ہے
35:55بات بنتی دکھائی دے رہی ہے
35:56دیکھیں
35:57ایونچولی تو بات
35:58بننی پڑی گی
35:59بننی تو پڑی گی
36:00صوبوں کی بھی آپ سنیں گے
36:02اگر تو یہ سمجھتے ہیں
36:03کہ جناب صوبوں کے
36:05آپ
36:05فنڈز کم کر لیں گے
36:07تو
36:08ظاہری بات ہے
36:09صوبیں نہیں مانیں گے
36:10کوئی صوبہ نہیں مانے گا
36:11لیکن
36:13لیکن اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
36:15کہ
36:15صوبوں کو کمزور کر کے
36:18آپ وفاق کو مضبوط بنائیں گے
36:20تو یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے
36:22ایسا ہوتا نہیں ہے
36:23ابھی ہمیشہ ایک بات کرتے ہیں
36:29نا کہ
36:29خسارہ خسارہ خسارہ
36:31ہمارے پاس تو پیسے نہیں رہتے
36:32صوبے لے جاتے ہیں سارے
36:33تو خسارہ کم کرنے کے
36:35تو بہت سارے ایسے طریقے ہیں
36:36اٹھارویں ترمیم کے بعد
36:37آپ نے وہ وزارتیں رکھی ہوئی ہیں
36:39جو آپ کو صوبوں کو منتقل کر دینی چاہیئے تھے
36:41اور ہو بھی گئی ہیں
36:42اس کے باوجود ابھی بھی ہیں
36:43ہم نے تو اپنے مینیفیسٹوں میں
36:44بلاول بٹو زرداری صاحب نے رکھا
36:46بہت دفعہ بارہ
36:47حکومت کو بولا بھی ہیں
36:48یہ ختم کرنے ہیں
36:49تین سو عرب روپے تو وہاں سے بچا لیں گے
36:50یہ بہت سارے چیزیں ہیں
36:52لیٹس سی
36:53یہ بڑا کنٹینشیس ایشو ہے
36:55اتنے آسانی سے
36:55اور اتنی جلدی
36:56شاکت صاحب
36:58کچھ مضمیل اسلام صاحب فرما رہے تھے
36:59کہ جی ایک تو غربت کو
37:01مدے رضا رکھنا چاہیے
37:02پوورٹی اور دوسرا
37:03فورسٹ کورک کا بھی
37:04ایک الیمیٹ ہونا چاہیے
37:05جب ڈسکیشن ہو
37:06اس متعلق
37:07لیکن ہیڈ کاؤنٹ تو وہ ظاہر ہے
37:09کہ وہ کوئی بھی شو نہیں کرے گا
37:10کہ کم ہے ہمارے پاس
37:12وہ تو بڑھا چڑھا کے
37:12نمبرز یہ ہیں
37:13یہاں تو مردم شماری پر
37:14کوئی ٹرسٹ نہیں کرتا
37:15آپ کے حیال میں
37:16بنیاد کیا ہونی چاہیے
37:17دیکھیں بہر خیال سے
37:21غربت بھی
37:22بلکہ غربت ہی
37:23تو سب سے
37:24امپورٹنٹ چیز ہونی چاہیے
37:25کہ جو صوبہ کمزور ہے
37:26پوری دنیا کے اندر
37:27آپ دیکھیں نا
37:28یورپین یونین کیسے چلتی ہے
37:30یورپ کے اندر
37:31جو ملک کمزور ہوتا ہے
37:32سارے فوکس کرتے ہیں
37:33کہ اس کو ہم بہتر کریں
37:34تو ہم اپنے ملک ہیں
37:35تو ہمارے میں
37:36ایک ہی ملک ہے نا
37:36ایک ہی صوبہ ہیں سارے
37:37جہاں زیادہ غربت ہے
37:39اس کو زیادہ فوکس کریں
37:40اس کو بہتر کریں
37:41اس کو کھڑا کریں
37:42اس کا انفرسٹرکچر
37:42بنایا ہے اس کے لئے
37:43تو یہ میرے خیال تو یہ ہے
37:45کہ اگر ہم غربت پر دیکھیں
37:46دیکھیں ہمارے ساتھ
37:47تو بڑی زیادتی بھی ہو رہی ہے نا
37:49کب سے
37:49انفیسی ایوارڈ جو ہے
37:50وہ اس کو لٹکا کے رکھا ہوا ہے
37:52ہمارے ساتھ
37:53ایٹین ایمنٹمنٹ بھی ہو گیا
37:55پھر اس کے بعد
37:55فاٹا جو ہے وہ مرج ہو گیا
37:57خیبر پر تنخواہ کے اندر
37:58لیکن فاٹا کا
37:59ہمیں کوئی ایک پیسہ بھی نہیں مل رہا
38:00اس انفیسی کے
38:02جو حوالے سے ملنا چاہیے
38:03تو میرے خیال سے
38:04یہ چیزیں فوراں
38:05اس پر ڈیسیجن ہونا چاہیے
38:06تو یعنی کہ آپ کہہ رہے ہیں
38:07کہ اگر ہو گیا
38:08تو وفاق کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
38:10یہ آپ کہہ رہے ہیں
38:12نہیں دیکھیں
38:13کچھ وفاق کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
38:15دیکھیں
38:15جس طرح شرمیلہ بی بی نے کہا
38:17جو ایکسٹر وزارتیں ہیں
38:19اب وزیری تعلیم
38:20مجھے کیا ذمہ
38:21میں سہمہ حیران ہوں کہ
38:22جب تعلیم کا کام ہی
38:24صوبوں کا ہے
38:24تو وفاق میں کیوں بٹھائے ہوا ہے
38:26اسی طرح بہت ساری وزارتیں ہیں
38:28جس کا کوئی سہت ہے
38:30ایون مذہبی امور ہے
38:32وہاں پہ کیا کام کرنا ہے
38:34اسلام آباد
38:35اسلام آباد کے علاوہ
38:36باقی کام پہ ہے وہ
38:37تو میرا یہ خیال ہے
38:39کہ بہت سارے پیسے بچائے جا سکتے ہیں
38:41وفاق کو
38:41بہت ساری چیزوں پہ فوکس کرنا ہے
38:43فورن پالیسی پہ فوکس کرے
38:45انٹیریم میریسٹری پہ فوکس کرے
38:47میں ذرا جواب لے لیتا ہوں
38:49میں ذرا جواب لے لیتا ہوں
38:51بلال صاحب
38:52کافی ساری چیزیں ہیں
38:53وہ کہہ رہے ہیں
38:53کم ہو سکتی ہیں
38:54ستی صاحب دیکھئے
38:55میرے خیال سے
38:56وہ فورم مناسب فورم ہے
38:58جہاں پہ
38:58اگین
38:59یہ لینے دینے والی بات ہی نہیں ہے
39:00یہ کامن پرابلم سالویں گے
39:02آپ نے
39:03تندرہ سال پہلے
39:04ایک فارمولا تیہ کیا
39:05اور آپ نے
39:07اٹھاری ترمیم بھی لے کر آئے
39:08اور آپ نے
39:09ذمہ داریوں کا تیون کی
39:10اور آپ نے
39:10ریونی شیئرنگ کا
39:11اور صوبوں کے درمیان
39:12ڈسٹریبوشن کا
39:13ایک فارمولا تیہ کی
39:14دیکھئے
39:16سب نے
39:17ایک آپ نے
39:19سلوشن لی
39:19یہ حرف آخر تو نہیں ہے
39:21تو ہم سب کی
39:22اجتماعی ذمہ داری ہے
39:23صوبوں کی
39:24وفاق کی
39:24سب جماعتوں کی
39:25کہ اس کا جائزہ لیا جائے
39:26within open mind
39:27دیکھئے
39:28اگر کوئی
39:29صوبوں کی طرف سے
39:30ایشیوز آتے ہیں
39:31جو ان کے جائز ہیں
39:32اس فورم کی ذمہ داری
39:33اس کو سنے
39:33اور بیٹھ کے
39:34سلوشن نکالے
39:35وفاقی حکومت
39:36کوئی چیز پیش کرتی ہے
39:37تو اس کی بھی
39:37سب کی ذمہ داری ہے
39:38we have to have
39:39a common approach
39:40اس کو common problem
39:41solving forum کے تحت
39:42اگر ہم لے کے چلیں گے
39:43اور ایک common mindset
39:44ہوگا کہ ہم کس طرح
39:45اس overall formula میں
39:47جو بھی
39:47اس میں changes درکار ہیں
39:48وہ لے کر آئیں
39:49تاکہ overall
39:50ہمارے جو شہری ہیں
39:51چاہے وہ کسی دی سلوشن
39:52ان کے لئے
39:53service delivery
39:54بہتر ہو سکتی ہے
39:55تو ہمیں اس کو
39:55اوپر غورت کرتے ہیں
39:56اس طرح
39:56اس طرح
39:57صوبوں کے اندر
39:58مایوسی بڑھتی جا رہے ہیں
39:58بلال عزر کیانی صاحب
40:09شرمیلہ فاروقی صاحب
40:10بریک کے بعد
40:11کنکروڈ کریں گے
40:12بریک کے بعد
40:15پروگرام میں خیر مقدم
40:16اور آخر میں
40:17یہ جو NFC ایوارڈز ہیں
40:19ظاہر ہے
40:19ایک عرصے بعد
40:20ان کا انقاد ہونا
40:21بڑا امپورٹنٹ ہے
40:21اور
40:22ام شور کہ جو
40:23ڈسکیشن ہے
40:23نہ صرف یہ کہ
40:24آبادی کی بنیاد پر
40:25کیونکہ
40:25ہیڈ کاؤنٹ
40:26تو کوئی نہیں کم کرے گا
40:26سب بڑھا چڑھا کے پیش کریں گے
40:28لیکن اس سے ہٹ کر
40:29غربت
40:30پھر یہ ہے
40:30کہ یہ جو
40:31کلائمٹ چینج ہے
40:32اس کو بھی ملوزے خاطر
40:33رکھنا چاہیے
40:34اور کوئی ایک
40:34مناسب حل نکالنا چاہیے
40:36جو سب کے لیے فائدہ مند ہو
40:37پروگرام سے فیلال
40:38اتنا ہی ہے
40:38شفاق حساب صدی کو
40:39اجازت دیجئے
40:39اللہ حافظ و ناصر
Comments