00:00رکھ سب نے ہمارے لائف سٹائل کا اس پہ کتنا افیکٹ ہوتا ہے
00:03ہماری جو ینگ جنریشن ہے وہ سموکنگ اور یہ آئیس اور شیشہ
00:10اس کے کتنے افیکٹس ہیں رکھ سب
00:12یہ ہماری سوسائیٹی کا علمی ہے
00:15بلکل یہ بہت ہی امپورٹنٹ فیکٹر ہے
00:19کیونکہ جو ہارٹ اٹیکس ہیں نا
00:21ایک ہوتا ہے کہ دل کی نالیاں میں تنگی آ جانا
00:24کہ نالیاں تنگ ہو گئی ہیں کولیسٹرول کے جمنے کی وجہ سے
00:27دوسرا فیکٹر یہ ہوتا ہے کہ نالیاں اتنی تنگ نہیں ہیں
00:31لیکن دل کی نالیوں کے اندر کوئی زخم آ جاتا ہے
00:36تو اس زخم کے اوپر کلوٹ بننا شروع ہو جاتا ہے
00:39تو یہ جو چیزیں ہیں جیسے آئیس ہے شیشہ ہے
00:42یا اور جتنی بھی ایسی
00:44یوز ہوتی ہیں
00:46وہ نالیوں کو تنگ کرنے میں تو زیادہ ٹائم لیتی ہیں
00:51لیکن جو نالیوں کے اوپر زخم آنے والا element ہے
00:54جو کہ ہارٹ اٹیک کی طرف لے کے جاتا ہے
00:58جب ہم ان کی انجیوگرافی کرتے ہیں
01:00تو انجیوگرافی میں نالیوں میں تنگی اتنی زیادہ نہیں نکلتی
01:03وہ تھرٹی پرسنٹ تنگ ہے
01:04فارٹی پرسنٹ تنگ ہے
01:05لیکن وہ بلوک ہوئی ہوتی ہے
01:07بلوک اس ویسے ہوتی ہے کہ اس تنگی والی جگہ پہ
01:10زخم آتا ہے
01:10زخم آنے کی ویسے وہاں کلوٹ بننا شروع جاتا ہے
01:13اور کلوٹ بننے سے وہ نالی بند ہو جاتی ہے
01:15تو وہ نالی بند ہونا ہے
01:17ہارٹ اٹیک
01:18تو ینگر ایج گروپ میں ہارٹ اٹیک
01:21یہ بہت بڑی ریزن
01:22یہ والی ساری چیزیں ہیں
01:24جو آپ نے اب منسن کی ہیں
01:25کہ وہ ہارٹ اٹیک کی طرف لے کے جاتی ہیں
01:27وہ ہارٹ ڈزیز جو انجائنا
01:29اور دل کی نالیوں کی تنگی
01:30اس کی طرف اتنا نہیں لے کے جاتی
01:32جتنا وہ ہارٹ اٹیک کی طرف لے کے جاتی ہیں
01:34ہارٹ اٹیک is more dangerous
01:35لائف کے لیے بھی اور ویسے بھی ہارٹ کے مسئل
01:38ڈیمیج ہو جاتے ہیں
01:38موبائل اور سکرین ٹائم بھی
01:42دل کی صحت پر ایسے ڈالتے ہیں
01:44موبائل سکرین ٹائم
01:46تو بہت آج کل کافی زیادہ ہو گئے ہیں
01:49وہ ڈائریکٹلی ایفیکٹ
01:50ان کا تو نہیں ہوتا
01:52ہم کہیں کہ موبائل دیکھنے سے
01:54ڈائریکٹ دل کی بیماری شروع ہو جائے گی
01:55ایسے ڈائریکٹ نہیں ہے
01:57انڈائریکٹ ایفیکٹ ضرور ہے
01:59سوری یہاں پہ بتاؤں
02:01بچے تو موبائل کے بغیر آج کل کھانا بھی نہیں کھاتے ہیں
02:04ہاں ہاں بلکل دیکھ رہے ہیں
02:05اس میں ایٹریکشنز اتنی ہیں
02:08انٹرٹینمنٹ وغیرہ اتنی ہے
02:10تو ہوتا کہہ
02:12موبائل سے جتنا بھی کانٹینٹ ہم دیکھتے ہیں
02:15یا جتنا اس کو زیادہ
02:17یوز کیا جاتا ہے
02:18تو اس سے
02:19برین ایفیکٹ ہوتا ہے
02:21تو برین ایفیکٹ ہونے سے
02:23آرٹ ایفیکٹ ہوتا ہے
02:25میں آپ کو ایک انٹرسٹنگ سا واقعہ سناتا ہوں
02:27ایک دفعہ وہ
02:29انٹرویو تھا
02:31تو اس میں
02:32سائیکولوجسٹ تھے
02:34سائیکولوجسٹ نے ہی پوچھا
02:36کہ دماغ اور دل میں کیا تعلق ہے
02:38کہ آپ ہارٹ کے ڈاکٹر ہیں
02:39تو یہ دماغ اور دل کا کیا تعلق ہوتا ہے
02:41کہ آپ کہتے ہیں
02:42کہ میرا دماغ کہتا ہے
02:43میں یہ کام کرلوں
02:44میرا دل کہتا ہے
02:44یہ کام نہ کروں
02:45تو
02:46یہ بڑا ٹرکی سا کوئیسن تھا
02:49کہ دماغ اور دل میں کیا تعلق ہے
02:51دماغ اور دل میں
02:52تعلق ہے
02:53وہ تعلق یہ ہوتا ہے
02:56کہ
02:56ایک تو ڈریکٹ تعلق ہے
02:58کہنا کہ بندہ یہ دو چیزیں ہے پھروٹ ہو گئیں کہ دماغ کہتا ہے یہ
03:03کریں دل کہتا ہے یہ نہ کریں اب وہ جو دل کا کہنا ہے وہ انسان
03:08کا دوسرہ syrup ہوتا ہے جو emotions based ہوتا ہے اور جو سوچنے والا
03:13thinking والا system کو دماغ کہتا ہے دل کچھ اور emotions based
03:16کہہ رہا ہوتا ہے اور دماغ دوسرہ کہہ رہا ہے انسان کے اندر
03:20ح compris which means which means which is autonomic system
03:24ہارٹ بیٹ کو تیز کرنا سلو کرنا آپ دیکھیں کوئی تینشن والی بات اگر
03:28بندہ سنیں تو دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے یا دل گھبرانا شروع
03:32ہو جاتا ہے تو چیسٹ پین لوگوں کو شروع ہو جاتی ہے تو یہ ہے دل
03:37اور دماغ کا تعلق تو وہ جو اوٹونامک سسٹم ہے وہ اس کا کیا
03:41افیکٹ آتا ہے کہ کوئی بھی چیز جو سسٹم کو ڈسٹرڈ کرے گی لائک آپ
03:45موبائل پہ دیکھتے ہیں وہ ویڈیوز دیکھتے ہیں اور کوئی ایسے سینسٹیف
03:51واقعات اس پہ نظر آتے ہیں آپ کو یا ایون ایموشنل چیزیں
03:55ہیں تو وہ افیکٹ کرتی ہیں برین کو اس سے اوٹونامک نروس سسٹم
03:59افیکٹ ہوتا ہے اور اس سے ہارٹ افیکٹ ہوتا ہے
Comments