Skip to playerSkip to main content
سرگودھا میں ہوا انوکھا واقعہ۔۔
#yasirshami #sargodha #foryou #trending
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30یا مطلب وہ
00:31اس کو کھلا پلا نہیں سکتے تھے
00:34انہوں نے اس کو جو ہے
00:35اس گندے نالے میں پھینک دیا
00:37لیکن بچانے والے کی جو قدرت ہے
00:39وہ مارنے والے سے
00:41بہت آگے کی ہے
00:43آپ ویڈیو میں دیکھئے اس کا جو
00:45امبلیکل کارڈ ہے جس کو نارو کھا جاتا ہے
00:47وہ بھی اترا نہیں تھا
00:49جس کا مطلب ہے کہ یہ بچی
00:51ابھی تازہ تازہ پیدا ہوئی تھی
00:53اور پیدا ہوتے ساتھ ہی ان بدبختوں
00:55نے اس کو پھینک دیا
00:57یہ نالا دیکھئے
01:01جہاں پر میں خود گیا
01:02وہاں اتنا گہرا پانی ہے
01:04کہ گائیں جو ہیں وہ اس میں نہا رہی ہیں
01:07اور وہ مو مو تک ڈوبی ہوئی ہیں
01:09اس میں برسات کا موسم ہے
01:11کوئی بچو سامپ
01:13یا کوئی زہریلے جانور ہو سکتے ہیں
01:15لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کو بچانا تھا
01:17یہ وہ شخص ہیں جنہوں نے ویڈیو بنائی
01:22اور اپنے بھائی کو ساتھ لے کر گئے
01:23اور اس بچی کو اس گندے نالے سے اٹھایا تھا
01:26یہ کہاں کا واقعہ اور کیسے ہوا تھا
01:28یہ سرگو تک گاؤں ہیں لقموڑ
01:30ادھر ساتھ ایک نالا گذر آیا ہے
01:32برساتی پانی وغیرہ
01:33ادھر میں بیٹھ ہوا تھا
01:35تو کوئی بچے آئے ہیں
01:35وہ برگی پکریاں چرا رہے تھے
01:37وہ آئے میرے پاس
01:38کہ کوئی چیز کپڑوں میں لپیٹی ہوئی ہے
01:40اس سے آوازیں آ رہی ہیں
01:41تو آپ آئیں ساتھ انکل
01:44تو میں پھر دوڑا
01:45بارہ کا ٹیم تھا دوپہ رہتا ہے
01:47تو آگے میں جا کے دیکھتا ہوں
01:49کہ واقعی اس کا تھوڑا سا ہاتھ
01:50جو ہے بیٹھ نکل ہوئا تھا
01:52تھوڑا تھوڑا اس کے موہ پہ
01:53لپیٹھ کے کپڑا رکھ ہوگا تھا
01:55جس کی وجہ سے
01:55اس کی زیادہ آواز بیٹھ نہیں آ رہی تھی
01:57تو ہم نے اٹھائی اور
01:58بیٹھ اس کو لے کے آئے
02:00پھر آگے سے کھولا تو بچی تھی
02:01اتنی پیاری بچی
02:02تو اس کا نارڈو بھی ساتھ تھا
02:03پھر میں نے اپنی امی کو بلایا
02:05میری امی آئی اس کو ساتھ لے کے گئی
02:07اس کو پھر وہ جو گندے کپڑے تھے
02:09اس میں یہ لپیٹھی ہوئی تھی
02:10کچھ دپٹے تھے پرانے سے
02:11اور ایک نکٹر تھی
02:12اس کے موہ پہ لپیٹھ کے رکھی ہوئی تھی
02:14دیکھیں کیسے وہ بدبخت لوگ ہوں گے
02:18کہ شاید یہ
02:19اب پیٹ سے تو نکل گئی ہے
02:20اب یہ اس دارے فانی سے بھی کوچ کر جائے
02:23ہم نے تو ساری زندگی یہ سنایا
02:25کہ جو بیٹیاں ہیں
02:26بڑی اچھی پرورش کی جاتی ہے
02:27نازوں سے پالا جاتا ہے
02:29پھر ان کو جو ہے
02:30رخصت کر دیا جاتا ہے
02:32اچھا بناو سوار کر کے
02:34لیکن اس کو
02:35کیا پانی میں بہا دیا گیا
02:37اس کی رخصتی
02:38یہ پانی میں وہ کرنا چاہتے تھے
02:40کیسے بدبخت لوگ ہوں گے
02:42کوئی آپ نے اردگرد کچھ لوگ دیکھے
02:44نہیں یہاں کچھ بھی نہیں پتا چل سا تھا جی
02:46نہ ہم نے کسی کو دیکھا
02:47دوپیر تھی بلکو بارہ
02:48سوہ بارہ کا ٹیم تھا یہ
02:49بس اس کو وسیلہ بننا تھا میں نے
02:51اگر شاید میں پانچ منٹ
02:52ڈس منٹ لیٹ ہو جاتا
02:53یہ پانی اس کے اوپر
02:55ادھر تک آ گیا تھا نا
02:57نیچے جو
02:57نیچے والے
02:58آپ نے جب اس کو اٹھایا
02:59تو آپ کو کیا لگتا ہے
03:00یہ کتنی پرانی
03:02وہاں پر پڑی ہوگی
03:02مجھ یہی لگ رہا تھا
03:03کہ بیس منٹ
03:04آدھا گھنٹہ ہوا ہے
03:05زیادہ گھنٹہ نہیں ہوتا
03:07دوپ کی تھی شدت تھی نا
03:08اگر زیادہ دیر ہوتی
03:09شاید یہ پھر
03:10یہ ویڈیو جب میرے پاس آئی
03:35تو ہمارے بڑے پیارے محترم دوست ہیں
03:37شفیق رحمان صاحب
03:38میں نے ان کو سینڈ کی
03:38وہ مجھے کہنے لگے کہ
03:40اس کی ماں نے
03:40نو مہینے
03:41اپنے پیٹ میں رکھنے کے بعد
03:43اس کو اپنے پیٹ سے
03:44اپنے جسم سے تو جدا کر دیا
03:46لیکن اس بچی کے پیٹ کے اوپر
03:48وہ جو آپ کو نادو نظر آ رہا ہے
03:51وہ نشانے کی صورت میں
03:53جو ہے وہ چھوڑ گئی
03:54اگر اس کے والدین
03:55اس کی ماں
03:56اس کا باپ
03:57یہ انٹرویو دیکھ رہا ہے
03:59یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے
04:00آپ کو کسی بھی قسم کا
04:01کوئی خوف ہے
04:02ڈر ہے
04:02افلاس کا
04:03بھوک کا
04:04تو آپ کائنلی
04:05میں یہ آپ کو گیرینٹی دیتا ہوں
04:07پورے پاکستان میں
04:08بڑے مخیر حضرات ہیں
04:09جو آپ کی دادرسی کر سکتے ہیں
04:11اور میں یہ ذمہ داری لیتا ہوں
04:13اگر آپ پرائیویسی اور سیکریسی کے ساتھ
04:15چائلڈ پروٹیکشن بیورو
04:16سرگودہ سے آ کر رابطہ کرتے ہیں
04:18تو میں اس بچی کا
04:20بھرپور ساری زندگی خیال رکھنے کے لیے
04:22تیار ہوں
04:23اور اسی کے ساتھ ساتھ
04:24اگر یہ آپ سے کوئی غلطی
04:26سرزرد ہو گئی ہے
04:27علماء اکرام بھی
04:28اس میں کوئی کومنٹ سیکشن میں
04:29ہمیں بتا سکتے ہیں
04:30کہ دین اس کے بارے میں کیا کہتا ہے
04:32جو والدین ہیں اس کے
04:34وہ علماء اکرام سے مل لیں
04:36اور اگر
04:37اس کا پیار جو ہے
04:39وہ صحیح معنیوں میں
04:40اس کو دے سکیں
04:40کیونکہ جو والدین
04:42اس کو پیار دے سکیں گے
04:43وہ دنیا کی کوئی ہستی نہیں دے سکتی
04:44چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے پاس
04:49پورے پاکستان سے کیوریز آتی ہیں
04:51وہ اس بچی کو ہاتھوں ہاتھ لے لیں گے
04:54لیکن ان کے قوانین ہیں
04:55ان کی ایک سپیشل کورٹس ہیں
04:57جس میں آپ جو ہے
04:58یہ نمبر دیکھ سکتے
04:59چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا
05:01اگر کوئی بھی شخص
05:02یہ لینا چاہتا ہے
05:03تو آپ بھی رابطہ کر سکتے ہیں
05:05لیکن میری پہلی پیروڑی یہ ہوگی
05:07اس کے جو بھی والدین ہیں
05:08جو اس کو چھوڑ کے گئے ہیں
05:09جس حالت میں بھی چھوڑ کے گئے ہیں
05:10وہ اللہ تعالیٰ سے
05:11توبہ کریں
05:12معافی مانگیں
05:13الفاظ کے پردوں میں ہیں
05:15ہم جن سے مخاطب
05:16وہ جان گئے ہوں گے
05:18کیوں نام لیا جائے
05:19اس کا عجر آپ کو
05:23اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
05:24بہت بڑا ملے گا
05:25انشاءاللہ
05:26آپ کے اپنی بیٹیاں بھی ہیں
05:27یہ ہے
05:28ایک بیٹی ہے دو بیٹی ہیں
05:29تو کیسے فیل آئی
05:30جب آپ نے اس کو پہلی دفعہ
05:31گود میں اٹھایا
05:32سارا
05:32وہ اللہ ہی دیکھ رہا تھا
05:34بہت فیلنگز تھی
05:36کوئی کتنا بات
05:37بخت بندہ ہے
05:38جو ننی پری کو
05:39چھڑکیا ہے
05:40آپ کی بیٹی پیار کرتی ہے
05:45آپ سے کتنا پیار کرتی ہے
05:46زیادہ پیار کرتی ہے
05:47بیٹے سے زیادہ پیار کرتی ہے
05:48بچوں کی نسبت
05:48تو ان کا پیار
05:49بہت زیادہ ہوتا ہے
05:51آپ کی دیکھیں
05:51ان کی آنکھیں بھی نام ہیں
05:52اور یہ نامی جو ہے
05:54یہ خوشی کی صورت پہ ہے
05:55کہ اللہ نے
05:55ان سے کام لے لیا
05:57اور انہوں نے
05:57ایک انسان کی جان نہیں
05:59پوری انسانیت کی جان بچائی ہے
06:00یہ سرگودہ کے
06:03چائلڈ پروٹیکشن بیورو
06:05کے ڈسٹرک آفیسر ہیں
06:06جو اس بچی کی نگداشت
06:07ساری کی ساری کر رہے ہیں
06:08سر اگر کسی نے
06:09اس بچی کو لینا ہو
06:10تو اس کا کیا طریقہ کار ہوگا
06:11پاکستان کا کوئی بھی عام شہری
06:13اس بچی کی اڈاپشن کے لیے
06:15اپلائی کر سکتا ہے
06:16پھر تھرہ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ
06:17ان کے سیکروٹری کے ذریعے
06:19ایک لیگل ایڈر کے ذریعے
06:20اس کی ڈاپشن کا پراسط کمل کیا جاتا ہے
06:22بتائیے گا
06:22اگر کوئی شخص یہ آپ سے لے لیتا ہے
06:24اور اس کے بعد اس کو پالتا ہے
06:26وہ پان سال بعد
06:27اس کے کوئی پیرنس آ جاتے ہیں
06:28اور وہ کلیم کرتے ہیں
06:29تو پھر آپ واپس کرتے ہیں
06:31چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا جو ایکٹ ہے نا
06:32پنجاب دیسٹیٹوٹر نگلیکٹری چلڈن ایکٹ
06:34اس میں ٹیمپریری کی سٹیڈی کا ہی ورڈ ہی
06:36اس کی ایجت ہے
06:37کیونکہ جب تک
06:38اصل پیرنس نہیں ہوتے
06:39بیورو یا عام خیر حضرات
06:41تو چائلڈ پروٹیکشن کوٹ
06:42اس کی کیر کر سکتے ہیں
06:44دیکھ بال کر سکتے ہیں
06:45لیکن جو ہی
06:46کوئی اصل فیملی سامنے آئے گی
06:48اور جانجبرتال کے بعد
06:49اگر پتا جلے کہ
06:50اصل فیملی وہ ہے
06:51کیسے پتا جلتا ہے
06:52وہ اصل فیملی ہے
06:52اس میں بہت سارے طریقے کار ہیں
06:54ڈاکومنٹس کو سامنے لے آئے
06:55سامنے پھر ڈی اینے کا بھی
06:56ایک پروسس ہے
06:57یہ علی عابد نکوی صاحب
06:59جو ہے اس کہانے کے
07:00میں ہی سمجھتا ہوں
07:00یہ بھی ہیرو ہیں
07:01ان کے پاس ہے یہ بچی
07:02اور جس طریقے سے
07:03یہ اس کی نگداشت کر رہے ہیں
07:05اور اگر اس کے پیرنس دیکھ رہے ہیں
07:07تو میں ان سے ریکویسٹ کروں گا
07:09کہ یہ جو کوئی بھی
07:11آپ کے معاملات ہیں
07:12وہ آپ کیا اور اللہ کا معاملہ ہے
07:14لیکن یہ جو ایک چھوٹی سی
07:16ڈنڈی سی کلی ہے نا
07:17جس نے ابھی پھول بننا ہے
07:18آپ نے تو اس کو
07:19ایک مسل کرنا
07:21جس طرح پھول کو
07:22پتیوں کو پھینک دیا جاتا
07:24آپ نے تو پھینک دیا
07:25لیکن بات وہی ہے
07:27کہ بچانے والا
07:28مارنے والے سے بہت تگڑا ہے
07:29اپنے بزمان یاسر شامی کو
07:34اس خوبصورت پیغام کے ساتھ
07:36اجازت دیجئے
07:37کہ بیٹیاں زہمت نہیں
07:39رحمت ہوتی ہیں
07:40اور ان کے آنے سے
07:41یہ آپ کے جو سہن ہے نا
07:43یہ جگمگارے ہوتے ہیں
07:44ان میں رونکیں ہوتی ہیں
07:45اور یہ چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
07:47اور جب یہ اڑ جاتی ہیں
07:48تو وہ پنجابی میں کہتے ہیں
07:50کہ ساڑا چڑیاں
07:51دا چمبا وے بابلا
07:53اساں اڑ دی جانا
07:54اساں اڑ دی جانا
07:55اللہ حافظ
Comments

Recommended