Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01غزشتہ چند سالوں سے
00:03قانون نامو سے رسالت
00:04295C کو ختم کرنے کی
00:07عالمی طور پر سازش کی جارہی
00:09جب ہم نے اس کو پر ریسرچ کی
00:10تو ہمارے سامنے جو حقائق آئے ہیں
00:12وہ ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:14تاکہ آپ بھی اس کا اندازہ لگا سکیں
00:15کہ کس طریقے سے پاکستان میں
00:18بد امنی پھیلائی جارہی ہے
00:19اور قانون نامو سے رسالت
00:20295C کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے
00:23ہماری ریسرچ کے مطابق
00:25جو یہ سازش پلان کی گئی ہے
00:27اس کی پانچ ڈائمنشنز ہیں
00:28پہلے یہ بات سمجھ لیں
00:29کہ پاکستان کی جو اکثریتیں
00:30وہ مسلمان ہیں
00:31اور مسلمان کسی بھی طور پر
00:32جو ہے وہ غستاخی کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں
00:35تو اس وجہ سے
00:36اس بیانیے کو تبدیل کرنا ہے
00:37اس رائے کو تبدیل کرنا ہے
00:39کہ مسلمان اس بات پر ایگری ہو جائیں
00:41کہ ہاں یہ قانون نامو سے رسالت کی وجہ سے
00:43ملک میں جو ہے
00:44وہ امنا امان کا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے
00:46پہلی ڈائمنشنز ان کی یہ ہے
00:47کہ انہوں نے بلیس فیمس کانٹنٹ کو
00:49جو ہے وہ پاکستان میں بڑھا دیا ہے
00:50جب ایسا بلیس فیمس کانٹنٹ آئے گا
00:52تو اب اصل جو مسئلہ
00:54جو چیز ان کو ریکوائیڈ ہے
00:56بد امنی
00:57اشتعال
00:58اور افرہ تفری
00:59تو پھر کیا ہوگا
01:00کہ ظاہر سی بات ہے
01:01ایک مسلمان کبھی بھی
01:02اپنے نبی
01:02اللہ
01:03قرآن کے بارے میں
01:04غصاقی برداشت نہیں کر سکتا ہے
01:05تو مسلمان اس پر رییکشن دے گا
01:07اس کو رییک کرے گا
01:08اس کے لیے باقاعدہ جو ہے
01:10وہ کچھ پلانٹڈ لوگ بھی جو ہے
01:12وہ مجموع میں داخل کر دیا جاتا
01:13تیسری ڈائمنشن یہ ہے
01:14کہ اس کے اوپر پورا میڈیا جو ہے
01:17وہ مینسٹری میڈیا بھی
01:18اور سوشل میڈیا بھی نکل کر سامنے آتا ہے
01:20یہ دکھایا جاتا ہے
01:21کہ جو مذہب کو ڈیفینڈ کرنے والے لوگ ہیں
01:23یہ ظالم ہیں
01:24اور جو بلیس فیمر جو ہوتے ہیں
01:26جو مجرم ہوتے ہیں اصل
01:27وہ دکھاتے ہیں بہت ہی مظلوم ہیں
01:29بتایا جاتا ہے
01:30کہ اس قانون کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے
01:31یہ قانون 295C جو ہے
01:33لوگوں کو اکساتا ہے
01:35کہ لوگ قتل کر دیں
01:36یہ ایک اللوجیکل بات جو ہے
01:37وہ بڑے لوجیکل طریقے سے بتانے کی کوشش کی جاتی ہے
01:40عام اور سادہ عوام جو ہوتی ہے
01:42جو علم نہیں رکھتے ہیں
01:43وہ ان کے بہکاوے میں آ سکتے ہیں
01:45اور ان کا بیانیہ جو ہے
01:46وہ بدل بھی جاتا ہے
01:48چوتھی ڈائمنجن یہ ہوتی ہے
01:49کہ جو بڑی بڑی انجیوز ہیں
01:50اور بہت سارے دنیا کے بڑے بڑے ادارے ہیں
01:52یہ پھر رپورٹس لکھتے ہیں
01:54اور اس میں یہ ڈپک کرتے ہیں
01:56ایسا دکھاتے ہیں
01:57کہ مذہب پسند تنظیمیں جو ہیں
01:59یا مذہبی لوگ جو ہیں
02:00یہ شدت پسند ہیں
02:02انتہاب پسند ہیں
02:03اور یہ جو غستاخ ہیں
02:04جو اللہ رسول کے بارے میں
02:06بکواس کر رہے ہیں
02:07غستاخیاں کر رہے ہیں
02:08یہ مظلوم ہیں
02:09پھر اس کا پانچوا زاویہ یہ ہوتا ہے
02:11کہ جب ہماری حکومت
02:12ایکنومک ڈیلز کے لیے
02:13آئی ایم ایف کے سامنے
02:14ورل بینک کے سامنے
02:15امریکہ کے سامنے
02:16یورپی یونین کے سامنے
02:17اقوام متعدہ کے سامنے جاتے ہیں
02:18تو وہاں پر یہ رپورٹس
02:20ان کے سامنے رکھی جاتی ہیں
02:21کہ بھئی آپ کے ملک کے اندر
02:23تو بڑا ظلم ہے
02:24اور فنڈیمنٹل ہیومن رائٹس نہیں ہیں
02:26وہاں پہ تو فریڈم آف ریلیجن نہیں ہے
02:28وہاں پہ تو فریڈم آف سپیچ
02:30اور فریڈم آف ایکسپریشن نہیں ہے
02:31آپ جب تک یہ لوگوں کی زمانت نہیں دیں گے
02:34ان لوگوں کو پروٹیکٹ نہیں کریں گے
02:36اس وقت تک ہم آپ کے ساتھ
02:37جو ہے وہ ایکنومک ڈیلز جو ہے
02:39لونز بغیرہ جو ہے
02:40وہ تیہ نہیں کر سکتے
02:41تو اس طرح سے
02:43ہمارے لوگوں کا بھی ذہن تبدیل کیا جا رہا ہے
02:45اور یہ پورا پلان ہے
02:47کہ 295C
02:48قانون ناموسہ رسالت کو جو ہے
02:50وہ ختم کیا جائے
02:51ریپیل کیا جائے
02:52یا اس کو امنٹ کر دیا جائے
02:53اسے غیر محصر کر دیا جائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended