- 5 months ago
"Get the latest news updates from Pakistan and around the world! Geo News 12 AM headlines on July 30, 2025, brings you the most recent developments on current events, politics, and more. Stay informed with timely coverage and expert analysis in this 360p broadcast. Your trusted source for news."
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈانلڈ ڈرمپ نے بھارتی مصنوعات پر 25% ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی
00:08ڈانلڈ ڈرمپ نے کہا کہ اگر بھارت نے تجارتی معاہدہ نہ کیا تو 25% ٹیرف دینا پڑے گا
00:13جو جنگ ہم نے جیتی ہے ہندوستان کے مقابلے میں
00:19چار دن کی انتہائی خطرناک لیکن انتہائی کم مدت میں
00:25یہ جنگ ہے جو پاکستان نے اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے ہندوستان کے خلاف جیتی
00:31اور پوری دنیا اس کی مطرف ہے
00:34صدر ٹرمپ نے یہ کہا ہے کہ میں نے پاکستان اور ہندوستان کی جنگ بند کرائی
00:39اس سے بڑی ڈپلمیٹک اچیفمنٹ آپ کی اور کیا ہو سکتی ہے
00:43وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ میں بھارت کو شکاست دینے کے بعد
00:48دنیا میں پاکستان کا بقار بلند ہوا
00:51ہماری مسلح فوج نے انتہائی مقتصر وقت میں دشمن کی غلط فہمی دور کر دی
00:55فوج نے بھرپور تیاری دلیری اور مہارت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا
00:59لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کی افتاہی تقریب سے خطاب میں
01:03وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کئی بار کہہ چکے ہیں
01:06کہ پاک بھارت سیز فائر انہوں نے کرایا
01:09یہ بھی پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
01:11پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر کر رہا ہے
01:14اللہ نے پاکستان کو عزت دی ہے
01:16ابھی سفر لمبا ہے
01:18معاشی میدان میں ٹیم ورک کے ذریعے کامیابی ملی
01:20مہنگائی اور پالیسی ریٹ کم ہوا ہے
01:23چین کے ساتھ مل کر سی پیک ٹو پر کام کر رہے ہیں
01:26مودی سرکار کا جھوٹ بیت چوراہے پر پھوٹ گیا
01:31فالس فلیگ آپریشن کے بعد
01:32بھارت سرکار کا فالس چوکلٹ آپریشن سامنے آ گیا
01:36بھارتی وزیر داخلہ آمد شاہ کو
01:38مبینہ اور مشتبہ دہشتگردوں سے
01:40پاکستان کی چوکلٹ اور ووٹر آئی ڈی مل گئی
01:43مزاکہ خیز دعویٰ کرنے سے پہلے یہ بھی نہیں سوچا
01:46کہ پاکستان میں ووٹر آئی ڈی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی
01:49کیا دہشتگرد اتنے بے وقوف تھے
01:51کہ پاکستانی برینڈ کی چوکلٹ رے کر گھوم رہے تھے
01:54بھارتی جندہ کو خوش کرنے کے لیے
01:56صرف کھوکلے دابوں کی بھرمار کر دی
01:58ڈلی سرکار کی بہان بازیاں
02:00پاکستانی کبوتروں پتنگوں اور
02:02ایف سولہ سے بھی آگے نکل گئیں
02:04اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے
02:08مودی سرکار کے پروپیگنڈے کے غبارے سے
02:10ہوا نکال دی
02:11نریندر مودی کو چیلنج دے دیا
02:13کہا کہ ہمت ہے تو پارلیمنٹ میں
02:15امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام کی جنگ بندی کے بیانات
02:17جھٹلائیں پہلگام حملے کے بعد
02:19کسی ملک نے بھی پاکستان کی مضمت نہیں کی
02:22پریانکہ گاندھی نے پہلگام حملے
02:24کو بھارتی انٹیلیجنس کی ناکامی قرار دے دیا
02:26مودی سرکار کو بے شرم
02:27کہہ دیا کانگریس رہنما
02:29امریندر سنگ بھارتی
02:31فضائیہ کے گرنے والے رفال کی تصویریں
02:34لے آئے کہا پاکستان سے لڑائی
02:36میں بھارتی فضائیہ کا رفال
02:37پہلے دن ہی گرا لیکن بھارتی
02:40کیئر مارشل نے جنتہ کو بے وقوف
02:41بنایا پیر کو کانگریس کے رہنما
02:43فرانسس جارج نے بھارتی فضائیہ
02:45کے گرنے والے تیاروں کی تفصیل بتائی تھی
02:47حقیقت دنیا کو دکھائی تھی
02:49فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی فلسطین
02:51کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر مشروط
02:53رضا بندی ظاہر کر دی برطانیہ
02:55وزیراعظم سر کیئر سٹارمن نے کہا کہ غزہ
02:57کے صورتحال نہ بدلی اسرائیل
02:59غزہ میں جنگ بندی پر راضی نہ ہوا
03:01اور دو ریاستی حل کو تسلیم نہ کیا
03:03تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے
03:05کیئر سٹارمن نے کہا کہ برطانیہ
03:07ستمبر میں اقوام متحدہ کی
03:09جنرل اسمریک اجلاس میں پہلے
03:11فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا
03:13اس سے پہلے فرانس بھی
03:15فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا
03:17اعلان کر چکا ہے
03:18امریکی سادر ٹرم کا فلسطین کو مشروط
03:25تسلیم کرنے کے برطانوی فیصلے پر
03:27رد عمل سکوٹلینڈ سے واپسی پر
03:29صحافیوں سے گفتگو میں کہا
03:30کہ برطان وزیراعظم سے
03:31اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی
03:33امریکہ اس کیمپ میں شامل نہیں
03:34اسرائیل سے غزہ میں خوراک کے مراقص کے لیے بات کریں گے
03:37غزہ کے بچوں کو خوراک پہنچائیں گے
03:39اسرائیل نہیں چاہتا کہ حماس
03:41امداد یا غزہ جانے والا پیسہ چھوڑی کرے
03:43لندن کے میئر صادق خان پر
03:45ایک بار پھر تنقید
03:46کہا لندن کے میئر بدتمیز آدمی ہیں
03:49حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے
03:57فوری امدادی پیکج کا اعلان
03:59وزیراعظم کی ہدایت پر
04:00انڈی ایم اے دو کارگو تیاروں کے ذریعے
04:03سو ٹن امدادی سامان بجوائے گا
04:05انڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان
04:07دو روز میں دو خصوصی پروازوں کے ذریعے
04:09اردن اور مصر کے راستے فلسطین پہنچایا جائے گا
04:12نائب وزیراعظم حساق دار امدادی سامان کی روانگی اور تحصیل کی نگرانی کریں گے
04:16اردن اور مصر میں
04:17پاکستانی صفیر فلسطینی علاقوں میں
04:19امداد کی تحصیل کو یقینی بنائیں گے
04:21اس سے پہلے نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران
04:23نائب وزیراعظم حساق دار نے کہا تھا
04:26کہ پاکستان کا ایسرائیل کو تحصیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں
04:29سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران
04:31ہر موقع پر فلسطین کے ساتھ
04:32کشمیر کا مسئلہ بھی اجاگر کیا
04:34اس آگڑا کا کہنا تھا کہ اگلے دو تین دنوں میں
04:37امریکہ سے ٹیرف پر معاہدہ تیپ آ جانے کا امکان ہے
04:50بانی پی ٹی آئی نے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
04:54ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے
04:56قاسم اور سلمان کو ہدایت کی ہے
04:58کہ پاکستان نہ آئیں
04:59مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کے دونوں بیٹے
05:02اپنے والد کی رہائی کی تحریک چلانے کے لیے
05:04پاکستان آنا چاہتے تھے
05:06اس سے پہلے قاسم اور سلمان برطانیہ سے
05:08امریکیا پہنچے تھے
05:09جہاں انہوں نے امریکی کانگریس کے
05:11ارہاکین سے ملاقاتیں بھی کی تھی
05:13تحریک انصاف کی رہنماؤں کا بھی موقع تھا
05:15کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان
05:16اپنے والد سے ملنے آ رہے ہیں
05:18اس صورتحال میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان
05:21گرمہ گرم بحث بھی چلتی رہی
05:23بانی پی ٹی آئی کا کوئی عمل
05:32سیاسی اعمالی منافع کے بغیر نہیں ہوتا
05:35وزیر دفاع خارج و عاصف کا رد عمل
05:37ایک بیان میں کہا کہ بہت سے ڈراموں میں سے
05:39یہ بھی ایک ڈراما تھا
05:40مقصد والد اور اولاد کی ملاقات نہیں
05:43بلکہ سیاسی منافع تھا
05:45تحریک انصاف کے کارکن اور ان کے بچے
05:47اقتدار کی حبث اور خواہشات کی
05:49تکمیل کے لئے استعمال ہوں گے
05:51پربانیوں کے لئے اولاد بھی دوسروں کی
05:53اور مال بھی دوسروں کا تاریخ میں
05:55اس سے بڑی نوصر بازی شاید ہی کسی نہ کی ہو
05:57حکومتی حلقے کہہ رہے ہیں
06:01علیمہ خان نے پارٹی ہائیجیک کر لی ہے
06:03علیمہ خان سے صاحبی کا سوال
06:05علیمہ خان بولی ان سے اپنی پارٹی
06:07تو سنبھالی نہیں جاتی
06:09پی ٹی آئی کی کیا فکر پڑی ہے
06:10ان کے پاس چھے لوگ ہیں
06:12عساق دار وزیر داخلہ
06:13ڈپٹی وزیر آزم
06:14شگر بوٹ کے ایڈوائزر اور چیئرمن بھی ہیں
06:17ایک بندے کے پاس دس دس عہدے ہیں
06:19آواز اٹھانے والوں کو ناہل کیا جا رہا ہے
06:21پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کو ناہل کر دیا گیا
06:24اب یہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر
06:26عمر ایوب کو ناہل کرنا چاہ رہے ہیں
06:28شگر مافیا ملک پر قابض ہے
06:30پیسے بنانے میں لگے ہوئے ہیں
06:31شیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کا کہنا ہے
06:39کہ دیوار پر لکھا نظر آ رہا تھا
06:41کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو ناہل کیا جائے گا
06:43الیکشن کمیشن نے جلدی دکھائی
06:45الیکشن کمیشن وضاحتیں دینے کے بجائے
06:47آئین اور قانون پر عمل کرے
06:48اپوزیشن کو ناہل کرنے سے بہتر ہے
06:51کہ ہوش کے ناہل کرنے سے بہتر ہے
06:51کہ ہوش کے ناہل کرنے سے بہتر ہے
06:52دس سال تو کیا اگر عمر قید بھی ہو
06:54تو الیکشن کمیشن کو سننا پڑتا ہے
06:56عدالتیں مرضی کا وکیل کرنے کا وقت ہی نہیں دے رہی
06:59فیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیا جا رہے
07:02اکتوبر میں چینی دو سو چھپن روپے کلو
07:05چینی درامت کے ٹینڈر جاری
07:07باہر سے منگوائی گئی چینی پورٹ پر
07:09ایک سو پیجتر ایک سو چھتر روپے کلو پڑے گی
07:12اس پر اسی روپے ٹیکس لگے گا
07:14یوں یہ قیمت ہو جائے گی
07:15دو سو چھپن روپے فی کلو
07:17اس میں ڈیلرز اور ریٹیلرز کا منافع بھی شامل ہونا باقی ہے
07:20قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو
07:23سیکٹری سنت و پیدابار نے سارا حساب کتاب سمجھا دیا
07:26دوسرے جانب ڈیلرز اور شگر ملز مالکان کے درمیان
07:29چینی کی خرید و فروغ کا تنازہ آج بھی حل نہ ہو سکا
07:32شگر ڈیلرز کو آج بھی چینی ایک سو پینسٹھ روپے کلو پر نہیں ملی
07:36بازار میں آج بھی چینی کی سپلائی موتل
07:38دو دن میں لاہور میں چینی کا سٹاک ختم ہونے کا خدشہ
07:41کراچر کوئٹہ میں چینی کی ریٹیل قیمت
07:43ایک سو نوے روپے تک بہنچ گئی
07:45اسلامباد میں چینی کی قیمت دو سو روپے فی کلو کو چھو گئی
07:49جب سے چینی ریٹ تیہ ہوئے
07:59تب سے اب تک شگر ملز تین سو ارب روپے کمار چکی ہیں
08:03آڈیٹر جنرل پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
08:06چیرمن پی ایسی جنید اکبر نے کہا کہ
08:09بیالیس فیملیز نے یہ تین سو ارب روپے کمائے ہیں
08:11چیرمن پی ایسی کے طلب کرنے پر
08:14ایف بی آر نے شگر ایکسپورٹ کرنے والی ملوں کی تفصیل فراہم کر دی
08:17ایف بی آر کے مطابق مجموعی طور پر
08:19اکیس ممالک کو چینی ایکسپورٹ کی گئی
08:21سب سے زیادہ تہتر ارب روپے سے زائد کی چینی
08:24ایف بیغانستان کو ایکسپورٹ کی گئی
08:25پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں
08:27ممبران کے آپس میں تلق کلامی بھی ہوئی
08:29آمیڈوگر نے کہا کہ آخر شگر ملز مافیا ہی
08:32پورے ملک کے نظام کو کیوں جک کرتا ہے
08:34اس پر شازیہ مرید نے جواب دیا
08:36کہ کسی پر وہ الزامات لگانے کے بجائے ثابت کریں
08:39بلال احمد خان نے کہا کہ آمیڈوگر اپنے الفاظ واپس لیں
08:42یہ ان کے حق میں بہتر ہوگا
08:43سنہ اللہ مستیخیل نے کہا کہ چینی کی قیمت
08:46ایک روپے بڑھانے سے چھوالیس ارب روپے کمائے جاتے ہیں
08:49مہین آمیر پیرزادہ نے الزام لگایا
08:51کہ شگر ایڈوائزری پورٹ سارے فساد کی جڑھے
08:53صدر اور وزیراعظم عوام کو لوٹ کر
08:55پیسے اپنی جیبوں میں ڈال رہے ہیں
08:57قومی اسمبلی کے دو اور پنجاب اسمبلی کے ایک
09:07حلقے میں اٹھارہ ستمبر کو زمنی الیکشن ہوں گے
09:10کاغذات نامزدگی چار سے چھے اگرز تک جمع کر آئے جا سکیں گے
09:13الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
09:15وزیر آباد کا حلقہ
09:17این اے ایچ شاہ سٹھ
09:18محمد احمد چٹھا اور میہ والی کا حلقہ
09:21پی پی ستاسی احمد خان بچھر کی ناہلی کی وجہ سے خالی ہوا
09:24این اے ایک سو انتیس لاہور کی سیٹ میازر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
09:28الیکشن کمیشن نے حلقہ
09:30این اے ون چترال سے عبداللطیف چترالی کی ناہلی کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا
09:34تحریری فیصلے کے مطابق عبداللطیف چترالی کو آرٹیکل 63 ایچ کے تحت
09:39ناہل اور ڈی نوٹیفائی کیا جاتا ہے
09:41پنجاب اسمبلی پریس ہال میں اپوزیشن کو مبینہ دھمکیاں دینے پر
09:52ڈپٹی اپوزیشن لیڈر موین قریشی نے
09:54ڈپٹی سپیکر زہیر اقبال کو خط لکھ دیا
09:56خط میں کہا گیا ہے کہ پیر کو پریس ہال میں حکومتی رکن حسان بریاز نے
10:00اپوزیشن ارکان پر قرائے کے بدماشوں سے حملہ قرائے
10:03حسان بریاز کو موکتل کیا جائے
10:05ڈپٹی سپیکر نے اسمبلی سیکٹریٹ کو انکوائری کا حکم دے دیا
10:08گودش تھا روز پنجاب اسمبلی جلاس کے دوران
10:10پی ٹائی کے خالد نصار ڈوگر نے نون لیگ کے حسان بریاز کو تھپڑ مار دیا
10:14جس کے بعد پی ٹائی اور نون لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں
10:18ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے تھے
10:20ڈیرہ غازی خان کی تحصیل
10:28کوٹ چٹھا بین سلاب سے کچھی بستیاں
10:30سڑکیں سکول اور تیار فصلیں زیرہ آب آگئی
10:33ڈپٹی کمیشنر کے مطابق ریلیف کیمپس قائم ہے
10:35مگر متاثرین گھر بار چھوڑنے کو تیار نہیں
10:38حافظ آباد میں پینسٹ افراد کو سلابی پانی سے نکال کر
10:41محفوظ مقام پر منتقی کیا گیا
10:43درہ حسن میں گلو بیراج پر درمیانے اور تربیلہ کالباغ
10:46چشمہ تونسہ اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سلاب
10:49آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش
10:52گجرات اور شکرگڑ میں بارش کا سلسلہ جاری
10:55اکتیس جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
10:58پہاڑی لاکھوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ
11:00شکرگڑ میں بارشوں کے بعد سرحدی گاؤں
11:08سکمال کی مقام پر نالے میں تغیانی
11:10درجنوں افراد پانی کے بہاو میں پھس گئے
11:12ریسکیو عملے نے چھتیس مقامی افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا
11:15تیس سے کتیس جولائی کے دوران دریا چناب اور جہلم میں
11:19سلابی صورتحال کا خدشہ
11:20پی ڈی آئی میں پنجاب نے دریا چناب جہلم اور ان سے ملحقہ
11:24ندین آلوں میں سلاب کا الٹ جاری کر دیا
11:26راول پنڈی گجرہ والا اور لہور میں بارشوں
11:29سیربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
11:30عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایے
11:33کراچی کے چائنہ پورٹ کے غریب قتل کیے گئے
11:43خاتون اور مرد میان بیوی تھے
11:45تعلق گجرہ والا سے تھا
11:47نکاح دامہ بھی منظر عام پر آ گیا
11:49ساجد مسیح نے 22 جولائی کو اسلام قبول کیا
11:52دونوں نے 22 جولائی کو ہی کوٹ میریج کی تھی
11:54پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ قاتلوں کی تعداد بھی کم از کم دو تھی
11:57دونوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا
11:59دونوں کو سر کے پچھلے حصے پر ایک گولی ماری گئی
12:02مقتولین کا تعلق گجرہ والا کے ایک ہی گاؤں سے تھا
12:06نشہر و فیروز میں لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں
12:15نامزہ دونوں ملزم بھائیوں کا تین روزہ جسمانی ریمان
12:18پولیس کے حوالے کر دیا گیا
12:22پندرہ سالہ لڑکی سے مطالق فیصلہ کرنے والے بھڈیرے کے خلاف بھی کاروائی ہوگی
12:26لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بھڈیرے نے بیٹی سے زادتی کرنے والے ملزمان میں سے
12:30ایک کے ساتھ اس کی شادی کرانے اور چار لاکھ روپے جرمانہ آیت کرنے کا فیصلہ کیا تھا
12:35ملزم اور اس کے بھائی نے اتوار کے روز لڑکی کو زہریری گولیاں کھلا کر قتل کر دیا
12:40سند اسمبلی میں نیپرا کے پچاس ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کے خلاف کرارداد
12:53متفقہ طور پر منظور
12:55کرارداد میں کہا گیا ہے کہ کئی الیکٹرک کے بلوں کے ذریعے
12:58کراچی کے بام پر پچاس ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا
13:01دو سو یونٹ کے بعد اضافی بل ختم کیا جائے
13:04کم سے کم حد تین سو یونٹ مقرر کی جائے
13:06کرارداد پر بحث کرتے ہوئے سینئر وزیر شرزیل میمن نے کہا
13:10کہ کئی الیکٹرک اور دیگر کمپنیاں پری پیڈ میٹر استعمال کریں
13:14بجلی سارفین کو استعمائی سزا دینا غیر آئینی ہے
13:16ہر بار کرارداد آتی ہے بجلی کمپنی کے کان پر جون نہیں دنگتی
13:20اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی بولے
13:23اسمبلی کی کرارداد کو اہمیت نہیں ملتی
13:25تو یہاں کیوں بیٹھے ہیں
13:26کرارشی کے عوام سے کہ الیکٹرک بھتہ لے رہی ہے
13:29اسمبلی مطالبہ کر رہی ہے
13:30کہ بھتہ وصول نہ کیا جائے
13:32سیکیروٹیز ذرائق کے مطابق
13:37اکیس جولائی کے اقلات آپریشن میں
13:38ہلاک دہشتگرد سوہیب لانگو لاپتہ آفراد کی فیرست میں شامل تھا
13:42فتنہ الہندوستان نے دہشتگرد سوہیب لانگو عورف
13:45آمر بخشی ہلاکت اور بابستگی کو تسلیم کیا
13:48سیکیروٹیز ذرائق کا کہنا ہے
13:50کہ اس سے پہلے بھی فتنہ الہندوستان کی
13:51ہلاک دہشتگرد لاپتہ آفراد کی لسٹ میں شامل تھے
13:54مارچ دوزار شبس کو گواہدر حملے میں
13:56ہلاک دہشتگرد کریم جان اور
13:58نیبل بیس حملے میں مارا گیا دہشتگرد
14:01عبدالودود بھی لاپتہ آفراد کی لسٹ میں شامل تھے
14:03وزیراعظم کی زیرستدارت کابینہ کمیٹی
14:09برائے تبنائی کا اجلاس
14:10اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا
14:11کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا خسارہ
14:13ایک سو تیرانوے عرب روپے کم ہوا
14:16خسارے میں دو سو بیالیس عرب روپے کی بہتری آئی
14:19لسکو اور میپکو نے
14:20سب سے اچھی کارکردگی دکھائی
14:21گردشی قرضے سات سو اچھی عرب روپے رہا
14:24وزیراعظم نے خسارے میں کمی کو خوشہائند قرار دیا
14:27کہا خسارے میں کمی سے
14:29بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نشکاری کا عمل آسان ہوگا
14:32وفاقی وزیر تبنا یہ بیس لغاری نے کہا ہے
14:43کہ حکومت نے بجلی کے گردشی قرض کا
14:45مسئلہ حل کرنے کے لئے اقدامات کیے
14:46پاکستان کے پاور سیکٹر میں تین عرب ڈالر کی
14:48سرمایہ کاری کے مواقع ہیں
14:50وزراء اور حکام کی پاکستان کی مجموعی
14:52معاشی صورتحال، معاشی کامیابیوں
14:54ٹیکس اور تبنای اصلاحات پر غیر ملکی صفیروں
14:56کو بریفنگ وزیر مملکت برائے خزانہ
14:58بلال ازدھر کیانی نے کہا کہ غیر ملکی
15:00ذریب مبادلہ کے زخائر بیس ارب ڈالر
15:02کی سطح عبور کر گئے
15:03چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ گدشتہ مالی سال
15:06ٹیکس وصولی میں چیلیس فیصد اضافہ ہوا
15:08ٹیکس وصولی بڑھانے کے لئے ایف بی آر کے
15:10نظام کو مکمل ڈیجٹلائز کیا جا رہا ہے
15:13جماعت اسلامی کا حقوق
15:17بلوچستان لانگ مارچ آج
15:18لاہور سے اسلام آباد ربانہ ہوگا
15:20راولپنڈی کے علاقے پیر بدھائی میں
15:28جرگے کے حکم پر خاتون کے قتل
15:30کے کیس میں تحقیقات جاری
15:32گرفتار تین ملزمان کو جسمانی ریمان
15:34مکمل ہونے پر مقامی عدالت میں پیش کیا گیا
15:36دو ملزمان گورکن
15:38اور سیکٹری قبرستان کمیٹی کو
15:40جڑیشل ریمان پر جیل بھیج دیا گیا
15:42تیسرا ملزم رکشہ ڈرائیور خیال محمد
15:44مزید تین دن کے ریمان پر پولیس کے حوالے
15:47لاش منتقلی کے دوران استعمال ہونے والا رکشہ بھی ورامد
15:50ملزمان پر مقتولہ کی تدفین میں
15:52سہولت کاری کا الزام اور
15:54طبر کے نشانات مٹانے کا الزام
15:56پولیس نے مقتولہ کے دوسرے شوہر
15:58عثمان کے والد اور مامو کو بھی
16:00گرفتار کر لیا
16:01قید آزم یونیورسٹی
16:04اسلامباد کے ہسٹلز پر انتظامیہ
16:06اور پولیس کا چھاپہ ہسٹل نمبر 6
16:088 9 اور 11 کو مکمل
16:10خالی کرا لیا گیا انتظامیہ کی درخواست
16:12پر ستر طلبہ گرفتار
16:13سانس سیکٹریٹ منتقل
16:15انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مرمت اور
16:17تزین اور آرائش کے لیے کتیس جولائی
16:19دوہزار پچیس سے ہسٹلز کی آرزی بندش
16:21کا فیصلہ کیا تھا بڑی تعداد میں
16:23طلبہ ہسٹلز خالی کر چکے تھے
16:25کچھ طلبہ کو ہسٹلز خالی کرنے کی بار بار
16:27محلت دی حتمی محلت ختم ہونے پر
16:30کل کارروائی کی گئی
16:31شہدہ کربلا کے چہلم پر
16:37بزریا سڑک ایران اور کربلا
16:39جانے والے زائرین پر پابندی کے خلاف
16:41لاہور میں اتجاری مظاہرہ کیا گیا
16:43شرکہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا عراق
16:45جانے والے زائرین پر پابندی لگانا
16:47حکومتی نا اہلی ہے جو کسی صورت
16:49قبول نہیں کی جائے گی
16:51زائرین کے عربوں اور روپے ویزا
16:53ٹرانسپورٹ اور دیگر تیاریوں پر خرچ ہو چکے ہیں
16:55زائرین کو سیکیروٹی فرام کرنا
16:57حکومت کی ذمہ داری ہے
16:58غزہ میں بائیس ماہ سے
17:05ویشیانہ اسرائیلی حملے جاری فلسینی
17:07شہدہ کی تعداد ساٹھ ہزار سے
17:09تجاوز کر گئی صبح سے اب تک
17:11مزید اسیس زائد فلسینی شہید
17:13امداد کے منتظر بتیس فلسینی
17:15بھی شامل بھوک کی شدت سے
17:17بات اٹھاسی بچوں سمید ایک سو سنتالیس
17:19ہو گئی ناکافی خوراک ملنے پر
17:21معصوم فلسینی بچے خالی برتن
17:23چھٹنے پر مجبور ہو گئے اسرائیلی پابندی
17:25سے غزہ میں قہد کا بدترین
17:27منظرنامہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے
17:29دنیا بھر میں بھوک کی نگرانی کرنے والے
17:31بین الاقوامی نظام
17:32آئی پی سی نے بھی خبردار کر دیا
17:34اقوام میں متحدہ سیکرٹری جنرل انٹونیو گوترس
17:37نے کہا کہ آئی پی سی رپورٹ نے غزہ
17:39میں قہد کے ہمارے خطشات کی
17:41تصدیق کی تھی
17:42جنوبی ایشیا انسانی حقوق کا ایجنڈا
17:50دوبارہ ترتیب دینے کے لیے دنیا کی قیادت کرے
17:52انسانی حقوق کمیشن کی کانفرنس
17:54نے تجویز دے دی
17:55لاہور میں کانفرنس میں شرکانہ کہا کہ مغرب
17:57اس وقت فلسین میں انسانی حقوق کے
18:00بین الاقوامی قانون کو حقوق کمیشن
18:02بنائے پاکستان اور جنوبی ایشیا
18:04کے تحت کانفرنس میں پاکستان
18:06افغانستان بنگلہ دیش نیپال
18:08بھارت سرلنکا اور مالدیپ سے
18:12آرٹسٹ اور ماہرین تعلیم کے شرک
18:14گلگت کے علاقے ہوشے
18:24ویلی میں دو خاتون جرمن
18:26کوہ پیما لینڈ سلائڈنگ کی
18:28زد میں آگئیں گلگت بلتستان حکومت
18:30کے مطابق میسز درمن
18:32لورا لینہ لینڈ سلائڈنگ
18:34کی زد میں آکر زخمی ہوئیں میسز
18:36مرینہ ایوہ لینڈ سلائڈنگ
18:38کے مقام پر پھنس گئیں موسم کی
18:40خرابی کی وجہ سے رس کے آپریشن میں
18:41تاتول آ گیا
18:42کراچے کومبیٹ کے
18:47چیمپئن پاکستانی فائٹر شازیب رند کی
18:50شکایت کا اضالہ کر دیا گیا
18:51وزیراعظم شباب شریف سے شازیب رند کے
18:53والد خیر محمد کی ملاقات وزیراعظم
18:56نے انہیں لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئنشپ کا
18:57ٹٹل جیتنے پر شازیب کے لیے اعلان کی گئی
18:59انعامی رقم پچاس لاکھ روپے کا شیک
19:01دیا اور آئندہ مقابلوں کے لیے نیک خواہش
19:03شاید کا اظہار کیا
19:04گدش تھا تیروں شازیب رند نے دعویوں کے باوجود
19:07وعدوں کے باوجود انعامی رقم نہ ملنے
19:09کا شکوا کیا تھا اس پر
19:11وزیراعظم اطلاعات اطاولہ تارر نے غلط فہمی
19:13قرار دے کر معاملہ ترجیحی بنیادوں پر
19:15حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی
19:17پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویس ملیز کے
19:27خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں
19:30لارڈ ہیل فلوریڈا میں پاکستان ٹیم نے تین گھنٹے کی بھرپور ٹریننگ کی
19:34کھلاڑیوں نے فیلڈنگ بیٹنگ اور گولنگ کی جم کر پریکٹس کی
19:37کھلاڑیوں نے لارڈ ڈیل فورٹ کے ساحل کا بھی رخ کیا
19:41وہاں بھی کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی فٹنس ڈریلز کی
19:43پاکستان اور ویس ملیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ
19:47جمعے کے صبح پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بچے شروع ہوگا
19:50دوسری جانب پاکستان کے ون ڈے سکارڈ میں شامل بابرازم نسیم شاہ
19:55عبداللہ شفیق اور محمد رزوان جمعیرات کو کراچی سے امریکہ ربانہ ہوں گے
20:00ملتان میں ہونے والے دو روزہ پرائم منسٹر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ اور
20:09لہور کلندرز کرکٹ ٹرائل افتدام پذیر ہو گئے
20:11کوچ ریاض آفریدی اور مرینہ اقبال نے منتخب کھلاریوں کو اعلان کیا
20:15ملتان اور بہاولپور کے کھلاریوں کی زبردست کار کردے گی
20:19لہور کلندرز نے ریجن سے اٹھارہ مرد اور سترہ خواتین کھلاریوں کو سیلیکٹ کرنیا
20:28سٹار فوٹبالر لینل میسی کی اپنی بیوی کے ہمراہ کولڈ پلے کے کونسرٹ میں شرکت
20:33سکرین پر اپنے پسندیدہ فوٹبالر کو دیکھ کر مدہ خوشی سے بے قابو
20:37میسی نے بھی ہاتھ علا کر سب کی تعلیوں اور شور کا جواب دیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
20:42موسیقی
Be the first to comment