00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01ریچ کا ہواب میں دیکھنا غلبہ، ظلم، کہر اور غزب کرنے کی علامت ہے
00:07اور لوگوں کی حق تلفی کرنے کی علامت ہے
00:10اگر ہواب میں ریچ سے لڑ کر غلبہ حاصل کیا ہے
00:13تو یہ روحانی مجاہدات میں کامیابی اور روحانی حالت میں بہتری ہونے کی علامت ہے
00:18اگر ریچ نے انسان کی یا ہواب دیکھنے والے کی شکل اختیار کر لی ہے
00:23تو یہ ان عداد کے ہمیشہ کے لیے ختم ہونے اور معافی قبول ہونے کی علامت ہے
00:29اور اگر ریچ کو مارا ہے تو یہ ان برائیوں کے مکمل طور پر غلبہ حتم ہونے کی علامت ہے
00:35اور اسی طرح اگر ریچ نے لڑ کر آپ پر غلبہ حاصل کیا ہے
00:39تو یہ ان برائیوں کی وجہ سے روحانیت اور اللہ تعالی کے راستے میں بیان کردہ برائیوں کی وجہ سے
00:47رکاوٹ یعنی بیریر کی علامت ہے
00:50تو ایسا ہواب دیکھنے پر عبادات، عسکار اور استغفار کا ذکر لازم کریں
00:56ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور روحانیت کے اس سفر میں ہمارا حصہ بنیں
01:01والحمدللہ رب العالمین