Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
لائن آف کنٹرول، سرحد پر دراندازی کو روکنے کے لئے فوج کو ’جنگل وارفیئر‘ کی تربیت دی جا رہی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Operation Sin Dour
00:01Operation Sin Dour
00:01Operation Sin Dour
00:14ڈودھ ہوں یہ جو بھارتی فوجی جوان ہے
00:17آپ دیکھ سکتے کی جوان کس طرح سے
00:19مصفدی کے ساتھ یہاں پہ جو
00:21ٹرائنگ کر رہے ہیں
00:23کیس طرح سے جنگل وار فیئر میں
00:25میلٹنٹ اسے لڑا جا سکے
00:27اگر کسی بھی طرح میلٹنٹ
00:29گزبیٹھی ملٹنٹ در اندازی
00:32کرے تو کس طرح سے اسے
00:33نمٹا جا سکے آپ دیکھ سکتے
00:35جوان کس طرح سے یہاں پہ
00:37رینگتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں جنگل میں
00:39اور دونڈ رہے ہیں کہ کہاں پہ جو ملٹنٹ ہے وہ کسی بھی طرح ملٹنٹ
00:45یہاں سے بھاگ نہ پائے چاروں طرف سے گئے جوانوں نے آپ دیکھ سکتے
00:49اور فائر بھی یہاں پہ کیا ہے جو پہلے ہی جوان مستعد تھے انہوں نے
00:53فائر بھی کیا ہے تاکہ ملٹنٹ کسی بھی جگہ سے یہاں بھاگنے میں
00:57کامیابی حاصل نہ کر سکے جنگل وار فیر میں اب پوری طرح سے جو
01:02فوجی جوان ہے وہ تیار ہے جدید حقیاروں سے لیس یہ جوان
01:06LOC پر تیار ہے خاص کر یہ وہ علاقہ ہے سندربنی سیکٹر
01:11جہاں پہ کئی مرتبہ پاکستان کی طرف سے دراندازی کی جاتی ہے
01:15اور جو ملٹنٹ ہے وہ دراندازی کر کے سرحد کے اندر داخل ہوتی ہے
01:20وہی اب دراندازوں سے نمٹنے کے لیے فوجی جوان یہاں پہ تیار ہے
01:26مستعد ہے اور ان سے نمٹنے کے لیے تیاری زوروں پر کی جا رہی ہے
01:32فوج کی طرف سے ای ٹی بھارت کے لیے
01:34سندربنی LOC سیکٹر سے میں محمد اشرا
01:37موسیقی
01:38موسیقی
01:39You
Be the first to comment
Add your comment

Recommended