00:00foreign
00:30foreign
00:40go to 230
00:53Or
00:59.
01:03ڈیگر علاقوں سے یہ رابطہ منخطہ
01:05سیاہوں کی بڑی تعداد پھز پہ
01:06نلتر میں تین بجلی گھر باند
01:08شہر کو بجلی کی فراہمی متابع
01:10کوئی دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے
01:12یا گھر میں بادودی مواد رکھتا ہے
01:14تو اسے نتائج بھگتنا پڑھیں گے
01:16دہشت گردی سے تنگ بلوچستان کے عوام
01:19خود بتا رہی ہیں کہ دہشت گرد
01:20اور سہولتکار کہاں ہیں
01:22بی جی آئیس پی آر
01:23لیکٹرن جنرل احمد شریف چودری کی
01:25انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کے ساتھ
01:27خصوصی نشست میں گفتگو
01:28کہا فوج کی علاقے خالی کروا کر
01:31آپریشن کرنے میں دلچسپی نہیں
01:33ایک شخص کی دہشت گردی کی سزا
01:35پورے علاقے یا پورے گاؤں کو نہیں دی جا سکتی
01:38عوام اور انتظامیہ کے ساتھ
01:40مل کر بڑی سمجھگاری سے
01:41سب کچھ کرنا ہوگا
01:42اس لیے اس کو انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کا
01:45نام دیا جاتا ہے
01:46دہشت گردی کے خلاف
01:48عوام میں خود کھڑا ہونا ہے
01:50بلوچستان میں سارے بلوچ نہیں
01:52تیس فیصد سے زائد آبادی پختون ہے
01:54جتنے بلوچ بلوچستان میں رہتے ہیں
01:56اس سے زیادہ سندھ اور جنوگی پنجاب میں رہتے ہیں
02:00بنیر کے اساتذہ نے جان پر کھیل کر
02:11سکول میں فسے دھائی سو طلبہ کو بچا لیا
02:13اے آر وائے نیوز کی ٹیم
02:15متاثرہ سکول پہنچ گئی
02:16جہاں ہر طرف ریت کے ڈھیر ہیں
02:19بچے اپنے بستے اور کتابیں سکول چھوڑ کر چلے گئے
02:23پرنسپل محمد اعجاز کہتے ہیں
02:25پانی کی لہریں کئی فیٹ اونچی تھی
02:27بچوں کو تیسری منزل پر لے گئے
02:29اساتذہ بچوں کے ساتھ موجود رہے
02:31جس سے ان کا حوصلہ بڑھا
02:33مونیر سوات اور باجوڑ میں پاک فورچ پرنٹیئر کور کا فلٹ ریلیف آپریشن
02:44پاک فورچ کے ہلیکاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان کی فراہمی
02:47سلاف زدہ علاقوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی
02:51متاثرہ افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنے
02:54اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے تک آپریشن جاری رہے گا
02:58گلگت میں اس علاق کے باعث نلتر ایکسپریس کا بڑا حصہ بہ گیا
03:05نلتر کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع
03:07سیاہوں کی بڑی تعداد پھنس گئی
03:09ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فیراخت کہتے ہیں
03:13نلتر میں تین بجلی گھر بند ہونے سے شہر کو بجلی کی فراہمی متاثر ہے
03:17وزیر اعلیٰ خیب پختونخواہ کی زیرے صدارت اجلاس میں
03:23سلاوی صورتحال پر بریفنگ
03:25سبائی حکومت کا کہنے متاثرہ
03:27اسلام میں تین سو سزائد امبات ہوئیں
03:30دوائیں اور خوراک پہنچائی جارہی ہیں
03:32پی ٹی ایم میں کو ڈیر ارب روپے جاری کر دیئے ہیں
03:35جانبھک افراد کے لوحکین کی مالی انداد کے لیے
03:37ڈیپٹی کمیشنرز کو پچاس کرو روپے جاری کر دیئے گئے ہیں
03:41گورنر خیب پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی
03:44ماند سہرہ میں سلاوی سے جانبھک دو بھائیوں کے گھر تازیت کے لیے آمد
03:48کہا یہ سیاست کا وقت نہیں
03:50سبائی اور وفاقی حکومتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا
03:53نقصانات کا مکمل ازالہ ممکن نہیں
03:55لیکن متاثرین کو دوبارہ آباد کریں گے
03:58خیب پختونخواہ میں سلاوی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا زیادہ سانحہ ہے
04:13مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کا ٹویٹ
04:16لکھا دکھ کی گھڑی میں ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
04:20اللہ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحتیاب کریں
04:23اور شہدہ کو جنت اتا فرمائیں
04:25وزیراعظم شہباز شریف سی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا ٹیلیفانک رابطہ
04:30سیلاوی ریلوں سے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
04:33حافظ نعیم نے حکومت کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا
04:37کہا جماعت اسلامی کے کارکنان نے اندادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
04:41وفاقی حکومت تمام تر سیاسی اختلافات سے ہٹ کر سوبوں کی مدد کرے
04:45وزیراعظم نے جماعت اسلامی کے تعاون اور عملی مدد پر حافظ نعیم کے کردار کو سراہا
04:50کہا انڈیا میں نے پانچ سو ٹن سے زائد سامان متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کر دیا
04:55ایرانی صدرگاہ پاکستان میں سلام سے تباہی پر افسوس کا اظہار
05:12مسعود پیزر شیعان کا حکومت روان کے نام تازیتی پیخان
05:16ایرانی صدر نے کہا ایران پاکستان کے لیے ہر طرح کے تعاون امداد اور ریلیف کے لیے تیار ہے
05:25خاتون اول آسفہ بھٹو کا خیبر پختون خواہ میں اس علاق سے جانیوں والی نقصانات پر افسوس کا اظہار
05:32جان بھاک افراد کی علاوہ قین سے تازیت
05:34کہا جان ہتیلی پر رکھ کر بلند حوصلوں کے ساتھ امدادی کاروائیاں کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں
05:40انتظامیاں ان علاقوں پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے جن کا زمینی رابطہ منفتہ ہو چکا ہے
05:51ہم جس رفتار سے چل رہے ہیں اس سے ترقی ممکن ہیں
05:54مرک میں بیروزگاری مہنگائی اور آبادی جیسے بم پڑے ہوئے ہیں
05:58ایسے گزارہ نہیں ہو سکتا
06:00فی سی سی آئے رہنما اسم تنبیر کی پریس کانفرنس
06:03کہا جب چند کروڑ آبادی تھی تب بھی چار صوبے تھے
06:06اور آج جب آبادی پچیس کروڑ ہے تب بھی چار صوبے ہیں
06:10چاہتے ہیں ملک کے ہر ڈیویجن کو اختیارات دیے جائیں
06:12حکومت اپنے خراجات کم کرے
06:15ٹیکس کا دائرہ کر بڑھائے
06:16ٹیکس دیرے والوں کو مزید نہ نچوڑا جائے
06:19لاہور کے انگر وزیر آلہ شہباز شریف کی سپیڈ تھی
06:28وزیر آزم کی نہیں
06:29وفاق نے ایک پیسہ بھی نہیں لگایا
06:32کراشی کی ترقی کے ذمہ داری وفاق کی نہیں
06:34صوبائی حکومت کی ہے
06:36وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
06:38ان ایف سی کے بعد امام صوبوں کو ان کی آبادی کے لحاظ سے وسائل مل جاتے ہیں
06:42اس کے باوجود وفاقی حکومت نے کراشی میں گرین لائن کا منصوبہ بنایا
06:46کے فور کے لیے بھی فنڈز جاری کر رہے ہیں
06:48کے فور منصوبے کے پانچ افتتا ہوئے
06:58ایک نسل جوان ہو گئے
06:59کے فور منصوبہ مکمل نہ ہوا
07:01ہم نے ایک سال میں نئی حب کنال بنا کر دے دی
07:04میر کراچی مرتضی وحاد کی کرنگی میں گفتگو
07:07کہا کراچی والوں کو پرانا کراچی نہیں چاہیے
07:09گورننس ان سیاست کر کے غیر آئینی کام کر رہے ہیں
07:13بھائی آپا اور باجی کہنے سے شہر کا بھلا نہیں ہوگا
07:17ڈانلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات
07:26یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان نہ ہو سکا
07:28ملاقات تعمیری رہی دونوں رہنماوں کا اتفاق
07:31الاسکا پہنچنے پر پیوٹن کا ریڈ کامپٹ استقبال
07:34دونوں صدور ایک ہی گاڑی میں امریکی بیس سے روانہ ہوئے
07:37روسی صدر نے ٹرمپ کو دورہ موسکو کی دعوت دی
07:40روسی صدر سے ملاقات کے بعد
07:42ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے درمیان
07:44ڈیڑھ گھنٹے فون پر بات
07:45زیلنسکی نے کہا
07:46یوکرین تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے
07:48سیفریقی ملاقات کی حمایت کرتا ہوں
07:51یورپ کو مذاکرات کے ہر مرحلے پر
07:53بات چیت کا حصہ ہونا چاہیے
07:55صدر زیلنسکی پیر کو صدر ٹرمپ سے
07:57ملاقات کے لیے امریکہ جائیں گے
07:59وزیر آزم شہباز شریف کی زیرے صدارت
08:12جناہ میڈیکل کمپلیکس اور
08:14ریسرٹ سینٹر پر جائزہ ازلاس
08:16چینی کمپنی کا تیار کردہ کمپلیکس کا
08:18کانسیپ ڈیزائن پیش کیا گیا
08:19ازلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا
08:21چینی کمپنی نے اسپتال کا کانسیپ ڈیزائن
08:24بغیر کسی محفظے کے فرہم کیا
08:26وزیر آزم نے کہا
08:27بغیر کسی محفظے کے ڈیزائن بنانا
08:29پاک چین دوستی عوامی روابط کی
08:32مضبوطی کا ثبوت ہے
08:33چینی کمپنی کا تحفہ حکومت پاکستانی عوام
08:36اور شفایاب ہونے والے افراد
08:38ہمیشہ یاد رکھیں گے
08:39چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس
08:51عبدوز پی این ایس ایم مانگرو کی لانچنگ
08:54تقریب کے مہمانے خصوصی وائس ایڈمیرل
08:56عبدالسمر نے کہا
08:57ہنگور کلاس عبدوزیں خطے میں طاقت کا توازن
09:00نمنو استحکام برقرار رکھنے میں کردار ادا کریں گی
09:02یہ پروجیکٹ یقینی طور پر
09:04پاک چین دوستی میں ایک نئی جہد کا اضافہ کرے گا
09:06پاکستان میں چین کے ساتھ
09:08آٹھ ہنگور کلاس عبدوزوں کے حصول کے موہدے کیے تھے
09:11آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
09:13چار عبدوزیں چین اور چار
09:14کراچی شپی آرڈ میں
09:16ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے تحت تعمیر دی جائیں گی
09:18یہ عبدوزیں جدید ہتیاروں اور سینسر سے لیس ہوں گی
09:21جس سے دور تک اہداف کو نشانہ بنایا جا سکے گا
09:24رفاقی وزیر اطلاعات اتا تارر سے
09:44بنگلہ دیش کی ہائی کمیشنر کی مراقات
09:46پاک بنگلہ دیش کے تعلقات نے
09:48مصبت پیش سب جاری رکھنے پر اتفاق
09:50اتا تارر کا دونوں ملکوں کے درمیان
09:53بڑھتے روابط پر اتمنان کا اظہار
09:54پیفاقی وزیر نے کہا
09:56سیاسی اقتصادی اور ثقافتی چوبوں میں
09:58تعاون نزید مضبوط بنانے کے لیے پورازم ہے
10:00فلم، ڈراما اور ڈیجیچل میڈیا کے
10:03اس چراف سے خطے میں مصبت بیانیاں فروح پائے گا
10:06بنگلہ دیشی ہائی کمیشنر نے کہا
10:08پاکستان اور بنگلہ دیش میں
10:09دوستی کا تاریخی بندن ہمیشہ قائم رہے گا
10:23سپریم کورٹ کا انصاف فراہمی میں
10:27تاخیر کے سردے باب کے لیے جدت لانے
10:29کے لیے اے آئی کے استعمال پر زور
10:31جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس
10:33آئیشہ ملک نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
10:35فیصلے میں کہا انصاف کی فراہمی میں
10:37تاخیر عوام کے عدلیہ پر اعتماد
10:39کو مجروح کرتی ہے انصاف میں
10:41تاخیر سے کمزور پس ماندہ طبقات
10:43طویل عدالتی کاروائی کا خرچ
10:45برداشت نہیں کر سکتے عدالتوں میں
10:47بائیس لات سے زائد مقدمات
10:49زیر ایلتوا ہیں فوری طور پر جدید
10:51جواب دے سمارٹ کیس
10:53مانیجمنٹ نظام کی طرف منتقل ہونا
10:55ہوگا
10:55فیرانچی میں چودہ اگس کو ہوای فائرنگ
11:09نے ماسوم مرحہ کے گھر والوں کی
11:11خوشیاں ماتم میں بدل دیں
11:12اندھی گولی لگنے سے چھ سال کی
11:15مرحہ زندگی کے بازی ہار گئی
11:16اسلام آباد میں یوم آزادی پر
11:18ہوائی فائرنگ نے ننے ریان کی جان لے لی
11:20فائرنگ سے زخمی ہونے والا
11:22گیارہ ماہ کا ریان بلال دم توڑ گیا
11:24ریان کے سر میں گولی لگی تھی
11:26جس کے بعد وہ ونٹی لیٹر پر تھا
11:28ملکن میں جے یو آئی
11:36زلائی امیر مفتی کفایت کو
11:38بیٹے نے گولی مار دی
11:39مفتی کفایت شدید زخمی
11:41فائرنگ سے دوسرا بیٹا اور بیٹی جان بھاق
11:43ملزم نے گھر میں گھس کر کلاشن کوف سے اندھا دھن فائرنگ کی
11:46پولیس نے مقدمہ درچ کر کے
11:48ملزم مستام کی تلاش شروع کر دی
11:51کڑاشی کے علاقے اور انگی ٹاؤن میں
11:57ٹینکر کی ٹکر سے چار سال کر سلان جان وہاں
12:00ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا
12:02پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے
12:04ٹینکر کو تحویل ملی گیا
12:05ڈرائیور گرفت میں نہ سکا
12:07کڑاشی میں نوجوان پر تشدد کا کیس
12:15عدالت میں پولیس رپورٹ پر ملزمان سلمان فاروقی
12:18اور اویس ہاشمی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا
12:21رپورٹ میں کہا گیا مددی نوجوان دیرش کا کہنے
12:24ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں چاہتا
12:26مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کیا گیا
12:29مددی کے بیان کے بعد جان زمانے کی دھمکی
12:32اور دیگر الزامات ختم کر دیا
12:33اسرائیل نے مشرق غزہ پر حملے تیز کر دیئے
12:45چوہ بیس گھنٹے میں مزید چوالیس پلسطینی شہید
12:48شہدہ میں سولہ افراد امداد کے منتظر تھے
12:51اسرائیلی فورسز نے الزیتون میں امدادی کارکنوں کی گاڑی پر فارنگ کر دی
12:56پلسطینی حکام کا کہنا ہے غزہ میں ہر پانچوہ بچہ بھوک سے نڈھال ہے
13:00اسرائیلی فورسز امدادی ٹرکوں کو داخل نہیں ہونے دے رہی
13:03بھارت کے یومِ آزادی پر واشنگٹن میں سکھوں کا احتجاج
13:14بھارتی صفارت خانے کا کہہ رہا
13:16خالستان کے پرشم اٹھائے مظاہرین کے بھارت مداباد اور قاتل مدی کے نارے
13:21بھارتی ترنگے کے ٹکڑے صفارت خانے کے سامنے پھینک دیئے
13:24خوفصدا بھارتی صفارتی عملے نے پولس بلائی جو موقع پر کئی گھنٹے موجود رہی
13:28کل واشنگٹن میں خالستان ریفرینڈم ہوگا
13:31ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سے پہنچنے لگے
13:34تبرہ خالستان کانسل ڈاکٹر سندھو کا کہنا ہے
13:37وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالستان بنائیں گے
13:42بھارت کے یومِ آزادی پر پیریس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے احتجاج کیا
13:47ٹاپ این ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کو دوسرے میچ میں شکست
13:58فرڈ سکوشیرز نے ایک سو بارہ رنز کا حدف و نیتوے اوبر میں آٹھ رکیٹ پر حاصل کر لیا
14:03فرڈ سکتیس رنز بنا کر نمائیہ پاکستان شاہینز کے فیصل اکرم کی سولہ رنز دے کر پانچ رکٹیں
14:09گردانی کے ساحل پر افتار کی جنگ چھڑ گئی
14:15ہب ریلی آٹو کروس کا میلہ سچ گیا
14:17ملک بھر سے ستر سے زائد مرد اور خواتین ڈرائیورز کی شرکت
14:20ریکی اور ریجسٹریشن جاری
14:23ریس کے لیے پچاس کلومیٹر کا ٹریک تیار
14:25سات کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر بھی ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے
14:29چیف آرگنائزر شجاہ شیروانی نے بتایا
14:32پہلی بار الیکٹرک کار کیٹگری بھی لانچ کی گئی ہے
14:35اور غمزدوں کی محفر کی جان نسط پتیلی خان
14:45سروں کے شہنشہ
14:47نسط پتیلی خان کو مدہوں سے بچھے 28 برس بیٹھ گئی
14:50لولیوڈ سے والیوڈ اور ہولیوڈ میں پہچان بنائی
14:54بینگل اقوامی شہرت پائی
14:55سولہ آگست 1997 کو عظیم فنکار ہم سے بچھڑ گیا
Comments