Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00دوستو تناور بیل کی طرح نظر آنے والی یہ فتح جنگی وچڑی اپنی جوانی کی شاندار عمر میں ہے
00:05اور دیکھتے ہی کسی کے بھی دل کو باز ہکتی ہے
00:09اس کا مضبوط جسم اور برپور توانائی اس کی اعلیٰ صحت کا ثبوت ہیں
00:13چمکتا ہوا رنگ سورج کی روشنی میں اور بھی دلکش نظر آتا ہے
00:17اس کا مکمل سفید رنگ اور اس کی آنکھیں کالی اور کالے کان نہایت ہی خوبصورت نظر آ رہے ہیں
00:24اس کی جسم کی بناوٹ اور متناسب خد و خال کمال کی خوبصورتی پیش کر رہے ہیں
00:29بچڑی کی آنکھوں میں چمک اور اعتماد اس کی بہترین پرورش کا پتہ دیتے ہیں
00:34یہ نہ صرف صحت مند ہے بلکہ مستقبل قریب میں بہترین دودھ دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
00:39یہ بہت ہی اچھے بیلوں کی ماں بان سکتی ہے
00:43اس کا نرم اور سابسطرہ جسم ہر دیکھنے والے کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے
00:48کھانے پینے میں شوقین اور خوش مزاج کی مالک یہ بچڑی فامی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended