00:00Welcome back
00:30AISPIR نے بتایا کانفرنس علاقہ سیکیورٹی تعاون فوجی ڈیپلومیسی اور سٹریٹیجک ڈیالاگ کے جانب اہم قدم ہے
00:39آلہ سطح مذاکرات میں ریجنل سیکیورٹی پر سیر حاصل گفتگی ہوئی
00:43وستی اور جنوبی ایشیا کی صورتحال پر غور ہوا
00:46شرکہ نے پاکستان کی مہمان نوازی اور علاقہ سفارتکاری کو فروغ دینے کی تعریف کی
00:51حکومت پاکستان کا کمانڈر یو ایس سینڈ کام کے لیے نشان امتیاز ملیٹری کا ایوارڈ
01:03ایوانے صدر میں تقریب کے دوران صدر زرداری نے امریکی سنٹرل کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کو نشان امتیاز ملیٹری سے نوازا
01:11آئی ایس پی آر نے بتایا ہے جنرل کوریلا کو پاک امریکہ پایدار فوجی تعاون آگے بڑھانے میں مثالی خدمات پر یہ اعزاز دیا گیا
01:19جنرل کوریلا نے علاقہ سیکیورٹی اور باہمی دفاع تعاون میں گران قدر خدمات انجام دی
01:25پاکستان کے دورے میں جنرل کوریلا کی سیول اور فوجی قیادت سے ملاقات ابھی ہوئی
01:30ملاقاتوں میں علاقہ سیکیورٹی فوجی رابطہ اور انصداد دہشتگردی میں تعاون پر بات ہوئی
01:35جنرل کوریلا کے لیے اعزاز دو طرف آسکری تعلقات میں مضبوطی کا مصر ہے
01:40امریکہ نے ایران سے سالسی میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا
01:47امریکی محکمہ خاجہ نے ساگدار مارکو روبیو ملاقات پر اعلام اجاری کر دیا
01:51اعلامی میں کہا گیا ہے کہ مارکو روبیو نے ایران سے سالسی میں پاکستان کے مصبت کردار پر اثار تشکر کیا
01:58خطے میں استحقام کے لیے پاکستانی کوششوں کو سرہ
02:01ملاقات میں دائش خوراستان کے خلاف تعاون بڑھانے پر غور ہوا
02:05دہشتگردی کے خلاف امریکہ پاکستان ڈالاؤگ اگلے ماہ اسلام آباد میں ہوں گے
02:10امریکی وزیر خاجہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا
02:16عالمی اور علاقائی اعمل کے لیے پاکستان نے ہمیشہ مصبت کردار ادا کیا
02:20اس آگدار نے کہا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کو سرہتے ہیں
02:25مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے
02:29اس آگدار نے غزہ میں انسانی بہران کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیا
02:33ترجمان وزارت خاجہ نے بتایا دونوں ملکوں میں ایک رپٹو کرنسی اور مادنیات کے شعبے میں کام کی ضرورت پر زور دیا گیا
02:41مارکو روبیو نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا
02:49کوئی مقبول ہے تو یہ مطلب نہیں کہ سیکیورٹی تنصیبات پر حملہ کرتا پھر ہے
02:55کاؤنسل میں بانی پی ٹائی سے مطالق سوال پر نائب وزیراعظم کا جواب
02:59اس آگدار نے کہا موجودہ حکومت کا بانی پی ٹائی کے مقدموں سے کوئی تعلق نہیں فیصلہ عدالت کرے گی
03:06بانی نے جو کیا افسوسناک ہے
03:08امریکہ میں قید ڈاکٹر آفیہ صدیقی کا حوالہ دے کر کہا کہ انہیں امریکی قانون کے تحت سزا ہوئی
03:14پاکستان نے امریکی عدالتی فیصلے کا احترام کیا
03:17آگمی برادری کو بھی پاکستانی عدالتی نظام کا احترام کرنا چاہیے
03:21اپنے پاکستانی عدالتی نظام کا احترام کرنے کیا
03:51بانی پی ٹائی اور میں ساری زندگی اچھے دوس رہے
04:05سیاست میں آنے سے پہلے سابق وزیراعظم چندے کے لیے روزانہ مجھ سے ملنے آتے تھے
04:10نائب وزیراعظم اس آگدار کی امریکہ میں گفتگو کہا
04:12کاش بانی تحریک انصاف اشتیال انگیزی کی طرف نہ جاتے
04:16انہوں نے ایک سو چھبیس دن کا دھرنا دیا جس سے ملک کو معاشی نقصان ہوا
04:20امران خان before he entered in politics
04:28he was a regular visitor to me for donations for his hospital
04:32so it's not that we don't know each other
04:35but i wish he should not have provoked
04:39this was most unfortunate
04:41i wish he should have done it
04:42آفیہ صدیقے کی رہائی سے متعلق ہماری حکومت کا مواقف دو ٹوک اور واضح ہے
04:48کہ اس سے میرا متعلق بیان سیاہ کو سباک سے ہٹ کر لیا جا رہا ہے
04:52نائب وزیراعظم اس آگدار کی وضاحت ایکسپر پیغام میں لکھا
04:56مسلم نکتون کی حکومتوں کے ادوار میں ہمیشہ ڈاکٹر آفیہ صدیقے کی رہائی کے لیے
05:00تمام طرح سفارتی اور عدالتی معاونت فراہم کرتے رہے اور کرتے رہیں گے
05:04پاکستان ہو یا امریکہ ہر ملک کے عدالتی طریقہ کار کا احترام کیا جانا چاہیے
05:10راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر نو بیہتہ لڑکی کا قتل
05:18جرگے کا سہبران نون لیگی یوسی وائس چیئرمن نکلا
05:22اسمت اللہ نے مبینہ طور پر عدالت لگا کر لڑکی کے قتل کا حکم دیا
05:26پولیس نے یوسی وائس چیئرمن کو گرفتار کر لیا
05:30ترانامی لڑکی شہر سے ناراض ہو کر گھر سے چلی گئی تھی
05:33جرگے کے ذریعے لڑکی کو واپس لائے گیا تھا
05:36جرگے کے فیصلے کے بعد شہر نے قتل کر کے خاموشی سے تتفین کر دی تھی
05:40ملزم شہر نے بیوی کے جانے پر گھر سے بھاگنے اور زیور لے جانے کا الزام لگا کر
05:44مقدمہ درش کر آیا تھا
05:46آرپیو راولپنڈی ریجن بابر صرف راز کے حکم پر
05:49سی پیو راولپنڈی نے واقعی کی تحقیقات کے لیے
05:51دس رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے
05:53تحقیقاتی ٹیم کے جانب سے واقعی کی چھان بین جاری ہے
05:56گجور خان کی ڈی ایشکی اسپتال میں خواتین کی مبینہ تین سو خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف
06:05خواتین کی خفیہ ویڈیو بنانے میں اسپتال میں تائینات پولیس اہلکار ملوث نکلا
06:09جس کے خلاف مقدمہ درش کر لیا گیا ہے
06:12اسپتال میں تائینات پولیس اہلکار اقیل عباس کو اسپتال عملے نے
06:15خواتین کی مبینہ خفیہ ویڈیو بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا
06:19which has been created by a central party in the city of Aqil Abbas,
06:22the shadows, and the library of Aqil Abbas has been treated to 300 videos.
06:26The H-Q has been in the hospital in the hospital for a washroom.
06:29The other thing has been on the streets of Aqil Abbas.
06:31Aqil Abbas has been making a lot of good things.
06:38This is the first part of Aqil Abbas.
06:40The Lans in Naraad, the Zheel Saffer-Muluk, the Lans sliding,
06:43the Jhiel Perk Cloud Burst, the Fenix, the Lans from the Lans,
06:46the Lans from the Lans.
06:48117 garao me 500 se zaia furs kaya reescue halkar, micamie reza kaya
06:54Or antzamiya me bharu machinery ke saath karawai ki
06:57Tamam afrata ko mehkuj maqamat par mentgil katiya gya
07:00Naran ke moktelif alaqo me fursing sengkidu, saiaaho
07:03Or garao kayao ko bhi reskyu kar dya gya
07:05attack
07:17attack
07:21attack
07:25attack
07:29attack
07:34attack
07:35attack
07:58attack
08:00attack
08:02foreign
08:32ڈیفرزا گیلانی اور محسن نکوی نے سوشل میڈیا پلاتفارم پر اپنے پیغام میں صدر زداری کو سالگیرہ کی مبارک بات دیتے ہوئے ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش گیا
08:42سہاتیابی اور درازی اور عمر کی دعا بھی کی
08:45سوات میں ایسی ٹی ٹی نے آپریشن کے دوران فتنہ خوارش کے تین دہشتگرد مار دی ہیں
08:50حلاق دہشتگرد اجمل عرف مقاس نو مقدمات میں مطلوب تھا اس پر بیس لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھا
08:57دیگر دو دہشتگرد متی اللہ رحیم اللہ ٹاکٹ کلنگ پلیس پر حملوں بم دھماکوں میں ملوث تھے
09:02ترجمان سی ٹی ٹی نے بتایا دہشتگرد گروہ غر ملکی سرپرستی میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا
09:08وزیر داخلہ محسن نکوی کا کوئیٹا کا دورہ وزیر آلہ سے ملاقات
09:12محسن نکوی نے کہا بھارتی حمایتی آفتہ دہشتگرد اور ان کے سہولتکار انجام تک پہنچائیں گے
09:18بلوچستان کے عام نعمان سے مطالق اشلاس میں بات کرتے ہوئے کہا
09:21دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان حکومت کی مکمل سپورٹ جاری رکھیں گے
09:26وزیر آلہ بلوچستان سے افراد بکتی نے کہا یہ جنگ صرف سیکیورٹی فورسس نہیں پوری قوم کی جنگ ہے
09:31دہشتگردی میں ملوث اناثر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کر دی
09:35بلوچستان میں جرگے کے حکم پر قتل بانو کی والدہ انزداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل کر دی گئیں
09:45گل جان بی بی کو دو روزہ ریمان مکمل ہونے پر عدالت لائے گیا
09:49والے سے مزید ریمان کی استعداد نہیں کی
09:51گل جان بی بی کا کہنا ہے کہ وہ ویڈیو بیان پر قائم ہے
09:54گل جان بی بی کے ڈی این ای سیمپل سیریس پرائم انویسٹگیشن بنگ کے حوالے کر دیا گئے
09:59علماء کانسل اور دارالفتہ پاکستان نے خواتین بچوں کے قتل اور زیادتی کے سپیڈی ٹرائل کا مطالبہ کر دیا ہے
10:09حافظ طاہرہ شرفی ایسے مقدمے تین ماہ میں نبٹا کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے
10:15پاکستان سے یہ اپیل ہے
10:18وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے
10:20ان تمام مقدمات کا سپیڈی ٹرائل کا حکم دیا جائے
10:24دہشتگردی کی عدالت کے تحت یہ مقدمات چلیں
10:28اور تین ماہ کے اندر اس میں سزا دی جائے
10:31پھول لگر کے مدرسہ احیاء العلوم میں سبق یاد نہ کرنے پر
10:35سولہ سالہ لڑکے پر استاد کا وحشانہ تشدد
10:38پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاری ادنان کو گرفتار کر لیا
10:41سیسٹیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے
10:43کاری ادنان سبق یاد نہ کرنے پر
10:45طالب محسن کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے
10:48ڈی پی او پھول لگر کا کہنا ہے
10:49وزیراعظم پنجاب کی ہدایت پر خواتین اور بچوں پر تشدد
10:52کسی صورت قابل قبول نہیں
10:54واپس آئیں گے بریک کے بعد
10:56ہمارے ساتھ رہے
10:57ویلکم بیک
11:03ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی
11:06لاہور کے طالبہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی
11:09تیجوان پاک فوج نے مارکہ حق کے دوران
11:11نوجوانوں کے جذبے سوچ اور حب الوطنی کو سرہا
11:14طالبہ نے ملی نغمے کے ذریعے پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کیا
11:18پاکستان میں چوالیس عرب کے غیر قانونی سگرٹ بننے کا انکشاف
11:23وزیراعظم نے تمباکو سیکٹر میں ٹیکس شوری روکنے کے لیے
11:26اقدامات کا حکم دے دیا
11:28شہباز شریف نے کہا غیر قانونی سگرٹ سازی کو تمباکو کی سپلائی مکمل بند کی جائے
11:33ایف پی آر کو ہدایت کی کہ تمباکو کے پتوں کی پروسسنگ اور سپلائی کا مکمل ریکارڈ رکھے
11:37ایف پی آر کے اصلاحات سے متعلق اجلاح سے خطاب نے کہا
11:40نائے نظام کی تقویت کے لیے مکمل لیجٹل ایکو سسٹم بنایا جائے
11:44پاکستان میں اب افغانی انگور اور انار سستے ملیں گے
11:50پاکستانی اشیاء پر بھی افغانیستان میں کم ٹیکس وصول کیا جائے گا
11:53دونوں ملکوں میں چار چار چیزوں کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدہ ہو گیا
11:57چمن سے دیکھئے اکتا گلفارم کی ریپورٹ
12:00جو اس وقت مارکیٹ میں ڈائی سو روپے پی کلو پرو ہو رہا ہے
12:04یکم اگست سے انگور دو سو روپے کا ہو جائے گا
12:07نہ صرف انگور بلکہ کندار ارغنداب کے بڑے بڑے انار بھی
12:11اب پاکستانی عوام سستے داموں خرید سکیں گے
12:15معاہدے کے تیٹ سیب اور ٹیماٹر بھی ٹیکس کم کیا گیا ہے
12:22جبکہ پاکستانی عام کینو کیلا اور علو
12:25افغانی شہریہ کو سستے داموں ملیں گے
12:28افغانستان کی طرف سے جو ہے وہ
12:30انگور ہے انار ہے ٹیماٹر ہے سیب ہے
12:33ایک تو ریوینیو جو ہے بڑھ جاتی ہے دونوں ملکوں کے لیے
12:36اور دوسری بات یہ ہے کہ دونوں ملکوں کے جو عوام ہیں
12:39سستے داموں میں چیزیں ان کو میسر ہوتی ہیں
12:42تاجرز کا کہنا ہے کہ برامدی اشیاء پر ٹیکس میں
12:45نمائے کمی سے پاک افغان تجارت کو فروغ
12:47اصل ہوگا
12:48تونوں ملکوں کا ٹیرپ جب نیچے آ جائے گا
12:52اور اس کے ساتھ بزنس بڑھے گا
12:54اللہ نے چاہا تو اور ایٹم پہ بھی یہ کم ہو جائے گا
12:57اور ہمارے علاقے کا بہت پیدا ہو جائے گا
12:59ترجیح تجارتی معاہدہ ایک سال کے لیے نافذ العمل ہوگا
13:03جبکہ معاہدہ قابل تجدید اور مستقبل میں
13:05مزید اشیاء شامل کیے جائیں گے
13:07کمیرات ٹیم کے ساتھ اخطر فارم
13:09اے آر وائی نیوز پاک افغان سرد چمن
13:12ایجوے کا پھوگا
13:14بھارت بھی آئے گا اور پاکستان سے بھی کھلے گا
13:16صدر ایسی سی محسن نقوی
13:18کیے نئے یونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
13:20ایجوے کرکٹ کامیلا
13:22نوہ سے ٹائے ستمبر تک یو اے ای میں سجھے گا
13:24صدر ایسیان کیرکٹ کانسل
13:27محسن نقوی نے
13:28ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
13:30آٹھ ٹیمیں دو گروپ میں دقسیم
13:32گروپ اے میں پاکستان
13:34بھارت یو اے ای اور امان شامل
13:36سری لنکا بنگلہ دیش
13:38افغانستان اور ہونگ کونگ گروپ بی
13:40کا حصہ دونوں گروپ سے دو دو
13:42ٹیمیں سپر فور کے لیے کالیفائی کریں گی
13:44ترنمنٹ کا افتدائی میچ نو ستمبر
13:46کو افغانستان اور ہونگ کونگ کے درمیان
13:48ہوگا پاک بھارت ٹاکرہ
13:50چودہ ستمبر کو شیڈیول
13:51فیشن ڈیزائنر مصور کراٹے چیمپین
13:54کراچ کی سہرش حرفن مولا ہے
13:56بچپن میں سب سے لڑتی تھی تو والدہ نے
13:58کراٹے کلاب میں داخل کروا دیا
14:00علی حسن کی ریپورٹ دیکھتے ہیں
14:02تخلیقی صلاحیت کی مالک لیاری کھڑا
14:04مارکٹ کی سہرش تصدق ایک کامیاب
14:06فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہیں
14:07کپڑوں کو سجا سنوار کا تیار کرنے کا ہنر
14:10بخوبی آتا ہے
14:11فارق وقت میں مصوری کے جہور دکھاتی ہیں
14:13ہر فنپارے کے ذریعے ایک پیغام دیا ہے
14:15سہرش کا مقصد ایک کامیاب فیشن ڈیزائنر بننا ہے
14:18لیکن پیشن ان کا کچھ اور ہے
14:20دن گجرا اور شام آئی
14:27تیور بدلے اور انداز بدل گیا
14:29فیشن ڈیزائنر سے ایک کراٹے کار کا روپ دھار لیا
14:32سہرش نے سوائی سے رہ کر
14:46قومی سطح تک بے شمار میڈلز جیتے
14:48ساؤت ایشن کراڈے چیمپنشپ کی برانز میڈلز ہیں
14:51میری مادر نے اکیلے
14:55مجھے اور میری سسٹر کو اتنا بڑا کیا
14:57مجھے فیشن ڈیزائننگ کروا دی پوری
14:59اب میں کچھ سٹارٹ اپ کرنا چاہ رہی ہوں
15:00وقت بدلہ حالات بدلے اور اب
15:10سوچ بھی بدلتی جا رہی ہے
15:11کراٹے کا کھیل صرف مردوں تک محدود نہیں رہا
15:14بلکہ اب خواتین بھی بڑی تیزی سے
15:15میڈلز کی جنگ میں آگے بڑھ رہی ہیں
15:17کیم ایم نوان شیخ کے ساتھ
15:19علی حسن ایئر وائی نیوز کراچی
15:21بزیت خبریں ہوں گی اس پریک کے بعد
15:23ہمارے شاتھ رہے گا
15:24خبر ہے کراچی سے جہاں پہ ایک اور گھریلو ملازمہ نے گھر کا سپایا کر دیا
15:35شہید ملت روڈ پر اپارٹمنٹ میں
15:37ماسی ارتالیس تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ لے ہوئی
15:40اس حوالے سے مزید کیا دفتیلاتیں جانیں گے سلمان لودی سے
15:42بتائیے گا سلمان
15:43دیکھیں فردواد تھانے کی حدود میں یہ چوری کی واردات اپورٹ ہوئی ہے
15:47متاثرہ خاندان نے پولیس کو بیان دیا ہے
15:49کہ پندرہ روز قبل ہی انہوں نے ملازمہ کو رکھا تھا
15:52آج وہ ملازمہ ایک دوسری خاتون کو لے کے آئے تھی
15:55گھر والے یہ کہتے ہیں کہ وہ خانہ خان میں بار گئے تھے
15:57اس کی دورانی چوری کی واردات کر لی گئی
15:59پولیس کو یہ بتایا ہے کہ قلی پچاس سنی مالیت کے دیورات لے کے گئے ہیں
16:04سلمان یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے
16:17اس سے پہلے بھی ہم نے دیکھا کہ دو اس طرح کے واقعات پیش آئے تھے
16:20اس حوالے سے کہا بھی جاتا ہے کہ پولیس پہ درج کروایا جائے
16:24جب ملازمہ کو رکھا جائے
16:25تو اس حوالے سے کوئی انفرمیشن پولیس میں درج نہیں کروائے گئی تھی
16:28دیکھیں پولیس نے ہر ظلے کی پولیس نے
16:31گھر والوں کو یہ ہدایت یہ ہے کہ کوئی بھی ملازمہ آپ گھر پر رکھیں
16:35تو اس کا نائی سی کارڈ لے کر تھانے میں ضرور اس کا کرمینل ریکارڈ چیک کرائیں
16:38اس والے واقعے میں گھر والوں نے یہاں پر غفلت اور لاپرمائی بڑھتی
16:43ملازمہ کو رکھنے سے پہلے نہیں اس کا شنافتی کارڈ لیا
16:46نہیں تھانے سے کوئی تذیر کر آئے گئی
16:48کیونکہ کراچی میں ملازمہ گھریلوں ملازمہ زیادہ تر چوری اور ڈکیتی
16:52کی وارداتوں میں جو ملوث نکلی ہیں ان کا کرمینل ریکارڈ نکلا ہے
16:54ڈیفینس میں بھی اس کے سام کا یہ کیس ہوا تھا
16:56پھر اوز آباب میں جو یہ واقعہ پر شاہے اس میں نہ ہی اس کا
16:58اینائی سی لیا گیا تھا گھر والوں کی جانب سے نہ ہی تھانے سے
17:01اس کے کرمینل ریکارڈ کے حوالے سے تذدیر کرائی گئی تھی
17:03ٹھیک ہے سرمالوں دے اس حوالے سے آگاہ کر رہے تھے شکریہ آپ کا
17:06نیو سٹوڈیو سے فل وقت اتنا ہے
17:09دیکھتے رہیے آبائنیز
Comments