#ARYNews #TheReporters #SugarImport #MiftahIsmail #GovernmentDecision #PakistanEconomy #ExclusiveInterview #SugarCrisis #ImportPolicy #EconomicTalks #TradePolicy
#pmlngovt #pmshehbazsharif #nawazsharif #maryamnawaz #miftahismail #shahidkhaqanabbasi #khawarghumman #chaudhryghulamhussain #hassanayub #sugarcrisis #pakistan #inflation #pakistaneconomy #pti #imrankhan #ptiprotest
Sugar Import - Will the Government Reverse Its Decision? Exclusive Talk with Miftah Ismail
Shahid Khaqan Abbasi aur Mera PMLN Main Jane Ka Plan Nahi..." Miftah Ismail Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
#pmlngovt #pmshehbazsharif #nawazsharif #maryamnawaz #miftahismail #shahidkhaqanabbasi #khawarghumman #chaudhryghulamhussain #hassanayub #sugarcrisis #pakistan #inflation #pakistaneconomy #pti #imrankhan #ptiprotest
Sugar Import - Will the Government Reverse Its Decision? Exclusive Talk with Miftah Ismail
Shahid Khaqan Abbasi aur Mera PMLN Main Jane Ka Plan Nahi..." Miftah Ismail Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
05:38clearing کہ یہ غلطی غلط تھی اس وقت بھی اور آج بھی لیکن آج exactly
05:42یہی ہوا ہے کہ اس حکومت نے جب 130 روپے کی چینی تھی اور مل
05:47والوں کو یہ لگ رہا تھا کہ ان کو اتنا نفع نہیں مل رہا جتنا
05:50ان کو ملنا چاہیے تو حکومت نے چینی ایکسپورٹ کروا دی اور اس کے
05:54بعد پھر چیئرمن چینج با مسادق ملک صاحب پہلے پرائس منٹرین
05:58کمیٹی میں تھے وہ کمیٹی انفیکٹیف کروا دی دار صاحبے کمیٹی کے
06:01چیئرمن بنا دیے گئے جس کمیٹی کا اصولا یا عموما کومرس
06:05منسٹر یا منسٹر آف انڈسٹریز چیئرمن ہوتا ہے اس کے بعد آپ نے
06:08اجازت دی یہ کہہ کے کہ اگر 160 روپے سے قیمت تجاوز کر جائے گی
06:12تو ہم یہ رکوا دیں گے بلکہ آپ نے کہا تھا کہ 140 پہلے آپ نے
06:16کہا تھا 140 سے تجاوز کر جائے گی 140 سے تجاوز ہوئی 150 ہوئی
06:2060 ہوئی 70 ہوئی آپ نے ایکسپورٹ نہیں رکوایا اور دوسری بات یہ
06:24کہ کوئی بھی بچہ نہیں بیٹھا تھا اس کمیٹی میں سب ہشیار انسان
06:27بیٹھے ہوئے تھے ان سب کو پتا تھی کہ صرف صرف جو فرق ہوگا
06:32ایکسپورٹ کرانے کا اس سے domestic prices بڑھ جائیں گی یہ دنیا
06:35کا حصول ہے کہ ظاہر ہے آپ اگر کچھ اپنا مال یہاں سے نکال
06:38دیں گے تو یہاں پہ shortage ہو جائے گی prices بڑھ جائیں گی prices
06:41بڑھ گئی آپ کی اب prices ہو گئی 200 روپے آج آپ نے بات کی کہ ہم
06:46import کریں گے تو آپ نے پہلے جو export کروایا اس سے آپ نے بالکل
06:50foreign exchange کمایا لیکن اس سے زیادہ foreign exchange جب آپ دیں گے
06:53واپس import کرنے میں آپ نے sale tax کا نقصان کیا آپ نے income
06:58tax کا نقصان کیا آپ نے اب duties کا نقصان کریں گے IMF کے خلاف
07:02جائیں گے آپ یہ صرف اس لئے کر رہے ہیں آپ کے چینی والے خوش
07:05ہو سکیں جو کہ آپ خود ہی ہیں لیکن مرسل صاحب یہ جو چینی والے
07:09کہتے ہیں چینی assessment تو یہی بتائی جا رہی ہے کہ نومبر تک چینی
07:13وافر مقدار کے اندر پاکستان کے اندر موجود ہے تو یہ science
07:16بھی نہیں سمجھا رہی ہے اگر چینی موجود ہے export بھی ہوگی موجود
07:20بھی ہے enough جو ضرورت ہے عوام کی پاکستان کی ہر مہینے وہ
07:24بھی پوری ہو رہی ہے اس کے باوجود یہ سارے کا سارا crisis
07:26دیکھیں خبر بھائی یہ کہنا کہ کسی چیز کی اتنی demand ہے نا یہ
07:31incomplete sentence ہوتا ہے جبکہ اب تو اس کی آپ سات پرائس نہ دیں
07:34آج آپ چینی کو سات سو روپے کا لیوک کر دیں تو یہ جو ہم پانچ
07:37لاک ٹن استعمال کرتے ہیں وہ دو لاک ٹن بھی استعمال نہیں ہوگی
07:40ظاہر ہے آپ جینے دو سات سو دو جائے گی اب آپ یہ دیکھیں
07:43کہ کن کن لوگوں کی چیز پہنچ سے نکل رہی ہے right
07:46اب اگر غریب لوگ جو ہیں جن کو بجلی کے بلوں نے مار رکھا ہے
07:50گیس کے بلوں نے مار رکھا ہے دیگر چیزوں نے مار رکھا ہے
07:53ان کو اگر ایک چینی بھی مہنگی ملے گی تو ان کی دستراز سے
07:57نکل جائے گی دستراز سے یہی چیز ہو رہی ہے
08:00تو یہ کہنا کہ آپ کے پاکستان میں shortage نہیں ہے یہ غلط ہے
08:03اگر shortage نہیں ہوتی تو پھر price کیوں بڑی ہے پچھلے
08:06ایک سو ستر یا ایک سو ساٹھ روپے کی price تھی
08:09ایک سو ساٹھ سے دو سو کی price کیوں ہوئی ہے
08:11کوئی وجہ تو ہوگی نا ظاہر ہے کہ demand is out stripping supply
08:16خپت زیادہ ہے رست کم ہے اسی لئے ہو جا رہی ہے
08:19اچھا یہ چوش صاحب یہ آپ سے سوال کرنا چاہ رہے ہیں
08:22حسن بھی کریں گے لیکن جو چوش صاحب پہ جانے سے پہلے
08:25آپ کے سابقہ جو ہے باس اور موجودہ ہمارے پرائیم سر
08:29ہمارے تو ابھی بہت ہیں شہباز شریف صاحب جب حقصان تحریک
08:33انصاف نے چینی تھی تو اس وقت کے پرائیم منیسٹر کو
08:36کس حوالے سے ان کی تنقید کی گئی تھی کہ قابل گرفت کون ہے
08:41یہ فیصلہ شگر کی ایکسپورٹ کا ہے یہ وزیراعظم عمران خان
08:46نے پورے ہوش و احواز کے ساتھ کیا حالانکہ وہ جو شگر
08:50ایڈوائزری بورڈ تھے انہوں نے جگہ جگہ ان کو تنبیہ کی وان کیا
08:55کہ ہمارے پاس تو سرپلس نہیں ہے ایکسپورٹ کہاں سے کریں گے آپ
09:00کاروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے اس کا فیصلہ عمران
09:04خان نے کیا اس چیرہ دستی کا اس ڈاکہ زنی کا فیصلہ عمران
09:08خان نے کیا جانتے ہوئے کہ ہمارے پاس شگر کا سرپلس نہیں ہے
09:12اس طبعہ کن فیصلے کا ذمہ دار عمران خان نیازی ہے
09:16اس طبعہ کن فیصلے کا ذمہ دار عمران خان نیازی ہے
09:19اس طبعہ کن فیصلے کا ذمہ دار عمران خان نیازی ہے
09:22I am very fond of him
09:50I am very fond of him
10:20I am very fond of him
10:22I am very fond of him
10:24I am very fond of him
10:26I am very fond of him
10:28I am very fond of him
10:30I am very fond of him
10:32I am very fond of him
10:34I am very fond of him
10:36I am very fond of him
10:38I am very fond of him
10:40I am very fond of him
10:42I am very fond of him
10:44I am very fond of him
10:46I am very fond of him
10:48I am very fond of him
10:50I am very fond of him
10:52I am very fond of him
10:54I am very fond of him
10:56I am very fond of him
10:58I am very fond of him
11:00I am very fond of him
11:02I am very fond of him
11:04I am very fond of him
11:06I am very fond of him
11:08I am very fond of him
11:10I am very fond of him
11:12I am very fond of him
11:14I am very fond of him
11:16और में नोन लिए ख स्वाल में चवतार है है
11:17शोटे ले vontade
11:20to
11:24मेरे लेख़े शोटे बिस्क्त आटा है
11:26कारी लाजी लेख्तार में उर्वर्बो लें बनकार्थृ ले ले भी ले काुँआ है
11:33कि आ
11:33हमारा नून में जाने का
11:35कोई रादान नी है
11:37न
11:39So, I think that we have to do that.
11:41So, I think that we have to do not have our own vote.
11:44Because we have to do not have a vote.
11:46And we have to do not have a vote.
11:48Because we have to do not have a vote.
11:50So, this is not a result.
11:54So, Mr. Shaiz has said that if we have a vote to do it,
12:00then we have to go on it.
12:02But you can also know that vote to do it.
12:04So, we have to do this.
12:09We have to do this.
12:11So, we have to do this.
12:13And we have to do the action.
12:15If you have to do it in the next election,
12:18we have to do this.
12:20If you have done any resolution,
12:21we do not do this.
12:23If we have done this in the next election,
12:26we can do that.
12:28anonye bata ki wazir-i-azam ihe dudem da wo ta hai in his
12:31hukumet ke antar jo bhi faiza hao committee ne gevo faiza ha kiya hai
12:35baarhal cabinet ke head waazir-i-azam hai
12:37gohke alsake geho pre minister sahab ke joi
12:42gohe ahear pe sarko ka rea hiya meia nama sharif nne kawa hai
12:47bahoreh bahoreh l yen se ci baat hai ke jui sne bhi karo hai
12:50prime minister sahab johan boho bari ur zoman ni ho saktay
12:53Unfortunately beelkul sothani hasan haasin haa
12:55So, what do you think about this comment?
12:59What do you think about this fight against the end of day?
13:03Before, Mr. Ismaili Shahzad has been talking about these sugar crashes.
13:10This is a mafia, which is a cartel, which is their own grip.
13:16They are their own grip.
13:18But I want to say that record for this.
13:22Myrto Aismal Sir, this is what happened.
13:252013-2017,
13:28which was the current regime of the state of China,
13:30was the current regime of the state of China,
13:33that was the role of the state of China,
13:34was the root of the state of China,
13:37so if it was not,
13:38then the power of China that has been destroyed by China,
13:46the influence of China formed by China,
13:48the powers of Pervis Ruiz Parti,
13:49the powers of the state of China,
13:50in all the cases in the end of the case
13:52and in the case of the cases
13:54they were having a good time
13:56and now we can do it
13:58crisis
14:00so this credit
14:02is not yet
14:04I think
14:06I remember not that 2013-2017
14:08there was no one who had been
14:10so this is your fault
14:14so
14:16that
14:18foreign
14:48It's just that it's just that it's just a bad one.
14:50It's just that it's just a bad one.
14:52That's the best one.
14:54So, that's the story of the authenticity.
14:56Basically, the story of authenticity is the one I want to say.
15:00No, I mean I will say that.
15:02No, I don't accept that.
15:04That's what I'm saying.
15:06That's a sugar crisis.
15:08100%.
15:10This is no one.
15:12This is the responsibility of Shabazz.
15:14This is the responsibility of Shabazz.
15:16foreign
15:46And we have found that our finance ministers will be here to press conference and that our government is very much more than the most likely to be here.
15:58But we have found the facts, the foreign direct investment, the last year, the last year, the government has been broken.
16:09uh وہ سکڑ رہی ہیں
16:11unemployment ہو poverty ہو
16:13اس کے اندر ہم دیکھ رہے ہیں بڑاوت ہو رہی ہے
16:15تو یہ پاکستان کی معیشت جو ہے
16:17اگر میں آپ سے جانوں based on your experience
16:20at this point in time
16:21کہاں پہ کھڑی ہے کہاں پہ موجودہ حکومت
16:24بہت اچھا کر رہی ہے
16:25اور کہاں پہ موجودہ حکومت بہت غلط کر رہی ہے
16:28جس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
16:29دیکھیں خواب بھائی
16:31معیشت ایک بہت بڑی چیز
16:34ہوتی ہے نا تو اس میں بہت سارے ایسے شماریات
16:36ہوتے ہیں جو منفی ہو جاتے ہیں
16:38ہر وقت کبھی نہ کبھی منفی ہوتے ہیں
16:40اور کچھ نہ کچھ مضبط ہوتے ہیں
16:41تو آپ اپنی مردی کے شماریات پہ کنچوز کر سکتے ہیں
16:44اگر آپ کو مذبت سٹوری دکھانی ہے
16:46یا منفی سٹوری دکھانی ہے
16:47لیکن جو basic number دیکھا جاتا ہے نا وہ
16:49GDP ہوتی ہے income per head ہوتا ہے
16:52کہ اوسطاً پاکستانیوں کی income
16:54جو ہے آمدن جو ہے وہ بڑھ رہی ہے
16:56یا کم ہو رہی ہے
16:56تو وہ تین سال سے کم ہو رہی ہے
16:58اس کو آپ deny نہیں کر سکتے
17:00یعنی کہ آسطاً آمدن کم ہونے کا مطلب یہ
17:02کہ پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہو رہی ہے
17:0545% ورلڈ بینک کے حساب سے
17:07پاکستانی غربت کے نیچے چلے گئے
17:09چلیں وہ number اس کے اوپر آپ بحث کر سکتے ہیں
17:11لیکن اس میں کوئی بھی بحث نہیں ہے
17:13کہ 20% unemployment ہے
17:15تین سال سے growth نہیں آتی
17:17اور اگر جو اس سال کا number حکومت کا
17:19جو کہ مشکوک ہے
17:20لیکن 2.68% growth کا مطلب یہ ہے
17:22کہ آپ نے 15 سے 12 سے 15 لاکھ
17:26شاید نوکریاں provide کی
17:29شاید اتنی بھی نہیں کی
17:2910 لاکھ کی یہ لئے سے
17:31آپ کے پاس جب 25 لاکھ نوجوان
17:33ہر سال نوکری کے لئے آ جاتا ہے
17:35market کے اندر liver market میں آتا ہے
17:37اس کا مطلب ہے کہ آپ ہر سال unemployment بڑھا رہے ہیں
17:39اسی لئے حکومت کے اپنے شماریات کے مطابق
17:4220% unemployment ہو گئی ہے
17:44youth employment 27-28% ہو گئی ہے
17:46تو جتنا آج پاکستانی pressure میں تھا
17:49اتنا شاید مطلب
17:50پچھلے 10 سالوں میں نہیں رہا ہے
17:52اور اسی لئے آپ دیکھیں کہ human development index میں بھی
17:55ہم جو ہے وہ 168 پہ چلے گئے ہیں
17:57ہم timor lis سے پیچھے ہیں
17:59ہم سیریا سے پیچھے ہیں
18:00ہم یوگینڈا سے پیچھے ہیں
18:02ہم ٹوگو سے پیچھے ہیں
18:03اور ہندوستان بنگلہ دیش شرلنکا سے تو بہت پیچھے ہیں
18:06تو ظاہر ہے کہ ہم کو
18:08معیشت کو بہتر کرنا پڑے گا
18:09وزیرہ خزانہ کی یہ بات درست ہے
18:11کہ معیشت میں stability ہے
18:12لیکن وہ stability اس لئے کہ آپ نے growth ختم کر دی ہے
18:15اور جب تک آپ growth ختم کریں گے
18:17تو آپ کے unemployment بڑھتی رہے گی
18:20stability کی ایک وجہ یہ ہے
18:21کہ دنیا بھر میں
18:22خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں
18:25دنیا بھر میں آپ کے
18:26جو کافی raw materials ہوتے ہیں
18:29commodity ہوتی ہیں ان کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں
18:31تو اس کی وجہ سے تھوڑی سی stability آ گئی ہے
18:33لیکن ابھی بھی آپ دیکھیں
18:34کہ 3-4 روپیہ
18:35اپنا پاکستانی روپیہ ٹوٹا ہے
18:38اس ڈالر کے سامنے جو دنیا بھر میں
18:41ڈالر دس فیصد ٹوٹا ہے
18:42ہم یورو کے سامنے کافی ٹوٹ چکے ہیں
18:44پاؤنڈ کے سامنے کافی ٹوٹ چکے ہیں
18:45اور پاکستان میں آج بھی ہم
18:48import کی اجازت نہیں دے رہے
18:49تو یہ جو آئی ایم ایف کے پروگرام کے بعد
18:53جو پاکستانیوں کے ساتھ
18:54آپ نے پاکستانیوں کو نچوڑا ہے تین سال میں
18:56جو ٹیکس بڑھائے گئے ہیں
18:57جو گیس کے نرخیں پڑھائے گئی ہیں
18:59جو بجلی کی نرخیں پڑھائے گئے ہیں
19:01اور ٹھیک ہے یہ کہہ رہے تھے کہ
19:02ہمارے پاس چوئیس نہیں ہے
19:03لیکن اب جب کہ اس سال بجٹ میں چوئیس تھی
19:05اگر کچھ بیسک اصلاحات کرتے
19:07اگر این ایف سی اوارڈ کو پھر سے دیکھ لیتے
19:09کچھ اخراجات کم کرتے
19:11پی ایس ڈی بھی کم کرتے
19:12یہ ہزار عرب روپیا نہیں رکھتے
19:13سوبوں کے اٹھائیس سو عرب روپیا کے پی ایس ڈی بھی نہیں کم کرتے
19:16کچھ کم کرتے
19:17اگر تھوڑے سے ٹیکس کم کر دیتے
19:19نوکری پیشہ لوگوں کو تھوڑا سانس دینے
19:21جتنا تو ٹیکس کم کر دیتے
19:23تو معیشت میں آہستے آہستے بہتری آتی
19:25اچھا اب
19:26مفضل صاحب سوال آپ سے اگلا یہ ہے
19:28کہ جو ٹیکس کے حوالے سے آپ نے بھی
19:31ایک دو اٹیمپس کی
19:32کوئی سکیمیں لانے کی کوشش کی
19:34ریٹیلرز کو آپ نے جو ہے آن بورڈ
19:36کٹنے کی کوشش کی
19:38اس میں کامیابی نہیں ہوئی
19:39اب موجودہ حکومت نے کچھ
19:41قوانین کے اندر تبدیلیں کی ہیں
19:43ایف بی آر کے قوانین کے اندر
19:45اس حوالے سے جو ہیں
19:47ہم دیکھ رہے ہیں کہ تمام جو
19:49چیمبرز ہیں ابھی آج ان کی ملاقات
19:51بھی ہو رہی ہے پرستان کے
19:52جو چیمبرز ہیں ان کی
19:54ان کے عدداروں کی وہ جو
19:57قوانین جن کے اندر تبدیلیں
19:59ہوئی ہیں وہ آپ کو دکھاتے ہیں
20:01کہ اس کے اندر ہے کیا
20:02یہ فیڈر بولڈ آف ریبنیو کی جانب سے حالیہ
20:04نافذ کی ہے کہ مختلف متنازہ
20:06ٹیکس قوانین بالخصوص سیکشن
20:08وان سکس فائف تھرڈی سیون ڈبل اے
20:10ٹوئنی وان سی آر ٹو تھرڈی سکس وائ
20:13اور جبری ڈیجیٹل انوائسنگ کے
20:15کلاف اس موقع کے اوپر مختلف جو
20:17چیمبرز آف کامرس اندرسٹری کے صدور ہیں
20:19اور دیگر سینئر عددار ہیں انہوں نے
20:21شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
20:23اور اس کے اوپر وہ اپنی تشویج کا بھی
20:25اظہار کریں چیمبر عدداران
20:27کا کہنا ہے کہ ان قوانین کے ذریعے
20:29کاروباری طبقے پر غیر ضروری
20:31دباؤ بڑھایا جا رہا ہے جسے نہ صرف
20:33کاروباری ماحول متاثر ہو رہا ہے بلکہ
20:35مہنگائی اور بے روزگاری میں بھی
20:37اضافہ ہوگا انہوں نے واضح کیا ہے کہ
20:39سیکشن تھرڈی سیون ڈبل اے کے تحت
20:41حراسہ کرنا اور بینک اکاؤنٹس تک
20:43برائے راست رسائی کاروباری
20:45جو رازداری اور اعتماد کی
20:47سنگین خلاف ورزی ہے
20:48سیکشن وان سکس فائیو کے تحت انگرم ٹیکس
20:51کی جبری کٹوکیوں کا نظام
20:53شفافیت سے آ رہی ہے
20:54سیکشن ٹونی وان سی کے ذریعے کیش
20:56ٹرانزیکشنز جو ہیں ان پہ قدگن
20:58تاجر برادری کے لیے ایک
21:00جو کہہ رہے ہیں کہ عملی دشواری ہے
21:02اور سیکشن ٹو تھری سکس وائی کے
21:05تحت کیش نکلوانے پر
21:06ویڈھ ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ
21:08کاروباری سرکولیشن کو
21:10متاثر کر رہا ہے جبری جو
21:12ڈیجیٹالیزیشن اور یہ انوائسنگ کا نظام
21:14بغیر تیاری اور مشاورت کے نافذ کیا جا رہا ہے
21:16جو چھوٹے اور درمیانے
21:17جو درجے کے کاروبار ہیں
21:19کاروباری لوگ ہیں ان کے نقابل عمل ہے
21:22مفتا صاحب آپ نے یہ قوانین دیکھیں
21:24آپ ماشاءاللہ چونکہ خود ایک بزنسمن ہے
21:26اس کے اوپر تھوڑا سا
21:27اپنا ایک
21:28شورٹس پاسیبل ٹائم کی طرح بتائیے
21:31یہ قوانین ٹھیک ہیں
21:33یا غلط ہیں
21:35کیونکہ ٹیکس کٹھا نہیں ہو رہا
21:37اب حکومت کیا کرے
21:38پچھلے سال بھی ایک ٹریلین سے زیادہ کی
21:39شورٹیج ہو گئی تھی
21:41تو ٹیکس کا جی ڈی پی ریشو نہیں بڑے گی
21:43تو ملک کیسے چلے گا
21:45دیکھیں جتنے آپ نے قوانین بتانے
21:46اس کو میں نمبرز کو ہٹا کے
21:48میں آپ کو سمرائز کر دیتا ہوں
21:49کہ مسئلہ کیا ہے
21:50ایک قانون ہے جو ٹوئنٹی ون
21:52آپ نے بتایا تھا ٹوئنٹی ون سے
21:53جس کے اندر دو لاکھ روپے سے زیادہ کی
21:55ٹرانزیکشن جو ہوتی ہے
21:56اگر بینک ٹو بینک ٹرانزیکشن ہو
21:58اور اس میں اگر ایک آدمی
22:00ریجسٹرڈ نہ ہو
22:01انکم ٹیکس ہے
22:03یا سیلز ٹیکس میں ریجسٹرڈ نہ ہو
22:04تو دو لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن پہ
22:07دس فیصد ٹیکس لگ جائے گا
22:08اے بیس فیصد ٹیکس لگ جائے گا
22:10چالیس ہزار روپے ٹیکس لگ جائے گا
22:13اب چکر یہ ہے کہ گاؤں دہہات کے اندر
22:15پورے پنجاب میں پورے سن میں
22:17جو جتنا بھی اناج کا کاروبار ہوتا ہے
22:21وہ کیش کا کاروبار ہوتا ہے
22:22ایک فارمر جو ہے
22:23اگر یہ سو من
22:24صرف سو من گندم بیچے
22:26تو دو لاکھ چالیس ہزار روپے کی ہو جاتی ہے
22:28اب وہ فارمر اگر ریجسٹرڈ نہیں ہوگا
22:30تو کیا آپ اس کے بیس پرسنٹ کاٹیں گے
22:32یا اس کے خریدنے والے سے
22:33یہ مطلب
22:34کیونکہ انہوں نے
22:36کوری چین میں کسی نے بزنس نہیں کراوا
22:43اور جو کابینا میں لوگ بیٹھیں
22:45تو ان کو پتہ نہیں ہے
22:46کہ دینوں پاکستان میں کس طرح کام ہوتا ہے
22:48تو میں سچ مجھ سمجھ رہا ہوں
22:51کہ یہ غلطی ہے ان کی
22:52یہ پتہ ہی نہیں ہے
22:53کہ پورا اناج جو ہے
22:54جس پہ سیل ٹیکس ہے بھی نہیں ہے
22:55آپ نے سیل ٹیکس نہیں رکھا ہے
22:57گندم پہ
22:57چاول پہ
22:58دالوں پہ
22:59اور اس پہ کیش پہ کام ہوتا ہے
23:01تو آپ ایک دن کے اندر یہ کر دیں
23:02کہ دو لاکھ روپے کے اوپر
23:03آپ بیس پرسنٹ کاٹ دیں گے
23:13حسن ایک سوال کرنا چاہ رہا ہے آپ سے
23:14میں آپ سے یہ بات یہ کرنا چاہ رہا تھا
23:16پوچھنے چاروں سر یہ بتائیے گا
23:18کہ جس طرح بھی ریسٹورنٹس میں
23:20انسینٹیو دیا گیا ہے
23:21جو کسٹمر ہے اس کو
23:24کہ جناب اگر آپ کیش پہ کریں گے
23:26تو آپ کو جو ہے وہ
23:27فیفٹین پرسنٹ سیل ٹیکس پہ کرنا ہے
23:29اور اگر آپ کارڈ کریں گے
23:31یستعمال کریں گے
23:32تو آپ کو
23:32اس کا فائی پرسنٹ پہ کرنا ہے
23:34تو اس قسم کے کوئی انسینٹیو
23:36اگر بیسیکلی کنزیومر کو دیے جائیں
23:40یا بیسیکلی
23:40اور ریٹیلرز کی اوپر
23:42کسی قسم کا تاگر لوگ آباد اٹھائیں
23:44کیشلس ایکانومی
23:45کیشلس ایکانومی کرنے کے لیے پہلی بات
23:47اور دوسری چیز سے یہ ہے
23:48کہ جو تاجر برادری ہے
23:50یعنی اس ملک میں دیکھیں گے
23:52اتنی بڑی آبادی ہے جو کہ تاجر ہیں
23:54لیکن وہ ٹیکس نہیں پے کرتے
23:56سب سے زیادہ جو ٹیکس پے کرنے والی
23:58کلاس پھر بھی ہماری جیسے جو ہے
23:59وہ تنخواہ دار طبقہ ہے
24:00تو ان کو ان کی اوپر نہ
24:03بزنس من بات کرنے کو تیار ہے
24:06کیونکہ ان کے اپنے کاروبار جو ہے
24:08وہ ریٹیلر کے ساتھ جو ہے
24:09وہ کلپ دین کے
24:10اپنے جو دونوں کے جو
24:12کہتے ہیں نا مفادات
24:13وہ جو ہے وہ جگجہ ہوئے ہوئے ہیں
24:15تو جیسے آپ انڈسٹریلسٹ ہیں
24:17تو آپ کیا مطالبہ کریں گے
24:19کہ جناب یہ ریٹیلر کی اوپر بھی
24:20ٹیکس لگنا چاہیے
24:21اور اس کو
24:21ڈیجٹل جو ہے وہ
24:23طریقے سے ٹرانسیکشنز کرنے چاہیے
24:24دیکھیں حسن بھائی
24:26میں جب وزیر بھی تھا
24:27تو میں نے یہ ٹیکس لگانے کی کوشش کی تھی
24:29وہ آپ جانتے ہیں
24:30اور میں جب اپنی سیاست کرتا ہوں
24:32تو آپ نے
24:32میرے کو اللہ تعالی نے بہت دیا ہے
24:34مجھے یہ سیاست کے اندر
24:35اپنی بزنس کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
24:37میرا دال دلیا چلتا رہتا ہے
24:39گزارش یہ ہے
24:39کہ
24:40دیکھیں
24:42منفیکچرز پاکستان میں بہت ٹیکس پرتے ہیں
24:44سب سے زیادہ ٹیکس پاکستان میں منفیکچرز دے رہتے ہیں
24:46اور وہ اب آپ نوکری پیشہ لوگوں سے بہت زیادہ ٹیکس لیتے ہیں
24:50مجھ سے جب بات رہی تھی
24:51تو میں نے کہا تھا
24:52یا نوکری پیشہ لوگوں کا ٹیکس کم کر دو
24:53منفیکچروں کی خیر ہے
24:54ان کی پھر بھی انکم ہوتی ہے
24:56نوکری پیشہ لوگوں کو آپ نے بہت پریشان کر رکھا ہے
24:59آپ تھوڑی سی اس پار جو تھی نا
25:01جیسے مثال کے طور پر آئی ایم ایف نے آپ سے کہا تھا
25:04کہ فلسکل پیکٹ کا زہد کچھ اخراجات صوبوں کو دے دیجئے
25:08آپ وہ نہیں دے سکے
25:09آپ نے پینشن ریفانس نہیں کی
25:10آپ نے اخراجات کم نہیں کی
25:11آپ نے منسٹریں ڈیوالو نہیں کروائیں
25:13آپ نے منسٹریں کم نہیں کریں
25:14کوئی خرچہ کم نہیں کیا
25:15اب پچھلے دس سالوں میں یہ ہو رہا ہے
25:17کہ پاکستان کے اندر جب سے آپ نے یہ این ایف سی کہا ہے
25:20اور زیادہ سے زیادہ پیسے آپ صوبوں کو دے رہے ہیں
25:22تو آپ زیادہ سے زیادہ ٹیکس لے رہے ہیں
25:24آپ ہر سال زیادہ
25:25پچھلے سال چھبیس پرسنٹ زیادہ ٹیکس لیا ہے
25:27جس سال بیس پرسنٹ مہنگا
25:29دو پر چھے پرسنٹ مہنگائی تھی
25:30اس کا مطلب ہے کہ بیس پرسنٹ ریل آمدنی
25:33آپ نے لوگوں سے لے کر حکومت کو دیئے
25:35جبکہ گروت جی ڈی پی کی صرف دو اشار یا چھے فیصد ہے
25:38تو اس کا مطلب ہے کہ لوگوں سے
25:40تو آپ نے اٹھارہ پرسنٹ پیسے لے لیے نا
25:42وہ کہاں سے دیں گے
25:43یہ بھی تو سوچیں نا کہ حکوم آپ
25:45آئی ایم ایف تو آپ کو کہتا ہے
25:46آئی ایم ایف doesn't think like a پاکستانی پولیٹیشن
25:48وہ تو بولتا کہ اکاؤنٹ صحیح کر لو
25:50لیکن بیش ہے لوگ تو زندہ ہیں نا
25:52وہ تو زندہ ہو رہتے ہیں
25:54اکاؤنٹس تو نمبر تو نہیں ہیں
25:56بلکل صحیح مرطا صاحب یہ
25:58بہت شکریہ وقت دینے کے لیے
26:00بڑے اچھے انداز سے آپ نے explain کر دی
26:02بہت سارے کام کرنے والے ہیں
26:03ظاہرہ حکومتے وقت نہیں کرنے
26:04break درف جائیں گے
26:06break کے بعد بات کریں گے
26:07پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کے اوپر
26:09کہ وہاں پہ کیا کچھ چل رہا ہے
26:12جو علی مین گنڈاپورٹ صاحب ہیں
26:14ان کا جو نوے دن کا plan of action ہے
26:16اس کے اوپر پارٹی کے اندر سے
26:18اعتراضات کیوں ہو رہے ہیں
26:19یہ جاننے کی کوشش کریں
26:19لہور میں ڈیرہ لگا
26:25ایک فارموس میں
26:30قائد جس علاقے میں رہتے ہیں
26:32بڑا اچھا شاندار علاقہ ہے
26:34سرسبز اور وہاں پہ
26:36صاحب سروت لوگی وہاں پہ رہتے ہیں
26:38جو ماتر ساتھی ہے
26:41چودی علام سین صاحب
26:42میرے خیال میں وہاں پہ شیف نہیں ہو سکتے
26:43وہ ان کو پتا ہے بڑی اچھی طرح
26:45اب پرابلم یہ ہے کہ اس جگہ کا تعین کس نہیں کیا
26:47کہ کیسے وہاں پہ جانا ہے
26:49اب اس کے اوپر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں
26:51سلمان اکرم رایہ صاحب
26:53یہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں
26:54اور جنرل سیکرٹری کا عوضہ
26:55کسی بھی سیاسی جماعت کے اندر
26:56سب سے عام ہوتا ہے
26:57جو یہ جگہ کا انتخاب ہوا
26:59یہ جمعہ کی رات دیر سے
27:02یہ معلوم ہوا
27:03مجھے کے جگہ کیا ہے
27:04اور میرے علم میں یہ ہے
27:07کہ بہت سے پارلیمنٹیرینز کو
27:09ہفتے کی صبح بھی معلوم نہیں تھا
27:11کہ رہور انہوں نے کہاں جانا ہے
27:12یہی کہا گیا
27:13کہ ایک فارم ہاؤس میں جانا ہے
27:15بعد میں یہ بات سامنے آئی
27:17اس حوالے سے بہت سے لوگوں نے
27:19تحفظات کا اظہار کیا
27:20لیکن اس رکھ دیر ہو چکی تھی
27:22ناظرین نے یہ یاد رکھیے گا
27:24جنرل سیکرٹری صاحب یہ کہہ رہے ہیں
27:25کہ ہمیں رات گئے تک
27:27اس بات کا علم نہیں تھا
27:29اور بہت سارے لوگوں کو
27:30اس بات کا علم نہیں تھا
27:30کہ جانا کہاں پر ہے
27:32جنید اکبر صاحب پارٹی کو
27:33ہیڈ کرتے ہیں
27:34کے پی کے اندر
27:35ان کی زبانی بھی سن لیں
27:37کہ کیا ان کو اس بات کا علم تھا
27:40کہ سی ایم کے پی جو ہیں
27:41گرنہ پور صاحب ان کو
27:42کہاں لے کے جا رہے ہیں
27:43کہ مجھے یہی بتایا گیا تھا
27:45کہ لاہور میں ایک فارم ہاؤس پہ
27:48ہماری پہلیمانی کمیٹی کی میٹنگ ہے
27:50تو ہمیں اس طرح کی نہیں تھا
27:53کہ وہ کس کی جگہ پہ ہیں
27:55اور وہاں پر کیا ایکٹیوٹی ہے
27:56بعد میں پتا چلا کہ وہ
27:58مہدہ صاحب کی جگہ تھی ہے
27:59اور وہاں پر اس نے کارے کا بھی
28:02تیمہ ہم گیا تھا
28:04تو ہم ایکسریت کو پتا نہیں تھا
28:06کہ ہم وہاں پر کیا کہاں جا رہے ہیں
28:09اب جنرل سیکرٹی کے پارٹی
28:11ان کو علم نہیں ہے
28:12کے پی چپٹر کے جو صدر ہے
28:14ان کو علم نہیں ہے
28:14لیکن شیف وقاص صاحب کہہ رہے ہیں
28:16یہ ساڑا پلانٹ پرانا سی کافی ہے
28:18محرم دیوا سے اسی ڈیلے کی تا سی
28:21پارٹی یہ ایک چین آف کمانڈ ہے
28:23اور پارٹی وہاں بیٹھ کے
28:25جو لاعے عمل تیہ کرتی ہے
28:27پھر اس لاعے عمل پہ آپ کو پتا ہے
28:30کہ حریمہ خان صاحب نے بھی
28:32اتمنان کا اظہار کیا تھا
28:34پھر یہ جو پلان تھا
28:37پالیمانی پارٹی کا
28:38لاہور میں ہولڈ کرنے کا
28:41اس کو عمران خان صاحب کے
28:42نالج میں بھی دیا گیا تھا
28:43پھر ایام محرم کے اعترام
28:45اس کو رکا گیا تھا
28:46اب جو انفرمیشن سیکرٹین شیف وقاص صاحب
28:49وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ پلان تھا
28:51بانی سے بھی اس کی اجازت لی تھی
28:53اور یہ وہاں پہ جانا تھا
28:55چودی علام صاحب
28:56بڑا سادہ سا چھوٹا سا سوال ہے آپ سے
28:58مطلب اب کیا کریں اب آپ
29:01یہ نہ کہیے گا کہ میں اس کے اوپر
29:02کومنٹ نہیں کر سکتا مسئلہ یہ ہے
29:05کہ یہ پلان بنا
29:07کافی عرصے سے پلان بنا
29:08اور بقول ان کے اچھا پلان تھا
29:10تو اس کے بعد پتا نہیں تھا جانا کی تھے
29:12لاہور جانا کی دیکھار ہے
29:14روٹی کی دیکھار کھانٹ جانا ہے
29:15اے نہیں سی پتا
29:16چودی علام صاحب
29:17نہیں تو جب میں نے آپ کو بار بار کل کہا
29:21کہ ان کی یہ باتیں
29:23تو آپ بار بار
29:24توسیوی مجھ اور کٹے ہڑا
29:26یاد کرا گیا تھا
29:28ابھی بھی سننے دوبارہ سننے
29:30باقی سارا کچھ ایگریڈ تھا
29:33تیہ ہوا تھا
29:34کہ اس طرح اس طرح
29:35ساری ان کی پارلیمانی جتنے بھی
29:37میمبر ہیں جتنے بھی منسٹر ہیں
29:39وہاں یہ وہ پلا
29:40وہ لاہور تک سفر کریں گے
29:42اور یہی کام تھا ان کا
29:44اگلا جو یہ فارم آوس کا
29:47تو انہوں نے کہا پانچ سات سو
29:48جو ارکان اسمبلی ہیں
29:51یا دوسرے عدد دار ہیں
29:52ان کو کہاں ہم ٹھرائیں
29:54تو یہ ایک فارم آوس جو ہے
29:56ان کو کہا گیا کہ یہاں ان کے پاس
29:59اکوموڈیچن ہے
30:00تو وہاں ہم ٹھہر جائیں گے
30:02اب بعد میں یہ کانٹروورشل
30:04کانٹروورشل اس لیے ہو گیا
30:07کہ وہ سیرنٹ کے لیے
30:08امیدوار ہیں
30:09اور میں نے کل کہا کہ
30:10بہت سارے انگلیاں اٹھ رہی ہیں
30:12ابھی بھی آپ کو
30:13وضاہند نہیں سمجھ جائے
30:15نہیں سر بلک بلکو سمجھ جائے
30:16ایک اور سوال میں
30:18وہ حسن کے سامنے بھی رکھتا ہوں
30:19حسن پہلے یہ آپ کو
30:20تھوڑے سے بیانات سنواتے ہیں
30:21کہ نوے دن کا
30:23الٹی میٹم جو
30:24علی امین صاحب
30:25گنہ پر صاحب نے دیا
30:25انہی کی زبانیں پہلے
30:26آپ کو سنواتے ہیں
30:27ایک بڑا واضح پیغام ہے
30:29کہ نوے دن کا رات سے شروع ہو گئے ہیں
30:30اور اس نوے دنوں میں
30:32ہم ابھی پیک اٹھا کے
30:33ہم آر یا پار کریں گے
30:34یا پھر ہم رہیں
30:35یا نہ رہیں
30:36نوے دن کل رات سے شروع ہو گئے ہیں
30:39اب پھر جنرل سیکرٹری
30:39سلمان اکرم رائے صاحب
30:40جو کہ وہاں پہ موجود تھے
30:42وہ کہہ رہے ہیں
30:43کہ سانو نہیں پتا
30:44کہ نوے دن کتوں آئے
30:45یہ نوے دن
30:46کہاں سے فگر آیا ہے
30:48آپ تو سیکرٹری جنرل ہیں
30:49اس حوالے سے
30:50پارٹی کے اندر
30:51کوئی مشاورت نہیں ہوئی
30:53یہ علی امین صاحب کی
30:54اپنی ایک رائے ہو سکتی ہے
30:56یہ پارٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہے
30:59پارٹی کے لیے
31:00عمران خان صاحب کی جو رائے ہے
31:02یا حکم جو ہے
31:03وہ مقدم ہے
31:04انہوں نے یہی کہا ہے
31:05عمران خان صاحب نے
31:06کہ پانچ اگست کو
31:08اس تحریک کو
31:09اپنے اروج پر ہونا چاہیے
31:11اس سے آگے کہ کوئی بات
31:12انہوں نے نہیں کہی
31:14نوے دن کی جو بات ہے
31:16پارٹی کے اندر کہیں نہیں ہوئی
31:17تو اس لیے
31:18اس کو علی امین صاحب کی رائے سمجھا جائے
31:20یہ کوئی پارٹی کا فیصلہ
31:21یا پارٹی کا کوئی موقف نہیں ہے
31:24جنیر اکبر صاحب یہی فرما رہے ہیں
31:26کپی سے ہیں
31:27وہ کہتے ہیں
31:27یہ ذاتی رائے ہیں ان کی
31:28اس میں پارٹی قیادت
31:30یا وہ پارٹی پولیسی کا
31:31کچھ رد عمل
31:32یا اس کا لینا دینا نہیں ہے
31:33ہمارے نوٹس میں
31:34اسی کوئی نوے دن کا نہیں چاہا
31:36ہو سکتا ہے
31:37سیم صاحب نے
31:37اپنے طور سے کہا ہو
31:39کہ اگر صحیح
31:40اس نے اپنی ذاتی بات کی ہوگی
31:41اگر نوے دن میں نہیں ہوا
31:43تو میں
31:43اس نے کہا تھا
31:44کہ ہم انتہا سکھ ٹھول دیں گے
31:46تو ہو سکتا ہے
31:47کہ
31:47اس کے اپنے ذہن میں
31:49بات ہوگی
31:50لیکن میرا نہیں شاہد
31:51کہ پولیٹکل لوگ
31:52جو پولیٹکل کومیٹی
31:53یا باقی قیادت کے نوٹس میں
31:55یہ نوے دن پہلے سے تھا
31:57حسن
31:58شیخ وقاس اکرم صاحب کے
32:00تو علم میں تھی بات
32:01بات
32:01کہ ہم نے کدھر جانا ہے
32:03یہ لوگ کدھر جان رہے ہیں
32:04he was well aware of it
32:06اب شیخ وقاس اکرم
32:07جو کہ
32:08پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ہیں
32:09اگر ان کا
32:11رابطہ نہیں تھا
32:12سیکرٹری جنرل کا
32:13آپس میں
32:14تو پھر کتنا
32:15کہتے ہیں chain of command
32:16اور نظم و ضبط ہے
32:17پھر کونسی chain
32:19اور کونسی command
32:19پارٹی کے اندر
32:21اگر کوئی ایسی بات ہوتی
32:22تو شیخ وقاس صاحب
32:24تو کہہ رہے ہیں نا جی
32:24وہ تو پہلے کا
32:25پلانگ بناوا تھا
32:26یہ تو خالی
32:27ڈلے ہو گیا محرم کے طرح میں
32:28جب وہ ایک بات کر رہے ہیں
32:30بریسٹر گور صاحب
32:31جو ہیں وہ آج کہہ رہے ہیں
32:32کہ علی مین کے اوپر
32:33مکمل اعتماد ہے خان صاحب کا
32:35آج رہے ہیں
32:35تو اس کا مطلب ہے
32:37کہ گور صاحب
32:38شیخ وقاس صاحب
32:38علی مین کے ساتھ
32:39کلبڈ ہو چکی ہیں
32:40ادھر سے جو
32:41جو سلمان اکبراجہ صاحب ہیں
32:44جنیت اکبر صاحب ہو گئے
32:45اور یہ جانب چلے گی
32:46جناب علی مہ خان صاحب
32:47صاحب کے ساتھ
32:48احمد نیازی بھی
32:49ان کے ساتھ ملا ہوئے
32:50تو پارٹی میں جو
32:51دھڑے بندی ہے
32:51وہ سامنے نظر آ رہی ہے
32:52اور مرزا افریدی صاحب
32:54مرزا افریدی صاحب
32:55کو بھی آپ دیکھ لیں
32:56کہ شیخ وقاس اکرم صاحب
32:57کہہ رہے ہیں
32:57کہ وہ پارٹی کیسا تھے
32:59وہ سابق
33:00ڈپٹی چیرمن سینٹ ہیں
33:01وہ آپ کو سنواتے ہیں
33:01نہیں
33:02وہ سابق
33:03ڈپٹی چیرمن سینٹ ہے
33:04وہ یہ بات بھی کر رہے ہیں
33:04تو اب بات یہ ہے
33:06کہ جناب
33:07اس جماعت کے اندر
33:08اگر کہیں
33:09کہ نہ چین آف کمانڈ ہے
33:10ہر ایک کا
33:11اپنی اپنی سنت ہے
33:12اپنے اپنے مفادات ہیں
33:14اور اپنی اپنی سیاست ہے
33:16ابھی بات یہ ہے
33:17کہ جو ایک
33:18علیمہ خان صاحبہ ہیں
33:20ان کے طرف
33:21انگلیاں اٹھ رہی ہیں
33:22کہ ان کے سابزادے کو
33:24کیوں نہیں
33:24گرفتار کیا گیا
33:25نو مہین کے اندر
33:26نام کیا ان کا
33:27بتا ہے نام میں ان کا بھول گیا ہوں
33:29یہ جو ان کے ساتھ تھے
33:30حسان نیازی کے ساتھ
33:31فرسٹ کسن دولوں ساتھ
33:32موجود تھی اس جگہ پر
33:33تو کہتے ہیں
33:34سیم افینس ہے
33:34خبر کیا ہے
33:35سیم افینس ہے
33:36جی
33:36خبر کیا ہے
33:38جناب رابطے ہیں
33:39آپ ان کے
33:39باقی لوگوں کو
33:40کمپرومائز کمپرومائز
33:41کہہ رہے ہیں
33:42علیمین کے اوپر
33:43جو انہیں اٹھا رہے ہیں
33:43وہی
33:45سیم ایلیگیشن جو ہیں
33:47جو کہ ثابت ہوتی ہے
33:48ایک لحاظ سے
33:48علیمہ خان کی اوپر
33:49اچھا پھر
33:51اور ان کے پاس ہیں
33:52جن کے پاس
33:53ان کا موبائل گیا تھا
33:55جن کے پاس
33:56ان کا موبائل گیا تھا
33:56علیمہ خان کا
33:57ان کے رابطے بھی
33:58انہی کے ساتھ ہیں
33:59اچھے جوئی صاحب پھر
34:01سلمان اکرم رائے صاحب
34:02نے ایک اور بات
34:03رات پروگرام میں بتائی
34:04کہ جی
34:05کانفرنس میں تو
34:05مجھے دعوت نامہ
34:06نہیں دیا گیا تھا
34:07مجھے پتا چلا
34:08وہ وہاں پہ آئے ہوئے ہیں
34:09تو پھر میں چلا گیا
34:10بزاتے خود
34:11کل جو پریس کانفرنس تھی
34:12مجھے پتا چلا
34:14کہ ایک پریس کانفرنس
34:15ہو رہی ہے
34:15جہاں علیمین صاحب
34:16بات کریں گے
34:17میں نے کوشش کی
34:18کہ وہ پریس کانفرنس
34:19کہیں اور ہو جائے
34:20لیکن وہ ممکن نہیں ہوا
34:21کوئی اور جگہ بھی
34:22ہمیں دستیاب نہیں ہوئی
34:23اتوار والے دن
34:24آنن فانن
34:25تو پھر مجھے وہاں
34:26جانا پڑا
34:27صرف اظہار یک جہتی
34:28کے لیے
34:28کسی نے مجھے
34:29کوئی دعوت نامہ
34:30نہیں دیا تھا
34:30میں اس پہ
34:31گوگل میپس پہ
34:33ڈھونٹا ڈھانٹا
34:33وہاں پہنچ کیا
34:34کہ کہاں ہے یہ گھر
34:35کیونکہ یہ گھر میں ہوئی تھی
34:36فارم ہاؤس میں نہیں
34:37انہوں نے اڈریس بھی
34:40چھپا کے رکھا
34:41ان کو نہیں بتایا
34:41جنرل پارٹی کا جنرل سیکرٹری
34:43ہے
34:43ایک بڑی تحریک ہے
34:44آج جو میں سننا تھا
34:46بریسٹر گوھر صاحب کے
34:47تحریک شروع ہو چکی ہوئی ہے
34:48اور اس حوالے سے
34:50وہ ان کو بھی
34:51اس بات کا علم نہیں ہے
34:52اس کے ساتھ ساتھ
34:53پھر شیعہ وقاس صاحب
34:54کہتے ہیں کہ
34:54جی وہ ساڑے
34:55ڈپٹی چیرن ہیں
34:56وہ ابھی بھی
34:56اون کرتے ہیں
34:57تو انہوں نے گھر
34:57دعوت دے دی
34:58اتنے لوگوں کو
34:59کھانا کھلانا تھا
35:00تو پھر کیا ہو گیا
35:01مرزا افریدی
35:02آپ کی پارٹی کا
35:03ڈپٹی چیرن سینیٹر آئے
35:04آپ کی پارٹی کا
35:05آپ کی پارٹی کا
35:07حصہ ہے
35:08اتنے زیادہ
35:08لوگوں کو
35:09آہ
35:10آہ
35:11ہوسٹ کرنا
35:11تنظیم میں سے
35:12تنظیم کا جو
35:13سب سے بڑا
35:14عددار تھا
35:15لاہور کا
35:16وہ لاہور کا
35:16پریزنٹ تھا
35:17وہ ہمارے ساتھ
35:18یہاں سے گیا
35:18شیخ انتیاز
35:20ان پی اے سٹنگ
35:21وہ چیپ انتیاز
35:22کے ساتھ گیا
35:22وہ لے جاتے
35:24آہ
35:25باقی تنظیم میں
35:26کوئی ہے
35:26اگر وہ دعوت دیتا
35:27اور وہ
35:28ارنیج میکس کر لیتا
35:29تو وہ رکھ لیتا
35:30اس پہ کیا فریکٹ
35:31کوئی بھی دعوت دیتا ہے
35:33اب
35:33اقبال افریدی صاحب ہیں
35:35امین این کے
35:36پاکستان تحریک انصاف
35:37کے حمارت جاپتہ
35:38وہ کہہ رہے ہیں
35:39کہ میری بزادتے
35:40خود خان صاحب سے
35:41ملاقات ہوئی
35:42اور انہوں نے
35:42میں کسی دوسرے
35:43بندے کی بات
35:45نہیں سنا رہا
35:45انہوں نے خود کہا
35:46کہ یہ ٹکٹ
35:47ہم نے مرزا افریدی
35:48کو نہیں دینی
35:49جب پچھلی دفعہ
35:51میں خان سے
35:51ملنے گیا تھا
35:52تو وہاں پہ
35:53خان نے میرے سامنے
35:54ایک بات تو ہوتی ہے
35:55کہ سنی سنائی بات
35:57میرے سامنے
35:58نورالحق قادری کا
35:59نام لیا تھا
35:59کہ ان کو
36:00ہم نے ٹکٹ دینا ہے
36:01اور مرزا افریدی
36:02کو ہم نے ٹکٹ نہیں دینا ہے
36:03تو یہ تو میری سامنے
36:04جیل میں بات ہوئی تھی
36:05جو حق باتیں
36:07وہ تو کہتے رہیں گے
36:07چوئی صاحب
36:09بریک پہ جانے ہیں
36:10اور اس کے بعد
36:11پھر میں آپ کا
36:12اس کے اوپر
36:12کومنٹ چاہوں گا
36:13کہ یہ ہو کیا رہا ہے
36:14پارٹی کے اندر
36:15چوئی صاحب دیکھیں
36:20نوے دن کا
36:21جو لائے عمل ہے
36:22پارٹی از آنویر
36:24کس جگہ پہ جا کے
36:25بیٹھنا ہے
36:27کھانا کھانا ہے
36:27پارٹی از آنویر
36:29مجورٹی پارٹی
36:30آپ کو ہم نے
36:30ان کے بیانات سنائے
36:31ٹکٹ مرزا
36:33افریدی کو
36:34ملنی ہے
36:34یا کسی اور
36:35کو ملنی ہے
36:36پارٹی از آنویر
36:38پارٹی کیادت
36:39نے جس طرح
36:39کے حکمات دیئے
36:40وہ سب کے سامنے
36:41اب کل سے
36:43جو ہیں
36:44ان کا جو
36:45آلیہ حمزہ صاحبہ
36:46کا جو ٹویٹ ہے
36:47وہ بھی ہم نے
36:48کل آپ کو سنایا
36:49وہ سارے سوال کر رہے ہیں
36:50کہ بھئی
36:51نوے دن کا
36:52پلان دے دیا
36:53جو
36:54کیادت نے کہا ہو گا
36:55کہ ہم نے تحریک
36:56چلانی ہے
36:57اور آج میں سن رہا
36:58سلمان اکرم
36:59رائے صاحبی
36:59کافی سوالے سے
37:00وہ انہوں نے
37:00غصے میں ہے
37:02کہ یہ ٹویٹ کرنے
37:03کی ضرورت نہیں تھی
37:03تو یہ سارے سوالوں
37:05کا جواب آپ کے پاس
37:06اگر میں آپ سے
37:07جانا چاہوں
37:08کہ یہ پارٹی کے اندر
37:09مسکی امیونکیشن ہے
37:10اگر آلیہ حمزہ صاحب سے
37:11آپ کی بات ہوئی ہے
37:13تو اس سوالے سے بھی
37:13ہمارے ساتھ شیئر کر لیں
37:14نہیں
37:17بعد میں نہیں
37:17کوئی بات ہو
37:18اچھا
37:19جب آپ کے ولی اللہ
37:21نے یہ کہہ دیا ہے
37:22کہ نہ کوئی پارٹی ہے
37:23نہ کوئی اس کے پاس
37:24بندہ ہے
37:25نہ کوئی ان کے پاس
37:26کوئی حمایت ہے
37:27ختم ہے
37:28ایک ہی دماؤت ہے
37:29جس کے پاس حمایت ہے
37:31اس کے پاس
37:32منڈٹ ہے
37:33شارہ کچھ پاکستانی
37:35انہوں نے کرنا ہے
37:36یہ جائیں جہنم میں
37:38ان کا کیا رول ہے
37:39وہ کچھ بھی نہیں ہے
37:41اور چھوڑا یہاں
37:42کوئی مطلب ہے کہ
37:43وہ کام کریں
37:45خاور صاحب
37:45جو کل کوئی شرمندگی نہ ہو
37:47پوری قوم ایک طرف کھڑی ہے
37:49اور آپ یہ رونے روتے رہتے ہیں
37:51کہ آلیا نے یہ کر دیا
37:53اور میلیا نے یہ کر دیا
37:55اور فلانے نے یہ کر دیا
37:57وہ انہوں نے جتنا پروگرام تھا
37:59میں نے آپ کو پہلے بتایا
38:00کہ
38:00لوگوں کو پتا چلے
38:06کہ ساری ایم پی ایم
38:07میں نے سینٹر جو ہے
38:09وہ لاہور میں پھر رہے ہیں
38:11پنجاب میں پھر رہے ہیں
38:12تاکہ انہوں نے
38:13اگلے جو اقدامات کرنے ہیں
38:15اس کے لیے راہ ہم بار کریں
38:16وہ کر سکتے ہیں
38:17نہیں کر سکتے
38:18جو سب آج ایک
38:21کولم پڑھ رہا تھا
38:22کسی پرانے صحافی کا
38:23تو جب یہ مومنٹس ہوتی ہیں
38:25تو پھر پسینے کے اندر شرابور ہونا پڑتا ہے
38:27جو اس طرح جو ہے نا وہاں پہ
38:30اس طرح کی دعوتیں نہیں اڑائی جاتی ہیں
38:32میری رائے میں
38:32میں ہو سکتا ہے
38:33میں اس میں غلط ہوں
38:34با آپ کی رائے
38:35مطلب ہے
38:36کل بھی آپ نے کافی رائے دی تھی
38:38آپ کو رائیت ہے
38:40ہر رائے کا
38:40آپ مجھے اپدائیے کہ
38:41یہ دعوت
38:43یہ دعوت اڑانے کے بعد
38:45بھائی بات تو سن لے
38:46سڑکاں بھی تتیاں کرنی ہے
38:48تسی
38:48سڑکاں تتیاں کرنی ہے
38:50میں نے انہوں نہیں سمجھا لے
38:50کہ سڑکاں تتیاں
38:51اگر نظر آجنی ہے
38:52تتیاں نے
38:53کہ چھڑنی ہے
38:54جی جائے صاحب
38:55پیپل آر ناٹ
38:56گوئنگ ٹو لیسن ٹو جو
38:57اچھا چلیں
38:58آپ کے بڑا ویم ہے
39:00اچھا
39:00مرزا آفریدی ٹکٹ
39:03لے کے جائے گا
39:04کہ نہیں جائے گا
39:05دیکھیں جی
39:06اگر تو
39:07عمران خان صاحب
39:09جو ہے
39:09وہ پیسے سے
39:10متاثر ہوتے ہیں
39:11امپریس ہوتے ہیں
39:12کسی کی ویلت سے
39:13یا وہ
39:14کہتے ہیں
39:15نوٹوں کی چمک کے سامنے
39:16ان کی آنکھیں جندرا جاتی ہیں
39:17پھر تو
39:18یقینی طور پر
39:19مرزا آفریدی ٹکٹ
39:20لے جائے گا
39:21اور نورلہ قادری صاحب کی
39:22چھوٹی ہے
39:22ہاں اگر
39:24مرزا آفریدی ٹکٹ
39:25نہیں دیتے
39:25تو پھر ہم کہیں گے
39:26واقعی پارٹی کے اندر
39:27جو ہے نا
39:28وہ پیسے کی وقت نہیں ہے
39:29پارٹی کا اپنیک میں آ رہا ہے
39:30اب مرزا آفریدی صاحب
39:32جو ہیں وہ
39:33میں تو ہر کونے سے
39:34جو سن رہا ہوں
39:35کہ مرزا آفریدی صاحب
39:36کو ٹکٹ ملے گا
39:36ہی ملے گا
39:37مراد سید کا ٹکٹ
39:38کنفرم نہیں ہے
39:39لگر ابھی تک
39:39جتنے بھی لوگ بتا رہے ہیں
39:40جو بات میرے کانوں تک
39:42پہنچ رہی ہے
39:42وہ کہہ رہے ہیں
39:42جی مرزا آفریدی صاحب
39:43کو ٹکٹ ملے گا
39:44ہی ملے گا
39:44لیکن ایک ایفرد
39:46بڑی سیریس ہے
39:47یعنی وہ ٹکٹ
39:48کی ہو سکتا ہے
39:49کہ وہ
39:50دوڑ میں بھی نہ ہوتے
39:51لیکن اب ان کو
39:52اس حد تک
39:53یعنی ان کی
39:54پروژیکشن ہو چکی ہے
39:55تھانکس ٹو
39:56یہ جو انہوں نے
39:56ہوش کی ہے
39:57اپنی
39:58جو
39:58پوری پارٹی کو
40:00تو
40:01کہہ رہے جی
40:02کہ پانچ چھے سو
40:03بندہ
40:03ہوش کرنے کی
40:03شیر بھکاس صاحب
40:05کی ان کی باتیں
40:05کر رہے ہیں
40:06برکلاس
40:08اے پلس
40:10کیٹگری کا جناب
40:11یہ تو
40:11ولی میں سے
40:11کوئی بندہ
40:12ولیمہ نہیں کرتا
40:13اپنے بچوں کی
40:13جو زندگی میں
40:14ایک دفعہ
40:14انسان میں کرنا
40:15ہوتا ہے
40:15تو بیٹوں کے
40:16ولی میں سے زیادہ
40:17جو ہے
40:17وہ لیوش طریقے
40:18سے انہوں نے
40:19جو ہوش کی ہے
40:19تو جب اتنا
40:20خرچہ کر رہے ہیں
40:21اتنے پیسے لگا رہے ہیں
40:23تو ٹکٹ بھی
40:24لے جائیں گے
40:24اور سینٹ کے
40:25الیکشن میں
40:25ویسے بھی پتا
40:26کہ ہم معلوم ہیں
40:26پی ٹی کے لوگ
40:27تو پیسے لینے والے
40:29ہوتے ہیں
40:29پیسے لے کر
40:30ووٹے دے رہے ہوتے ہیں
40:31برشاہ بیران خان
40:31صاحب کی بندوں کو
40:32نکالا بھی ہے
40:32کہ جناب یہ بھگ گیا
40:33ان کو نیکس ٹیم ٹکٹ نہیں دیئے
40:35تو اب تو یہ بندہ
40:36پیسے دے کر
40:38ووٹے خرید چکتا ہے
40:39تو وہ سیکیور کر سکتا ہے
40:40اپنی سیٹ چلنے
40:41تو یہ بھی
40:41چیز نظر آئے گی
40:42لیکن
40:42آنے والے دن میں
40:43ٹکٹ کس کو ملتی ہے
40:44ناظرین کل آپ سے
40:46دوبارہ آتھ ہوگی
40:46ہمیں دیئی گیا
40:47اجازت
40:48اللہ حافظ
Comments