Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#RaajaRaniep16 #faysalqureshi #hinaafridi

Raaja Rani - Episode 30 [CC] - 14th August 2025 [ Hina Afridi & Faysal Qureshi ] - Har Pal Entertainment

This series delves into a complex tale of love, power, and destiny,
exploring the tumultuous journey of a king and queen whose relationship is tested by greed and fate

Cast :
Faysal Qureshi
Hina Afridi
Javed Sheikh
Aarez Ahmed
Haris Waheed & others

🎬 Produced by: BJ Production & MD Productions
🎥 Director & Dialogues: Amin Iqbal
✍ Concept: Abdul Khaliq Khan
📝 Writer: Sana Zafar


#RaajaRaniep30
#faysalqureshi
#hinaafridi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اگر رانی نہ ہوتی تو آپ کے اپنے آپ کو موت کی نیند سنھا چکے ہوتے ہیں
00:04جنید بہت پورا انسان ہے
00:06اس نے این پلان بنائے کہ زفر انکل کی پوری پروپرٹی وہ اپنے ڈائٹ کے نام پہ کروالے ہیں
00:11آپ کیوں واقعی رانی کو طلاق دے دیں گے
00:13اسلام علیکم
00:14ڈراما سیریل راجہ رانی کی آنے والی اپیسوڈ بہت ہی انٹریسٹنگ ہونے والی ہے
00:18زاویار امیرہ ماں کے کہنے پر ڈائی وارس پیپر سائن کرنے سے اپنے ہاتھ روک لیتا ہے
00:23امیرہ ماں زاویار کو بتاتی ہیں کہ آپ کو ایک بار رانی سے مل کر بات کرنی چاہیے
00:29آپ نے اپنی مرضی سے اس سے شادی کی تھی
00:32اب اپنی مرضی سے یہ رشتہ ختم نہیں کر سکتے
00:34جس طرح سے اس رشتے میں آپ کی اور رانی کی رضا مندی شامل تھی
00:38اس طرح اس رشتے کو آپ نے توڑا تو غریب لڑکیوں کا اچھائی پر سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا
00:48رانی نے اس وقت آپ کو سنبھالا جب آپ کے پاپا اس دنیا میں نہیں تھے
00:53آپ رانی کے پاس جائیں بابا اس سے بات کریں وہ آپ کی منتظر ہے
00:57اور وہ یہ رشتہ دل سے نبھانا چاہتی ہے
00:59زاویار امیرہ ماں سے کہتا ہے
01:01امیرہ ماں مگر رانی تو صرف ہمارے گھر کی ایک نوک رانی تھی
01:05اس نے بھی تو جنیت کی طرح میرا استعمال ہی کیا نا
01:08مجھے اس وقت صرف سونیا پر اعتبار ہے
01:11امیرہ ماں زاویار کو سونیا کے متعلق بتاتی ہیں
01:14کہ جب آپ کو پاگل خانے بھیج دیا گیا
01:16تو سونیا گھر آئی تھی
01:18اپنے حصے کی جائداد مانگنے
01:19مگر جنیت اور سیما نے
01:21اسے یہ کہہ کر گھر سے نکال دیا تھا
01:24کہ اب وہ زاویار کی بیوی نہیں تھی
01:26جب اس نے آپ کو بیچرا میں چھوڑ دیا تھا
01:29تو اب اس کا جائداد پر کوئی حق نہیں رہا
01:31امیرہ ماں زاویار سے کہتی ہیں بابا
01:34آپ اپنی زندگی یوں برباد مت ہونے دیں
01:36اپنے مخلص رشتوں کو پہچانیے
01:38رانی کے سوا اب آپ کا کوئی مخلص نہیں رہا
01:41آپ یاد کریں کہ کس طرح رانی نے
01:43آپ کو ہمیشہ جنید اور سونیا کے گنڈوں سے
01:46بچا کر رکھا تھا
01:47رانی پر اتنا بڑا ظلم مت کریں بابا
01:49وہ بہت اچھی لڑکی ہے
01:51اس کا دل مت توڑیں
01:52وہ آپ سے محبت کرتی ہے
01:53نہ وہ نوک رانی تھی
01:55اور نہ ہی ہماری کوئی خریدی ہوئی علام
01:57آپ کے پاپا بھی آپ کی اور رانی کی شادی کروانا چاہتے تھے
02:01مگر ظالموں نے آپ کے پاپا کو زندہ ہی نہیں رہنے دیا
02:04ورنہ تو صاحب رانی سے بھی
02:06اشاروں اشاروں میں بات کر چکے تھے
02:08زاویار امیرہ ماں کی باتیں
02:10سن کر حیرت کا مظہرہ کرتا ہے
02:12امیرہ ماں سے کہتا ہے
02:13کہ میں کیا کروں
02:14کہاں جاؤں
02:15کون سچا ہے اور کون جھوٹا
02:17مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
02:18مجھے تو اس وقت سب ہی جھوٹے لگ رہے ہیں
02:21رات ہو جاتی ہے
02:22زاویار رانی کے بارے میں
02:23سوچتے سو جاتا ہے
02:25ادھر رانی کے دن رات بھی
02:27زاویار کے بینہ
02:28اس پر عذاب کی طرح گزر رہے ہوتے ہیں
02:30رانی روتے ہوئے
02:32زاویار کو یاد کرتی سو جاتی ہے
02:33کہ زاویار خواب دیکھتا ہے
02:35جس میں رانی پانی میں ڈوب رہی ہوتی ہے
02:38اور زاویار کو پکار رہی ہوتی ہے
02:40زاویار کے دل تک
02:41رانی کی آہوں کی دستک پہنچتی ہے
02:43زاویار رانی کو پانی سے نکالنے کے لیے
02:46بھاگ کراتا ہے
02:47اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے
02:48اور رانی سے کہتا ہے
02:50کہ نہیں رانی میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا
02:52رانی زاویار سے کہتی ہے
02:54زاویار تم نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
02:56تو میں مر جاؤں گی
02:57یاد کرو میں تمہاری رانی ہوں
02:59تمہاری بیوی
03:00تم نے کہا تھا
03:01کہ تم میرے ساتھ پوری زندگی گزار سکتے ہو
03:03یاد کرو زاویار
03:05تمہیں کیا ہو گیا ہے
03:06تمہیں اپنا وعدہ کیوں نہیں یاد آرہا
03:08لیکن سونیا
03:09زاویار کے پیچھے آتی ہے
03:10اور وہ زاویار سے کہتی ہے
03:12زاویار میں تمہاری بیوی ہوں سونیا
03:14تمہارا پہلا پیار
03:15رانی جھوٹ بول رہی ہے
03:17وہ تمہاری آنکھوں کا دھوکہ ہے
03:18اس کا ہاتھ چھوڑ دو
03:20اور میرا ہاتھ تھام لو
03:21زاویار کا ہاتھ چھوٹنے لگتا ہے
03:23رانی ڈوبنے لگتی ہے
03:24کہ اچانک سے زاویار کو اپنے
03:26اور رانی پر کیے ہوئے
03:27آخری وار کے فلیکش بیکس آنے لگتے ہیں
03:30اور زاویار کو رانی کے ساتھ گزارے ہوئے
03:32سارے لمحے یاد آ جاتے ہیں
03:34اور وہ رانی کا نام پکارتے ہوئے
03:36جاگ جاتا ہے
03:37صبح ہوتے ہی زاویار
03:39ایک عجیب سی
03:40الجن اور کشمکش میں بیٹھا
03:41سوچ رہا ہوتا ہے
03:43اس کی آنکھوں کے سامنے
03:44سب کے چہرے صاف دکھائی دینے لگتے ہیں
03:47کس نے کب اور کیا کیا اس پر ظلم ڈھائے
03:49امیرہ ماں زاویار کو دیکھتی ہیں
03:51تو اس سے پوچھتی ہیں
03:52کہ بابا آج آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا
03:54تو زاویار امیرہ ماں سے کہتا ہے
03:56امیرہ ماں جب میں پاگل خانے میں تھا
03:59تو رانی نے مجھے وہاں سے کیسے نکالا
04:01تو امیرہ ماں زاویار سے کہتی ہیں
04:03کہ آپ یہ بات وکیل صاحب سے جا کر پتا کریں
04:05ان کے پاس سارے ثبوت اور وہ ویڈیوز موجود ہیں
04:09جو رانی نے پاگل خانے میں
04:11اپنی جان پر کھیل کر
04:12آپ کو نکالنے کے لئے بنائی تھی
04:14زاویار امیرہ ماں سے کہتا ہے
04:17کہ امیرہ ماں رانی ہماری اپنی تو نہیں تھی
04:19پھر اس نے میرا ساتھ کیوں دیا
04:21امیرہ ماں زاویار سے کہتی ہیں
04:23آپ یوں سمجھ لیں بابا
04:25کہ اللہ نے آپ کے لئے رانی کو مسیحہ بنا کر بھیجا
04:28اس لڑکی کا آپ کی زندگی میں آنا
04:30آپ کے لئے خوشبختی کا باعث بنا
04:32آج آپ رانی کی وجہ سے ہی زندہ ہیں
04:35زاویار امیرہ ماں سے کہتا ہے
04:37امیرہ ماں جائیے میرے کمرے میں طلاق پیپرز پڑے ہیں
04:40وہ مجھے لا دیجئے
04:41امیرہ ماں زاویار کو طلاق پیپرز لا کر دیتی ہیں
04:44تو زاویار وہ طلاق پیپرز سامنے رکھ کر
04:47امیرہ ماں سے کہتا ہے
04:48امیرہ ماں مجھے بتائیے
04:50کہ میرے ساتھ میرے برے وقت میں
04:51کس بیوی نے ساتھ دیا تھا
04:53تو امیرہ ماں رانی کا نام لیتی ہیں
04:55پھر زاویار کہتا ہے
04:57امیرہ ماں جبکہ آپ جانتی ہیں
04:59کہ میں تو سونیا سے محبت کرتا تھا
05:01میں نے اس سے لوب میریج کی تھی
05:02پھر بھی آپ رانی کا نام کیسے لے سکتی ہیں
05:05امیرہ ماں کہتی ہے
05:06جو بیوی مشکل گھڑی میں ساتھ چھوڑ دے
05:08وہ آدمی بدنصیب کہلاتا ہے
05:10چاہے اس کے پاس دنیا کی خوب مال و دولت ہی کیوں نہ موجود ہو
05:14پھر بھی وہ غریب ہی لگتا ہے
05:16اور جو مشکل گھڑی میں چٹان برن کر
05:18آپ کے ساتھ ہر دکھ درد برداشت کرے
05:21اس بیوی کا آپ کی زندگی میں ہونا
05:22آپ کی خوش قسمت ہی کہلاتا ہے
05:24چاہے آپ دنیا کے قریب ترین آدمی ہی کیوں نہ ہوں
05:28زاویار امیرہ ماں کی باتیں سن کر
05:30طلاق پیپرز اٹھاتا ہے
05:31امیرہ ماں زاویار سے کہتی ہیں
05:33کہ بابا کیا آپ واقعی رانی کو طلاق دے دیں گے
05:36تو زاویار امیرہ ماں سے کہتا ہے
05:39نہیں امیرہ ماں
05:40میں اس رشتے کو طلاق دے رہا ہوں
05:42جو صرف جھوٹ بول کر میرے ساتھ چلتا رہا
05:44پاپا کو میری لف میرے سے کوئی اعتراض نہیں تھا
05:47مگر سونیا نے ہمیشہ مجھے پاپا سے چھیننا چاہا
05:50اس ایکسیڈنٹ کی وجہ بھی سونیا ہی بنی تھی
05:52جس کے بعد میں نے اپنے باپ کو کھو دیا
05:55اپنی زندگی کے وہ سال گوا دیئے
05:57جن میں میرے پاپا میرے ساتھ تھے
05:59جبکہ میں اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں تھا
06:01کہ میں اپنے پاپا کو ان سازشوں سے بچا سکوں
06:04جنہوں نے ان کی جان لے لی
06:06اب سب کو میرے دکھوں کا حساب دینا ہوگا میرہ ماں
06:09اس لئے ان دوگلے رشتوں کو ختم ہونا ہوگا
06:12جو صرف آپ کی زندگی میں نام کے ہی رہ گئے ہوں
06:14اصل چہروں کا سامنے آنا بھی خوش قسمتی کہلاتا ہے
06:18آج مجھے یقین ہو گیا ہے
06:20کہ میرے ساتھ مخلص کون تھا
06:21اور رشتوں میں بے ایمانی کون کر رہا تھا
06:24زاویار طلاق پیپر سائن کرتا ہے
06:28اور اس میں سونیا کا نام لکھ دیتا ہے
06:30سونیا آتی ہے
06:31وہ زاویار سے کہتی ہے
06:32کہ تم نے پیپر سائن کر لیے زاویار
06:34تو زاویار پیپر سامنے رکھ کر سونیا کے گھر سے
06:37امیر اماں کو لے کر جانے لگتا ہے
06:39اور کہتا ہے سونیا
06:41تمہیں تمہاری دنیا مبارک ہو
06:42ایک کھیل تم نے کھیلا تھا
06:44اور ایک کھیل آج تمہاری قسمت نے کھیلا ہے
06:46قدرت نے وقت پر مجھے احساس دلا دیا
06:49کہ میں اپنا کتنا قیمتی رشتہ
06:51تمہاری وجہ سے تباہ کرنے جا رہا تھا
06:53سونیا طلاق پیپر اٹھا کر دیکھتی ہے
06:56تو اس پر سونیا کا نام لکھا ہوتا ہے
06:58اس طرح سونیا زاویار کو آخر کار کھو دیتی ہے
07:01سچائی کی جیت ہوتی ہے
07:03اور برائی کا انت
07:04اور زاویار رانی کے گھر اس کے پاس جاتا ہے
07:07اس سے پوچھتا ہے کہ کیا تم نے قبول ہے
07:09کہنے سے پہلے
07:10مجھے دل سے قبول کیا تھا
07:12تو رانی زاویار سے کہتی ہے
07:14قبول ہے اس کے لئے کہتے ہیں جو دل سے قبول ہو
07:17زاویار رانی سے کہتا ہے
07:19رانی ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
07:21میں بالکل خالی ہاتھ ہوں
07:23تمہیں ابھی کچھ دن یہاں رہنا ہوگا
07:25میرے پاس رہنے کو کوئی گھر نہیں ہے
07:27مجھے تھوڑا وقت دو
07:28میں تمہیں یہاں سے لے جاؤں گا
07:29رانی زاویار سے کہتی ہے
07:31میں تمہارا انتظار کروں گی زاویار
07:33پھر زاویار گھر خریدتا ہے
07:35جس میں وہ رانی کو لانے کے لئے
07:37امیرہ ماں سے کہتا ہے
07:39کہ امیرہ ماں جا کر رانی سے کہہ دیں
07:40کہ میں بہت جلد اسے دھوم دام سے لینے آؤں گا
07:43جس پر امیرہ ماں خوش ہو جاتی ہیں
07:45زاویار کو دوبارہ رانی کا ساکھ مل جاتا ہے
07:48تو اس کا نصیب دوبارہ کھلنے لگتا ہے
07:50زاویار اور رانی اب مل کر
07:52جنید کی بینٹ بجا کر رکھ دیں گے
07:55میری پریڈکشن آپ کو کیسی لگی
07:56کمنٹ میں بتانا مت بھولیے گا
07:58ویڈیو کو لائک کر دیجئے گا
07:59اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended