00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
02:00Welcome back
02:29Welcome back
02:59Welcome back
03:29Welcome back
03:59Welcome back
04:01Welcome back
04:03Welcome back
04:05Welcome back
04:07Welcome back
04:09Welcome back
04:11Welcome back
04:13Welcome back
04:15Welcome back
04:17Welcome back
04:19Welcome back
04:21Welcome back
04:23Welcome back
04:25Welcome back
04:27Welcome back
04:29Welcome back
04:31Welcome back
04:33Welcome back
04:35Welcome back
04:37Welcome back
04:39Welcome back
04:41Welcome back
04:43Welcome back
04:45Welcome back
04:47Welcome back
04:49Welcome back
04:51Welcome back
04:53Welcome back
04:55Welcome back
04:57Welcome back
04:59Welcome back
05:01Welcome back
05:03Welcome back
05:05Welcome back
05:07Welcome back
05:09Welcome back
05:11Welcome back
05:13Welcome back
05:15Welcome back
05:17Welcome back
05:19Welcome back
05:21Welcome back
05:23Welcome back
05:27Welcome back
05:29Welcome back
05:31Welcome back
05:33Welcome back
05:35Welcome back
05:37Welcome back
05:41Welcome back
05:43Welcome back
05:45Welcome back
05:47Welcome back
05:49Welcome back
05:51Welcome back
05:53Welcome back
05:55Welcome back
05:56ڈزار و قطار رونے لگا فلسطینی روزانہ میلو دور پیدل چل کر امدادی مراکس تک پہنچتے ہیں جہاں موت ان کا استقبال کرتے ہیں
06:03بہت سے واپس زندہ نہیں آتا
06:05جان جو کھوم میٹال کر اگر کھانے کا سامان مل بھی جائے تو مٹی میں ملا ہوتا ہے
06:10اکسے کھانے کی قابل ہی نہیں رہتا
06:12امداد کے منتظر 65 فلسطینیوں کو قابض فوج نے گولیوں سے شلنی کر دیا
06:18500 سے زیادہ زخمی ہیں شایفراد بھوک سے دم توڑ گئے
06:21پناہ گزین کیمپر پر بمباری سے 190 افراد جان سے گئے
06:25آسٹریلیا میں فلسطینی عوام سے اظہاری ایک جہدی کے لیے تاریخی مظاہرہ
06:29سردنی میں لاکھوں شہری رسائلی مظالم کے خلاف سرکوں پر نکلے
06:33بارش بھی مظاہرین کے حاصلے پس نہ کر سکیں
06:37مارش فور ہیومانیٹی میں ویکی لکس کے بانی جولیان اسان شرکان پارلیمنٹ سمیت کئی اہم شخصیات شریک ہوئیں
06:43فلسطینی پرشم تھام کر مظاہرین ہم سب فلسطینی ہیں
06:47غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگاتے ہیں
06:53راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر قتل کی گئے لڑکی کا معاملہ
06:57پولیس کی تفتیشی ٹیم مہم شواہد حاصل کر لیے گئے ہیں
07:00قتل میں استعمال ہونے والا خودکار اسلحہ اور مقتولہ کے کپڑے بھی برامت کر لیے گئے ہیں
07:05تفصیلات کہیں جانتے ہیں بابر ملک ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:08بابر بتائے گا
07:09بہت شکریہ بابر ملک اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
07:38کراچی نیجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے خلاف مقتولہ کے لواحکین کا گارڈن روڈ پر احتجاج
07:44ٹرافک موت تل ہو گیا
07:46مزاہین نے کہا کہ شہر کے تشدد کے بعد ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کیا
07:50جس کی وجہ سے شانتی موت کے موہ میں چلی گئی
07:53ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی کی جائیں
07:55مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے سلمان لودی سے
07:57جی سلمان
07:58اچھی کلا کے گارڈن میں میریٹل ریپ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے
08:02چار گھنٹوں سے ہونے والے اس احتجاج کی وجہ سے گارڈن آنے جانے والے
08:06تمام راستے ٹرافک کے عام دورف کے لیے بند ہیں
08:08شانتی کا ایک واقعہ پیش آئے تھا جس میں شہر کو گرفتار کر لیا گیا تھا
08:12شانتی کئی روز تک نیجی اسپتال اس کے بعد سرکاری سویل اسپتال میں زیر علاج رہی
08:16نیجی اسپتال کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے
08:18نیجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے اس کا صحیح علاج نہیں کیا
08:22اس احتجاج میں شانتی کے اہل خانہ بھی موجود ہیں
08:25جن کا یہ کہنا ہے کہ شانتی کے شہر اشوک کو تو گرفتار کر لیا
08:29لیکن اس واقعوں کو چھپانے والے اشوک کے والدین کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی
08:33مظاہرین کا یہ کہنا ہے کہ میریٹل ریپ کے خلاف قانون سازی کرنے چاہیے
08:36اور ایسے واقعات میں ملوث جتنے بھی افراد ہیں شوہر ہیں
08:40ان کو گرفتار کر کے سخت سزا دینی چاہیے
08:42پولیس مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچی لیکن مظاہرین نے احتجاج ختم کرنے سے
08:46فیلحال تو انکار کر دیا لیکن وہ یہ کہتے ہیں
08:48جب تک اسپتال انتظامیہ معافی نہیں مانگے گی ان کا احتجاج جاری رہے گا
08:52کراچے میں ڈاکوں سے مقابلے میں شہید پلس ایڈ کانسٹیبل منظور ایوب اہلی اور تین بچوں کو سوگواروں میں چھوڑ گیا ہے
09:00شہید کی بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بھی والد کی طرح پولیس میں بھرتی ہونا چاہتی ہے
09:04ربین علمی کی ریپورٹ دیکھئے
09:05کراچی کے زلہ کورنگی میں ڈاکوں کے ساتھ ایک مقابلے میں
09:1021 دسمبر 2022 کے صبح ہیڈ کانسٹیبل منظور ایوب شہید ہو گئے
09:16کھالا تو پورا نہیں ہو سکتا چاہے کچھ بھی ہو جائے
09:19شہید ہونے سے پہلے کہتے ہیں میری قدر کرو
09:22شہید اگر ہو گیا پھر تمہارے ساتھ نہیں رہوں گا اکیلے ہوگی
09:25ہیڈ کانسٹیبل منظور ایوب کے بچے اپنے والد کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں
09:31منظور ایوب شہید نے سوگوران میں ایک بیوی اور تین بچوں کو تنہا چھوڑا ہے
09:43شہید منظور ایوب جس دن شہید ہوئے ان کی سب سے چھوٹی بیٹی ایک برس بیس دن کی تھی
09:48ہیڈ کانسٹیبل شہید منظور ایوب نے اپنے بچوں کے لیے یہ خواب دیکھا تھا
09:55کہ وہ تعلیم کے زیور سے آراستہ رہیں
09:58یہی خواب ان کے بچے پورا کرنے کا عظم بھی کرتے ہیں
10:02کیمرمن شاہد ویرانی کے ساتھ ربینہ الوی اے آر وائی نیوز کراچی
10:07خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
10:10ہمارے ساتھ رہی ہے
10:11ملک میں سیاسی تناؤں کم کرنے کی ضرورت ہے
10:19ہمارے ایم پی ایز اور ایم این ایز نا اہل کیے جا رہے ہیں
10:22بہت سارے جیلوں میں ہیں
10:24ہم نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی
10:26چیرمن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر کا بونیر میں ورکس کنونشن سے خطاب
10:30کہا پاکستان کے ستر فیصد عوام بانی پی ٹی آئی کی رہائی چاہتے ہیں
10:34بانی کی رہائی کے لیے پانچ اگست کو پورے ملک میں پرامن احتجاج ہوگا
10:38ہمارے لوگوں نے کنوکشن اسے کے جمہوریت کے لیے ایک باری قیمت ادا کی ہے
10:48خان صاحب نے دو سال جیل میں گزارے
10:50خان صاحب کی ریوی جیل میں اس نے پرشن ڈالنے کیلئے ان کو جیل میں رکھا گیا
10:55آج پاکستان کے ستر فیصد عوام ان سب کا ایک ہی مطالبہ ہے
11:01کہ اب وقت ہے خان صاحب کو رہا کرو
11:03مزید خان صاحب کو جیل میں رکھنے سے عوام میں غصہ پڑے گا
11:07یہ ملک متحمل نہیں ہو سکتا
11:09ایسی سیاسی تناؤ کا
11:11میں سب سے دنکاز کروں گا
11:13ایسی سیاسی تناؤ کو ختم کرنے میں اپنا رول پلے کرو
11:17بانی پیٹھائے جب چاہیں گے
11:20وزیراعلا علیہ امین گنڈپور منصب چھوڑ دیں گے
11:23ترجمان وزیراعلا کے پی فراز مغل کہتے ہیں
11:26کہ صوبائی حکومت سے متعلق بانی پیٹھائے کے پیغام کی تصدیق نہیں ہوئی
11:30علیہ امین گنڈپور کئی بار کہہ چکے
11:32شبائی حکومت بانی کی امانت ہے
11:34علیہ امین گنڈپور وزیراعلا ہونے کے باوجود بھی
11:37اپنے لیڈر سے نہیں مل سکتے ہیں
11:39کراچی کے لئے وفاق سے چالیس عرب روپے حاصل کر لیے
11:47بیس عرب ٹرانسفر بھی ہو چکے ہیں
11:49گورننسین کامرانٹی سوری کا دعویٰ
11:51کراچی ایکسپوس سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنن نے کہا
11:54کہ کراچی میں سنتکار بجلی مانگ رہا ہے
11:57تو اس میں غلط کیا ہے
11:58ہر شخص اس شہر میں صرف لفافہ ہی مانگ رہا ہے
12:01اس شہر کو دارل لفافہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا
12:04ویسے کہتے ہیں مائی کراچی
12:06جب پیسہ خرچ کرنے کی بات ہو تو کہتے ہیں وائی کراچی
12:10کراچی دارل خلافہ ہے
12:16مجھے لگتا ہے آرے بھائی
12:20یہ دارل لفافہ ہے
12:22اس شہر میں صرف لفافہ ہی مانگ رہا ہے
12:24اگر میرے شہر کا تاجر اور سنتکار گیس مانگ رہا ہے
12:29پجلی مانگ رہا ہے
12:30پانی مانگ رہا ہے
12:32یہ کیا غلط مانگ
12:32مکم پاکستان نے وفافہ سے
12:35اس سال چالیس عرب روپے کراچی کے لیے حاصل کر لیے ہیں
12:40یہ عرب ٹرانسفر ہو گئے ہیں
12:42چالیس عرب روپےہ
12:43ان ایمین ایز نے اور ایم پی ایز نے خرچ کرنا
12:46آج آپ کراچی شہر کا معزنہ کریں
12:49پورے پاکستان کے کسی شہر کے ساتھ
12:51تو آپ کو صرف افسوس کے طواب کچھ نہیں
12:53کیا تھا کراچی
12:55اور کیا بن گیا ہے کراچی
12:57یہ سب ہی کہہ رہے ہیں مائی کراچی
12:58لیکن جب خرچہ کرنا ہو
13:00وہے کراچی
13:02کے فور سے
13:06چھپیس کروڑ گیلن پانی چاہیے
13:09تو اگلا میر آپ کو
13:11کراچی کا ایم پی ایم کا منتخب کرنا ہوگا
13:13مہر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
13:15کہ شہرہ بھٹو کا دوسرا فیز
13:1731 سسمبر تک مکمل ہو جائے گا
13:19ملاور بھٹو افتتاح کریں گے
13:21قیم آباد سپورٹ تک
13:22شہرہ بھٹو کا دوسرا کاریڈور لے کر آئیں گے
13:25شہد اگس کو نئی حب کے نال کا افتتاح ہوگا
13:27ماضی میں لوگوں نے تبدیلی کا نعرہ لگایا
13:30اس وقت تبدیلی تو نہیں آئی
13:31ہم کے ماری میں تبدیلی لے آئے
13:33پیپلز پارٹی کو
13:36بلدیہ اوزمہ کراچی کی خیادت
13:38اور ٹاؤن کی خیادت ایک ساتھ ملی
13:40شہرہ بھٹو اس ہیوی ٹرافک کو
13:42باروں بار نکال کے کارٹھوڑ تک لے کے جائے گا
13:4531 دسمبر 2025
13:46اسی سال چیمن پیپلز پارٹی
13:48کارٹھوڑ تک کے حصے تک کا
13:50افتتاح کر دیں گے
13:51قیم آباد سے اس کا دوسرا کوریڈور
13:54یہاں پورٹ تک لے کر آئیں گے
13:55ساری ٹرافک چاہے جنا بریج کی ہو
13:57نیٹی جیٹی کی ہو
13:58دنشاہ واری روڈ کی ہو
13:59مسئلہ نہیں ہوگو
14:00نیٹی جیٹی پل جنا بریج
14:01ریہابلیٹیٹ کریں
14:03نئی ہب کنال
14:03چودہ اگست
14:04اس سو ایم جیٹی کی لائنگ کا
14:06بازابتہ طور پر
14:07افتتاح کر دیا جائے گا
14:09مین موریپور روڈ پہ
14:10فوٹبال کا کرکٹ سٹیڈیم کے اوپر
14:12ہم نے کام سٹارٹ کر دی ہے
14:13لوگوں نے نعرہ لگایا تھا
14:14تبدیلی کا
14:15اس وقت تو تبدیلی نہیں آئی
14:16لیکن آج پیپلز پارٹی کے آنے کے بعد
14:18کماری میں
14:20تبدیلی آ نہیں رہی ہے
14:22تبدیلی آ گئی ہے
14:24گورنر پنجاب سردار
14:25سلیم حیدر کہتے ہیں
14:26جنوبی پنجاب کے عوام
14:28پی پی کو پنجاب اسمبلی میں
14:29اکثریت دلائیں
14:30تو پیپلز پارٹی
14:31الگ صبح بنا دے گی
14:33ایسا نہ ہوا
14:34تو وہ پارٹی اور سیاست
14:35چھوڑ دیں گے
14:35گورنر سلیم حیدر نے
14:37بہاول پور بار کی تقریب میں
14:38خطاب کرتی ہوئے کہا
14:39پیپلز پارٹی جب اقتدار میں آتی ہے
14:42تو وکیلوں کی مسائل حل کرتی ہے
14:44جنوبی پنجاب والے محرومیوں کا شکار ہیں
14:46ان محرومیوں کا ازالہ
14:48اس کے علاوہ نہیں ہو سکتا
14:49کہ جنوبی پنجاب کے لیے
14:51الگ صوبہ بنایا جائے
14:52وہ زمانت دیتے ہیں
14:53پی پی بہاول پور صوبے کے لیے
14:55ووٹ دے گی
14:56لاہر کے بیشر دکانوں سے
15:02چینی غائب ہے
15:03مارڈل بازار میں
15:04سرکاری نرخہ
15:05173 روپے کلو چینی دستیاب نہیں
15:07لیکن ایک کلو سے زیادہ نہیں مل رہی
15:09مازار میں چینی کے منمانے
15:11ریڈ سے شہری پریشان ہیں
15:12صدرہ غیاس کی رپورٹ دیکھئے
15:14لاہر میں اکثر دکانوں سے
15:16چینی غائب
15:17جبکہ مارڈل بازار میں
15:19سرکاری نرخ نامے کے مطابق
15:21چینی فروخت ہو رہی ہے
15:22لیکن ایک شخص کو
15:24صرف ایک کلو چینی دی جا رہی ہے
15:26190 روپے دے رہا
15:28کوئی دو سو دے رہا
15:29خریداروں کا کہنا ہے
15:38کہ حکومت منافع خوروں کے خلاف
15:40کاروائی کرے
15:41دکاندار کہتے ہیں
15:46کہ منڈی سے چینی مہنگی
15:48لاکر سستی کیسے بیجتے ہیں
15:50کیمروین احمد برٹ کے ساتھ
15:52صدرہ غیاس ای آر وائی نیوز لاہور
15:54بچے روتے کیوں ہیں
15:56پیٹ یا کان میں درد ہو
15:57تو کیسے بتاتے ہیں
15:58ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے لیے
16:00اسپتال نہیں
16:01بلکہ پارک جائیں
16:02کراچی کے ماہر چائل سپیشلسٹ
16:04نے پارکوں میں آگا ہی
16:05پروگرام شروع کر دیا
16:06ڈاکٹر کی نرالی کاوش کی داستان
16:08بتا رہے ہیں
16:09فیضولہ خان
16:09پارک جاتے ہیں
16:11اور ہم بولتے ہیں
16:12کہ انٹی بیٹکس ہمیں نہیں لے
16:14تو ڈاکٹر آکے ہمیں جواب دیتے
16:15کہ ہم ڈاکٹر ہیں
16:17آپ ڈاکٹر ہیں
16:18دو مہینے میں تین مہینے میں
16:19دوبارہ بچوں کرنے
16:20وہی چیز ہوتا ہے
16:21فلو
16:21کاف
16:22فیور
16:22ان کو اکثر بخار ہو جاتا ہے
16:24ہر تھوڑے دن پر
16:25ماہوں نے بچوں کی صحت کے حوالے سے
16:28سوال پوچھے
16:29اور ڈاکٹر ازر چغتائی نے
16:31پریزنٹیشن کے ذریعے جواب آد دیئے
16:33امریکہ سے تعلیم مکمل کر کے
16:35گزشتہ پچیس برس سے صحت کے شعبے سے وابستہ
16:38ڈاکٹر ازر چغتائی نے شہر کے پارکس میں
16:40کھیل کوت کے ساتھ
16:41صحت کی آگاہی مہین بھی شروع کر رکھی ہے
16:44کہتے ہیں یہ کراچی کا قرض ہے
16:46جو وہ لوٹانے کی کوشش کر رہے ہیں
16:48مقامی انتظامیہ کے تعاون سے
17:02پارکس اور مساجد سمیت
17:03عوامی مقامات پر ایسی مہمات
17:05شہریوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہیں
17:08کامرابین شہزاد میمن کے ساتھ
17:09فیضاللہ خان ای آروائی نیوز کراچی
17:12واپس آئیں گے بریک کے بعد
17:14ہمارے ساتھ رہیے
17:15ویلکم بیک
17:20کراچی کے سمندر سے شروع ہونے والا
17:23بنو قابل کا سفر آج سوا
17:25دیر اور مالکن کے پہاڑوں میں آگے بڑھ رہا ہے
17:27دل کو اتمنان ہو رہا ہے
17:29کہ اپنے نوجوانوں کو ہم با اختیار
17:31اور تعلیم یافتہ بنا رہے ہیں
17:32امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا
17:35سواد میں تقریب سے خطاب کہا مل بھر میں
17:37دو کروڑ باسٹھ لاکھ سے زائد بچے
17:39سکول سے باہر ہیں
17:40کراچی کے سمندر سے شروع ہونے والا یہ سفر
17:45آج یہاں سواد دیر
17:47مالکن کے پہاڑوں میں
17:48آگے بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے تو دل کو اتمنان ہو رہا ہے
17:51اور ہمارے نوجوانوں کو ہمیں با اختیار
17:53بنا رہے ہیں
17:54دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے آج سے
17:58ڈیرھ دو سال پہلے کی یہ رپورٹ ہیں
17:59گلگت بلتستان کے سلاب میں
18:18بہچانے والے کئی لاپتہ افراد
18:19کو تلاش نہیں کیا جا سکا
18:21شارعہ بابوسر کے ملبے سے گاڑیاں تو
18:23مل گئیں لیکن نجی ٹی وی اینکر
18:25ان کے گھر والے اور دیگر افراد
18:27کا اب تک پتا نہیں لگ سکا
18:29تجبان ٹی بی حکومت کا کہنا ہے
18:31سلاب کی تباہ کاریوں کے بعد
18:33بحالی کا کام جاری ہے بیشتر علاقوں میں
18:35بجلی بحال کر دی گئی چند رابطہ
18:37سڑکیں اور نہری نظام بحال کر دیا گیا
18:39وفاقی وزیر برائے موسمیاتی
18:42تبدیلی مصدق ملک نے سلاب سے
18:43متاثرہ علاقوں کا جائزہ بھی کیا
18:45وزیراعظم شہباد شریف کل گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے
18:53متاثرین کو امدادی چیک دیں گے
18:54متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی پیکش کا اعلان بھی کریں گے
18:57ذرائقہ کہنا ہے کہ وزیراعظم سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
19:02اس موقع پر سلاب زدہ علاقوں کے لئے امدادی پیکش کا اعلان بھی متوقع ہے
19:06وزیراعظم متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے
19:09پاکستان آئندہ ورڈ چیمپنشپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کرے گا
19:24چیئرمن پی سی بی کی زیر سدارت بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا
19:28ڈیبنیو سی ایل کے دورے مایار پر مایوسی کا اظہار کیا گیا
19:32پی سی بی نے کہا کے بعد بھارا لیجنڈز میچ کے منسوخی پر پریس ریلیز تاثب کا پرندہ تھی
19:37مقصد کو سیاسی مفادات کے تابع کیا گیا
19:39پاکستان فرکٹ پورٹ کھیل کو سیاست سے پاک رکھنے کا لمبردار ہے
19:43ٹارنمنٹ اصولوں کو غیر مرئی دباؤ پر پامال کرنا فسوسناک ہے
19:48بوٹ آئندہ اپنی ٹیم کو اس ٹارنمنٹ میں نہیں بھیجے گا
19:50ایسے مقابلے میں شرکت نہیں ہوگی جسے سیاست نے داغتار کر دیا ہو
19:54ٹی ٹوینٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کا کمباک دوسرے ماچ میں پاکستان کو دو وکٹو سے شکست دے دی
20:01ایک سچانتیس ٹرنز کا حدف آخری گین پر حاصل کیا
20:04جسن ہولڈر آل ڈاؤن پرفارمنس پر ماچ کے ہیرو قرار پائے
20:08ٹیم ماچ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے
20:11تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی کل کھلا جائے گا
20:14اس کے ساتھ ہی نیوز بولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
20:16دیکھتے رہے آر وائی نیوز
Comments