Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بربری نسل کا مکمل سیاہ تیڑا بکرا اپنی جوانی کی شاندار عمر میں ہے اور صحت و طوانائی کی زندہ تصویر پیش کر رہا ہے
00:08اس کا گہرا سیاہ اور چمکتا ہوا رنگ اس کی شخصیت کو اور زیادہ پرکشش بنا رہا ہے
00:14مضبوط جسم اور خوبصورت بناوٹ اسے دیکھنے والوں کے دل جیت لینے کے لیے کافی ہے
00:20یہ بکرا نہ صرف ظاہری طور پر دلکش ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے مثال ہے
00:25اس کی چمکدار آنکھیں اور جاندار حرکات اس کی بہترین پرورش اور دیکھ بال کا پتہ دیتی ہیں
00:31یہ فارم یا گریلو افضائش کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے
00:36بربری نسل کی خصوصیات اس میں برپور طور پر نمائع نظر آ رہی ہیں
00:40آپ اس کے کانوں سے دیکھ سکتے ہیں
00:43نرم اور گھنے بال اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیے جا رہے ہیں
00:47یہ بکرا ایک قیمتی سرمایہ ہے جو اپنی نسل کو آگے بڑھانے میں بہترین کردار ادا کر سکتا ہے
00:54کمال کی خوبصورتی اور صحت کے ساتھ یہ دیکھنے والوں کو فوراں اپنی طرف مائل کر لیتا ہے
01:01اور دیکھنے والوں کے دل میں آتا ہے کہ کاش ہم اسے خرید سکتے ہوں
01:05آپ اس کے رنگ کا امتظائی دیکھیں
01:07اس کے رنگ کی چمک دیکھیں
01:09اس کی بناوٹ دیکھیں
01:10اس کا پرنٹ دیکھیں
01:11تو آپ کو نظر آتا ہے کہ قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار یہ ٹیڑا بکرا آپ کے پاس بھی ہونا چاہیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended