Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
📜 Description:
🕋 “Jo kuch hamare paas hai, wo sab Allah ki Amanat hai.” 🌸
Zindagi, sehat, maal, aur waqt — sab Rab ka diya hua tofa hai. 💖 Is video mein ek gehra paigham hai jo dil ko jaga dega aur humein yaad dilayega ke har cheez ka hisaab dena hoga. 🤲✨

https://youtube.com/@intherightlight-o7k?si=iM9uBH0t4Xoz7K-_

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بڑی تقریریں آپ نے بھی سنی ہم نے بھی کی لیکن کیا آج کی اس اجتماع میں آپ یہ عظم کر سکتے ہیں کہ جو سنے اس پہ عمل کریں گے
00:07میاں اتنا سن لیں جتنا عمل کر لیں
00:09کئی لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ دوپہر کو یہاں سننا شام کو وہاں دوپہر
00:13وہ جج بنے ہوتے ہیں اور نمبر لگا رہے ہوتے ہیں
00:15کانوں کے چسکوں کے لیے حضور کے فرمان نہ سنو
00:18روحوں کے قرار کے لیے حضور کے فرمان سنو
00:20حضور کے دین کو جو ہے وہ انٹرٹینمنٹ نہ بناو
00:23ایسا نہ کرو اپنا نقصان کرو گے
00:24یہ زندگی اللہ کی امانت ہے روز روز نہیں ملتی
Comments

Recommended