00:00رے کب باریک ہوگا
00:02السلام علیکم عزیز ناظرین و سامین
00:05نمبر ایک
00:06رے کے نیچے زیر ہو تو باریک ہوگا
00:10جیسے رجالہ
00:11نمبر دو
00:12رے سے پہلے
00:13یا ساکن ہو
00:15تو رے باریک ہوگا
00:18جیسے خیرن
00:20نمبر تین
00:20رے ساکن سے پہلے
00:22زیر اصلی
00:23اسی کلمے میں ہو تو
00:26رے باریک ہوگا
00:27جیسے شیر آتا
00:30نیک دعاوں کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتا ہوں
00:32اللہ تعالیٰ آپ کا اور میرا حامی و ناصر ہو
00:35اللہ حافظ
Comments