Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Step into the dark forest and meet “The Cunning Witch”, a spooky tale of magic, mystery, and thrills. 🧙‍♀️
This Urdu horror cartoon story brings you a creepy yet fun experience with voice-over that makes the tale come alive.

🌙 If you enjoy witches, scary stories, and animated horror tales, then this video is just for you!
Don’t forget to like, share, and follow for more horror fairy tales in Urdu.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کسی گاؤں میں ایک کسان اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا
00:06کسان کی بیوی نے کسان سے کہا
00:09آج میرا سلات کے پتے کھانے کو دلچا رہا ہے
00:12ان کے گاؤں میں سلات کے پتے موجود نہیں تھے
00:16لیکن گاؤں کے باہر ایک جادوگرنی کا کھیت تھا
00:19جس میں سلات کے پتے موجود تھے
00:22جادوگرنی اجنبیوں کو پسند نہیں کرتی تھی
00:25اور جادو سے انہیں بندر بنا دیتی تھی
00:28بیوی کی زد پر کسان نے سلات کے پتے لانے کی ٹھانی
00:32وہ جب جادوگرنی کے کھکانے پر پہنچا
00:35اور دیوار پھلانگ کر سلات کے پتے توڑ لیے
00:38تو جادوگرنی نے اسے دیکھ لیا
00:40اور پوچھا تم یہاں کیا کر رہے ہو
00:43کسان نے کہا میں اپنی بیوی کے لیے سلات کے پتے لینے آیا ہوں
00:48جادوگرنی نے کہا
00:49اگر تم پتے لے جانا چاہتے ہو
00:51تو میری ایک شرط پوری کرنی ہوگی
00:54کسان نے پوچھا کیسی شرط
00:57جادوگرنی نے کہا
00:58تمہاری اولاد ہونے والی ہے
01:00وہ بچہ مجھے دو گے
01:02کسان راضی ہو گیا
01:04پھر کسان کے ہاں ایک خوبصورت سی بیٹی پیدا ہوئی
01:08کسان اور اس کی بیوی خوش تھے
01:10اور وہ جادوگرنی سے کیا ہوا وعدہ بھول گئے
01:14ایک دن کسان کو یاد آیا کہ جادوگرنی نے ان کا پہلا بچہ مانگا تھا
01:19یہ یاد آتے ہی میاں بیوی اداس ہو گئے
01:21اور انہوں نے آپس میں مشورہ کیا
01:23کہ ہم اپنی بیٹی جادوگرنی کے حوالے نہیں کریں گے
01:27اور یہاں سے کہیں دور جائیں گے
01:28جہاں جادوگرنی ہمیں ڈھونڈ نہ سکے
01:31اس بات کو کافی سال گزر گئے اور بچی بڑی ہو گئی
01:35وہ بہت اکل مند اور ذہین تھی
01:37ایک دن ان کے دروازے پر دستک ہوئی
01:40گھر میں کوئی نہیں تھا
01:41جب بچی نے دروازہ کھولا
01:43تو سامنے ایک مکروش شکل کی بڑھیا کو پایا
01:46بچی اسے دیکھ کر گھبرا گئی
01:48اور فوراں دروازہ بند کر دیا
01:50گھر آ کر کسان اور اس کی بیوی
01:52نے اپنی بیٹی کی یہ حالت دیکھی
01:54تو گھبرا گئے
01:56بیٹی نے انہیں سب کچھ بتایا
01:58میاں بیوی اداس ہو گئے
02:00بیٹی نے ماں سے پوچھا تو پتا چلا
02:02کہ بابا نے اس کے پیدا ہونے سے پہلے
02:04جادوگرنی سے سلاعت کے پتے لیے تھے
02:07اور جادوگرنی نے
02:08اس کے بدلے پہلی اولاد مانگی تھی
02:10اب ہم تمہیں اس جادوگرنی کو نہیں دیں گے
02:14لڑکی نے کہا
02:18کسان نے جادوگرنی کو دعوت پر رازی کر لیا
02:21جادوگرنی کے لیے
02:22لڑکی نے شوربہ بنایا
02:24لڑکی نے شوربے میں نیند کی جڑی بوٹیاں ملا دیں
02:27جادوگرنی نے کہا
02:29شوربہ بہت لذیذ ہے
02:30کسان نے کہا میری بیٹی نے بنایا ہے
02:33جادوگرنی نے کہا
02:34جب یہ لڑکی میرے گھر جائے گی
02:36تو مجھے روزانہ ایسا ہی شوربہ بنا کر دے گی
02:39لڑکی جادوگرنی سے
02:41میٹھی میٹھی باتیں کرنے لگی
02:48ڈال کر اسے بند کر دیا
02:49یوں گاؤں والوں کو جادوگرنی سے
02:52نجات مل گئی
02:53سب ہسی خوشی رہنے لگے
Comments

Recommended