Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Dangerous Animals (2025) Movie Explained in Hindi/Urdu Summarized | Dangerous Animals हिन्दी
Dangerous Animals (2025) Movie Explained in Hindi/Urdu Summarized | Dangerous Animals हिन्दी
Transcript
00:00The girl started starting a couple of tourists, which is the name of the tourist.
00:03The girl named Heather, who was in Australia, was in a group.
00:07But they were so long, they were so long.
00:09They were so long, they were so long.
00:11Which is the advantage of the people who left the group,
00:13who left the group, would come to the community.
00:15So they would have to take a look at the experience.
00:17They would have to take a look at the picture.
00:20And they would have to take a look at the picture.
00:23This guy came to the picture, his name was Tucker.
00:26और उसने शार के इस experience का नाम तकर experience रखा था
00:30वो फिलहाल यहाँ पर नहीं था इसलिए वो दोनों उसके एक साथी के पास गी
00:34जो कहता है कि तकर कुछ दिन अराम करना चाहता है इसलिए वो तुमें experience करवाने नहीं लेकर जाएगा
00:39पर इतने में तकरखूद आ जाता है वो काफी पूर जोश नजर आ रहा था
00:43कहता है ऐसे कैसे मैं लेकर नहीं जाओंगा मैं तुम दोनों का experience जरूर करवाओंगा
00:48जिसके बाद वो दोनों को कष्टी में बिठा कर समंधर में निकल गया
00:51वो इन्हें बताता है कि बचपन में मैंने शार्क के हमले से survive किया था
00:55यानि मैं जिन्दा बच किया था और उसके निशान मेरे जिसम पर आज भी है
00:59जो बताकर वो निशान उन्हें दिखाता भी
01:01उसने कहा बस उसे दिन से शार्क से मेरा अजीब सा लगाओ बन गया
01:05यह सुनकर हैदर कहती है यह जोग तुम्हारे लिए कितनी मुश्किल होगी मैं समझ सकती हूँ
01:09काफ़ी ड्राउना एक्सपिरियंस रहा होगा तुम्हारा
01:11शार की हमले से बचे थी और अब उनके बीच में ही काम करना पर रहा है
01:15तुम्हारी जगा अगर कोई और इंसान होता ना तो समंदर को कभी देखता तक नहीं
01:19इस पर टकर ने कहा नई नई वो इसमें शार की कोई गलती नहीं
01:22पर और वो समंदर में खून ठैंक देता है और इन दोनों को पिंजरी में डाल कर पानी में छोड़ दिया गया
01:27जिससे बहुत सारी शार्क्स इनके चारों तरफ आ जाती हैं
01:31और यही होता है इनका शार्केज एक्सपीर्निस
01:33जिसमें वो शार्क को इतने करीब से देखकर काफ इंजॉय करती हैं
01:37वो इस बास से भी खुश थे कि जब तक इनसान जट पटाता नहीं डरता नहीं
01:41शार्क भी गुसे में नहीं आती ना हमला करती
01:43वो दोनों हसी कुशी पानी से बाहरा जाती हैं
01:46तकर का शुकरिया अदा करके वहां से जाना ही वाले थे कि तब ही वो अपना असली रंग दिखाता है
01:51अचानक से हैदर की दोस्की गले में चाकू मार कर उसे दुबारा पानी में फैंग देता है
01:56यह दे हैदर जोड़ जोड़ से चिलाने लगी मतद के लिए पुकारती है
01:59लेकिन बीच समंदर में उनकी आवास सुनने वाला कोई भी नी था
02:02और अब टकर उसकी तरफ भी शेतानी मुस्कुराहट के साथ देखनी लगता है
02:06उसके साथ टकर ने क्या किया फिलहाल ये रिखाया नहीं जाता और सेन शिफ्ट हो जाता है
02:11इस बार हम एक अमेरिकल लड़की को देखते हैं जो ही कहानी की में कैरेक्टर है
02:15जिसका नाम जैफर होता है
02:16वो समंदर में सेर्फिंग करती है
02:18इनी समंदर की लहरों पर सर बोर्ड के जरीए भागती है
02:21जिसके बाद सामने वाले गया स्टेशन में गई
02:23जहां उसकी मुलाकात एक लड़के से होती है जो एक एजेंट था
02:26उसकी गाड़ी स्टार्ट नहीं हो रही थी इसलिए उसे मदद की जरूरत
02:29अब जैफर की पास एक बड़ी सी कैम्प वैन है जिसमें वो रहती है
02:32लेकिन फिर भी वो उसकी मदद करने को तैयार नहीं थी
02:35क्योंकि वो लोकों से दोर रहना पसंद करती
02:37मगर जो वो एजेंट लड़ का बार बार जिद करने लगा
02:40तो मचपूरान जैफर उसकी मदद करने को तैयार हो जाती
02:43वो उसे अपनी वैन ने बिठा लेती है लिफ्ट देने के लिए
02:45जिस बीच उनकी बीच इतनी बाते होई
02:48कि एक दूसरे को वो पसंद करने लगे
02:50उनकी दोस्ती हो गई
02:51क्योंकि दोनों को भी सर्फिंग बहुत पसंद
02:53ये और टाइम साथ गुजारना चाहते थे
02:55इसलिए दोनों लड़के की घर की बाहर वैन में ही रहे
02:58और अच्छा टाइम साथ गुजारते हैं
03:00जिस बीच जैफर का दोस्ती इनकी बाहर फैंक दीता है
03:03जो सर्फ बोर्ड में फिल लगाने के काम आती
03:06अब जैफर का दोस्त इस रिष्टे को लेकर बिल्कुल सीरियस हो गया था
03:09इसलिए वो जैफर से कहता है कि
03:10हमें एक साथ रहना चाहिए
03:12क्योंकि मुझे लगता है हम किसी बजल से मिले हैं
03:14लेकिन जैफर की आदत अलग थी
03:16वो हमेशा एक जगा पर रुखना नहीं चाहती
03:18वो तो उसके दोस्त के घर के अंदर तक ने गई
03:20लड़का अकेला ही खाना बनाने के लिए घर के अंदर जाता है
03:23और जब तक वो वापिस आया
03:25जैफर वैन लेकर जा चुकी थी
03:27जिससे उस बिचारे को दिल तोड़किया
03:29जिबकि वो अभी भी उसे याद कर रहा था
03:31जैफर सीधा बीच पर जाती है
03:33सर्फिंग करने के लिए
03:34अब उसे सर्फ बोर्ड में फिन लगाने थी
03:36लेकिन फिन की तो उसके दोस्त ने फैंग दी थी
03:38इसलिए वो पास करे ट्रक में से फिन डूरने लगती है
03:41जो ट्रक था टकर का
03:42जो अब खुद भी पीछे से आ जाता है
03:45अब फिन की तो उसने दी
03:46लेकिन बातों बातों में वो उससे जरूरी बातें में उगलवाता है
03:49जैसे वो अकेली है या किसी के साथ है
03:51क्योंकि इसकी बाद है वो अपने अगली चाल चलेगा
03:53जैसे उसने हैदर और उसके दोस्त से उगलवाया था
03:56کہ ان کا گروپ انہیں چھوڑ کر چلا گیا
03:58لیکن زیفر اس کی باتوں کا ٹھیک سے جواب نہیں دیتی
04:00اس لیے وہ چڑھ کر اپنا ٹرک لے کر وہاں سے چلا جاتا ہے
04:04تب ہی زیفر کے پاس اس کی اسی دوست کا میسیج آیا
04:06جو کہہ رہا تھا کہ ہم دونوں ملیں
04:08اب زیفر بھی اسے بلانا چاہتی تھی
04:10لیکن اپنے دل کی بات دبا کر اس نے منع کر دیا
04:13اور یہی اس کی سب سے بڑی غلطی
04:14کیونکہ تب ہی پیچھے سے ٹکر آ کر اسے دبوچ لیتا ہے
04:17اور بے ہوش کر کے اپنے ساتھ لے جانے لگتا ہے
04:20اس نے زیفر کو گاڑی میں رکھا ہوا تھا
04:22کافی لمبا سفر کرنے کی بات وہ اسے
04:24کشتی میں ڈال دیتا ہے اور خود سمندر میں چلا جاتا ہے
04:27اگلی صبح اس کا دوست بھی یہاں پہنچ جاتا ہے
04:29لیکن زیفر اسے کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہی تھی
04:32صرف اس کی وین کھڑی
04:33وہ اس کی نمبر پر کال کرتا ہے
04:34تب رنگ بھی وین کے اندر سے ہی آ رہی
04:36دراصل ٹکر نے یہاں بھی چلا کی دکھائی
04:40اس نے صرف بورٹ کہیں پھینک دیا
04:42اور فون وین کے اندر ہی رہنے دیا
04:44تکہ سب کو لگی کہ زیفر ڈوب کر مر گئی ہے
04:47ادھر زیفر کو جب خوش آئے
04:48تو وہ خود کو کشتی کی نیچے والے روم میں پاتی ہے
04:51اس کے موہ پر پٹی تھی
04:52اور ہاتھ بیٹ سے باندھا ہوا تھا
04:54جس کے ساتھ والے بیٹ پر حیدر بندی ہوئی
04:56صورتے حال کو نہ سمجھتے ہوئے
04:58زیفر زور زور سے چلانے لگے
05:00لیکن بیٹ سمندر میں اس کے سننے والا کوئی نہیں تھا
05:03اور یہ بات حیدر بھی اسے سمجھاتی ہے
05:05ہتھ کڑے کھولنے کے لیے زیفر کوئی چیز ڈھوڑنے لگی
05:07جیسے کہ ہیر پین یا نوکیلی چیز
05:09لیکن ایسا کوئی بھی سمان ان کے پاس نہیں تھا
05:12تب ہی زیفر کی نظر سامنے دیوار پر پڑی
05:14جہاں ایک لڑکی کا نام لکھا ہوا تھا
05:16اسے دے ایک پل کے لیے وہ سن پڑ گئی
05:18کیونکہ زیفر کو سمجھ لگ گئی تھی
05:20کہ ان سے پہلے بھی یہاں کسی لڑکی کو باندھا گیا تھا
05:22جس نے امید ہار کر اپنا نام دیوار پر لکھ دیا
05:25جب اسی یقین ہو گیا تھا
05:27کہ میں بچ کر نہیں نکل پاؤں گی
05:29اب زیفر تو ازاد ہونے کی ہر کوشش کرتی ہے
05:31لیکن حیدر کچھ نہیں کرتی
05:33بس لیٹی رہتی
05:34کیونکہ وہ پہلے ہی سب کچھ کر چکی ہے
05:36اس لیے تھا کھار کر لیٹ گئی
05:38اس بیچ ٹکر اوپر بیٹھا
05:39آرام سے مچھلیاں پکڑ رہا تھا
05:41زیفر
05:41حیدر سے پوچھتی ہے
05:42کیا تمہیں کوئی ڈھونڈ رہا ہوگا
05:43حیدر بتا دی ہے
05:44ایک لڑکا میرے ساتھ تھا
05:46بس اس نے ہی مجھے ڈھونڈنا تھا
05:47لیکن اس کشتی پر اس کے ساتھ بھی بہت برا ہوا
05:50یہ سن زیفر نے انتازہ لگا لیا
05:51کہ حیدر نے اسے بھی مار دیا ہوگا
05:53پھر حیدر اس سے پوچھتی ہے
05:55کیا تمہیں کوئی ڈھونڈ نہیں آئے گا
05:56زیفر جواب دیتی ہے
05:57آ تو سکتا تھا لیکن اب نہیں آئے گا
06:00مگر اس کا دوستو ابھی بھی
06:01اس کی بارے میں ہی سوچ رہا تھا
06:03وہ ایک بار پھر بیچ پر جانے لگا
06:05تب ہی وہ دیکھتا ہے کہ
06:06زیفر کی وین کو کہیں لے جایا جا رہا ہے
06:09اسے ایک کافی عجیب لگا
06:10وہ سوچتا ہے
06:11زیفر کا یہ گھر ہے
06:21زیفر ازاد نہیں ہوئی
06:23تو تھر کھار کر وہ وہیں بیٹھ گئی
06:25تب ہی اس نے نوٹس کیا
06:26کہ حیدر نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں
06:28اس میں تار لگی ہوئی ہے
06:29تار کو لے کر وہ ہتکڑی کھولنے والی تھی
06:32کہ تب ہی ٹکر ان کے لیے بریڈ اور پانی لے کر آ جاتا ہے
06:35کیونکہ یہ پورا کمرا کافی گرم تھا
06:37اس لیے حیدر جلدی سے پانی لے کر پی جاتی ہے
06:40لیکن جس طرح وہ خود کو چادر سے چھپا رہی تھی
06:42وہ دیکھ کر تکر کو شک ہونی لگا
06:44لیکن اس سے پہلے وہ چادر ہٹا کر دیکھتا
06:46زیفر اس کا دھیان اپنے طرف کر لیتی ہے
06:49یہ کہہ کر کہ میرا کھانا مجھے دے دے
06:51بہت بھوک لگا
06:52وہ بھی جھٹ سے پانے پی جاتی ہے
06:53تکر بھی اسے تھوڑا ڈڑا کر وہاں سے چلا جاتا ہے
06:56اس کے جانے کے بعد
06:57زیفر پھر سے ہتکڑی کھولنے کی کوشش کرنے لگی
06:59لیکن تب ہی اس کی آنکھیں بند ہونا شروع ہو جاتی ہیں
07:02کیونکہ تکر نے پانے میں بہوشی کی دوائی ملا دی تھی
07:05اور اب اس سے پہلے وہ ازاد ہو
07:07پکڑی جاتی ہے
07:07جس کے ساتھ ہی دونوں بہوش ہو گئے
07:09زیفر کو جب خوش آیا تو وہ خود کو اوپر
07:12ڈیک پر پاتی ہے
07:13جسے کڑسی سے باندھا ہوا
07:14جبکہ سامنے ہیدر کو سٹریپ سے باندھا ہوا تھا
07:17یعنی بیلٹ وغیرہ سے لٹکانے کیلئے
07:19تکر نے سامنے کیمرہ بھی سیٹ کر لیا تھا
07:21سب کچھ ریکارڈ کرنے کیلئے
07:22اور اس سب کو وہ شوٹ کہہ رہا تھا
07:25وہ یہاں ہیدر کے بال کٹ لیتا ہے
07:26اور اس کے ساتھ الٹی سیدھی باتیں کرنے لگا
07:29کہتا ہے گوڑ اوپر نہیں نیچے ہے
07:31پانے کے اندر
07:32یعنی وہ شارک کو گوڑ کہہ رہا تھا
07:34وہ یہ بھی کہتا ہے
07:35کہ شارکس بری نہیں ہیں
07:37بلکہ انسان بری ہیں
07:38وہ ہی انہیں ماتے
07:39جس کے بعد وہ پانی میں خون ڈال دیتا ہے
07:41جسے شارکس بھی آگئیں
07:43اور رسی کی مدد سے
07:44وہ ہیدر کو پانی میں چھوڑ دیتا ہے
07:47اب ایک تو خون تھام
07:48اوپر سے ہیدر جھٹ پٹا رہی تھی
07:49اس لئے شارکس کو گصہ آگیا
07:51وہ برے طرح اس پر حملہ کر کے
07:53اس کے جسم کو چیر پھاڑ کر دیتی ہے
07:55اور اوپر والا حصہ نیچے سے
07:57الگ کر دیتی ہے
07:58جس سے دردناک اس کی موت ہو چاہتی ہے
08:00اور اس کی موت
08:01تکر اپنے کیمرہ میں ریکارڈ کر لیتا ہے
08:03لیکن اپنے آنکھوں سے یہ سب ہوتا دیکھ کر
08:05زیفر دہشت میں آگئی
08:06وہ روتے ہوئے دیوار پر
08:08اپنا اور ہیدر کا نام بھی لکھتی
08:10ابھی اس نے ناٹس کیا
08:11کہ یہاں ایک دو لڑکیوں کا نہیں
08:13بلکہ بہت ساری لڑکیوں کا نام لکھا ہوا ہے
08:15جنہیں پیٹ کر کے چھپا دیا گیا
08:17جس کا مطلب کے ٹکر ایک پاگل انسان تو ہے
08:20ساتھیو سیریل کلر بھی ہیں
08:22اور اس نے بہت سارے ٹورسٹ لڑکیوں کو
08:24اپنا شکار بنا کر
08:25بے رہمی سی مار ڈالا
08:26اس کا سبوت اوپر رکھی بہت سارے ٹیپس تھی
08:29جن میں ان سب لڑکیوں کی موتیں ریکارڈ
08:31اور ہر ٹیپ پر مرنے والی لڑکی کے بال لگے ہوئے تھے
08:34ان میں نئی ٹیپ ہیدر کی جڑتی ہے
08:36اور اگلی ہونے والی تھی زیفر
08:37سمندر میں ہم ہیدر کی جسم کا بچا ہوا
08:39حصہ تیرتا ہوا دیکھتے ہیں
08:41جو کافی دردناک سین
08:43زیفر کا دوست
08:45سرفنگ کرنے کی بات
08:47ابھی بھی بیچ پر بھٹک رہا تھا
08:49جہاں اسے زیفر کا سرف بورڈ ملا
08:51جس سے اس کی پریشانی اور بڑھ جاتی ہے
08:53وہ سوچتا ہے
08:54اس کا سارا سمان آس پاس ہی ہے
08:56تو پھر زیفر کہاں پر ہے
08:57رات کو ٹکر پھر سے نیچی آیا
08:59زیفر کے لیے پانی اور بیڈ لے کر
09:01لیکن زیفر جو گسے سے بھری ہوئی تھی
09:03وہ تانگ مار کر ٹرے گرا دیتی ہے
09:06اور اس کے موہ پر ہی کہہ دیتی ہے
09:07کہ تو خود کو شارک سمجھتا ہے نا
09:09لیکن تو شارک نہیں ایک کیڑا ہے
09:11صرف ایک کیڑا پاگل کیڑا
09:13جو سن کر ٹکر وہاں سے غصے میں چلا گیا
09:15اب زیفر وہاں پڑی بارٹی کو توڑتی ہے
09:17جس کی مدد سے اس نے نوکیلا ہتھیار
09:20بنا لیا تھا کیونکہ اسے پتا تھا
09:22کہ ٹکر دوبارہ ضرور آئے گا
09:23اب زیفر نے پانی تو پیا نہیں تھا
09:25اس لیے ٹکر اسے بھی ہوشی والا
09:27انجیکشن لگانے جاتا ہے
09:28جیسے وہ پاس آیا
09:37لیکن تب تک ٹکر بھی اس کی ٹانگ میں
09:40انجیکشن لگانے میں کامیاب ہو گیا
09:42بھاگ کر وہ اوپر آئی
09:44ریڈیو کے ذریعے مدد مانگتی ہے
09:46لیکن آگے سے کوئی جواب نہیں آتا
09:48تبھی اسے سامنے ایک کشتی دکھائی دی
09:50اس لیے وہ زور زور سے چلانے لگی
09:52تاکہ ان کا دھیان اس طرف آئی
09:54لیکن اس کشتی میں پارٹی چل رہی تھی
09:56تو آواز وہاں پہنچنا بہت مشکل تھا
09:58اتنی دیر میں تکر بھی اوپر آ جاتا ہے
10:01جسے دیکھ زیفر اس کا کیمرہ اٹھا لیتی ہے
10:03کیمرہ کو لے کر وہ کافی پریشان ہو رہا تھا
10:06اس لیے زیفر وہ پانی میں پھینک دیتی ہے
10:08جس کے بعد خود بھی پانی میں گھت جاتی ہے
10:11اس امید کے ساتھ کہ میں سامنے والی کشتی تک پہنچ جاؤں گی
10:14لیکن بیچ میں ہی وہ بہوش ہو جاتی ہے
10:17تب تکر اسے پھر سی پکڑ لیتا ہے
10:19اور واپس لاکر ایک بار پھر کشتی میں بان دیتا ہے
10:22اب ظاہر ہے اس کی پاس کیمرہ نہیں تھا
10:24تو زیفر کو ریکارڈ کیسے کرے گا
10:26اور اگر اس کی موتی ریکارڈ نہیں کر سکے گا
10:28تو ظاہر ہے وہ اسے مارے گا بھی نہیں
10:30یہی سوچ کر زیفر نے سارا پلان کیا
10:32اس لیے اب تکر واپس کنارے پر آ جاتا ہے
10:35تک کہ نیا کیمرہ لا سکتا ہے
10:36زیفر کو کشتی میں ہی باندھ کر وہ
10:38ٹرک لے کر نکل جاتا ہے
10:40اسی بیچ پولیس بھی زیفر کو دھونے میں لگی ہوتی ہے
10:42لیکن اس کی دوست کو ابھی بھی چین نہیں آ رہا تھا
10:45اس لیے وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر
10:47یہاں کی پارکنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے لگتا ہے
10:50جس نے وہ زیفر کی ٹرک کے پاس
10:52ٹکر کی ٹرک کو دیکھتا ہے
10:53اس پر ٹکر ایکسپیرینس کا لوگو دیکھ کر
10:55وہ دھوڑا سرچ کرتا ہے
10:57اور اس جگہ کا صحیح اڈریس نکال کر
10:59آخر اس کشتی تک پہنچ جاتا ہے
11:01جیسے اندر آیا
11:02اسے نیچے سے زیفر کے چلانے کی آواز آئی
11:05اس لیے وہ جلدی سی دروازہ توڑ کر
11:08اندر آیا اور فائنلی
11:09زیفر کے پاس پہنچ جاتا ہے
11:11وہ اسے دیکھ کر خوش بھی تھی
11:12ساتھی حیران بھی
11:13کہ آخر یہ کیسے بلا کسی کلو کے مجھ تک پہنچ گیا
11:16حالانکہ یہ چیز ناممکن
11:18وہ بھی تب جب میں اسے چھوڑ کر آ گئی تھی
11:20اور اسے میرے بارے میں کچھ پتہ بھی نہیں تھا
11:22لیکن یہ بات تو سچ ہو گئی تھی
11:24جو اس کی دوست نے کہی تھی
11:25کہ ہم کسی خاص مقصد سے ملے ہیں
11:27زیفر اسے کہے تھی
11:28کہ جلدی سے اوپر جا کر کچھ لے کر آو
11:30جسے میں ازاد ہو سکو
11:31اور جلدی سے پولیس کو کال کر دو
11:33اب کال کرتے ہوئے
11:34اس کا دوست اوپر جانی لگا
11:36لیکن بدکسمتی سے
11:37اوپر ٹکر آ گیا
11:38جو اسے پکڑ لیتا ہے
11:39پولیس کو فون لگ بھی چکا تھا
11:41لیکن اس سے پہلے کو کچھ بول پاتا
11:43ٹکر اس کا فون توڑ دیتا ہے
11:45پھر وہ مار کر اسے زخمی کر دیتا ہے
11:47لیکن کسی طرح زیفر کا دوست بھی
11:49اس پر حملہ کر کے پیٹنے لگا
11:51اور گلہ گھونٹ کر اسے مارنے ہی والا تھا
11:54کہ تبھی پیچھے سے ٹکر کا ساتھی آ کر حملہ کر دیتا ہے
11:57کیونکہ وہ خود نہیں جانتا تھا
11:58کہ ٹکر کتنا برا انسان ہے
12:00اور وہ کرتا کیا ہے
12:01وہ جب زیفر کو چلاتے ہوئے دیکھتا ہے
12:03تو اب جا کر اسے ساری بات سمجھائی
12:05لیکن کیا فائدہ
12:06کیونکہ کافی دیر ہو چکی تھی
12:07ٹکر اس کے سر میں خوب گھسا دیتا ہے
12:09جس سے موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی
12:11ٹکر نے سوچا
12:12کہ کنارے پر رکنا ہے ٹھیک نہیں ہوگا
12:14اسی لئے وہ کچھتی لے کر
12:15ایک سنسان آئیلینڈ پر جانے لگا
12:17اور زیفر کی دوست کو بھی اس نے
12:19زیفر کی ساتھ والے بیٹ پر بان دیا تھا
12:22اس کا دوست زیفر سے
12:24اپنے دل کی بات کرنے ہی والا تھا
12:26کہ تب یہاں ٹکر آ گیا
12:27اور وہ دونوں کو اوپر لے آتا ہے
12:29کیونکہ اس نے فیصلہ کیا تھا
12:31کہ ان میں سے ایک کو مار کر
12:32آج ایک ٹیپ دن میں ہی ریکارڈ کرنی پڑی
12:35وہ اپنے ساتھی کی لاش کو پانی میں پھیکتا ہے
12:37جس سے وہاں شارکس آگئی
12:38اور پھر رسی کی سہارے
12:39زیفر کی دوست کو بھی
12:40پانی میں اتار دیتا ہے
12:42حالانکہ شارکس اس کے بہت قریب تھی
12:44لیکن اس کا کچھ بگاڑ نہیں پاتی
12:46کیونکہ وہ زیفر کی بات مان کر
12:47ذرا بھی نہیں درا
12:48شانت رہا
12:49اگر درتا اور جھٹ پٹاتا
12:50تو یقیناً حملہ ہو سکتا تھا
12:52اب کیونکہ وہ بلکل صحیح تھا
12:54اس لئے ٹکر اسے باہر نکال کر
12:56واپس کشتی میں لے آتا ہے
12:57دوسرا طریقہ آزمانی کے لیے
12:59اس پار اس نے زیفر کی دوست کے جسم پر
13:01بہت سارے کٹس لگائی
13:02اور پھر اسے پانی میں چھوڑا
13:03یعنی کہ اب اس کی بچنے کے چانسز
13:06بہت ہی کم
13:06لیکن تبھی ٹکر کی نظر
13:07وہاں آ رہے ہیلیکاپٹر پر پڑ جاتی ہے
13:09جو زیفر کو ڈھونڈ رہا تھا
13:11اس لئے وہ
13:12ان دونوں کو پھر سے نیچے لے جا کر
13:14بان دیتا ہے
13:15اب شارک سے تو
13:16اس کی دوست کی جان بچ گئی تھی
13:17لیکن اس کی حالت بہت خراب تھی
13:19گون بہنے سے
13:20اس کی موت ہو سبتی تھی
13:21اس کی حالت دے کر
13:22زیفر اپنا ہاتھ ہتکڑی سے نکالنے کی
13:24بہت کوشش کرتی ہے
13:25لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا
13:27اب اسے کچھ اور نہیں سوجا
13:28وہ اپنا انگوٹھا توڑ لیتی ہے
13:30تاکہ ہاتھ باہر نکال سکے
13:32لیکن اس کی موجود بھی
13:33ہاتھ باہر نہیں آتا
13:35پھر اس نے اور بھی خطرناک چیز کی
13:37اپنی دانتوں سے
13:38باقی انگوٹھے کا حصہ
13:39الگ کیا
13:40حالانکہ اسے بہت تکلیف ہوئی
13:42لیکن اب جا کر وہ ازاد ہو
13:43دھبی یہاں تکر بھی آ گیا
13:44اسے بے ہوش کرنے کے لیے
13:46لیکن وہ اسے ہی چکمہ دے کر
13:48روم سے باہر چلی گئی
13:49اسے اندر ہی لاک کر دیتی ہے
13:51لیکن تکر بھو چلاک تھا
13:53اسے باہر نکالنے کا دوسرا راستہ پتا تھا
13:55اوپر آ کر
13:56زیفر کشتی کو سٹارٹ کر دیتی ہے
13:58لیکن تکر روم سے باہر آ کر
14:00پورے سسٹم کو ہی بند کر دیتا ہے
14:01اب کوئی اور راستہ نہیں تھا
14:03اسے لیے وہ تکر سے بھیڑ گئی
14:05کافی دیر تک اسے لینے کے بعد
14:06پانی میں کھوچ جاتی ہے
14:08سامنے والی آئیلنڈ پر جانے کے لیے
14:10جہاں شادی چل رہی تھی
14:11لیکن مسئیبت اس کے لیے بہت
14:13کیونکہ ہاتھ میں سے کھوڑ نکل رہا تھا
14:14پانی میں شارکز تھی
14:16اور پیچھے سے چھوٹی کشتی لے کر
14:18تکر بھی آ رہا تھا
14:19اس کی باوجود بھی
14:30اسے احساس ہو گیا تھا
14:31کہ بڑا خطرہ اس کا دوست نہیں
14:33بلکہ زیفر ہے
14:34اس لیے اس نے اس بار
14:35کرسی پر بٹھایا
14:36اس کے دوست کو
14:37اور سٹریپس کے ساتھ
14:38زیفر کلٹکا دیا
14:39تب یہاں پر بڑی سی وائٹ شارک آ گئی
14:41جس وجہ سے باقی شارکز
14:43وہاں سے چلی جاتی ہیں
14:44آج کا اس کا یہشو
14:45کافی بڑا ہونے والا تھا
14:47جو دیکھ کر
14:47وہ کافی خوش بھی ہوا
14:49اور چونک بھی گیا
14:50کیونکہ بچپن میں
14:50اس پر بھی
14:51وائٹ شارک نے ہی حملہ کیا تھا
14:53اور اب وہ بینہ ٹائم گوائی
14:54زیفر کو پانی میں چھوڑ دیتا ہے
14:56لیکن زیفر ریلیکس تھی
14:57اس لیے ابھی بھی بچی ہوئی
14:59تب ایک بھالے سے تکر
15:00شارک کو مار کر اکسانے لگا
15:02تب بھالا غلطی سے
15:03زیفر کی پاس چلا گیا
15:04اور وہ ازاد ہو کر
15:06پانی میں چلی جاتی ہے
15:07جہاں وہ وائٹ شارک کو
15:08کافی قریب سے دیکھتی ہے
15:09اب شارک
15:10اس کی قریب آتی ضرور ہے
15:20مطلب تھا کہ وہ بھی
15:21شارک کا سروائیور ہے
15:23وہ کسی جانور کا نہیں
15:24بلکہ انسان کی سروائیور ہے
15:26اسی لیے اس فلم میں
15:27انسانوں کو کہا گیا ہے
15:28کہ وہ
15:29دینجرس اینیملز ہیں
15:30یعنی کہ خطرناک جانور
15:31جو بے رحمی سے
15:32جانوروں کو مار دیتے ہیں
15:33یہ بھی نہیں دیکھتے
15:34کہ وہ انسانوں کو
15:35کوئی نقصان نہیں پونچا رہا
15:37اب یہ دیکھ کر
15:37زیفر کو ایک بار پھر
15:39حمد ملی
15:39اور وہ دوبارہ
15:40کشتے کے اوپر چڑ جاتی ہے
15:50اس کی بھیانک موت ہو جاتی ہے
15:52اور اس بار
15:53سب سے اچھے ٹیپ
15:54خود ٹکر کی ہی بنتی ہے
15:55ایک دم پرفیکٹ چیوٹ
15:57لیکن اسی بھی
15:58زیفر بھی پانی میں گر جاتی ہے
15:59جو دیکھ کر
16:00اس کا دوست کافی پریشان ہو گیا
16:02کیونکہ اسے لگ رہا تھا
16:03کہ وہ بھی مر جائے گی
16:04اور میں بھی
16:05وہ کافی دکھی تھا
16:06لیکن جیسے تیسے زیفر
16:07پھر سے نکل کر باہر آ گئی
16:09اور اپنی دوست کو سنبھالتی ہے
16:11کیونکہ وہ کافی بہادر لڑکی
16:12زیفر فلیر جلا کر
16:14وہاں سے گزر رہی کشتی کو بلاتی ہے
16:16جو خوش قسمتی سے
16:17انہیں دیکھ لیتے ہیں
16:18اور مدد کے لیے آنے لگے
16:19اور کچھ اس طرح
16:20اپنی بہادری کی وجہ سے
16:21زیفر نے اپنی
16:22اور اپنی دوست کے جان بچا لی
16:24اور اسی کے ساتھ
16:25اس فلم کے کہانی
16:27یہی پر ختم جاتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:35:46
Up next