00:00ڈالتمند
00:30腐
00:30یہ حکومت پر پہنچ گیا
00:32تو کامیاد
00:33جس نے بڑا کاروبار جمع لیا
00:35تو کامیاد
00:36جس نے بہت جائدات بنا لی
00:38تو کامیاد
00:39یہی ہے اصل میں ساری مص wat کی گانٹ
00:43جو تسبور کامیابی کا ہوگا
00:44اسی کے مطابق آپ کی dwaگ دور ہوگی
00:47اسی کے لئے جدو جہود ہوگی
00:49اسی کے لئے توانائیاں صرف ہوں گی
00:52اسی کے لئے دن رات کی مشقت ہوگی
00:55یہ�이ہی اصل شیع جس کی
00:56یہاں نفی ہو رہی ہے
00:58کامیابی
01:00دولت سے نہیں
01:00کامیابی شہرت سے نہیں
01:03کامیابی اقتدار
01:05اور طاقت اور حکومت سے نہیں
01:07بلکہ کامیابی ہے
01:09ایمان سے
01:10عمل صالح سے
01:12تواصی بالحق سے
01:14تواصی بالصالح سے
01:15اب غور کیجئے
01:17اس نقطہ نظر کا
01:19اس ایٹیچیوڈ کا
01:20یہ جو منٹل ایٹیچیوڈ ہے
01:23اس کا بدل جانا ہی
01:25انسانی شخصیت کے اندر انقلاب ارپا کرے گا
01:27اب آپ کا نتیجہ کیا نکلا
01:30اگر تو دولت سے کامیابی ہوتی
01:33تو قارون بہت کامیاب تھا
01:35اگر حکومت سے کامیابی ہوتی
01:38تو فیرون اور گبود بہت کامیاب تھے
01:40کامیابی ان سے نہیں ہے
01:43کامیابی انسان
01:45دولت میں قارون کی دولت تک پہنچ جائے
01:47اور دنیا میں
01:49دب دبا اور اقتدار اور سلطنت
01:50اور حکومت کے اعتبار سے وہ نمرود اور فیرون
01:53کا مقام حاصل کر لے
01:54وہ ناکام ہے خائب ہے خاسد ہے
01:57برباد نہیں
01:57اور
01:59ابو ذر غفاری کامیاب ہیں
02:02چاہے ان کے پاس کچھ نہیں تھا
02:05جھوپڑی تک نہیں تھے
02:07کوئی گھر نہیں تھا
02:09حضور نے فرمایا ہے
02:10اللہ کے کچھ بندے ایسے ہوتے ہیں
02:12جو کسی محفل میں دانا چاہے
02:15تو انہیں اجازت نہ ملے
02:16جو کہیں اگر رشتہ کرنا چاہے
02:19کوئی ان سے رشتہ کرنے کو تیار
02:21کہیں کوئی سفارش کرنا چاہے
02:24تو ان کی کوئی بات ہی نہ سنے
02:25لیکن اللہ کے ہاں ان کا وہ مقام ہے
02:28کہ اگر بھولے سے بھی کسی بات پر قسم کھا بیٹھتے ہیں
02:32تو اللہ ان کے قسم کی لاج رکھتا ہے
02:34یہ ہے فرق
02:36یہ جان لیجی اچھی طرح
02:38اس بات کا مان لینا آسان
02:41اس پر سبحان اللہ کہنا آسان
02:44لیکن اس کے مطابق آپ کے اپنے ذہن کا بدل جانا ہے
02:49بہت مشکل
02:50اس لیے کہ ہم متاثر ہوتے ہیں اپنے ماحول سے
02:55وہ بڑا محل ہے
02:56دیکھ کر ایک دفعہ جھجری آتی ہے
02:59وہ بڑی سی بیس فٹ لمبی کار
03:02سنناٹے کے ساتھ آپ کے پاس سے گزر گئی
03:04ایک دفعہ آسان کے اندر استعارش ہوتا ہے
03:07محسوس ہوتا ہے
03:09بڑے یہ نصیبے والے لوگ ہیں
03:10بڑے خوش نصیب
03:12بڑے کامیاب
03:13حالانکہ کچھ معلوم نہیں
03:15کہ یہی سب سے بڑی بدنصیبی ہو
03:18ہو سکتا ہے کہ یہی سب سے بڑی ناکامی ہو
03:21اگر ذہنوں میں یہ بات بیٹھ جائے
03:24کامیابی کس شہ سے
03:25یہی وجہ دیکھئے قرآن مجید میں بارہا آپ دیکھئے
03:28اولائکہ ہم المفلحون
03:30یہ ہے لوگ کامیاب ہونے والے
03:32آج ہی آپ نے نماز میں وہ آیات سنی
03:35یا ایوہ اللہزین آمن ارگعو
03:38واسجدو وعبدو ربکم
03:40وفعلو الخیر عل علکم طفل پرون
03:43اے ایمان والو رکو کرو
03:45سجدہ کرو
03:46اپنے رب کی پرستش اور بندگی کرو
03:49اور اچھے کام کرو
03:50تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ
03:52تو کامیابی کن چیزوں سے ہے
03:55یہ ہے سب سے بڑا سبق
03:57یہ ہمارے دل میں اگر بات بیٹھ جائے
04:00تو زندگی بدل جائے گی
04:02صبح و شام بدل جائیں گے
04:05نقشے بدل جائیں گے
04:06بھاگ دوڑ کا رنگ بدل جائے گا
04:08ویلیو سٹرکچر بدل جائے گا
04:10آج وہ ایک چیز نہایت اہم نظر آ رہی ہے
04:13کل نہایت غیر اہم نظر آئے گی
04:15جیسے کہ حضور کی حدیث ہے
04:17مالی ولی الدنیا
04:19مجھے تمہاری اس دنیا سے کیا سروکار ہے
04:22میری مثال تو اس سوار کسی ہے
04:29جو تھوڑی دیر کے لیے ایک درخت کے سائے میں
04:32ٹھیرتا ہے سستانے کے لیے
04:34پھر وہ اپنا راستہ لیتا ہے
04:36اسے اس درخت سے مستقل تعلق اس کا نہیں ہے
04:39وہ اس کا گھر نہیں
04:40وہ اس کی منزل نہیں
04:41اسی طرح یہ دنیا میرا گھر نہیں ہے
04:44اب دیکھیں ہم کہتے ہیں
04:46اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِرُونَ
04:49ہم تو مسافر ہیں
04:51ہم اللہ کے پاس سے آئے
04:53اللہ کی طرف ہمیں لوٹ جانا ہے
04:54دنیا میں ایسے رہو
05:01جیسے کہ تم اجنبی ہو
05:02یا راہ چلتے مسافر ہیں
05:04لیکن یہ طرز عمل کب ہوگا
05:06جبکہ یہ آیت ہمارے ذہنوں کے اندر بیٹھ گئی ہو
05:09یہ ہے اصل بات
05:22جو میں نے ارز کیا تھا
05:23کہ میں بتاؤں گا
05:24صحابہ کیوں ایک دوسرے کو یاد دلاتے تھے
05:26اس لیے کہ دیکھئے جیسے
05:29برف باری اگر ہو رہی ہو
05:31آپ باہر نکلیں گے
05:32تو برف آپ کے کپڑوں پر جم جاتی ہے
05:33تو آپ جھٹکتے ہیں کپڑوں کو
05:36تاکہ برف ہٹ جائے
05:37ہمارے ایمان پر اس دنیا میں رہتے ہوئے
05:40جب ہم متاثر ہوتے ہیں باہول سے
05:42تو گردہ آ جاتا ہے
05:44برف پڑ جاتی ہے
05:46اس کو جھٹکتے رہنے کی ضرورت ہے
05:48اور وہ جھٹکنے کی بہترین
05:51اور موثر ترین شکل یہی ہے
05:53کہ یاد رکھو
05:53کامیابی ان چیزوں سے نہیں ہے
05:56چمک دمک جو ہے دنیا کی
05:58یہ ساری چمک دمک جو تمہیں رجھا رہی ہے
06:01جو تمہیں اپنے اندر گم کیے ہوئے
06:03یہ لفظ گم پر اقمال کا مشہر یاد آ گیا
06:06کہ کافر کی یہ پہچان کے آفاق میں گم ہے
06:10اور مومن کی یہ پہچان کے گم اس میں ہے آفاق
06:14تم گم نہ ہو کر رہ جاؤ اس میں
06:17مبہود نہ ہو کر رہ جاؤ
06:19مرعوب نہ ہو کر رہ جاؤ
06:21دنیا ہی کہ محبت تمہارے اوپر ڈیرے نہ ڈال لے
06:24تمہارے دنوں کے اوپر مسلط نہ ہو جائے
06:26لہذا
06:27تازہ کرتے رہا کرو
06:29پھر یاد کر لو
06:41پھر تازہ کر لو
06:42اپنے اس یقین کو
06:44کہ کامیابی دولت سے نہیں
06:46کامیابی سروت سے نہیں
06:48کامیابی اقتدار سے نہیں
06:49کامیابی شہرت سے نہیں
06:51کامیابی جائدات سے نہیں
06:54کامیابی ہے ایمان سے
06:56کامیابی ہے عملِ صالح سے
06:58کامیابی ہے تواصیبِ الحق سے
07:00کامیابی ہے تواصیبِ سبر سے
07:03یہ چار چیزیں ہیں جو کامیابی کے لواس ہیں
Comments