"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShow
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShow
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیجیٹل پر
00:30باقی حتمی اور کلی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی اسی کے حکم سے ہو سکتا ہے اور اسی کے حکم سے کچھ بھی نہیں ہو سکتا
00:43تو اللہ ہی پہ یقین اکھنا چاہیے ایک سائنس ہے اور نوٹ مور تین دیٹ
00:47تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:52ہلو
00:53جی والیکم اسلام فرمائیے خاتوم
00:57جی میں نے اپنے بارے کو پوچھنا ہے
01:00ڈیٹ اپ برد بتائیے گا اپنی
01:0231 دسمبر 2005
01:0431 دسمبر 2005
01:10اور آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
01:12ایک بچ کر بیسمنٹ
01:14دوپہر
01:15ہاں جی
01:17ہاں یہ بولا کرے نا دیکھیں دوپہر بھی ہوتی ہے رات بھی ہوتی ہے کہاں پیدا ہوئیں آپ
01:21کوٹ ادو
01:22کوٹ ادو میں
01:24ہاں جی
01:25یہ ساتھ کا بات سے پہلے جو آتا ہے
01:27یہ ملتان کی قریب ہے
01:30اچھا اچھا
01:31ایک منٹ دیجئے گا
01:39یہ بی بی آپ کا چلہا ہے
01:49ہاریسکوپ تو اچھا ہے لیکن دو ہزار
01:55تیئیس کے اکتوبر کے بعد سے جو آپ کا چوبیس کے انڈ تک ٹائم چلائے
02:02یہ اتنا اچھا نہیں ہونا چاہیے تھا
02:05یہاں پہ زندگی میں کنفیوجن پرابلم
02:08اچھا یہ بتائیے آپ کی
02:10ماشاءاللہ سے والدہ حیات ہیں
02:12ہاں جی
02:13ان کی آج کل ہیلتھ خراب ہوئی بھی ہے
02:16ان کو
02:18ان کی کیسید ہو رہا ہے بس
02:19کیا ہو رہا ہے
02:20یوریک ایسید
02:22یوریک ایسید بڑا ہے
02:23ان کی تھوڑا صحت کا خیال لگے گا
02:26اچھا
02:27کیونکہ
02:27اللہ کرم کرنے والا ہے میرے پنچن پاک کے صدقے
02:32اللہ سب کی ماہوں کو سلامت رکھے
02:34لیکن یہ کہ
02:35یہ ٹائم آپ کے لئے تو اچھا ہے
02:38اب آپ زندگی میں نا
02:39اپنے
02:40اپنی لائف کے حوالے سے
02:43کوئی ڈیسیشن لینے کا ٹائم آ رہا ہے
02:45آپ کی لائف میں
02:46امپورٹنٹ
02:47وہ ریگارڈنگ
02:48ایڈوکیشن بھی ہو سکتا ہے
02:50اور دوسرا
02:50وہ جو شادی والا ہے
02:51وہ تو میں
02:52آپ کو کہوں گا
02:53ابھی
02:54آرام سے کیجئے گا
02:55اور
02:56ہورسکوپ آپ کا اچھا ہے
02:58تھوڑا سا
02:59آتا بھی ہے
03:00اس سا مگر
03:01انشاءاللہ تعالی
03:02وہ اللہ کے حکم سے
03:03ویل کنٹرول ہو جاتا ہے
03:04اور سب سے اچھی بات
03:05آپ مینٹی خاتون ہیں
03:07آپ ایک جگہ بیٹھ کے
03:08سستی والی
03:09یا آلکسی والی
03:10خاتون نہیں ہیں
03:11کوئی خاص بات پوچھ نہیں ہے
03:13تو مجھ سے پوچھیں اب
03:14میں اپنے فیوچر کے بارے میں
03:16پوچھنا چاہتی ہوں
03:17فیوچر آپ کا اچھا ہے
03:18اور اس بات کے
03:19قوی امکان ہے
03:20کہ شاید آپ کی شادی
03:21بہک میں
03:22اللہ میرے پنجتن پاک کے سطح
03:24کسی ایسے انسان سے ہو جائے
03:26جس کا تعلق باہر سے ہو
03:28یا آپ شادی کے بعد باہر چلی جائیں
03:30اس بات کے بہت امکانات ہیں
03:32ابروڑ جانے کے
03:33اب آپ نے کرنا کیا ہے
03:35میں آپ کو چھوٹی سی ایک چیز بتا رہا ہوں
03:37آپ نے آج سٹڈے
03:39اسی گرام باجرہ لیں
03:41اور اپنے ہاتھ سے
03:43پرندوں کو ڈال دیں
03:44اور آپ پڑھیں
03:45اول و آخر درود ابراہیمی
03:48پانچ مرتبہ
03:49درمیان میں سو مرتبہ آپ پڑھیں
03:51یا اللہ یا ذو جلال والی اکرام
03:54اور حضبن اللہ و نعم الوکیل
03:57نعم المولا و نعم الناسیر
03:59سو مرتبہ وہ سو مرتبہ وہ
04:01اور سو مرتبہ یاہی یا قیوم
04:03برحمت کا استقیق
04:05بہت شکریہ خاتون
04:06اور نیکس کالر سے بات کرائیے گا
04:11ہالو
04:11اسلام علیکم
04:13جی والیکم سلام
04:15فرمائیے خاتون
04:16سر میں نے اپنے بھائی کا پوچھنا تھا
04:18اٹھائیس جنوری
04:20اٹھائیس جنوری
04:22انیس سو اکان دے
04:24نائنٹی نائنٹی سیون
04:26ٹائم آب بر
04:27نائنٹی نائنٹی ون
04:28سر نائنٹی ون
04:29اچھا اچھا چلیں کوئی بات نہیں
04:31جی انیس سو اکان دے
04:32سننے میں گا لیکی
04:34ٹائم تھا
04:35اب سے مغرب کا شام کو درمیانہ ٹائم
04:37اب یہی پہ تو آپ لوگ گڑھ بڑھ کر جاتے ہیں
04:40تقریباً سر پانچ کا ڈالنے
04:42خاتون وہی تکے چل لیں
04:44دیکھیں
04:45اس میں ٹائم
04:47اتنا پرسائز چاہیے ہوتا ہے
04:49کہ آپ لوگ نہیں سمجھیں گے
04:51کہاں پیدا ہوئے
04:52پانچ کا تھا
04:54نہیں کہاں پیدا ہوئے
04:56علی پور پنجاب
04:57پھر
05:01اگر
05:05اگر خاتون
05:09یہ ہورسکوپ ہے
05:12آپ کے بھائی کا تو
05:13اس وقت تو
05:14دو ہزار بیس کے بعد
05:19اس کی زندگی میں
05:20بے انتہا مسائل آنے چاہیے تھے
05:23آئے تھے کیا
05:24ایسا ہی ہے
05:25اور سر ایک تو اس کی پڑھائی کا پوچھنا تھا
05:28دوسرا یہ شابی نہیں کر رہا
05:29کیا نہیں پڑھ رہا
05:31ایک تو اس کی ایڈوکیشن کا پوچھنا تھا
05:33یہ میڈیسن میں ایف سی پی ایس کر رہا ہے
05:35ایف سی پی ایس کر رہا ہے
05:37ایف سی پی ایس کس میں میڈیسن میں کر رہا ہے
05:40جی
05:40آج کل یہ پڑھائی میں دلچسپین لے رہا
05:43اور دوسرا والدہ بہت لی ہے
05:44شادی کر لو شادی کے لیے بھی
05:46نہیں نہیں ابھی آرام سے شادی کریں
05:48شادی کا اس کا دور آگے آ رہا ہے
05:50اب یہ
05:52دل کا بہت اچھا ہے
05:54یہ ضرور ہے کہ آج کل
05:55تھوڑا سا
05:57نہیں اب تو تھوڑا سا بہتر ہو گیا
05:59مہی کے بعد تو معمولی سی بہتری آنا
06:01شروع ہو گئی ہے
06:02اس میں خاتون سننے ہیں آپ میری بات
06:04یہ جو اس سال کا ابھی مہی گزرا ہے
06:07آٹھ دس دن ہی ہوئے
06:09اس کے بعد سے اب بہتری آگئی
06:10یہ کر لے گا
06:11انشاءاللہ العزیز
06:14اللہ تعالی غفور الرحیم
06:16اور اس کی شادی میں آپ کو
06:18پہلے سے بتا رہا ہوں
06:19ایک سے زائد شادیوں کا امکان ہے اس کا
06:23اب اس کے لیے ایک صدقہ لکھیں ہم
06:26ایک تو نمبر ایک
06:27ہر منگل کے دن چھوٹی چھوٹی گوشت والی
06:31نو ہڈیاں
06:32اس کے جسم سے لگائیں اور
06:34عوارہ کتوں کو پھکوا دیں
06:35دوسرا اس کو کہیں
06:38کہ اللہ بھلا کرے
06:40کہ ہر منگل
06:42نہیں اس کو رہنے دیں
06:44وہ مینیجبل ہے
06:44اس کے بعد اس کو کہیں
06:46کہ ہر پیر کے دن
06:48یا تو ستر گرام چامل
06:51اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
06:52یا اگر
06:54ذائچہ کی حساب سے
06:56افورٹ تو کر سکتے ہیں
06:57ارام سے
06:58دو سو پچاس گرام
07:00چامل لے لیجے
07:02اور دو سو پچاس میلی لیٹر
07:04دودھ لے لیجے
07:05اور اللہ کے نام پہ
07:07کسی بھی غریب کو دے لیجے
07:08اور اس کو کہیں
07:09اول و آخر درود
07:10تین دفع پڑھنے کے بعد
07:11مکمل استغفار
07:12کس رسے پڑھے
07:13انشاءاللہ
07:14بہتر ہو جائے گا
07:15خواتین و عزرات
07:16ایک بریک لیتا ہوں
07:17بریک کے بعد آپ کی
07:18مزید قوز لیتا ہوں
07:20ایک دفعہ پھر
07:22ہمائی محبوب
07:22آپ کو اے آر و آئی ڈیجیٹر پر
07:24خوش آمدید کہتا ہے
07:25جی کالر سے بات کر رہیے گا
07:27حالو
07:28اسلام علیکم
07:30جی والیکم اسلام
07:31فرمائیے خاتون
07:32جی سر میں نے اپنے والے میں
07:34پوچھنا تھا
07:34ڈیٹ او بڑھت ہے
07:35آٹھ جون نائنٹین نائنٹین
07:36صبح آٹھ بجے
07:38آزاد جون نائنٹین
07:41نائنٹین نائنٹین
07:44اور آپ کتنے وجہ پیدا ہوئیں
07:46صبح دس بجے
07:47اور آپ نے فرمایا
07:49آزاد کشمیر
07:50آزاد کشمیر میں کس جگہ آپ
07:52خنے مرا میں
07:53دیکھیں ماشاءاللہ
08:12اور اس کوپ آپ کا اچھا ہے
08:14اللہ نے آپ کو
08:17کافی صلاحیتیں دیئیں
08:18اس سے بھی اچھی بات یہ
08:20آپ کے اندر
08:21ایک مذہب کا
08:23مذہبی جذبہ بھی
08:25بدرجہ اتم موجود ہے
08:27تیسرا
08:28ایک بات بتائیے خاتون
08:30تاکہ میرا دماغ
08:32ایک بات پہ فکس ہو جائے
08:33کہ ہاں میں
08:33صحیح آپ کے ذائچے کو
08:36ایویلیویٹ کر رہا ہوں
08:37آپ کو
08:39کبھی
08:39یورینری
08:40پرابلم تو نہیں ہوا
08:42یہ
08:43انفیکشن
08:44پشاب میں جلن
08:45یہ چیزیں ہوئی ہیں
08:46اور پیٹ
08:47نہیں سر
08:48یہ پشاب میں جلن کا نہیں ہوا
08:49لیکن یہ ہے کہ
08:50مجھے جب کبھی
08:51کسی چیز کی
08:51ٹینشن وغیرہ یہ ہوتی ہے
08:52تو مجھے
08:53یورین کا آنا
08:54تو زیادہ ہو جاتا ہے
08:56اچھا یعنی
08:56irregularity ہو جاتی ہے
08:58یورین میں
08:58اور اس کے علاوہ
09:00آپ کا
09:00stomach آپ کو
09:01problem کرتا ہے
09:04نہیں سر
09:05اگر میں پانی کا
09:05intake کم کروں
09:06وہ چیزیں جو
09:07میں regular
09:07تھاتی ہوں
09:08اس کے علاوہ
09:08اگر کوئی
09:08spice پہ چڑے جاؤں
09:09تو
09:09پھر وہ چیزیں
09:10مجھے
09:10مجھے آپ کی
09:11یہ بات اچھی لگ رہی
09:13کہ میں یہ نہ کھاؤں
09:15یہ کروں
09:15تو پھر یہ ہو جاتا ہے
09:16تو وہ تو دیکھیں
09:17تقدیر بہانے بناتی ہے
09:19تیسری چیز
09:26سر ٹانگوں میں
09:26درد کی شکایت
09:28یا چوٹ لگ جائے
09:29یا کچھ ہو جائے
09:30یہ آپ کے ساتھ
09:31عموماً ہوگا
09:32ایسا محسوس کیا ہے
09:34آپ نے
09:35سوری سر
09:36میں نے کہا
09:38عموماً
09:38آپ کی ٹانگوں میں
09:40کوئی چوٹ کا لگ جانا
09:41یا درد کی شکایت
09:42محسوس ہونا
09:43ایسا محسوس ہوتا ہے
09:44آپ کو
09:44سر مجھے
09:46تھائیس میں پہن بوت ہوتا ہے
09:47ایک تو جو
09:47نارمل ہمارے
09:48بات بات بات
09:49یہ کنفرم ہو گیا
09:50یہ ہورسکوپ
09:51ہنڈڈ پرسنٹ
09:52آپ کا یہ
09:53اب مجھے یہ بتائیے
09:54دیکھیں
09:55اگر میں
09:56اس ہورسکوپ
09:57کے حساب سے
09:58اس وقت
09:59آپ کو
09:59ایویلیویٹ کروں
10:00تو یہ چل رہا ہے
10:02ویسے تو
10:03اللہ کا کرم ہے
10:04اگر میں
10:04اس کو
10:04فائنانس میں دیکھوں
10:06اس کو
10:06زندگی گزارنے کے لیے
10:08دیکھوں
10:08تو یہ ٹائم
10:09برانی چل رہا
10:10آپ کا
10:11مگر
10:11یہاں پہ
10:12تھوڑا سا
10:13آپ کو
10:13کنفیوجن
10:14مینٹلی
10:15ٹینشن
10:15آ سکتے
10:17اب ایک
10:18پرسنل سا
10:18سوال بتائیے
10:19دیکھیں
10:20سچائی سے
10:20بولیں گی
10:21آپ کے حق
10:21میں اچھا ہے
10:22آپ کسی کو
10:23پسند کر رہی ہی
10:23دوہزار
10:24تیس
10:24میں کسی کو
10:26پسند نہیں
10:27لیکن میرا
10:28اپنا
10:28مائنڈ سیٹ ہے
10:29کچھ چیزوں
10:30کو لے کے
10:30سکنٹی ہے
10:31مجھے جواب مل گیا
10:32جو ملنا تھا
10:33میں یہی دیکھ رہا
10:34کہ آپ کی
10:34انٹینشن
10:35جو بھی ہے
10:36یا جو آپ کے
10:37نگاہ میں
10:38اس کو چھوڑ دیتے ہیں
10:39اب دیکھیں
10:40یہ دوہزار
10:42چھبیس کے
10:43اگست تک
10:43تھوڑا سا
10:44آپ کا ٹائم
10:45آپ کو
10:45اپ اینڈ ڈاؤن
10:46اپ اینڈ ڈاؤن
10:47پرابلم آ سکتے ہیں
10:49ذہنی لحاظ سے
10:52فیزیکل لحاظ سے
10:53نہیں کہہ رہا
10:53اب اس میں
10:54کیا ہوگا
10:55ایک آئے گا
10:56بیچ میں
10:56چھوٹا سا چنگ
10:57آئے گا
10:58اکٹوبر نومبر کا
10:59کہ وہاں پہ شاید
11:01آپ ڈیسیشن لے لیں
11:02نہیں تو یہ جو
11:03دوہزار چھبیس
11:04کا جولائی گزرے گا
11:05تو زندگی
11:06آپ کی
11:07بہتر ہو جائے گی
11:08شادی
11:09آپ کی
11:10آؤٹ آف فیملی
11:11یا آؤٹ آف کاسٹ
11:13ہونے کے
11:13امکانات ہیں
11:14انٹیلیجنسی
11:16بہت ہے
11:16آپ کے اندر
11:17اس میں کوئی شک نہیں
11:18اور چھپی بھی ہے
11:20اور دوسرا
11:21زندگی میں
11:22آپ کو
11:22ٹریولنگ بھی
11:23بہت ہوگی
11:24ایک چیز کہوں گا
11:25اگر مجھ سے
11:26آپ مشورہ لیتی ہیں
11:27تو میں
11:28آپ کو
11:29کہوں گا
11:29آپ کی شادی
11:31میرے حساب سے
11:32اٹھائیس سال کی
11:33عمر کے بعد
11:34ہونی چاہیے
11:35مگر شاید
11:36آپ تب تک
11:37رکیں گی نہیں
11:38وہ مجھے
11:39لگتا ہے
11:40امکان کے
11:41آپ کا ہو جائے گا
11:42اور دوسرا
11:42اب میں آپ کو
11:43صدقات بتاتا ہوں
11:44سنیے
11:45ایک تو آپ نے
11:46آج کے بعد
11:47سرخ رن
11:48مرون کلر
11:49بلکل نہیں پہننا
11:50اور بلیک کلر
11:51کو بھی
11:51کم سے کم
11:52کر لیجے گا
11:52ہر منگل کے دن
11:54آپ نے
11:54دو سو ستر گرام
11:56لال مسور کی
11:57دال
11:57اللہ کے نام پہ
11:59کسی بھی غریب
12:00کو دے دیجئے گا
12:00اور ہر
12:01ہفتے والے دن
12:03جیسے آج
12:04سیٹڈے
12:04تو آپ
12:05دو سو ساٹھ گرام
12:06کالی دال
12:07کالا چنہ
12:07اللہ کے نام پہ
12:08کسی غریب
12:09کو دے دیجئے
12:10یہ آسان ستنے
12:11اس لیے بتا رہا ہوں
12:12اور آپ نے پڑھنا ہے
12:13اول و آخر
12:14درود ابراہیمی
12:15آٹھ مرتبہ
12:16درمیان میں
12:17آٹھ مرتبہ
12:17سورہ فاتحہ
12:18آٹھ مرتبہ
12:19سورہ اخلاص
12:20ایک مرتبہ
12:22سورہ رحمان
12:23اور ایک مرتبہ
12:24آیت الکرسی
12:24اور رب العزت
12:25میرے پنجتن پاک کے
12:27صدقے آپ پہ
12:27کرم فرمائے گا
12:28بہت شکریہ خاتون
12:30نیکس کولر سے
12:30بات کرائیے گا
12:31ہلو
12:32ہلو
12:34السلام
12:35جی والیکم
12:36السلام
12:36فرمائیے خاتون
12:37جی میں نے
12:39میری ماما کے بارے میں
12:40پوچنا ہے
12:40ماما کے بارے میں
12:41آپ ماما کی
12:42اپنی
12:43date of birth
12:43بتائیے گا
12:44پہلی تاریخ
12:46پہلا مہین
12:471984
12:47یکم
12:49جنوری
12:50جی
12:51انیس سو
12:52چیا کا آپ نے
12:54چوراسی
12:54تو آپ خود
12:56کتنے سال کی
12:57خود میں
12:59سولہ سال کی
13:01اچھ
13:01کتنے بجے
13:02آپ کی والدہ
13:03پیدا ہوئی
13:03رات
13:05کسارے
13:05نو بجے
13:06اور
13:11کہاں پیدا ہوئی
13:12کاموکی میں
13:14کاموکی
13:15اس کے قریب
13:16کون سا مشہور
13:17شہر ہے
13:18یہ
13:19اس کے قریب
13:20کاموکی کے
13:20قریبا
13:21مرید کے
13:25اچھا
13:26مرید کے
13:27بس سمجھ
13:28یہ
13:28میری بہن
13:42اس وقت
13:43آپ کی
13:44والدہ کا
13:45ہیلتھ کا
13:46پرابلم
13:46چلا ہے
13:47صحت
13:49بہت اچھی
13:50ان کی
13:50تقدیر ہے
13:52اللہ تعالیٰ نے
13:53ان پہ کافی
13:53کرم کیے
13:54ہاں
13:55ایک
13:55آپ کی ذات
13:57کی
13:57آپ کے
13:57گھرے لوں
13:58مسئلہ ہے
13:58تھوڑا
13:59فادر کے
14:00ساتھ
14:01پرابلم
14:02ہو سکتے ہیں
14:02مدر کے
14:03مگر
14:04اوور آل
14:05آپ کی
14:06والدہ
14:06بہت
14:07اچھی
14:07خاتون
14:08ہے
14:08اور
14:09مگر
14:09ایک چیز
14:10ہے
14:10ان کے
14:11ساتھ
14:11پرابلم
14:11یہ
14:12کہ ان
14:14کو
14:14زندگی میں
14:15کوئی دن
14:16ایسا نہیں
14:16گزرتا
14:17جو ان کے
14:17دماغ میں
14:18ٹینشن
14:19اور پرابلم
14:19نہ آئے
14:20آپ سننے
14:20یہ میری بات
14:21اب آپ نے
14:24ایک کام
14:25یہ کرنا ہے
14:26اللہ
14:27میرے پنچتن پاک
14:29کے ساتھ
14:29کرم
14:29کرنے والا ہے
14:30آج سیٹرڈے کا
14:32دن ہے
14:32اسی گرام
14:33باجرہ لیجئے
14:34اور اپنے
14:36ہاتھ سے
14:36آپ کی والدہ
14:37پرندوں کو
14:38ڈال دیں
14:38اور
14:39اول و آخر
14:40درود
14:41ابراہیمی
14:42پڑھنے کے
14:42پات
14:43اپنی والدہ
14:44کو کہیں
14:44کہ وہ پڑھیں
14:45آیتِ کریمہ
14:46دو سو مرتبہ
14:48لا الہ الا انتہ
14:49سبحانہ کا انی کنتو من الظالمین
14:51اور
14:52سو مرتبہ پڑھیں
14:54مکمل استغفار
14:55استغفراللہ
14:56ربی من کلی زنبیم
14:57معتوبو علی
14:58انشاءاللہ
14:59تعالی
14:59اور اپنی والدہ
15:00کو کہیے گا
15:01گری کلر
15:02بلو کلر
15:02ڈار کلر
15:03کم سے کم پہنے
15:04صرف
15:05یہ اکتوبر تک
15:06خیال رکھ لیں
15:07بہت شکریہ خاتون
15:10خواتین و ذرات
15:11ایک بریک
15:11بریک کے بعد
15:12آپ کی مزید
15:13کالز لیتا ہوں
15:14پھر ہمائی محبوب
15:16آپ کو خوش آمدید
15:18کہتا ہے
15:18خواتین و ذرات
15:19ہر شو میں
15:20آپ سے ارس کرتا ہوں
15:20برائے مہربانی
15:21سوشل میڈیا پہ
15:23سوائے میرے
15:24یوٹیوب چینل
15:25جو میں نے
15:25ہمائی محبوب
15:26اسٹالوجی کے نام سے
15:27بنایا ہے
15:28اس کے علاوہ
15:29خصوصاً
15:30فیس بک
15:30لنگٹین
15:31ٹک ٹاک
15:31میسنجر
15:32سب فیک اور فراڈ ہے
15:34آپ لوگ پھر بھی
15:35اس کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
15:37اس سے دور رہے ہیں
15:38صرف میرا
15:38یوٹیوب چینل ہے
15:39ایئر وائیڈ
15:40ڈیجیٹل پہ کرتا ہوں
15:41لائپ کالز آپ کی
15:42اس کے علاوہ
15:43میرا آفیس ہے
15:43پی سی ہوتل کرانچی
15:45جہاں کا نمبر
15:46کوٹ کے ساتھ
15:47بتا رہا ہوں
15:47021-3568-5501
15:50دوسرا نمبر ہے
15:51021-3568-501
15:54وہاں پہ آپ
15:55دوپہر کے
15:56ڈھائی ویڈے سے
15:57شام کے
15:57ساڑھے چھے ویڈے
15:58تک
15:59اپائنمنٹ لے سکتے ہیں
16:00میرے اسسٹنٹ سے
16:01اور چاہے آپ
16:02بھار سے کال کریں
16:03چاہے
16:03ویڈن پاکستان کریں
16:05آپ میرے اسسٹنٹ کو کہیں
16:06ہمائی صاحب کو
16:07ویڈیو پہ دکھا دیجئے
16:08میں آپ کو دیکھ لوں
16:10آپ مجھ کو دیکھ لیں
16:10تاکہ
16:11دھوکے کا
16:12اندیشہ ختم ہو جائے
16:13یہ ضروری چیز تھی
16:14اور
16:15یوٹیوب چینل پہ
16:26ویڈیوز ڈالی میں پہلے کی
16:28جو آج کل ہو رہا ہے
16:30خیر
16:30کالر سے بات کرائیے گا
16:32ہلو
16:33السلام علیکم
16:35جی والیکم السلام
16:36فرمائیے خاتون
16:37ہاں جی
16:38تیئیس جنوری
16:39ہاں
16:40اب آپ کی آواز کھلی ہے
16:41تیئیس جنوری
16:42انیس سو چھانوے
16:44انیس سو چھانوے
16:46رات گیارہ بچ کے پچیس منٹ پہ
16:49ویڈی گوڈ
16:50آپ نے ٹائم کیسا
16:51منٹین کیا
16:52اور کہاں پیدا ہوئی
16:53کبیر والا میں
16:54اور دین نئے منگل کا
16:56وہ تو آ جائے گا
16:57کبیر والا کس طرف ہے
16:59یہ بتائیں گی آپ
17:00کبیر والا پہلے
17:01ملتان کی تصیل
17:02تھی اب کھانوال کی تصیل ہو گئی
17:04ٹھیک ٹھیک
17:05اور یہ کس کا ہے
17:07یہ بیٹی کا ہے
17:09اچھا
17:09ایک منٹ دیتی
17:10کا مجھے
17:11اچھی ہے
17:18آپ کی بیٹی
17:19ماشاءاللہ
17:19اچھا خاتون
17:20یہ جہاں سے
17:21جہاں
17:22آپ کی یہ بیٹی پیدا ہوئی
17:24یہ آپ لوگوں کا
17:24ذاتی مکان ہے
17:25ہاں جی
17:26اپنا ذاتی مکان تھا
17:28اب تو سیل ہو چکا ہے
17:29اچھا
17:29وہ آپ نے
17:30وہ تو خیر چلیں
17:31تبدیل ہو گئی
17:32جہاں اس نے آگ کھولی
17:33اپنے ماں باپ کا
17:34ذاتی مکان ہونا چاہیے
17:36اور یہ بچی کو
17:37آپ نے تعلیم حاصل کرائی
17:39جی بلکل
17:40میں سیکالوجی کیا ہوا ہے
17:42سیکالوجی
17:43ہاں جی
17:44میری امی کا ذار تھا
17:45میرے اپنے ذار
17:46سسرال میں
17:47میں نہیں تھی
17:47امی کی طرف
17:48نہیں نہیں
17:49میں آپ کی بات نہیں کر رہا
17:50میں آپ کی
17:50سابزادی کی بات کر رہا
17:51ان کو آپ نے
17:52کس شعبے میں
17:53تعلیم دلوائیے
17:54سیکالوجی میں
17:55بڑا خوش سبجیکٹ ہے
17:58بہرحال
17:59اس کو
18:00میرے حساب سے
18:00آپ کو ڈالنا چاہیے تھا
18:02یا تو
18:03اس کو
18:03آپ
18:04سرجن بنا سکتی تھی
18:08اس کو آرمی کے اندر
18:10ڈال سکتی تھی
18:11یہ فورسز کے اندر
18:13کام کرنے والی بچی ہے
18:14اب آپ اس کی شادی کے لیے
18:17حوالے سے پریشان ہیں
18:18جی بہت زیادہ
18:19نہیں بہت زیادہ
18:20آپ کو نہیں ہونا چاہیے
18:21اللہ کرم کرے گا
18:22یہ بتائیے
18:23دوہزار چوبیس میں
18:24اس کا کوئی
18:24پروپوزر آیا تھا
18:25آپ کے پاس
18:26رشتہ
18:27دوہزار
18:28یہ جو ابھی
18:30پچھلے سال سے
18:32جو ابھی تک کا
18:32ٹائم چلنا ہے
18:33اس میں اس کے پروپوزر
18:35کوئی رشتے کے حوالے سے
18:36بات چیت ہوئی تھی
18:37رشتے تو
18:38دو چار آ چکے
18:40ایک نہیں
18:40کافی آئے
18:41رشتے
18:41ہاں آئیں گے
18:42اب یہ
18:43materialize
18:44اب trigger کرے گا
18:46وہ دور
18:46چلا ہے اب اس کا
18:47اگر
18:49ایک سیکنڈ
18:50مجھے اور دے دیجئے
18:51confirm
18:52کلوں میں
18:52ایک چیز
18:53ہاں
18:56اس کی
18:56out of family
18:57شادی ہوگی
18:58اور
18:59اللہ کا حکم ہوا
19:00انشاءاللہ
19:02العزیز
19:02میرے پنجتن پاک کے
19:03سطقے
19:04تو یہ
19:04آپ کی
19:05سابزادی کا
19:06رشتے کا
19:07سلسلہ
19:08اسی
19:08دو
19:08ازار
19:09پچیس
19:09اور چھبیس
19:10میں بن سکتا ہے
19:11بحکم اللہ
19:12اور
19:13آپ نے
19:14کرنا کیا ہے
19:15آپ نے
19:15صرف
19:16ایک چیز
19:16یہ کرنی ہے
19:17خاتون
19:17کہ
19:18ہر
19:19یہ
19:22جمعیرات
19:23کے دن
19:23ایک درجن
19:25کیلے
19:25بازار سے
19:26خریدیں
19:26اور اس کو
19:27کہیں
19:27اپنے ہاتھ سے
19:28کسی بھی غریب
19:29کو اللہ کے
19:29نام پہ دے دے
19:30دوسرا
19:31ایک اور
19:31اپشن
19:32دے دیتا ہوں
19:32ہر جمعیرات
19:33کے دن
19:34ان کو کہیں
19:35کہ
19:35زردہ
19:36بنائے
19:36پیلے
19:37رنگ
19:37جیسے
19:38بنتا ہے
19:39عموماً
19:40ہماری
19:40یہاں
19:41وہ زردہ
19:41کسی بھی
19:42مسجد
19:42مدرسے میں
19:43بجوا دیں
19:44اور
19:45یہ پڑھیں
19:46اول و آخر
19:47درود
19:47ابراہیمی
19:48تین مرتبہ
19:49درمیان میں
19:50ایک سو دو مرتبہ
19:51یا ودودو
19:52یا لطیفو
19:53یا عزیزو
19:54یا سلامو
19:55اس کے بعد
19:56تین مرتبہ
19:57سورہ فاتحہ
19:58تین مرتبہ
20:03پڑھ کے
20:04اللہ سے دعا کریں
20:06کہ اللہ تعالیٰ
20:07میرے لیے
20:08بہتر
20:09اور اچھا
20:09رشتہ ہو جائے
20:10ان کا انشاءاللہ
20:11اللہ نے چاہا ہو جائے گا
20:13بہت شکریہ خاتون
20:14جی
20:15نیکس کولر سے
20:16بات کرائیے گا
20:17حلو
20:18را اسلام علیکم
20:20ذرا بی بی زور سے
20:22بولی گا
20:22والیکم السلام
20:23جلدی بولی گا
20:2415 فروری 2005
20:26پندرہ فروری 2005
20:29اب اصل میں
20:30جی کتنے بجے
20:32دن ساڑھے تین بجے
20:34دوپیر کے ساڑھے تین بجے
20:36کہاں پیدا ہوئیں آپ
20:38واک اینڈ ٹیکسلا
20:39اچھا اچھا
20:41ٹیکسلا
20:41اچھا خواتین حضرات
20:43کیونکہ وہ
20:44عید کے بعد
20:44یہ پہلا شو ہے
20:46تو وہ
20:47کالز کا بہت رش ہے
20:49پروگرام ختم بھی ہو جائے گا
20:51تو میں آپ کی کالز لوں گا
20:53تھوڑی دیر تک
20:54تاکہ
20:55منیج ہو جائے
20:56دیکھیں بی بی
20:57اچھا اورسکوپ ہے
20:58لیکن آپ کے نا
21:00ایک میں یہ کہوں
21:01سب کچھ ہوگا
21:03مگر ایک من
21:05جسے کہتے ہیں
21:06من کی شانتی کہلیں
21:08یا اندر سے
21:09ایک خوشی اور ذہنی سکون
21:11وہ آپ کو نہیں ملتا
21:12آپ مجھ سے متفق ہیں
21:13اس بات پہ
21:14مطمئن نہیں ہوتی
21:16سننے کیا
21:17اچھا
21:18تیسری چیز
21:20آپ میں غصہ اور
21:21فرسٹریشن بہت آجاتی ہے
21:23بہت کوئی کہتی ہے
21:24برا نہ مانیے گا
21:25انٹیلیجنسی آپ کے اندر ہے
21:27آپ کی پرسنیلیٹی
21:29اچھی ہے
21:29شکل و صورت کی
21:30آپ ماشاءاللہ سے
21:31اچھی ہیں
21:32اچھا یار
21:33ان کو ہول پہ رکھ لیں
21:33ٹائم خواتین و ذرات
21:35ختم ہو رہا ہے
21:36لیکن میں
21:36یہاں سے آف ہو جاؤں گا
21:38مگر آپ کی
21:39تھوڑی دیر تک
21:39قوز لوں گا
21:40تو خواتین و ذرات
21:42یہاں سے آف ہونے کے بعد
21:44بھی آپ مجھے
21:44کال کر لیجئے گا
21:45کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:46اور
21:47جتنے
21:49میکسیمم لوگ
21:50اکمیڈیٹ ہو جائیں
21:51تو وہ جو میں نے
21:52آپ سے ریکوست کی تھی
21:53سوشل میڈیا کے حوالے سے
21:54سوائی یوٹیوب چینل
21:55کے سفر آڈے
21:56وہ خیال لکھیے گا
21:57اور
21:58اس دعا کے ساتھ
21:59کہ اللہ تعالیٰ
22:00آپ پر
22:01مجھ پر
22:01میرے ملک
22:02پاکستان پر
22:03پوری امت
22:04مسلمہ پر
22:05اپنا خاص
22:06رحم و کرم کرے
22:08آمین
22:08سمم آمین
22:09اور
22:10اللہ تعالیٰ
22:11جو برا چاہتا ہے
22:12مسلمانوں کا
22:13یا پاکستان کا
22:20اسی جگہ
22:20اسی چینل پہ
22:22آپ کے سامنے
22:23دوبارہ حاضر ہوں گا
22:24اور
22:25جیسا کہ میں نے
22:26عرض کیا
22:26تھوڑی دیر تک
22:27میں آپ کی
22:27قوضہ لے لوں گا
22:28کل صبح
22:30دس بجے تک کے لیے
22:31بہت شکریہ
22:33اللہ حافظ
22:35فی امان اللہ
Be the first to comment