Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بیتل میں ناغرہ نسل سے تو ہر کوئی واقف ہے
00:02یہ مکمل ناغرہ نسل کا بکرا
00:06اپنی جوانی کی شاندار عمر میں ہے
00:08اور صحت و توانائی کی ایک زندہ مثال ہے
00:11اس کا گہرا رنگ
00:13اس کو چمکتا ہوا
00:15اور اس کی شخصیت کو زیادہ پرکشش بناتا ہے
00:19مضبوط جسم اور خوبصورت بناوٹ
00:22اسے دیکھنے والوں کے دل جیت لیتی ہے
00:24یہ بکرا نہ صرف ظاہری طور پر دلکش ہے
00:27بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی
00:29اپنی مثال آپ ہے
00:31اس کی چمکدار آنکھیں اور جاندار حرکات
00:34اس کی بہترین پرورش اور دیکھ بال کا ثبوت دے رہی ہیں
00:39یہ فارم یا گریلو افضائش کے لیے
00:42بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے
00:44اس کی خصوصیات
00:47اس میں بھرپور طور پر نمائع ہیں
00:50جو کہ ایک خاص نسل میں ہونی چاہیے
00:52نسل کی پہچان رکھنے والے حضرات
00:55اس کو خوب اچھے طریقے سے سمجھتے ہوں گے
00:57موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended