00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ایچ ایم ایم ایجنسی سلوشنز
00:05اور میں ہوں ڈاکٹر عصر عمر آمد
00:07آئی کا ٹوپک ناک سے خون پینا
00:09ناک سے نقصیر کا پوٹنا
00:12نوز بلیڈنگ کا ہو جانا
00:14اس کے بارے میں علاج کیا ہو سکتا ہے
00:16اس کا علاج
00:18مختلف قسم کی رائے ہے
00:19اس کے اندر رائے کیا ہے
00:21کہ اگر آپ کی نوز بلیڈنگ جو ہے
00:23وہ ہفتے بعد ہو رہی ہے
00:25پندہ دن بعد ہو رہی ہے
00:26ٹائم فریم ہے
00:27اگر کئی مہینے بعد نوز بلیڈنگ ہوتی ہے
00:30کئی سالوں بعد ہوتی ہے
00:32اس کا نقصان نہیں ہے
00:33اگر آپ کی چند دن بعد دوبارہ نقصیر پھوٹ جاتی ہے
00:37تو اس کے لئے
00:38ڈائیگنوزٹک کی ضرورت ہے
00:39ڈائیگنوز کروائیں
00:40ٹیسٹ کروائیں
00:42اور علاج کی طرف جائیں
00:43وقتی طور پر آپ بلڈ کو کیسے روک سکتے ہیں
00:46یہ چیز سیکھنے والی ہے
00:48آپ نے کبھی بھی سر پر پانی نہیں ڈالنا
00:52دماغ اس وقت گرم ہوتا ہے
00:54بلڈ سرکولیشن بڑی ہوتی ہے
00:56وینز کے اندر بلڈ کی مقدار بہت تیزی سے بھاگ رہی ہوتی ہے
01:00آپ اگر سر پر پانی ڈالیں گے
01:02مریض کومہ میں جا سکتا ہے
01:04اس کی وین فر سکتی ہے
01:05بے ہوش ہو سکتا ہے
01:07اس کی جان جا سکتی ہے
01:08انتہائی رسکی معاملہ ہے
01:10جب بھی نقصین پورتی ہے
01:12سر پر پانی نہیں ڈالنا
01:15نار کے اندر ٹھنڈے پانی کے چیٹے ماننے ہیں
01:18کلور جم جائے گا
01:19دوسرے نمبر پر پانچ پانچ میرے تک
01:21نار کو دباہ کر رکھنا ہے
01:23اور اپنے مو سے سانس لینا ہے
01:25تو آپ مریض کی اس طرح جان بچا سکتے ہیں
01:29اگر آپ پانی ڈالتے ہیں سر پر
01:31آپ مریض کے ساتھ دشمنی کریں گے
01:33اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی خدا نہ خاصتہ
01:36نہ کچھ کوار واقعہ ہو سکتا ہے
01:38جو انتہائی نقصانتے ثابت ہوگا
01:41مزید فرسٹیٹ کو سیکھنے کے لیے
01:43ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
01:45ہمارا چینل ہے
01:46ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
01:48اور میں ہوں ڈاکٹر اسار مرانا
01:50تمام ویڈیوز اس چینل پر موجود ہیں
01:52فرسٹیٹ کی خود بھی سیکھیں
01:54دوسروں کو بھی بیجیں
01:55فیملی ہے باپ اور دوستہ باپ کو بھی بیجیں
01:58کیونکہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی
02:01اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی
02:03السلام علیکل احمد اللہ
Comments