Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں اپنی بیوی کو یہاں سے الگ رکھوں
00:17یہاں نہیں رہنا چاہتا
00:19لیکن بیٹا ہم ابھی بیٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں
00:25آجو آجو سمل کے
00:27حرام سے آؤ
00:30ہوا کیا ہے تمہیں
00:32بیٹھو یہاں
00:36کیا ہوا ہے
00:42ہتاو تو صحیح
00:44کل رات منورت کی طبیت خراب ہو گی تھی تو
00:49اتفاق سے چھوٹے ماموں بھی اسی سرک پہ تھے
00:52ہمیں اگر آپ کال نہ کرتی نا
00:56تو شاید میں
00:57آپ لوگوں کو
00:59کبھی بھی نہ دیکھ پاتا
01:03اور آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں لگتا کہ میں کہاں گیا
01:06سب بہت ہوا
01:15ہو سکے تو مجھے معاف کر دو
01:17میں محنت مزدوری کر لوں گا
01:22اور
01:24شاید مجھے اللہ نے
01:26ایک اور موقع دیا ہے
01:29تاکہ میں اپنی ماں
01:32اور بیوی کا خیال رکھ سکوں
01:36اور اپنے بچے کا بھی
01:41میں بھی اور اسی وقت اپنے گھر واپس جاؤں گی
01:51امی
01:59امی
01:59روک بھی رکشی کو امی
02:01بیٹا
02:03آ جائے گی
02:04اسے تھوڑا ٹائم دو
02:05صحیح کہہ رہی ہیں
02:07اس کو تھوڑا ٹائم دے دو
02:11وہ آ جائے گی واپس
02:12اچھا منا پھر میں نے مامون سے بات کی ہے
02:16انہیں پلیس رپورٹ کر دیا ہے تو
02:18اگر پلیس نے کانٹیک کیا تو میں گھبرانا مت
02:21تو اس کو آپریٹ کرنا ہے ان کے ساتھ
02:23آدل
02:24میں یہ پولیس کچہری کے چکر میں فسنا نہیں چاہ رہا ہے آئی
02:28ایس اوکے
02:30وہ مدد نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
02:33وہ مامون کے دوست ہیں اور
02:34میرے بھی جاننے والے
02:36چلو میں چلتا ہوں
02:40اللہ حافظ
02:41اللہ حافظ
02:42منور
02:47یہ پولیس کا کیا چکر ہے
02:49جن لوگوں نے مجھے اپنے جھانسے میں لیا تھا
02:53وہ لوگ لوگوں کو گڈنیپ کر کے
02:56ان کے احضہ نکالتے ہیں باڈی میں سے
03:00اسے ٹکڑوں میں کر کے
03:03دنیا بر میں بیج دیتے ہیں
03:05یا اللہ تیرا شکر ہے
03:09میرا بچہ بلکل ٹھیک ہے
03:11تو میں کچھ نہیں ہوا
03:13ایسے بتے مجھے کیا لگتا ہے زہرہ
03:17مجھے لگتا ہے تم مجھے دوست بھی نہیں سمجھتی ہو
03:19اب تمہیں کوئی مل گیا ہے نا
03:21یا ماما اندھیرہ رونے دیتی نا
03:31اندھیرہ صرف رات میں اچھا لگتا ہے
03:35صبح ہو گئی ہے
03:36آپ سے ایک چیز پیچھو میں
03:42پوچھو
03:44کیا اپنے لئے جینا بہتر ہے یا اپنے کو ساتھ رکھ کے جینا بہتر ہے
03:50یہ کیا سوال ہے
03:52کیا مطلب
03:53رب بچپن سے خواب تھا لنا
03:57کہ میری نا ایک مکمل فاملی ہو
04:02تیری ماما اور بابا دونوں ہو
04:06تو ہو گئی نا تمہاری خواہش پوری
04:09آ گئی ہو نا میں یا تمہارے کہنے پر
04:12میرے کہنے پر نہیں ہویا
04:14ایک شرط رکھی تھی آپ نے
04:18سرمت سے شادی کی
04:21شرط رکھی تھی
04:25کیا مطلب تم
04:27سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
04:29وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:32مامو اور مامی کو بھی بول چکا ہے گا
04:37یہ تم سے کس نے کہا
04:39سرمت نے
04:42انہوں اور کون کہے گا
04:45پھر مجھے بھی نہیں کرنی شادی اب
04:48جا آپ کے ساتھ بابا کے ساتھ
04:51سارا کے ساتھ رہنا
04:53ریلاکس
04:55کانٹ آم
04:57میں اب بچی کو فون کرتی
04:59نہیں
04:59توی زہر رنہ تو
05:03کسی کو کال کر کے اور یہ بولنا
05:08کہ میری بیٹی سے شادی کر لو
05:09یہ اچھا نہیں لگتا
05:10نہیں میں یہ چاہتی ہوں
05:11ہم فائن
05:19ہاں ہلو شازیہ
05:32اب باچی
05:34اب رار بھائی اور مصررت فون کیوں نہیں اٹھائنڈ کر رہے ہیں
05:37میں کہیں باہر گئے ہوئے ہیں
05:39اب فون کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں یہ بھی میں بتاؤں گا
05:41آئیں گے تو پوچھ رہا
05:43لیکن میں تو یہاں مظہر کو کہہ چکی ہوں نا
05:45کہ وہ لوگ کراچی پہنچ چکے ہیں
05:47تو کیا ہوا؟
05:48اگر سرمت نے انکار کرنا تھا شادی سے
05:51تو یہ لوگ کراچی آ کر کیا کر رہے ہیں؟
05:53یہ شازیہ کس نے کہا کہ سرمت نے انکار کر دیا ہے؟
05:57زارا نے کہا ہے کہ سرمت شادی نہیں کرنا چاہتا
06:00سنو سرمت نے مجھے بتایا تھا کہ زارا نے اس کی پوری بات نہیں سنی تھی
06:08مطلب زارا کو غلط فہمی ہوئی ہے؟
06:10ہاں
06:12سنو تو ایسا کرو
06:14کہ زارا کو کچھ دنوں کے لئے غلط فہمی نہیں رہنا دو
06:17اگر کیوں ابا؟
06:20بتاؤں گا بتاؤں گا اتنی جلدی کہ اس بات کی ہے
06:23صاحب یہ وکیل صاحب دیکھے گئے
06:42وکیل صاحب دیکھے گئے تو بلائے کیوں نہیں یار؟
06:45صاحب وہ کھیرہ تھا جلدی میں ہوں آپ سے کائل فہمات کر
06:48ٹھیک ہے تم جاؤ
06:50کیا بکواس کر رہی ہو تم؟
07:08اس طرح ماں سے بات کرتے وہ تمہیں شرم نہیں آتی؟
07:10آپ ہی کی بیٹیوں نا کیسے شرم آئے گی؟
07:12کیسے شرم آئے گی؟
07:16کتنی آسانی سے آپ نے اپنی بیٹی کو بیوہ کرنے کی بات کر دی؟
07:24میرا شوہر ابھی موک کے موہ سے نکلے ماما
07:26اور ساری زندگی آپ نے خود بھی اور ہم سے بھی مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں؟
07:34ہاں تو مرے تو نہیں نا؟
07:36بھلکہ اٹھا بتا نہیں
07:38گڑے مڈے خود کے کوئی اور بھی زندہ ہو گئیں
07:42بتا نہیں کہاں سے آگئیں ہیں سارے؟
07:44ماما پوری زندگی مامو نے آپ کو آنکھوں پر بٹھائے
07:52اور آپ نے ان کی آنکھوں میں دھول جھوم دی
07:54محبت کی جھوٹی پٹی بان دی
07:56اور آپ کے بھائی
07:58بھین کی باتوں کو صحیفہ سمجھ کر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں
08:02بڑی مامی کو آپ نے بھگایا
08:06سارا اور زارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:08اور سارا کو الگ بھی آپ نے کیا
08:16اور سلمہ مامی ان کا سشتہ آپ جانتی تھی نا؟
08:18شروع سے آپ جانتی تھی کہ وہ مام نہیں بن سکتی لیکن آپ نے سب سے چھپایا کس کے لئے؟
08:22اپنی اولاد کے لئے؟
08:24کیا ہال فال پکری ہو تم؟
08:26میں آپ سے صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے مامو کی زندگی کیوں برباد کی؟
08:30ہماری وجہ سے نا؟
08:32اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑیویں تو آخر چھپایا؟
08:34ہماری وجہ سے نا؟
08:36اور آج ہمارے ساتھ بھی آپ نہیں کھڑیویں تو آخر چاہتی کیا ہے آپ؟
08:40سارا نہیں ہوں میں
08:42ایسے بھی پوری زندگی آپ کے ساتھ مل کر میں نے اس پر صرف ظلم کیا ہے
08:50چھے تو سمجھ نہیں آتا کہ آخر آپ کیا چاہتی ہیں؟
08:56آپ یہ چاہتی ہیں کہ میں منور کو چھوڑ کر یہاں اپنے بھائی کے در پر بیٹھ جاؤں؟
09:00آپ کی طرح چالے چل کر اپنے بھائی کا گھر خراب کروں
09:04نہیں ماما میں ایسا نہیں کروں گی
09:11میں اپنی اولاد کو اپنے جیسا بننے نہیں دوں گی کیونکہ
09:15کیونکہ مجھا آپ جیسی ماں نے بننا
09:18مجھے اپنے بھائی کا گھر خراب نہیں کرنا
09:21میں اپنے بھائی کے لیے آپ کی جیسی بہن نہیں بنوں گی
09:28نہ ہی میں سارا اور بھائی کی شادی خراب کروں گی
09:34اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاگا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:38اور نہ ہی میں سارا کو بڑی مامی کی طرح ڈاگا کر اس گھر سے بھگاؤں گی
09:42شادیہ کی تو بات ہی مت کرزوں
09:45وہ میرا گھر خراب کرنا چاہتی تھی نا
09:50مجھ سے اور میرے بچوں سے گھر چھیننا چاہتی تھی نا
09:55ہاں جھوٹ بولا میں نے اس کے باپ سے کیا فرق بڑتا ہے
09:59سارا کے بارے میں جھوٹ بولا میں نے
10:07کہ وہ بھی بھی زندہ ہے
10:09یا مر گئی ہے
10:11لیکن کاش میں اس کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے مار دیتی
10:14تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
10:16اور یہ جو سلمہ
10:19سلمہ کا سج بتا دیتی تو یہ جو
10:22پیسہ شان و شوقت دولت عیش و حرانت جو تم لوگ جیہ رہے ہونا زندگی
10:28یہ
10:29تو
10:32غلط یہ کی تھی میں نے تمہاری بات مان کر
10:36اور ساری زندگی ڈر اور خوف میں گزار دی
10:43فرط میں تمہیں کبھی بھی تمہارے بھائی سے الگ کرنا نہیں چاہتی تھی
10:50بلکہ میں تو یہ کہتی تھی کہ تمہارے بچے احساس محرومی کا شکار نہ ہو جائیں
10:57اور تم
11:04تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:06میری بچی مجھ سے چھین لی؟
11:09میری اور مزار کی زندگی پلٹکا رکھ دی تم نے؟
11:15تم تو جھوٹ بولتی تھی
11:21لیکن تم نے میرے باپ کو بھی برا بنایا
11:25یہ اپنے ڈرامے بازیاں نا بند کرو
11:28میں اگر بھائی جان کو بولنگی نا ابھی ابھی
11:32کہ تمہیں تلاک دے
11:34تو وہ فوراں کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم
11:38کھڑے کھڑے تمہیں تلاک دے دیں گے سمجھے تم
11:41یہ رات ہمارا بھائی
11:50بول دو اپنے بھائی کو
11:56مجھے ابھی کھڑے کھڑے تلاک دے دے
11:59بولو
12:03تمہاری اقیقت تو بہت پہلے پتہ چلی رہی تھی مجھے فراد
12:08اگر صرف یہ سوچ کے خاموش تھا کہ
12:13خود بتاؤ گے تم
12:16تمہارے موہ سے سننا چاہتا تھا
12:25واہ
12:29جہدہ چاہیے تھے نا تمہیں
12:32عیشو آرام
12:36یہ لو
12:37پکلو اسے
12:42کر دی تمہارے نام تمہاری یادہ اب میں نے
12:45اب کچھ سکون محسوس ہوتا ہے
12:53تمسا میرے مرنے کی دعائیں کر رہی تھے
12:56بلکہ میرے مرنے کے جتن تک کیے تم نے
12:58تمہاری خاطر تو سب سے لڑ لیاں میں فرق
13:08ہر کسی کی زندگی اجیرن کر دی میں نے صرف تمہارے کہنے میں
13:14تمہاری خوشی کے لیے
13:16تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:20تم چاہتی تھی نا کہ تمہارا بھائی مر جائے
13:23تو چلو پھر آج ایسا کرتے ہیں
13:27تمہارے لیے میں مر گیا اور میرے لیے تم
13:33بس ایک احسان ضرور کرنا
13:39کہ اب میری پوری زندگی میں تم میرے سامنے کا بھی ماتھانا
13:45کیونکہ میں تمہاری اب صورت بھی دیکھنا نہیں چاہتا
13:51اٹھاؤ یہ جائے دادکے کا حضارت اور خوش ہو جاؤ
13:57کہ جو تم چاہتی تھی تو میں مل گیا
14:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے نہیں آتی میں سامنے
14:11لیکن اتنا میں بتا دوں
14:13میرا بیٹا سارا سے شادی نہیں کرے گا
14:17میں سارا سے شادی کروں گا
14:23لیکن آپ کے ساتھ نہیں رہوں گا
14:27ہر ماں کے قدموں تلے جنت ہو
14:31یہ ضروری نہیں ہوتا ماما
14:38جا رہا ہوں
14:57ماما آپ نے یہ
15:02سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا ہے نا
15:06آج وہی اولاد آپ کے سامنے کھڑی ہے
15:09آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہے
15:13مامو کے ساتھ ہے
15:27مامو
15:29یہ ایک کرس تھا مجھ پہ جو آچکا دیا مہم
15:45ہو سکے تو آپ مجھے معاف کر دیجئے دیو
15:47سارا نے اگر تمہیں معاف کر دیا تو سنجھو میں نے بھی معاف کر دیا
15:57سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:01سارا پلیز مجھے معاف کر دینا
16:06رکشی یہ کیا کر رہی ہو
16:09میں نے چو کچھ بھی کیا اس کی سزا مجھے مل رہی ہے
16:14میرا شاہر مرتے مرتے بچہ ہے اس وقت اس کو
16:17میری بہت ضرورت ہے
16:21اور مامو آپ پلیز
16:23ماما کی سزا آپ آدھلیا سارا کو مت دیجئے گا
16:31سارا ہو سکے تو معاف کر دینا
16:35میں نے تمہیں اپنی ماما اور بابا کے خاتر معاف کیا
16:45آؤ رکشی
16:46میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
16:48نہیں
16:50آپ آرام کریں
16:51رات بھر پریشان ہوں گے
16:52میں چلی جاؤں گی
16:56ڈرائیور چھوڑ آئے گا بیٹا تمہا
16:58ڈرائیور کے ساتھ چلی جاؤ
16:59چلی جاؤں گا
17:02چی ماما
17:10مامو
17:15میں پی ماما کی ہر زیادت کی معافی مانے چاہتا ہوں
17:18تو میں معافی مانگنے کی ضرورتیں گے بٹا
17:24thank you
17:25چیز
17:29مامو
17:32مامو
17:33میں پی مانگنے چاہیے
17:34جو بھی ستم جو بھی تکلیفیں مینے تمہیں پہنچا ہی ہیں
17:35جای شاہ جای شاہ جائی آن
17:36میں پی مانگنے چاہتا ہوں
17:37میں مانگنے چاہتا ہوں
17:38I am sorry Shah Jaya
17:52جانے ان جانے جو بھی ستم
17:58جو بھی تکلیفیں میں نے تمہیں پہنچائی ہے
18:00میں اس کی نیشہ نندا
18:05جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں
18:09حفدار تو نہیں ہوں معافی کا تمہاری لیکن
18:14کیا
18:16بچی کچھ ہی زندگی ہم
18:19ایک دوسرے کے ساتھ گزار سکتے
18:21اگر میرے اپا نے معاف کیا آپ کو
18:25تو سمجھے میں نے معاف کیا
18:29جاریو ابھی اببہ کی طرف
18:39عدل یہ سب کیا ہو رہا ہے
19:01جو بھی ہو رہا ہے
19:03اچھی کیلئے ہو رہا ہے
19:04لیکن رکشی کا ہسپن
19:05اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
19:07دونٹ وڑی میں سب کچھ بتا دوں گا
19:09تم
19:10ہلیو چاہ بنا سکتی ہو
19:12ہلے آتی
19:15سارا
19:18جی
19:19اپنی نظر اتار دینا
19:25کہیں
19:28میری نظر نہ لگ جائے
19:30جی
19:33بہت پیاری داری
19:36بہت پیاری داری
19:42بہت پیاری داری
19:43بہت پیاری داری
19:43بہت پیاری داری
19:44ہم
19:45آپ ڈیک ٹھیک تو ہیں
19:45آپ یسی باتیں کٹے نہیں ہیں
19:46تم زندگی بھر میں جائے بناوگی
19:50کینکہ
19:52میں زندگی بھر تمہارا ساتھ
19:55چاہتا ہوں
19:56تم اس کی لئے تیار ہو
20:01مرحبا
20:07مرحبا
20:08مرحبا
20:31میرے سے کیا خلطی ہو گئی
20:34کہ وہ سب اکٹھے ہو گئے
20:36میں اکیلی
20:43بھائی جان
20:45بھائی جان کو
20:46مجھے نہیں جونا چاہیے تھا
20:49ہاں
20:51اس وقت ایسے
20:53میں ان سے
20:55تم کیوں آئی ہو یہاں
21:01کیوں آئی ہو یہاں
21:04آپ اکیلی نہیں ہیں
21:05میں ہوں نا آپ کے ساتھ
21:07تھانا لائی تھی آپ کے لئے
21:11مجھے بہت دیر سے پتا چلا جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا
21:16سب گھر والے آپ کو چھوڑ بھی دے نا
21:20تو میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑ ہوں
21:22کیوں
21:25تم کیوں میرا ساتھ ہوگی ہاں
21:28تم تو میرے خلاف تھی
21:30خلاف تھی
21:33لیکن کیا کروں
21:36حبیابی کی طرح اکیلی
21:39مظہر کو تو اپنی پہلی محبت مل گئی
21:45اولاد کا سکھ بھی
21:47میرے پاس کیا بچا
21:50کچھ بھی نہیں
21:52بس
21:55اب میں آپ کے ساتھ ہوں
22:00کیا آپ بھی مجھے چھوڑ دیں گی
22:02کھانا لیجے
22:09بیٹا
22:20چلو
22:22یہ سوپ پیلو تھوڑا سا
22:23پھر تمہیں دوا بھی کھانی ہے
22:25اممہ نہیں
22:26ابھی تک چکر آ رہے ہیں اور
22:29یہ دیکھیں
22:31ہاتھ بھی اب تک آب رہے ہیں
22:33ماں مجھے تو یقین نہیں آتا
22:39کہ میں کیسے بچ گیا
22:42آخر آپ کھول نہ کرتی تو
22:47ان لوگ تو میرے جسم کو کاٹ کے
22:50الگ الگ عصوں میں کر کے بیج ڈالتے
22:53اور
22:57میں ایسی کوئی گمنا موت مارا جاتا
23:00آپ لوگوں کو تو پتہ بھی نہیں چلتا
23:02کہ میں
23:02زندہ بھی ہو یا مر گیا
23:04اللہ نہ کرے بیٹا
23:06کیسی باتیں کر رہے ہو
23:08ایسا مجھ سوچا کرو
23:09بس جتنا ہو سکے
23:11اللہ کا شکر ادا کرو
23:13میرے لیے
23:15رکشی کے لیے
23:16تمہارے آنے والے بچے کے لیے
23:18پتہ نہیں کس کی دعایں تمہیں بچا لائیں
23:21کیسے اچھا سوچوں امم
23:24رکشی تو مجھے چھوڑ کر چلی گئی
23:28بتا نہیں
23:31اور لاکھ کی شکل دیکھنا بھی
23:33نصیب میں لکھا یا نہیں لکھا
23:35ہمیشہ کے لیے تھوڑی گئی ہے
23:38اپنے بھائی کے ساتھ ہی تو گئی ہے
23:40آ جائے گی
23:41اور دیکھو
23:42سارا سامان بھی اس کا یعی ہے
23:44امم
23:45آپ ٹھیک کہتے تھیں
23:48میں نے رکشی سے شادی
23:50پیسے کی لالچ میں کی تھی
23:52اگر اب ایسا نہیں ہوگا
23:56میں میند کروں گا
23:57اپنے بند پر بند کر دکھاؤں گا آپ کا
24:00کوئی ایسا کام نہیں کروں گا
24:03کہ آپ کو
24:04شرم سے سر جکانا پڑے
24:06بس آپ کسی طرح
24:08رکشی کو واپس دیں گے
24:09میں نے اس کے ساتھ
24:12بہت زیادتی کرتی
24:13بہت دکھ پہنچائے
24:15اسے دھوکہ بھی دی ہے
24:16وہ بیچاری تو مجھ سے محبت کرتی
24:18کھرتی تھی نہیں کرتی ہوں
24:25دیکھو
24:28میں نے کہا تھا نا تم سے
24:31کہ رکشی آجائے گی
24:32آگئی
24:33بیٹا
24:37تم کہتی دی نا
24:39کہ میں اپنے شوہر کا خیال
24:40خود رکھ سکتی ہوں
24:41تو چلو اب اس کا خیال رکھو
24:43یہ سوپ پلاو اسے
24:46مجھ سے تو پیا نہیں اس نے
24:48پھر اس کے بعد اسے دوائیں بھی کھانی ہے
24:50رکشی
25:00میں نے ہمیشہ زندگی میں
25:05پیسے کی کمی دیکھی
25:06اور سی چکر میں
25:10زندگی نے اس مورڈ پر
25:12لاکر کھڑا کر گیا ہے
25:13منی معاف کر دو رکشی
25:18میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
25:22ہم اپنی زندگی
25:25ایک میری ڈانٹ سے شروع کریں
25:26ہوں سکے تو مجھے بھی معاف کر دینا
25:29نیپ
25:33اپنے شوہر سے زیادہ
25:36تمہیں اپنی پراپرٹی سنجھا
25:37مجھے لگتا تھا کہ
25:41محبت چھین نہیں جا سکتی ہے
25:44سی لیے تمہیں باقی سب سے
25:48چھین کر حاصل کرنے کی کوشش کی
25:49لیکن میں غلط تھے
25:50ہم دونوں ہی غلط تھے رکشی
25:53خیر جب ہوا سو ہوا
25:57لیکن اب
26:01اپنی آنے والی اولاد کے لیے
26:03ہم دونوں ایک دوسرے کو بدل لیں گے
26:05شروع زندگی
26:09کرسا چھلو
26:10ٹھنڈا ہو رہا ہے
26:11شروع زندگی آپ نے
26:25خود بھی اور ہم سے بھی
26:27مامو کے مرنے کی دعائیں کروائیں ہیں
26:28ہاں تو مرے تو نہیں نا
26:30پلکہ رٹہ پتہ نہیں
26:31گڑے مردے کھوڑ کے
26:33کوئی اور بھی زندہ ہو گئے
26:35کہاں سے آ گئے ہیں سارے
26:36ہرے
26:38آپ یہاں بیٹھیں
26:40میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونتی پھر رہی تھی
26:42کیوں کیا ہو
26:44آپ نے شازیہ کو اس طرح سے جانے کیوں دیا
26:47تو میں شازیہ کی کیوں پڑھی ہے
26:51میں کچھ پوچھ رہی ہوں آپ سے
26:53اتنا سب کچھ برا ہونے کے بعد
26:57جب سب کچھ ٹھیک ہو رہا تھا تو
26:58آپ انہیں کیسے جانے دے سکتے ہیں
27:02مسر اتنے عرصے کے بعد
27:06تو آپ کی فیملی مکمل ہو رہی تھی
27:08کیا آپ کی انا انہیں
27:12دو قدم بڑھ کر روک نہیں سکتی تھی
27:14روکنے کی کوشش کی تھی
27:17میں
27:17کہا تھا اس سے کہ جو کچھ ہو گیا
27:20اسے بھول جاتے ہیں
27:22اور بچی کچھ ہی زندگی
27:24ساتھ گزارتے ہیں
27:25اس نے کہا کہ مجھے اس کے باپ سے
27:30معافی مانگنی ہوگی پھر وہ سوچے گی
27:32وہ ایک دفعہ پہلے
27:35اپنے باپ کے منع کرنے کے
27:37باوجود آپ کے پاس آئی تھی نا
27:39آپ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ
27:42آپ ان کے باپ سے جا کر انہیں
27:44مانگ کے لے آئے
27:46کیا کہہ رہی ہو
27:48ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
27:49آپ جائیے ان سے معافی مانگی
27:53اور انہیں لے آئے ہیں
27:56کیسی عورت ہے تم سلمہ
27:57اپنی موجودی میں
28:01اس
28:02اس چار دیواری میں
28:04اس چھت کے نیچے
28:05دوسری عورت کا وجود
28:06کیسے برداشت کرو گے
28:07دوسری عورت
28:09دوسری عورت میں
28:13وہ مزہ
28:13وہ ہمیشہ پہلی تھی
28:17اور پہلی ہی رہیں گے
28:20آپ جائیے اور انہیں جا کے لے آئیے
28:26موسیقی
28:38موسیقی
28:46موسیقی
28:50موسیقی
29:12موسیقی
29:13موسیقی
29:18میں آپ سے معافی ماننے کے لیے آیا
29:23ہر اس بات کی جو
29:28جانے ان جانے آپ کو تکلیف دیتی رہی ہے
29:33تکلیف تو بہت دیئے میں نے آپ کو بھی دیئے
29:37شازیہ کو بھی دیئے یہاں تک کہ
29:38اپنی اولاد کو نہیں چھوڑا میں نے تو
29:42میں شازیہ کی محبت کو سمجھ نہیں سکا
29:48وہ اپنا سب کچھ
29:54اپنا سب کچھ چھوڑ کر آئی تھی میرے پاس
29:57اور بدلے میں میں اسے صرف اپنا آپ بھی نہ دے سکا
30:06میں اس بات کو بخوبی سمجھتا ہوں
30:08کہ جو کچھ میں کر چکا ہوں اب تک
30:10وہ معافی کے قابل تو نہیں ہے
30:13اور اگر آپ
30:16آج معاف نہیں کریں گے
30:17تب بھی مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں ہوگا
30:19لیکن آیا اسی امید کے ساتھ ہوں کہ
30:24آپ بڑے دل کے مالی ہیں
30:28اگر آپ کو لگے اور آپ سے ہو سکے
30:31تو مجھے معاف ضرور کر لیجے
30:35تم نے
30:36ایک بیٹی کی پرپرش کی
30:41تمہاری دوسری بیٹی کو
30:48میں نے پالا
30:50جو
30:53دونوں میں فرق نہ تم نے محسوس کر لیا ہوگا
30:58تمہاری بیٹی
31:01جسے تم نے پالا اس کی زندگی میں
31:04تمہاری ہی کم ہی رہی
31:06اور جس بیٹی کی پرورش
31:12میں نے کی
31:14اس نے تمہارے پاس جا کے
31:18تم تک کو بتر کے رکھ دیا
31:20جس طرح آج تم میرے پاس آئے ہو
31:24اگر اسی طرح
31:28اس روز جب شازیہ تمہارے پاس آئی تھی
31:32تم اس کا ہاتھ تھام کر
31:33میرے پاس لے آتے
31:34تو بات کچھ اور ہوتی
31:38میں خود
31:40اپنی بیٹی کے ہاتھ
31:42تمہارے ہاتھ میں
31:43تھما دیتا
31:48بات تو آج بھی وہی نہیں ہے
31:50آپ کی بیٹی آپ کے پاس ہے
31:56اور میں اس کا ہاتھ
31:59مانگنے کے لئے آئے ہیں وہاں سے
32:01کیا آج
32:04آج آپ اپنی بیٹی کا ہاتھ
32:07میرے ہاتھ میں دیں گے
32:08ایک شرط پر
32:15میں تم سے تمہاری زارہ کو
32:17واپس روں گا
32:18میں اپنے پوتے سرمت کے لئے
32:23تم سے زارہ کا ہاتھ مانگوں
32:26تو تمہیں کوئی اتراز تو نہیں ہوگا
32:29اس بات کا میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
32:33کہ سرمت سے بہتر زارہ کو
32:37سمجھنے والا کوئی ہے نہیں
32:44ہاں
32:45تم اگر چاہو تو تمہیں سوچنے کیلئے
32:48محلت دے سکتا ہوں
32:50تو کیا یہ ممکن ہے کہ
32:55سوچنے کے لئے میں آپ سے
32:58شازیہ کا ساتھ مانگ لیں
33:00دوں گے
33:17دوں گے
33:18موسیقی
33:46شازیو مزہر آیا ہے
33:52سن چکی
33:54زارہ بلکلی ٹھیک کہتی ہے
33:58مزہر بہت بدل گیا ہے
34:01یہ وہ مزہریں نہیں ہیں جس کے خوف میں مبتدہ رہے ہیں
34:07تمہیں لینے آیا ہے
34:10مہا سلمہ ہے ابا
34:16اگر سلمہ نہ ہوتی وہاں
34:20تو سارا کیسے رہتے ہیں
34:22چاہم اتنی خود غرص نہیں ہو سکتا
34:26خود غرص ہی تو نہیں ہو رہی ہو
34:28اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
34:32فرط نے پہلے ظلم کم کی ہے اس کے ساتھ
34:38اب میں بھی چلی جاؤں ہاں رہنے کے لئے
34:40سلمہ اور مزہر کا معاملہ تم ان دونوں پہ ہی چھو گئے
34:46مجھے یہ بتاؤ کہ اپنی سارا اور زارہ کی وجہ سے
34:51تم مزہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
34:54تو آگے زندگی میں کیا کرنے کا اراد ہے بیٹا جی؟
35:21انکل وہ بابا کے بزنس ہے
35:23تو انچالوں ان کے ساتھ ہی
35:28اس دن رات کو ہمارے گھر
35:30تمہیں آئے تھے زارہ سے ملنے؟
35:32جی جی انکل وہ میں ہی تھا
35:33وہ زارہ کا آپ کو پہتا ہے نا
35:35بہت تھرلنگ ہے
35:36اس کو ہینڈل کرنا سان کام نہیں ہے
35:38اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اسے ہینڈل کر پاؤ گے؟
35:44مجھے لگتا ہے میرے لاوز کوئی اور ہینڈل کر ہی نہیں سکتا
35:47اور یہ بات زارہ بھی جانتی ہے
35:50انکل یہ میرے فادر
35:52یہ زارہ کے فادر مزر انکل
35:54اپراد
35:56کیسے آپ؟
35:58الحمدللہ
36:00آپ تو
36:02آپ تو بالکل بھی ویسے نہیں ہیں؟
36:06کیسے؟
36:08چھوڑیں اس بات کو
36:12آپ یہاں کیسے؟
36:14میں دراصل
36:16یہ
36:18شازیہ کو لینے آئے ہیں
36:20ارے واہ
36:22یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
36:26اس کا مطلب یہ ہے کہ
36:28اب تو سرمد و زارہ کی بات پکی ہو جائے گی؟
36:32جاں
36:38میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اس مہینے میں اپنی دونوں بیٹیوں کا رشتہ تیہ کروں
36:42مگر میری ایک شرط ہے
36:49تم زارہ کو نہیں بتاؤ گے کہ اس کی بات سرمت سے تیہ ہوئی
36:57موسیقی
37:13موسیقی
37:17موسیقی
Comments

Recommended