Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#balochistanincident #Exhumation #Bangladesh #airforceplanecrashes #ReservedSeats #KPAssembly #senateelections #balochistanhigcourt #PTi #punjab #weather #rain #weatherupdate #newsheadlines #headlines

Balochistan incident: 11 including chieftain arrested in honor killing case

Israeli forces kill 92 aid seekers in Gaza as 19 people starve to death

KP Governor swears in 25 reserved seats opposition MPAs ahead of Senate polls

Governor to administer oath on reserved seats after KP Assembly ruckus

Earthquake of 7.4 magnitude strikes off Russia’s Kamchatka region

KP assembly oathtaking session postponed due to lack of quorum

At least nine passengers dead in Thatta, Khairpur accidents

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30people party کی روبینا قالی سینٹر منتخب ہو گئی
00:32ملوچستان میں قتل کیے گئے خاتون اور مرد کی قبر کشائی
00:46پولیس سرجر نے مقتلین کا پوسٹ مارٹم دیگاری قبرستان میں کیا
00:49پوسٹ مارٹم ریپورٹ کے مطابق خاتون کو ساتھ اور مرد کو نو گولیاں ماری گئے
00:54وزیراعظم شہباز شریف کی مذہبات کہا
00:56کوئی قانون سے بالاتر نہیں
00:58قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
01:01وزیراعظم کا وزیراعلا بروچستان سے چیل فون اقلابتہ
01:04واقعی تحقیقات کی ہدایت
01:06اور شہرہ بابوسر پر سیلابی دیلے کی تباہکاریاں
01:19سیاہوں کی آٹھ گاڑیاں بہ گئیں
01:21تین لاشیں نکال لی گئیں
01:22سیلاب میں پندرہ سے زائد سیاہ لافتہ
01:24ہزاروں سیاہ شہرہ بابوسر پر پھرس گئے
01:27گھروں سے رافتہ منقطع
01:28ریسکیو آپریشن تیز کر دیا گیا
01:30اور کراچی میں
01:36معصوم بچوں کو اقواہ کر کے
01:38بھیق مگوانے کا انکشاف
01:39شہالتی ٹاؤن پولیس نے
01:40مبجینا اقواہ کار کو گرفتار کر لیا
01:42تین ماہ پہلے اقواہ ہونے والا بچہ
01:44بھیق مانگتے پایا گیا
01:45چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
01:49نے غیرت کے نام پر دوہر قتل
01:51کا نوٹس لے لیا
01:52ایڈیشنل چیف سیکیٹری داخلہ
01:54آئی جی پولیس کل طلب
01:56اعلامی میں کہا چیف جسٹس
01:58روزی خان بڑیچ نے مارگٹ
02:00دیگاری میں خاتون اور مرد کے
02:02قتل کی خبروں اور ویڈیوز پر نوٹس لیا
02:04جوڈیشن میجسٹریٹ کا
02:06خاتون کی قبر کشائی کا حکم
02:08ٹیم قبر کشائی کے لیے پہنچ
02:10مقدمے میں نامزد سردار
02:12شیرباز ساتکزئی کو انصداد دیشت
02:14گردی عدالت نے جسمانی ریمان
02:16پر دے دیا مقدمے میں
02:17سردار شیرباز ساتکزئی سمیت
02:19گیارہ ملزمان گرفتار ہے
02:21شاہ وزیر اور جلال سمیت پنرہ افراد
02:24نامزد ایف آئی آر کے مطابق
02:26ملزمان جوڑے کو قتل کرنے سے پہلے
02:28سردار شیرباز خان کے پاس
02:30لے کر گئے جس نے دونوں کے
02:32قتل کا حکم دیا
02:33پارلمانی سیکرٹری ورائے انسانی حقوق
02:36سگبہ صادق نے بھی دوہر قتل
02:38کا نوٹس لے لیا
02:39نتائش کے
02:44بات پتر چلے گا فارمولا
02:46ٹھیک رہا یا نہیں
02:47ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا
02:49ریزل کے بعد تفسر ہوں گے
02:51وزیر علیہ خیبر پختون خالی امین گنڈاپور کی میڈیا سے
02:54گفتگو اپوزیشن کو پانچ سیٹے
02:56ملنے کا یقین
02:57پیپلز پارٹی کے پارلمانی لیڈر احمد کریم
03:00کنڈے کہتے ہیں پومرے کے مطابق پانچ سیٹے ملیں گی
03:03پنجاب میں سینٹ کی ایک نشست پر انتخاب
03:10غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے
03:12مطابق نونگ لیڈ کے حافظ عبدالکریم
03:14دو سو تین تالیس ووٹ لے کر
03:16کامیاب پی ٹی آئی کی امید بارکون
03:18ننوے ووٹ ملے تین ووٹ
03:20مسترد ہوئے
03:21وزیر علیہ اور سپیکر کے پی ایس
03:26ملی نے مخصوص نشستوں پر
03:28ارکان کی گورنڈ ہاؤس میں
03:29حلف پرداری پشاور ہائی کورٹ میں
03:31چیلنج کر دی
03:32درخواست میں وفاقی حکومت
03:34ریجیسٹرار ہائی کورٹ
03:36گورنڈ
03:37الیکشن کمیشن اور دیگر کو فرق بنایا گیا
03:39موقف اپنایا سپیکر کے پی ایسیم بی
03:42نے ارکان سے حلف لینے سے انکار نہیں کیا
03:44ایسیم بی اشلاس شروع ہوا
03:46تو قورم کی نشان دہی پر
03:47سپیکر نے اشلاس 24 جولائے تک ملتوی کیا
03:50گورنڈ ہاؤس میں حلف ماورہ آئین ہیں
03:53ian ka article pencil
03:55arkan ai sambi se harp
03:56smdi house me lyenne ka ka ka kaata
03:58kooi deal nali hu
04:05ye ko sana ka maamela
04:07taipagae ghalat oa b Criminal hai
04:09qari ke insoaf ke security general
04:11salmang akram raja ka ka ka ka hana hai
04:1326 arkan ki naahili ka maamela
04:15man tuff ahi anjama ko paun cha
04:16memberan ki si dabao ke tahe taht
04:18ihtagaj karna band na hii ka renghe
04:20foreign
04:48.
04:55.
05:05.
05:10.
05:13.
05:17foreign
05:45foreign
06:15foreign
06:17foreign
06:19foreign
06:21foreign
06:23foreign
06:27foreign
06:31foreign
06:33foreign
06:35foreign
06:37foreign
06:39foreign
06:41foreign
06:43foreign
06:45foreign
06:47foreign
06:49foreign
06:51This is the first time of the day of the day of the day.
07:21ڈالہ سطح اجلاسوں کی قیادت کریں گے دو ریاستی حل سے متعلق
07:25مین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے دو
07:29ریاستی حل کانفرنس سعودی عرب اور فرانس کی میز بانی میں ہوں گی
07:32ایوان سردر میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب سردر
07:43آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورس اسٹاف
07:46وائس ایڈمیرل محمد بن عبد الرحمن کو نشان امتیاز ملٹری
07:50سے نواسا تقریب میں وزیر دفاع خاج آصف سعودی عرب کے صفیر
07:54نواف من المالکی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل نوید شرف
07:58بھی موجود تھے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا سے
08:05آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے بے رحمانہ کریک ڈاؤن اور زیرو
08:08ٹولرنس پولیسی اپنائی جائے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایف آئی
08:12ایہ ہیڈکورٹر میں آلہ سطح اجلاس میں گفتگو کاش شہریوں کی
08:15سہولت کے لیے اے پوچ پر امیگریشن عمل کو آسان بنایا جائے وزیر داخلہ
08:20نے ایف آئی اے کے لیے فوری جدید ٹکنالوجی مطلوبہ ہتھیاروں کی
08:23منجوری دے دی محسن نقوی نے ایف آئی اے کے شہدہ کی آدھگار پر
08:27حاضری بھی دی
08:27امریکہ میں قید آفیہ صدیقی کی وطن واپسی کا کیس اسلامباد
08:41آئی کوٹ کا وفاقی حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس دو ہفتے میں جواب
08:46جمع کرانے کا حکم عدالت نے تحریری حکم میں کہا وفاقی حکومت
08:51نے عدالتی حکم کے باوجود مجوہات جمع نہیں کرائیں عدالت کے پاس
08:56توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں بچا جسٹس
09:00سردار جواز حساق خان نے ریمارکس دیئے ہم نے انصاف کے ستونوں پر
09:04ایک کے بعد ایک حملہ دیکھا ان حملوں نے انصاف کے نظام کو بار
09:09بار زخمی کیا اسے تقریبا آخری سانسوں تک پہنچا دیا
09:13لوگ کہتے ہیں یہاں سے انصاف نہیں ملتا
09:18سو سو کیس روزانہ سنتے ہیں
09:21اس طرح ریگولر بینچز میں بھی کیسز نہیں چلتے
09:24اس کے باوجود لوگ سمجھتے ہیں ان کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا
09:28جسٹس ذو فقار سانگھی کی ریمارکس
09:30شہری کو لاہور سے کراچی کی بجائے جدہ لے جانے کی کیس میں نے
09:33جی اے لائن اور ایف آئی اے کو نوٹس سندھائی کوٹ نے ایک ہفتے میں جواب طلب کر دیا
09:37سندھ حکومت کا انسٹیوٹ آف الیکٹریکل
09:50انڈ الیکٹرانکس انجینئرز آف پاکستان فیر کے لیے
09:53سہولتوں کی فراہمی کا اعلان
09:55سینئر وزیر شرجین نیمن کہتے ہیں
09:57سندھ حکومت معاشی ترقی کے لیے
09:59مصبت اقدامات کی مکمل حیمات کرتی ہے
10:02تبانائی کے شعبے میں انقلاب اقدامات کیے گئے ہیں
10:05ملکی سب سے سستی بجنی نوری آباد
10:08وینڈ پاور پروجیکٹ سے پیدا کی جا رہی ہے
10:11سندھ حکومت سنتوں کاروباری برادری کو
10:13ہر ممکن سہولتیں دینے کے لیے پرازم ہیں
10:27تراجی میں منشیات بھری پڑی ہے
10:29تعلیمی داروں میں منشیات پروخت ہو رہی ہے
10:31فلائی اوور کی نیچے منشیات کے عادی سو رہے ہوتے ہیں
10:35ملزمان پکڑے جاتے ہیں تو ریکاوری پچاس گرام ہوتی ہے
10:38سپلائر کو پکڑتے ہیں تو ریکاوری پانچ سو گرام
10:41سندھ ہائی کورٹ کے منشیات کے مقدمات کے کیس میں ریمارکس
10:45ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوے دوڑھو نے کہا
10:47منشیات پروشت انڈیکیٹ میں کام کرتے ہیں
10:50گرفتاری کے باوجود بھی پروخت نہیں رکھتی
10:52کراچی کی مصروف ترین سڑک
11:03شارہ فیصل پر واقعہ ناتھا خان پل کا ایک ٹریک پھر ٹوٹ گیا
11:07اندرون شہر سے اے پورٹ ملیر قید آباد گلچن حدید جانے والے
11:11شہری ٹرافک جام میں پھنسنے لگے
11:14کراچی کھارہ در میں مخدوش قرائد دے کر خالی کرائی گئی
11:20پانچ منزلہ امارت کے مکینوں نے سندھائی کورٹ سے رجوع کر لیا
11:23محقق اپنایا اس بی سی اے سے کوئی نوٹس نہیں ملا
11:26امارت کا کوئی سروے نہیں کیا گیا
11:29عدالت نے اس بی سی اے کے زونلڈ ڈریکٹر کو ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا
11:39آئی ایس پی آر اسمہ انٹرنشپ کامیابی سے جاری
11:42نیر شوہ سے زائد جامعات اور دیگر تعلیمی داروں کے
11:46ساڑھے چھہ ہزار طلبہ کی شرکت
11:48طلبہ کا کہنا ہے ہمیں اپنی افواج سے کوئی جدہ نہیں کر سکتا
11:52ہماری افواج ہمارا فقہ ہے
11:54لی جی آئی ایس پی آر لیفٹینن جنرل احمد شریف چادری نے
11:58طلبہ سے خصوصی دفتگی
11:59سنتاس موہدہ مواطل کرنے والے بھارت پر چین نے وارٹر برم گرا دیا
12:11چینی وزیر اعظم نے طلبہ میں یارلنگ سیمپودیم کا سنگے بنیاد رکھ دیا
12:16جس کی تعمیر پر ایک سو ارسٹھ عرب ڈالر لاغت آئی گیا
12:20ڈاؤنسٹریم میں طبت سے پانی دریائے برہم پترہ میں تبدیل ہو کر بھارت جاتا ہے
12:29واشنگٹن میں بھارٹی صفارت خانہ دہشت گھر سرگرمیوں کا گھر ہے
12:33دوہزار سنتالیس تک بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے
12:37گرپتمند سنگھ پنلو کا کہنا ہے
12:38ستر آگست کو واشنگٹن میں آزاد خالستان کے لیے ریفرینڈم ہوگا
12:42بھارتی یوم آزادی پر واشنگٹن میں بھارتی صفارت خانے کے باہر احتجاج اور ترنگا جلانے کا اعلان کر دیا
12:57غزہ میں سہونی فورسز کے حملوں میں ایک دن میں مزید ایک سو بیس پلسطینی شہید درجن و زخنی
13:03قابض فوج نے شمالی غزہ میں داد کے منتظر پلسطینیوں پر کئی پاؤنڈ وزنی بم برسائے
13:09ٹینکوں سے اندھا دھن گولیاں چلا
13:12باندھے افراد شہید ہو گئے
13:14خان یونوس میں بھی اسرائیلی حملے میں سات افراد شہید ہوئے
13:17پانچ سال کا بچہ بھی شامل
13:19غزہ کا محاصرہ بدستور جاری
13:21امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت نہیں
13:24فلسطینی وزارت اس صحت کا کہنا ہے
13:26گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں غزہ میں بھوک سے اٹھارہ افراد نے دم توڑ دیا
13:31ایران کا تین یورپی ملکوں سے جہاری مذاکرہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
13:39میز بان ترکیے کرے گا
13:42ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق برطانیہ جورمنی اور فرانس کے ساتھ
13:47مذاکرات آئندہ جمعے سے استمبول میں شروع ہوں گے
13:50چارہ ملکوں کے نئے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے
13:53ایرانی وزرائے خارجہ عباس سراکچی کا کہنا ہے
13:56یہ ایران پرانے معہدے پر واپس نہیں جائے گا
13:59تین یورپی ملکوں کے پاس دوہزار پندرہ کا معہدہ نافذ کرنے کے لیے
14:03قانونی سیاسی اور اخلاقی جواز نہیں
14:06محکمہ جنگلی حیات راول پنڈی نے چک بیلی روڈ سے شیر تحویل میں لے لیا
14:16شیر کا مالک فخر عباس لائسنس پیش نہ کر سکا
14:18غیر قانونی طور پر شیر رکھنے پر مالک کو ساٹھ ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا
14:23اور پریکیٹرز کو ایمباسیڈر ہونا چاہیے
14:29ملک کی امبارسمنٹ نہیں بننا چاہیے
14:31محرک کا لیجنز لیک میں پاکستان کے خلاف نہ کھیلے پر شاہد آفریدی کا ردعمل کہا
14:36ایک انڈا ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے وجہ سے سب خراب ہو جاتا ہے
14:41محرک پاکستان کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتا تھا
14:44تو یہاں آنے سے پہلے انکار کرنا چاہیے تھا

Recommended