- 6 months ago
Laadli ep 12 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00کہتے ہیں کہ محبت کے چکروں میں نہیں پڑھنا چاہئے
00:02محبت کسی سے شادی کسی اور سے ہوگی
00:06تو زندگی تو چہانم بننی چاہے گی
00:08تمہیں بتاؤ دلشاہت پر اس لب آتی ہے
00:12میں ہاتھوں سے اپنی نیلی کو چہانم میں تکیلنا چاہو گے
00:18یہ اپنے ہی دوسرے گھر میں جا رہے ہیں
00:48میرے لیے ہماری نازو اور تمہاری مریم دونوں میں کوئی فرق نہیں
00:56مجھے دروازہ رکائی میں بھابی کے ہاتھوں کی گرماں گرم چاہے جائی
01:06مجھے جھوٹ پت بھولنا مریم
01:18مجھے سچ سچ بتا دو اس کا نام کیا ہے
01:24کس کا نام
01:27وہی
01:30جس کی وجہ سے
01:34میرا بھیجا ہوا موبائل فون
01:36استعمال کرنے کی زہمت تک نہیں گی
01:39بھائی
01:41کونسا فون
01:43پلیز
01:45انہیں بھائی کی طرح جھوٹ پت بولنا مجھ سے ہے
01:51میری بہن تمہیں موبائل فون بھی کر آئی تھی
01:57اور میری بہن کبھی جھوٹ نہیں بولتی
02:00یہ میں جانتا
02:02نہیں
02:05کوئی فون نہیں دیا تھا انہوں نے
02:08یہ سچ کہہ رہے ہیں
02:11مریم مبت سے پہلے تمہاری زندگی میں کون تھا
02:19اس کا نام بتاتا
02:30مریم
02:37میں تم سے آخری بار پوچھ رہا ہوں
02:42مجھے اس کا نام بتا دی
02:47خالت
02:48خالت فہمی ہو لیا آپ کو
02:50ٹھیک ہے
02:53اگر تم نہیں بتانا شاہتی یہ
02:57وہاری شوائس ہے
02:59موسیقی
03:25موسیقی
03:27موسیقی
03:35موسیقی
03:37موسیقی
04:03بہت شوق تھا نا میرے بھائی سے شادی کر لے کا
04:05منہ بھی کیا تھا میں نے لیکن نہیں
04:08بک تو اب
04:11اس کا کیا کروں
04:15دینے صحیح
04:22ایک تیر سے دو شکار
04:35موسیقی
04:45موسیقی
04:47موسیقی
04:51لگتا ہے آپ کو ہمارا یہاں آنا
05:17اچھا نہیں لگا
05:19اسی تو کوئی بات نہیں
05:22آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں
05:25لیکن آپ کے ایکسپریشنز آپ کی اس بات کا
05:28وہ کیا کہتے ہیں اردو میں
05:30تنکیت
05:32تردیت
05:36ہاں وہی
05:39کیا میں
05:40کیا بیٹھ سکتا ہوں
05:43آپ
05:53آپ اس وقت
05:55یہاں اکیلی کیوں بیٹھی ہیں
05:57آپ بھول رہے ہیں کہ
06:00یہ میرا ہی گھر ہے
06:03اور اپنے ہی گھر میں
06:06کہیں بر بھی بیٹھنے کی کوئی
06:08ٹائمنگز نہیں ہوتی ہیں
06:10سندر صاحب کے لہجے میں
06:13اتنی اجنبیت کی ہوئے ہیں
06:15ایسنک آپ
06:17کچھ زیادہ ہی اوبر تنک کر رہے ہیں
06:19میں اجنبیوں سے
06:22زیادہ بات نہیں کرتا
06:24اور نہ ہی انہیں
06:26میں ساتھ بیٹھنے کی اجازت دیتے
06:29ہوں
06:30گوڈ نائٹ
06:40موسیقی
06:52موسیقی
06:56موسیقی
07:00موسیقی
07:02بس کر دے نیک بخت
07:12اور کتنا روئے گی
07:14خوشی کا موقع ہے
07:17اللہ نے بیٹی کو اپنے گھر کا کر دیا ہے
07:21وہ وہاں خوش رہے گی
07:24موسیقی
07:26موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:31میرے واہ بھئی واہ
07:32میں ابھی یہی سوچ رہا تھا
07:34کہ مریم ہوتی
07:36تو خود بھی چائے بنا کر لے آتی
07:39بیٹی وہ رحمت ہے
07:46جسے بہت محبت سے پروان چڑھا کر
07:50کسی اور کو سوپ دیا جاتا ہے
07:52اور قانون نے خدرت دیکھو
07:55بیٹی کے لئے محبت بھی زیادہ رکھ دی دل میں
08:01اور ان سے رقصت کرنے کا حکم بھی دے دیا
08:07آپ دعا کریں مریم کی یہ کہ وہ خوش رہے
08:13اور پھر وہ زیادہ دور تو نہیں گئی
08:16آپ ہی کے دوست کے گھر میں خوش رہی گی وہ
08:20ہاں بیٹا
08:23اب تو میرے دل کا سکون مریم کی خوشی میں ہے
08:29بل سے اللہ کریں کہ اس کی آنکھوں پر کبھی آسوں نہ آئے
08:35بہت محبت
08:50بہت محبت
09:05میری بہن تمہیں موبائل فون دے کر رہی تھی
09:11اور میری بہن کبھی جھوٹ نہیں بولتی
09:14یہ میں جانتا ہوں
09:16میری بہن کبھی جھوٹ نہیں بولتی
09:17یہ میں جانتا ہوں
09:31مجھے سچ سچ مطابر اس کا نام کیا ہے
09:37کس کا نام
09:42وہی
09:46جس کی وجہ سے
09:47میرا بھیجا ہوا موبائل فون
09:50استعمال کرنے کی ذہمت تک نہیں گی
09:52میری بہت محبت
09:55شکریہ
09:57محبت
10:00گزر
10:02سکتا
10:03محبت
10:05محبت
10:07محبت
10:09اللہ
10:10موسیقی
10:26تمریز
10:28کیا ہوا بیٹا؟
10:30پریشان لگ رہے ہو
10:32نیننے ہارے نہیں چگا ہے
10:34موسیقی
10:35موسیقی
10:36موسیقی
10:38کا شèmes
10:43موسیقی
10:46موسیقی
10:48موسیقی
10:50موسیقی
11:01موسیقی
11:07اس نے اسے سیدھے مو تک بات نہیں کی
11:09اور اتنا رود بیہیو
11:11اور آپ نے نوڈیس کیا
11:13ڈائننگ ٹیبل پر بھی لا تعلق بنی بیٹھی تھی
11:16اس نے نہ ہمارے آنے کی خوشی ہے
11:19نہ ہم سے کوئی لینا دینا
11:21تبریس
11:23مشرقی لڑکیاں اتنی جلدی
11:25فری اور فرانک نہیں ہوتی
11:27try to understand
11:28کم آن ماما
11:30بڑی دیکھئے میں نے ایسی پاکستانی
11:33مشرقی لڑکیاں
11:34سوشل میڈیا پر
11:35تبریس
11:37سنو
11:38چل بازی میں سب کام خراب ہو جائے گا
11:42چھ سنو
12:05بریمت
12:21بریمت
12:33بریم تم
12:34تم ایسے کیوں رو رہی ہو
12:36امار
12:41میرا اللہ جانتا ہے کہ میری زندگی میں کون بھی نہیں
12:45میں بیداغ ہوں امار
12:48میں بے کسور ہوں
12:51میرا حب سے نکا ہوا
12:54میں اپنی بیوی ہوں
12:56آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے
12:59میرا یقین کر لے پلیز
13:03میرا یقین کر لے پلیز
13:05میرا یقین کر لے
13:07مریم
13:14مریم پلیز
13:15میرا یقین کر لے پلیز
13:17مجھے یقین ہے تمہاری باق میں
13:21میرا کہ мест君
13:24میرا بrous
13:25میرا speaks
13:26میرا各位
13:32میرا Quan
13:36Cours
13:40میرا
13:42میرا
13:43میرا
13:44میرا
13:46میرا
13:48میرا
13:48میرا
13:50مجھے سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
13:58گھر پہ ناشتہ بن والوں یا دولن کی گھر سے ناشتہ آئے گا
14:02فیصلہ جلدی کرنا پڑے گا
14:04کیوں بی بی جی دولن کی گھر سے ناشتہ آتا ہے
14:07یہ تو ایک رسم ہے
14:09ہاں رسم تو ہے
14:11مجھے نہیں لگتا وہاں کوئی بندہ ایسا ہے
14:13یا رسم و ریواج کو
14:14سمجھ سکے اہمیت دے
14:16کیا کروں
14:18ناشتے کا گھر ہی لیتا ہے
14:20میں لگتا ہے کہ آج یہ ناشتے کے بارے میں کوئی گفتگو چل رہی ہے
14:26ہم دنکل صحیح سمجھا
14:28اب دیکھو نا شام کو تمہارے بھائی کا ولیمہ ہے
14:31ابھی تک ناشتے کا ہی نہیں ہو پا رہا
14:33اسی میں اتنی دیر ہو جائے گی
14:34اتنے سارے کام پڑھیں
14:35اور سمجھ نہیں آرہا دولن کے گھر سے ناشتے کا انتظار کروں
14:39یا گھر پہ ناشتہ بن والوں
14:41امی آپ کیوں فکر کر رہی ہیں
14:43میں ہوں نا
14:44اور مجھے نہیں لگتا کہ ان کی سائٹ سے ہمارے لیول کا کوئی ناشتہ آئے گا
14:49اچھا ایک کام کرو نازو
14:52تم کال کر کے بول دو کہ وہ ناشتہ لانے کی زہمت نہ کریں
14:55ہم خود ہی انتظام کر لیں گے
14:56میں
14:57میری جان جا کر کہہ دو نا
15:00دیکھو اتنے سارے کام میں مجھے سارے کام نمٹانے
15:02اچھا امی جان
15:06صرف آپ کی خاطر کر رہی ہوں میں
15:07اچھا سنو دولن کا کوئی اچھا سا جوڑا نکال کے پریس کروا دو
15:11اور اس کو تیار کروا دو
15:12صحیح
15:13خسنا تم جلدی سے ڈشز بغیرہ نکالو
15:17اور ایسا کرو کہ کچھ ناشتہ گھر پہ بنا لو
15:20کچھ چیزیں میں آرڈر کر دیتی ہوں
15:22اور یہ سارا کام سمیٹ کے نازو کی ہلپ کے لیے چھلی جانا
15:25جیسا آپ کہیں
15:26ابو
15:40آپ صبح صبح کہاں چلے گئے تھے
15:43میں نے آپ کے لیے ناشتہ بنا دیا ہے
15:45آپ ناشتہ کر لی جگہ
15:47مجھے ایک جگہ جانا ہے
15:49ابو
15:50اتنا سب کچھ
15:52یہ کس کے لیے
15:53یہ سب میں مریم کی سسرال لے کر جاؤں گا
15:57دولہ دولن کا پہلا ناشتہ میں کیسے جاتا ہے
16:01ابو آپ نے ایسی تکلیف کی
16:03وہ امیر لوگ ہیں
16:04ہم غریب محلوں کے ناشتے ان کو پسند نہیں آئیں گے
16:08ارے نہیں بیٹا
16:09میرے پاس مریم کی نند کا فون آیا تھا
16:12کہہ رہی تھی انکل آپ ناشتہ لے کے آ جائیں
16:15تاکہ بھاوی خوش ہو جائیں
16:16نازو نے آپ کو کال کی
16:18اور سب جانتے ہوئے آپ نے یقین کر لیا
16:20ارے پیٹا ہمارا فرض بنتا ہے
16:23اور اس کو ہماری مریم کی خوشی کا خیال ہے
16:26اچھا
16:28تم باہر جا رہے ہو تو تم لے جاؤ اسے
16:32نہیں نہیں ابو
16:33میں نہیں لے کر جا رہا
16:35مجھے تو آپ رہ نہیں دے
16:37بیٹا
16:38تمہاری بہن کا سسرال ہے ابو
16:41تم کچھے کچھے رہو گے
16:43تو نقصان تمہاری بہن کا ہی ہوگا
16:45اور کسی کا کچھ نہیں جائے گا
16:47نہیں نہیں ابو
16:49چلا جا بیٹا
16:51مجھے تیری ماں کا خیال رکھنا ہے
16:53اب مریم تو ہے نہیں
16:55جو سب کچھ دیکھ لے گی
16:57یہ لے
16:58خوشنا
17:25کپڑے لے بھی آؤ
17:27جی بی بی جی بس آگئی
17:30یہ والا اسٹری کراؤ
17:41یہ سہی ہے
17:42بی بی جی
17:43یہ والا
17:44یہ تو آپ کے پرانے کپڑے ہیں
17:48نئی دولان کے لیے
17:52خوشنا
17:53جانتی ہو نا مجھے
17:55تمہاری ایک شکایت لگاؤں گی
17:57جی بی بی جی ٹھیک ہے
17:59میں کر دیتی ہوں
18:00سمجھے گا جب تو محبت میری
18:28روئے گا تو یاد کر کے مجھے
18:32ہم نے تھا سوچا
18:34بتائے تجھے
18:37زخم جو دلنے سے
18:39کہتے تجھے
18:42کہ ہٹ چپ ہے کیوں
18:44جو پوچھتے ہم سے ذرا
18:48سمجھا نہیں
18:50تو میرے درد کو
18:53نہ سمجھا تو شکوا میرا
18:56یہ عشق ہے
19:00کیا شیف سالسان
19:03ایک درد ہے بہ انتہا
19:06یہ عشق ہے
19:08کیا شیف سالسان
19:10مریم
19:11کیا ہوئے سب ٹھیک ہے
19:16کیا سوچ رہی ہو تو
19:18کچھ نہیں
19:20بس
19:21مریم کل رات
19:26میں نے جو کچھ بھی کہا
19:28جو کچھ بھی ہوا
19:29اس کے لئے میں بہت شرمندہ ہو
19:33ایندہ ایسا نہیں ہوگا
19:41کیا تو پلیز
19:47سب کو بڑھا سکتیم
19:56اب جلدی سے اپنا موٹ ٹھیک کر لو
19:57بھائی
20:01وہ امی آپ تو انہوں کو ناشتھے کے لئے بڑھا رہی ہے
20:04مریم
20:09ایک بہت ضروری بات
20:14کہنے جا رہا ہوں
20:16یہ جو
20:19نازو ہے نا میری
20:20بہن
20:22اس میں میری جان بستی
20:26بھشپن سے لے کے آج تک کبھی بھی اس کی کسی بھی بات کو
20:35نہ نہیں کا میں نے
20:37تم اس گھر کی بہو بن چکی ہو
20:45تمہیں چاہتا ہوں کہ تم
20:48تم اس کا اتنا ہی خیال رکھو جتنا میں رکھتا ہوں
20:53آپ بے فکر رہے ہیں
20:56آپ کی نازو کا میں بیلکل ویسی ہی خیال رکھوں گی جیسے آپ رکھتے ہیں
21:02موسیقی
21:04موسیقی
21:06موسیقی
21:07موسیقی
21:08موسیقی
21:09موسیقی
21:10اب ناشتگلی تیار ہوزیں
21:12ہاں
21:14موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:19موسیقی
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:41موسیقی
21:42آخر اس لڑکی میں ہے کیا؟
21:44اس نے ایسا کیا کر دیا کہ
21:46بڑے بھائیہ کی تو ایک رات میں ہی انداز بدلے ہیں؟
21:49موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:53موسیقی
21:54موسیقی
21:55موسیقی
21:56موسیقی
21:57موسیقی
21:58موسیقی
22:00موسیقی
22:01موسیقی
22:02موسیقی
22:03موسیقی
22:04موسیقی
22:05موسیقی
22:06موسیقی
22:07موسیقی
22:08موسیقی
22:09موسیقی
22:10موسیقی
22:11موسیقی
22:12موسیقی
22:13موسیقی
22:14موسیقی
22:15موسیقی
22:16موسیقی
22:17موسیقی
22:18موسیقی
22:19موسیقی
22:20موسیقی
22:21موسیقی
22:22سونی
22:30کیا ہوا پریشان لگ رہی ہوں
22:34ہاں ہوں بھی اور نہیں بھی
22:37کیا ہوا ہے بتاؤ مجھے
22:38تمہیں ہی بتاؤں گی
22:40اچھلی بات اتنی بڑی نہیں ہے پر
22:43بڑی بات ہو بھی سکتی ہے
22:45اب تم مجھے ڈر آ رہی ہوں
22:47کیا بات ہے بتاؤ مجھے
22:49تم نے خود سندس اور تبریز کی
22:52رشتے کی بات کی ان فیکٹ
22:54مجھے یقین دلا کر ادھر بلایا
22:56ہاں پھر
22:58شاسیہ
23:00تمہیں سندس سے
23:03بات کر لینی چاہیے تھی
23:04تمہیں پتا ہے نا
23:06تبریز کے خاندان میں کتنے رشتے ہیں
23:09اور میں نے تمہارے لیے
23:10ان سب کو انکار کیا
23:13ہوا کیا ہے سونی
23:15مجھے پوری بات بتاؤ
23:17کیا سندس نے کچھ بھولا ہے تم سے
23:19مجھ سے بات نہیں کی
23:20لیکن سندس کا رویہ
23:22تبریز کے ساتھ ٹھیک نہیں ہے
23:24تم جانتے ہو نا
23:25لڑکے بہت ایگوٹسٹیکل ہوتے ہیں
23:27ایک دفعہ انا پر
23:28چوٹ آ جائیں
23:29پھر کسی کی مانتے نہیں ہیں
23:30تم دیکھ لو
23:32اچسانہ نہ کریں
23:33موسیقی
23:45موسیقی
23:49موسیقی
24:01موسیقی
24:05موسیقی
24:32موسیقی
24:35موسیقی
24:37موسیقی
24:38اچسانہ
25:02اللہ علیکم سلام
25:03وہ
25:04اب وہ نے ناشتہ بھیجاتا ہو
25:06I hope
25:12آپ لوگوں کو اچھا لگے
25:14چلتا ہو
25:18اللہ حافظ
25:19رکھو
25:20کہ ناشتہ اٹھا اور لے جاؤ
25:24تمہاری حمد کیسا ہی میری بیٹی سے اس لہجے میں بات کرنے کی
25:32پرویز اگر تمہیں ایک دفعہ اس گھر سے معافی مل گئی ہے
25:41تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں
25:43کہ تم ہر دفعہ ایسی بکتہ میزی کرو
25:44آنٹی آپ یہ زیادتی کرنی
25:49میں نے اپنی بہن کا رشتہ دیا اس گھر میں
25:52عزت نفس کا سودا نہیں کیا
25:54اور یہ ناشتہ اب
26:01واپس نہیں جا سکتا
26:02ہم اپنی بہن کی گھر میں لائی ہوئی چیز کو
26:05واپس نہیں لے کر جاتے ہیں
26:08جن کے پاس پیسہ کام ہوتا ہے نا
26:11ان کو عزت کا خیال زیادہ ہوتا ہے
26:14دیکھ لیا ہے اپنے امی
26:28کس قدر ڈھیٹ اور احسان فراموش ہیں یہ لوگ
26:34آپ نے بالکل ٹھیک کیا ہے
26:38انہیں ان کے وقات میں رکھنا بہت ضروری ہے
26:44یہ کیا کیا تم نے
27:01اب کیا کھر دیا میں نے
27:04کیا ضرورتی تبریس اس طرح بس بہیو کرنے کی
27:07اچھا تو اس نے میری شکایت آپ سے لگائی ہے
27:11اتنی گھٹیا حرکت
27:12اسے لگتا ہے کہ یہ سب کچھ کر کے
27:17وہ میری توجہ حاصل کر لے گا
27:19سب بالکل نہیں
27:22میری بات کان کھول کر سنرو
27:24میں سونی کو اس رشتے کے لیے ہاں کر چکی ہوں
27:28اب جو ہوگا میری مرضی سے ہوگا
27:31یہ میرا آخری فیصلہ ہے
27:33میری مرضی کی بغیر
27:34تمہاری مرضی جہاں تھی نا
27:37وہاں اب تمہاری شادی نہیں ہو سکتی
27:39کیونکہ اس کی شادی ہو چکی ہے
27:41آپ جانتے ہیں نا کہ میں نے عمر کے رشتے کے لیے صرف خاموشی اختیار کی تھی
27:45میری کوئی چاہت نہیں تھی
27:48جو بھی فیصلہ تھا اس پر میں نے چپ کر کے سر جھکایا تھا
27:52گوڈ
27:52ویری گوڈ
27:54تو پھر اس بار بھی اپنے قدم خاموشی سے تبریز کی طرف پڑھا
27:58کیونکہ اس بار تمہیں اپنے باپ کی نہیں
28:04اپنے ماں کی فیصلے کے آگے سر جھکا نہ پڑے گا
28:28ہسنا بھی یہ کچھ زیادہ ناشتہ نہیں
28:41کیا گھر میں بنے
28:43چھوٹی بی بی یہ چھوٹے بھائیاں سب باہر سے لائیں
28:46اور اس سب کو چھلانے کے لئے
28:49ارسل کو میں نے کہا تھا
28:50اببہ اتنا احتمام
28:53بیٹا دولن کے لئے ہے
28:56اس کا پہلا کھانا ہے اس گھر میں
28:57اگزاکل
28:59اور پھر مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ بھاوی کو کیا پسند ہے
29:02کیا نہیں پسند
29:02اس لئے مجھے جتنی بھی ناشتے کے لئے چیزیں سمجھائے میں سب لیا ہے
29:05اپنی بھاوی جان کے لئے
29:07مال اچھا گیا تم
29:09اسلام علیکم انکل
29:13اسلام علیکم انکل
29:14اسلام علیکم
29:15لیکن بیٹا یہ انکل اور آنٹی نہیں چاہے گا
29:20اببہ جی ٹھیک رہے گا
29:23اببہ جی ہی کہو
29:26تم ہماری بہو نہیں ہماری بیٹی ہو
29:29اور میرے دوست کی بیٹی تم پہلے ہو
29:31اببہ جی کہو ہوں سے
29:34اور اس سے اگر تمہیں کوئی شکایت ہو نا
29:38مجھے بتا
29:38جی اببہ جی
29:43آپ لوگ کیا ساری باتیں کھڑے کھڑے کھڑے گی رہیں گے
29:50میٹھے نا
29:51آرے ہاں ہاں ہاں ہاں بڑی بھاوی پریز بیٹھئے
29:54بڑی بھاوی چھوٹی کھاں ہے
29:59وہ آپ کی تلاش میں ہے
30:29ویسے جہاں تک مجھے پتا ہے
30:33ناشتہ تو دلہن کے میکے سے آتا ہے
30:35کیوں امی
30:36رسم تو بیٹا ویسے یہی ہے
30:42یہاں بھی ناشتہ اس کے اببہ جی نے مانگوایا ہے
30:45مریم بیٹا کام کر
30:52آج اپنی ساس کے ساتھ بیٹھ کرو
30:54سائی رسمیں جان لو
30:56اور اپنے اببہ جی کو ان کے باہر میں بتا لو
30:58چھیک ہے
30:59بالکل چھیک ہے
31:04ایک بات کرو
31:06آپنا ساری باتیں بالکل میرے اببو جیسی کرتے ہیں
31:12میرے اببو بھی بالکل آپ کی طرح من سے پیار کرتے ہیں
31:19باتیں بھی بالکل آپ کی جیسی کرتے ہیں
31:23بیٹا اس گھر میں
31:24میں تمہیں دین محمد کی کمی کبھی محسوس نہیں لے دوں گا
31:28ہاں ارسل
31:34تم لوگ ناشتے سے فارغ ہو جاؤ
31:36تو اس کے بعد
31:37ولیمے کے سارے انتظامات دیکھ لینا ہے
31:40کیا
31:40جی بجھے
31:42بھائی میں آپ کی انتظام ہوں
31:49ناشتہ تو کنیسا
32:08میں نے کر لی ہے
32:11کیار خانے کے ضروری کام ہے
32:14آتا تھوڑے در میں
32:15اب یہ چیز ہم نے ٹرائے کریں
32:25میرا فیوریٹ آپ کو بہت اچسا لگے گا
32:27ام شور
32:28ضرور ٹرائے کیلئے گا
32:29بہت مزے گئے
32:31سب کچھ بہت اچھا ہے
32:33نازو
32:38تم نے ابھی تک
32:41لاشتہ شروع کیوں نہیں کیا
32:43کچھ کھا کیوں نہیں رہی گئے
32:45آگے آپ کو میرا خیال
32:46مجھے
32:50تمہارا خیال نہیں ہوگا
32:51تو اور کس کا ہوگا
32:52ہم
33:15موسیقی
33:18موسیقی
33:20موسیقی
33:44موسیقی
33:50موسیقی
33:52اتنی جلدی واپس آگئے
33:54موسیقی
33:56پرویز میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں بیٹا
34:00موسیقی
34:02بہتر ہوگا آپ مت پوچھیں
34:06آخر ایسا کیا ہو گیا وہاں
34:10زیادہ کچھ نہیں بیزتی ہوئی ہے بس
34:14دوست کے پاس دولت دیکھی تو بیٹی کی شادی کروا دی آپ
34:18اب پیسے والے لوگ
34:20الزامات لگائیں
34:22حکارت سے دیکھیں
34:24کیا فرق پڑتا ہے
34:26پوری بات بتاؤ مجھے
34:28میری برداشت کا امتحان
34:30مت لو
34:32کیا ہوا ہے وہاں
34:34وہ جھوٹی نازو
34:36کہہ رہی تھی اس نے منع کر دیا آپ کو ناشتہ لانے سے
34:38اور اس کی ماں
34:40مجھے لالچی بول رہی تھی
34:42آج کے بعد میں کبھی نہیں جاؤں گا ان کے گھر
34:46اور مریم مریم سے ملے
34:48کیسے ملتا مریم سے اببو
34:52انہوں نے بیٹھنے تک کا نہیں پوچھا
34:54امیروں سے رشتداری ایسی ہی ہوتی ہے
34:56منع کیا تھا آپ کو
34:58بھکتے ہیں اب
35:00میری سادہ اور معصوم سی بہن کو پیسے والوں کی نہیں
35:02عزت سے رکھنے والوں کی ضرورتی اببو
35:04میں ابھی اساق کو فون کرتا ہوں
35:06نہیں پلیز نہیں
35:08آپ آرام سے سوچ کر دیکھیں گا آپ نے کیا کرنے
35:10میں اپنی بہن کا بستہ ہوا
35:12گھر برباد نہیں کرنا چاہتا
35:14میرا کیا ہے
35:16ایک بار پھر اپنی بہن کے لیے
35:18ضلط پر داشت کر لوں گا
35:20مراد پھر اپنی بہن کے لیے
35:22ضلط برداشت کر لوں گا
35:24ایک بار پھر اپنی بہن کے لیے
35:27زلد پر داست کرلوں گا
35:54موسیقی
Comments