00:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:04جس شخص پر احسان کیا گیا اور اس نے احسان کرنے والے کو
00:10جزاک اللہ خیرن اللہ تعالیٰ تم کو اس کا بہتر بدلہ عطا فرمائیں
00:15کہا تو اس نے اس دعا کے ذریعے پوری تعریف کی اور شکریہ ادا کر دیا
00:22ترمزی
Comments