Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There is a sign that is
00:01وَسَارِعُوا إِلَا مَغْفِرَةً مِّنْ رَبِّكُمْ
00:04Ey muslimans
00:06دوڑ لگا دو
00:09اور آگے سے آگے نکلنے کی کوشش کرو
00:12مسارعت کے معنی ہوں گے
00:16تیز دوڑنے میں
00:18ایک دستے کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے
00:20آگے نکلنے کی کوشش
00:22سَارِعُوا إِلَا مَغْفِرَةً مِّنْ رَبِّكُمْ
00:27اپنے رب کی مغفرت کی طرح دوڑو
00:29اور دوڑ میں مقابلہ کرو
00:31ان دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرو
00:34وَجَنَّتٍ
00:36اور اس جنت کی طرف دوڑ لگاؤ
00:39اَرْضُحَ السَّمَاوَاتُ وَالْلَرْضِ
00:43جس کا پھیلاؤ آسمان ورزمین جتنا ہے
00:46وَعِدَّقِ الْمُتَّقِينَ
00:49وہ تیار کی گئی ہے
00:52سجائی گئی ہے
00:54اسے پورے احتبام کے ساتھ
00:57تیار کیا گیا ہے
00:59اہلِ تقویٰ کے لئے
01:00ان اہلِ تقویٰ کی کچھ اوصحاف کیا ہیں
01:04اَلَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّائِ وَالْضَّرَّا
01:10وہ لوگ کے جو خرچ کرتے ہیں مراد ہے
01:14اللہ کی راہ میں
01:15اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی دو مدیں ہیں
01:19اللہ کی رضا کے لئے
01:23اس کے مندوں میں سے جو محتاج ہوں
01:25جن کو کوئی ضرورت لاحق ہو
01:28ان کی مدد کرنے
01:31یتین ہوں
01:32بیوائیں ہوں
01:33مسکین ہوں
01:35کوئی قرض کلے دب گئے ہوں
01:39وہ سب کے سب اس میں آ جائے
01:41لہذا دوسری مدد کیا ہے
01:45وہ ہے اللہ کے دینوں کے لئے خرچ کرنا
01:49دین کی تعلیم و تعلیم کا
01:53کوئی نظام بنانا
01:55پھر یہ کہ دین کو دوسرے تک پہنچانا
01:59اس کے لئے سارے ذرائع جو بھی کسی زمانے میں
02:04ابلاغ کے موجودوں
02:06ان سب کو استعمال کرنے
02:07اس کے لئے خرچ ترکار ہے
02:10بھارت
02:12میں اس ارز کر رہا تھا
02:14کہ یہ دو مندے ہیں
02:16خرچ کرنے کی
02:17اللہزین ینفقون فی السرائع و دورائع
02:21مسرد کی حالت میں
02:24آدمی کے پاس کافی ہے
02:27غنی ہے
02:28تم خرچ کر رہا ہے
02:29تو ضائع باتیں
02:30اس حالت میں طبیعت پر اتنا بوجھ نہیں ہوتا
02:33خرچ کرنے میں
02:34لیکن خود تنگی محسوس کر رہا
02:36اور پھر خرچ کریں
02:37یہ جویا کہ اس سے اگلا ایک قدم ہے
02:40در رہا ہے
02:41تکلیف کے اندر بھی ہو
02:42تو خرچ کریں
02:43اور وہ لوگ جو اپنے غصے کو پی جانے والے ہیں
02:52اور غصہ ظاہر باتیں آتا ہے
02:58کسی شخص کی کسی غلط کی پر
02:59کسی خطا پر
03:01یا وہ آپ اس نے آپ کے ساتھ
03:03غصہ آتی کی ہے
03:04ابھی تو غصہ آئے گا
03:06لہذا غصے کو تو پی جاؤ
03:09اور لوگوں کو معاف کر
03:11وَلْعَافِينَ عَنِ الْنَّاسِ
03:14یہ دو کاندر حقیقت
03:15ایشک آپ کے دو رخ ہیں
03:17کہ غصہ آیا ہے
03:18تو اسے پی جاؤ
03:19اور جس سکتے میں
03:21تم پر زیادتی کی ہے
03:23تمہارے خیال میں زیادتی کی ہے
03:24ہو سکتا ہے
03:25وہ اپنی جگہ پر صحیح ہوگا
03:26لیکن یہ کہ بہرحال
03:28تمہیں غصہ آیا ہے
03:29اس غصے کو پی جاؤ
03:31اور اسے معاف کرتا
03:32وَاللَّهُ يَحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
03:34اور ذائب بات ہے
03:36کہ اللہ تعالیٰ کے
03:37تو ایسے محسنین ہی پسند ہیں
03:39اب یہاں بھی نوٹ کر دیجئے
03:41وہی درجہ احسان
03:42جو ہم پڑھ چکے ہیں
03:44بڑی تفصیل سے
03:44حدیث جبرائیل کے حوالے سے
03:47مفتبو شروع ہوئی تھی
03:48بعد میں پھر بھی
03:49مختلف مواقع پر
03:50مفتبو آتی رہی
03:51اور علی حدیث میں پھر آ رہی ہے
03:53احسان کس سے کہتے ہیں
03:56وَاللَّهُ تعالیٰ کو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended