00:00امام ابن کثیر رحم اللہ نے
00:01البدایہ میں جس کو لکھا ہے نا
00:02میں اس کا خلاصہ دینے لگا
00:04یہ جو ہم جمعہ کے خطوے میں حدیث پاک پڑھتے ہیں
00:07ہاتھ میں آسا لے کر
00:09ہمیں خطیب صاحب ایک حدیث سناتے ہیں
00:12وہ حدیث کے شروع کا لفظ کیا ہے
00:14ارحم امتی بی امتی
00:16ابو بکر
00:17ہے حدیث یا نہیں ہے
00:18بولتے آئیے
00:19سنیں
00:19کیا ترجمہ اس کا
00:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:23چار صحابہ کو چار ٹائٹل عطا فرمائے ہیں
00:25چار اسٹیٹس
00:26چار عودے
00:27صحابہ کو دیئے ہیں
00:29ارحم امتی بی امتی ابو بکر
00:30وعشدہم فی امر اللہ عمر
00:32وعصدقہم حیاء عثمان
00:35وعقضاہم علی
00:36رضی اللہ عنہ
00:37میری امت میں سب سے زیادہ رحیم و کریم ابو بکر
00:40اللہ کے معاملے میں سختی برتنے والا حضرت عمر
00:43اور حیاداری میں سچا حضرت عثمان
00:46اور اس دھرتی کا چیف جسٹس حضرت علی المرتضی
00:49یہی ترجمہ ہے
00:50یہ صحابہ کو ٹائٹلز ہی ہیں
00:52اس میں جو حضرت عبو بکر کے لفظ ہے
00:55ارحم امتی بی امتی
00:57یہ لفظ اس میں تفضیل ہے
00:59اسے انگلیش میں کہتے ہیں
01:01سپر لیٹو ڈگری ورڈ
01:02اس سے بڑا لفظ نہیں ہے
01:04ارحم امتی بی امتی
01:08کیا مانا
01:08گویا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:11ایک مثال سے
01:12مقیس مقیس علیہ کے حصول سمجھیں
01:14نہیں مولوی جانتے ہیں
01:14میں عوام کو ترازو سمجھاتا ہوں
01:19ابو بکر کی نرمی حضور ہمیں بتا رہے ہیں
01:21ارحم امتی بی امتی
01:24کہ ایک طرف پوری امت کی نرمیاں
01:27شفقتیں رحمتیں برکتیں
01:29کرم نوازی ایک پلڑے میں رکھ دیں
01:31اور ایک پلڑے میں
01:32اکیلے ابو بکر کی نرمی رکھ دیں
01:34ابو بکر پوری امت پر بھاری ہے
01:36ارحم امتی بی امتی
01:38یہ ہے نا
01:39اب اس نرم کے دور خلافت کو اٹھاؤ
01:42یہ ابو بکر نرم ہے
01:44گرم نہیں ہے
01:45یہ امامہ کے اوپر جب چڑھائی کی ہے
01:48دو لشکر بھیجئے
01:49پہلا لشکر گیا دوسری کمک گئی
01:50امام ابن قصیر رحم اللہ نے
01:52اس کے نقشہ جو کھینچے ہیں
01:53خلافت صدیقی کا سنیں
01:55وہ فرماتے ہیں کہ
01:57صحابہ اکرام کو جو ابو بکر صدیق
01:58نے خطبہ نبوت کے تحفظ پر درس دیا
02:00تو صحابہ کو اپنے بچے
02:02اپنی بیویاں اپنی اولادیں بھول گئیں
02:04ہم تیار ہیں
02:06ان میں ایک صحابی کا نام ہے
02:08یہ بڑے بھائی ہیں
02:10حضرت انس بن مالک
02:12اور حضرت انس بن مالک
02:14وہ شخص ہے
02:14کہ حدیث پاک کی کوئی کتاب اٹھائیں
02:16شاید دوسرے سے تیسرے صفحے پر
02:18ہر دوسرے تیسرے صفحے
02:22یہ بڑے بھائی ہیں
02:25ان کے برا بن مالک
02:26یہ بھی گئیں
02:27دو بیویاں ہیں
02:29اس وقت ان کے پانچ سے آٹھ بچوں کی روایت ہے
02:31یہ ایک ہزار سے زائد کلومیٹر
02:35سفر کر کے گئے ہیں
02:36مسلمہ کذاب سے جنگ کرنا
02:37اس وقت جب یہ پہنچے ہیں
02:40تو مسلمہ کی بزدل فوج
02:43قلعہ بند ہو چکی تھی
02:44قلعہ بندی کا کیا معنی
02:45کہ جنگ لڑنے میں ہار گئے
02:47تو بھاگ کے قلعے میں چلے گئے
02:48اور قلعے میں اپنا پورا ترتیب انہیں رکھا ہوا تھا
02:51کہ اگر دو ماہ بھی ہمیں اندر رہنا پڑے
02:53تو ہمارے کھانے پینے کا سامان موجود
02:54بیوی بچے تو ویسے ہی اندر ہیں
02:56قلعے کا دروازے بند
02:56اور قلعہ اتنا ہونچوں ہوتا ہے
02:58آپ کبھی قلعہ بالا عصار کی
02:59کسی چھوٹی دیوار پر ٹھہر کے
03:00لاہور میں دیکھیں نا
03:01ٹوپی گر جاتی ہے بندے کے ساتھ
03:02حلوظ زمانے میں کیا تعمیر ہوگی
03:05کہ نیچے کوئی تعمیر ہوگے اوپر ہو
03:06لیکن اتنا ہونچا قلعہ
03:07اب دو راستے ہیں
03:09ایک راستہ ہے رخصت کا
03:11ایک ہے عظیمت کا
03:11رخصت کا راستہ یہ ہے کہ
03:13انتظار کرو جب باہر آئیں گے
03:15یہ واپس جلے جاؤ
03:16عظیمت یہ ہے کہ نہیں
03:17قلعہ کے اندر چھلانگ لگا
03:18اب یہ کون کرے گا
03:20حضرت امام ابن قصیر کہتے ہیں
03:22کہ حضرت براہ بن مالک نے
03:23ہاتھ کھڑے کی
03:23کہ جی میں تیار ہوں
03:25میرے لئے مشرعہ کرلو
03:26فیصلہ بٹھا دو
03:27میں تیار ہوں
03:28کیسے تیار ہی کی
03:29ادھر تک پہنچائیں کیسے
03:31اچھا جس کو پہنچائیں
03:33ادھر ادھر جو قلعہ کے پیرہ دار
03:34ٹھہرے ہیں وہ تیروں کے ساتھ
03:35کام پورا کر رہے ہیں
03:36تو کہتے ہیں
03:37ایک دن کا مشرعہ تاہہ ہوا
03:38اور آخر ایک ہی صورت فینل ہوگی
03:40کہ جی دو تین ڈھالیں
03:42ایک دوسرے کے ساتھ باندھ لیں
03:43اور ان ڈھالوں پر
03:44حضرت براہ کو بٹھا دیں
03:45اور اس ڈھال کو
03:47دو دو تین تین نیزے
03:48ایک دوسرے سے باندھ کر
03:49اونچا کریں کریں کریں کریں
03:50جب یہ آخری دیوار تک چلا جائے
03:52یہ اندر چھلانگ لگا
03:53یہ لفظ کہنے کے بہت آسان ہے
03:55لفظ کہنے کے بہت آسان ہے
03:57کام بہت مشکل
03:59یہ جاتے ہوئے بھی تیر لگ رہے ہیں
04:02اوپر چڑے گا بھی تیر لگ رہے ہیں
04:03نیچے چھلانگ مارے گا
04:04تو کفر کے جمگٹھے میں
04:06دروازے تک کیسے آئے گا
04:07یہ سارا معاملہ سامن ہے
04:09حضرت براہ بن مالک نے
04:11اس کو قبول فرمایا
04:11ایسے ہی چڑے ہیں
04:14قلعہ تک پہنچے ہیں
04:15وہاں نیچے چھلانگ ماری ہے
04:16دروازے تک آتے
04:18کوئی سمانین کے لفظ ہیں
04:19کہ اسی کے لگ بگ
04:20تیر تلوار کے زخم ہے
04:21جسم پر
04:21لیکن حضرت براہ دروازے تک آیا
04:24پکڑ کے کنڈی کھولی
04:25اور صحابہ کلش کر
04:26اللہ کا عذاب بن کے
04:27اس پر ٹوٹ پڑا
04:28حضرت معاوی نے فرماتے
04:29اس کو گرانے میں
04:30میں بھی شامل تھا
04:31اسے مسلمہ کو
04:32اور حضرت واشی بن حرب
04:35رضی اللہ عنہ
04:35پیغمبر کے صحابی ہیں
04:36حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
04:37انہوں کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے
04:39بات میں معافی مانگی
04:40صحابی بنے
04:41ان کے لئے آیا تو تری
04:41رسول اللہ نے معافی دے دی
04:43لیکن ایک بات فرمائی
04:44کہ واشی
04:44تو مسلمان ضرور
04:46صحابی ضرور
04:47سب کچھ رضی اللہ عنہ
04:48مرزوان کا ٹائٹل جنت دی
04:49لیکن کوشش کرنا
04:51میرے پیچھے بیٹھنا
04:51سامنے بیٹھے گا
04:52مجھے چچا جانی آدھ آجا
04:53حضرت واشی فرماتے ہیں
04:55میرے دل پہ یہ کم بوجھ نہیں تھا
04:57کہ سرکار نے مجھے یوں فرمایا تھا
04:58میں اس کوشش میں تھا
04:59کہ اے اللہ کوئی ایسا موقع لا
05:01کہ اپنے اوپر سے یہ چیز بھی دھولو
05:03تو کہتے ہیں موقع آیا
05:05تو میں نے اسی طرح حربہ تیار کیا
05:07جیسے حضرت حمزہ کے لئے
05:08حالتو کفر میں کیا تھا
05:09حضرت واشی کے لفظات
05:10امام ابن کسی نے نکل کی ہیں
05:11کہتے ہیں
05:12قتلتو خیر الناس
05:13سم لعجل ذالک
05:14قتلتو شر الناس
05:15کہ میں نے خیر الناس کو شہید کیا تھا
05:18بہترین شخص کو
05:19تو میں نے تیع کیا تھا
05:20کہ کوئی شر الناس بھی
05:21میرے ہاتھوں سے جائے
05:22انہوں نے جب حربہ مارا نہ
05:24اور ایسے ہی مارا جیسے
05:25حضرت حمزہ کو مارا تھا
05:26وہ گر گیا
05:27اور مسلمہ نیچے گر
05:28حضرت عبود اجانہ نے
05:29اس کی گردن کاٹ دی
05:30میری بات کا مطلب کہ
05:31آج بھی براہ بن مالک کی قبر
05:33مبارک وہاں موجود ہے
05:34اسی بکبرات الیمامہ میں
05:36آپ جائیں اللہ کی قسم کھا
05:38کہتا ہوں میں مسجد میں بیٹھا ہوں
05:40سر سے لے کر پاؤں تک
05:42بندے کے جسم کے رونگ ٹکڑے ہو جائے
05:43کہ یار ایک ہزار
05:45نوے کلومیٹر سفر کر کے
05:47ختم نبوت کے تحفظ کے لیے
05:49اس بندے نے یہاں تک آکے
05:51اپنی جان جانے آفری کے حوالے کی
05:52تو میرے دوستو یہ جو
05:54ہمارے جسم پہ سر ہے نا
05:55یہ رسول اللہ کے تحفظ کے لیے
05:57وارڈ میں میڈیکل وارڈ میں
05:59ایڈیاں رگر کے بھی جان دینی ہے
06:01اور حضور کا محافظ بن کے بھی جان دینی ہے
06:03یہ ہم لوگ تیہ کر لیں
06:05کہ ہم محافظ ہیں
06:05ہم نے اس طرح اپنے اکابر کے
06:07نقش قدم پہ چلنا