Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیجیٹل
00:30بہتر سے بہتر
00:31اپنا
00:31علمی تذیعہ
00:33آپ کے سامنے پیش کروں
00:34اکارڈنگ تو
00:35اسٹرالوجی
00:37اور
00:37حتمی
00:39اور کلی ذات
00:40اللہ کی ہے
00:41وہ چاہے تو ہو
00:42اور وہ چاہے تو
00:43کچھ بھی نہ ہو
00:43تو
00:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:46پہلے کالر سے
00:48بات کرائیے گا
00:49ہلو
00:50السلام علیکم
00:52جی
00:52والیکم السلام
00:53فرمائیے خاتوم
00:5419 مارچ
00:562006
00:59صبح چار بجے
01:01لاہور میں
01:02یہ آپ ہیں
01:04دی
01:05اچھا
01:06ایک منٹ دیجئے گا
01:07لاہور میں
01:16اچھا اور اس کوپ ہے آپ کا
01:26لیکن یہ
01:27دو ہزار چوبیس کے
01:29اپریل کے بعد سے
01:32ذرا لائف میں
01:33آپ کے
01:33رکاوٹ
01:35اور
01:36پرابلم
01:37ذہنی طور پر
01:38ڈسٹب ہو رہی ہیں آپ
01:40اپنے کاموں میں
01:41کنفیوجن کا شکار
01:42ہو رہی ہیں آپ
01:43آپ
01:44ماشاءاللہ
01:46اللہ نے آپ کو
01:47اچھی
01:47پرسنیلٹی دی بھی ہے
01:50اور
01:52ایک چیز کا خیال لکھئے گا
01:54آپ کا
01:54اسٹمک
01:55آپ کی آنتیں جو ہیں
01:56وہ پیدائشی طور پر
01:58ویک ہے
01:59کمزور ہے آپ کا
02:00میدہ
02:00سنہی ہیں آپ میری بات
02:02جی سرس بلکل
02:03اب آپ بتائیں آپ
02:04کس میں
02:04فوکس کرنا چاہتی ہیں
02:06ایڈیوکیشن وائس
02:07کریئر پر
02:08کس میں
02:09کریئر پر
02:10میری سمجھ میں
02:12نہیں آرہا
02:13ذرا آرام سا بولی
02:14کریئر کے بارے میں
02:15ہاں نہیں
02:16کریئر میں
02:17کونسی لائن
02:18آپ منتخب
02:19کرنا چاہتی ہیں
02:20جی
02:20میں بولوں
02:23جی سرس بلکل
02:24اگر میرے حساب سے
02:26چلتی ہیں تو آپ
02:27فائن آرٹس میں جائیں
02:28آپ
02:29فائن آرٹس کے اندر
02:31بہت اچھی ہو سکتی ہیں
02:32آپ
02:32ٹیکسٹائل ڈیزائننگ
02:33میں بہت اچھی ہو سکتی ہیں
02:35آپ
02:35گرافک میں
02:37بہت اچھی ہو سکتی ہیں
02:38آپ
02:39مارکٹنگ میں
02:39بہت اچھی ہو سکتی ہیں
02:41اور
02:42آپ
02:42شیف بھی
02:43بہت اچھی
02:44بن سکتی ہیں
02:45شادی
02:46تھوڑا سا لیٹ
02:47کریئے گا
02:48اب میں آپ کو ایک وظیفہ
02:50اور
02:50آپ کو صدقہ بتاتا ہوں
02:52خاتون
02:53آپ نے
02:54ہفتے والے دن
02:55اسی گرام
02:56کالی ڈال
02:57اپنے ہاتھ سے
02:58پرندوں کو
02:59ڈال دیجئے
02:59اور
03:01کوشش کریئے
03:03بلیک کلر آپ
03:04نہ پہنے
03:04اور آپ نے
03:05پڑھنا ہے
03:06اول و آخر
03:07درود ابراہیمی
03:09پانچ مرتبہ
03:11اور
03:11سو مرتبہ
03:13یاہیو
03:16یا قیوم
03:16بررحمت کا استغیثو
03:18سو مرتبہ
03:20آپ پڑھیں گی
03:21یا رحمانو
03:23ارہم نی
03:24یا رحمانو
03:26ارہم نی
03:27اور سو مرتبہ
03:28آپ پڑھیں گی
03:28مکمل استغفار
03:30اور
03:32سو مرتبہ
03:33سبحانہ ربی
03:34العالی
03:34و بحمدہی
03:35سبحانہ ربی
03:36العظیم
03:37یہ پڑھ کے
03:38آپ نے
03:39اللہ سے دعا کرنی
03:40اللہ
03:41آپ کے تمام
03:42جائز کاموں میں
03:43آپ کی
03:44مدد کرے گا
03:45انشاءاللہ
03:46بہت شکریہ خاتون
03:47اللہ حافظ
03:48نیکس کالر
03:51ہلو
03:51ہلو
03:53اسلام
03:53جی
03:55والے کم
03:56اسلام
03:56فرماییے گا خاتون
03:57مجھے
03:59اپنے بھائی کے
04:00بارے میں پوچھنا ہے
04:01ان کی
04:01تاریخ پیدایش
04:02جی
04:03ایٹین
04:04میں
04:04نائنٹین
04:06نائنٹی نائن
04:08صبح
04:10نو سے
04:11ساڑھے نو
04:11تک
04:12کی پیدایش
04:13ہے
04:13سرمیان
04:14کہاں پیدا ہوئے
04:16سرگو دام
04:17سرگو دام
04:29میں پیدا ہوئے
04:30ایک سیکنڈ
04:30رکھ جائیں
04:31لگن
04:31زیرو ڈکری
04:32دیکھیں خاتون
04:33اگر یہ نو بجے
04:34پیدا ہوئے
04:34تو یہ کچھ اور ہیں
04:36اور اگر یہ
04:37نو بجے کے بعد
04:38ایک منٹ بھی
04:39پیدا ہوئے
04:39تو یہ کچھ اور ہیں
04:40اب میرے لیے
04:42یہ مسئلہ
04:43اس لیے ہو رہا ہے
04:44کہ
04:44یہ بتائیں
04:45کہ آپ کے
04:47بھائی جو ہیں
04:47انہوں نے
04:48ابھی تک
04:49ابھی تک
04:50تیل
04:50تیل
04:52انہوں نے
04:53مل سے باہر جانے
04:54کے لیے
04:54افرٹ کری ہے
04:55یا جانا
04:56جی
04:56اٹلی کے لیے
04:58اپلائی کر رہے ہیں
04:58اٹلی کے لیے
04:59اٹلی ویزا کے لیے
05:00اچھا
05:01مانا
05:01غیر قانونی طریقے سے
05:04تو نہیں جا رہے ہیں
05:05نا وہ
05:05ڈنکی بنکی لگا کے
05:06ہاں
05:07وہ
05:07وہ نہ کروائیے گا
05:09یہ چلے جائیں گے
05:10مل سے باہر
05:11اور
05:12ہیں
05:12ماشاءاللہ
05:13اچھے انسان
05:14سوچتے بہت کچھ ہیں
05:15حاصل ان کو
05:17اتنا ہوتا نہیں
05:17ان کی شادی میں
05:18جلد بازی
05:19مت کیجئے گا
05:20اور
05:21ابھی
05:22جو ان کا
05:23ٹائم چلے
05:24ایک خیال لکھئے گا
05:29کا امکام بھی لگتا ہے
05:30مجھے کہ یہ
05:31بھار چلے آئیں گے
05:32لیکن
05:33جس کے بھی
05:34تھرو جا رہے ہیں
05:36یا جس کے بھی
05:36ذریعے یہ کام
05:37کروا رہے ہیں
05:38اس کی جانچ
05:39پڑتال کر لیجئے گا
05:41کہ کہیں وہ آدمی
05:42دھوکہ نہ دے
05:43یعنی
05:44ہر لحاظ سے
05:45اس کو ذہنی طور پر
05:46پرکھ لیجئے گا
05:47ورنہ
05:48یہاں پہ
05:49کبھی کبھی
05:49دھوکے بھی ہو جاتے
05:50اور
05:51بھائی آپ کے
05:52ویسے
05:52ماشاءاللہ
05:53اچھے انسان ہیں
05:54میں نے آپ کو
05:55جو دماغ میں
05:56آپ کے سوال
05:57چلنا تھا
05:58شادی کے حوالے سے
05:59وہ بھی
05:59میں آپ کو
06:00بتا چکا ہوں
06:01اور
06:02وہ تھوڑا
06:03آرام سے کیجئے گا
06:04وہ نہ کیجئے گا
06:05کہ بھائی ہیں
06:06جلدی سے
06:06ان کے کر کے
06:07بھیج دیں
06:08پرابلم ہو جائیں گے
06:09اب میں آپ کو
06:10ان کے لیے
06:11ایک وظیفہ بتاتا ہوں
06:12وہ لکھئے
06:13سب سے پہلے
06:14تو ایک صدقہ لکھیں
06:15ہر منگل کے دن
06:16نوے گرام
06:18لال مسور کی
06:18ڈال
06:19یا اپنے ہاتھ
06:20سے پرندوں
06:20کو ڈال دیں
06:21اس کے بعد
06:22ان کو کہیے گا
06:24کہ
06:24اول و آخر
06:26درود ابراہیمی
06:27پانچ مرتبہ
06:29درمیان میں
06:30پانچ مرتبہ
06:31سورہ فاتحہ
06:32پانچ مرتبہ
06:33سورہ اخلاص
06:34پانچ مرتبہ
06:36سورہ کوسر
06:37پانچ مرتبہ
06:39سورہ اصر
06:40اور پانچ مرتبہ
06:41سورہ نصر
06:42سب مختصر
06:44مختصر
06:44سورہ ہیں
06:45اور ایک مرتبہ
06:46احتل کرسی پڑھ کے
06:48اللہ سے جو جائز
06:49دعاو مانگ لیجئے
06:50انشاءاللہ
06:51اللہ ان کی زندگی میں
06:53بہت آسانیہ
06:54میرے پنجتن
06:55پاک کے سبقے
06:56پیدا کر دے گا
06:57بہت شکریہ خاتون
06:58خواتین و عزرات
07:00ایک بریک
07:01بریک کے بعد
07:02آپ کی دوبارہ
07:03قوز لے تو
07:04ایک دفعہ پھر
07:08امائی محبوب
07:08آپ کو
07:09ای آر بائی ڈیجیٹل
07:10پہ خوش آمدید
07:11کہتا ہے
07:11کالر سے بات کرائیے گا
07:14ہلو
07:17ہلو
07:19میں نے اپنے بارے میں پوچھنا
07:20پوچھیں اپنی تاریخ پیدائش
07:22بتائیے گا
07:2321st جون
07:242002
07:26اور ٹائم آمبر
07:32شام پانچ بڑے
07:34کہاں پیدا ہوئی
07:36اسلام آباد
07:37میں ایک دفعہ
07:40ریپیٹ کر دیتا ہوں
07:41آپ کے پرٹیکولر
07:42ایک سیکنڈ
07:43آپ نے فرمایا
07:4921 جون
07:502002
07:51شام پانچ بڑے
07:52اور اسلام آباد
07:54یہی کہاں نا آپ نے
07:55جی
07:56اچھا بی بی
07:58یہ اگر میں
08:01اس ہورسکوپ پہ جاؤں
08:03تو ایک بات بتائیے
08:05ماشاءاللہ
08:07اس زائچے کے حساب سے
08:08آپ کی زندگی میں
08:10اللہ نے
08:12آپ کو
08:13ایک گھٹ فیلنگ
08:14انٹیوٹی پاور
08:15بہت اچھا
08:16ہونا چاہیے
08:18آپ کے پاس
08:19اللہ کے حکم سے
08:20دوسرا خاتون
08:22آپ کے اندر
08:22بڑی ویرییشن ہے
08:24کبھی تو آپ
08:24دنیا کی بہت
08:25رحم دل خاتون
08:26بن جاتی ہیں
08:27اور کبھی آپ
08:29اتنی ہی
08:30غصے والی بن جاتی ہیں
08:32یہ دو ویرییشن
08:33چلتے ہیں
08:34بنیادی طور پہ
08:35ایسٹیٹک سینس
08:36آپ کا بہت اچھا ہے
08:38جس کو ہم
08:39اردو میں کہتے ہیں
08:40ذاقع جمالیات
08:41خوبصورت اشیاء
08:42خوبصورت چیزوں کے کام
08:44فائن آرٹ سے
08:45ریلیٹڈ
08:46یہ کام کرتی ہیں
08:47دوسرا
08:47آپ کے اندر
08:48ایک پرابلم یہ
08:50کہ آپ جب بھی
08:51اپنی ذات کے لیے
08:52کوئی چیز کرنے
08:53کا سوچتی ہیں
08:54تو آپ
08:55ٹبل مائنڈ ہو جاتی ہیں
08:56آپ سنوئے ہیں میری بات
08:57دی دی
08:58اب یہ بتائیں
08:59آپ نے اپنے لیے
09:00شعبہ کون سا
09:01اپنایا
09:01میں
09:02ایم بی بی ایسٹ
09:03کر رہی ہوں
09:03پرہائی کے بارے میں پوچھ لیا
09:04ایم بی بی ایسٹ
09:05کون سا
09:06ڈپارٹمنٹ میں
09:06سپیشلائزیشن
09:07کریں گی آپ
09:08میں سرجری میں
09:10سرجری میں
09:12نہ کریے گا
09:12اچھا ہوا
09:13آپ نے
09:13مجھ سے پوچھ لیا
09:14اگر آپ
09:15سرجری میں
09:15کریں گی
09:16تو آپ کے لیے
09:17پروبلم
09:18اس ٹائم اپ برت میں
09:22سیکنڈوں کا بھی
09:23فرق نہیں ہے
09:23نا
09:23نہیں
09:25ہاں تو پھر
09:26بڑھن جائیں
09:26سرجن
09:27اگر اس میں
09:28چالیس سیکنڈ کا بھی
09:29فرق ہے
09:29تو پھر میرے لیے
09:30پروفیشن دوسرا
09:31بن جائے گا
09:32لیکن اگر یہ
09:33بالکل پرسائز ہے
09:34اور مجھے لگ رہا ہے
09:35پرسائز
09:36آپ سرجری بھی
09:37کر سکتی ہیں
09:38اس کے علاوہ
09:38دوسرا شعبہ
09:39آپ کے لیے
09:40گائنیکالوجی
09:41گائنیکالوجیس
09:43بن سکتی ہیں آپ
09:45اور ایک کام
09:46کریے گا
09:47بی بی
09:47آپ نے
09:48ہر
09:50ہر
09:51اتوار والے دن
09:53اللہ کے نام پہ
09:55کسی کو بھی
09:55گڑھ خرید کے
09:56دے دیجئے
09:57quantity
09:58it's up to you
09:58جو اللہ نے
10:00آپ کو استطاع دیئے
10:01اس حساب سے
10:01آپ کر لیں
10:02دوسرے نمبر پہ
10:04آپ نے
10:05ہر منگل
10:06کے دن
10:07چھوٹی چھوٹی
10:09گوشت کی
10:09نوہڈیاں لینی ہیں
10:11چکن کے علاوہ
10:12جسم سے
10:12لگانی ہیں
10:13پلاسٹک کی
10:14تھیلی میں
10:15لپیٹ کے
10:15اور آوارہ
10:16کتوں کو
10:17ڈلوا دیجئے گا
10:17اور
10:18ایک کام
10:19کریے گا
10:20تاکہ
10:21اللہ تعالیٰ
10:21آپ کے
10:22کیریئر میں
10:23stability
10:23لے کے آ جائے
10:24اور آپ کو
10:25اچھا مقام
10:26بھی مل جائے
10:26آپ نے
10:28اول و آخر
10:29ضرور
10:29ابراہیمی
10:30پانچ مرتبہ
10:31پڑھنے کے بعد
10:32پانچ مرتبہ
10:33سورہ فاتحہ
10:34پانچ مرتبہ
10:35سورہ
10:36اخلاص
10:37پانچ مرتبہ
10:39سورہ
10:39کوثر
10:40اور
10:42ایک مرتبہ
10:43اللہ آپ کا
10:44بھلا کرے
10:44سورہ
10:45مضمل
10:46اور ایک مرتبہ
10:48سورہ
10:48شمس
10:49میں نے جو
10:50سورہ
10:51کہیں
10:51ان کا خاص
10:54خیال لکھی گا
10:55بیسے تو پورا
10:56قرآن بھائی سے
10:56برکت ہے
10:57لیکن
10:58جس کام کے لئے
10:59میں آپ کو
10:59بتا رہا ہوں
11:00یہ آپ کریے گا
11:01انشاءاللہ
11:02بہتر ہو جائیں گی
11:03اور آپ کو
11:04میری ایڈوائز ہے
11:05محرون
11:05سرک کلر
11:06بلیک کلر
11:08کم سے کم
11:09یہ پہنیے گا
11:10بہت شکریہ خاتون
11:13جی
11:15نیکس کالر
11:15السلام علیکم
11:18جی
11:19وعلیکم
11:19السلام
11:19فرمائیے گا خاتون
11:21جی
11:22ٹوئنٹی تو
11:22ٹوئنٹین ایٹی سیون
11:24آپ نے فرمایا
11:25چوبیس فروری
11:27ٹوئنٹی تو
11:28بائیس
11:29بائیس فروری
11:30نائنٹین ایٹی سیون
11:33بائیس فروری
11:35انیس سو ستاسی
11:37آپ کتنے بجے
11:38پیدا ہوئیں
11:38جی
11:40یہ
11:40صبح
11:41ٹوئیس
11:42ففتین
11:42ایم
11:43یعنی
11:44صبح سے
11:44مراد
11:45دوپیر
11:45بارہ
11:45بچ کے پنہ
11:46منٹ
11:46یا
11:47سوری
11:48راہ
11:49بجے کے بعد
11:50آم
11:50وہ جی
11:50امٹی
11:51زیرو
11:52زیرو
11:52ففتین
11:53جی
11:54کہا پہ
11:55ساہی وال
11:56ساہی وال
11:57جی
11:57میرا نہیں ہے یہ
11:58اچھا
11:59کس کا ہے
12:00جی ان کا نام ہے
12:01ان کا نام ہے
12:01ہماس
12:02یہ بیروزگار ہیں
12:04بہت سالوں سے
12:05اور یہ دو کام
12:07کرنے کا ارادہ
12:08کر رہی ہیں
12:09آپ سے گزارش ہے
12:10کہ آپ ذرا
12:11تھوڑا سا
12:11ڈیٹیل میں
12:12ان کی رہنمائی
12:12کیجئے
12:13ایک تو یہ
12:13رائیڈ ہیلنگ
12:14سرویس کا
12:15سوچ کرنے کا
12:16ایک منٹ
12:17نمبر فرس پہ
12:18کون سا کام
12:19بٹایا آپ نے
12:20یہ رائیڈ ہیلنگ
12:21سرویسز
12:22جو رائیڈ
12:23جس پہ دی جاتی
12:24جو سرویسز
12:24چلتی ہیں
12:25رائیڈ
12:27رائیڈ
12:28گاڑیوں
12:29ٹھیک ہے
12:30اور دوسرا
12:32یہ چاہ رہے ہیں
12:33کہ جو
12:34کپروں کا
12:34من کلوٹس کا
12:36جو کام ہوتا ہے
12:36وہ پرچیزنگ
12:37اور وہ بائنگ
12:38وہ کر کے
12:38اس طرح
12:39سیلاؤٹ کریں
12:39تو ان کے
12:40وہ ان کے پاس
12:41سمجھنے آرہا
12:42میں بتاتا ہوں
12:46آپ کو
12:46دینے والا
12:47تو اللہ تعالی ہے
12:48لیکن میں
12:49ان کی جس علم
12:50کے حوالے سے
12:51ایک حد تک
12:51رینمائی کر دیتا ہوں
12:52ان کو کہیں
12:54جو
12:55یہ ان کی
12:56زندگی کی
12:57مشکلات کی
12:58آخری آخری
12:59دم چل لائی ہے
13:00ٹیل چل لائی ہے
13:01ان کو
13:02گاڑیوں سے
13:03متعلقہ
13:04کام کرنے میں
13:05قطع کوئی
13:06مشکل نہیں ہوگی
13:07اور اگر
13:08یہ کپڑوں کا
13:09کام کریں
13:09تو میں ان کو
13:10کہوں گا
13:11کہ آم فورسز
13:12جیسے
13:13پولیس
13:14آرمی
13:14کسٹم
13:15ان ڈپارٹمنٹ
13:17کو
13:17یونی فارم
13:18یا ان کے
13:19کپڑے سپلائی
13:20کرنے کا
13:20کام اپنا ہے
13:21یہ اگر
13:22دو کام کرتے ہیں
13:23تو ان کو
13:24زندگی میں
13:25ماشاءاللہ سے
13:26پروسپیریٹی
13:27ملے گی
13:28اب یہ تو
13:28ایک دنیاوی
13:29تخاذ ہیں
13:30ان کو
13:31کہیے گا
13:32آج کے بعد
13:33آپ کے
13:34جو بھی
13:35یہ صحاب ہیں
13:35ان کو کہیں
13:36کہ اول و آخر
13:37درود ابراہیمی
13:38تین مرتبہ
13:39درمیان میں
13:40سو مرتبہ
13:41یا اللہ
13:42کمہ
13:43یا ذل جلال
13:45والاکرام
13:46یا اللہ
13:46یا ذل جلال
13:47والاکرام
13:48سو مرتبہ
13:50یہ پڑھیں
13:51سبحانہ ربی
13:52العالی
13:53و بے حمدہی
13:54سبحانہ ربی
13:55العظیم
13:55سو مرتبہ
13:57یا حیو
13:58یا قیوم
13:58برحمت
13:59کا استغیف
14:00اس کے بعد
14:02سو مرتبہ
14:05مکمل استغفار
14:06یعنی
14:06استغفر اللہ
14:07ربی من کل
14:08ذنب
14:09و آتب
14:10و الہی
14:10یہ پڑھ کے
14:11یہ اللہ سے دعا کریں
14:13انشاءاللہ
14:14باقی نمازیں
14:15تو فرض ہیں
14:16وہ جو ہے
14:17اس کے علاوہ
14:17یہ پڑھیں
14:18اللہ تعالی
14:18ان پہ بہت کرم
14:19کرے گا
14:20آمین
14:20بہت شکریہ
14:21خاتون
14:22خواتین و حضرات
14:23ایک وقفہ
14:24وقفہ کے بعد
14:25آپ کی
14:25مزید
14:26قوز لیتا ہوں
14:27ایک دفعہ
14:29پھر
14:29ہمائیو محبوب
14:30آپ کو
14:31خوش آمدید
14:31کہتا ہے
14:32خواتین و حضرات
14:33ہر شو پہ
14:33آپ سے
14:34عرض کرتا ہوں
14:35اس لیے
14:36کہ آپ کے ساتھ
14:38فراڈ نہ ہو
14:38میرے نام سے
14:39سوائے میرا
14:41یوٹیوب چینل
14:42جو
14:42ہمائیو محبوب
14:43استرالوجی
14:44کے نام سے
14:44بنائے ہوئے
14:45میں نے
14:45اس کے علاوہ
14:47کوئی
14:48فیس بوک
14:49ٹک ٹاک
14:49لنکٹین
14:50میسنجر
14:51کوئی بھی
14:52کنیکٹیوٹی ہو
14:53اس سے
14:54آپ کو
14:55اس پہ نہیں
14:56جانا آپ نے
14:57اور
15:01سے
15:01وہ
15:01انفرمیشن
15:02دے رہا ہوتا ہے
15:03جو غلط ہے
15:03ایک تو
15:05یہ آروائی
15:06ڈیجیٹل پہ
15:06میں کرتا ہوں
15:07دوسرا میں
15:08صرف میرا
15:09یوٹیوب چینل ہے
15:10جو ہمائیو محبوب
15:11استرالوجی
15:12کے نام سے
15:12اس کے علاوہ
15:13میرا آفس ہے
15:14جہاں میں بیٹھا ہوں
15:15وہ جگہ ہے
15:16پی سی ہوتل
15:16کرانچی
15:17اور وہاں کا
15:18نمبر ہے
15:19021
15:20کوٹ کے ساتھ
15:22بتا رہا ہوں
15:22021
15:233568
15:2555501
15:26اور دوسرا
15:27نمبر ہے
15:27021
15:283568
15:305021
15:31ان دو نمبروں پہ
15:33آپ دوپہر کے
15:34آپ سمجھ لیجئے
15:36دھائی بجے سے
15:37لے کے
15:37شام کے
15:38سوہ چھے
15:38ساڑھے چھے
15:39تک
15:39میرے اسسٹنٹ سے
15:40پرائیوٹ کمرشل
15:41کنسلٹیشن کے لیے
15:42اپائنڈمنٹ لے سکتے
15:43اور جب آپ
15:45ان نمبروں پہ
15:45کال کریں
15:46تو کہیں
15:47کہ ہمائیو ساپ کو
15:48ویڈیو پہ دکھا دیجئے
15:49میں آپ کو دیکھ لوں
15:50آپ مجھ کو دیکھ لیں
15:51تاکہ دونوں
15:52طرف اتمنان آ جائے
15:53اور
15:54پاکستان سے بھی
15:55اگر کسی کو
15:56ڈاؤٹ ہوتا ہے
15:57ہے لینڈ لائن نمبر
15:58لیکن آپ پھر بھی
15:59ویڈیو پہ
16:00چیک کر سکتے ہیں
16:01بہت شکریہ
16:02کالر سے بات
16:04کرائیے گا
16:05ہلو
16:06اسلام علیکم
16:07جی والیکم
16:08السلام
16:08فرمائیے گا
16:09خاتون
16:09جی میں نے
16:11پوچھنا تھا
16:11وہ
16:1227 جانری
16:131.1996
16:15اور آپ کتنے بجے پیدا ہوئے ہیں
16:21داست کے دو بجے
16:22کہاں پیدا ہوئی ہیں آپ
16:24گجران والا
16:25اچھا ایک من دیجئے گا
16:26گجران والا
16:39یہ اگر
16:43آپ کا ہے
16:46یہ آپ کا اپنا ہے خاتون
16:48یہ میری بہن کا
16:49اچھا بہن کا ہے
16:51بہن بیسے تو
16:53اچھی ہے
16:54ماشاءاللہ
16:55اللہ تعالی نے
16:56اس کو زندگی میں
16:57دنیاوی تمام
16:58آسائش سکھ
17:00ملیں گے
17:01صرف
17:02اور وہ بھی
17:03کوئی اتنا نہیں
17:04ایک شادی میں
17:05ذرا سا
17:05پرابلم آئے گا
17:06زندگی کا یہ حصہ
17:08تھوڑا سا
17:09اس کو تنگ کرے گا
17:09آپ سننے ہیں
17:10یہ میری بات
17:11جی سننے ہیں
17:12لیکن
17:13اللہ تعالی کی ذات
17:15بڑی غفور
17:15رہی میں
17:16اس کی زندگی میں
17:18عزت
17:20پیسہ
17:22کمیونکیشن
17:23وقار
17:25دنیاوی سکھ
17:26جو جو دنیاوی سکھ ہے
17:28اللہ اس کو
17:29ٹوٹ کے
17:29عطا کرے گا
17:30صرف
17:31یہ ایک تھوڑا سا
17:33وہ جگہ ہے جہاں پہ
17:35اللہ نہ کرے
17:36اس کو تھوڑی سی
17:37پرابلم آ سکتی ہے
17:38مگر وہ بھی
17:39کوئی اتنی
17:39خاص نہیں ہوگی
17:41اب ایک کام کرنا ہے
17:43آپ کو
17:43تاکہ اللہ تعالی
17:44وہ چیز بھی نہ ہو
17:46اس کو کہیے گا
17:49کہ یہ نہ
17:51ہر جمعہ والے دن
17:53کیونکہ
17:55مجھے
17:55ذائچہ کے حساب سے
17:56پیسہ کا تو
17:57مسئلہ نظر نہیں آتا
17:59اللہ تعالی مہربان ہے
18:00یہ
18:01قلقن
18:04مٹھائی ہوتی ہے نا
18:05ایک برفی ہوتی ہے
18:06یا قلقن ہوتی ہے
18:07قلقن جو ہوتی ہے
18:08وہ تھوڑی سی
18:09آف وائٹ کلر ہوتی ہے
18:10اور برفی
18:11ذرا لائٹ ہوتی ہے
18:12وائٹ کلر ہوتی ہے
18:13تو
18:14آپ نے
18:15ان کو کہنا ہے
18:16کہ
18:17یہ اپنے ہاتھ سے
18:18جمعہ کے دن
18:19قلقن
18:20یا تو
18:20بچیوں میں دے دیں
18:21اگر وہ
18:22مناسب نہ لگے
18:23تو
18:23کسی مسجد
18:24مدرسے میں
18:25بھیج دیں
18:25یہ کام کریں
18:27اور
18:27ان کی زندگی میں
18:28ایک کامیابی کے لیے
18:30میں آپ کو بتاؤں
18:31ان کو کہیے
18:32ویسے تو
18:32یہ سب کپڑے پہنیں
18:34جس رنگ کے پہننے ہیں
18:35پہنیں
18:36مگر
18:37یہ
18:38آف وائٹ کلر
18:41میکسیمم
18:42ان کے جسم پہ
18:43ہونا چاہیے
18:43اور ذرا سا
18:44کالے رنگ کو
18:45بلیک کلر کو
18:46یا وائٹ کر لیں
18:47اور
18:50اول و آخر
18:52ضرود ابراہیمی
18:53پانچ مرتبہ
18:54دربیان میں
18:55اکیس مرتبہ
18:56سورہ فاتحہ
18:57اور سات مرتبہ
18:59سورہ اخلاص
19:00اتی تیسی صورتیں
19:02یہ پڑھ کے
19:03اللہ سے دعا کر لیں
19:04انشاءاللہ
19:05ان کی دندگی میں
19:06مسائل ختم ہو جائیں گے
19:07آج کل ان کو
19:08تھوڑا سا
19:09ہیلتھ کا پرابلم ہوگا
19:11وہ خیال لکھوالے جیگا
19:12بہت شکریہ
19:13جی
19:14کالر سے بات کرائیے
19:17سلام علیکم
19:17جی والیکم اسلام
19:20بتائیے دیٹر
19:22سولہ سپٹمبر
19:23نائنٹین ایٹی نائن
19:27وقت پیدایش
19:30اشرت کے بعد
19:32شہ بجے
19:33دیکھیں خاتون
19:34اگر اس میں
19:35ٹائم کا فرق ہے
19:37تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا
19:39کہاں پیدا ہوئیں
19:40ایبٹ آباد میں
19:41ایبٹ آباد
19:42کیونکہ میرے کام میں
19:45ٹائم آب برد
19:47بڑا میٹر کرتا ہے
19:48دیکھیں
19:57اگر یہ آپ کی
19:59سابزادی کا
19:59ہورسکوپ ہے
20:00تو
20:01اس کی
20:04ایک سکھنٹ مجھے
20:05اور دیجئے
20:06مجھے ایک چیز
20:07چیک کرنا دیجئے
20:08یہ بتائیے
20:13یہ ماشاءاللہ سے
20:14شکل صورت کی
20:15اچھی بچی
20:16کہلائی گی
20:17ایسا تو ہر ماں کے لیے ہوتی ہے
20:19لیکن اس کو خوبصورت ہونا چاہیے
20:21کیا ایسی ہے یہ
20:22اچھا نہیں وہ رنگ ہو رہا ہونا تو خیر خوبصورتی کا میار نہیں ہے
20:29اس کے لیے نقوش
20:31فیچر
20:31اچھا دوسرا یہ بتائیے
20:34اللہ نہ کرے
20:37میرے موں میں خاک
20:38میرے موں میں خاک
20:40ان کے والد سب حیات ہیں
20:41پانچ جی جی جی
20:43وہ ان کو بہت چاہتے ہیں
20:45دو زیادہ
20:46سب پچھوں سے زیادہ
20:47سب سے زیادہ
20:48بلکل یہی
20:49پھر آلموس یہی ہے
20:50چند منٹوں کا فرق ہے
20:51اب اس کی شادی کے لیے
20:53دیکھیں
20:54اس کی شادی غیروں میں ہونے کے امکان ہیں
20:57یعنی
20:58آؤٹ آف فیملی
20:59اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے
21:02اللہ اس پہ کرم بھی کر دے گا
21:05دوسرا اس کا
21:06اب چکے وقت مختصر ہے
21:07ایک کام کروالی جئے گا
21:09اس کو کہیے گا
21:10ہفتے کے دن
21:11اسی گرام کالی ڈال
21:13اسی گرام باجرہ
21:14اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دے
21:16اور
21:17یہ نا
21:19بلیک اور بلو کلر
21:20بہت کم پہنے
21:22اور یہ وظیفہ پڑھے
21:24اول و آخر
21:24درود ابراہیمی
21:26پانچ مرتبہ
21:28درمیان میں ایک سو چار مرتبہ
21:30یا ودودوں
21:31یا لطیفوں
21:32یا عزیزوں
21:32یا سلاموں
21:34پانچ مرتبہ
21:35سورہ فاتحہ
21:36پانچ مرتبہ
21:36سورہ اخلاص
21:37ایک مرتبہ
21:40آیت الکرسی
21:41اور ایک مرتبہ
21:42سورہ تواہہ
21:43پڑھ کے
21:44اللہ سے دعا کریں
21:45انشاءاللہ
21:46اللہ کا حکم
21:48ہوا
21:48اللہ کا کرم
21:49ہوا
21:49میرے بنتن پاک کے صدقے
21:51بہتر ہو جائے گئے
21:52ان کے لئے
21:53خواتین حضرات
21:54وقت اپنے اختتام کی طرف
21:55گامزہ نہ ہو چلائے
21:56انشاءاللہ
21:57اللہ تعالیٰ
21:59سب پہ کرم کریں
22:00آپ سمیت
22:01مجھ سمیت
22:02اور میرے مل
22:02پاکستان
22:03اور امت مسلمہ پہ
22:04مجھے
22:05اگلے ہفتے تک کے لئے
22:06اجازت دیجئے
22:07بہت شکریہ
22:08اللہ حافظ
22:09فی امان اللہ
Comments