00:00Soch o ایک دن آپ صبح اٹھ کر آفیس جا رہے ہو اور ٹریفک سگنل پر کوئی انسان نہیں بلکہ ایک روبوٹ آپ کو سگنل دے رہا ہے جیسے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
00:11ایک ریال لائف روبوکاپ لگتا ہے کوئی مووی سین ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے یہ شنگائی کی ریالیٹی ہے
00:18ٹکنالوجی نے جس سپیڈ سے پروگریس کیا ہے اب اے آئی صرف موبائل یا کمپیوٹرز تک لیمیٹڈ نہیں بلکہ روڈز پر آگئی ہے
00:25آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے شنگائی کی نئی ہومنائیڈ روبوکاپ کی جو ریال لائف ٹریفک کنٹرول کر رہی ہے
00:34یہ روبوکاپ ایک ہومنائیڈ اے آئی روبوٹ ہے جو اسپیشلی ڈیزائن کیا گیا ہے ٹریفک ٹائریک کرنے کے لیے
00:42اس کی ہائٹ ہومن جیسی ہے اس کے ہاتھ موو کرتے ہیں اور فیس ایکسپریشنز بھی شو کرتا ہے
00:49یہ روبوٹ فول اے آئی پاورڈ ہے جس کا مطلب ہے کہ اسے کوئی ریموٹ کنٹرول نہیں چھلا رہا
00:56یہ خود سے ٹریفک مونیٹر کرتا ہے اور لوگوں کو سگنلز دیتا ہے
01:01اس روبوکاپ میں لگتا ہے یا لگا ہے ہائی ریزولیشن کیمرہ سیسٹم
01:06سینسرز اور اے آئی بیسٹ موشن الگوریتنز
01:10یہ سب مل کر اسے انیبل کرتے ہیں کہ یہ ٹریفک کو سمجھے
01:14جاکہ اگنائز کریں ویکلز اور پیڈسٹرینز کو اور ڈیسیشن لے سکے
01:19آن دی سپورٹ یہ صرف ایک ڈیمو نہیں یہ ایکچولی ٹیسٹ موڈ میں
01:24ریل ٹریفک مینیج کر رہا ہے چینہ کے سمارٹ سٹیز پروجیکٹ کا یہ اہم حصہ ہے
01:30سوشل میڈیا پر لوگ اسے روبوکاپ سے امپریس بھی ہوئے اور کنفیوز بھی
01:36کچھ کہہ رہے ہیں کہ یہ تو فیوچر کو جو ہے کھا جائے گا
01:41اور کچھ کنسن بھی ایکسپریس کر رہے ہیں کہ جابز کا کیا ہوگا
01:45ٹریفک وارڈنز کے جابز کا کیا ہوگا
01:48ایک یوزر جیسے لکھتا ہے کہ this feels like a black mirror episode come to life
01:53اور دوسرا جو ہے اسے کمنڈ کرتا ہے کہ
01:56AI is moving too fast and it will definitely eat lots of job
02:01تو سوال اٹھتا ہے کہ یہ AI robots human jobs لے لیں گے
02:07ایکسپرٹس کہہ رہے ہیں کہ یہ technology human کی سوچ سے
02:11یا humans کے ساتھ collaborate کرے گی
02:14compete نہیں
02:15AI صرف repetitive اور dangerous tasks کرے گی
02:18جیسے traffic control during storms
02:22یعنی توفان وغیرہ اور heat waves میں
02:24لیکن long term میں یہ technology training اور skill based jobs کو replace کر سکتی ہیں
02:31شنگائی صرف start ہے
02:35یعنی جو چائنہ کے سٹی ہے شنگائی یہاں سے صرف شروعات بھی ہیں
02:39اس طرح کے روبو کوپس آپ کو دبائی، ٹاکیو اور ایون یورپ میں بھی نظر آئیں گے
02:45یہ صرف traffic control تک limited نہیں رہیں گے
02:48future میں یہ AI robots public safety monitoring اور ایون customer service roles ہیں
02:56ان کے لئے بھی use کیے جا سکتے ہیں
02:59تو اگر ہم conclusion کی طرف آئے
03:02تو ہم نے جیسے دیکھا شنگائی کا روبو کوپس
03:05صرف یہ ایک وائرل ویڈیو نہیں بلکہ AI کی live demo ہے
03:09future already یہاں ہے
03:11سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس future کے لئے تیار ہیں
03:16تو کمنٹ سیکشن میں بتائیں کیا آپ چاہتے ہیں
03:20کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کی سٹی کے سگنلز ایک روبوٹس کنٹرول کریں
03:24یا آپ بھی prefer کریں گے human traffic police کو
03:28so I hope this video has helped you a lot
03:32اور ویڈیو پسند آئی ہے تو ضرور like comment share کیجئے گا
03:35آپ سے ملتا ہوں میں next video میں تب تک کے لئے
03:37اللہ حافظ take care of yourself
03:38ملتا ہوں میں
Comments