- 7 months ago
Saba Qamar
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ عربات تیرے روبروں نے ہی گزرا
00:10میں جس عذاب سے گزرا
00:18تو نے ہی گزرا
00:24فیصل کو کیا ہوا ہے؟
00:27اچھی خاصی شکل صورت ہے ان کی
00:29جب میں کیا ہے؟
00:32بزنس ہے اپنا
00:32بزنس
00:34ایک پھٹیچر بائک پہ در ادھر پھرتا جاتا ہے
00:37چار دھنکے کپڑے نہیں اس کے پاس
00:39بزنس ہے اپنا
00:40سمن ان کا اپنا گھر ہے
00:43دو کمروں کا وہ بھی اس علاقے میں
00:45اس علاقے میں کتنے لوگ ہیں جن کا اپنا گھر ہے
00:48دو کمرے بہت ہوتے ہیں اس محلے کے لیے
00:51ایمن وہ مجھ سے عمر میں دس سال بڑھا ہے
00:55احمق آنا باتیں مت کرو سمن
00:57اسے تم بھی تو اسے پسند کرتی ہو
01:02ایک کزن کے حیثیت سے
01:06چھوڑ بھت بولو
01:07سچ بول رہا ہوں میں
01:08فیصل بہت اچھا انسان ہے
01:10اگر میری اس سے شادی ہو جاتی تو بہت اچھا ہوتا لیکن
01:14اب نہیں ہو رہی تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
01:17لیکن مجھے ہے
01:17میں فیصل سے کسی صورت میں بھی شاد ہی نہیں کروں گی
01:21پلیز امی کو بتا دیں
01:22امی کی ٹینشن میں اور اضافہ کرو گی تم
01:25دیکھو مجھ پہ کوئی فرض نہیں کہ ماں کی ٹینشن ختم کنے کے لیے میں کوئے میں کوچ جاؤں
01:29دیکھو سامن
01:40فیصل بہت اچھا انسان ہے
01:42اور ہمارے جیسے گھرانے کے لیے یہ رشتہ بہت اچھا ہے
01:46دیکھو اس کے سر پہ کوئی ذمہ داری بھی نہیں ہے
01:49ایمن میں اپنی ساری زندگی اس محلے میں نہیں گزارنا چاہتی
01:52میرے بھی کچھ خواب ہیں کچھ خواہشات ہیں میں چاہتی ہوں
01:56تمہارے خواب اور خواہشات فیصل بھی پورے کر سکتا ہے
01:59بہت خیال رکھے گا وہ تمہارا سامن
02:02میرے خواب اور خواہشات اس کے استطاعت سے بہت بڑھ گئے ہیں
02:05میرا اس کا کوئی جوڑی نہیں ہے
02:09ویسے بھی میں نے تمہیں بتایا تھا کہ میں نے کچھ رشتے آنے
02:12اچھے جگوں سے آنے اور میں وہیں شادی کروں گی
02:14پلیز
02:15جو رشتے آئی نہیں ہیں ابھی تک
02:18تم ان کی وجہ سے فیصل کا رشتہ ٹھکرا رہی ہو
02:20ہاں ٹھکرا رہی ہوں اور ٹھکرا سکتی
02:23میرے زندگی ہے میں جیسے مرضے گزاروں
02:26وہ سنی نہیں رہی میری بات
02:40نہ میری نہ ایمن کی
02:42بس ایک ہی رٹ لگا رکھی ہے
02:45کہ میں فیصل بھائی سے شادی نہیں کر سکتی
02:48کیونکہ میں نے انہیں ہمیشہ ایمن کے شوہر کے طور پر سوچا ہے
02:51میری مرضی کہاں ہے اس رشتے میں
02:54تو بس فیصل کا دماغ اُلٹ گیا ہے
02:57میں تو خود یہ ہی جاتی ہوں
03:00کہ فیصل کا ایمن سے رشتہ ہو
03:02پھر آپ فیصل کو سمجھائیں نا
03:04تمہارا کیا خیال ہے
03:05میں اتنے دن سے کیا کرتی پھر رہی ہوں
03:08یقین نہیں کروگی
03:12میری روزانہ یہی اللہ سے دعا ہوتی ہے
03:15کہ فیصل اپنی زد چھوڑ دے
03:17اب زمان کا انکار سنے گا تو
03:19شاید زد چھوڑ ہی دے
03:22اللہ کرے ایسا ہو
03:24فرنہ میں نے تو آس چھوڑ دیے
03:26بس آپ یہ نہ سمجھئے گا
03:29کہ میں نے یا ایمن نے
03:31سمن کو سمجھانے میں کوئی قصر اٹھا رکھی ہے
03:34ہم جو کچھ اسے کہہ سکتے تھے نا
03:38ہم نے کہا ہے
03:39میں نے کچھ کہا ہے تم سے
03:40نہیں کہا تو نہیں
03:42پھر بھی میں نے سوچا یہ نہ ہو
03:45کہ آپ کی دل میں کوئی ایسا ویسا خیال آ جائے
03:48توبہ کرو
03:49دہنو تم میری سگی
03:51اگر کوئی ایسی بات ہوتی تو میں تمہیں موپر کہہ دیتی
03:54بس پھر بھی میں نے سوچا آپ سے کہہ دوں
03:57دیکھو تمہیں وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں آفیہ
04:00مجھے پورا بھروسہ ہے تم پر
04:03تمہاری کیا یہی بہت بڑی مہربانی نہیں ہے
04:06کہ تم نے سمن سے رشتے کی بات کر لی
04:09ورنہ میں تو پتہ نہیں کیا کیا خدشہ لیے بیٹھی تھی
04:13بات تو کرنی ہی تھی نا میں نے آبا
04:17ایک بہن کا ہی رشتہ تو رہ گیا ہے میرا
04:20اگر اس کی بھی نہ سنتی تو
04:23میرا تو رشتہ ہی ٹوٹ جاتا نا
04:25لیکن اولادیں کہاں سمجھتے ہیں یہ باتیں
04:28اچھا میں چلتی ہوں
04:31بیٹھے نا آپ کہاں چلتی ہیں آپ
04:34ارے فیصل کے کچھ دوست آرہیں کھانے کے لیے
04:38امتظام بغیرہ کرنا ہے مجھے
04:40پھر آؤں گا
04:42خدا حافظ
04:44خدا حافظ
04:46کیا ضرورت تھی آپ کو
04:58خالہ کے پاس جا کر یہ کہنے کی کہ سمن فیصل سے شادی اس لیے نہیں کرنا چاہتی
05:02کیونکہ اس کو فیصل میں میرا شوہر نظر آتے
05:04تو کیا کہتی
05:06یہ کہتی کہ میری بیٹھی اپنی اوقات بھول گئی ہے
05:10اور اسے شادی کے لیے امیر لڑکا چاہیے
05:12پھر بھی امی کتنی بیزتی کی بات ہے
05:18اس میں بیزتی کہاں سے آگئی ہے من
05:22میں نے تو اپنی عزت رکھی بٹا
05:24پھر بھی امی
05:26پھر بھی امی
05:28آپ کو میرا ذکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی
05:32مجھے بلکل نہیں اچھا لگا
05:34اب اس میں برا لگنے والی بھی کوئی بات ہے
05:37برا تو انہیں تب لگتا ہے
05:39جب انہوں نے کبھی بھی مجھ سے
05:41تمہارے رشتے کے بارے میں کوئی بات نہ کی ہوتی
05:43شادی قسمت کی بات ہے امی
05:46مجھے کسی سے کوئی گلا نہیں ہے
05:49بلکل ٹھیک کہہی ہے
05:51شادی قسمت کی بات ہوتی
05:53بس اللہ کرے کہ اب فیصل کو اکل آ جائے
05:57مجھے ہم
05:59فیصل سے شادی نہیں کرنی
06:01اب تمہیں کیا ہو گیا ہے ایمن
06:06وہ مجھے پسند نہیں کرتا
06:09سمن کو پسند کرتا
06:11اور اب بار بار زبردستی مجھے اس کے سر پر تھوپے چلی جاری ہے
06:15اس کے ساتھ اگر کوئی زبردستی ہو سکتی نا
06:19تو آپا فیصل سے سمن کی بات نہ کر سکتی
06:23اگر تمہاری شادی فیصل سے ہوگی
06:27تو اس کی مرضی سے ہوگی
06:29کوئی زبردستی نہیں کرے گا اس کے ساتھ
06:32پھر بھی امی
06:33ایمن
06:35ایمن
06:37بیٹا میں سمن کی وجہ سے پہلے ہی بہت پریشان ہوں
06:41اب تم کوئی نئی زد لے کے نہ بیٹھ جانا بیٹا
06:47میں زد نہیں کر رہی ابھی
06:49بیٹا میرے بات سنی
06:51یہ ساری پسندیدگیاں
06:53نا پسندیدگیاں
06:55یہ سب شادی سے پہلے کی باتیں ہوتی ہیں
06:59شادی کے بعد
07:01مرد کو صرف اپنی بیوی
07:03اچھی لگتی ہے
07:05تو ہماری فیصل سے شادی ہو جائے گی
07:07میں تمہیں یقین دلاتی ہوں
07:09فیصل کی سوچ بدل جائے گی
07:11پھر اسے صرف
07:13تم ہی اچھی لگو گی بیٹا
07:23کیا فیصل بہن کی شادی نہیں کرتی
07:25لو
07:27اچھانک بیٹھے بیٹھائے
07:29اسے تمہاری ازالی بھلی لگنے لگیں
07:31ایک عورتوں کو
07:33کوارے مردوں کے سابق خاص چڑھ ہوتی ہے
07:35میرے خیال ہے
07:37جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
07:39میں تو آنٹی کی وجہ سے کہہ رہی ہوں
07:41گھر میں اکیل ہوتی ہیں
07:43فیصل بھائی بھی نکل جاتے ہیں
07:45ٹھیک کہہ رہی ہوں بیٹا
07:47دعا کرو کہ اللہ تعالی ہمارے گھر میں بھی خوشیان لائے
07:49آمین آمین
07:51فیصل کے لئے ہم کی رشتہ دیکھیں
07:53ہاں ہنٹی ہمارے جاننے والوں میں بہت اچھا رشتہ ہیں
07:57نہیں بیٹا میں تو فیصل کے لئے اپنی بہن کی بیٹی لاؤں گے
08:01بات اے ہو گئی ہے
08:03تو یہ تیب ہی ہو چکا
08:05اور ہمیں بتا ہی نہیں
08:06فیصل this is too bad
08:07تمہیں بتا ہی نہیں
08:09بیچہ یہ بھی اچھا ہے
08:11آج گل ویسے تو بھوئے عزت کرتی نہیں
08:13شاید اپنوں سے لے آئیں تو عزت کر لیں
08:15ہاں ہاں
08:16میری بہن کی دو بڑی اچھی بیٹیاں ہیں
08:18خاص طور پر بڑی والی
08:20نہایت محضب تمیزدار
08:22سلیقہ مند بچی ہے
08:24کیا نام ہے
08:25ایمن
08:26ما شا اللہ ما شا اللہ بہت اچھا نام ہے
08:28تو بسم اللہ کرے پر شادی کرے گا
08:31بس ہی گھر بے کام چل رہا ہے
08:33وہ ختم ہو جائے کچھ مہینوں میں
08:35تو پھر اپنی بہول لے گاں گی گھر
08:37انشاءاللہ
08:38انشاءاللہ
08:39مجھے تو اللہ بات لے رہے
08:41جب دیکھو موڈ آف رہتا ہے
08:42مجھے تو سمجھ نہیں آری کہ
08:44اب ممی کا موڈ کیوں آف ہے
08:46مجھے کوئی حق نہیں کہ
08:47میں مرزی سے پنی شادی کا فیصلہ کروں
08:50ٹھیک ہو جائیں گی ہوا
08:51جانتی ہوں ٹھیک ہو جائیں گی
08:53اور جب ٹھیک ہی ہونا تو
08:54موڈ آف کرنے کا کیا فائدہ
08:55یو جیسے پتہ نہیں میں نے کونسا کبیرہ گناہ کر دی ہے
09:00سامن وہ پریشان ہے
09:01بس اور کچھ نہیں
09:02حالکہ پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے
09:06بات تو ہے
09:08انکار کر دیا خالا کو
09:11ہاں کڑ دیا
09:12کچھ کہہی تھی
09:15نہیں کچھ نہیں
09:16ہاں تو بس ٹھیک ہے
09:17پھر امی ایمی پریشان ہے
09:19بلکہ خالا تو شکر ادا کر رہی ہوں گی
09:21کہ میں نے فیصل سے شادی سے انکار کر دیا ہے
09:23میں تو حیران ہوں
09:25پتہ نہیں کس دل سے وہ میرے رشتہ لے کر آئی ہے
09:27یا
09:30سامن امی کہہ رہی تھی کہ
09:32جن لوگوں کے بارے میں تم بات کر رہی تھی
09:34ان کو کوو کہ وہ گھر آ جائے
09:36آ جائیں گے پتی لی کے جلدی ہے
09:40امی کو ہے جلدی
09:42مجھے نہیں ہے
09:49امی
09:51آپ نے آزر اور بھاوی سے
09:53ایمن کا ذکر کی کیا
09:55جبکہ میں نے آپ سے ساہ ساب کہہ دیا کہ میں
09:57ایمن سے نہیں سامن سے شادی کرنا چاہتا ہوں
09:59سامن نے شادی سے انکار کر دیا ہے
10:01مجھے آپ نے آزر اور بھاوی سے ایمن کا ذکر کی کیا
10:05جبکہ میں نے آپ سے ساہ ساب کہہ دیا کہ میں
10:07ایمن سے نہیں سامن سے شادی کرنا چاہتا ہوں
10:13سامن نے شادی سے انکار کر دیا ہے
10:15کیا ملکہ
10:18میں آفیا کی طرف گئی تھی آج
10:20اور وہ کہہ رہی تھی کہ
10:22سامن تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی
10:24مگر کیوں
10:26وہ کہتی ہے کہ اس نے تمہیں ہمیشہ
10:29اپنا بہنوی سمجھا ہے
10:32خالہ جان غلط کہہ رہی ہے
10:33وہ غلط کیوں کہیں گے
10:35اگر انہوں نے انکار کرنا ہوتا
10:37تو سیدھا سادھا انکار کر دیتی
10:39تم نے یا میں نے کیا کر لینا تھا
10:41میں یقین ہی نہیں کرتا بھی
10:43خالہ جان نے بات ہی نہیں کی ہوگی سامن سے
10:45اور بہنوی والی بات کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
10:47میری کونسی امن سے بات تے ہوئی ہے
10:49بات تے بے شک نہیں ہوئی تھی لیکن
10:52بات چی تو ہوتی رہتی تھی نا
10:54سامن بھی تو سنتی ہوگی
10:56میں سامن سے خود بات کروں گا
10:58لو اب بلکل ہی پاگل ہو گیا ہو کیا
11:00یہ بات تم خود کرو کیا اس سے
11:02تو اس میں ہرجی کیا ہے
11:04کونسی غلط بات کہہ رہا ہوں میں
11:06اپنی طرح
11:16باک ہوسی
11:18مسئلنا
11:20جو ڭیو
11:22باک ہوسی
11:24باک ہوسی
11:26باک ہوسی
11:28باک ہوسی
11:30باک ہوسی
11:31فیر
11:32موسیقی
12:02موسیقی
12:04موسیقی
12:05موسیقی
12:06موسیقی
12:07موسیقی
12:08موسیقی
12:09موسیقی
12:10موسیقی
12:11موسیقی
12:12موسیقی
12:13موسیقی
12:14موسیقی
12:15موسیقی
12:16موسیقی
12:17موسیقی
12:18موسیقی
12:19موسیقی
12:20موسیقی
12:21موسیقی
12:22موسیقی
12:23موسیقی
12:24موسیقی
12:25موسیقی
12:26موسیقی
12:27موسیقی
12:28موسیقی
12:29موسیقی
12:30موسیقی
12:31سارا جان نے تم سے کچھ بات کی ہے
12:34کیا
12:36تم نے کیا کہا ان سے
12:38میرا جواب تو آپ تک پہنچکا ہوگا
12:40میں تمہارے مجھ سے سننا چاہتا ہوں
12:45میں آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی فیصل بھائی
12:49کیوں
12:50کیونکہ ہم ایک دوسرے کے لیے مصفیت ہیں
12:53کیسے
12:54بس ہے
12:58میں یہی تو پوچھ رہا ہوں کس طرح
13:01میں کسی امیر گھر میں شادی کرنا چاہتی
13:04میں
13:05میں کچھ سمجھے نہیں
13:06میں نے امین کو ساف ساف بتا دیا کہ
13:08میں کن وجوہات کی بنا پر آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی
13:11میں نہیں کہ اس نے آپ کو کیوں نہیں بتایا
13:14تو تم بتا دو
13:16فیصل بھائی
13:18میں نے آج تک آپ کو بھائی مانا ہے
13:21آپ کو لے کے
13:22میرے زر میں کبھی ایسا کوئی خیال ہی نہیں آیا
13:26تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے
13:28مجھے پڑتا ہے
13:29میرا کوئی ایڈیل ہے کچھ خواہشات ہیں کچھ خواب ہیں
13:33اور بیچے بھی آپ
13:35آپ کو سب کچھ مجھے نہیں دے سکتے جو میں چاہتی ہوں
13:38میں تمہیں کیا نہیں دے سکتا
13:40کیا دے سکتے آپ مجھے
13:42ایک بڑا سا گھر گاڑی
13:43آپ کو سب کچھ لائف سٹیل دے سکتے مجھے
13:46آج تو نہیں
13:48لیکن کچھ سالوں بعد ضرور دے سکتا ہوں
13:51کچھ سالوں بعد
13:53ایتنا لمبا انتظار نہیں میں کرسکتا
13:57ایسے بھی میری اچھے گھران سے رشتے آئیں
13:59اور میں وہیں شاتھی کروں گا
14:01اور پلیز اس ٹوپک پہ ان دوبارہ بات نہیں کریں
14:04خدا حافظ
14:06سامن
14:07ہلو
14:32ارسا ابھی تک ہنیون سے واپس نہیں آئی
14:34میرا حیل ہے کہ آگئی ہوگی
14:37اچھا تمہیں کیسے بات ہے
14:39بھئی اس نے کہا تھا کہ سیونٹینتھ کو آگئی
14:41اب نائنٹینتھ ہو چکی تو آگئی ہوگی
14:43اب کولیج نہیں آگئی
14:45اب کولیج آگے کیا کرے گی
14:47اب اس کی شادی ہو چکی ہے
14:48بس
14:50مجھے اس کا نمبر دے نا
14:52کیوں خیریت تو ہے
14:53تمہیں اسے کیا کام پڑیا
14:55نہیں کام تو کچھ نہیں ہے
14:56فرستو بنتا اسے بات کرنا نہیں
14:59اچھا سنو
15:01میں سوچی تھی کہ ہم لوگ بہت دنوں سے
15:02کئی بہار نہیں گئے
15:04لیٹس کو آگیا
15:05ہاں کر لو پلان
15:07سی سائی چھلتے ہیں
15:08ہوتلنگ بھی کریں گے بڑا بزائے گا
15:10اچھا اس کا نمبر نوڈاون کرو
15:11بولو
15:130300
15:27سامان سے بات کر لی تم نے
15:28مجھے
15:31مجھے
15:33تصدیق کر لی تم نے
15:34کہ میری بہن جھوٹ نہیں بول رہی تھی
15:37مجھے تصدیق کی نہیں امی
15:40میں ایک اور کوشش کرنا چاہتا تھا
15:43کیا کہا اس نے تو اسے
15:45کیا لیتی اس کے رشتے آئے میں
15:47رشتے تو آتے رہتے ہیں
15:50کیوں آپ سے خالے جاننے کہا ہے
15:52نہیں مجھے کچھ کہا لیتی کہ نہیں
15:54بتا دے
15:57ہمی مجھے دکھتا ہے کہ
15:59کسی کو پسند کرتا ہوں
16:01اس نے کہا ہے
16:03نہیں
16:04میرا خود کا انداز ہے
16:06اچھا ٹھیک ہے بھو
16:08کل میں آفیا کے پاس جا رہی ہوں
16:10ایمن کی بات کرنے کے
16:11باتا رہی ہوں
16:14ہمی میں فیلال شادی نہیں کرنے ساتھا
16:17کیا مطلب ہے تمہارا
16:18میں توہارا ہوں
16:20اب سمان کی وجہ سے جوگ لے کر بیٹھ جاؤ بے
16:22جوگوالی بات نہیں
16:25اچھا ہوں کہ اپنے بزنس کو
16:27بزنس جندا رہتا ہے
16:29بزنس کی خاترات تمہیں ایک اور سال جایہ کر دے
16:32تمہارا کیا خیال دے
16:33آپی ایمن کو بٹھائی رکھتے کی
16:36آپ کیوں نہیں سمجھتے ہیں بات کو
16:38میں ابھی شادی نہیں کرنا چاہا رہا ہوں
16:40اور ویسے بید
16:42میں نہیں سمجھ میں آرہا کہ
16:44مجھے ایمن سے شادی کرنے چاہیے کہ نہیں
16:46کیوں؟ کیوں نہیں کرنی چاہیے؟
16:49اسی گھر میں چھوٹی بہن کے ساتھ اور پھر
16:51یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے
16:53ایسا کئی مرتبہ ہوتا ہے گھروں میں
16:55کہ ایک بہن کے لیے بات چل رہی ہے
16:57اور دوسری بہن کا رشتہ ہو جاتا ہے
17:01یہ سب کچھ ہونے کے بعد
17:03مجھے نہیں لگتا کہ خالا جان مانے گا
17:06مان جائے گا
17:08وہ انکار نہیں کرے گا
17:09بہن ہے میرے
17:11اور بیسے بھی میں تو ہمیشہ چاہتی کہ
17:13تمہارا رشتہ ایمن کے ساتھ
17:15بہتانی تمہارا بیچ بے کاندوں میں آخراب ہو گیا تھا
17:35میرا کوئی آئیڈیال ہے کچھ خواہشات ہیں کچھ خواب ہیں
17:39ویسے بھی آپ
17:41آپ وہ سب کچھ مجھے نہیں دے سکتے جو میں چاہتے ہیں
17:44میں تمہیں کیا نہیں دے سکتا ہوں
17:46کیا دے سکتے ہیں آپ مجھے
17:48ایک بڑا سکھا گاڑی
17:50اچھا لائف سٹیل دے سکتے ہیں آپ مجھے
17:52آج تو نہیں
17:54لیکن کچھ سالوں بار ضرور دے سکتا ہوں
17:56اوہ کچھ سالوں بار
17:58اتنا لمبا اندازار نہیں میں کسے
18:00پیسے بھی میرے اچھے گھنائیں سے رشتے ہیں
18:02اور میں وہیں چاہتا ہوں
18:04اللہ کا شکر ہے کہ فیصل نے اب کو یہ اتراز نہیں کیا
18:12جی شکر ہے اللہ کا
18:14اسے تو بس یہ تھا کہ خالہ نہیں مانیں گی
18:18حالانکہ میں نے اسے کہا بھی
18:20کہ بہن ہے میری
18:22میری بات کو کیسے انکار کرے گی وہ
18:26کسی اور نے اس طرح کیا ہوتا
18:28نا تو باقی انکار کر دیتی میں
18:32لیکن آپ کو تو انکار نہیں کر سکتی نا
18:34اچھا اب معاف کر دو نا فیصل کو بھی
18:38اللہ اللہ
18:40مافی تلافی کی کیا بات ہے بلا
18:42بس اب چوڑنے بھول جائیں
18:44بس اب میں نشانی کرنے آؤں گی
18:46ہاں اور
18:48تاریخ بھی تیک کر لیں گے ہم تب ہی
18:50ارے آفیا تاریخ ابھی نہیں رکھیں گے
18:52ایسا ہے کہ وہ اوپر کی منزل ہے نا
18:54اس کے دو کمرے میں ٹھیک کروانا چاہ رہے ہیں
18:56وہ کام پورا ہو جائے پھر انشاءاللہ
18:58شادی کی تاریخ رکھ لیں گے
19:00چلے
19:02یہ بھی ٹھیک ہے لیکن
19:04زیادہ دیر منگنی نہیں رکھنی ہے میں نے
19:06ارے میرا بس چلے تو
19:08آج ہی لے جاؤ ایمن کو اپنے گھر
19:10لیکن یہ کی اوپر کا کام زرہ ختم جائے نا
19:14اب تم ہی سوچو
19:16شادی کے فوراں بعد اگر وہاں کام شروع ہو گیا
19:18تو مسیبت ہی ہوگی ایمن کے لئے
19:20اب تو ہم ما بیٹا ہیں
19:22کر لیں گے گزارا اس طوڑ پھوڑ میں
19:26تمہیں یقین ہی نہیں آئے گا
19:28کس سے مجھ سے کیا کہا ہے
19:30کیا کہا؟
19:32کیا؟
19:33کر لوں گی جانتی میں بڑی مین ہے
19:34کیا بولا اسے؟
19:36ٹھیک ہے
19:37تو پر سنو
19:38وہ ایک چلی یہ کہہ رہی تھی کہ
19:42Ladies
19:44Can I come in?
19:45Oh wow
19:46Think of the devil
19:47and the devil is here
19:50Thanks for the compliment
19:51اچھا
19:52ادھر آم
19:53ادھر آکے
19:54کیوں؟
19:56میرے بارے میں بات کرتی کھا؟
19:58ہاں بھی تھوڑ دے پہلے
20:00ہم تمہارے بارے میں بات کر رہے تھے
20:02کیوں؟
20:03Well actually
20:04میں اور سون یہ سوچھ رہے تھے کہ
20:06تم ہمیں آج لنچ ہوں نہیں کرا دے
20:08ہم
20:09اور یہ آزاز مجھے کیوں ملے گا؟
20:11Because
20:12ہمارے کک کی چھٹی ہے
20:14اور گھر میں کچھ انٹریسٹنگ بنا ہوا نہیں ہے
20:17اتنی بجوہات آپ کے لئے کافی ہیں
20:19یا اور بلوں
20:20کافی کافی
20:21Okay, let's go
20:22ویسے بھی سوشل ورک کے کافی دنوں کے ہیں
20:25تم کتے بتمیز ہو
20:27کزن کو لنچ کرانا تمہایلیہ سوشل ورک ہے
20:29یہ سوشل ورک ہے
20:30یہ یا ہے
20:31یہ سوشل ورک ہے
20:32یہ سوشل ورک ہے
20:33یہ سوشل ورک ہے
20:34تو میں سوشل ورک ہے
20:35ہاں
20:36میں تو بھولی گئی تھی
20:37سارے فیورز تو تم سوشل کی وجہ سے کرتے ہو
20:40چلنا ہے
20:41چلنا ہے
20:42let's go
20:43اب
20:44چلیں
20:45okay
20:46let's go
20:51سوشل ورک
20:52ایمان
20:53جی خالا
20:54کہیں جا رہے ہیں آپ
20:55اہاں بیٹا مجھے بزار جانا تھا سبزی لینے کے لیے
20:58تو کھانا کھا کر جائے گا نا بس تیار ہی ہے
21:00پھر کسی دن کھاؤں گی دیر ہو جائے گی
21:02میں تو بس تمہیں یہ بتانے آئی تھی کہ پرسوں تیار ہے نا
21:05تمہیں لے کے بزار جاؤں گی
21:07اور تمہاری مرضی کی سب چیزیں خریدوں گی
21:09انگوٹی بھی تو لینی ہے نا
21:11بس تمہیں یہ بتانے آئی تھی کہ پرسوں تیار ہے نا
21:14تمہیں لے کے بزار جاؤں گی
21:16اور تمہاری مرضی کی سب چیزیں خریدوں گی
21:19انگوٹی بھی تو لینی ہے نا
21:21خالا آپ خود ہی لے آئیے گا نا
21:24ٹھیک رہے گا
21:25میرا جانا ضروری ہے کیا
21:26ارے بڑا ضروری ہے
21:28تمہیں کیا پتا اسی وقت کا تو کب سے انتظار کر رہی تھی میں
21:34اچھا بھولنا ما بس تم تیار رہنا ہے
21:37آفیا کو میں نے بتا دیا
21:39اچھا بیٹا
21:41اچھا بیٹا
21:42اچھا بیٹا
21:43خدا فرس
21:44خدا فرس
21:45الحقاكم
21:53چاہ presenters
21:54اچھا بس
21:55یہاں کچھ
22:03شکریہ
22:07احساس
22:09ویدی پر تحقیل
22:11چیز موید
22:13چیز موید
22:17اسی طرحان نوز
22:19چیز موید
22:21صرف
22:23نوز
22:25وہ سوو ہون چیز
22:27جو خالی
22:29چیز موید
22:31تم نے گاری بکرالی
22:33یا
22:34کون سی لی
22:36camera ہے بیدی
22:38oh my god
22:40that's my favourite car
22:42I didn't get for that
22:44okay
22:45you're so mean
22:46میری favourite car ہے
22:48تم کیوں لیتے ہیں
22:50mean mean mean
22:54excuse me
22:55I'll be right back
22:56you okay
22:57yeah yeah
23:01oton me
23:04the
23:05city
23:07is
23:08very
23:09okay
23:13dig
23:16آہ
23:18آپ کچھ بولتی نہیں ہے
23:20کیا
23:21نہیں
23:22میں بولتی ہوں
23:23میں صنع نہیں ہے
23:24لیکن شہیلہ سے صنع ہے کہ
23:25کپی خوبصورت گفتوکور کرتی ہیں
23:28باتا نہیں
23:30میں مجھے کم بولنے والی لڑکی زیادہ پسند ہے
23:36کیوں؟
23:37کیوں؟
23:39چونکہ اپنی بولنوں ruth بہت دون میں
23:44مجھے تو ایسا نہیں لگا
23:47مجھے کہ تیسے کم بولتا ہوں
23:49واو
23:50اکنی بھی کے بائت دنگی بھی جو زیادہ نشب
23:57تنمیت بھی
23:59ملتا ہے
24:02ملتا ہے
24:03ملتا ہے
24:04ملتا ہے
24:29ملتا ہے
24:32ایک بات کھو
24:33ہوں
24:34کہو
24:36تمہاری جگہ میں ہوتی نا
24:38تو میں اس رشتے سے انکار کر دیتی
24:43کیوں
24:44کیا حرج ہے
24:48تمہیں کوئی حرج نہیں دکھائی دیرا
24:51خاللہ پہلے تم سے رشتہ کرنا چاہتی تھی
24:54پھر فیصل نے مجھے پسند کر لیا
24:57اب پھر تم
24:59تمہیں انسلٹ فیل نہیں ہوتی
25:02زندگی میں کبھی کبھی کمپرومائزز کرنے پڑتے ہیں سمان
25:08لیکن تم نے تو اپنی زندگی کا آغاز ہی کمپرومائز سے کی ہے
25:12ہاں لیکن امی کا بوجھ کم ہو جائے گا
25:16خالہ نے جہیز بھی نہیں مانگا
25:18اور کسی قسم کا خدشہ بھی نہیں ہے کہ میرے سسرال والے میرے ساتھ کیسا سلوک کریں گے
25:24سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ فیصل بہت اچھا ہے
25:28ورنہ آج کل تو لڑکوں کے کیاریکٹرز کے اوپر بڑے مسائل ہیں
25:32ایسے فائدہ تو تمہیں ڈھون سکتی ہے سشتے میں
25:36خیر تمہاری مرضی ہے
25:39میرے دل میں ایک بات آگی میں نے کہہ دی
25:43as you wish
25:58آفیا نے ہاں کر دی ہے
26:16آفیا نے ہاں کر دی ہے
26:26خالہ جان کے گھر
26:28اور کیا
26:32میں نے کہا تھا
26:34بہت بڑا دل ہے میری بہن کا
26:36اور کوئی ہوتا
26:38تو بتانی کتنی منتیں کرواتا
26:40اور کتنی بارہ میں ناک رکھتا
26:42ایمن نے کچھ نہیں کہا
26:44ایمن نے کہا
26:46وہ ایسی لڑکی نہیں ہے
26:48آج کل کی لڑکیوں جیسی نہیں ہیں
26:50کہ زبان پہ ہمیشہ
26:52شکوے اور گلے ہوں
26:54سمجھدار سبر باری لڑکی ہے
26:56قسمت والوں کو ملتی ہیں
26:58ایسی بیویاں
27:00میری آج
27:02میری ڈیل ہو گی
27:04میری ڈیل ہو گی
27:06کیا ڈیل ہو گی
27:08آزارو میری پارٹنیشپ ہو گی
27:10ہم دورا مل کر فیکٹری لگا رہے ہیں
27:12ماشا اللہ
27:14ماشا اللہ
27:16دیکھا تم نے
27:18کتنی قسمت والی ہے میری ایمن
27:20آج ہماری ایمن کے ساتھ بات ہوئی ہے
27:22اور آج ہی تمہیں فیکٹری کی خبر مل گئی ہے
27:24صحیح کہتے ہیں
27:26لوگ
27:28مرد کا سارا رزق
27:30عورت کے مقدر سے
27:32بس بہت جلد کام شروع کرنا
27:34ہمیں
27:36آزار تو بہت بڑا سمائے لگانا چاہتے ہیں
27:38دیکھا بیٹھا
27:40کیسے غیب سے اسباب پیدا کرتا ہے
27:42اللہ تعالی
27:44بس اب
27:46اگلے ہفتے انشاءاللہ میں جاؤں گی
27:48آفیا کی طرف نشانی کریں
27:54اور ہاں
27:56یوں کرتی ہوں کہ
27:58سوموار کو میں لے چلوں گی ایمن کو بازار
28:00تو چاہت جوڑے لے دوں گی اس کے
28:02پسند کے
28:04ٹھیک ہے میں
28:06بینک سے میں کچھ رقم نکلوا دوں گا
28:08ٹھیک ہے بیٹھا
28:10ٹھیک ہے بیٹھا
28:12ٹھیک ہے
28:14ٹھیک ہے
28:16ٹھیک ہے
28:18ٹھیک ہے
28:20ٹھیک ہے
28:22ٹھیک ہے
28:24ٹھیک ہے
28:26ٹھیک ہے
28:28ٹھیک ہے
28:30ٹھیک ہے
28:32ٹھیک ہے
28:34ٹھیک ہے
28:36ٹھیک ہے
28:38مجھے کم بولنے والی لڈکیا زیادہ پسندے ہیں
29:08مجھے تو ایسا ہی لگا
29:11مجھے تو ایسا نہیں لگا
29:11الیلی
29:13یا
29:15کسی ملتا رب پہنی
29:17ویجا
29:18ووو
29:20ام سوہے پینجר Lisai
29:21رواغ
29:22چی پیده
29:23اس و آگر
29:25دنinflاجف
29:26من شرا
29:28اnentر حجر
29:28سٹسس
29:29پیام
29:32اون
29:33Un
29:35آتی
29:36look
29:36ماتوری ماتوری
30:06ایمن کائن؟
30:21آپا کے ساتھ وہیے
30:24کہاں؟
30:27وہ آپا نے
30:29رنگوٹھی اور کپڑے خریدنے تھے
30:31تو اسی لئے ساتھ لے گئے
30:33آپ کو بھی امین کے لئے فیصل ہی ملا دیا
30:38تو آپ دیفنس کے رشتوں کے لئے بٹھا تو نہیں سکتی نا اسے
30:42اپنی حیثیوں تراؤکات بھی یاد رکھنی چاہیے انسان کو
30:46اور وہ تمہارے دیفنس ہالے نہیں آئے ابھی تک
30:51آ جائیں گے امی آپ کے پاس آکے بیٹھوں تو آپ کو وہی یاد آ جائیں گے
30:56ہاں تو اتنے دن تو ہو جائے ہیں
30:59امی وہ ہمارے طرف فارغ لوگ نہیں ہیں
31:01ہزار کام ہوتے انہیں ہم بھی اسے کچھ فارغ نہیں بیٹھے بے ہزار نہیں تو سو کام تو ہمیں بھی ہوتے ہیں
31:09آپ کو تو پسندی نہیں کہ میں دو گھڑی آپ کے پاس آکے بیٹھ جاؤں
31:31اے ڈرنی
31:36مرآ
31:37ہر ای لی will
31:41مرآ
31:42نہیں
31:43میرآ
31:44مرآ
31:45مرآ
31:46مرآ
31:47مرآ
31:48مرآ
31:49مرآ
31:50مرآ
31:51فون تا تھا میرے پاس
31:53پہلے بتا دیتی تو اس سے جلدی آجاتی
31:57خیر
31:59کیا خریدہ
32:01کچھ نہیں بس چند کپڑے اور
32:04ایک اموٹھی
32:06بس
32:08اتنی سی چیزوں میں تنا ٹائم لگا دی ہے
32:12خالہ کو کچھ پسند نہیں آرہا تھا
32:15پسند نہیں آرہا تھا
32:20کیا خالہ بھاوتا زیادہ کری دی
32:22نہیں نہیں
32:23اتنی مہنگی چیزیں لے دی ہیں انہوں نے مجھے
32:26فیصل بھی ساتھ گیا تھا
32:28نہیں
32:30کھانے میں کیا پکا ہے
32:33پتہ نہیں
32:34شاید امی نے کچھ بنایا ہے میں کچھن میں نہیں گئی
32:43موڈ آف ہے تمہارا
32:44کیوں آف ہوگا
32:46مجھ لگا
32:49مجھ لگا
32:51تو کچھ لگا ہے
32:53کھانا لاؤں لگا ہے
32:55کھانا لاؤں لگا ہے
32:57کچھ اچھا بنا ہے تو لیا نہ بنا رہے ہیں
33:01کچھ اچھا بنا
33:07کچھ اچھا
33:09موسیقی
33:37جی جی آیا میں
33:42ہت کر دی امی کہا رہ گئی تھی آپ
33:44ارے بزار میں تھی اور کہاں
33:46تم کبھی جاؤ بزاروں میں تو پتا چلے تمہیں
33:48کچا کچ بھرے میں بزار
33:50ایک سے ایک خوبصورت چیز سمجھ ہی نہیں آتی
33:52تو ایمن نہ ہوتی میرے ساتھ
33:54مجھے تو پتا ہی نہ چلتا
33:55میں تو دو گھنٹے اور گھومتی پرتی رہتی بھائی
33:57تو اتنی سادہ شاپنگ کرنے کی ضرورت کیا آتی
33:59آپ نے تو شادی کی شاپنگ ساری کر لی امی
34:01ارے میری اکلوتی اولاد کی خوشی ہے
34:04کونسا میں نے روز روز بزاروں میں جانا ہے
34:07چلے آپ نے یہ پہاڑ بھی سر کر لی
34:10بیٹا ایک بڑی خوبصورت انگوٹھی دیکھ کر آئی ہوں جویلر کے پاس
34:14لیکن ذرا مہنگی ہے
34:16امی میں تو آپ کو پیسے دے چکا ہونا ہے
34:18لو وہ پیسے تو ان سب کپڑوں میں خرچ ہو گئے
34:21واہ
34:22ابھی بھگو گھر آئی نہیں ہے
34:24اور خرچہ کرانا شروع کر دیا انہوں نے
34:26اس میں ایمن کا کیا قصور ہے وہ تو بلکہ مجھے روک رہی تھی
34:30لیکن بس میرا دل چاہ رہا تھا نا
34:32سارے ارمان پورا کرنا چاہتی ہوں
34:34کونسا میں نے روز روز تماری منگیا کرنی ہے
34:38ٹھیک ہے تو دو چار اور کروار ڈالے آپ مجھے کوئی اتراز نہیں ہے
34:41اللہ نہ کرے بس میرے لی ایک ہی کافی ہے
34:43چلو دیکھو یہ بڑا ہی خوبصورت جوڑا لائیوں میں
34:47توانی تمہیں پسند آئے گا کہ نہیں
34:49ایمن کو تو بڑا اچھا لگا تھا
34:51اچھا لگے گا نا اچھا لگ رہا ہے تو بس ٹھیک ہے نا پھر
34:54مجھے تو اچھا لگ رہا ہے تم بتاؤ بھئی
34:56ہم اچھا لگ رہا ہے
34:57اسے پہنا نصیب کرے خوشیاں دیکھے
35:00خوش رہو تم بھی
35:19موسیقی
35:30موسیقی
35:32موسیقی
35:36موسیقی
35:49موسیقی
35:53موسیقی
35:59موسیقی
36:01موسیقی
36:19ماشا اللہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھی
36:22یہ من کے نظر نہیں ٹھہر رہی تھی اس پہ
36:24میرا دیاما جوڑا تو بڑا اچھا لگ رہا تھا اس پہ
36:28موسیقی
36:30کچھ بھی پہنے تھی آپ کو اچھی لگتے ہیں
36:32ہاں یہ بات تو ہے
36:35کلافی آئے گی نشانی کریں
36:38ہم اسی کی ضرورت ہے
36:40آپ خود ہوا ہے
36:42میں نے اسے کہا لیکن
36:44وہ کہہ رہی تھی کہ رسم ہے
36:46لیکن میں نے اسے کہہ دیا کہ بھئی
36:48انگوٹی وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے
36:50سونا تو حرام ہے فیصل نہیں پہننے کا
36:54یہ آپ نے بالکو ٹھیکا
36:56بس میں نے اسے کہہ دیا کہ ایک سوٹ لے
36:58تمہارے لیے
37:00اس کی بھی کوئی ضرورت نہیں تھی
37:02بیٹا ضرورت تو نہیں
37:04لیکن خوشی ہے اس کی
37:06بس میری تو دعا ہے کہ
37:08اللہ تعالی تم دونوں کو خوش رکھے
37:10تمہارا گھر آباد رکھے ہمیشہ
37:20ایسی کی دیکھنے آپ نے
37:22آمین نہیں کہا
37:24آمین
37:26آمین
37:28آمین
37:30آمین
37:32آمین
37:34آمین
37:36آمین
37:44آمین
37:46آمین
37:48آمین
37:50تمہارے لی بھی سوٹ بھیجے
38:20کتنا پیارا ہے نا
38:28بس ٹھیک ہے
38:30کلر کتنا فضول ہے
38:34سامن
38:36تمہارا فیوریٹ کلر ہے یہ
38:38تھا
38:40کپڑا بھی اتنا ہلکا ہے
38:42تمہارے لیے تو خالر نے بڑے اچھر کمتی کپڑے لیے
38:44میرے لیے کتنا فضول سا سوٹ لی ہے
38:46اس کی تو مانگنی کے کپڑے ہیں سامن
38:48مانگنی کے کپڑے ہیں سامن
38:50ان کی یہی بڑی مہربانی ہے کہ وہ ہمارے لیے
38:52بھی جوڑے لے آئی ہیں
38:54امیہ ایسے کپڑے لانے سے بہتر تھا کھالا کچھ نہ لے کر
38:58اچھا سامن تمہیں جو بھی اچھا لگتا ہے
39:00نا تم لے لو
39:02نہیں بالکل نہیں
39:04یہ سارے جوڑے میں تمہارے جایز میں رکھوں گی
39:06یہ بھی رکھ لوگ
39:08ماتھوئی
39:12MEAATHOUE
39:16M&AATHOUE
39:18M&AATHOUE
39:20موسیقی
39:50موسیقی
40:20یہ اور بات تیرے روح پر نہیں گزرا
40:33میں جس عذاب سے گزرا ہوں
40:40تو نہیں گزرا
40:47بات ہی بات میں کیا جانے کیا بات ہوئی
40:59مجھ سے نہ خوش میری تقدیر اسی رات ہوئی
41:10موسیقی
41:22موسیقی
Comments