Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 37 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 21th July 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک تو ٹوپ سمارٹیز
00:04ڈراما سیریل بھڑے بھڑیہ
00:05بھڑے بھڑیہ کے فیاملی تو پوری کی پوری
00:08کمپلیٹ ہو گئی
00:09مطلب صرف زوئی رہ گئی تھی
00:11اس کا بھی بہت اچھی جگہ پر رشتہ ہو گیا
00:13آج تو بھڑے بھڑیہ بہت زیادہ
00:16خوش اور مطمئن ہے
00:17انہوں نے اپنی محنت سے
00:19اپنے بہن بھائیوں کو پڑھایا لکھایا
00:21اس قابل بنایا کہ انہوں نے
00:23اپنے بزنس شروع کیے
00:25اور ساتھ ہی ساتھ اپنے گھر کا شہرازہ
00:27بھی نہیں بکھرنے دیا
00:28اور سارے بہن بھائیوں کی اچھی جگہ پر
00:31شادی بھی کر دی
00:32آج تو وہ مہوش کے ساتھ اپنے دل کی بات کر رہے ہیں
00:35کہ آج میں سرخرو ہو گیا
00:37آج میرا فرض پورا ہو گیا
00:39آج میں سکون کی نیند سو سکوں گا
00:42مگر بھڑے بھئیہ کو یہ تو پتہ ہی نہیں
00:45کہ اس سکون کے پیچھے
00:46بے سکونیاں بھی ہیں
00:48یہاں پر مشال نے المیر سے یہ لڑائی شروع کی ہے
00:51کہ تم نے مجھے شادی سے پہلے یہ کیوں نہیں بتایا
00:54کہ یہ سب کچھ تمہارے بھڑے بھئیہ کا ہے
00:56تمہارے والد کا نہیں
00:57مطلب تمہارے پاس تو اپنا گھر تک نہیں
01:00المیر نے کہہ دیا
01:02بھڑے بھڑے بھڑے نے ہمیں والد کی طرح ہی پالا ہے
01:04اس سے کیا فرق پڑتا ہے
01:06کہ یہ سب کچھ ان کے نام ہے
01:07یا ہمارے والد کے نام
01:09مگر مشال کو فرق پڑتا ہے
01:11مشال نے کہا کہ کل کو اگر بھڑے بھئیہ کے اولاد ہو جائے گی
01:15تو انہیں تو تمہاری فکر بھی نہیں ہوگی
01:17انہیں تم سب کی ضرورت نہیں ہوگی
01:20یہ کہہ کر باہر جاتی ہے
01:22اور باہر وانیا سے ٹکرا ہو جاتا ہے
01:24وانیا تو پہلے ہی بھڑے بھئیہ کے خلاف ہے
01:26تو بس اب آہستہ آہستہ مشال کبھی بھڑے بھڑے بھئیہ کے خلاف کر دے گی
01:31وانیا سمجھتی ہے کہ وہ ایسا کر کے بھڑے بھئیہ کی جائے دات اپنے نام کروالے گی
01:36جبکہ ایسا کبھی ہو سکتا ہے
01:38یہ ساری باتیں میویش بھی سن رہی ہوتی ہے
01:41جب وانیا مشال کو بھڑکا رہی ہوتی ہے
01:43کہ جب میری شادی ہوئی مجھے بھی نہیں پتا تھا
01:46کہ سب کچھ بھڑے بھئیہ کا ہے
01:48مجھے لگا ان کے والد کا ہے
01:50مجھے بھی شادی کے بعد پتا چلا جیسے تمہیں پتا چلا
01:53تو آپ کیا ہو سکتا ہے
01:55مشال نے کہا کہ آپ تو ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ سکتی ہیں
01:58مگر میں نہیں
01:59میں بہت کچھ کر سکتی ہوں
02:01اب میویش یہ سب دیکھ رہی ہے
02:03کہ اس کی گھر کا شرازہ بکھر رہا ہے
02:05کبیر نے جس گھر کو اتنے پیار
02:08اتنے محبت سے سینجا
02:09آج وہ ریزہ ریزہ ہو رہا ہے
02:12میویش کا دل کر رہا تھا
02:14کہ سب کچھ کبیر کو بتا دے
02:15پھر اس وجہ سے نہیں بتایا
02:17کہ اگر کبیر کو بتائے گی
02:18تو اسے بہت دکھ ہوگا
02:20آج ہی تو زوئی کی بات پکی ہوئی ہے
02:22اور کبیر آج ہی تو بہت خوش تھا
02:24آج ہی تو وہ اتمنان کے نیند سونا چاہتا تھا
02:27اور آج میویش یہ سب کچھ کیسے بتا سکتی ہے
02:30بلکہ سمیر نے میویش کو وان بکیا
02:32کہ تم جو کچھ کر رہی ہو
02:34بہت غلط کر رہی ہو
02:35بڑے بیئے نے تمہیں اس گھر میں رہنے کی اجازت
02:38اس لیے دی
02:38کہ تم آئندہ ایسی ویسی کوئی حرکت نہیں کروگی
02:42اور اگر آئندہ تم کچھ ایسا کروگی
02:44تو بڑے بیئے کے سامنے میں تو تمہارے لیے
02:46بلکل بھی کھڑا نہیں ہوں گا
02:47اور ہاں تمہیں میرے ساتھ
02:49ایک چھوٹے سی اپارٹمنٹ میں جا کر ہی رہنا پڑے گا
02:51یہ جو اتنی شاپنگ سب تم کرتی ہونا
02:53وہ سب کچھ ختم ہو جائے گا
02:56تو آپ دیکھتے ہیں
02:57کہ بڑے بیئے نے یہ جو اتنے پیار سے
02:59ایک فیاملی بنائی ہے
03:00وہ ایسے ہی بنی رہے گی
03:02یہ بکھر جائے گی
03:03یہ سب دیکھنے اور جاننے کے لیے
03:05چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے
03:06نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:07اللہ حافظ بائے بائے
03:09اور ٹیک کیر

Recommended