00:00سجدہِ تلاوت کا مفہوم کیا ہے؟
00:03پیارے دوستو قرآنِ مجید میں کچھ مقامات ایسے ہیں
00:07کہ جب دورانِ تلاوت ہم ان مقامات پر پہنچیں
00:12تو تلاوت موقوف کر کے سجدہ کیا جاتا ہے
00:16اور سجدہ کے بعد جہاں سے تلاوت چھوڑی تھی
00:20دوبارہ وہیں سے شروع کر دی جاتی ہے
00:24سجدہ میں جاتے ہوئے اور سجدہ سے اٹھتے ہوئے
00:28اللہ اکبر کہنا افضل ہے
00:31دورانِ تلاوت آنے والے ان سجدوں کو
00:34سجدہِ تلاوت کا نام دیا جاتا ہے
Comments