Skip to playerSkip to main content
#Airblueplane #escapesaccident #pmshehbazsharif #ChairmanNDMA #Malakand #juileader #GilgitBaltistan #kpk #heavyrain #flood #pakarmy #frontiercorps #floodreliefoperations #buner #flood #weatherupdate #ishaqdar #AsimMuni #Trump #Modi #Headlines

Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts

KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom

At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur

Metro bus service suspended in Rawalpindi

Lightning strike kills five in Bajaur

No compromise on independence, sovereignty, says Field Marshal Munir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈھابان اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا میڈیا سے گفتگو میں کہا
00:33امدادی کارروائیاں جاری ہیں تمام راستے کھول دیئے گئے ہیں
00:37ڈیمین ڈی ایم اے اور وزیر آزم سے بھی رابطے میں ہوں
00:40تینوں اصولوں کے وزراء اعلیٰ نے مجھ سے رابطہ کیا
00:43ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
00:45اور کراسی میں یوم آزادی پر ہوائی فائننگ کرنے والی خاتون گرفتہ
00:58ڈرنگی پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کو گریفتار کر لیا
01:01دو ملزم فرار
01:02گریفتار خاتون پولیس قومی رضاکار کی سابق افسر نکلی
01:06مقدمہ درج کر لیا گیا
01:08اور اسلام آباد سے کراچی آنے والی ائر بلو کی پرواز
01:11ہاتھ سے سبال بال بچ گئی
01:13تیارہ اڑان بھرنے کے لیے تیار تھا
01:15انجن سے پرندہ ٹکرا گیا
01:16کیابن کے اندر دھواں بھر گیا
01:18انجن میں خرابی کے بعد تیارہ گراؤن
01:20جہاز کی ادم دستیابی پر پرواز بھی منسوخ
01:23مسافروں کا احتجاب
01:24خدا نے مجھے ملک کا محافظ بنایا ہے
01:27اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں
01:30تبدیلی سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹ ہیں
01:33افواہیں پھیلانے والے حکومات اور مقتدرات دونوں کے مخالف ہیں
01:38آرمی چیف فیل مارشل سید آسی منیر کی برسلز میں گفتگو
01:41کہا پاکستان کو چین اور امریکہ سے تعلقات میں
01:45توازن برقرار رکھنے کا طویل تجربہ ہے
01:47ایک دوست کے لیے دوسرے کو قربان نہیں کریں گے
01:51ٹرامپ کی آمن کی خواہش حقیقی ہے
01:53اسی لیے نوبیل انام کے لیے نامزد کرنے میں پہل کی
01:57باقی دنیا صدر ٹرامپ کو نوبیل انام کے لیے نامزد کرنے میں
02:01پاکستان کی پیروی کر رہی ہے
02:03فیل مارشل نے کہا
02:04بھارت پروکسیوں کے ذریعے پاکستان کا آمن تباہ نہ کرے
02:08افغان حکومات طالبان کو پاکستان میں دھکیلنے کی کوشش بند کرے
02:12ایک ایک پاکستانی کے خون کا بدلہ لینا ہم پر واجب ہے
02:16فیل مارشل نے وزیر اعظم کے خلوص سے
02:19اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کرنے کو سراہا
02:21انہوں نے کہا
02:22جنگ کے دوران وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کازم قابل تعریف ہے
02:27خیبر پفتنخواں میں
02:35بادل پھٹنے آسمانی بجلی گرنے سے تباہی
02:38انڈی ایم نے تین سو اٹھائی سنواد کی تصدیق کر دی
02:41گونیر میں دو سو تیس لاشیں نکالی گئیں
02:43ایک سو اسی سے زائد زخمی
02:45متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں
02:47قدر نگر کے علاقے میں
02:49آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے پچیس افراد جان سے گئے
02:53قدر نگر اور ڈگر میں کئی رابطہ پل بہ گئے
02:56گونیر میں ایک سو بیس سے زائد گھر مکمل تباہ ہو چکے ہیں
03:00سیلاب کے دوران جانبھک ایک سو نوے افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
03:04شانگلہ میں سیلاب کے باعث جانبھک افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی
03:09کئی لاپتہ سات سے زائد رابطہ پل ٹوٹ گئے
03:12آبی ریلہ دیجنو گاڑیاں اور مویشی بھی بہا لے گیا
03:15سوات نے بھی سیلاب سے ہر طرف تباہی جانبھک افراد کی تعداد بائیس ہو گئے
03:21مانسیرہ میں بیس اموات متاثرہ ازلام اندادی کاروائیاں جاری ہیں
03:26کلاوڈ برس کے بعد دس فٹ بلند آبی ریلہ آیا
03:36کچھ بھی بٹانے کا موقع نہ ملا
03:38بنیر کے ڈاکٹر مراد کا گھر بھی رہائش کے قابل نہ رہا
03:42گھروں میں کئی فٹ پانی اور کیچر جمع ہے
03:45جہاں کل تک زندگی روان تھی
03:47وہاں آج موت کا سنناٹہ ہے
03:49دکانوں کے شٹر ٹوٹ گئے
03:51بجلی کے کھمبے گر گئے
03:53کئی دراخت جڑوں سمیت اکھڑ گئے
03:55لوگ دکانوں سے بچا کچا سامان سمیت رہے ہیں
03:58پیر بابا کے مزار کے ہاتھے میں بھی کیچر اور گارہ جمع
04:02سوات کے محلے بنگلہ دیش میں بیچی کے جہیز کے ساتھ
04:05والد کی خوشیاں بھی سیلاب میں بہت گئے ہیں
04:08سیلاب تباہی کی داستان چھوڑ گیا
04:10مارکٹوں میں دکانیں پانی اور کیچر سے بھری ہیں
04:13تاجروں کا کہنا ہے سیلاب سے کروڑوں کا نقصان ہوا ہے
04:17بنیر کی اساتذہ نے جان پر کھیل کر
04:29سکول میں پھسے دھائی سوہ طلبہ کو بچا لیا
04:32ایئر وائی نیوز کی ٹیم متاسہ سکول پہنچ گئی
04:34جہاں ہر طرف ریت کے ڈھیر ہیں
04:36بچے اپنے بستے اور کتابیں سکول چھوڑ کر چلے گئے
04:39جنسپل محمد اجاز کہتے ہیں پانی کے لیے نے کئی فوٹ اونچی تھی
04:43بچوں کو تیسری منظر پر لے گئے
04:45ارسادزہ بچوں کے ساتھ موجود رہے جس نے ان کا حوصلہ بڑھا
04:49وزیر آزم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں
05:00نواز شریف سے ملاقات
05:01کے پی میں سلاب کے بعد کی صورتحال سے آگا کیا
05:05نواز شریف کی وزیر آزم کو سلاب متاثرین کی حرمم کی مدد کرنے کی ہدایت
05:09نواز شریف نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا
05:12خیب پختون خواہ میں آبی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا زیان سانحہ ہے
05:17دکھ کی گھڑی میں ہم دردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
05:20اللہ اس تانے میں زخمی ہونے والوں کو سہتیاب کرے
05:23اور شہدہ کو جنت عطا فرمائے
05:26بنیر سوات اور باجور میں پاک فوج فرنٹیر کور کا فلارڈ ریلیف آپریشن
05:35آئی جی ایف سی خیبی نورت میجر جنرل راو عمران سر تاج کا بنیر میں
05:40سلاب زدہ علاقوں کا دورہ
05:42امدادی کاموں کا جائزہ لیا
05:43پاک فوج نے باجور اور دیر کو ملانے والے پل کی تنصیب کے لیے کام شروع کر دیا
05:48نیا پل بنانے کے بعد باجور اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو جائے گا
05:53سلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کے ہلیکاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان کی فراہن
05:58لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتخلی
06:00متاثرہ افراد کو باحفاظت ریسکیو کرنے
06:03اور محفوظ مقامات پر منتخل کرنے تک آپریشن جاری رہے گا
06:07پاک فوج کی گلگت بلتستان میں بھی امدادی کارروائیاں
06:11غزر میں پاک فوج گلگت بلتستان سکاوٹس کی بروقت اور فعال امدادی کارروائیاں
06:16ہلیکاپٹر کے ذریعے عدویات، اشعائے ضروریہ متاثرین تک پہنچائے گا
06:21سلاب متاثرین نے پاک فوج کے اس اقدام کو بھرپور سارا
06:25باجور میں ہلیکاپٹر حادثے میں شہید دو پائلٹوں سمیت پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا
06:42نماز جنازہ سیول سیکیٹری اڈیٹ پر شاور میں ادا کی گئی
06:45سیول اور اسکری حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
06:49شہیدوں کو پولس دستے کی جانب سے سلامی دی گئی
06:52کے پی حکومت کا ہلیکاپٹر اندادی سامان بازور لے جاتے ہوئے ماموند میں تباہ ہوا تھا
06:57گلگت میں سیلاب کے باعث نلتر ایکسپریس کا بڑا حصہ بہ گیا
07:07نلتر کا دیگر علاقوں سے رابطہ منپتہ سیاہوں کی بڑی تعداد مز گئے
07:12ترجمان گلگت بلتستان حکومات فیض اللہ فیراغ کہتے ہیں
07:16نلتر میں تین بجلی گھر بند ہونے سے شہر کو بجلی کی فراہمی متاثر ہے
07:21سعودی عرب کا پاکستان میں سیلاب سے نقصہ ناک پر اظہار افسوس
07:26متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
07:28سعودی وزیر خارجہ نے کہا مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں
07:32ایرانی صدر کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار
07:36مسعود پیزہ شیعان کا حکومت اور عوام کے نام تازیتی پہ ہام
07:40ایرانی صدر نے کہا ایران پاکستان کے لیے ہر طرح کے تعاون انداد اور ریلیف کے لیے تیار ہے
07:46کوئیتی وزیر خارجہ کا اسحاق دار کو ٹیلیفون ولی عہد سبا الخالد السبا کی جانت سے سلاب میں قیمتی جانی نقصان پر تازیت کا پیغام
07:55ولی عہد کا کہنا ہے کوئیتی حکومت اور عوام پاکستان میں سلام متاثرین کو ہر ممکن تعاون پرہم کرنے کو تیار ہیں
08:02روسی سفارت خانے کا خیبر پک فنخواں میں سلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
08:08جان بھا قفرات کے لواحقین سے تازیت اور ہمدردی کا اظہار
08:20دانلڈ ٹرامپ اور روسی صدر پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات
08:24ملاقات تعمیری رہی دونوں رہنماؤں کا اتفاق
08:27الاسکا پہنچنے پر پیوٹن کا ریڈ کارپٹ استقبال
08:30دونوں صدور ایک ہی گاڑی میں امریکی بیش سے روانہ ہوئے
08:34روسی صدر نے ٹرامپ کو دورہ موسکو کی دعوت
08:37ٹرامپ نے صدر پیوٹن سے ملاقات مصبت قرار تھی
08:40سوشل میڈیا پر لکھا
08:41صدر زلنسکی اور متعدد یورپی رہنماؤں
08:45برشمول نیٹو کے سیکیٹری جنرل سے گفتگو بھی کامیاب رہی
08:48سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ روس یکرین جنگ ختم کرنے کا بہترین طریقہ
08:53براہ راست آمن معاہدہ ہے
08:55صدر زلنسکی پیر کو وائٹ ہاؤس آئیں گے
08:58معاملات درست رہے تو صدر پیوٹن سے ملاقات بھی تحقی جائے گی
09:01اس آمن معاہدے کے نتیجے میں
09:04ممکنہ طور پر لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں گے
09:07دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کو نتائج بھکتنا ہوں گے
09:18دہشت گردی سے تنگ بلچستان کے عوام خود بتا رہے ہیں
09:21دہشت گرد اور سہولتکار کہاں ہیں
09:24بی جی آئیس پی آر لیفٹریجن جنرل احمد شریف جوابری کی انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ سے
09:29گفتگو کہاں فوج کی علاقے خالی کروا کر آپریشن کرنے میں دلچسپی نہیں
09:34ایک شخص کے دہشت گردی کی سزا پورے علاقے یا پورے گاؤں کو نہیں دی جا سکتی
09:39عوام اور انتظامیت سے مل کر سمجھداری سے سب کچھ کرنا ہوگا
09:43اس لیے اس کو انٹیلیزنس بیسٹ آپریشن کا نام دیا جاتا ہے
09:57ہم جس رفتار سے چل رہے ہیں اس سے ترقی ممکن نہیں
10:00ملک میں بیروزگاری مہنگائی اور آبادی جیسے بم پڑے ہوئے ہیں
10:04ایسے گزارہ نہیں ہو سکتا
10:05ایف پی سی سی آئے رہنما آئیس ایم تنبیر کی پریس کانفرنس
10:09کہا جب چند کروڑ آبادی تھی تب بھی چار صوبے تھے
10:12اور آج جب آبادی پچیس کروڑ ہے تب بھی چار ہی صوبے ہیں
10:17چاہتے ہیں ملک کے ہر ڈیویجن کو اختیارات دیے جائیں
10:20حکومت اپنے اخراجات کم کرے
10:22ٹیکس کا دائرہ ایکار بڑھائے
10:24ٹیکس دینے والوں کو مزید نہ نچوڑا جائے
10:27لاہور کے اندر وزیر اعلی شہباز شریعت کی سویٹ تھی
10:34وزیر اعظم کی نہیں
10:35وفاق نے ایک پیسہ بھی نہیں لگایا
10:37کراچی کے ترقی کے ذمہ داری وفاقی نہیں
10:40صوبائی حکومت کی ہے
10:41وفاقی وزیر ایسے نے قوال کہتے ہیں
10:43ایم ایف سی کے بعد تمام صوبوں کو
10:45ان کی آبادی کے لحاظ سے وسائل مل جاتے ہیں
10:47اس کے باوجود
10:49وفاقی حکومت نے کراچی میں
10:51گرین لائن کا منصوبہ بنایا
10:52K4 کے لیے بھی فنڈز جاری کر رہے ہیں
10:55K4 منصوبے کے پانچ افتتا ہوئے
11:04ایک نسل جوان ہو گئی
11:06K4 منصوبہ مکمل نہیں ہوا
11:08ہم نے ایک سال میں نئی حب کنال بنا کر دے دی
11:11میر کراچی مرتضیٰ وحاب کی
11:13کورنگی میں گفت پو
11:14کہا کراچی والوں کو پرانا کراچی نہیں چاہیے
11:17گورنر سین سیاست کر کے غیر آئینی کام کر رہے ہیں
11:21بھائی آپا اور باجی کہنے سے
11:23شہر کا بھلا نہیں ہوگا
11:25کراچی میں 14 اگست کو
11:30ہوای فائرنگ نے
11:31ماسون میرہ کے گھر والوں کی خوشیاں
11:33ماتم میں بدل دی
11:34یوم آزادی کی رات اندھی گولی لگنے سے
11:37چھ سال کی میرہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے
11:40اسلام آباد میں
11:41یوم آزادی پر ہوای فائرنگ نے
11:43ننے ریان کی جان لیڈی
11:44گیارہ ماہ کے ریان بلال کے سر میں گوری لگی تھی
11:47جس کے بعد وہ ونٹی لیٹر پر تھا
11:49ریان لاہور سے نانی کے گھر
11:51اسلام آباد گیا تھا
11:53خاتون اول آصفہ بھٹو
11:59کا بھی خیبر پختون خامس سلام سے
12:01یانی علمالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
12:03جان بھا کپ رات کے لوحکین سے تازیت
12:06کہا جان ہتیلی پرک کر
12:08بلند حوصلوں کے ساتھ
12:09امدادی کاروائیہ کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں
12:11انتظامیاں ان علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے
12:15جن کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے
12:18نائب وزیراعظم اسحاق دار سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
12:27برطانوی نائب وزیراعظم منجلہ رینر سمیت دیگر حکام سے ملاقات کریں گے
12:32ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
12:34دورے کا مقصد پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحتم بنانا ہے
12:38برطانوی ارکان پارلمنٹ کشمیری راہنما اور پاکستانی کمیونٹی نمائن دگان بھی اسحاق دار سے ملیں گے
12:45اسحاق دار رمامہ سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے
12:4925 اگز کو جدہ میں اسلامی تابون تنظیم وزراء خارجہ کاؤنسل اجلاس میں شرکت کریں گے
12:54سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
12:56OIC اجلاس فلسطین کی موجودہ صورتحال اور نسل کشی کے تناظر میں مناقب کیا جا رہا ہے
13:02اسٹرائیل نے مشرقی غزہ پر حملے تیز کر دی ہے
13:1324 گھنٹے میں مزید 44 فلسطینی شہید
13:16شہدہ میں 16 افراد انداد کے منتظر تھے
13:18اسٹرائیلی فورسز نے الزیتون میں اندادی کارکونام کی گاڑی پر فائرنگ کر دی
13:23بھوک کے باعث بچے سمیت 11 فلسطینی دم توڑ گئے
13:26تعداد 251 ہو گئی
13:28فلسطینی حکام کا کہنا ہے غزہ میں ہر پانچوہ بچہ بھوک سے نڈھال ہے
13:32اسٹرائیلی فورسز اندادی ٹرکوں کو داخل نہیں ہونے دے رہے
13:36بھارتی فاشست حکومت میرے والد کو آئندہ ماہ فانسی دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے
13:47کشمیری حریت رہنمہ یاسیر ملک کی بیٹی نے دنیا سے والد کو بچانے کی اپیر کر دی
13:53کہا جی نمریکہ سمیت عالمی برادری اور اقوام متحدہ بھارت کے خلاف فوری ایکشن نے
13:59والد کو بہت یاد کرتی ہوں کئی سال سے ملاقات نہیں کر سکی
14:03مودی اگر طاقتور ہے تو میرے والد کے ست بولنے سے کیوں ڈرتا ہے
14:07بھارت کے یوم آزادی پر واشنگٹن میں سکھوں کا احتجاج
14:15بھارتی سفارت خانے کا گہراؤ خالستان کے پرشم اٹھائے
14:19مزاہین کے بھارت مرداباد اور قاتل مودی کے نارے
14:22بھارتی ترنگے کے ٹکڑے سفارت خانے کے سامنے پھینک دیئے
14:25خوافزدہ بھارتی سفارتی عملے نے پولیس بلائی جو موقع پر کئی گھنٹے موجود رہی
14:30کل واشنگٹن میں خالستان اپرینڈم ہوگا
14:33ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سکھ پہنچنے لگے
14:36سبرہ خالستان کانسل ڈاکٹر سندھو کا کہنا ہے
14:40وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالستان بنائیں گے
14:44بھارت کی یوم آزادی پر پیرس نے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے احتجاج کیا
14:50سپریم کورٹ کا انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے صد باب کے لیے جدت لانے اے آئی کے استعمال پر زور
15:02جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس آئیشہ ملک نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
15:07کہا انصاف کی فراہمی میں تاخیر عوام کے عدلیہ پر اعتماد کو مجروح کرتی ہے
15:13انصاف میں تاخیر سے کمزور پسماندہ طبقات طویل عدالتی کارروائی کا خرش برداشت نہیں کر سکتے
15:20عدالتوں میں بائیس لاکھ سے زائد مقدمات زیرے التوان
15:23فوری طور پر جدید جواب دے سمارٹ کیس مینجمنٹ نظام کی طرف ملتقل ہونا ہوگا
15:29اوڑان پاکستان ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
15:45گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہتے ہیں ایرلائن پاکستان آ چکی
15:49پاکستان اور ایرلائن دو طرفہ تجارت بڑھانے پر غور کر رہے ہیں
15:53کامران ٹیسوری اور ایرلائن کانسل جنرل نے گورنر ہاؤس نے پودے لگا کر
15:58شجر کاری مہنگ کا آغاز کیا ایتھوپیا کے کانسل جنرل نے کہا
16:01پاکستان اور ایتھوپیا نے امن کے لیے بہت قربانیتی ہیں
16:05پاکستان کے ساتھ آرٹیفیشلی اور تجارتی موہدیں ہوں گے
16:09آزاد کشمیر میں کرکٹ کا میدان میدان جنگ بن گیا
16:17کورٹلی میں میچ کے دوران معمولی تقرار خونی جھگڑے میں بدل گئی
16:21دو گروپوں نے ایک دوسرے پر بیٹ برسائے
16:23تصادم سے دس نوجوان زخمی دو کی حالت تشویشناک زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا
16:29جھگڑے کے بعد شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے شہید چوک بند کیا
16:33پولس نے مقدمہ درش کر کے پندرہ ملزم گرفتار کر لیے
16:37احتجاج ختم کر کے راستے کھول دیے گئے
16:40دانی کے ساحل پر افتار کی جنگ چھڑ گئی
16:47ہب ریلی آٹو کروس کا میلہ سچ گیا
16:50ملک بھر سے ستر سے زائد مرد اور خواتین ڈرائیورز کی شرکت
16:53ریکی اور ریجسٹریشن جاری
16:55ریس کے لیے پچاس کلومیٹر کا ٹریک تیار
16:58ستاک کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر بھی ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے
17:02چیف آرگنائزر شجاہ شیروانی نے بتایا
17:04پہلی بار الیکٹرک کار کیٹیگری بھی لانچ کی گئی ہے
17:14اسٹریلیا اور جنوبی افیقہ کی سیریز میں ایک اور شاندار کراوک کیٹ
17:17سینڈ میں کھڑی لڑکی نے میشل مارچ کا زوردار شاک کیچ کر دیا
17:21کیچ لے کر لڑکی ہستی شرماتی اور سہیلیوں سے تالیاں مارتی رہی
17:26اسٹریلیا نے تیسر ٹی ٹوئنٹی جیتا سیریز دو ایک سے اپنے رام کرتی
17:30اور غمزدوں کی محفر کی جان نسط پتیلی خان
17:36سروں کے شہنشاہ نسط پتیلی خان کو مدہاں سے بچھے اٹھائیس برس دیت گئی
17:41لولی وڈ سے والی وڈ اور ہولی وڈ میں پہچان بنائی
17:44بینل اقوامی شہرت پائی
17:46سولہ آگست انیس سو ستانوے کو عظیم فنکار ہم سے بچھڑ گیا
17:50سو ستانوے کو عظیم فنکار ہم سے بچھڑ گیا
Comments

Recommended