Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
دل سے غلط یقین نکالو
Riaz Ahmad
Follow
5 months ago
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
تو انبیاء علیہ السلام نے آ کے ایک محنت فرمائے
00:03
انبیاء علیہ السلام والے مبارک محنت
00:06
اس میں سب سے پہلے یقینوں کی تبدیلی ہے
00:10
غلط یقین اندر سے نکالنا
00:14
صحیح یقین اندر اتارنا
00:16
یہ نبیوں کی محنت کی بنیاد ہو
00:20
کیوں
00:21
آدمی یقین کے بقدر چلا کرتا ہے
00:26
عمل کیا کرتا ہے
00:27
یقین قوی ہوگا
00:29
عمل قوی ہوگا
00:31
یقین کمزور ہوگا
00:33
عمل بھی کمزور ضعیب ہوگا
00:35
یقین بالکل نہیں ہوگا
00:37
عمل بھی بالکل نہیں ہوگا
00:40
یہ ہے
00:41
جیسے پیچھے سے بجلی پوری ہو
00:44
روشنی پوری
00:45
پنکھیں صحیح چلتے
00:46
ہر مشین صحیح چلتے
00:48
پیچھے سے بجلی کمزور ہو جائے
00:51
تو بلو میں روشنی تھوڑی تھوڑی
00:53
پنکھا بھی رفتار چھوڑ دیتا ہے
00:55
اور اگر پیچھے تھے بجلی
00:59
بلکل بند ہو جائے
01:00
تو یہ سارا کھیل ختم ہو جائے
01:02
بلو روشنی دینا چھوڑ گیا
01:05
روشنی بند ہوگی
01:06
پنکھا کھڑا ہوگی
01:08
ساری مشینری کھڑی ہوگی
01:09
کبھی ایمان ہوگا
01:12
تب کبھی عمل بنے گا
01:14
کمزور ایمان ہوگا
01:15
کمزور عمل بنے گا
01:17
بلکل ایمان نہیں ہوگا
01:19
تو یہ عمل بلکل بنائے گا ہی نہیں
01:21
یہ ہے دردی
01:23
اس لیے
01:26
سب سے پہلے غلط یقینوں سے
01:29
دلوں کو ساف کرنا ضروری ہے
01:31
غلط یقین کیا ہے
01:34
غلط یقین یہ ہے
01:37
کہ بندہ یہ یقین رکھے
01:40
کہ میں پیسہ کمانے کے لیے محنت کروں گا
01:45
تو مجھے پیسہ ملے گا
01:48
مال ملے گا
01:50
پھر مال سے چیزیں خریدوں گا
01:53
تو میرے پاس بہت ساری چیزیں آ جائیں گی
01:56
برطن، بشتر، کپڑے، کھانے، پینے کی چیزیں
02:00
حل، فروض یہ چیزیں
02:02
پھر میرے پاس بہت سارا سامان جمع ہو جائے گا
02:05
جب میرے پاس بہت سارا مال جمع ہو گیا
02:09
بہت سارا سامان بھی جمع ہو گیا
02:12
پھر میں کامیاب ہو جاؤں گا
02:16
یہ ہے غلط یقین
02:17
کیسے پتا چلا کہ یہ غلط یقین ہے
02:22
قرآن پاک سے پتا چلا کہ یہ غلط یقین ہے
02:27
قرآن پاک نے بتایا
02:29
قارون کے پاس
02:31
مال بہت تھا
02:33
اس کی کنجیاں
02:35
چابیاں ایک بڑی جماعت
02:38
اٹھاتی تھی
02:39
مَا اِنَّ مَفَاتِحَهُ
02:42
لَتَنُوءُ بِالْعُسْبَةِ
02:43
اُلِلْقُوَةِ
02:45
بڑی قوت والی جماعت متعین
02:47
تھی اس کی چابیوں
02:50
کو سنبھالنا اٹھانے کے لئے
02:52
تو اسی قرآن نے بتایا
02:56
کہ قارون
02:58
کو مال میں کامیابی
03:00
نہیں ملی
03:01
فَخَسَفْنَا بِهِ
03:04
وَبِدَارِهِ الْأَرْضِ
03:06
ہم نے زمین میں دھنسات
03:07
ایک دن اپنی زینت
03:09
دکھانے کے لئے نکلا
03:11
قَالَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ
03:13
الْحَيَاةَ الدُّنِيَا يَا لَيْتَ لَنَا
03:16
مِثْلَ مَا اُوتِيَ قَارُونَ
03:18
اِنَّهُ لَذُو حَبِّ نَعْظِيمِ
03:20
دنیا کے طلبگار
03:22
دنیا کے یقین والے
03:24
چیزوں کے یقین والے بول اٹھے
03:26
اے کاش ہمارے پاس
03:28
بھی قارون جیسا ہوتا
03:30
یہ تو بڑے نصیبے والے
03:32
بڑا کامیاب انسان
03:36
تو
03:38
علم والوں نے کہا
03:40
وَقَالَ الَّذِينَ
03:42
اُوتُوا الْعِلْمَ بَيْلَكُن
03:44
سَبَابُ اللَّهِ خَيْرِ
03:45
ارے یہ کچھ نہیں ہے
03:47
مال میں کامیابی نہیں ہے
03:49
کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے
03:52
علم والوں نے
03:55
سمجھایا
03:56
پھر
03:58
جب زمین میں دھنسا دیا گیا
04:00
تو وہی کہنے لگے
04:02
لَوْ لَا أَمَّنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا لَا خَسَفَ بِنَا
04:06
ارے اچھے رہے ہم قارون جیسے نہیں ہوئے
04:09
اللہ نے ہمارے اوپر فضل فرما دیا
04:12
بعد میں سمجھ آئی
04:14
ان علماء کی بات
04:16
بعد میں سمجھ آئی
04:18
اہلِ علم کی بات
04:20
جب وہ فران
04:22
جب وہ قارون
04:23
برباد ہوا
04:25
پھر عقل آئی
04:26
کہ اے باقی بھئی
04:28
بات تو یوں ہی تھی جو علماء کہتے تھے
04:31
اسی قرآن نے بتایا
04:36
فران کے پاس بہت
04:38
بڑی حکومت تھی
04:40
ملک تھا
04:41
وہ کہتا تھا
04:43
یہ ملک مصر میرا نہیں
04:47
اور یہ نیریں میری نہیں ہیں
04:49
میرا ملک
04:51
میری نیریں
04:52
میرے باغاق
04:53
تو اسی قرآن نے بتایا
04:58
کہ اسی کے ملک میں
05:00
اسی کی نیروں میں
05:02
غطے خاکا کے فران
05:04
اور فرانی قوم
05:06
چوہوں کی موت غرقاب کر دی گئی
05:09
ان کو مال میں
05:11
قارون کو کامیابی نہیں ملی
05:14
ملک میں فران کو کامیابی نہیں ملی
05:18
ملک والوں کے پاس
05:21
چیزیں بھی ہوتی ہیں
05:22
مال بھی ہوتا ہے
05:23
سامان بھی ہوتا ہے
05:24
لیکن کامیابی
05:25
یہ اللہ دیتے ہیں
05:29
ملک میں نہیں ہے
05:30
نمبر تین
05:35
قرآن نے بتایا
05:37
قرآن بتا رہا ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
3:50
|
Up next
کوڈو کا زبردست ڈانس
fschub
8 years ago
1:08
بہت ھی کام کی بات
businesstime157
7 months ago
0:31
آنے سے اسکے اے بہار
Homeopathy Electropathy
9 months ago
3:17
سہ روزہ لگانے کی دلیل
Riaz Ahmad
3 months ago
1:47
Khobsoorat tilawat Quran
Riaz Ahmad
4 months ago
0:16
Good morning
Riaz Ahmad
4 months ago
1:28
دس محرم کی فضیلت
Riaz Ahmad
4 months ago
8:14
نوسرباز خواتیں کی انوکھی واردات
Riaz Ahmad
5 months ago
6:32
شوہر کے حقوق بیوی کے ذمہ
Riaz Ahmad
5 months ago
2:24
گھر سے وضو کر کے مسجد میں جانے پر انعامات
Riaz Ahmad
5 months ago
1:35
How scam people
Riaz Ahmad
5 months ago
0:17
Eid Mubarak
Riaz Ahmad
7 months ago
0:54
Public
Riaz Ahmad
8 months ago
1:00
سلام
Riaz Ahmad
9 months ago
5:38
Bayyan of Junaid Jamshed
Riaz Ahmad
9 months ago
0:16
Riaz Ahmad
Riaz Ahmad
9 months ago
6:56
Inaylsis
Riaz Ahmad
9 months ago
1:03
1000025329
Riaz Ahmad
10 months ago
2:13
1000029123
Riaz Ahmad
10 months ago
3:11
1000027905
Riaz Ahmad
10 months ago
5:43
1000028637
Riaz Ahmad
10 months ago
1:23
اکثر لوگوں کا حال
Riaz Ahmad
4 months ago
2:59
پاکستان میں کس طرح سے بد امنی پھیلائی جارہی ہے
Riaz Ahmad
5 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
2 years ago
Be the first to comment