Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
"Indian Air Chief Marshal Amar Preet Singh breaks silence on Operation Sindoor, claiming India shot down 5 Pakistani fighter jets and 1 surveillance plane using the S-400 air defense system. This assertion has sparked controversy, with Pakistan's Defense Minister Khawaja Asif dismissing the claims as 'unbelievable' and 'ridiculous'. The Indian Air Chief stated that the operation was a success, with the S-400 system proving to be a 'game-changer'. However, Pakistan maintains that its forces neutralized six Indian aircraft and an S-400 air defense system during the conflict. Watch Geo News for the latest updates on this developing story" ¹ ².

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30I have a
00:59audio from a rafal formation
01:03that I will share the call sign is Godzilla
01:05as soon as the those animals are extinct
01:09so this one also got extinct
01:11Godzilla 4 reading your mind, check a ray, Godzilla please
01:14so he's asking where abouts of his formation member
01:17Godzilla 4 asks no one, check a ray, Godzilla please
01:20so the formation knows
01:22his leader knows that his number
01:24one of his member, fight member is not there
01:27they have an arty, this is the original arty
01:29that they are exchanging
01:31and they are asking about his position
01:33he is giving his own operations as fine
01:35but he has claims that I have seen
01:37an explosion in the air
01:38وزیر دفاع خاجہ آسف نے
01:40بھارتی ائر چیف کا دعویٰ مسترد کر دیا
01:43پاکستان اور بھارت کے تیاروں کی
01:44گنتی کرانے کا چیلنج کہا آئیں
01:47دونوں ممالک اپنے اپنے تیاروں کی
01:49موجودہ زخیرے کی آزادانہ
01:51تصدیق کرائیں
01:51بھارتی ائر چیف مارشل نے پاکستان سے شکرست
01:54کے تین ماہ بعد پاکستان کے چھے تیارے
01:57تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا
01:58ثبوت کو ہی نہیں دیا
01:59خاجہ آسف نے کہا کہ بھارت نے
02:01نہ کوئی پاکستانی تیارہ مار گرایا
02:03نہ ہی تباہ کیا
02:04پاکستان نے چھے بھارتی جنگی تیارے اور
02:07اس فور ہنڈرڈ
02:08فضائی دفاعی نظام کو تباہ کیا
02:11پاکستان نے فوری بینرل اقوامی میڈیا
02:13کو تفصیلی تقنیقی بریفنگ دی
02:15غیر جانبدار مبصرین نے
02:17متعدد بھارتی تیاروں بشمول
02:18رفال کے نقصان کا اعتراف کیا
02:21عالمی رہنما بھارتی سیاستدان
02:23اور غیر ملکی انٹیلیجنس جائزوں میں
02:25اعترافات شامل تھے
02:26جہاز گرتے ہیں
02:37تو پتا چلتا ہے نظر آتا ہے
02:39سنائی دیتا ہے بھارتی سینئر
02:41سیاستدان جنرلز سفارتی
02:43احددار اور سینئر صحافی
02:45اعتراف کر چکے ہیں کہ جہاز
02:46بھارت کے گرے پانچ جنگی جہاز
02:49گرے انتیس جلائے کو بھارتی
02:51لوگ سبا میں ارکان پارلیمنٹ
02:52بھارتی فضائیہ کے گرنے والے رفال کی
02:55تصویریں لے آئے کہا پاکستان
02:57سے لڑائی میں بھارتی فضائیہ کا رفال
02:58پہلے دن ہی گرا لیکن بھارتی
03:01ائر مارشل نے جنتہ کو بے وقوف
03:03بنایا ارکان پارلیمنٹ نے
03:05بھارتی فضائیہ کے گرنے والے تیاروں
03:07کی تفصیل بتا دی حقیقت
03:09دنیا کو دکھا دی تھی
03:10ٹرمپ کا دوسرا دور صدارت
03:17نرندر موڈی کے لیے حضیمت کا
03:19بائز بن رہا ہے امریکہ سے
03:20تجارتی تنازہ حل ہو گیا تو بھی
03:22واشنگٹن اور نئی دلی کا اعتماد
03:24کبھی بحال نہیں ہو سکے گا
03:26امریک اخوار نیو یارک ٹائمز کا تجزیہ
03:28امریک اخوار میں شاید تجزیہ میں کہا گیا ہے
03:31کہ ٹرمپ نے پہلے بھارتی معیشت کو
03:32مردہ قرار دیا پھر پچیس پیصد
03:35ٹریف دگناگر کے پچاس پیصد کر دیا
03:37موڈی خود بھی تسلیم کر چکے ہیں
03:39کہ انہیں امریکہ سے تجارتی تنازہ
03:41کی بھاری قیمت چکا نہیں ہوگی
03:42ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان
03:45کیا تو پاکستان نے اس کا خیر مقدم کیا
03:47ٹرمپ کو نوبل آمن نام کے لیے
03:49نامزد کیا جبکہ بھارت
03:50ٹرمپ کے جنگ بندی کرانے کے دعوے کی ہی
03:52تردید کرتا رہا امریکہ اخوار کے مطابق
03:55تیزی سے پھیلتی معیشت ہونے کے باوجود
03:57عالمی سٹیج پر
03:58بھارت کی کمزوریاں نمائی ہو چکی ہیں
04:00چین سے تعلقات بہتر کرنے کی بھارتی
04:03کوششیں بھی سود بند ثابت ہوتی
04:04نظر نہیں آ رہی کیونکہ چین نے
04:06حالیہ پاک بھارت جنگ میں کھل کر
04:08پاکستان کا ساتھ دیا ہے
04:10سعودی ولی اہد محمد بن سلمان کی
04:19وزیراعظم شہباز شریف کو
04:21سرمایہ کاری فورم میں شرکت کی دعوت
04:23سعودی سفیر نے وزیراعظم سے مل کر
04:25انہیں محمد بن سلمان کا دعوت نامہ پہنچایا
04:28وزیراعظم نے شرکت کی دعوت قبول کی
04:30خادم حرمین شریفین اور ولی اہد کے لیے
04:33نئے خواہشات کا اظہار
04:34نوہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیف فورم
04:36ستائیس سے تیس اکتوبر کو رات میں ہوگا
04:39جیو ٹی وی پر پاکستان آئیڈل کے نشر ہونے کا سنتے ہی
04:46نوجوانوں میں خوشی کی لہر دول گئی
04:48سب نے اپنے آڈیشن اپلوڈ کرنے شروع کر دیئے
04:50لیکن مقابلہ سخت ہے کیونکہ
04:53راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود لیں گے
04:57سب کا امتحان تو اپنے دل کی آواز کا جادو جگائیں
05:00اور سپر سٹار بن جائیں
05:01وزیراعظم قیبر پختون خالی امین گنڈا پور کی
05:04صدارت میں قبائلی امائیدین کے ساتھ جرگہ
05:06جرگے کے علام یہ میں کہا گیا ہے
05:08کہ قرم کے تمام باشندے آمن کے لیے ایک ہیں
05:11حکومت سے تعاون کو تیار ہیں
05:13امن ہوگا تو ترقی ہوگی
05:15قرم کا امن افغانستان کے ساتھ جڑا ہے
05:17جرگہ ارکار نے مطالبہ کیا
05:19کہ عوام کے روزگار کے لیے
05:20افغانستان سے تجارتی راستے کھولے جائیں
05:23اور افغانستان سے مذاکرات کے
05:25تمام سٹیک ہولڈرز پر مشتمل
05:27بایختیار جرگہ تشکیل دیا جائے
05:29وزیراعظم بلوچستان
05:36صرف راز بکٹی نے کہا ہے
05:37کہ منظم سازش کے تحت
05:39بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ میں جھونکا جا رہا ہے
05:42ایک دو فیصد گمراہ لوگ ہیں
05:43پورا بلوچستان نہیں
05:45قومی استحکام پاکستان کانفرنس خطاب میں
05:48صرف راز بکٹی کا کہنا تھا
05:50کہ وہ مانتے ہیں کہ غیر متوازی ترقی کا مسئلہ ہے
05:53مگر یہ صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں
05:55بلوچستان کے عوام کو پاکستان سے دور کرنے کی سازش
05:58کامیاب نہیں ہوگی
05:59پاکستان کو توڑنے کی کوشش کرنے والوں کو
06:01مارکہ حق میں جواب مل گیا
06:03این پی کے زیر احتمام کوئٹا میں
06:09آل پارٹیز کانفرنس قومی جرگے کا انقاد
06:12بلوچستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی
06:14جرگے میں شرکت
06:15این پی کے مرکزی صدر عیمل ولی خان نے کہا
06:18کہ پشتونوں اور بلوچوں کے وسائل کا تحفظ نہ گزیر ہے
06:21بلوچستان اور خیبر پختونخا کے جرگوں سے حاصل
06:24متفقہ انقاد وفاقی حکومت کو پیش کریں گے
06:27جرگے کے بعد پریس کانفرنس میں عیمل ولی خان نے
06:30اعلان کیا کہ تمام جماعتیں مشترکہ طور پر مائنز اینڈ منرولز ایکٹ کو
06:34چیلنج کریں گی
06:34وفاقی حکومت پیکا ایکٹ واپس لے
06:37اٹھارمی ترمیم پرائین کے مطابق عمل درامت کیا جائے
06:40پاک فوج کا از جوب میں پاک افغان سرحدی علاقے سمبازہ میں
06:51کلیرنس آپریشن مزید چودہ بھارتی سرپرستی آفتہ خوارج حلاق
06:55آئی اس پیار کے مطابق آپریشن آٹھ اور نو اگست کی درمیانی شرک کیا گیا
06:59حلاق خوارج سے
07:00اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برامت ہوا
07:04دو روزہ انصداد دراندازی آپریشن میں حلاق خوارج کی تعداد سنتالیس ہو گئی
07:08سات اور آٹھ اگست کی درمیانی شب کیے گیا
07:11آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے تینتیس خوارج مارے گئے تھے
07:14وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
07:23سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراحہ وزیراعظم نکاح کے سیکیورٹی فورسز نے
07:29فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
07:32پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
07:35محسن نقوی نکاح کے سیکیورٹی فورسز نے
07:37بلوچستان میں فتنہ بھیلانے پر بھارتی سپانسر دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا
07:43لہور کے انصداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤز، اسکری ٹاور اور اتھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں
07:53پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی زمانت کی درخواستیں خارج کر دیں
07:57بوری زمانت کی میاد ختم ہونے پر عمر ایوب عدالت میں پیش نہیں ہوئے
08:01عمر ایوب کے بکلہ نے ایک پیشی سے استثنہ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا
08:06عمر ایوب کو فیصل آباد کی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے
08:10ان کے بکلہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمر ایوب نے حفاظتی زمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے
08:15وہ حفاظتی زمانت کے بغیر عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے
08:18عدالت نے موقف اپنایا کہ سزا ہو چکی ہے
08:21تو مجرم عدالت کے سامنے سرنڈر کریں
08:23سزا یافتہ مجرم کو حفاظت کے لیے رہداری زمانت نہیں ملتی
08:27سرنڈر سے پہلے ملزم اپیل بھی دائر نہیں کر سکتا
08:30پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے نو مئی کیسز میں دی گئی سزا
08:41لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
08:43سزا کل ادم قرار دینے کی استداء
08:45ریجسٹر آر آفیس نے اعتراض لگا دیا
08:47کہا زرتاج گل نے سزاؤں کے بعد سرنڈر نہیں کیا
08:50اسی لیے اپیلیں قابل سمات نہیں ہیں
08:52اعتراض پر سمات گیارہ اگست کو ہوگی
08:54پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے بھی
08:58پندرہ جلاسوں کے لیے رکنیت محتلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
09:01سپیکر بجاب اسمبلی کا اقدام کل ادم قرار دینے کی استداء
09:05میں کوئی حکومت گرانی کی سازش کسی کے ساتھ بھی نہیں کر رہا ہوں
09:11میرے یہ بیان ہے کہ جب بھی
09:14اپوزیشن کے پاس جمہوری اختیار ہے
09:18چاہے وہ سندھ میں ہو یا پنجاب میں ہو یا بلو اصحاب میں
09:20کہ اگر ہمارے ممبران ایک ممبر بھی زیادہ ہوا
09:24ہم نے وفاق میں بھی ان کے لیڈر کو اٹھا کے بار پھینکا تھا
09:28آج بھی ہم جب چاہیں ادم اعتماد کی تحریک
09:30کیونکہ تیس پینٹیس آزاد ممبران ہے
09:32لیکن ابھی مجھے یہ خدشہ ہو رہا ہے
09:34کہ ایسانو کی پی ٹی اے خود ہی اپنے وزیرالہ کی خلاف ادم اعتماد لے
09:38گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے
09:41کہ گنڈا پور اچھے بچے ہیں
09:43اسلامباد سے جو ٹاسک دیا جاتا ہے پورا کرتے ہیں
09:46قلاب علاہ حسار سے بھاگنا ہو
09:48یا ڈی چوک سے گنڈا پور ہدایت پر عمل کرتے ہیں
09:51جب بھی نمبرز پورے ہوئے
09:53وزیرالہ خیبر پختونخواہ کے خلاف ادم اعتماد لائیں گے
09:56پی ٹی آئی کے جو چھ سینیٹر بنے ہیں
09:58ان میں سے ایک حلف اٹھانے نہیں آسکتا
10:00پی ٹی آئی کے باقی پانچ سینیٹرز میں سے بھی ایک ہمارا ہے
10:03وقت آنے پر ہمارے لئے ووٹ دے گا
10:05وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی
10:15گوادر میں پانی کی قلت پر جلاس میں
10:18وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی وزیر پاور ڈیویزن
10:20منصوبہ بندی کمیشن اور متعلقہ سیکٹریز
10:23پندرہ اگست کو گوادر پہنچیں
10:25وزیراعظم بلوچستان کی مشاورت سے
10:30وزیراعظم بلوچستان صرف راز بکٹی نے گوادر کیابی مسائل
10:34چیلنجز اور جاری اقدامات پر بریفنگ دی
10:36دوسری جانب نیشنل پارٹی کے چیئرمن ڈاکٹر عبد المالک بلوچ
10:40نے وزیراعظم سے ملاقات کی گفتگو میں شہباز شریف نے کہا
10:43کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے
10:46ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے صوبے کی ترقی کی کوششوں پر
10:50وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
11:00پنجاب حکومت نے صوبے کا گندم کمیوڈیٹی کرز ختم کر دیا
11:04تیرہ عرب اسچی کروڑ کی آخری قسط بینک کو ادا کر دی
11:08کرز اداگی کے بعد پنجاب حکومت اپنے گندم کے تمام زخائر کی مکمل مالک بن گئی
11:13پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعظم پنجاب مریم نواز کے فیصلوں اور سخت مالیاتی نظم و ضبط سے
11:19پنجاب کے شہریوں کو تیس سال پرانے کرز سے نجات ملی ہے
11:22پنجاب حکومت کا گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو ٹارگٹیڈ سبسڈی دینے کا بھی اعلان
11:27وزیراعظم پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکار کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
11:31حکومت پورا ساتھ دے گی
11:33غزر میں گلگت شندور روڈ خلطی ختم کے مقام پر دریائی کٹاؤ کے باعث تیرہ روز سے بند
11:45بحالی کا کام جاری
11:46ہنزہ میں مرخون گوجال کے مقام پر شہرہ کراکرم کے متاثرہ حصے کی بحالی کا کام جاری
11:52زلین تظامیہ کا کہنا ہے کہ دریائی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کام میں مشکلات کا سامنا ہے
11:57ٹرافک کے لیے متبادل کچھا راستہ بنا دیا گیا ہے
12:00دیرہ غازی خان توانسا میں بیٹ کے علاقے میں دریائے سندھ کے کٹاؤ میں تیزی
12:04علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ زلین رقوے کے بعد گھر بھی دریائے بردھونا شروع ہو گئے ہیں
12:09مزید بستیوں کو خطرہ ہے
12:11متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
12:13ملہکہ علاقوں میں بھی دریائے کٹاؤ جاری
12:16کراکرم کے علاقے کورنگی میں سکول جانے والا بچہ گٹر کے پانی میں گر گیا
12:23کم سن بچے کا اجلا یونیفارم گٹر کے پانی سے گندہ ہوا تو وہ رونے لگا
12:28ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
12:29علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورنگی گلزار کالونی سیکٹر ایٹ ڈی کی سڑکوں پر
12:34کئی روز سے گٹر کا پانی جمع ہے بار بار اپیل کر چکے ہیں مگر سڑک کو صاف نہیں کیا جا رہا
12:40سکھر کی نارا کے نال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچ کا حملہ
12:48مگرمچ خاتون کو اپنے جبڑے میں دبا کر پانی میں گھسید کر لے گیا
12:52بیوی کو بچانے کے لیے شوہر نے نہر میں چھلانگ لگا دی
12:55حبلی ملاہ نے مگرمچ سے بیوی کو چھڑوا لیا
12:58پولیس نے خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا
13:01ڈی جی آئی ایس پی آر لیپٹنین جنرل احمد شریف شودری کی راول پنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں
13:08طلبہ سے گفتگو سوال و جواب کا خصوصی سیشن بھی ہوا
13:11طلبہ کا افواج پاکستان سے بھرپور یک جہتی کا اظہار
13:15کہا وطن دشمن ناظر جتنی بھی کوشش کر لیں
13:18مگر نوجوان نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے
13:21پاکستان کے خلاف اٹنے والی ہر میلی آنکھ کے خلاف
13:24ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں
13:26ڈی جی رینجرز ہن کا سائٹ اسوسییشن آف انڈسٹری کراچی کا دورہ
13:38رکین سے ملاقات ڈی جی رینجرز نے کہا کہ کراچی میں
13:42بلا عموم اور انڈسٹریلی ایڈیاز میں بالخصوص
13:45سیکیروٹی کو موسٹر بنانا رینجرز کی اولین ترجیح ہے
13:48سنتکاروں اور کاروباری حضرات کو بلا خوف و خطر
13:50کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنی چاہیے
13:53ڈی جی رینجرز کی کاروباری برادری کے مختلف خدشات کو
13:56ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
13:58سائٹ اسوسییشن آف انڈسٹری کراچی کے ارکار نے
14:01بنیادوں مرسوس میں شاندار فتح پر تمام دفاعی اور
14:04سیکیروٹی اداروں کو مبارک بات پیش کی
14:06پائیدار آمن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کردار
14:09اور شہدہ کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
14:12بھارتی انتہا پسند جماعت راشتریہ سوہم
14:22سیوک سنگھ کے سابق ترجمان نے
14:24بی جے پی کے رہنماؤں پر دہشتگردی کی بارداتوں میں
14:27ملوث ہونے کا الزام لگا دیا
14:29یشوند شندے نے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی
14:32بھارت میں دہشتگردی کر کے مسلمانوں پر الزام لگاتی ہے
14:35انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے ایک رہنما
14:37ادریش کمار نے انہیں بھی دہشتگردی میں ملوث ہونے کو کہا تھا
14:41غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید گیارہ فلسطینی انتقال کر گئے
14:50غزہ کے لت سے امباد دو سو سے زیادہ ہو گئیں
14:53اسرائیلی حملوں میں صبح سے اب تک امداد کے منتظر
14:56فلسطینیوں سمیت مزید تیس سے زائد فلسطینی شہید
14:59غزہ پر خفزے کا مضموم منصوبہ
15:01اسرائیلی ٹینک غزہ کے بارڈرز پر پہنچنا شروع ہو گئے
15:04فلسطینیوں کا غزہ چھوڑنے سے انکار کہا
15:06یہیں مریں گے کہیں نہیں جائیں گے
15:09غزہ کے صورتحال پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی جلاس آج ہوگا
15:13جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے چھوڑے ہوئے ساز و سامان میں
15:17دھماکہ چھے لبنانی فوجی شہید
15:19روس برطانیہ جرمنی نیوزیلینڈ آسٹریلیا اور اٹلی کی جانب سے غزہ پر
15:29اسرائیلی قبضے کے پلان کے منظمت
15:31غزہ میں بڑے فوجی آپریشن کا اسرائیلی فیصلہ مسترد کر دیا
15:34پانچوں ملکوں کے بزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا
15:37کہ دوریاستی حل پر عمل درامت کے آزم کے لئے متحد ہیں
15:40اسرائیل بین القوامی امدادی تنظیموں کے ریجسٹریشن کے نظام میں فوری ترمیم کرے
15:44کیا کوئی بتائے گا
15:46فلسطینی فوٹبالر سلمان عبید کو کیوں شہید کیا گیا
15:49کہاں شہید کیا گیا
15:50ان کا قصور کیا تھا
15:51عالمی شہرت یافتہ مصری فوٹبالر محمد صلح نے آواز بلند کر دی
15:56فلسطینی فوٹبال ٹیم کے کھلاڑی سلمان عبید فلسطینی پہلے کے نام سے مشہور تھے
16:02بتکو غزہ میں امداد کے منتظر افراد میں وہ بھی کھڑے تھے
16:05جب سہونی فضائیہ نے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کی جس سے سلمان عبید بھی شہید ہو گئے
16:11اسرائیل فلسطینیوں کے قتل عام کے دوران اب تک فوٹبال کے تین سو اکیس کھلاڑیوں کو شہید کر چکا ہے
16:16یو افاق عبید سلمان عبید کی شہیدت پر افسوس کا اظہار خراج عقیدت پیش کیا
16:21لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں سینکڑوں افراد کی ریلی
16:30حکومت سے اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ
16:32مظاہرین کے خلاف پولیس کی کارروائی تین سو سزائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
16:37کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بھی احتجاج
16:39مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی اور امداد کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا
16:44جرمنی میں مظاہرین کا فلسطین کو آزاد کرانے کا مطالبہ
16:48اسپین کے مختلف شہروں میں بھی خالی برتن بجا کر غزہ میں جبری قہد کا شکار فلسطینیوں سے اظہار ایک جہتی کیا گیا
16:54تلبیب میں نتنیاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ
16:58فوجی ہیڈکورٹرز کے باہر جمع اسرائیلیوں کا فوری جنگ بندی معاہدہ کرنے کا مطالبہ
17:02کرملن کی روسی صادر پیٹن اور امریکی صادر ٹرم کی الاسکہ میں پندرہ اگرست وہ ہونے والی ملاقات کی تصدیق
17:17کرملن کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما ملاقات میں یوکرین تنازق کے طویل المدتی پر امن حل پر توجہ مرکوز رکھیں گے
17:24یہ بظاہر ایک چیلنجنگ عمل ہوگا لیکن ہم اس میں بھرپورت بنائی کے ساتھ حصہ لیں گے
17:29یوکرینی صادر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی شمولیت کے بغیر یوکرین تنازق کا کوئی بھی حل امن کے خلاف ہوگا
17:36یوکرین اپنی سرزمین قابضین کو نہیں دے گا
17:46گورنر سن کامران خانٹی سوری نے کہا ہے کہ وہ اور گورنر ہاؤس طلبہ کی مدد کے لیے ہر وقت تیار ہیں
17:52نئی نسل کو مایوس نہیں ہونے دیں گے
17:54ملک چھوڑ کر نہیں جانا پڑے گا
17:56کراچی میں تقریب سے خطاب میں گورنر سن نے مطالبہ کیا
17:59کہ سندھ حکومت چودہ اگست کو عجرک والی نمبر پریٹ مفت دینے کا اعلان کرے
18:03کہا کہ عجرک ہماری ثقافت ہے
18:05اس کو متنازع نہ کیا جائے
18:06تقریب کے بعد گورنر سن نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما فاروق ستار کے حمراہ بائیک ریلی میں شرکت کی
18:12انہوں نے بائیک چلائی
18:13فاروق ستار نے قومی پرچم لہرائیا
18:15حکومت سندھ کے تحت
18:25کراچی ایکسپوس سنٹر میں
18:26مارکہ حق آزادی مشاعرہ
18:28شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
18:31شوراک ارام نے اپنا کلام سنایا
18:33حاضرین سے خوب داد پائی
18:35کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والے فیسٹیول میچ میں
18:43بھٹائی 11 نے وزیراعالہ سندھ 11 کو 9 اکٹوں سے شکاست دے دی
18:47وزیراعالہ سندھ 11 کے 133 رنز کے حدف کو فاتحہ ٹیم نے 9 اوورز میں حصل کر لیا
18:53من آف دی میچ وزیراعالہ سندھ زردار محمد بخش مہر نے
18:56تیرہ چوکوں اور آٹھ چکوں کی مدد سے 101 رنز کی نکی
19:00جبیو پر حسن عباس کی شاندار پرفارمنس
19:02پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو پانچ اوکٹوں سے ہرا دیا
19:06281 رنز کا حدف 7 گیندوں پہلے پورا کر دیا
19:09حسن نواز تریسر رنز بنا کر پلئیر آف دی میچ قرار پائے
19:13محمد رزوان نے تریفن اور بابر آزم نے 47 رنز بنائے
19:17تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک سفر کی برتری حاصل
19:20دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
19:29سیالکورٹ میں لاہور کلندرز اور پرائم منسٹر یوت پرگرام کے تحت
19:32دو روزہ اوپن ٹرائلز کا آغاز ہو گیا
19:34پہلے روز نوجوان کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی
19:37آج ویمن کرکٹرز کے ٹرائلز ہوں گے
19:40ہب ریلی کروس 17 اگست کو بلوچستان کے شہر ہب میں ہوگی
19:47چھے کٹیگریز پر مشتمل ریلی کا 50 کلومیٹر کا ٹریک تیار کیا گیا ہے
19:51چیف آرگنائزر شجاعت شیربانی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا
19:55کہ ہب ریلی کا سلوگن جوش ہے تو ٹریک پر آ رکھا گیا ہے
19:59نادر مکسی، صاحبزادہ سلطان، محمد علی، دینہ پٹیل سمیت
20:02ملک کے ٹاپ ڈرائیورز ایکشن میں ہوں گے
20:04ریلی جیو سوپر سے براہ راست نشر کی جائے گی
20:07پاکستان کے عمیر آر ایف ہانگ کانگ جونئر سکوارس چیمپینشپ کے فائنل میں پہنچ گئے
20:16انڈر سیونٹین کیٹیگری کے سمی فائنل میں پاکستانی کھلاری نے
20:19نمبر دو سیڈ سنگاپور کے کوان منگ انتھان کو تین صفر سے شکاست دی
20:24فائنل میں عمیر آر ایف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفسان محمد سے ہوگا
20:28اور کراچی میں آج سجے گا آزادی فائٹ نائٹ کا میلہ
20:34جس میں پاکستان سمیت شہ ملکوں کے باکسرز ایکشن میں ہوں گے
20:38آزادی فائٹ نائٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ خواتین سمیت چوبیس باکسرز شرکت کریں گے
20:43ایونٹ میں تین ٹائٹلز سمیت بارہ فائٹس ہوں گی پاکستان کا پہلا سپورٹس چینل جیو سوپر مقابلے براہ راست ناشر کرے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

Expert
2 months ago