00:00Dostom, Punjab کے دلکش محول میں 12% خوبصورت بیتل بکریاں دستیاب ہیں
00:05جن کی عمریں تقریباً 8 سے 10 ماہ کے درمیان ہیں
00:08یہ تمام بکریاں صحت مند، توانہ اور متھرک ہیں
00:11جن کا رنگ چمکدار اور دل کو لبانے والا ہے
00:15اگر آپ انہیں اسی وقت خرید لیتے ہیں
00:17تو یہ آپ کے علاقے کے موسم سے معنوس ہو جائیں گی
00:21جس سے ان کی افضائش اور صحت مزید بہتر ہوگی
00:25یہ بکریاں بیتل نسل کے عالی نمونہ ہیں
00:28جو دودھ اور افضائش نسل دونوں کے لحاظ سے بہترین سمجھی جاتی ہیں
00:33ان کی آنکھوں میں چمک، جسم کی چستی اور جلد کی صفائی
00:37ان کی صحت کی غماز ہے
00:40ان کا قد درمیانہ اور جسمانی ساخت مضبوط ہے
00:44جو انہیں قربانی یا افضائش نسل کے لیے بہترین بناتا ہے
00:48پنجاب کے دہی ماحول میں پلی بڑی، یہ بکریاں
00:53مقامی چارے اور خوراک کی عادی ہیں
00:55ان کے نخرے اور چال ڈال دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں
00:59یہ ہر بکری اپنی پہچان رکھتی ہے
01:02اور گروپ کی اہم آنگی میں ایک خاص دلکشی ہے
01:05ان بکریوں کی دیکھ بال مناسب طریقے سے کی گئی ہے
01:08تاکہ خریدار کو کسی قسم کی کوئی شکایت نہ ہو سکے
01:12اگر آپ بیتل نسل کی بہترین بکریوں کی تلاش میں ہیں
01:16تو یہ سنیری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں
01:18اس وقت خریدنے سے آپ مستقبل میں بہتر نتائج اصل کر سکتے ہیں
01:23مناسب قیمت اور بہترین میار کے ساتھ
01:26یہ بکریاں فروخت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں
01:29دوبارہ بتایا جاتا ہے کہ یہ بکریاں جن کا تعلق پنجاب سے ہے
01:33اور یہ بیتل اس میں شامل ہے
01:35مکھی چینی شامل ہیں
01:36اس کے علاوہ اس میں دوگلی بکریاں بھی شامل ہیں
01:40نیایتی خوبصورت ہیں
01:41اور یہ اچھی خوراک میں پلی بڑی ہیں
01:44اور افضائش نسل کے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہیں
01:49لہذا اگر آپ خواہش مند ہے
01:52کہ آپ بکریوں کی فارمنگ کریں
01:53اور اس فارمنگ کو منافع بخش بنائیں
01:55تو اس طرح کی لات خرید لیں
01:58تاکہ آپ کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
02:01اور آپ آسانی سے اپنی بکریوں کی افضائش نسل کروا سکیں
02:05ہاں ان کے ساتھ آپ کو ایک اچھا بریڈر چاہیے ہوگا
02:08وہ بھی اگر آپ کہیں گے تو مل سکتا ہے
Comments