00:00।
00:30ایران کی جانت سے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی گئی ہے
00:40دونوں ملکوں میں باہمی موئیدوں اور مفامتی عدد داشتوں پر دستخط کیے جائیں گے
00:51ایرانی سردر کی پاکستان پہنچتے ہی مزار اقبال پر حاضری
00:55مزار پر حاضری دی فاتح خانی کی مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلم انکی
01:00تہران سے لاہر پانچنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے مسعود پزرشکیان کا استقبال کیا
01:08ڈاکٹر مسعود پزرشکیان نے مسلم اگنون کے سربراہ نواز شریف سے ملاقات کی
01:14شاندار خیر مقدم پر نواز شریف اور مریم نواز کا شکریہ بھی ادا کیا
01:18دو بھائی دشپنوں کے لیے تباہی پاکستان نے بھارت کو مزا چکھایا
01:25ایران نے اسرائیل کو ہرائے پاکستان نے ایران کا ساتھ نبھایا
01:29ایرانی صدر ازار تشکر کے لیے پاکستان آگئے
01:32پاکستان آمد سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
01:36پاک ایران اسلامی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہوں گی
01:40پاکستان کے ساتھ تجارتی اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
01:44پاکستان اور چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں فال شرکت کے خواہ ہیں
01:49اس سے ایران کو یورپ سے جوڑنے کا موقع مل سکتا ہے
01:52پاکستان فضائیہ نے رافیل کیسے گرائے
02:02غیر ملکی میڈیا کی تحقیقاتی ریپورٹنگ کا فیورٹ ٹاپک بن گیا
02:06روائٹرز کی نئے ریپورٹ کے مطابق ساتھ مائے کی رات بھارتی تیارے ریڈار پر رمودار ہوئے
02:11تو باک فضائیہ کے سربراہ ائر شیف مارشل زہیر احمد بابر صدو نے رافیل گرانے کا حکم دیا
02:17بھارتی انٹیلیجنس کی شینی پیل ففٹین سے متعلق غلط معلومات رافیل گرنے کا سبب بنی
02:24پیل ففٹین میزائل نے دو سو کلومیٹر دور حدف کو نشانہ بنایا
02:28رافیل کے پائلٹ سمجھیں کہ وہ پاکستانی میزائلوں کی رینج سے باہر ہیں
02:32دو گھنٹے طوی لڑائی میں ایک سو دس تیارے شامل تھے
02:36پاکستانی جی ٹین سی نے فضائی تاریخ کے سب سے طویل فاصلے پر حدف کو نشانہ بنایا
02:42فیل مارشل آسم منیر کا مظفر گھڑ کا دورہ
02:52فوجی بیڑے میں جدید زی ٹین ایم ای اٹیک ہیلیکاپٹر کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی
02:57ہیلیکاپٹرز کی فائر پاور کا مشاہدہ کیا
03:00فیل مارشل نے ہیلیکاپٹر میں بیٹھ کر بھی بریفنگ لی جوانوں سے ملے بلند عظم و حوصلے کو سراہا
03:06ماشکیریا میں ہتھیاروں کے کامیاب مظاہرے کو بھی سراہا
03:10فیل مارشل سید آسم منیر نے ملتان گیریزن کا دورہ کیا
03:14آرمی چیف کا پاک فوج کی تیاریوں پر اتمنان کا اظہار
03:17قومی سلامتی اور جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کے عظم کا آگا
03:21فیل مارشل نے سیویل سوسائٹی اور تدریسی اداروں کے نمائندوں سے تبادلہ خیال کیا
03:27قومی اتحاد سیویل ملٹری روابط اور قومی ہمہانگی کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا
03:44ایجیا کپ میں پاک بھارت مقابلہ دبائی میں ہوکا
03:47ایسی سی موسیٰ نقمی نے ایجیا کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
03:51ایونٹ میں روایتی حریفوں کا پہلا جو 14 ستمبر کو پڑے گا
03:56ایجیا کپ کے ماچ ابو زبی اور دبائی میں کھیلے جائیں گے
03:58پاکستان اپنے تینے گروپ ماچ دبائی میں ہی کھیلے گا
04:02ٹارنمنٹ کا حصہ تاہی ماچ 9 ستمبر کا ابو زبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا
04:07میگا ایونٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبائی میں شہدی
04:11سوشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور برشا بی بی کی کمرے عدالت میں پیشی
04:19بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات کروا دی گئے
04:23گوان نیب افسر آفتاب احمد کا بیان کلمبر
04:25برشا بی بی کے وکیل نے جراح مکمل کر لی
04:28اڈیالہ جیل میں قائم عدالت نے دو مزید گوان رابیہ اور سنہ کو آئندہ سمات پر طلب کر لیا
04:34سمات 6 اگست تک ملتوی
04:36سپرینڈنڈنڈ سنٹرل جیل اڈیالہ کی بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے ٹویٹ کی تردید
04:47کہا بانی کے بیٹوں نے سنٹرل جیل اڈیالہ سے متعلق منگھڑت ٹویٹ کیا
04:51جیل میں ہیپٹائٹس سے قیدیوں کی ہلاکت کا کوئی واقعہ نہیں ہوا
04:55قیدی کو سکریننگ کے بعد ہی جیل میں داخل کیا جاتا ہے
04:59گزشتہ ایک سال کے دوران کسی قیدی کی ہیپٹائٹس سے موت نہیں ہوئی
05:04بانی کے بیٹوں کے ٹویٹ میں منگھڑت باتیں کی گئیں جس کا حقیقت سے تعلق نہیں
05:08سیکیورٹی کے حساس ادارے پر ایسے الزمات انتشار پھیلانے کے مترادف ہیں
05:12قاسم اور سلمان کے آنے سے حکومت کی جان کیوں نکلی ہوئی ہے
05:17حکومت انہیں نہیں روک سکے گی
05:19ویزا یا نائکاپ دینا پڑے گا
05:21علیمہ خانم کا کہنا ہے تحریک کے لیے پانچ اگست اہم ہے
05:24چودہ اگست نکتہ ایروج ہوگا
05:26وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں والد اور فسادیوں کا گروہ انقلاب نہیں لاسکے
05:32تو قاسم اور سلمان کیا پیر مار لیں گے
05:35اگر وہ اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو شوق سے آئیں
05:38انتشار پھیلانے آتے ہیں تو اس کی اجازت نہیں ملے گی
05:41چینی کہیں مہنگی تو کہیں دستیاب ہی نہیں
05:49کراچی کی شہری کہتے ہیں کہ چینی دو سا روپے کلو میں بھی دستیاب نہیں
05:53لاہوریوں کا کہنا ہے دکاندار سرکاری نرخ میں چینی فراہم نہیں کر رہے
05:59ملتان میں چینی دو سو دس سے کم ہو کر ایک سو پشتر روپے فی کلو ملنے لگی
06:03کراچی کی ہولسل مارکٹ میں تاجروں نے چینی کی فروخت روک دی
06:08تاجروں کا کہنا ہے ہولسل میں چینی ایک سو چوہتر روپے کلو سے تجاوز کر چکی
06:13مہنگی چینی خرید کر سرکاری نرخ پر فروخت نہیں کر سکتے
06:16وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم غر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا دوبارہ فیصلہ
06:29وزارت داخلہ کا کہنا ہے پی او آر کارٹ کی مدد تیس جن کو ختم ہو چکی
06:34اس کے بعد کارٹ بولڈرز کا پاکستان میں قیام غیر قانونی قرار دیا گیا
06:38وزیر داخلہ نے ہدایت کی غیر قانونی مقیم غر ملکیوں کو گرفتار کر کے ملک بدر کیا جائے
06:44انڈر ٹرائل اوان باشندو کی واپسی کے لیے فورن ایکٹ کی دفعہ چودہ بھی لاغو کی جائے
06:49سزا یافتہ اور زیر سمات مقدمات مالے افراد کو بھی واپس بوجھا جائے گا
06:54سوات میں فتنہ خوارش کے خلاف ریلیاں قومی پرشم تھامے
07:04سینکڑ افراد کے شرکت شرکہ کا پاک واج کے ساتھ یک جہدی کا اصحار
07:09شرکہ کا کہنا تھا ہماری زمین پر فتنہ خوارش کی کوئی جگہ نہیں
07:13ریلی کے شرکہ نے پاک واج کے حق میں نعرے لگائے
07:16میران شاہ میں پاک واج کے دعاون سے قبائلی امائیدین کا ہم جرکہ
07:20مشوران و امائیدین کا امن کے قیام اور فتنہ خوارش کے خاتمے کیلئے
07:25پاک واج کی زیرو ٹالرینس پالیسی کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان
07:29جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل آدل افتخار وڑائچ نے
07:33بطار مہمان خصوصی جرگے میں شرکت کی قبائلی آوان کی قربانیاں
07:38کو خراج تحسین پیش کیا
07:39وزیر اعلی خیب پرفتون خواہ کی میز بانی میں علاقائی جرگوں کا آغاز
07:48وزیر اعلی ہاؤس میں پہلا جرگہ خیبر اور اگزائی درہ آدم خیل
07:53اور حسن خیل کے ڈیر سو قبائلی امائیدین کی شرکت
07:55پارلیمنٹیرین مشیر اطلاق چیف سیکنٹری آئی جی اور ڈیپٹی کمیشنرز بھی موجود تھے
08:01شرکہ نے تجویز دی قبائلی مشران کو مکمل تعاون اور وسائل دیے جائیں
08:05اگلا جرگہ محمد اور باجور پھر وزیرستان اور آخر میں ظلہ کرم میں ہوگا
08:11ایرانی وزیر خارجو عباس عراق چکی دفتر خارجو میں پاکستانی ہم منصب
08:24اس آگرار سے ملاقات دو طرف تعلقات کے مختلف پہلوں پر تبات لے خیال
08:29پاکی ایران وزیر خارجو کا دو طرفہ روابط اور تعلقات کو مزید فروغ دینے کا آزم
08:34اقتصادی تعاون علاقہ استحکام تجارت اور معاشری تعاون کو فروغ دینے کے آزم کا آدھا
08:40حفاقی وزیر منصوبہ بندی ایسن اقبال کی چینی نائف وزیر خارجو سے ملاقات
08:48ایسن اقبال نے وزیر آزم کا خیر سغالی پر غام پہنچایا
08:52اقتصادی رہداری فیس ٹو سنتی تعاون اور بزنس ٹو بزنس روابط پر کفتگو
08:57ایسن اقبال کا کہنا تھا سی پیک فیس ٹو میں سنتی اور تقنیقی شعبے قلیدی حیثیت کے حامل ہوں
09:03خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے ملزم عمران آفریدی نے ویڈیو بیان میں اعتراف جرم کر لیا
09:07ملزم عمران آفریدی نے مقتول پر والد کے قتل کا الزام لگاتے ہوئے کہا
09:12شمس الاسلام ایڈوکیٹ اور میرے والد میں پینتے اسلاک روپے کلین دن تھا
09:16خواجہ شمس الاسلام کے قتل کا مقدمہ کراچی کے درخشان تھانے میں درج
09:21مقدمے میں دہشتگردی قتل اور دیگردہ فات شامل
09:25سزائے موت کے منتظر قیدی کی میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن
09:35بنو سینٹرل جیل میں قید دلدلاز خان نے بارہ سو میں سے ایک ہزار پانچ نمبر حاصل کیے
09:40عاملیت کے ہر دور میں صحافیوں اور سیاستدانوں نے کوڑے کھائیں
09:50جمہوریت کی وقعہ کے لیے صحافیوں کا کردار یاد رہے گا
09:54وزیرعالہ حسن مراد علی شاہ کا پی ایف یو جے کی پچھترمی سالگرہ کی تقریب سے خطاب
09:59وزیرعالہ نے سینئر صحافی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا
10:02سینئر وزیر شرجیل میمن نے خطاب میں کہا
10:05جس تھر پارکر کو سب سے پسماندہ علاقہ کہا جاتا تھا
10:09وہی اب پورے پاکستان کو پا لے گا
10:11تھر کے کوئلے سے بنی بجلی دو سو سال تک ایکسپورٹ کی جا سکتی ہے
10:15بھارت اپنی شکست رہتی دنیا تک کی یاد رکھے گا
10:20ہم نے اس ماہ کو جشن ازادی مارکہ حق کا نام دیا
10:23مارکہ حق کا جشن مرانے کا مقصد بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی
10:27گورنر سنگھ کا جشن ازادی مارکہ حق کی تقریب سے خطاب
10:31کامران تیسوری نے کہا بھارت نے ہماری شہری آبادی پر فائرنگ کی
10:35افاج پاکستان نے اپنے سے پانچ گناہ بڑے دشمن کو شکست دی
10:39ہم بحیثیت قوم بنیان مرسوس ہیں
10:42اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے
10:44وزیر اللہ مریم نواز کی ہدایت پر جشن ازادی شایان شان طریقے سے منانے کا آغاز
10:53تقریبات کا آغاز حصول ازادی سے تحفظ ازادی تک رکھا گیا ہے
10:57مریم نواز کہتی ہے مارکہ حق نے ازادی اور اس کے جشن کی اہمیت بڑھا دی
11:02فیل مارشل آسم منیر کی قیادت میں افواج نے تحفظ ازادی کی تاریخ میں سنہری باب کا اضافہ کیا
11:09عام نے بہادر افواج سے مل کر ثابت کیا کہ ازادی کی حفاظت کرنا جانتے ہیں
11:15یوم ازادی کی مناسبت سے آئی اس پی آر نے دل سے پاکستان کی انبانت سے نیا نغمہ جاری کر دیا
11:24نغم شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قربانی کو سنہری الفاظ میں سے رہ دیا ہے
11:29خاتون اول آصفہ بٹو زرداری کی نواب شاہ کے علاقے ساٹھ میل آمد سے لاپہ تاثرین کے لیے تعمیر ہونے والے گھروں کا دورہ کیا
11:50خواتین میں گھروں کی اصنات تقسیم کی آصفہ بٹو نے بینجی سکول کا سنگی بنیاد رکھا
11:55آصفہ بٹو کا کہنا تھا خواتین کو صرف گھر نہیں بلکہ عزت اہمیت اور طاقت دی گئے ہیں
12:01سن میں ایک اصلاح گھروں کی تعمیر صرف پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے
12:10پی آئیے کی نچکاری کے عمل میں مزید تیزی کمپنیوں کے نمائندے پیر سے پی آئیے ہیڈ آفیس کراچی کا دورہ کریں گے
12:17پی آئیے ہیڈ آفیس اور اسوہانی ہنگر میں تیاروں کا دورہ کرائے جائے گا
12:21ائر بلو اور عارف حبیب کنسورشیم کو تیاروں کا دورہ کرائے جائے گا
12:26فوجی فرٹی لائزرز لکی گروپ کنسورشیم کے نمائندے بھی دورہ کریں گے
12:30ائر سرویس اگریمنٹ روڑ سامدنی اور ملازمین سے متعلق بریفنگ دی جائے گی
12:40حد سے محروم رہ جانے والے آزمین آئندہ برس حج کر سکیں گے
12:45اس ذرائقہ کہنا ہے پرائیوٹ آپریٹرز آزمین سے کوئی اضافی راقم وصول نہیں کریں گے
12:50آزمین کے چھتے سرب روپے سعودیہ روپے ہیں
12:52گزشتہ سال ترے سٹھ ہزار حج کوٹا استعمال نہ ہو سکا
12:56سینٹ کمیٹی نے وزارت مذہبی امور اور پرائیوٹ آپریٹرز کو ذمہ دارہ رہایا
13:01تپتی زمین ننگے پاؤ غزہ کا معصوم بچہ آٹے کا تھیلہ ملے پر خوشی سے نحال
13:09گرتے پڑتے پھٹا ہوا تھیلہ اٹھائے اپنی ساری تکلیف بھولائے
13:13خیمے کی جانب دوٹا رہا
13:15غزہ میں لاکھوں لوگ انداد کے منتظر ہیں
13:18بھوک سے بحال فلسینیوں اسٹرائیلی بمباری جاری
13:21اندادی مرکز پر حملے میں تیرہ افراد شہید
13:24آج کے حملوں میں شہدہ کی تعداد 36 ہو گئی
13:27بچوں سمیت سات افراد بھوک سے دم توڑ گئے
13:30غزہ قلت سے اموار 169 ہو گئیں جن میں 93 بچے شامل ہیں
13:34آزاد اور خود مختار فلسینی ریاست کے قیام تک مضاحمت جاری رہے گی
13:42حماس کا اعلان
13:44حماس نے کہا آزادی ملنے تک حتیات ڈالیں گے ناصر جگائیں گے
13:49مسلح جد و جواہد قومی حقوق کی بحالی تک جاری رہے گی
13:52اور ان حقوق میں سب سے پہلا مطالبہ ہے
13:55القدس کو دار الحکومت بنا کر ایک آزاد ریاست کا قیام
13:59حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگمندی مذاکرات اور یہ غمالی کی رہائی پر بھی
14:04ڈیڈ لاغ بر پر
14:05بارت سمی فائنل سے نہ بھاگتا تو تکلیب ویدارس کر کے میدان میں اترتا
14:10بوم بوم آفریدی کی برطانیہ میں پریس کانفرنس
14:13بولے کھیلنے کا بہت دل تھا مگر ابھی ڈاکٹر نے منع کیا
14:16فائنل میں پاکستان چیمپینز ملک کا وقار بڑھانے کا آزم لیے میدان میں اتریں گے
14:21ورلڈ چیمپینشپ آف لیجنڈز کا فائنل جاری
14:24پاکستان لیجنڈز اور جنوبی افریقہ مدے مقابل
14:27گرین شرٹس کا ٹی ٹوینڈی سیریز جیتنے کا مرشن
14:33پاک ویسنگیز دوسرا ماچ کل فاریڈا میں سب پانچ بجے کھیلا جائے گا
14:37شاہینوں نے پہلے مقابلے میں میز بان ٹیم کو چونہ رنسر شکست نہیں تھی
14:42ٹیم ماچ کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کے بڑھ دی
14:44پاکستان کی بیٹر فیوچر ٹیم نے نورویگ کا فوٹبال انڈر فیفٹین کا ٹائٹل دیتیا
14:54او سلو میں فائنل مارکے میں میز بان کلک کو دو صفر سے شکست دے دی
14:58فاتح کھلاریوں کا ٹروفی کے ساتھ جاشن
15:00اختتامی تقریب میں دل دل پاکستان نے تماشائیوں کا لہو گرمایا
15:04اور سپن میں ولنشیا اوپن کا فائنل پاکستانی سکواش کلاری حمزہ خان میز بان حریف آئے کر کے مدے مقابل
15:13حمزہ خان نے سیم فائنل میں فرانس کے جوشوہ کے خلاف تین دو سے فتح سمیٹی