Skip to playerSkip to main content
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 38 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 22st July 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل بھڑے بھئیہ
00:05المیر اور مشال کا اب کافی جھگڑا رہنے لگا
00:08مشال کو جب سے پتا چلا ہے
00:10کہ المیر کا کچھ نہیں
00:11اس کی اور المیر کی تو بنتی ہی نہیں
00:13وہ یہی کہتی ہے کہ ایک دن بھڑے بھئیہ
00:16تمہیں گھر سے نکال دیں گے
00:18اس بات کا جب شویب کو پتا چلتا ہے
00:20کہ مشال اور وانیا ایک ہو گئے
00:22تو بھلا شویب ان میں
00:24کیسے شامل نہیں ہو سکتا
00:30تیار ہو جاتا ہے یوں یہ تینوں
00:32مل جاتے ہیں بھائیہ کی پروپٹی کو
00:33اپنے نام کروانے کے لیے
00:35یہ تینوں کیا یہاں پر پوری دنیا
00:38بھی مل جائے تو بھی بھائیہ کی پروپٹی
00:40اپنے نام تو نہیں کروا سکتے
00:41فیلحال بھائیہ اور مطلب
00:43کبیر اور مہویش کی شادی کو
00:45ایک سال ہو گیا بہت دھوم دھام سے
00:48باہر جا کر اپنی انیورسری سیلیبریٹ
00:50کرتے ہیں بہت خوش ہے
00:52ایک دوسرے کا ساتھ پا کر ایک سال
00:54کیسے گزر گیا پتہ ہی نہیں
00:56چلا مہویش جو کہ بہت
00:57کوپریٹیو ہے وہ ویسے ہی کرتی ہے
01:00جیسے کبیر چاہتا ہے
01:01مگر مہویش اب بہت زیادہ پریشان ہے
01:03جب اسے پتہ چلا کہ وانیہ مشال
01:05کو بجن کر رہی ہے
01:07تب ہی تو مامی کو کال کر دیتی ہے
01:09کہ مامی ابھی تو میں نے کبیر سے بات نہیں کی
01:12آپ بتائیں میں کبیر سے بات کروں
01:14یا نہیں وانیہ بھابی
01:16مشال کو ہم سب کے خلاف کر رہی ہے
01:18اگر میں کبیر سے بات کروں گی
01:24یوں یہ سارے بھائی ایک دوسرے سے
01:25الیدہ الیدہ ہو جائیں گے
01:27جو کہ میں بلکل بھی نہیں چاہتی
01:29یہاں پر مامی نے بھی کہہ دیا
01:30کہ نہیں ابھی تم کبیر سے بات نہ کرو
01:33ابھی میں خود وانیہ سے بات کروں گی
01:36پھر دیکھتی ہوں کہ وانیہ کیا کہتی ہے
01:38پھر میں خود کبیر سے بات کروں گی
01:40لگتا ہے وانیہ
01:41کہ اب اس گھر میں تھوڑے دن ہی رہ گئے ہیں
01:43کیونکہ بڑے بھائیان
01:44اب وانیہ کو بلکل بھی چانس نہیں رہیں گے
01:47کبیر اور میویش نے باہر تو
01:49اپنی انیورسری کو سیلیبریٹ کر لیا
01:52مگر گھر والوں نے بھی تو سرپرائز دینا تھا
01:54زوئی نے تو اتنا اچھا سرپرائز پلان کیا
01:57کہ میویش نے کہہ دیا
01:58کہ تم نے تو مجھے بتایا بھی نہیں
01:59اگر بتا دیتی تو سرپرائز کیسا ہوتا
02:02اب سب بہت ہوش ہیں
02:04دونوں کی شادی کو ایک سال ہو گیا
02:06مگر یہی میویش کو چکر آتے ہیں
02:08اور وہ بھی ہوش ہو کر گر جاتی ہے
02:10سارے گھر والے میویش کو لے کر
02:11کافی پریشان ہیں
02:12تو فرینڈز پریشانی والی بات تو ہے ہی نہیں
02:15کیونکہ میویش اور کبیر
02:17اب پیرنٹس بننے والے ہیں
02:18اور جب یہ پیرنٹس بنیں گے
02:20تو دوسرے بہن بھائیوں کی حالت کیسی ہوگی
02:22یہ دیکھنے کے لیے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
02:25نیکس ویڈیوز تک کے لیے
02:26اللہ حافظ بائے بائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended