- 5 months ago
Laadli ep 14 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00ہمیں اس طرف تو محبت کی آگ بھڑکتی دکھائی دے رہی ہے
00:07کیا اس کے شولے آپ تک بھی پہنچے ہیں
00:10آپ کا نکاح ہوگا کل ہی ہوگا
00:16دو منصروں کی خواب دیکھنے والے ہمیشہ ایک سے محرور ہے جاتے ہیں
00:25دراما سیریل ماسوم دس اگس سے اتوار شب آٹھ بجے
00:33تینکیو میری باپ کو اتنے ہمیں تینے کے لئے
00:48پیسے ایک اور ریزن بھی ہے آنے کا
00:51وہ کیا میرے بڑے بابا اور ان کی خوشی
00:56کہاں گئی تھی
00:58میں عمر کے گھر
01:00میرے خواب چاؤگی
01:06میرے ڈیسیشن کے اگینس جاؤگی تم
01:21موسیقی
01:31موسیقی
01:35موسیقی
01:39موسیقی
01:41موسیقی
01:57موسیقی
01:59موسیقی
02:01موسیقی
02:13موسیقی
02:17کانٹیک نمبر
02:18مجھے کیا ضرورت
02:20موسیقی
02:21موسیقی
02:23ایسا لگے
02:24نہیں
02:24سیف کر لیتی ہوں
02:26کول نہ بھی کرو تو موبائل میں رکھ لینے میں کیا حرچ ہے
02:31موسیقی
02:31موسیقی
02:35اگر امی کو پتا چل گیا
02:47راہم سے فاصلے پر رہنا ہی ٹھیک ہوگا
02:50مگر میں نے اس سے
02:53عبریش
02:54وہ بار بار جان بوچ کر
02:57میری طرف پر رہا ہے اور میں
02:59میں شاید
03:01حوصلہ پڑھا رہی ہوں اس کا
03:04ہاں
03:05شاید اسی کو ہی محبت کہتے ہیں
03:08حوصلہ
03:10جلدی سے ناشتہ لگاؤ اور شاید کا پانی رکھو چولے پہ
03:14جی بہت بہتر بہتر بہتر
03:15ٹھیک ہے
03:16سباہت
03:17جی
03:18ارسل نہیں اٹھا ابھی
03:20صبح دیر سے سوئی تھے بچے
03:23میں نے ارسل کو خاص طور پر جلدی اٹھنے کے لئے کہا تھا
03:27اس نے میٹیریل کے لئے جانا ہے
03:29سلام علیکم بھا جی
03:31والیکم اسلام
03:32والیکم اسلام
03:34کیا بات ہے بھئی سب سو رہے ہیں اور تم اٹھ گئے ہو
03:37ہم بس سب مہاں کھل گئی
03:39چلو اچھی بات
03:40سباہت تم عمر سے کہو مریم کو اس کے میکے لے جائے
03:43اور تم مرسل کو جگاؤ اور میرے پاس بھیجو فورم
03:46جی ابا جی میں بھیجتا ہوں
03:47اسلام علیکم
03:51والیکم اسلام کیا ہو
03:53پریز کافی پلا دیں سب میں بہت درد ہو رہا ہے
03:56بیٹا کتنی بار کہا ہے کہ جلدی سو جائے کرو رات کو
03:59وہ نے سر میں درد ہوتا ہے
04:01چلو آمد میں تمہیں ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں
04:03اببا جی
04:04ڈاکٹر کے ضرورت نہیں ہے میں بس کافی پیوں گی نہ بلکل صحیح ہو جاؤں گی
04:08سباہت تو حسنہ سے کہو کہ عمر اور اس کی بیوی کو میرے پاس بھیجے
04:11بات کرنی ہے ضروری
04:12نہیں نہیں اببا جی میں لے کے آتی ہوں بھائی کو
04:16نہیں بیٹا تمہارا عام کرو تمہیں سر میں درد ہے
04:19اببا جی بس ایک منٹ کی تو بات ہے میں لے کے آتی ہوں
04:23اس لڑکی کا ایک منٹ دل نہیں لگتا آپ نے بڑے بھائیا کے بغیر
04:27لگتا آج ناشتہ نہیں کروائیں گی آپ
04:31کیوں نہیں کراؤں گی ضرور کراؤں گی
04:33بچوں کو تو آچانے دیں
04:34تب تک تو انتظار کر لے
04:36جو حکم سرکارک
04:38حسنہ جلدی ناشتہ لگائیں آرہیں بچے
05:04بھائی
05:10ارے نازو تم اچھا وہ آگئی
05:14بڑے بھائی کتر ہے
05:16وہ تو شاور لے رہے ہیں
05:18اچھا
05:20بھائی
05:22بھائی
05:24ارے نازو تم اچھا وہ آگئی
05:26بڑے بھائی کتر ہے
05:28وہ تو شاور لے رہے ہیں
05:30اچھا
05:32نازو یہ دیکھو نا
05:34یہ بھی ایک داغ ہے کپڑے میں
05:36اور ایک
05:38یہاں بھی داغ ہے
05:40نئے کپڑوں پر داغ
05:44نئے کپڑوں پر داغ
05:46آپ سے کس نے کہا یہ نئے کپڑے ہیں
05:50کیا
05:52بھائی
05:54حیرت ہے
05:55آپ کو کل پتہ نہیں چلا
05:58کل والا جوڑا بھی کچھ
06:00ایسا لگ رہا تھا کہ پرانا ہے
06:04مگر
06:06مگر کیا
06:08یہ نازو کے کپڑے ہیں
06:10ایک یا دو بار پہنے ہوں گے زیادہ سے زیادہ
06:12اور بھائی
06:14آپ نے تو کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا ہوگا
06:16کہ آپ اس طرح کے کپڑے پیریں گی
06:18نازو
06:20نہیں
06:22نویلی دلہن کو پرانے کپڑے کون دیتے ہیں
06:25دیتے ہیں
06:26دیتے ہیں وہ لوگ
06:28جن کو دلہن پسند نہیں ہوتی
06:32اور ہاں
06:33ان کپڑوں کو ہلکا مت لیں
06:35چل داغ ہی تو ہے
06:37اور باقی تو بلکل نئے لگتے ہیں
06:39اور بھائی
06:41ایک مفت مشورہ دوں
06:43اگر آپ نے شکایت لگانے کا سوچا بھی
06:46پتہ ہے نا کیا ہوگا
06:51بھائی میں آپ کو ہی بلانے آئی تھی
06:53اببا جی بلا رہے ہیں
06:55تم چلے میں آتا ہوں
06:56چلے بھائی میں ساتھ چلیں بھی
07:00جو میری بہن کا حکم
07:02چلے
07:03موسیقا
07:21مرسل بھائی
07:28گوڑ مارننگ
07:29رحم
07:31کیا ڈائی ہوئے
07:34دیر ہوگی ہے
07:36یا رب جی نگہ دس میں جلدی اٹھنے کے ضروری کام ہے
07:41میں اٹھا ہی نہیں
07:42تو مجھے بتائیں کہ آپ کو
07:44کس نے کہا سا کہ رات کو دیر تک جا گیا
07:46ہاں یا سوتے ہوئے دیر ہوگی اور
07:50تکن بھی
07:50تھکن ہو گئی یا
07:53یا
07:57یا
07:58کیا یا
07:58یا
07:59کیا
08:00یا وہ
08:01سندر صاحبی کو ڈراب کرنے گئے تھے نا
08:03تو آپ نے بتایا نہیں ماں کیا ہوا
08:04چاچی نے تو کافی ہنگامہ کیا ہوگا
08:07اوہ
08:07یا تو بھی ٹھیک رہا ہے
08:09چاہ جان ہماری جتنی لڑکا ہے نا
08:11لیکن میں اندر ہی کیا
08:13میں باہر گاڑی بھی بیٹا رہا
08:14ٹھیک کیا
08:15وہ سندر صاحبی تھی
08:17چنہ نے
08:17اپنے فیملی کے گینس جا کر
08:19اببہ جی کی محبت کا مہنگ رکھا
08:21آئے آئے
08:23کہت تو ٹھیک رہا ہے
08:25ٹھیک تو میں میشہ ہی کہتا ہوں
08:27تو میں کہہ رہا تھا کہ
08:29عمر بھائی تو بنے نہیں
08:31چاچو کے دھماد
08:32تو
08:32آپ کا کوئی
08:34ہے رادہ ایسا ویسا
08:35کوئی
08:35اپنے بارے میں
08:37تو کچھ زیادہ بڑی بڑی بات ہے نہیں کہہ رہا ہے
08:39بڑے تو کبھی نہ کبھی
08:41ہونا ہی تھا
08:41ارسل بھائی
08:42میں اس سنس میں کہہ رہا ہوں کہ
08:43سوچئے کا ضرور
08:44سندس آب بھی
08:45اچھی لڑکی ہیں
08:46اچھا جی
08:48ہاں جی
08:49ہاں سوچنے دے
08:51ہاں سوچیں سوچیں
08:53سر پہ کیوں کھڑا ہو گیا ہے
08:58تو جائے گا تو سوچوں گا نا
08:59افکوص افکوص
09:00take your time
09:01سوچ کے بتائیے گا
09:03سوچ تو لیا ہے
09:11بس اب بتانا باقی رہے
09:13بتا بھی
09:15موم پلیز مجھے معاف کر دیں
09:35بچپن سے لے کے آج سکھ میں نے ہر کام اپنی مرضی کے مطابق کیا ہے
09:39اور کبھی کبھی ہر وہ کام آپ کی مرضی کے مطابق بھی کیا ہے
09:43لیکن اس بار اتنی نرازگی کیوں ہے
09:46منانا چاہتی ہو مجھے
09:50افکوص میں منانا چاہتی ہو
09:52اگر تم واپی مجھے منانا چاہتی ہو
09:56تو تبریز سے منگنی کر لو
09:59اسی ہم
09:59سندس
10:15میں جانتی ہوں کہ آپ مجھے صرف ایموشنل بلاک میل کر رہی ہیں
10:22آپ جانتی بھی ہے کہ آپ کے بیٹی کی خوشی نہیں ہے وہاں
10:26پھر بھی آپ زبردستی کر رہی ہیں
10:29ٹھیک ہے اگر آپ نے زبان دے دیئے لیکن ڈیسیجن تو میرا ہوگا نا
10:33تمہارا ڈیسیشن
10:35پہلے بھی تو تم نے اور تمہارے بابا نے ڈیسیشن لیا تھا نا
10:38کیا ہوا اس کا
10:40ہمارے سر شرم سے چھک گئے
10:45اب تم کیا چاہ رہی ہیں
10:49ایک بار پھر ڈیسیشن تم پہ چھوڑ دوں
10:51اس بار میں یہ بلکل نہیں کروں گی
10:54میں یہ فیصلہ کر چکی ہوں
10:56اب تمہیں میرا یہ فیصلہ ماننا پڑے گا
11:00پلیز موم
11:01پلیز زب مکر
11:02جو کچھ بھی ہو گیا ہے
11:06اسے اپنی انا کی بھیٹ مجھ چڑھائیں
11:08ہو سکتا ہے کہ اس میں
11:11اللہ کی کوئی نہ کوئی بہتری ہو
11:12جو فیصلہ آپ مجھ میں مسلط کر رہی ہیں
11:17اس کے لئے میں تیار نہیں ہوں
11:32شازیہ
11:36سندس بلکل ٹھیک بول لی ہے
11:39اس کی زندگی ہے اس کو فیصلہ کرنے دو نہ
11:42کیوں اپنی پسند اس پر مسلط کر رہی ہو
11:46پلیز
11:47آپ کے پاس اس کے لئے کوئی بہتر رشتہ ہے
11:50کیونکہ آپ کے باپ جیسے بھائی نے تو لال جھنڈی دکھا دی ہے
11:54اب جب آپ کے اپنوں نے اسے منا کر دیا ہے
11:59تو آپ میرے اپنوں سے اسے محروم کیوں کر رہے ہیں
12:02مان لیں اس بات
12:05دیکھیں
12:08سندس کا کوئی بھائی اور کوئی بہن نہیں ہے
12:11وہ اکیلی ہے
12:13اور اس کا ددھیال اسے ریجیکٹ کر چکا ہے
12:18اب کم از کم اسے اس کے ننحال سے جڑنے دیں
12:22دیکھیں میں آپ کے آگے ہاتھ چھوڑ رہی
12:27میرے یہ جڑے ہوئے ہاتھ دیکھیں
12:29میں ماں ہوں اس کی
12:33اس کا بھلا ہی سوچ رہی ہوں
12:36یقین کریں مجھ پہ
12:40باپ بیٹی دونوں ہی
12:53ہاتھ ہوتے ہیں
12:57ایسے دیر سے سونا اور وہ بھی اتنی دیر سے
12:59اور پھر صبح دیر سے اٹھنا
13:02یہ کوئی اچھی بات نہیں تم سمجھایا کرو
13:04لیجے اببا جی میں لے آئی ہوں بھائی کو
13:06نازو میرا بچہ
13:08کل تک تم بھائی کی انگلی پکڑ کر پورے گھر میں گھومتی بھرتی تھے
13:12اور آج بھائی کا ہاتھ پکڑ کے لے آئی
13:15بھائی نازو تو اس گھر کی ہوم مینسٹر
13:18جس کو چاہے کان سے پکڑ کر لاسکتے ہیں
13:22اببا جی
13:24اببا جی آپ نے بلایا تھا کوئی بات ہے
13:28ہاں بیٹا وہ میں پوچھنے چاہ رہا تھا کہ تم نے مریم کا حق مہر عدا کر دیا
13:35نہیں ابھی تک تو نہیں دیا بڑھ جلد دے دوں گا
13:39ہاں کر دینا عدا
13:42اس میں کون سی سی جلدی کی بات ہے صاحب
13:44آپ نے ویسی جذباتیوں کے دس تولہ سونا لکھوا دیا
13:47ایسے مہنگائی کے دور میں کوا
13:49سباہت شرعی معاملات میں دیر بالکل بھی نہیں کرنی چاہئے
13:55پہلے ہی ہم جلدی شادی کے چکر میں بھول گئے تھے
13:58اب اگر یاد آگیا ہے تو جتنی جلدی یہ فرزہ دا ہو جائے اتنا اچھا ہے
14:02عمر
14:06تم مریم کو اس کے گھر لے جاؤ اور واپسی پر جولر کے پاس سے ہوتے آنا
14:10میں نے اسے فون کر دیا ہے وہ تمہارے انتظار کرے گا
14:14اببا جی بلا بھابی وہاں کیوں جائیں گی اب ان کا تو یہی گھر ہے
14:19ہاں بیٹا ان کا اپنا گھر تو یہ ہی ہے لیکن
14:22ماباپ اور دوسرے رشتے
14:25وہ تو بہرحال باقی رہتے ہیں
14:28اب جیسے تم بیا کے کہیں بھی چلی جاؤ
14:31اس گھر پر تمہارا حق
14:33اور اس گھر سے تمہارا رشتہ
14:35ہمیشہ کام رہے گا
14:37اببا جی میرے ذرا
14:41اب کیا میرا مقابلہ ان سے کریں گے
14:48ناسنین اسحاق کا مقابلہ اس کل کی آئی ہوئی لڑکی سے
14:53داور کیا سوچتے ہیں
14:56امی ناشا لگوا دیں پریز
15:00ہاں ہاں بس تا یارے میں لگواتی ہوں
15:02پریز تا یارے میں لگواتی ہوں
15:08جو بیٹا ناشتہ کر لو
15:10مجھے ایک دو کالز کرنی ہیں
15:12وہ کر کے میں بھی آتا ہوں
15:14جی آپ پا
15:15موشہ موشہ
15:23یہ نازوں کے کپڑے ہیں
15:25ایک یا دو بار پہنے ہوں گے زیادہ سے زیادہ
15:27اور بھابی آپ نے تو کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا ہوگا
15:38کہ آپ اس رنگے کپڑے پیلیں گی
15:39نازو
15:41نہیں نویلی دلہن کو پرانے کپڑے کون دیتے ہیں
15:47دیتے ہیں
15:49دیتے ہیں وہ لوگ جن کو دلہن پسند نہیں ہوتی
15:57موسیقی
16:19بھائی چیکنے یہاں پاترم کردیں
16:21یا رونالڈو نہیں میسی میسی کو پیر میسی کٹے
16:24سیریسی میسی کٹے زیادہ اچھا ہے
16:26نازو
16:31ویٹ کر لو بھائی اور بھائی کو آنے
16:35بھائی بہت گھوک لگی بھی ہے مجھے
16:37بھائی ٹھیک کیا رہا ہے بیٹا
16:39انتظار کر لو
16:42چاہاں ہوگے آپ دونوں کو
16:44اری کھا لینے دے بچی کو آ جائیں گے
16:48عمر اور اس کی دولن بھی
16:49ویسے بھی اس کے سر میں اتنا درد ہے
16:51کھا لو بیٹا
16:53ری آر کیا آپ لوگ چھوٹی سی بات پر آگیوں کر رہے ہیں
16:57امی تھوڑی دیر کی تو بات ہے
16:59کوئی بات نہیں امی میں بھائی کا ویٹ لے لتی ہوں
17:02شاوش
17:05بہت سمجھدار ہے میری بیٹی
17:10حسنہ
17:13بھائی عمر کو اور اس کی دولن کو
17:16مریم
17:20مریم
17:22مریم
17:23جی
17:23ڈائننگ ٹیبل پر سب ویٹ کر رہے ہیں
17:26آپ کا
17:27کانزادہ ہاؤس کی ایک روایت ہے
17:29کہ ہمارے ڈائننگ ٹیبل پر صرف
17:33نازوں کا ویٹ کیا جاتا ہے لیکن آج
17:36آپ کا اور میرا ویٹ کیا گیا ہے
17:38تو چلیں
17:42میں تو آپ کا ہی انتظار کر رہی تھی
17:45چلیں
17:45تو ٹھیک ہے پھر
17:48اس انتظار کا پھل ملے گا
17:50آج آپ کے ابو کے گھر جائیں گے
17:52اور پھر جولر کے پاس
17:53ابو سے ملنے جائیں گے
18:00خیرت ہے
18:01عمومن لڑکیاں
18:04جولری کا سن کر اتنی خوش ہوتی ہیں
18:06اور آپ
18:07کیونکہ باپ کی محبت ہر قیمتی شئے سے بڑھ کر ہے
18:10یہ تو سچ ہے
18:13ہماری نازوں بھی بالکل ایسی ہی
18:16ہمارے اببہ سے بہت محبت کرتی ہے اور
18:19ہم سب بھی اس سے بہت محبت کرتے ہیں
18:21چلیں پھر سب انتظار کر رہے ہوں گے نا
18:24چلوں
18:37ابو
18:43سامان لے آیا ہوں
18:44لیکن اتنا خرچہ کرنے کی کیا ضرورت تھی
18:47مجھے نہیں لگتا وہ آئے گی
18:49چپ کر جا پرویس
18:50خام خام بدگمانی کی پرورش کر رہا ہے
18:53کہا تھا نا میں نے
18:54چلیں میرے ساتھ
18:56چلتا تو دیکھ لیتا
18:58کہ کتنی خوش تھی مریم وہاں
19:00اتنا عالی شان انتظام تھا مریم کے ولیمے کا
19:03کہ اس سے اچھا گھر مریم کو ملی نہیں سکتا تھا
19:07اللہ کرے آپ کے گمان سچے ثابت ہوں
19:11اور میری آنکھیں میری سوچ دھوکہ
19:14ایسا ہی ہوگا
19:15مجھ سے خود اس آقنہ وعدہ کیا ہے مریم کو بھیجنے کا
19:19اور وہ کیوں نہیں آئے گی بے وکوف
19:21اس کے ماں باپ اور بھائی کے رشتے ختم دھوکی ہو رہے ہیں
19:24لے بھائی آگیا فون اتھاک کا
19:32آ میرے یار
19:34چلو ٹھیک ہے
19:37ٹھیک ہے ٹھیک ہے
19:39ہاں
19:39اللہ حافظ
19:41لے بھائی
19:43وہ لوگ آ رہے ہیں
19:44عمر و مریم
19:45اب جلدی جلدی ہاتھ چلا لے ذرا
19:54امی
20:16آپ نے مجھے بڑے بھائیا کے ساتھ کیوں نہیں جانے دیا
20:19اس لیے کیونکہ میں نہیں چاہتی تھی کہ تم وہاں جاؤ
20:22کیا کرتی تم وہاں جاؤ
20:23میں نہیں چاہتی تھی کہ تمہارا اور پرویز کا سامنا ہو
20:30اور کوئی ٹاک رہا ہو
20:31تو امی
20:34میں کونسا بڑے بھائیا کو وہاں جانے دے رہی تھی
20:37میں نے ویسے بھی جولی شاپ پہ جانا تھا
20:40پھر
20:42امی مجھے یہ نہیں سمجھا رہا
20:44کہ آپ لوگ کو نظر کیوں نہیں آرہا
20:45وہ لڑکی اس گھر میں اہم ہوتی جا رہی ہے
20:48ہاں یہ تو میں نے بھی نوٹ کیا ہے
20:51تمہارے اببہ اور تمہارے بھائیا
20:54دونوں بہت چوچلے اٹھا رہے ہیں اس پر
20:57کچھ سختی کرنی ہی پڑے گی
21:00شکر ہے امی آپ کو جلدی سمجھ آکے
21:03اور وہ جو حق مہر میں سونا لے کے آئے گی نا
21:05وہ آپ نے اپنے پاس رکھنے
21:06اس کو زیادہ سر پہ چڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
21:09تھانسو
21:11تم کتنی اکل مند ہو گئی ہو
21:14ارے میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی
21:18کہ میری یہ بھولی بالی بیٹی اتنی ذہین بھی ہو سکتی ہے
21:21ایسی ذہانت کی بات کر سکتی ہے
21:22آپ نے نا مجھے بہت ہلکا لیا
21:25خیر میں اب برش کے پاس چلی جاؤں
21:27میں نے اس سے پتہ کرنے کالیج میں کیا کام ہوئے
21:29ہاں ہاں ہوا
21:31لیکن بات سنو دوپہر کا کھانا سب کے ساتھ
21:34ہاں ہاں سیئے نہیں بھولتی
21:35میری پیاری بیٹی مریہ
21:55اسلام علیکم ابو
21:57شاد رہو آباد رہو
22:01بھر یہ میں کل آیا تھا تم سے ملنے
22:07کس وقت
22:08اور آپ مجھ سے کیوں نہیں ملے
22:10تمہاری مدر ان لو یا نن نے
22:13بتایا نہیں تمہیں
22:15میں نے تو
22:20ناشتہ بھی
22:22آرے بیٹا
22:23زہن سے نکل گیا ہوگا
22:25شادی والا گھر تھا
22:27سو کام ہوتے
22:28پرویس
22:31چائے لے کر آؤ
22:33چلو
22:34ابو
22:35تمہیں بنا کر لاتے ہو
22:37نہیں بیٹا
22:38تمہیں نویلی دولانو
22:41اے نہیں نہیں تم بیٹھو
22:42میں بنا لوں گا
22:43تمہیں نہیں پتا
22:44ہمارے حصے کے سارے کام آج کل
22:47میں ہی کر رہا ہوں
22:48جھاڑو تک لگا رہا ہوں
22:49میں آج کل
22:50لیکن ٹھیک ہے
22:53خیر ہے
22:53اب یہ گھر
22:55امی ابو
22:56میری ہی ذمہ داری ہیں
22:57تمہیں بہت نیکیاں کمال ہی ہیں مریم
23:01اب میری باری
23:02کچھ نیکیاں
23:03مجھے بھی کمال ہی نے دو
23:04آپ لوگ بیٹھیں
23:05اور عمر بیٹا
23:09کام بام کیسا چل رہا ہے
23:11بیٹھو نا
23:14بیٹھ کے بات کرتے ہیں
23:16موسیقی
23:18موسیقی
23:20موسیقی
23:22موسیقی
23:24موسیقی
23:26موسیقی
23:28موسیقی
23:30موسیقی
23:32موسیقی
23:34موسیقی
23:36موسیقی
23:38آپ کیوں کر رہے ہیں یہ سب کچھ
23:40دائیں مجھے دیں
23:42میں بنا دوں
23:43ارے نہیں
23:44میں بنا لوں گا
23:46کیسے بھی
23:47تم نے اب اپنے گھر چلے جانا ہے
23:53پھر یہ سب کام
23:54میں نے ربو نہیں تو دیکھنے
23:55آپ کو کیسے پتہ چلا
23:58مجھے تو یہ بھی پتہ ہے
24:00تمہیں ہم سے بار بار
24:02ملنے نہیں دیا جائے گا
24:03نہیں نہیں
24:05ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
24:08اللہ کھرے
24:09ایسا ہی ہو
24:11بھائی آپ ولیمے میں آئے تھے
24:16اچھا
24:17تو اب تم اپنے سسرال والوں کی طرح
24:20مجھ پہ شک کرو گی
24:21تو پھر ولیمے میں کیوں نہیں آئے تھے آپ
24:25چھوڑو اس بات کو
24:26مریم
24:28تم سے میں نے جھوٹ کبھی بولا نہیں
24:31اور سچ بولنا کلحال
24:33مناسب نہیں
24:36بھائی
24:37مریم
24:38میری بات یاد رکھنا
24:40میرے لیے تمہاری خوشی سے بڑھ کر
24:44کچھ بھی نہیں ہے
24:46میری اپنی ذات بھی نہیں
24:50تمہارا یہ بھائی تمہارے شوہر کی طرح
24:53تمہیں چیک بک تو نہیں دے سکتا
24:55لیکن ہاں
24:56تمہاری خوشی کی خاطر
25:00اپنی عزت اور نفس
25:01کی قربانی ضرور دے سکتا ہے
25:03آنٹی اور ناس انہیں بے ست ہی کی تھی آپ کی
25:09بولیے
25:16مریم میں تمہیں سبر کا یا برداشت کا کوئی سبق نہیں پڑھاؤں گا
25:22کیونکہ میں جانتا ہوں
25:24تم پہلے سے بہت سابر ہو
25:27بہت سبر کرنے والی
25:29بہت ہمت کرنے والی
25:33بہت برداشت کرنے والی
25:35موسیقی
25:51موسیقی
25:55موسیقی
25:57موسیقی
26:21اب ریش اس تصویر کو دیکھو زرہ
26:22تمہاری چہرے کی ہمائیاں کیوں اڑی ہوئے ہیں اس میں
26:27چھوڑو یار
26:32اینی فضول تصویریں ہیں
26:33تصویریں تو وہ ہوں گی جو راہم نے لیے ہیں
26:36ہم
26:37آبویسلی کیامرا ایکسپرٹ ہے وہ
26:39اچھا بریش
26:46تم کل کالج جا رہی ہو
26:48آہ ہاں
26:50اچھا بریش پریس پر میرا یہ کام کر دینا
26:53کل جب تم کالج جاو گی نا سارے نوٹ فوٹو کپی کروا لینا
26:56ٹھیک ہے میں کروا دوں گی
26:59اتنا تو کری سکتی ہو نا
27:01آئی تین تم اس سے زیادہ کر سکتی ہو
27:06آبویسلی ٹیچر کی بیٹی ہو
27:10اور پڑھنے میں بھی بہت اچھی ہو
27:12تو کیوں نا تم ہم دونوں کی سٹیڈی میں ہیلپ کر دو
27:18آہ میں کیسے ہیلپ کروں گی
27:21مجھے تو خود بھائی پڑھاتے ہیں
27:23ہاں تو ایک کام کرو
27:25اپنے بھائی کو بولو کہ ہماری ہیلپ کرتے ہیں
27:27ہاں
27:27آہ
27:29ہاں
27:31ٹھیک ہے
27:32میں پوچھ لوں گی
27:34آبریش
27:36صرف پوچھنا نہیں ہے
27:37بلکہ کنونس بھی کرنا ہے ان کو
27:39صحیح ہے
27:40صحیح ہے
27:43ٹھیک ہے
27:44آہ تم رو بیٹھ کے باتیں کرو
27:45میں چائے بنا کے آتی ہوں
27:47ٹھیک ہے
27:47ہاں ہاں فرائز مک بھولنا
27:50اوکے
27:51نازو
27:58ناؤ یو سی
27:59تم کتنی پیاری لگ رہی ہو اس تصویر میں
28:02یمنا
28:04میں ہوں ہی پیاری
28:05بیٹھ
28:07ویسے
28:08تمہاری تصویریں کچھ زیادہ نہیں ہیں
28:10مجھے لگتا ہے بہت امپریش تم سے
28:12تو کیوں نہ ہو
28:14پھر وہ چھوڑو یہ دیکھو
28:22آہ
28:23سوری مریم میں
28:25تمہیں باہر لنچ میں کروا سکتا ہوں
28:27ہمارے گھر کے ایک روایت
28:30چاہے آنڈیہ یا توفان
28:32ہم سب لوگ
28:33دوپہر کا کھانا ایک ساتھ ہی پھاتے ہیں
28:35اس میں یہ روایت
28:41اببہ جی نے قائم کی تھی
28:44نازو جب بہت چھوٹی سی تھی نا تو
28:46اببہ دوپہر کا کھانا کھانے کی بہانے
28:49ایک گھر آ جائے کرتے تھے
28:50نازو کو دیکھنے کے لیے
28:52تو تب سے یہ روایت بن لے
28:56میں سمجھ سکتی ہوں
28:58مجھے پتہ ہے نازو آپ سب کی بہت زیادہ لات لیا ہے
29:02ہاں یہ تو ہے
29:05ہم سب کو نازو سے بہت پیار ہیں
29:07اببہ جی کا ماننا ہے کہ
29:11ہمارے رزق میں یہ جو برکت ہے
29:13وہ نازو کے پیدا ہونے کے بعد سے آئے گا
29:15نازو کے پیدا ہونے کے بعد سے آئے گا
29:23مریم
29:27کیا سوچ رہی ہے
29:30کچھ بھی نہیں
29:32مجھے میرے ابو جی یاد آتے ہیں
29:36میں نے ابو کی بھی بہت زیادہ لات لیا ہوں
29:39اور بھائی
29:40بھائی تو اتنے جذباتی ہے مجھے لے کر
29:42مجھے لگتا ہے
29:44ساری ہی بیٹیاں اور ساری ہی بہنیں
29:46اپنے گھر والوں کی بہت زیادہ لات لیا ہوتی ہے
29:51ہاں یہ تو ہے مگر
29:55ایک بات میں دعوی سے کہا سکتا ہوں
29:59کہ جتنا جذباتی میں اپنی بہن کو دیکھر ہوں
30:03تمہارا بھائی نہیں ہو سکتا
30:07آپ دعوی نہ بھی کریں تو مجھے آپ کی بات بھی ریکھتی ہیں
30:12مریم
30:15مریم
30:17مریم
30:18تمہارا بھائی تم سے بہت مقتلس ہے نا
30:21میرا مطلب ہے کہ
30:24تم
30:25تمہارا لہجہ
30:27کتنا پیارا ہے
30:28کتنے پیار سے بھولتی ہو
30:31تمہارا بھائی
30:33مجھے ایسے لگتا ہے کہ اس کا لہجہ
30:35تھوڑا تلخ ہے
30:36نہیں
30:37مجھے
30:38مجھے
30:39مجھے
30:40مجھے
30:41مجھے
30:42مجھے
30:43مجھے
30:44مجھے
30:45مجھے
30:46مجھے
30:47مجھے
30:48مجھے
30:49مجھے
30:50مجھے
30:51مجھے
30:59مجھے
31:00مجھے
31:01مجھے
31:02مجھے
31:03آپ کے باپ جیسے بھائی نے تو لال جھنڈی
31:05دکھا دی ہے
31:05اب جب آپ کے اپنوں نے اسے منع کر دیا ہے
31:09تو آپ میرے اپنوں سے
31:11اسے محروم کیوں کر رہے ہیں
31:12سندس کا کوئی بھائی اور کوئی
31:15بہن نہیں ہے
31:16وہ اکیلی ہے
31:18اور اس کا ددیال اسے ریجیکٹ کر چکا
31:21اب کم از کم
31:23اسے اس کے ننحال سے
31:25جڑنے دیں
31:26دیکھیں میں آپ کے آگے
31:29ہاتھ چوڑ رہی
31:30میرے یہ جڑے ہوئے ہاتھ دیکھیں
31:32میں ماں ہوں اس کی
31:35اس کا بھلا ہی سوچ رہی ہوں
31:38ہمیں
31:39ہمیں
31:40ہمیں
31:41ہمیں
31:42ہمیں
31:43ہمیں
31:44ہمیں
32:01لیکن
32:02مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے
32:04مجھے آپ سے ضروری بات کرنی ہے
32:07شام
32:09کہو
32:13آپ کو آپ کی بہو نے حق مہر کا گول ٹٹ دکھایا ہے
32:18نہیں تو
32:20اللہ امی حیرت ہے آپ پر
32:23کہ آپ ہمیشہ اتنی ہی سیدھی رہیں گی
32:26ہوا کیا ہے کیا کہنا چاہتی ہو
32:29میری بھولی امی
32:31پہلے ساس کے روب میں رہی
32:33پھر دیورانی کے
32:34آپ کے بہو کے روب میں بھی رہنے کا ارادہ ہے
32:37اینا تو کیا ہے
32:38پہلیاں نہیں بجواؤ سیدھا سیدھا بولو
32:41امی میں یہ کہنا چاہتی ہوں
32:43کہ آپ کو اپنی پہلی بہو کنٹرول میں رکھنا چاہیے
32:46سیدھی سی بات ہے
32:47ابھی آپ نے دو بہویں اور بے آکے لانی ہے
32:49اور اگر پہلی بہو آپ کے سیٹ پر ناچ رہی ہوگی
32:51تو دوسری بہویں آکے نہیں ناچیں گی
32:53یہ آپ کا گھر ہے
32:56آپ کا روب ہونا چاہیے اس گھر میں
32:58کہے تو ویسے تم ٹھیک رہی ہو
33:00تمہارے اببہ اور بھائیوں سے ضرور سے زیادہ عزت دے رہے ہیں
33:05یہی تو میں کہنا چاہتی ہوں امی
33:07دیکھیں نا اس طرح بھائی کے ساتھ بھی زیادہ پرائیویسی نہ دیں
33:11ہمارے لئے ہترناک ہو سکتا ہے
33:12اور سب سے پہلے تو اس سے وہ گولڈ کا سیٹ لے
33:15امی آپ کو اس کے میکے کے حالات بتائیں
33:17اس طرح تو وہ ہمارے بھائی کی محنت کی کمائی برباد کرنے لگ جائے گی
33:21اس سے پہلے کہ وہ آپ کو اپنے رنگ ڈھنگ بتائے
33:26آپ اس کو ساس بن کر دکھائیں
33:28اس گھر کے توڑ طریقے بتائیں
33:30امی
33:32مریم اور آنے والی بھووں پر آپ کا کنٹرول ہونا چاہیے
33:36اور ویسے بھی امی
33:38راج اس کا ہوتا ہے جس کا دب دباؤ
33:40مگر یہ تو بہت ہیوی سیٹ ہے
34:09عمر اچھی ہے
34:12پر کبھی کبھی بہت عجیب ہو جاتے ہیں
34:23سمجھ نہیں آتا وہ محبت کرنے والے شوہر ہیں
34:27اور صرف محبت کرنے والے بھائی
34:30مریم
34:37جو ہم نے تمہیں اپنے عمر کے لیے پسند کیا
34:41یہ نہیں بتایا کہ جب کسی لڑکے سے شادی ہوتی ہے
34:44تو رشتہ خالی اس لڑکے سے نہیں جڑتا
34:47پورے خاندان سے جڑتا ہے
34:49اور یہ سارے رشتے
34:51یہ سارے تعلقات نبھانے بھی ہوتے ہیں
34:54کیا ہوا
34:55کوئی خلطی ہو گئی مجھ سے
34:57ارے نہیں نہیں
34:59خلطی تو ہم سے ہوئی ہے
35:01جو ہم نے تمہیں اپنے عمر کے لیے پسند کیا
35:03چلو میں کہ چلی گئی تھی
35:07اکلوتی نند کو نہیں پوچھا
35:09خود ہی خود چلی گئی
35:10واپس آ کر تو ساس نند کے ساتھ بیٹھ جاتی تھوڑی دیر
35:13لیکن نئی بی بی
35:15تم تو جب سے رخصت ہو کر آئی ہو
35:17صرف اپنے کمرے میں ہی رہتی ہو
35:18تمہیں بتانا پڑے گا
35:20کہ تم رخصت ہو کر اس گھر میں آئی ہو
35:22اس کمرے میں نہیں
35:23مجھے تو کسی نے کہا ہی نہیں
35:29کہ باہر آ جاؤ
35:30اوہ اچھا اچھا
35:32غلطی ہو گئی ہم سے
35:33تمہیں بتایا نہیں نا
35:34کہ تمہیں کمرے سے باہر بھی آنا ہے
35:36اور یہ کیا ہے
35:39یہ
35:41سیٹ
35:43سونے کا ہے
35:44جی
35:45اوہ
35:48اس کا مطلب یقینا نمبر نے دلایا ہے
35:51جی
35:53مطلب
35:54میں کے میں سے تو کسی کی اتنی حیثیت نہیں نہ دے سکے
35:57اور تم ایسے یہاں پر
36:00کھولا ڈولا لے کر بیٹھی ہوئی ہو
36:02تم مجھے بہت لاپن روا لگتی ہو
36:05مجھے نہیں رکھتا تم ان چیزوں کو سنبھال سکتی ہو
36:07اتر لاؤ دو مجھے
36:08جب کہیں جانا ہوگا پہننا ہوگا
36:10تم اس سے لے لینا
36:11چلدی سے نیچے آجاؤ
36:14لو
36:15محلے سے عورتیں آئیے تم سے ملنے کے لیے
36:21موسیقا
36:32موسیقا
36:42موسیقی
Be the first to comment