- 5 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم فائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اب با جی
05:34اب راہ بھائی اور مسارت فون کیوں نہیں اٹھائنڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:39اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:43لیکن میں تو یہاں مسار کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا؟
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:51تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں؟
05:53یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے؟
05:57زارا نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارا نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:06مطلب زارا کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:11ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارا کو کچھ دنوں کے لئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:18اگر کیوں ابا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا
06:22اتنی جلدی کہ اس بات کیے
06:41صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:43وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلایا ہے کیوں نہیں یار؟
06:45صاحب وہ کہہ رہا تھا جلدی میں ہوں آپ سے کائل فہم بات کر
06:48ٹھیک ہے تم جاؤ
07:06کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کر دی؟
07:16میرا شوہر ابھی موک کے مو سے نکلے ماما
07:18اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:20میرا شوہر ابھی موک کے مو سے نکلے ماما
07:26اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:30ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:36ہاں تو مرے تو نہیں نا؟
07:38بھلکہ اٹھا پتہ نہیں گڑے مڈے کھوڈ کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئے ہیں؟
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئے ہیں سارے؟
07:49ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھائے
07:52اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:54محبت کی جھوٹی پٹی بان دی
07:56اور آپ کے بھائی؟
07:59بہن کی باتوں کو صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:05بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:07سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:17اور سلمہ مامی ان کا سشتہ آپ جانتی تھی نا
08:19شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ ماں نہیں بن سکتی
08:21لیکن آپ نے سب سے چھپایا کس کے لیے؟
08:23اپنی اولاد کے لیے؟
08:24کیا آل فال پکری ہو تم؟
08:27میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی
08:34ہماری وجہ سے نا
08:35اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑی بھی تو آخر چاہتی کیا ہے آپ؟
08:39سارا نہیں ہوں میں
08:41ایسے بھی پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:53تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر آپ کیا چاہتی ہیں؟
08:56آپ یہ چاہتی ہیں کہ میں منور کو چھوڑ کر یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤں
08:59آپ کی طرح چالے چل کر اپنے بھائی کا گھر خراب کروں؟
09:03نہیں ماما میں ایسا نہیں کروں گی
09:12میں اپنی اولاد کو اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی کیونکہ
09:17کیونکہ مجھا آپ جیسی ماں نے بننا مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:28میں اپنے بھائی کے لیے آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:33نہ ہی میں سارا اور بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:39اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاڑا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:42شازیہ کی تو بات ہی مت کرزوں
09:47وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے گھر چھیڑنا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے
09:57کیا فرق بڑتا ہے
10:03سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ ابھی بھی سندہ ہے
10:09یا مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت دولت
10:25اے شہران جو تم لوگ جیہ رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:31تو
10:34غلطی کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:39اور ساری زندگی ڈر اور خوف میں گزار دی
10:46فرط میں تمہیں کبھی بھی تمہارے بھائی سے الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:49بلکہ میں تو یہ کہتی تھی کہ
10:53تمہارے بچے احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
11:03اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:08میری بچی مجھ سے چھین لی
11:11میری اور مزہر کی زندگی پلٹ کا رکھ دی تم نے
11:14تم نے
11:20تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:23لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:26یا اپنے ڈرامے بازیاں نا بند کرو
11:29میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا ابھی ابھی
11:33کہ تمہیں تلاک دے
11:36تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم
11:40یہ رہا تمہارا بھائی
11:41یہ رہا تمہارا بھائی
11:50بول دو اپنے بھائی کو
11:56مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دیں
11:59بولو
12:03تمہاری عقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فراد
12:06اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تم
12:15تمہارے موہ سے سننا چاہتا تھا
12:25واہ
12:26جہدہ چاہیے دیں نا تمہیں
12:32عیشو آرام
12:36یہ لو
12:38پک لو اسے
12:42کر دی تمہارے نام تمہاری جہدہ اب میں نے
12:45اب کچھ سکون محسوس ہوتا ہے
12:47تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:55بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
12:59تمہاری خاطر تو
13:05سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:13تمہارے کہنے میں
13:15تمہاری خوشی کے لئے
13:21تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:25تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:32تمہارے لئے میں مر گیا اور میرے لئے تم
13:38بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کبھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے داد کے کاظرات اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:06ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:11لیکن اتنا میں بتا دوں
14:13میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:23لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:24ہر ماں کے قدموں تلے جنت ہو یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:34جا رہا ہوں
14:38جا رہا ہوں
14:59ماما آپ نے یہ
15:00سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:04آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:08آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:10مامو کے ساتھ ہے
15:13مامو
15:34مامو
15:37یہ کرس تھا مجھ پہ جو آ چکا دیا میم
15:40مامو
15:45ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے دیو
15:53سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا تو سمجھو میں نے بھی معاف کر دیا
16:03سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشیے کیا کر رہی ہو
16:08کیا کر رہی ہو
16:09میں نے جو کچھ بھی کیا اس کی سزا مجھے مل رہی ہے
16:14میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:17میری بہت ضرورت ہے
16:21اور مامو آپ پلیز
16:23ماما کی سزا آپ آدھلیا سارا کو مت دیجئے گا
16:33سارا ہو سکے تو معاف کر دیں
16:34میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاتر ماف کیا
16:44آو رکشیے میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں آپ آرام کریں رات بھر پریشان ہوں گے میں چلی جاؤں گی
16:52میں چلی جاؤں گی
16:56درائیور چھوڑائے گا بیٹھو تمہا
16:58درائیور کے ساتھ چلی جو
17:02چی ماما
17:10مامو
17:14میں اپنی ماما کی ہر زیادت کی معافی مانگنا چاہتا ہوں
17:16چلی جاؤں گی مافی مانگنا چاہتا ہوں
17:19تمہیں مافی مانگنے کی ضرورتیں گے بٹھا
17:24تکیو
17:25چیز
17:32مافی تو آپ کو مانگنے چاہیے
17:33مانگنے چاہیے
17:51میں سری شاہ جیہاں
17:56جانے ان جانے جو بھی ستم جو بھی تکلیفیں میں نے تمہیں پہنچا ہی ہیں
17:59میں نے تمہیں پہنچا ہی ہے
18:04میں اس کے نیشے بنندا ہوں
18:08جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:11ہفدار تو نہیں ہوں مافی کا تمہاری لیکن
18:16کیا
18:18بچی کچھ ہی زندگی ہم ایک دوسرے کے ساتھ گزار سکتے
18:23اگر میرے اپا نے ماف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے ماف کیا
18:37جا رہیوں ابھی اببہ کی طرف
18:38ابھی اببہ کی طرف
18:59ادل یہ سب کیا ہو رہے
19:00سب کیا ہو رہے
19:02جو بھی ہو رہے اچھی کیلئے ہو رہے
19:05لیکن رکشی کا ہزبن
19:07اس کے ساتھ کیا ہو رہے
19:08دونٹ وری میں سب کچھ بتا دوں گا
19:10تم
19:11ملیو چاہ بنا سکتی ہو
19:14ملے آتی
19:18سارا
19:19جی
19:24اپنی نظر اتار دینا
19:25ملے آدنا
19:28کہیں میری نظر نہ لگ جائے
19:32جی
19:35بہت پیاری دا گیا
19:37کچھ دوں گا
19:42بہن ملے آدنا
19:45بہن
19:46آپ یسی باتیں کرتے نہیں ہیں
19:48تم زندگی بھار میں چاہ بناوگی
19:53کینکہ
19:55میں زندگی بھار تمہارا ساتھ چلنا چاہتا ہوں
19:59تم اس کی لئے تیار ہو
20:06میں آپ کے لئے چاہے میں ناکہتے ہوں
20:31میں اسے کیا ہلتی ہو گئی
20:33کہ وہ سب اکٹھے ہوگا
20:36میں اکیلی
20:38بھائی جان
20:44بھائی جان کو
20:46مجھے نہیں چوننا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس وقت ایسے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
20:58کیوں آئی ہو یہاں
21:03آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:08تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:11مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:16سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:20تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
21:22کیوں
21:25کیوں
21:26تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں
21:28تم تو میرے خلاف تھی
21:31خلاف تھی
21:33لیکن کیا کروں
21:36حبیابی کی طرح اکیلی
21:39محظر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:44اولاد کا سکھ بھی
21:48میرے پاس کیا بچا
21:51کچھ بھی نہیں
21:55بس
21:57اب میں آپ کے ساتھ ہوں
22:00کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:07کھانا لیجے
22:09بیٹا
22:21چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا
22:23پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اممہ نہیں
22:27ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:30یہ دیکھیں
22:32ہاتھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:33ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:40کہ میں کیسے بچ گیا
22:45آخر آپ قول نہ کرتی تو
22:48ان لوگ تو میرے جسن کو کٹ کے
22:51الگ الگ عصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:54اور
22:56ایسی کوئی گمنا موت مارا جاتا آپ لوگوں تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں
23:01زندہ ابھی ہو یا مر گیا
23:05اللہ نہ کرے بیٹا
23:07کیسی باتیں کر رہے ہو
23:08ایسا مجھ سوچا کرو
23:10بس جتنا ہو سکے اللہ کا شکر ادا کرو
23:13میرے لیے
23:15رکشی کے لیے
23:17تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:19پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:22کیسے اچھا سوچوں اممہ
23:24رکشی تمہیں دے چھوڑ کر چلی گئی
23:27پتہ نہیں
23:28پتہ نہیں
23:32اولاک کی شکل دیکھنا بھی نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:36ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:38اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:40آ جائے گی
23:41اور دیکھو سارا سامان بھی اس کا یعنی ہے
23:44اممہ
23:47آپ ٹھیک کہتے تھیں
23:49میں نے رکشی سے شادی پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:52اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:58اپنے بند پر بند کر دکھاؤں گا آپ کا
24:02کوئی ایسا کام نہیں کروں گا کہ آپ کو شرم سے سر جھکانا پڑے
24:07بس آپ کسی طرح رکشی کو واپس دے ہیں
24:09میں نے اس کے ساتھ بہت زیادی کرتی
24:13بہت دکھ پہنچائیں اسے دھوکہ بھی دی ہے
24:16وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی تھی
24:19کرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:25دیکھو میں نے کہا تھا نا تم سے
24:31کہ رکشی آجے گی آگئی
24:33بیٹا تم کہتی دی نا کہ میں اپنے شوہر کا خیال خود رکھ سکتی ہوں
24:41تو چلو بھی اس کا خیال رکھو
24:43یہ سوپ پلاو اسے مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:50یاکشی
24:51میں نے ہمیشہ زندگی میں پیسے کی کمی دیکھی
25:06اور اسی چکر میں زندگی نے اس موڑ پر لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:13میں نے معاف کر دو رکشی
25:15میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنی زندگی ایک میری دن سے شروع کریں
25:26ہوں سکے تو مجھے بھی معاف کر دینا
25:30میں نے اپنے شوہر سے زیادہ تمہیں اپنی پراپرٹی سمجھا
25:38مجھے لگتا تھا کہ محبت اچھی نہیں جا سکتی ہے
25:43سی لیے تو میں باقی سب سے چھین کر حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن میں غلط تھے
25:51ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:54خیر جو ہوا سو ہوا
25:57لیکن اب اپنی آنے والی اولاد کے لیے ہم دونوں ایک دوسرے کو بدل دیں گے
26:04خیر کو بدل دیں گے
26:09کمیشہ چھلو
26:11ڈنڈا ہو رہے ہیں
26:12موسیقی
26:23موسیقی
26:24ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
26:29ہاں تو مرے تو نہیں نا
26:31بھلکہ اٹھا پتہ نہیں
26:32گڑے مردے کھوڑ کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئے پتہ نہیں کہاں سے آگئے ہیں سارے
26:37ہرے
26:39آپ یہاں بیٹھیں
26:41میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونٹی پھر رہی تھی
26:43کیوں کیا ہو
26:44آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:49تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:52میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:55اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:59آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے ہیں
27:05اثر اتنے عرصے کے بعد تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انہ انہیں دو قدم بڑھ کر روک نہیں سکتی تھی
27:15روکنے کی کوشش کی تھی میں
27:18کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا اسے بھول جاتے ہیں
27:23اور بچی کچھ ہی زندگی ساتھ گزارتے ہیں
27:28اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:33وہ ایک دفعہ پہلے اپنے باپ کی منع کرنے کے باوجود
27:37آپ کے پاس آئیں تھی نا
27:40آپ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ
27:43آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں مانگ کے لے آئیں
27:47کیا کہہ رہی ہو؟
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:52آپ جائیے ان سے معافی مانگی اور انہیں لے آئیں
27:56کیسی عورت ہے تم سلمہ
28:00اپنی موجودی میں اس
28:03اس چار دیواری میں اس چھت کے نیچے
28:05دوسری عورت کا وجود کیسے برداشت کروں گے؟
28:08دوسری عورت؟
28:12دوسری عورت میں اومز ہے
28:16وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:19اور پہلی ہی رہیں گے
28:24آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیے
28:26چیسو مڈروہ
28:27اگر سرگ کیا اور ، انہیں جا بیائیں
28:31pedals
28:33جیسے
28:37پہشتری
28:41کہ
28:47جس س$& سرگ
28:50موسیقی
29:20میں آپ سے معافی ماننے کے لئے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے
29:37شازیہ کو بھی دیئے یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:50وہ اپنا سب کچھ
29:53اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:02میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں
30:08کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:15اور اگر آپ آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوا نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے تو مجھے معاف ضرور کر لیسے
30:33تمہاری دوسری بیٹی کو میں نے پالا ہوں
30:50دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی جسے تم نے پالا اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:07اور جس بیٹی کی پرورش میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے تم تک کو بتر کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ تمہارے ہاتھ میں تھما دیتا
31:44بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:50آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ مانگنے کے لیے آئے ہوں
32:00کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط
32:11میں تم سے تمہاری زارہ کو واپس لوں گا
32:19میں اپنے پوتے سرمت کے لیے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:28اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے بہتر زارہ کو سمجھنے والا کوئی ہے نہیں
32:39ہاں
32:44تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کے لیے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لیے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00تو بیٹھو
33:17سوچنے کے لیے میں آپ سے
33:47مزہر آئے
33:49سن چکی
33:53زارہ بیٹھ کوئی ٹھیک کہتی ہے
33:56مزہر بہت بدل گیا
34:00یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدہ رہے
34:04تمہیں لینے آیا ہے
34:10آہ سلمہ ہے ابا
34:15اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:21تو سارا کیسے رہتے ہیں
34:23تمہیں اتنی خودغرص نہیں ہو سکتا ہوں
34:28خودغرص ہی تو نہیں ہو رہی ہو
34:30اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:33فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہاں رہنے کے لیے
34:41سلمہ اور مزہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھو
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ اپنی سارا اور زارا کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:53تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی
35:21انکل وہ بابا کے بیزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:24اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارا سے ملنے
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:33وہ زارا کا آپ کو پہتا ہے نا
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے
35:43مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:47اور یہ بات زارا بھی جانتی ہے
35:49انکل یہ میرے فادر یہ زارا کے فادر مزر انکل
35:54ابراد
35:55کیسے آپ
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:03آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں
36:06کیسے
36:07چھوڑیں اس بات کو
36:13آپ یہاں کیسے
36:15میں دراصل یہ شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:21ارے واہ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:27اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تو سرمد و زارا کی بات پکی ہو جائے گی
36:36جی ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کرو
36:43مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارا کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمت سے تہوئی
36:58موسیقی
37:14موسیقی
37:18موسیقی
Be the first to comment