Unlock the Power of Revit Schedules! 🚀 Learn how to create, customize, and utilize schedules to streamline your workflow, improve project organization, and boost productivity. In this video, we'll cover the different types of schedules (quantity, material takeoff, and sheet lists), step-by-step instructions on creating a schedule, and expert tips on how to use schedules to analyze and report on your project data.
Topics Covered:
- Types of Revit schedules
- Creating a schedule from scratch
- Customizing schedule appearance and fields
- Using schedules for reporting and analysis
Perfect for: Architects, Engineers, and Designers looking to take their Revit skills to the next level.
Subscribe for more Revit tutorials, tips, and tricks! 👍
#lahorephotographyclub#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylaho#cricketwithfahad #bestphotochallenge #photography #cricketwithfahad #cricketfansclub #CricketNation #photographychallengechallenge #MuhammadRizwan #Rizwan #rizwanfans #BabarAzam #cricket #BestPhotographyChallengeio#moodchallengemoodchallenge#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#bestchallenge#beauty#photographychallengechallenge#moodchallengechallenge•#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#bestchallenge#photographychallenge#photographychallengechapp00#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylahore#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#BestPhotographyChallenge#moodchallengemoodchallenge#bestchallenge#beauty#photographychallenge#beautifuldestinations#1MillionChallenge #100kgchallenge #photographychallengechallenge #BestPhotographyChallenge #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr#LahoreRang #Lahore #lahorephotographyclub
Category
🤖
TechTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:28مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:31اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:33اللہ تعالی خیر ہو
00:34افیترے جہاں بھی آپ رہیں
00:36اچھا آج کا چپٹر
00:38کوئی بہت ضروری ہے
00:40اور بہت امپورٹنٹ ہے
00:42اس لیے کہ میں تھوڑی سی
00:44اس کی بیک گرنڈ آپ کو بتا دوں
00:46کہ ریوٹ صرف موڈلنی کا نام نہیں ہے
00:48ریوٹ صرف 3D کا نام نہیں ہے
00:51ریوٹ ڈیٹا بیس کا نام ہے
00:52ریوٹ کونٹیٹیز کا نام ہی ہے
00:54ریوٹ سکیجولز کا نام ہے
00:56ٹھیک ہے تو اگر آپ ریوٹ پہ کام کر رہے ہیں
00:59تو یاد رکھیں آپ کو سکیجولز بھی ملیں گے
01:01آپ کو 3D بھی ملے گی
01:02آپ کو 2D بھی ملے گی
01:04اور بہت سارے لڑکے جب مجھے
01:07جو ہے ریکرسٹ کرتی ہیں
01:09کہ ہمیں
01:10کونٹیز کے بارے میں بتایا جائے
01:13یا کونٹیز کے بارے میں معلومات دی جائیں
01:15یا کونٹیز کیسے کلکورٹ ہوتی ہیں
01:17وہ بتایا جائے
01:18تو میں کہتا ہوں کہ آپ اگر اچھی طرح سے
01:21ریوٹ کو سیکھ لیں
01:22اور ریوٹ کو جان لیں
01:23تو آپ کے لیے بہت احسان ہو جائے گا
01:26آپ کو پتہ لگ جائے گا
01:27کہ کونٹیٹی کیسے نکالتی ہیں
01:29ٹھیک ہے
01:30تو یہ کوئی ضروری نہیں ہوتا
01:32کہ آپ الہدہ سے جو ہے
01:33کونٹیٹیز نکال لیں
01:35یا الہدہ سے کوئی شافٹوری اسمار کریں
01:37یا الہدہ سے کوئی ٹول اسمار کریں
01:39جس میں آپ کونٹیٹیز نکال رہے ہیں
01:41اگر ریوٹ کو آپ اچھی طرح سے
01:44اسمار کرنا جانتے ہیں
01:47اور اس کا پتہ ہے آپ کو
01:49تو پھر آپ کونٹیٹیز نکال سکتے ہیں
01:51ہاں یہ ضرور ہوتا ہے
01:52کہ کونٹیٹیز کے لیے
01:54کوئی سپیسیفک سافٹوری مارکٹ کے اندر
01:57ضرور موجود ہوں گے
01:58جو آپ کے سپیسیفک فارمیٹ کے اندر
02:01جو ہے آپ کی کونٹیٹیز آپ کو دیتی ہوں گے
02:03ٹھیک ہے
02:04مثلا کوئی کلائنٹ ہے
02:05اگر وہ کلائنٹ کہتا ہے
02:07کہ مجھے کونٹیٹیز چاہیے
02:08اور میرے اپنے فارمیٹ میں چاہیے
02:10تو پھر آپ کو اس طرح کا فارمیٹ بنا کے دینا ہے
02:13لیکن آپ کو جو ریوٹ ہے
02:15ٹیک ہے وہ ایک خاص فارمیٹ میں
02:17آپ کو کونٹیز دے گا
02:19یا آپ کو اس کو تھوڑا سا کسٹمائز کر سکتے ہیں
02:21ریوٹ کو
02:22تاکہ اس طرح کی جس طرح کی کونٹیز آپ کو چاہیے
02:25پھر اس کے بعد ایکسیب میں جا کے
02:27آپ جس طرح تک فارمیٹ انہوں نے مانگا ہے
02:29یا کلائنٹ نے آپ سے مانگا ہے
02:31یا کنسلٹر نے آپ سے مانگا ہے
02:33وہ اس طرح سے پھر جا کے آپ
02:35کونٹیز جو ہے نکال کے دے سکتے ہیں
02:38تو سب سے پہلے تو ہم یہ
02:41سمجھنے کی کوشش کرتی ہیں
02:43کہ سکیجولز ہوتے کی ہیں
02:45what are سکیجولز ان ریوٹ
02:46ان ریوٹ سکیجولز آر ٹیبلز
02:49یعنی وہ ٹیبلز ہوتے ہیں
02:50that display information about
02:52specific element in a project
02:54یاد رکھیں آپ کبھی بھی
02:56جب بھی آپ کوئی موڈل پر کام کر رہے ہو
02:59ہوتی ہیں اور آپ نے کوئی اگر
03:01section بنایا ہوا ہے
03:03یا آپ نے کوئی elevation بنایا ہوا
03:06تو یہ نہیں ہوتا کہ quantity
03:07جو آپ کو دی جا رہی ہے وہ صرف
03:09اس schedule کے
03:10section کے بارے میں
03:13ہے یا اس elevation کے
03:15بارے میں بلکہ وہ پورے model
03:17کا حاتہ کرتی ہیں
03:18پورے model کے بارے میں ہوتی ہیں جو
03:20quantities آپ کی نکلتی ہیں
03:22scheduleز آر ٹیبل یعنی schedule
03:24جو ہم بناتے ہیں یا quantity جو ہم نکالتے ہیں
03:27وہ table کی صورت میں ہوتی ہیں
03:28ٹھیک ہے جس میں مختلف
03:30element کی جو informationز ہوتی ہیں
03:32وہ save ہوتی ہیں
03:33information اس کے اندر موجود ہوتی ہیں
03:35اور وہ ہی information پھر ہم استعمال کرتی ہیں
03:38اپنے project میں
03:39ٹھیک ہے اور project کی calculation کے لیے
03:42یا اس کی information collect کرنے کے لیے
03:44یا اس کی scheduleز بنانے کے لیے
03:46سچ ایسا room جیسے room کے
03:48scheduleز آپ کے ہوگے
03:49door کے scheduleز آپ کے ہوگے
03:51windows کے scheduleز آپ کے ہوگے
03:53یا furniture کے scheduleز آپ کے
03:55اس طرح سے اور بھی بہت ساری چیزیں ہو سکتی ہیں
03:58جن کے آپ scheduleز نہیں کر سکتی ہیں
03:59schedule help track and manage project data
04:03یعنی project کا جتنا بھی آپ کا data ہوتا ہے
04:06ٹھیک ہے اس کو وہ manage اور tracking کر رہا ہوتا ہے
04:09دیکھ رہا ہوتا ہے
04:09making it easier to analyze and report on various aspects of the design
04:15یعنی آپ کے لیے بہت آسان کرتا ہے جب آپ analyze کر رہے ہوتے ہیں
04:19یا آپ جب reports create کر رہے ہوتی ہیں
04:22ٹھیک ہے بہت سارے expect کی
04:24کسی بھی design کی
04:25تو آپ کے پاس بہت آہ easy ہوتا ہے کہ آپ جو ہے
04:29اس process کے درمان جتنے بھی scheduleز آپ collect کرنے جتنے بھی scheduleز ہیں
04:35آپ اس کو جو ہے فائل لے سکتی ہیں ریبیٹ کے اندر سے
04:39اس کے بعد آتا ہے type of schedules
04:42یعنی scheduleز کتنی قسم کی ہوتی ہیں
04:45ٹھیک ہے پہلا ہے quantity schedules
04:48list the quantity of each element type
04:50یعنی آپ کو ہر element کی جو ہے وہ quantity آپ کو بتا رہا ہوتا ہے
04:55پھر material take of schedule
04:57جو material آپ کا اسمار ہوتا ہے
04:59اس کو بھی آپ scheduleز میں take off کر سکتے
05:01calculator the quantities of material using the project
05:03ٹھیک ہے آپ کا کتنا material اس project کے اندر اسمار ہوتا ہے
05:07تو اس کے آپ quantities لے سکتی ہیں
05:08sheet list list or sheet in a project
05:11اور آپ کی جو sheet list ہے
05:13اس کی بھی schedule آپ نکال سکتے ہیں
05:15تاکہ آپ کو پتہ لگے کہ
05:16اور جتنی کتنی sheet ہیں اس project کے اندر
05:18کتنی sheet آپ نے جو ہے بنائی ہیں
05:20creating a schedule
05:23ٹھیک ہے سب سے پہلے جو ہے
05:25آپ schedule dialogue
05:26go to view tab کے اندر آپ جائیں گے
05:28وہاں پہ آپ کو scheduleز ملے گا
05:29schedules and quantities
05:32دوسرا سٹیپ ہے choose the category
05:34select the category
05:35element you want to schedule
05:36یعنی آپ نے دوسرے مرحلے پہ یہ دیکھنا ہے
05:39کہ آپ کو room کی quantities نکال لی ہیں
05:41یا آپ کو door کی quantities نکال لی ہیں
05:43یا آپ کو windows کی quantities نکال لی ہیں
05:44یا اس کے علاوہ کوئی اور element آپ کا
05:46تیسرے پہ add field
05:48اس کے بعد آپ نے fields add کرنے
05:50اس کے اندر نا fields آ رہے ہوتی ہیں
05:52کس کس چیز کی آپ کو quantity چاہیے
05:54choose the property you want to display in the schedules
05:57room کے name کی quantities آپ کو چاہیے
05:59door numbers آپ کو چاہیے
06:00material آپ کو چاہیے دیکھا تو پھر آپ نے
06:02چیزیں جو ہے select کرنی ہیں
06:04کن کن چیزوں کی آپ کی quality آپ کو بھی چاہیے
06:06چوتھے نمبر ہے
06:07configure the schedule
06:08set the schedule appearance
06:10sorting and filtering
06:11اس کے بعد جو ہے جب آپ نے یہ سارے چیزیں
06:13category select کی کر لی ہیں
06:15feed سارے select کر لی ہیں
06:17تو اس کے بعد پھر آپ جو ہے
06:18اس کی appearing
06:19یا sorting یا filtering
06:20اس پہ کام کر سکتی ہیں
06:22اس کو
06:22اس کا جو
06:23schedule آپ کے پاس آئے
06:25اسے customize کر سکتے ہیں
06:26اسے بہتر کر سکتے ہیں
06:28ٹھیک ہے
06:29اس کے بعد اس کے tips کیا ہیں
06:30tips
06:31use schedule to streamline
06:32workflow
06:33یاد رکھیں
06:34schedule
06:35ضرور create کریں
06:36تاکہ آپ کا workflow
06:37جو ہے وہ streamline ہو جائے
06:38schedule
06:39can help you track and manage project data
06:41more efficiently
06:42ٹھیک ہے
06:43آپ کے جو
06:44schedule ہوتے ہیں وہ آپ
06:45help کرتے ہیں
06:46tracking کرنے میں
06:47manage کرنے میں آپ کا
06:48project data
06:49efficiently
06:50ٹھیک ہے
06:51دوسرا ہے
06:52customize schedule
06:53ٹھیک ہے
06:54آپ
06:55customize
06:56schedule
06:57tailor
06:58schedule
06:59to your specific need
07:00by adding
07:01or moving field
07:02and configuring
07:03the schedule
07:04appearances
07:05ٹھیک ہے
07:06اس کے بعد آپ
07:07customize
07:08کر سکتے ہیں
07:09schedule
07:10میں
07:11جس کے اندر بہت
07:12بہت ساری
07:13fields
07:14کو اپنی مرضی
07:15کے مطابق
07:16لا سکتے ہیں
07:17ٹھیک ہے
07:18use schedule
07:19for reporting
07:20schedule
07:21جو ہے آپ کی
07:22reporting کے لیے
07:23اسعمال ہو رہے ہیں
07:24schedule
07:25can be used to generate
07:26report on various aspects
07:27of your project
07:28کسی بھی آپ کے
07:29stage
07:30آپ کے پاس آ رہا ہے
07:31تو اپنے کا
07:32report generate کرنی ہے
07:33analysis کے لیے
07:34modification
07:35کے لیے
07:36یا کسی بھی
07:37مقصد کے لیے
07:38تو آپ اس کے اندر
07:39schedule
07:40جو ہے
07:41وہ
07:42آپ کو
07:43schedule
07:44ہوتے کی ہیں
07:45جب
07:46schedule
07:47میں بات کر رہا ہوتا ہوں
07:48تو یہ سمجھے رہے
07:49quantities ہی ہوتی ہیں
07:50جو آپ
07:51quantities نکال رہے ہوتی ہیں
07:52تو چلتے ہیں
07:53ریوٹ کی طرف
07:54اور ریوٹ میں
07:55ہم جا کے دیکھتے ہیں
07:56schedule
07:57کس طرح سے
07:58ہوتی ہیں
07:59کس طرح سے ہم نکالتی ہیں
08:00اگر view میں چلے جائیں
08:01تو view میں جا کے
08:02آپ یہاں پہ آپ کے پاس
08:03create
08:04tab
08:05جو ہے آپ کے پاس
08:06schedule
08:07schedule
08:08and quantities
08:09اسی طرح اگر یہاں پہ
08:10اب چلے جائے آپ کا
08:11جو project
08:12browser ہوتا ہے
08:13تو یہاں بھی آپ کے پاس
08:14schedule and quantities
08:15آ رہے ہوتے ہیں
08:16یہاں پہ آپ کسی بھی
08:17new schedule
08:18کو بنانے کے لیے
08:19write
08:20کر سکتے ہیں
08:21ٹھیک ہے
08:22تو یہاں پہ میں جاؤں گا
08:23ٹھیک ہے یہاں پہ جا کے
08:24میں schedule and quantities
08:25اس کے بعد میرے پاس میں یہاں
08:26furniture پڑا ہوا ہے
08:27تو میں کوشش کرتا ہوں
08:28کہ furniture
08:29جو quantities
08:30ہیں
08:31feature
08:32schedule
08:33ان کو بنایا جائے
08:34ٹھیک ہے
08:35تو سب سے پہلے یہاں پہ آپ کا filter
08:36list ہوگی کہ آپ
08:37architecture plan کے اندر ہیں
08:38یا آپ
08:39structure plan کے اندر ہیں
08:40یا آپ
08:41mechanical plan کے اندر ہیں
08:42یا آپ
08:43لیکٹیکل plan کے اندر ہیں
08:44تو سب سے پہلے تو آپ نے یہ
08:45یہ ہے اس کو بتانا ہے
08:46Revit کو آپ کون
08:47سا plan اسمار کر رہے ہیں
08:48وہ آپ کے filter list میں آجاتا ہے
08:50اس کے بعد آپ کے پاس جو ہے اس میں
08:52categories میں آپ نے جانا ہے
08:53categories میں جا کے آپ نے
08:55category select کر رہی ہیں
08:56ٹھیک ہے
08:57تو categories select کر کے
08:58آپ نے یہاں پہ جب select
08:59کرنے گا تو یہاں
09:00نام کے اندر automatically
09:01وہ ایک name دے دے گا
09:02furniture schedule
09:03ٹھیک ہے
09:04furniture schedule ہو گیا ٹھیک ہے
09:05تو میں سمجھتا ہوں
09:06یہی name میرے لئے کافی ہے ٹھیک ہے
09:08اس میں کوئی اسی جو ہے
09:09کباہت نہیں ہے
09:10تو یہ چلے گا
09:11okay کر دیتا ہوں
09:12جیسے okay کرتا ہوں
09:13تو میرے پاس
09:14available fields آ جاتی ہیں ٹھیک ہے
09:16available fields کے اندر میں نے یہ دیکھنا
09:18کہ میں سب سے
09:19کس چیز چیز کی
09:20quantity میں چاہیے
09:21تو سب سے پہلے میں کہتا ہوں
09:22type mark
09:23type mark
09:24type mark
09:25اس کا کہہ
09:26value to designate
09:27the particle type
09:29this value
09:30must be unique
09:31for each type
09:32in a project
09:33reverse wants you
09:34if the number
09:35is already used
09:36but allow you
09:37to continue
09:38using it
09:39ٹھیک ہے
09:40تو یہ basically
09:41آپ اس کو click کریں گے
09:42پاس
09:43یہ آپ کو یہ بھی بتا جائے گا
09:44کہ type
09:45mark
09:46ہے کیا ٹھیک ہے
09:47تو یہ آپ یہاں سے دیکھ سکتی ہیں
09:48یہاں پہ type mark
09:49میں آپ گئے
09:50اور یہاں پہ جا کے اپنی green
09:51جو arrow بنا ہونا
09:52اس کے اندر اس کو click کیا
09:53تو یہاں پہ آپ کے پاس type mark
09:55اوپر آگیا
09:56آپ نے اس خانے کے اندر
09:57یہاں اس جو box
09:58کے اندر
09:59اپنے ساری چیزیں
10:00دیکھے آنی ہیں ٹھیک ہے
10:01یہاں پہ type mark
10:02آپ کے پاس آگیا
10:03اب آپ جائیں family میں ٹھیک ہے
10:05family
10:06آپ کو بھی آپ select کریں گے
10:09تو اس کے اندر بھی آپ کو بنائے گا
10:12building parameter
10:13drop down list
10:14تو اس کے بارے میں بھی آپ کو بتا دے گا
10:16اس کو click کریں
10:17اور اس کو بھی
10:18یہاں پہ family
10:19and type کے اندر لے لیں
10:20اس کے بعد آپ کے پاس count آ جائے گا
10:22ٹھیک ہے
10:23تو آپ نے یہاں پہ count میں جانے ہیں
10:25ٹھیک ہے
10:26اس کو جو بھی آپ
10:27double click کریں گے
10:28تو automatically
10:29اس کے اندر آ جاتا ہے
10:30ٹھیک ہے
10:31تو اس کے اندر آٹومیٹکل ہی آ جائے
10:33تب مجھے پھر ضرورت نہیں ہے
10:34میرے لیے
10:35کہ میں اس ایرو میں
10:36گرین ایرو میں جاؤں
10:37اور وہاں جا کے
10:38اسے click کروں
10:39پھر اس کے بعد یہ جو ہے
10:40یہاں پہ آئے
10:41ٹھیک ہے
10:42تو اس کی ضرورت نہیں ہوتی
10:43اس کے بعد جو ہے
10:44میں نے یہ کر لیا
10:45اس کے بعد
10:46کمنٹس ہیں ٹھیک ہے
10:47میرے پاس کمنٹس ہیں ٹھیک ہے
10:48کمنٹس کیا کر یہ والا ہو گیا ٹھیک ہے
10:50اس کو بھی double click کریں
10:51تو یہ بھی آپ کے پاس آیا ہے
10:52اس کے بعد جب آپ کے پاس یہ چیز آتی ہے
10:54پھر آپ نے ترتیب اس کی مقرر کرنی ہے ٹھیک ہے
10:57ترتیب کسنا سے آپ نے مقرر کرنی ہے
10:59وہ یہاں پہ آپ کے پاس ایرو آ رہا ہے ٹھیک ہے
11:01اوپر نیچے کرنے کے لئے
11:03کونسا کالوم آپ کو پہنے چاہیے
11:05کونسا کالوم آپ کو دوسرے نمبر پہ چاہیے
11:07کونسا کالوم آپ کو تیسرے نمبر پہ چاہیے
11:09تو اس طرح سے آپ نے ترتیب بھی مقرر کرنی ہے
11:12تو جب آپ نے یہ ساری چیزیں کرنی ہیں
11:14چیزیں کرنی ہیں اور آپ کے سمجھ میں آگئی چیز کے ساری ترتیب جو
11:17ہے بالکل صحیح ہے تو پھر آپ اس کو اکی کر دیں اب اکی کریں گے
11:21تو آپ کے پاس دیکھیں سکیجولز آ رہے ٹھیک ہے آپ سکیجول کو جو
11:25ہے اگر آپ نے فرص کرے سکیجول جو ہے آپ کا یہ آ رہا یہاں پہ
11:28ٹھیک ہے اور جو ہے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں کہ جو آپ کا اے ایک
11:34کولم آپ کا پہلے یہ ہے اس کے بعد آپ کا بی ہے اس کے بعد سی
11:38ہے اسی طرح سے ہوتا ہے جس طرح سے آپ ایکسل میں کام کر رہے
11:42ہوتے ہیں اور یہاں پہ اگر آپ نے کوئی نام چیز کرنا تو یہاں
11:45پہ چلے جائیں اور یہاں پہ جا کے اس کا نام بھی آپ چیز کر سکتی
11:48ہیں ٹھیک ہے اگر فرنیچرز کے علاوہ کے اور آپ چیزنا چاہتی ہیں
11:51تو یہاں پہ آپ دے سکتی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کا پاس
11:54کاؤنٹ آ رہا ہے کمنٹس کے اندر کوئی چیز کوئی انفرمیشن نہیں
11:58تھی تھی تو اس لیے یہ خالی آ رہا ہے ٹائم مارک اندر کوئی
12:01انفرمیشن نہیں تو یہ بھی اس کے اندر سے خالی آ رہا ہے ٹھیک ہے تو
12:04یاد رکھیں جس کے اندر انفرمیشن ہوں گی وہی کالم آپ کو ڈسپلی
12:07کیا جائے گا اس کو اسی طرح سے ریوی ڈسپلی کر گا اور وہی انفرمیشن
12:11اس کے اندر موجود ہوں گی ٹھیک ہے تو اب جب بھی کوئی ایلیمنٹ ڈالیں
12:14جواتے یا ایلیمنٹ ڈالیں تو کوشی کریں اس کے اندر جو
12:16ہے انفرمیشن جو ہے complete انفرمیشن ہونی چاہیے یا maximum
12:19انفرمیشن ہونی چاہیے تاکہ جب آپ schedule ہی نکالیں تو schedule
12:22کے اندر وہی information آپ کے پاس جو ہے آپ کے لیے آسانی
12:26کے لیے جب وہ موڈلی کریں تو جتنے بھی آپ اسمار کے اس کے اندر
12:31information ضرور ڈالیں اچھا اس کے بعد اگر فرض کریں آپ کے
12:35پاس نا اگر یہ کولم آپ کو چھوٹے نظر آ رہے ہیں نظر نہیں آ رہا ٹھیک ہے
12:39تو آپ کیا کر سکتے ہیں کنٹرول کی کی ہے اس کو جو ہے آپ دبا لیں دبا
12:44کے اور اس کو جو ہے دیکھیں اس کو آپ کا جو ہوتا ہے نا موچ میں اس کو
12:49درہ گھمائیں تو اٹمیٹکلی آپ کی جو ریشو ہے نا وہ آپ کی انکریز ہو
12:54گی اور وہاں پہ آپ کے پاس ریشو آ بھی رہی ہو گی ٹھیک ہے یہاں
12:57پہ دیکھیں ون فورٹی پرسنٹ آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں سے آپ انکریز
13:00کر سکتے ہیں کم کر سکتے ہیں ڈیپینڈنی کے آپ کو چیزیں نظر آ رہی
13:04ہیں کہ نہیں آ رہی ہیں اس کے بعد نا ہمارے پاس آپ کو یاد ہے کہ
13:08ہم نے لیبل پن پہ لے جو نا لیبل ون کا ٹیب آرڈی کھولا ہوا تھا ٹھیک ہے
13:12تو اس کے اندر ہم مجھو تھے لیکن اس کے بعد جیسے ہم نے کلکلوٹ اپنے
13:16نکالے تو سکیجول کا اندر جو ایک اور جو ہے ٹیب بن گیا اور یہاں
13:21پہ وہ والا ٹیب بھی آنا شروع ہو گیا ٹھیک ہے تو میں دونوں کو ٹائل
13:25کر لیتا ہوں ٹائل کرنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ یوں میں جائیں ٹھیک
13:29ہے اور یہاں پہ ٹائل ویوز ہے ٹائل ویوز کریں گے تو آپ کو کیا
13:32ہوگا آپ یہاں پہ جائیں اور اس کو رائٹ کرک کریں اور ٹھیک ہے تو یہاں
13:38جا کے اب اس اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ جیسے ہی کوئی چیز سلیٹ کریں گے
13:41تو دیکھیں آٹومیٹکری وہ آپ کی جو موڈل ہے اس کے اندر بھی اس کی
13:45سلیکشن ہوگی ٹھیک ہے دیکھتے جائیں میں جیسے جیسے سلٹ کر رہا ہوں
13:48تو اس کی سلیکشن جو ہے چینج ہو رہی ہے ٹھیک ہے تو اس کا آپ سے بڑا
13:52فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ جب بھی کوئی چیز ٹیبل کے اندر یا سکیجول
13:55یا ڈیٹا یا کونٹیٹیز کے اندر جو کوئی سلیکٹ کریں گے تو آٹومیٹکری
13:59وہی آہ ایڈیمنٹ جو ہے موڈل کے اندر سلیکٹ ہو رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو اس
14:04میں بہت اپنے احتیاط برن پرتنی ہیں اگر آپ نے یہاں سے کوئی چیز ٹیلٹ کی
14:08نہیں تو آپ کے موڈل کے اندر سے بھی ڈیلیٹ ہو جائے گی اچھا اس کے
14:11پاس نا آپ دیکھیں کہ یہاں پہ فلس کریں نا یہاں پہ بیڈ ہے کوئی میں
14:16نے بلیکٹ سلٹ کر لیا ٹھیک ہے یہ دیکھیں بیڈ یہاں پہ لکھا ہوا تھا یہ
14:19تھوڑا سا بڑا کر سکتے ہیں آپ ٹھیک ہے اس کو بڑا کر لیں چھوٹا کر لیں
14:23تو جیسے آپ ایکسل کے اندر ورک کرتے ہیں اسی طرح یہاں کے اندر بھی یہاں
14:27بھی اب ورک کر کے تو یہ چیزیں جو ہے اب اس کو سلٹ کر سکتے ہیں تو اب
14:32یہاں دے دیکھیں آپ نے یہاں پہ کوئیڈ جو ہے اس ٹینڈر کوئیڈ ٹھیک ہے میں
14:37اس کو اوندلو بڑا کروں تو آپ کو پورا نام پڑا جائے گا ٹھیک ہے بیڈ
14:41سٹینڈر کوئیڈ اب میں یہاں پہ جاتا ہوں یہاں پہ جا کے فرض کریں اس کو
14:45میں کینگ کر دیتا ہوں جیسے کینگ کروں گا یہ دیکھیں آپ بڑا ہو گیا ٹھیک ہے جیسے میں
14:49دوبارہ کوئن پر واپس آنگا ٹھیک ہے تو دیکھیں یہ چھوٹا ہو گیا ٹھیک ہے تو آپ اگر
14:54schedule پر کام کر رہے ہیں schedule schedule کے اندر کوئی modification
14:58کر رہے ہیں تو automatically model کے اندر میں modification آپ کی ہو رہی
15:02ہوتی ہے ٹھیک ہے تو اس کے آپ نے خیار رکھنا کہ جو ہے جب بھی آپ
15:06modify کریں تو exactly جو requirement ہو جو model کی requirement ہو جو آپ کے
15:11project کی requirement اس کے حساب سے ساری جتنی بھی families ہیں ٹھیک ہے وہ select
15:15کی جائیں دیکھیں جب سب families لے کے آ رہے ہوتی ہیں schedule کے اندر تو
15:19وہ اس کے اندر types بھی آپ کی آ رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے نا تو بہت ساری
15:22types ہوتی ہیں یعنی ایک چیز آپ نے بنائے لیکن different types کے اندر
15:25آ رہی ہیں پھر آپ کو جو ہے جو requirement کے مطابق جو type آپ کو چاہیے
15:30وہ والی type جو ہے اس کے اندر آپ اسعمال کریں اپنے project کے اندر
15:33اچھا اس کے بعد ایک اور چیز میں آپ کو بتاتا ہوں یہاں بھی دیکھیں آپ کے
15:37پاس table night stand آ رہا ہے table night stand یہ والا بھی آ رہا ہے تو سارے
15:41آ رہے ایک یعنی ایک ہی size میں ایک ہی type کے سارے ہیں ٹھیک ہے تو فرز
15:45کرے اس کو میں لے لیتا ہوں ٹھیک ہے اور سارے shift چھپا کے سارے سلیٹ
15:49کر لیتا ہوں ٹھیک ہے پھر میں یہاں آتا ہوں تو یہ selection ختم ہو جاتی
15:53میرا چاہتا ہوں سارے ایک ہی دفعہ چینج کیے جائیں ٹھیک ہے سلیٹشن
15:55ختم ہو جاتی میں پھر کیا کرتا ہوں ان ساروں کو select کر لیتا ہوں دیکھیں
15:59یہاں پہ سیلکشن ہو ہوئی ہے۔ آپ کی چاروں کی سیکشن ہو گی ہے۔ اور
16:02میں یہاں پہ آکے کرتا ہوں۔ جو آپ کا جہاں ل evil one جہاں دکھا
16:06ہوا ہے نا۔ آپ کا جو موڈل ہے персонажی۔ اس کے اندر آپ cửک کریں
16:09یہاں پہ آکے تو آپ کی سیلکشن پر قرار اگے گی۔۔ اس کے بعد
16:14یہاں آ جائیں آپ site selector کے اندر اور site selekctor کے اندر
16:18آ کے آپ جو ہے اپنا set change کردہے۔ یہ دیکھیں یہاں پہ اپنا سائد
16:21چینج کرتے تو سارے چینج ہوگئے دیکھیں سارے کے سائزی بھی چینج ہوگئے
16:25بڑے ہوگئے ہیں اور یہاں پہ بھی آپ دیکھیں آپ کے سکیجولز کے اندر بھی
16:29اس کے جو ہیں سارے سائزی جو ہیں وہ چینج ہوگئے ہیں تو جب بھی آپ
16:32نے چینج کرنا ہے تو اس طرح سے آپ نے چینج کرنا ہے مدد دوبارہ بتاتا
16:35ہوں یہاں پہ سارے سیلیٹ کرنے ٹیک ہے اور یہاں پہ لیول جہاں لکھا
16:38ہے یہاں پہ کلک کرنا اور پھر آپ نے پراپٹیز کے اندر آنا ہے ٹائپ
16:41شلیکٹر کے اندر آکے آپ نے اس کو سلیٹ کرنا ہے اور پھر جو آپ کو چینجز
16:45کرنی ہے اس کے اندر چینجز کرنے اچھا کبھی کبھی یہ ہوتا ہے نا فرص
16:50کریں آہ جو ہے میں یہاں پہ اس کو زوم کر لیتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ
16:55اس لیے میں بہت بڑا یعنی موڈل ہے میرے پاس ٹھیک ہے کافی بڑی بیلڈنگ
16:59ہے اس کا بڑا موڈل میں سمال کر رہا ہوں تو میں یہاں پہ کوئی ایلیا میں
17:03نے زوم کیا ہوئے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے میں کوئی بیٹ سلیٹ کرتا
17:06ہوں ٹھیک ہے آپ دیکھیں میں نے بیٹ تو سلیٹ کر لیا لیکن وہ اتنا بڑا
17:10موڈل ہے کہ اس کے اندر نظر ہی آ رہا کہاں پہ سلیکشن ہے ٹھیک ہے تو
17:13پھر یہ آپ کیا کر سکتے ہیں یہاں پہ اوپر آپ کے پاس آ رہا ہوتا ہے
17:16ہائی لائٹ ان دی موڈل ٹھیک ہے جب ہائی لائٹ آپ دی موڈل آپ کریں گے
17:21سب سے پہلے تو آپ نے سکیجول کے اندر سے سلیکشن کر لینی ہے اس
17:24آئیٹم کی ٹھیک ہے اس فیملی ان ٹائپ کی آپ نے سلیکشن کر لینی ہے ٹھیک ہے
17:27یہ باری سلیکشن آپ نے اس کے بعد ہائی لائٹ ان دی موڈل کرنا
17:32آپ نے تو آٹومیٹکلی دیکھیں آپ کے پاس نا اس جب آپ پہ ریوٹ آپ کو لے
17:37کے چلا جائے گا جہاں پہ وہ جو ہے آپ کا ایلیمنٹ پڑھا ہوگا اچھا اس کے
17:43پارے ایک کچھ پڑھیں پیج اور چیز ہے ٹھیک ہے فرض کریں یہ آپ کے پاس
17:47اے آپ کے پی詞 مٹیکشن حابی آئیٹم یہاں پہ مٹ کہ ہوں میں کوئی
17:57ٹائپ مارک سے طرح دے دیکھائم ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے táin
18:02پہ یہ سکید چینج بھی اپلائی ہے تس چینج استعمال
18:06change will be applied to all elements of the type یعنی اسی قسم کے جتنے بھی
18:11elements ہیں ان سب کے اندر same change آئے گا ٹھیک ہے میں نے okay کیا
18:14تو آپ نے دیکھے جتنے بھی elements ہیں سارے اس کے اندر آپ کو جو ہے
18:18دے دی اب اس کے اندر آپ کو نظر اس لیے نہیں آئے گا کہ اس کے اندر
18:21tags نہیں دیئے گے ٹھیک ہے ٹیگ نہیں ہے تو اس کے اندر آپ کو نظر
18:24نہیں آرہا کہاں پہ select ہوئے تو اس کے علاوہ نا ایک اور جو ہے
18:27level ہے فریچر جس میں آپ بنا سکتے ہیں اس کے اندر آپ نے tag سارے
18:31دے دنیا ہے اور اس کو آپ click کریں گے ٹھیک ہے تو آپ کے اندر
18:34دیکھیں گے کہ اس لیبل کے اندر آپ نے جتنے بھی بی او بیورٹیر تھی
18:39وہ دیکھیں سب کے tag جو اس نے دیتی ہیں دیکھیں سب کے tags آ رہے ٹھیک ہے
18:43تو اس طرح آپ کے جو ہے tag tag بھی آپ کے پاس آ جائیں گے ٹھیک ہے اور ایک
18:48ہی ایک دفعہ آپ enter کریں گے تو similar جتنے بھی items ان کے سب کے جو
18:52tag ہیں وہ automatically change کر دے گا اسی طرح نا ہمارے پاس ایک اور بھی ہے
18:58ہے یہاں پہ کہ کر بو چیر ہے ٹھیک ہے کور بو چیر میں جاتا اور
19:02ڈی ہو ٹو کر دیتا ہوں جیسے کروں گا وکے کروں گا یا click کروں گا اس
19:07کے اوپر آہ آہ جو آپ کا آہ سکیجو ہے تو پھر یہی میسج آئے گا اس طرح
19:12کے اگر similar item ڈیوٹس کہہ رہا ہے اگر مجھے ملیں تو کیا ان کے جو
19:16ڈائیٹ مارک ہے ان کو میں اسی طرح سے کر دوں تو میں اسے کہتا ہوں وہاں
19:20بھی اس طرح سے کر دو ٹھیک ہے تو آپ دیکھنے یہ جو ہے دونوں میں
19:25سی ایچ ٹو آر سی ایچ ڈیو ٹو اس کے اندر دونوں کے درے جو ہے اس
19:29نے ڈال دیا ٹھیک ہے اور جب جیسے میں اس کو plan کو جو ہے کروں گا جہاں
19:35پہ tags لگے ہوئے ہیں تو آپ دیکھیں کہ یہاں پہ بھی سی ایچ ٹو آگیا
19:39یا یہاں پہ بھی سی ایچ ڈیو ٹو آگیا ہے تو پھر tags والا جہاں پہ
19:43آپ کا ہوگا جہاں پہ ٹیگ اس میں بھی اس میں بھی آپ ٹیگ شو کرا سکتی
19:47ٹھیک ہے لیکن ٹیگ والا جو آپ کا پلان ہوگا اس کے اندر آپ کو آسانی
19:52سے جتنے بھی آپ چیزیں چینج کریں گے سکیچ ویرک اندر وہ آپ موڈل کے
19:56اندر آپ جو ہے آسانی سے ان کو دیکھ سکتی ہیں اچھا اس کے بعد ایک
20:00اور چھوٹی سی ایکسرسائز کرتی ہیں یہ دیکھیں یہاں پہ نے آپ کے پاس
20:04ٹیگ پڑھا ہوا ہے ٹھیک ہے تھوڑا سا مختلف ہے اچھا اس میں ایڈیٹ ٹائپ
20:08میں چلے جائیں ایڈیٹ ٹائپ میں چلے جانے ٹائپ مارک یہاں آپ کے پاس
20:11آ رہا ہوتا ہے ٹک ہے یہاں پہ آپ کے سی ای ایچ ڈیرو تری کردی ٹک ہے اس
20:17کو بیشک آج کو بڑا کردیں ٹک ہے اس کو بڑا کر کے تلوتری کر دیں
20:23اپلائی کردیں اوکے کردیں تب دیکھیں 0 3 بھی آپ کے پاسھ نیک اس کے بھی
20:27بھی اٹھا جو ہے ٹائم مارک آگئی جب اس کے ٹائم مارک یہاں آگئی
20:30ہے ٹیبل کے اندر تو اس سیمیلر ٹیگ جو ہیں یہاں پہ جو ٹیگ والا
20:34آپ کو موڈل تھا اس کے اندر آپ کے پاس یہاں بھی ٹیگ نظر آنے
20:36شروع ہو گئی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ کیونکہ چار ہیں ٹیبل ایک دو
20:40اور دو اوپر ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہ کیے اور یہ پڑا ہوا ہے
20:44ٹھیک ہے تو چار یہ آپ کے پاس سکیجول کے اندر نظر آ رہے ہیں
20:47تو ہم نے اس جو ہے ہمارا جو یہ والا آج کا جو ٹیٹوریل تھا
20:54اس سے ہم نے کیا سیکھ ہے کہ ہمارے پاس جو ہوتی ہیں اور موڈل
20:59ہوتا ہے وہ لائیوز ہوتی ہیں اور کوئی بھی چینج اگر ہم موڈل کے
21:03اندر کرتی ہیں تو وہ ہی سیم جو چینج ہوتا ہے وہ آپ کے جو ٹیبل
21:08ہوگا جا آپ کی کوانٹیز ہوگیا اس کے اندر بھی آپ کے پاس ریفلیکٹ
21:11ہو رہا ہوگا ٹھیک ہے اور بسیکلی سکیجول آپ کے پورے موڈل کی جو
21:16کوانٹیز ہوتی ہیں وہ آپ کو جس طرح کی آپ کو کوانٹیز چاہیے
21:20اس طرح کی آپ کو کوانٹیز دیتا ہے اور بتاتا ہے کہ یہ
21:23کوانٹیز آپ کے پاس ہیں تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلی
21:26ایکسرسائز میں ملاقات ہوتی ہے میری ایکسرسائز ضرور جو ہے دوسروں
21:30کے ساتھ شیئر کیجئے گا ان کو فائدہ ہو سبسکرائب کیجئے گا ٹھیک ہے
21:34کمنز ضرور کریں بتائیں اگر کوئی اور ایکسرسائز آپ کو کسی
21:37اسم بھی چاہیے ہو تو وہ بھی میں انشاءاللہ بنا کے آپ کے سامنے
21:40لے کے آؤں ہوں گا ٹھیک ہے تو اپنا خیار رہی اللہ حافظ
21:42اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
22:07سلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ