#masoudpezeshkian #PresidentPezeshkian #pakistan #india #china #usa #iran #iranianpresident #fieldmarshalasimmunir #masoudpezeshkian #sawalyehhai #donaldtrump
(Current Affairs)
Host:
- Maria Memon
Guests:
- Mushahid Hussain (Analyst)
- Shaukat Yousafzai PTI
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
Pakistan's successive diplomatic victories | Maria Memon's Detail Analysis
What was discussed in Mushahid Hussain's meeting with the Iranian President Masoud Pezeshkian?
"Is Wakht America Ko Pakistan Ki Zada Zaroorat Hai, Kiyu Kay..." Mushahid Hussain syed's Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Maria Memon
Guests:
- Mushahid Hussain (Analyst)
- Shaukat Yousafzai PTI
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
Pakistan's successive diplomatic victories | Maria Memon's Detail Analysis
What was discussed in Mushahid Hussain's meeting with the Iranian President Masoud Pezeshkian?
"Is Wakht America Ko Pakistan Ki Zada Zaroorat Hai, Kiyu Kay..." Mushahid Hussain syed's Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . .
01:00. . . .
01:29. . . . . .
01:39We have seen some good footings, and we have seen some good footings.
01:43In addition, we have seen the Chinese camp in China.
01:47We have seen that the army chief came in China.
01:51We have seen that there are 10 days in China.
01:55There are two camps in China and America.
01:58It is a balancing act that is happening.
02:00It is a big challenge.
02:02But in this case, we see that Pakistan has a new role.
02:06We have the challenge.
02:11Today, our legislation is made by Iran.
02:13We have a nuclear program around the world.
02:15Iran's nuclear program, the write-insc.
02:20We have all the time.
02:23Iran's nuclear program, it is a real-time mission.
02:28This is a full right of power.
02:38I have a full right of power for this.
02:40This is a real right of Pakistan.
02:45This is a tight rope.
02:48It will balance balance this way.
02:52We have recently seen that Iran and Israel's war.
02:56And then again President Trump says that he will roll back to Iran's own program.
03:02And he can't continue the program in any way.
03:07We destroyed the nuclear. Iran will not have nuclear. Well, we blew it up.
03:12I don't see them getting back involved in the nuclear business anymore.
03:17I think they've had it. They've been added for 20 years.
03:19And I don't see that happening.
03:21اور ایرانی صدر نے جب کل یہاں پر آکر مختلف on the record of the record
03:25on the camera of the camera بات کی ہے
03:27تو جو میجر ایک خواہش نظراری ہے ایران کی جانب سے
03:30وہ یہ کہ پاکستان کے راستے جو چین سے تجارت کرنی ہے
03:33اس کے لیے جو ایک بحول ہے ایک راستہ ہے وہ پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں
03:38کہ ہم یہ کردار ادا کریں
03:40تو جیسے میں نے کہا کہ ایک بڑا ہی ٹائٹ روپ ہے
03:43جس میں آپ نے امریکی چائنیز کیمپ کو بھی بیلنس کرنا ہے
03:46ایران کو بھی اس معاملے میں اکومیڈیٹ کرنا ہے
03:50سو پروگرم کے سیسے میں مشاہد سین سید صاحب ہمارے ساتھ ہیں
03:52ماہر بینل قبامی امور کے جیمن پاک چائن انسٹیٹ اور ابھی کل ملاقات بھی وہ کی ہے
03:56ایرانی صدر سے میں وہ تصاویر بھی دیکھ رہی تھی
03:58بہت شکریہ مشاہد صاحب ہمیں جوائن کرنے کے لیے
04:00ایرانی صدر کے دورے سے شروع کرتے ہیں
04:03خاص طور پر پاکستان آنا
04:05اب یہ بڑا مختلف وزٹ ہے
04:08یہ کوئی روٹین وزٹ نہیں ہے
04:10خاص طور پر جانتے ہوئے کہ کس طرح کی چیلنجز سیکیورٹی دنیا میں اُبھر رہے ہیں
04:14امریکہ کا کیمپ ہے چائنہ کا کیمپ ہے پاکستان بلکل بیچ میں جیسے ابھی تک
04:18یہ جو چین کے تک تجارت کا رستہ بنانا پاکستان کی جو خواہش ہیں
04:26ذرا اس کو الابریٹ کریں پاکستان کیسے کردار ادا کرے گا ہے
04:29پہلے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ بڑا ایک تاریخی موقع ہے اس قطعے میں
04:34اور ایران کا صدر آپ نے صحیح کہا کہ بڑا اہم ہے
04:37کیونکہ یہ ان کی جو فتح ہوئی ہے اسرائیل کے خلاف
04:41اس کے بعد ہے جب ہماری فتح ہوئی انڈیا کے خلاف اس کے بعد ہے
04:45اور جو بڑی مشکل مذاکرات آگے آنے والے ہیں ٹرمپ کے ساتھ
04:49ایران کے اس کے درمیان میں ہیں
04:52اب کیا ہو رہا ہے کہ یہ بڑا ایک نادر موقع ہے پاکستان کی خرجہ پالسی میں
04:58کہ بیق وقت آپ کے تعلقات ایران چین روس اور امریکہ
05:06بہت اچھے ہیں اعتماد والے ہیں قربت بھی ہے
05:10ٹرمپ آپ کی تعریف کر رہے ہیں
05:12ریبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ہی آپ کی تعریف کریں
05:16صدر پزیش کیا سامنے کل ملا ڈیٹھ گھنٹے کیلئے ان کو
05:20اور ان نے کہا کہ ہمیں شکریہ ادا کرنے ہیں وہاں آپ کا
05:22کہ آپ نے ہمارا ساتھ دیا
05:24کہیں دو ملکوں نے دیا ایک پاکستان اور سعودی ریبیا
05:27سعودی ریبیا کی بتعریف کر رہا تھا
05:28اور وہ چاہتے ہیں اور ان کے ساتھ گورنر تھے
05:31سیستان بلوچستان پروانس کے
05:33جو اردو بولتے ہیں
05:34بلکوں نے دعوت بھی دی کہ آپ آئیں زائدان
05:36اس قسم کی بات
05:37تو یہ اتنی قربت ایران کے ساتھ
05:39اتنے اچھے تعلقات شاید
05:41پچھتے دس پتنے سال میں شاید نہیں ہوئے
05:44اور چین تو آپ کے ساتھ چٹان کی تینا کھڑا ہے
05:46اور جہاں تھا روس کا تعلق ہے
05:48میں ابھی روس بھی گیا تھا پچھلے دنوں
05:50رشن فورن منسٹر لاوروف سے
05:52چیلیس منٹ کی میری ملاقات بھی ہوئی
05:54انہوں نے بھی کہا کہ ہم پاکستان کو
05:56ہندوستان کے زابیہ سے نہیں دیکھتے
05:58تو ہمارا ایک بڑا قلیدی کے دار
06:00امرج کر رہا ہے
06:00پورٹس پائپ لائنز
06:05اینرڈی ایکانومی
06:06روڈز ریلویز لنکیج
06:08اور آپ نے دیکھا کہ پاکستان
06:10زباکستان افغانستان کا موجودہ بھی ہو گیا
06:11اور چائنہ نے ایک ٹرائلیٹرل
06:14کر دیا ہے پاکستان
06:16افغانستان ان چائنہ کا
06:17تو ایران اس میں شامل ہونا چاہتا ہے
06:19ریجنل کنیکٹیویٹی کے حوالے سے
06:21چائنہ کے ساتھ لنکھ
06:23چین کے ساتھ ان کی بھی قربت ہے
06:24ہماری بھی بڑی یاری دوستی ہے
06:26اور چائنہ اور ایران کے پاس
06:28اہتبانہی کے بڑے این ریزورسز بھی ہیں
06:32تو اس حوالے سے
06:33پاکستان رول اور ریلیشنشپ
06:36چونکہ آپ کی ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں
06:38کہیں نہ کہیں آپ کو لگا ہے
06:39کہ یہ سوچ بھی ہے وہاں پر
06:41کہ جب پاکستان اور بھارت کے مارکے کے دوران
06:43جس طرح پاکستان نے کھل کر
06:45اسرائیل ایران مارکے میں
06:46ہم نے ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے
06:48شاید وہاں سے وہ جو رسے پروسٹی تھی
06:50وہ پاکستان نے اتنی محسوس نہیں کی
06:52کیا وہ بھی ریلائن کر رہے ہیں
06:54ری تھنک کر رہے ہیں
06:55کہ جو بھارت کی طرف پھر بھی
06:56ان کا تھوڑا سا ہی جھکاو تھا
06:57جنگ کے وقت
06:58مشکل وقت میں
06:59کھڑا کون ہوا ان کے ساتھ
07:00بھارت کی طرف سے مکمل خاموشی تھی
07:01ان فاکٹ
07:02ٹیسٹ اپروول تھی
07:03اسرائیلی اٹیکس کی
07:05یہ بڑی امپورٹر بات آپ نے کی
07:07دو باتیں
07:08یہ خیل کل تو نہیں
07:09میں نے بات کی
07:10کیونکہ کل وہ
07:11دوسری بات
07:11محول نہیں ہے
07:12محول نہیں تھا
07:13کیونکہ
07:13اس میں سیکیورٹی بات کی
07:15میں نے بارڈر سیکیورٹی
07:16ابلوجستان کی
07:17علامہ اقبال کی بات کی
07:18میں نے کہا
07:19کہ علامہ اقبال نے تو کہا تھا
07:20کہ گر ہو تہران
07:22عالم مشکہ
07:23جنیوہ
07:24تو شاید قرآن ارض کی تقدیر
07:26تبدیل ہو جائے
07:27تو وہ بھی علامہ اقبال کے
07:28بڑے فولور ہیں
07:29جی گئے بھی ہیں
07:29کل ان کے مزار پر
07:30پہلے ادھر گئے ہیں
07:31میں پہلا کام کیا
07:32آئیوز منٹری کی
07:33لاہور کیوں جا رہے ہیں
07:33لاہور صرف اس لیے گئے ہیں
07:35کہ علامہ اقبال کو
07:36سلام کرنے کے لیے
07:37کہ کہتے ہیں
07:37ہمارا common heritage ہے
07:39تو یہ بات
07:40میں نے ان کے سفیر سے
07:41اور ان کی اور قیادت سے
07:43کی ہے پچھلے مہینے
07:45میں نے کہا
07:46کہ اب آپ کو پتہ چل گیا ہے
07:48کہ آپ کے دوست کون ہیں
07:49دشمن کون ہیں
07:50اور ہماری طرف سے
07:58آپ کو غلط خیمی تھی
07:59کہ ہندوستان سے
08:00آپ بڑے چیز تعلقات بنائیں گے
08:01میں نے کہا
08:02انڈو ازرائیل ایکسس
08:04اور واحد ملک
08:06جس نے ازرائیل کا ساتھ دیا
08:07جاریت میں آپ کے خلاف
08:08وہ ہندوستان تھا
08:09امریکہ کے علاوہ
08:11اور ادھر آپ دیکھیں
08:13کہ ہمارے خلاف بھی
08:14ازرائیلی جو
08:16ڈرونز پر وہ استعمال کیے گئے
08:17اب ان کو ایرانیوں کو
08:18یہ سمجھ آگئی
08:19آگئی ہے
08:20آپ سمجھ آگئی
08:20اور اس لیے
08:22وہ ادھر آیا ہے
08:23اور ایران
08:24انڈیا نہیں جا رہے
08:25لاسٹ ٹائم آپ کیا دیں
08:26اگر فورم نیسٹر آیا تھا
08:27تو انڈیا نہیں جا تھا
08:28اور ہمیں تھوڑا دکھ بھی ہوا تھا
08:30اس وقت تو
08:32بڑا ضروری تھا
08:33کہ ہمارے ہمارے ساتھ دیتے
08:34لیکن چلیں
08:35ان کو یہ سمجھ میں آگئی ہے
08:36دے رہا ہے درستہ
08:37جیسے کہتے ہیں
08:38بلکل
08:38ٹھیک بات
08:39اچھا تھوڑا سا آگئے بڑھتے ہیں
08:40آج پاکستان نے دوبارہ کہا
08:41کہ جی ایران کے جہوری پروگرام
08:42کی ممائت کرتے ہیں
08:43ہماری پرنسپل پوزیشن ہے
08:44اس میں کوئی نئی سپرائز نہیں ہے
08:45کوئی نئی بات نہیں کی
08:46لیکن خاص طور پہ
08:47اس وقت میں
08:48جب پریزیڈنٹ ٹرمپ
08:49ایرانی
08:50ایٹوی پروگرام کے وارے سے
08:53خاص سوچ رکھتے ہیں
08:54اور پاکستان کا یہ بیان دینا
08:56وائل ویر ٹرائنگ تو
08:57بیلنس آل کامپس
08:58آپ کو لگتا ہے
08:59کہ یہ کوئی
09:00اس کو واشنگٹن میں
09:01کیسے انٹرپیٹ کیا جائے گا
09:03ڈپلوماتکلی ہے
09:04کوئی مسئلہ نہیں
09:04پاکستان کی پوزیشن ہے
09:05پاکستان کا ایک پرنسپل پوزیشن
09:08نئیو کلی پروگرام
09:08ہم وہی فیس کر چکے ہیں
09:12بیس پچیس سال پہلے
09:13جو ایران آپ فیس کر رہے ہیں
09:15ہمارے خلافی الگیشنز تھے ہیں
09:17ہمارے خلافی پابندیاں لگی
09:19ہمارے خلافی الزام آتا ہے
09:20کوئی ایران بوم نہیں بنا رہا
09:22اور یہ بات
09:23ایران
09:24امریکن انٹیلیجنز کی چیف
09:26ٹلسی گیبارڈ نے
09:27پچیس
09:29چھبیس مارچ
09:30دوزار پچیس کو
09:31ڈیریکٹر نیشنل انٹیلیجنز
09:33کے طور پر
09:33رپورٹ میں دی انہوں نے
09:34کہ جی ہماری رپورٹ ہے
09:36کوئی کے بعد میں
09:37ٹرمپ نے کہا کہ
09:37ایسی بات نہیں ہے
09:38ٹرمپ کے اپنے ویوز ہیں
09:40ہمارا اپنے ایک ریڈ لائن
09:41جیسے ہمارے چائنہ سے تعلقات ہیں
09:42ویدر امریکا لائکس اٹھو نوٹ
09:44ویہو دیٹ ریلیشنشپ
09:46تو ہمارے پاس
09:47میں سمجھے تو
09:48ماریا صاحبہ ایک
09:48سٹریٹیجک سپیس آئی ہے
09:50اور وہ سٹریٹیجک سپیس
09:51اس وقت امریکہ کو
09:52آپ کی زیادہ ضرورت ہے
09:54کیوں؟
09:55کیونکہ
09:55ان کی پورن پالوسی
09:57چینج ہو چکی ہے
09:58ٹرمپ کے قیادت میں
09:59ٹرمپ جنگ جو نہیں
10:01کولڈ واریور نہیں
10:02وہ کہتا ہے
10:03کہ ہم نے پچیس سال
10:04ضائع کیے
10:04پیسے دے کے
10:05اپنے فضول
10:07لائیبیلٹیز
10:08جو ہمارے
10:09یہ حلیف تھے
10:10چاہے نیٹو ہو
10:12چاہے انڈیا ہو
10:12یا جیپین ہو
10:13ان سے لڑائی ہیں
10:14ہماری ساری فیل ہو گئی ہیں
10:15چھے کھرب ڈالر
10:17وار آٹ ٹیرر میں
10:18ویسٹ ہوئے
10:19نائن لیون کے بعد
10:19تو بہتر کیوں نہیں
10:21کہ ہم ڈریکٹلی چین سے
10:22میں صلاح کروں
10:23میں پوٹن سے صلاح کروں
10:24اور پاکستان جیسے
10:26ملک سے
10:26وہ ان کا
10:27اکنامک ویجن ہے
10:27وہ کاروباری ہے
10:28وہ کہتا ہے
10:32کچھ لو
10:33کچھ دو
10:34تو بھارت کیوں نہیں کر سکتا
10:35بھارت کاروباری طور پر
10:36اس کے زیادہ
10:37سٹرونگ ٹائز ہیں
10:38ان کی زیادہ
10:38بڑا انٹریس ہے
10:39بھارت کے
10:39ازائم مختلف تھے
10:41بھارت کہہ رہا تھا
10:42کہ صرف کاروبار نہیں
10:44اس نے تو کہہ دیا
10:45کہ بھارت
10:46is a dead economy
10:47اس نے تو بھارت کی
10:49ایکانومی بھی
10:49وہ پاکستانی سٹائل ہے
10:54اس کا ذہن
10:55کیونکہ جب
10:56وہ صدر تھا
10:59تو موڈی نے
11:00اس کی بڑی خجامت کی
11:01اب کی بار
11:02ٹرمپ سرکار
11:03ہاوڈی موڈی
11:04سنگی سارے
11:05ٹرمپ کے ساتھ
11:05ادھر سے پی ٹی آئی والے
11:07اور ادھر سے سنگی
11:07لیکن جب ٹرمپ
11:09الیکشن ہارا
11:11تو یہ گیا
11:12امریکہ
11:13موڈی
11:13یہ بائیڈن کو ملا
11:14تو ٹرمپ نے خواہد ظاہر کی
11:16کہ میں ملاقات
11:16میرے سے بھی کر لیں
11:17اس کا ٹرمپ کے حلاف
11:18کیسز چل رہے تھے
11:20اس نے ٹرمپ کو
11:21اگنور کیا
11:22یہ نہیں ملا ٹرمپ کو
11:23موڈی نے کہا
11:23میرا بزی سکیجول ہے
11:24میں نہیں
11:24وہ فلوریڈا میں تھا
11:26یہ واشنگٹر میں تھا
11:27تو وہ ٹرمپ نے
11:28دل میں بھی رکھا
11:29کہ میری ذاتی
11:30وہ پاکستانی سٹائل ایکٹ
11:31کرتا ہے
11:32ذاتیات میں آ جاتا ہے
11:33کافی پرسن
11:34تو ایک وہ بھی
11:35ایسپیکٹ ہے
11:35دوسرا وہ سمجھتا ہے
11:36کہ یہ
11:37انڈیا
11:38was too big
11:39for its boots
11:40کہ ہم چین
11:41کا مقابلہ
11:41کریں گے
11:42اور ہمیں سارا
11:42کریں گے
11:43اس کو تو پاکستان
11:44نے ساڈ آٹ کر دیا
11:45چھوٹا سا ملک ہے
11:46چین تو بہت بڑی
11:47باد ہے
11:48اس کو تو
11:48امریکہ
11:49مقابلہ نہیں
11:49کر سکتا
11:49تو انڈوستان
11:50نے
11:51یہ پیدی
11:52اور پیدی
11:52کا شوربار
11:53نے کیا کرنا ہے
11:53انڈیا
11:54is six
11:55ٹائمز
11:56بہائنڈ
11:57چائنا
11:59in the economy
12:00in terms of economy
12:01جو ڈیویلپرنٹ
12:02اس کو چائنا کیا
12:03تو وہ نے
12:04کہا کہ
12:04یار ان کو
12:05بگز آیا
12:05پمپ کرتے
12:06نے پیسے بھی دیے
12:07سبارتکاری بھی دی
12:09ان کو
12:09بلڈ اپ بھی کیا
12:10اس پہ لوان کو
12:10تیار کیا
12:11تو اکھاڑے میں
12:12جا کے
12:12پر لوان ساجی
12:13تو پھوک نکل گی
12:14جتنے ہم دیکھ رہتے ہیں
12:16نا کی ملاقاتیں
12:17ہو رہی ہیں
12:17انگیجمنٹس ہو رہی ہیں
12:18وہ
12:18ٹرانسلیٹ نہیں کیا
12:29جو خیال تھا
12:32یہاں پہ
12:32بزنس کمیونٹی کا
12:33پھر انڈیا کا
12:33لوگلی پولیسی
12:34بڑی گی نا
12:35کہ وہ
12:35ادھر سے بھی
12:36they are playing
12:36all sides
12:37وہ رشیہ سے بھی
12:38کر رہے ہیں
12:39ادھر سے بھی
12:39تیل لے رہے ہیں
12:40ادھر سے بھی
12:40ان کو وادے اور
12:41کر رہے ہیں
12:42لیکن جو ہم نے
12:43کنسیشنز دی
12:44وہ لب اس طرح
12:44ٹرانسلیٹ نہیں ہو رہا
12:46اسے کہتے ہیں نا
12:46کہ کوئی پاکستان
12:48کو گا ریلیف ملتا
12:48خاص طور پر
12:49پاکستان کو
12:50ایک بڑا
12:50important relief
12:51یہ ملتا
12:51کہ امریکا
12:53جو امریکن
12:54سسٹم تھا
12:55پچھلے بیس سالوں سے
12:56وہ پرو انڈیا تھا
12:57انڈیا کے ساتھ
12:58ہر ایشو پر
12:58کھڑا رہا ہے
12:59ہمارے خلاف
13:00وہ چینج ہو گیا ہے
13:01نمبر ون
13:02ٹرمپ نے
13:04پاکستان اور
13:04ہندوستان کو
13:05برابری کا مقام دیا
13:06ٹرمپ نے
13:07کشمیر ایشو
13:08کو زندہ کیا
13:09کہ یہ
13:09cause of یشو ہے
13:10ہم میں سالسی کے لئے
13:11تیار ہوں
13:12اور جو انڈیا
13:12کو برتکلیف ہوئی
13:13اور ٹرمپ نے
13:14پاکستان کے موقف کی
13:15بیانی کی تائید کی
13:16کہ جی آپ نے
13:17پانچ جہاز گرائے
13:18لیکن ایک سوال ہے
13:19کیا یہ ٹرمپ کا
13:20موقف ہے
13:20یا امریکی پوری
13:21اسٹیبیشمنٹ
13:22کبھی ساتھ موقف ہے
13:23ایک ٹرکل ڈاؤن افیٹ
13:24ایک ہوتا ہے
13:25جی فائل
13:25لیچے سے چلے
13:26اور اوپر پہنچے
13:26امریکن سسٹم
13:27جو ہے نا
13:28وہ
13:29بہت
13:30سالیڈلی
13:30پرو انڈین ہے
13:31یہ صدر
13:32ٹرمپ خود کر رہے ہیں
13:33تو ٹرمپ
13:34انشاءاللہ
13:35تین سال تو ہے نا
13:36ابھی
13:36چھبیس تائیس تائیس تائیس تک
13:37تو یوں تری years
13:38you have got
13:39strategic space
13:40یہ ٹرمپ کی
13:41پولیسی ہے
13:41not
13:42امریکن سسٹم
13:44امریکن سسٹم
13:45کا اور طریقہ ہے
13:46لیکن وہ
13:47اس وقت
13:48وہ سسٹم
13:49اس کے
13:49کنٹرول میں ہے
13:50تو اس لیے وہ چلا رہا ہے
13:51اور اس میں میں کہوں گا
13:52کہ ٹرمپ
13:53اس پولیسی کو
13:54ڈرائیو
13:54پینٹیگون کر رہا ہے
13:55امریکن جو
13:56ملٹری ہے
13:57وہ ہماری ملٹری سے
13:58بہت اچھا
13:59کمفرٹیبل ہے
13:59اور وہ سمجھتے ہیں
14:01کہ پاکستان
14:01is a source of strength
14:03تو وہ
14:04ان کا ہے
14:04پینٹیگون کا
14:05بڑے چیلنج کیا
14:05سامنے آئیں گی
14:06کیونکہ اگر ہم نے
14:07اس وقت
14:07چین اور امریکہ
14:08دونوں کو ساتھ لے کر
14:09جلنا ہے
14:09it's a very very tight rope
14:10بہت ہی tight rope ہے
14:12آگے انے والے
14:13دو تین مہینوں میں
14:14بڑے بڑے چیلنج کیا
14:15دیکھ رہے ہیں
14:16میرے سمجھتے ہیں
14:17اس tight rope کو
14:17ہم نے پہلے
14:18کروس کر چکے ہیں
14:19آچھا
14:191960s میں
14:20جب ہم نے
14:21صلاح کی
14:22دوستی کی
14:23چین کے ساتھ
14:25فیلڈ ماشیل
14:25ایوب خان صدر تھے
14:26ظلفکار علی
14:27بھٹو
14:27فورم منیسٹر تھے
14:28اس وقت
14:29چین کے خلاف
14:30امریکہ بھی تھا
14:31اور
14:32soviet union بھی تھا
14:33ہم نے کہا
14:34یہ ریڈ لائن ہے
14:34ہمارے لئے
14:35and we will not
14:36compromise on that
14:38اور وہ ریڈ لائن
14:39سٹین کرتی ہے
14:40اس لئے آپ نے دیکھا
14:41کہ پرسوں
14:41کتنا بڑا ایونٹ ہوا
14:42جی ایچ کیو میں
14:43کہ وہ چائنہ کے
14:45پیپلز لیبریشن آرمی
14:46ڈے کو
14:47خیال پرسل بھی
14:48منایا گیا تھا
14:48وہ مناتے ہیں
14:49لیکن وہ بڑے
14:50شان و شاکر سے
14:50منایا گیا
14:51اور کہا کہ ہم
14:53چائنہ کے ساتھ
14:53چٹان کی طرح
14:54کھڑے ہیں
14:55and the
14:55دونوں آرمی
14:56are brothers in now
14:57so we are very clear
14:58آپ کی وار میں
14:59انہوں نے پورا ساتھ دیا
15:00تو
15:01چائنہ کے چیزے
15:02سٹریڈیجک تعلقات
15:03افیکٹ نہیں ہوں گے
15:04نہ ٹرم ڈالے گا
15:05پریشر
15:05ٹرم کا انٹریسٹ
15:06ایکنومک ہے
15:07اور وہ
15:08yes
15:09وہ چاہے گا
15:10کہ ہم
15:10ان سے
15:11کمیونکیشن رکھیں
15:12ہم رہ سکتے ہیں
15:13لیکن جو
15:13کور انٹریسٹ ہیں
15:14ہم
15:15چائنہ کے حوالے سے
15:16and even ایران
15:17ایران بھی
15:18اسرائیل کو پسند تو نہیں ہوگا
15:20کہ ایرانی پریزیڈنٹ آ رہا ہے
15:21اور ہم
15:21ان کو
15:22ویلکم کر رہے ہیں
15:22ریڈ کارپٹ دے رہے ہیں
15:23ہم ان کا تائید کر رہے ہیں
15:24یہ ہم نے پہلے بھی کیا تھا
15:26پریزیڈنٹ زیاؤلک
15:27was the president
15:27میں مسلم کا ایڈیٹر تھا
15:281986 میں
15:30افغان جہاد تھا
15:31ہم امریکہ کے ساتھ تھے
15:33ایران ایراک وار تھی
15:34سارے عرب ایران کے خلاف تھے
15:36ہم نے
15:36ان کے صدر
15:37سید علی خامنائی
15:38جو اب ریبر ہیں
15:39ان کو invite کیا
15:40ایک بہت بڑے
15:41اور پورے زیاؤلک
15:42پوری cabinet لے کے
15:43ایرپورٹ گئرن کو
15:44ویلکم کرنے
15:45تو ہمارے جو
15:46core interest ہیں
15:46I think ہمارے system
15:47کئی دیائیوں میں
15:49وہ جانتے ہیں
15:50how to protect them
15:50چاہے
15:51یوب خانگ زمانہ ہو
15:52یا بھٹو صاحب کا ہو
15:53یا زیاؤلحق کا ہو
15:54یا موجودہ دور ہو
15:56خوڑا ساگے چلتے ہیں
15:57زیادہ domestic politics
15:58کی طرف آتے ہیں
15:58تحریک انصاف کی
15:59ایک تحریک بھی چل رہی ہے
16:00کل جو interesting
16:01ایک نیا opposition
16:02کا اتحاد بنا ہے
16:03تحریک تحفظ
16:04آئینے پاکستان
16:05انہوں نے کل
16:06اعلان کیا
16:07کہ ایک charter
16:07of democracy
16:08ہونا چاہیے
16:09کچھ ان کے اور
16:09بھی مطالبات تھے
16:10کہ judicial
16:11judiciary کے والے سے
16:12course correction کے والے سے
16:13system کے والے سے
16:14تمام سیاسی جماعتوں
16:15کو مل کر بیٹھنا چاہیے ہے
16:17کوئی appetite
16:18نظر آ رہا ہے
16:19آپ کو اس کا
16:19کہ ایسے موقع
16:20میرا صرف خیال تھا
16:21کہ یہ
16:21ہر چیز politics میں
16:23ہوتی ہے
16:23timing کی
16:23پانچ اگست
16:25maybe was not
16:26the right time
16:26to start an agitation
16:28کیوں
16:28اس کی
16:29ایک تو پانچ اگست
16:30symbolically
16:31date غلط ہے
16:32کیونکہ پانچ اگست
16:332019 کو
16:34ہندوستان
16:35نے قبضہ کیا
16:36مقبضہ کشمیر
16:37وہ ایک
16:38symbolically
16:39ہمارے لئے
16:39بڑا important
16:40کشمیر
16:40is part of
16:40it is about party lines
16:42کوئی ڈیٹ لے لیتے
16:43دوسرا یہ ہے
16:45کہ ابھی تو
16:45بڑی بارشیں
16:46ہو رہی ہیں
16:46floods ہو رہی ہیں
16:47گرمی ہیں
16:48ہمارے لوگ
16:49تو ابھی
16:49displace ہو رہے ہیں
16:51ان کو چاہیے تھا
16:52اعلان کرتے
16:53protest کا
16:54لیکن شروع کرتے
16:55fall میں
16:55October میں
16:56موسم بھی اچھا
16:57October through March
16:58is the season
16:58for agitation
16:59اور وہ
17:00تبدیلی کا
17:02لوگ تیار بھی
17:03ہوتے ہیں
17:03سارا چیزتے ہیں
17:04باقی جہاں تک
17:05میرے خیال میں
17:06جو issues ہیں
17:07وہ تو ہیں
17:07ہمارے ہاں
17:08line کے بھی
17:09democracy کے بھی
17:10لیکن جو
17:10charter of democracy
17:12ماضی کا تھا
17:13وہ تو
17:14dead document ہے
17:15نا
17:15وہ تو
17:16نہ جنہوں نے
17:16sign کیا
17:17انہوں نے
17:17implement ہی نہیں کیا
17:18انہوں کا
17:19دونوں کا دور آیا
17:19لیکن space بنی
17:20اس کے آنے
17:21جب وہ
17:22charter of democracy
17:23سامنے آیا
17:24وہ بعد میں
17:24پھر اس کا جو
17:25حشر ہوں
17:25ہم سب جانے کی
17:26اس کے بعد تو
17:26ایک پارٹی نے
17:29مشرف صاحب سے
17:30ڈیل بھی کر لی
17:30ان کے وردی
17:31push back کیا
17:32ہاں نہیں نہیں
17:32لیکن کہ
17:33کوئی اصولی موقع
17:35تو
17:35اختیار نہیں کیا
17:36کسی نے
17:36سب نے کہا تھا
17:37constitutional court ہوگا
17:39سب نے کہا تھا
17:40کہ ہم
17:40the road to
17:41islam
17:41will no longer
17:42be through
17:42ravel pindi
17:43لیکن دونوں نے
17:44اس چیز کو
17:45آدمی accept نہیں
17:46کیا
17:47مجرف صاحب سے
17:48نظر نہیں آ رہا
17:48آپ کو اس کا
17:49کوئی اس طرح کا
17:49کوئی بیٹھنے کا
17:50حکومت بیٹھیں گی
17:51یا political parties
17:52بیٹھیں گی
17:52اس وقت آپ کو
17:53وہ محول
17:54نظر نہیں آ رہا
17:54دیکھیں جی جو
17:55main driving forces
17:57ہیں
17:57ان میں کتنی
17:58جان ہیں
17:59are they ready
18:00وہ خود تیار ہیں
18:01اگر وہ خود
18:02compromised ہیں
18:03اور وہ
18:04half and half ہیں
18:05یا صرف
18:06دکھاوا ہے
18:07تو وہ
18:07different ہیں
18:08اگر وہ
18:09serious ہیں
18:09and they want
18:10to bring out
18:11a change
18:11then they have
18:12to focus
18:12on issues
18:13اور ایک
18:14one issue
18:14صرف نہیں ہوگا
18:15اس میں
18:15کئی issues
18:16عوام کے
18:16issues بھی
18:17آنے چاہیئے ہیں
18:17ان کے
18:18economy کے
18:18issue بھی ہیں
18:19اور
18:20کیونکہ
18:20foreign policy
18:20کے situation
18:21بڑی امار
18:22لی ہے
18:22سازگار ہے
18:23we are in a
18:24very good position
18:25geopolitically
18:26and geoeconomically
18:27لیکن
18:28internally
18:28ایک healing
18:29touch
18:29کی ضرورت ہے
18:30میں تو آپ
18:30کو ابتہ شروع سے
18:31کہہ رہا ہوں
18:31سیازی قیدیوں
18:32کا رہا کریں
18:32missing persons
18:33کا issue ہے
18:34آپ دکھیں
18:35کتنا اچھے
18:35حالات ہیں
18:36تو ہم
18:37بلوجستان
18:38کو
18:38stabilize کریں
18:39جو ہمارے
18:39ہاتھ میں ہے
18:40باقی جو
18:40proxy جنگ
18:41باہر سے آ رہی ہے
18:42اس کو ہم
18:43قابو کرنے میں
18:43مدد ملے گی
18:45اگر اندرونے
18:45حالات بہتر ہوتے
18:46تو اس میں صرف
18:47one or two issues
18:50نہیں آنے چاہیے
18:50collectively issues
18:51آنے چاہیے
18:51آخری سوال
18:52یہ براند خان
18:53صاحب کے سابزادے
18:53جو ہیں وہ
18:54امریکہ بھی گئے
18:54اور وہاں سے
18:55انہوں نے کچھ
18:55انٹریوز بھی دیئے
18:56وہ کہتے ہیں
18:56جی کوئی کردار
18:57اگر ادار کر سکتے
18:58تو صدر
18:59ٹرمپ کر سکتے ہیں
18:59اس حوالے سے
19:00وہ شاید پاکستان
19:01بھی آئے ہیں
19:02بہت جلد یہ
19:03بیعلان کیا
19:04ان کے نائی کپس
19:04اگر مل جائیں
19:05یا ان کو
19:05جو ویزا ایشو ہو جائے
19:06ان کے آنے سے
19:08فرق دیکھ رہے ہیں
19:08ان کے آنے سے
19:10تو زیادہ فرق
19:10نہیں پڑے گا
19:11لیکن
19:11ٹرمپ کے آنے سے
19:12فرق پڑا تھا
19:13پانچ نومبر
19:15کو ٹرمپ کی
19:15الیکشن ہوئی ہے
19:16دس نومبر
19:17کو
19:18عمران خان
19:19صاحب کے ساتھ
19:20خفیہ مذاکرات
19:21شروع ہو گئے تھے
19:22ان کو خوف تھا
19:23کہ ٹرمپ کیا کرے گا
19:25اور
19:25فیصلہ ہو گیا تھا
19:26کہ
19:26بائیس نومبر کو
19:27عمران خان رہائی ہو جائے گی
19:29لیکن
19:30کچھ نانداد نوستن
19:32ان کے لوگوں نے کہا
19:32کہ نہیں جی
19:33ہم کیوں
19:33کوٹ سے کیا رہائی
19:35یا ان سے کیا بات کرنے
19:36ہم دس لاکھ لوگ لے کے آئیں گے
19:37ویلس ٹوم دا بیس ٹیل
19:38اور چھبیس نومبر کو جو ہوا
19:39تو آپ کی کچھ
19:41اپنی غلطیاں بھی ہوتی ہیں
19:42حکمت میں ملی بھی
19:43ایک اپرچونٹی جو
19:44ملی تھی
19:45ایک ونڈو جو کھلی تھی
19:46اور آپ کو
19:47سلو پلیٹر میں مل رہا تھا
19:48وہ سارا کچھ
19:49ریلیز بھی
19:50ریلیف بھی
19:51اور سارا کچھ
19:52وہ لے رہے ہیں انشاءہیت
19:53ابھی کوئی
19:54نیر فیوچر میں
19:55کوئی ونڈو
19:55اپرچونٹی نظر آ رہی ہے
19:56بے خال ہوگی
19:57کیونکہ دیکھیں
19:58کہدی نومبر آٹھ سو چار
20:01اسٹیل
20:01دی موسٹ پاپلر لیڈر
20:02ان پاکستان
20:03جتنی دیر
20:04وہ مقبولیت ہو
20:05اور جتن دیر
20:07ہمت اور دم ہو
20:08بندے میں
20:09کہ بھئی
20:09میں کھڑا رہا ہوں
20:10تو
20:10اپرچونٹی خود ہی
20:11کریئٹ ہوتی ہے
20:12اور وہ نکلے گی انشاءاللہ
20:14بہت شکریہ
20:15ہمارے ساتھ
20:15مشہد حسین صحیح
20:16پروگرام کے پہلے سے
20:17بریک پہ جائیں گے
20:17واپس جائیں گے
20:18تحریک انصاف
20:18فالو سے پوچھیں گے
20:19کل پانچ اگست
20:20تحریک اناؤنس کی گئی ہے
20:22وہ کہاں نظر آ رہی ہے
20:23اس کو مومنٹم
20:35پانچ تاریخ جب آئے گی
20:37تو اس دن کا
20:38لاعمل کیا ہوگا
20:39اس کے اوپر
20:39پاکستان تحریک انصاف
20:40کے اندر سے بھی
20:41جو آوازیں ہیں
20:42وہ تقسیم ہیں
20:43مختلف ایشوز کے اوپر
20:44پارٹی کے موقف میں
20:45ہمیں سیمیلارٹی
20:46نظر نہیں آتی
20:47کیا پارٹی نے
20:48اس وقت پارلیمانی نظام
20:50سے باہر نکلنے
20:50کا فیصلہ کر لیا ہے
20:52اس کے اوپر بھی
20:52رائے منقسم ہے
20:53کیا زمنی انتخابات
20:55کے اندر کیانڈیڈیٹس
20:55کھڑے ہوں گے
20:56یا نہیں ہوں گے
20:57اس کے اوپر بھی
20:57رائے منقسم ہے
20:58سو اس وقت
20:59تحریک انصاف کی
21:00سٹرٹیجی کیا ہے
21:01اور حکومت کی
21:02جواب ان سٹرٹیجی
21:03کیا ہوگی
21:03کیونکہ عمران خان صاحب
21:04کے بیٹے پاکستان
21:05آنا چاہتے ہیں
21:06کہ ان کو ویزا
21:07ایشو کیا جائے گا
21:08یا نہیں کیا جائے گا
21:09ایسے بہت سارے سوالات ہیں
21:10پروگرام کے سیگمنٹ میں
21:11ہم اس پر بات کریں گے
21:12لیکن اس سے پہلے
21:13پارلیمانی نظام کے بارے میں
21:14تحریک انصاف کیا سمجھتی ہے
21:16کیا اس میں رہنا چاہیے ہے
21:17باہر رہنا چاہیے ہے
21:18زمنی انتخابات میں
21:19سالینا ہے
21:20یا نہیں رہنا
21:21ذرا ان کی پوزیشن سنیں
21:22تقریباً یہ تو
21:24اکثریت کا اپنی نہیں ہے
21:26لیکن کیونکہ
21:27خاصت سے ہم نے
21:27بلک دینا ہوں گے
21:28اس کو ہم بتائے
21:29کہ ہم اس پارلیمان کا
21:31بائیکارٹ کیا جائے
21:32اور کسی کاروائی کا
21:33ایساں نہ بنا جائے
21:34کیونکہ
21:35ہم چھا رہے تھے
21:36کہ نظام چلے
21:37ہم چھا رہے تھے
21:37کہ ملک چلے
21:38لیکن یہ
21:39ہمیں جواس لگانا چاہتے ہیں
21:41ہماری سب کی رائی ہے
21:42کہ پارلیمنٹس کا
21:44بائیکارٹ کیا جائے
21:45میرے خیال میں
21:46اکثریت تقریباً
21:47اس پر راضی ہے
21:48لیکن ابھی
21:50یہ فیصلہ ہوا نہیں ہے
21:51دوسری طرف
21:52تحریک انصاف کی
21:53اس کل کی ریلی
21:55جو پانچ تاریخ کی ریلی ہے
21:56اس کو لیڈ کون کرے گا
21:57اس کو موومنٹ کو
21:58لیڈ کیا
21:58ان کی بہنیں کر رہی ہیں
22:00بظاہرہ سے نظر نہیں آ رہا
22:01ان کے بیٹے پاکستان آنے
22:02کی بات تو کر رہے
22:03لیکن خان صاحب نے
22:04کلیرلی بتا دیا
22:05کہ وہ اس سیاسی تحریک
22:06کا حصہ نہیں بنے گے
22:07سو پارٹی کی
22:08اس وقت اس موومنٹ کو
22:09گنڈاپور صاحب لیڈ کر رہے ہیں
22:10بریسٹر گوھر صاحب لیڈ کر رہے ہیں
22:12یا پہلے جیسے کہا گیا
22:13کہ بران خان صاحب
22:13جیل سے بیٹ کے لیڈ کریں گے
22:15اس بارے میں بھی
22:16کلیرٹی نہیں ہے
22:16مصطفیہ دواز کھوکر صاحب
22:18جنہوں نے کل تحریک
22:19تحفظ آئین پاکستان کی
22:21جو کانفرنس کے بعد
22:23جو اعلامیاں پڑا
22:24اس میں خیال لیتا ہے
22:25کہ شاید تحریک انصاف کی
22:26جو اس وقت اجاجی تحریک ہے
22:28اس کو بیک کرے
22:29یہ اپوزیشن اتحاد
22:31لیکن بظاہر ایسا بھی ہوتا
22:32نظر نہیں آ رہا ہے
22:33مصطفیہ صاحب کی
22:35اس سوالے سے بلکل کلیر تھی
22:36کہ اچکزئی صاحب
22:37فی الحال تحریک انصاف کے
22:39جو لوگ ہیں
22:40جو ان کے کارکنان ہیں
22:41ان کے ساتھ نہیں
22:42فی الحال اس تحریک کو
22:43چلائیں گے
22:44ذرا سنیں
22:44اگر آپ نے
22:46ٹرائٹیجی چینج کرنی ہے
22:47تو اس کے لیے
22:48تحریک انصاف نے
22:49اپنا ایک اتجاج کا
22:50پروگرام دے رکھا ہے
22:51اس میں انہوں نے
22:52بات کی ہے
22:52کہ مسلسل اتجاج جاری رہے گا
23:02بڑی تعداد میں
23:04نوجوان جو تحریک انصاف
23:05کے ساتھ ایک انصیت
23:06رکھتے ہیں
23:07کہ ہم انہیں
23:08کینن فوٹو کے طور پر
23:09استعمال نہیں کرنا چاہتے
23:10ہم انہیں
23:10جب آگے کوئی
23:11پولٹیکل راستہ
23:12نکلتا ہوا
23:13نظر نہ آ رہا ہو
23:14تو ہم انہیں
23:14سڑکوں پر لا کر
23:15لڑانا نہیں چاہتے
23:16یعنی جو یہ
23:18اپوزیشن اتحاد ہے
23:19اس نے پڑے واضح طور پر
23:20الہدگی اختیار کر لی ہے
23:22تحریک انصاف کی
23:23اس تحریک سے
23:24دو اصد کیسر صاحب
23:25اپوزیشن اتحاد کے
23:27جنرل سیکٹری ہیں
23:28دوسری طرف
23:29عبران خان صاحب کے
23:30جو بیٹے ہیں
23:30فیلحال وہ
23:31انٹرویوز دے رہے ہیں
23:33اور وہ صدر
23:33ٹرمپ سے
23:34اپنے والد صاحب کی
23:35رہائی کی اپیل کرے
23:36تو وہ کتنا
23:37انٹرنیشنل پریشر
23:38بنا پانے میں
23:38کامیاب ہوں گے
23:39کیا وہ پاکستان آئیں گے
23:41تحریک انصاف کے پاس
23:41آپشنز کیا ہیں
23:42پروگرام کے سیسے میں
23:43ہمارے ساتھ موجود ہے
23:44اختیار مالی خان صاحب
23:45وزیراعظم کی
23:45کورڈنیٹر براہ
23:46اطلاعات و نشریات
23:47خیبر پختون خواہ
23:48شوکت یوسف ضعی صاحب
23:49رہنوا ہے
23:49پاکستان تحریک انصاف کے
23:51بہت شکریہ آپ دونوں کا
23:52شوکت یوسف ضعی صاحب
23:53آپ سے آغاز کرتے ہیں
23:54پانچ تعدی کان کھڑی ہوئی ہے
23:55ابھی گراؤنڈ لیول پہ
23:57جو تحریک ہے
23:58کل اسد کیسر صاحب
23:59کہہ رہے تھے کہ وہ
24:00ایک دن کی تحریک نہیں ہے
24:02لیکن اس دن
24:02ریلیاں نکلیں گی
24:03ابھی تک آپ لوگوں کی
24:05کیا طریقے کار ہے
24:07اس احتجاج کو
24:07سٹارٹ کرنے کا
24:08ریلی نکلے گی
24:09اسی شام ختم ہو جائے گی
24:10اگلے دن
24:10وہ دوبارہ نکلے گی
24:12یا کسی نکتہ
24:13اختتام تک
24:14آپ لوگ پہنچائیں گے
24:15بسم اللہ الرحمنہ
24:19بہت شکریہ
24:20دیکھیں
24:21بالکل یہ
24:22جو حکمت املیہ
24:23بنائی گئی ہے
24:23وہ اسی طرح
24:25اس کے مطلب لیے
24:25کہ کل جو ہے
24:26وہ ایک دن کیلئے
24:27ریلی ہوگی
24:28احتجاج ہوگا
24:29اور تقریباً
24:30ملک کے ہر حصے میں ہوگا
24:31ہر کانسٹیچونسی میں ہوگا
24:33اور اس کے بعد
24:34ایک اور لاعمل آئے گا
24:36اور یہ اس دفعہ
24:37یہ اس کو
24:37کانٹینیو رکھا جائے گا
24:39کیونکہ پہلے جو ہوتا تھا
24:40وہ یہ کہ
24:40دو دن تین دن
24:41جاری رہا
24:42پھر کوئی حکومت کے ساتھ
24:44ٹکرا ہوا گیا
24:45پھر واپس چلا گیا
24:46یہ ایک مسلسل عمل ہوگا
24:48جس میں سڑکیں بھی بند ہو سکتی ہیں
24:50جس میں
24:50کافی چیزیں ہیں
24:52لیکن یہ بہت ساری چیزیں
24:53ابھی تک
24:53طریق انصاف نے
24:54اس میں رکھی ہوئی ہیں
24:56پلین اے
24:57پلین بی
24:57پلین سی میں رکھی ہوئی ہیں
24:59اور
24:59یہ ایسے سٹرگل ہوگی
25:01کہ حکومت کو
25:02تھکانے والی سٹرگل ہوگی
25:03اور
25:04مطلب مقصد ہی یہی ہے
25:05کہ پرامن جدوجہد ہو
25:07پرامن
25:08جو حکومت بار بار
25:09کہہ رہی ہے
25:10کہ اگر پرامن ہوگا
25:11قانون ہاتھ میں نہیں لیا جائے گا
25:13تو ہم ان کو کچھ نہیں کہیں گے
25:14تو ہم اس دفعہ فیصلہ کیا ہے
25:16کہ ہم
25:16پہلے بھی ہم نے
25:17قانون ہاتھ میں نہیں لیا
25:18ابھی بھی نہیں لیں گے
25:19پورا
25:20سب میڈیا کو ہم دعوت دیتے ہیں
25:22کہ آئے ہماری سٹرگل کو دیکھیں
25:23کہاں پہ ہم نے
25:24وہ آئین توڑا ہے
25:25قانون توڑا ہے
25:26لیکن ہمیشہ
25:28ہم پہ
25:28ظلم ہوا ہے
25:29ہمارے اوپر اٹھیک ہوا
25:30ہمارے اوپر جو ہے نا
25:32یہ چیزیں
25:33دیکھیں آپ کہہ رہے ہیں
25:34کہ حکومت کو تھکائیں گے
25:35اس سے پہ اجازت بھی
25:36لگ رہا ہے
25:37کہ یہ تو حکومت نے آپ کو تھکا دیا ہے
25:38اس وقت
25:39جو آپ کے ورکرز کے اندر
25:40بڑی واضح طور پر
25:42ایک پروٹس پٹیگ نظر آ رہی ہے
25:44نہیں دیکھیں کل پتہ چل جائے گا
25:49آپ کو کہ کہاں کہاں احتجاج ہو رہا ہے
25:51کیسے احتجاج ہو رہا ہے
25:52لوگ نکل رہے ہیں
25:52نہیں نکل رہے ہیں
25:53یہ انشاءاللہ آپ کو واضح ہو جائے گا
25:55کل دیکھیں
25:55ہر ظلہ
25:56ہر ریجن
25:58ہر صوبے
25:58کہ اس تنظیم کو کہا گیا ہے
26:00کہ آپ نے ریلی نکال لی ہے
26:01اور کس نے کیا کرنا ہے
26:03وہ بھی کنوے ہو چکا
26:04تو انشاءاللہ تعالی
26:05میں نے آپ کو کہا
26:06کہ ہر پورے بل سے لوگ نکلیں گے
26:10ہاں یہ بات ہے
26:11کہ
26:11جو ہے
26:13اس دفعہ
26:14اس طرح نہیں ہے
26:14کہ جی ایک جگہ مختص ہے
26:16کہ آپ جائیں
26:16وہاں پہ کھڑے ہو جائیں
26:17وہاں پہ چلے جائیں
26:18اور پھر حکومت کو
26:19کیا پرابلم ہوگی
26:19اس سے
26:20حکومت کو اس سے
26:21کیا پرابلم ہوگی
26:22آپ اپنے شہروں میں
26:23ریلیاں نکالیں
26:23شام کو گھر چلے جائیں
26:24حکومت کو اس سے
26:26کیا لینا دینا
26:27مطلب وہ کیوں
26:27آپ سے بات کریں گے
26:28دیکھیں
26:32اس وقت تو
26:33بات کرنے کی
26:33تو وہ
26:34سیچویشن گئی ہوئی ہے
26:35دیکھیں
26:35اب تو کوئی ماحول نہیں ہے
26:36کہ اب بات کی جائے
26:37اس حکومت سے
26:38کیا بات کی جائے گی
26:39آپ مجھے بتائیں
26:40لیکن اگر
26:42پنجاب کے
26:43اور خیبر پختنخواہ کے
26:44اور دو دیگر صوبوں میں
26:46اگر
26:46کانسٹوشنسی بیس
26:48لوگ نکل آئے
26:50اور پھر اس کے بعد
26:51آہستہ آہستہ
26:52یہ جو
26:52لوگ اگر
26:54کوئی ایسی تحریک دی جائے
26:56تو انشاءاللہ
26:57آپ دیکھیں گے
26:57اگر صرف یہ ہی ہو جائے
26:58کہ آپ صرف خیبر پختنخواہ کے
27:00راستے ہی بند کر دیں
27:01وہ پنجاب سے ملتے ہیں
27:03یا صوبے سے
27:04مرکز سے ملتے ہیں
27:05تو آپ
27:06آپ نہیں سمجھتے
27:07کہ اس پر کوئی پریشر ہوگا
27:08گورنمنٹ کے اوپر
27:09کیوں نہیں ہوگا
27:09اگر پنجاب کے لوگ
27:11بھی نکل آئے
27:11ان میں بھی ہمت آئی
27:12اور وہ بھی نکل آئے
27:13وہ بھی ایک دو سڑکے
27:14بہت بڑا اگر ہے
27:15اس کے لیے پہلی
27:15لیڈرشپ کو نکلنا پڑے گا
27:17وہ تو 26 کو بھی
27:18ہمیں دیکھا نہیں
27:18اگر بہت بڑا ہے
27:20جو آپ کہہ رہے ہیں
27:21یہ بلکل
27:23یہ میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں
27:24کہ جو
27:2524-26 کو تھا
27:27اس میں صرف ایک
27:28علیہمین گھنڈا پوری نظر آیا
27:30اور اس پر تنقید بھی ہوئی
27:31لیکن میں اگر یہ کہوں گا
27:32کہ وہی تھا جو
27:33جس نے لوگوں کو
27:34کم از کم اسلام آباد تک
27:35تو لے گیا
27:36جو باقی لیڈرشپ تھی
27:37وہ نظر نہیں آئی
27:38تو اس پر بلکل آپ کی بات درست ہے
27:40اس دفعہ جو فیصلہ ہوا ہے
27:42کہ جو صوبائی لیڈرشپ ہے
27:43ہر صوبے میں وہ موجود ہوگی
27:45اور وفاقی لیڈرشپ بھی نظر آئی گی
27:48تو آپ دیکھنا یہ ہے
27:49کہ وہ جو مرکزی لیڈرشپ ہے
27:51جن کے پاس بڑے بڑے عوضے ہیں
27:52وہ کل ان کا کیا رول نظر آتا ہے
27:55بلکل وہ سب کے سامنے ہو کر
27:56ورکر جو ہے
27:57یہ تو آپ کہہ رہے ہیں
27:58میں تو آپ سے
28:00میرا خالتہ آپ کہیں گے
28:01کہ یہ سب لوگ نکلیں گے باہر
28:03آپ تو کہہ رہے ہیں
28:03کہ بھی دیکھیں گے کل ان کا کیا رہو
28:05میں تو آپ سے کہہ رہا ہوں کہ نکلیں گے
28:07آپ نے کہا کہ نہیں نکلیں گے
28:12تو میں نے کہا کل پتہ چل جائے گا
28:14کہ لوگ نکلیں گے
28:15اس دفعہ کسی کو کوئی چھوٹی نہیں ملے گی
28:18یہ میں بتا دوں آپ کو
28:20اگر کسی نے چھوٹی کی
28:21تو ورکر نہیں چھوڑے گا
28:22عمران خان تو بات کی بات ہے
28:24پہلے ورکر نہیں چھوڑے گا
28:25کیونکہ ورکر مایوس نہیں ہے
28:27ورکر نکلنا چاہتا ہے
28:28and which kursar is all in a situation where the government starts to be
28:31but that's why a government is born
28:33and that party will represent the government to market
28:37means that they will not like the government
28:40but the government goes to say that government is not a problem
28:45I just want to talk about that by going back on that
28:47I think that ayurwalize has been doing that
28:48I am going to look at my monitor
28:49and you see that you have not seen
28:50your decisions of this
28:51this is a way that I am not to put on their
28:54because of this
28:55why are you ne Lexie
28:56you can see that
28:57. . . . .
29:27रैलियों से तो परिशानी नहीं है, वो तो आपके में देख भी रही थी, आप बीच में मुस्कुराई भी, लेकिन खानसाब के पाकिस्तान, जब उनके बेटे आने की बात करते हैं, उससे आप घबराते हैं, कहते हैं, वीजा देंगे, नहीं देंगे, वो आए या ना आए,
29:57Yeah, Maria, Maria, let's be very honest and very clear.
30:04کہتے ہیں کہ وہ برطانوی شہری ہیں ان کے پاس نائکوپ ہے
30:07ان کو ویزے کی ضرورت ہی نہیں ہے
30:10اگر ویزے کی ضرورت ہے
30:11تو پھر آپ ایک تا انڈ جا کر پھر کہتے ہیں
30:14جب آنے میں اور آپ کی تحریک میں جو ہے ایک آہ دن رہ گیا
30:18کہتے ہیں ہم نے ویزے کے لیے اپلائی کیا
30:19کیا جھوٹ بولتے ہیں
30:21اور کس کو بے وکوف بناتے ہیں
30:23یہ دوہزار اٹھارہ کا الیکشن ہے
30:26یا دوہزار چودہ کا دھرنا ہے
30:27کہ ایمپائر کی انگلی اٹھے گی
30:2935 فنکچر چار الکے بارہ الکے کول دو یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے
30:33اور پھر نہ گھر بنتے ہیں
30:35نہ مدینہ کی ریاست نہ نیا پاکستان
30:37اور اب کہتے ہیں کہ ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہے
30:40بتائے کوئی
30:41کوئی آئے مائی کلال
30:43کوئی مرد کا بچہ ہے جو بتا دے
30:45کہ یہ ٹریک نمبر ہے
30:47انہوں نے ویزے کے لیے اپلائی کیا ہے
30:49وہ آنے ہی نہیں چاہتے ہیں
30:50اب ادھر آکے یہ پھر بولیں گے
30:53کہ جی وہ تو جی محمد بن قاسم
30:55اور خالد بن ولید اور تارک بن زیاد
30:57صاحب تو آ رہے تھے
30:59لیکن حکومت نے ان کو جی ویزا نہیں دیا
31:01اور چوک میں کڑے ہو کر پھر بولیں گے
31:03اس کی طرح وہ ایک جذباتی
31:05خاتون ہیروین کیا ہوا کرتی تھی
31:07کہ میں تو لٹی گئی ہیں
31:08پھر یہ والے گانے گائیں گے
31:11اس طرح کی باتیں کریں گے
31:12تو یہ ویسے ہی چیزوں کو
31:16گیمکس
31:17ٹکٹس اور ڈرامٹائز کرنا
31:20یہ ان کا
31:20یہ ہی ان کی سپیشلائزیشن ہے
31:23اس کے علاوہ کیا ہے
31:24اب میں اگر آپ کو بتاؤں
31:26کہ پانچ اگست کو کیا ہوگا
31:27فواد چودری نے ان سب کو لیسن دے دیا ہے
31:30اچھا کیا
31:31فواد چودری نے ان سب کو سبق دے دیا
31:33اور ان کو پڑھا دیا ہے
31:34کہ ستر اسی لوگ
31:37اس سمیت اگر وہ بری ہوتے ہیں
31:39نو مئی سے
31:39تو اس نے کہا کہ
31:40یار میں تو منی بیک گارنٹی
31:42مووی دیکھ رہا تھا
31:43فلم میں
31:43بیٹھ کے میں دیکھ رہا تھا
31:44سینیما میں
31:45پانچ اگست کو یہ سارے
31:47یہ سارے
31:48شوکت بھائی تو خیر بیمار ہیں یہ
31:50اپنے علاج کیلئے لندن میں ہیں
31:52لیکن جترے ہیں
31:53یہ سارے سینیما میں بیٹھ کے
31:54منی بیک گارنٹی دیکھیں گے
31:56کوئی تحریک شریک نہیں چلے گی
31:58ایک علی امین
32:00جو وزیر اعلیٰ ہے
32:01اور وہ اپنے عوضے کی
32:03کاؤسٹ پہ کرے گا
32:04وہ اس کی
32:05ذمہ داری بنتی ہے
32:07چاہے وہ مرتا ہے
32:09کھپتا ہے
32:09رولتا ہے
32:10اس کو کوئی جو بھی کہے
32:12وہ ماجر کیمپ سے بندے لائے گا
32:14افغان ماجرین لائے گا
32:16ٹی اے میں کے ملازمین لائے گا
32:18کچھ اداروں کے سرکاری ملازمین کو
32:21کلاس فور کو
32:22ان کی حاضری لگائے گا
32:23کئی ریلی جلسہ وہ کر لے گا
32:25باقی میں چیلنج دیتا ہوں ماریا
32:28یہ گھوڑا بھی حاضر
32:30میدان بھی حاضر
32:31آپ دیکھ لینا
32:32کوئی جڑیا نہیں بڑھ بڑھ
32:33افتیار صاحب وہ تو آپ کہہ
32:34ان کی تحریک میں جان نہیں ہے
32:37لیکن آپ لوگ بزد ہیں
32:38ان کی تحریک میں جان ڈالنے کے لئے
32:40کچھ ناہلیاں ہوئی
32:41پھر اس کے بعد دوبارہ ناہلیاں ہوئی
32:42کوئی ساٹھ سے پچھتر کے فگر جو ہے
32:44وہ سامنے ہے
32:45تو آپ تو ان کی تحریک میں آج نہیں
32:48تو کل جان ڈالنے کو تیار ہے
32:49اگر وہ پارلیمنٹ کے اندر
32:51واپس زمنی انتخاب میں
32:52نہ کھڑونے کا فیصلہ کرتے ہیں
32:53تو پھر ایک قانونی کرائسس
32:56تو کریئٹ ہو جائے گا نا
32:57دیکھیں ماریا
32:59ناہلیاں حکومت نہیں کرتی
33:08کہ دیکھیں سر ان کا فیصلہ نہیں آرہی
33:11دیکھیں ان کے فیصلے لیٹ ہو گئے ہیں
33:13اور ادھر سپریم کورٹ نے کہہ دیا
33:15کہ آٹھ اگست سے جو ہے
33:16تو تمام فیصلے سنا دیں
33:17فیصلے آگئے
33:19اب روتے کیوں ہیں
33:20یہ دیو پروسس فالو ہو رہا ہے
33:21آپ کے خیال میں دیو پروسس فالو ہو رہا ہے
33:24ایک گواہ کی گواہی پہ کسی کو رہا کر دیا جائے
33:27اور دوسری گواہ کی گواہی پہ کسی کو پکڑ لیا جائے
33:31یہ دیو پروسس آپ کے نزدیک ہے فالو
33:33میرے خیال میں وہ ایک لمبی ڈی بیٹ ہے
33:35اگر میں اس پہ بات شروع کروں
33:37تو آپ مجھے بولنگی کہ آپ کا ٹائم ختم ہو گیا ہے
33:39میں آپ کو اترا کہوں گا
33:41کہ دیرز ایک سیکشن آف لاؤ
33:43وچ اس کالڈ وان زیرو نائن
33:44وہ ایک ہوتی ہے
33:47ایک ہوتا ہے جرم ایک ہوتا ہے ایانتی جرم
33:49مختلف یہ اس چیزوں میں فرق ہوتا ہے
33:52دوسرا میں آپ کو یہ بتاؤں کہ
33:54یہ نو مئی تو پاکستان میں ہوا تھا
33:58اس کو آپ بھی ڈینائے نہیں کر سکتی
34:00اس کو کوئی بھی ڈینائے نہیں کرتا
34:03اور کسی بھی واردات کی جگہ پر
34:05چاہے وہ ریڈیو پاکستان ہو
34:07جناہ ہاؤس ہو
34:08چاہے وہ زیارت ریزنسی ہو
34:11جی ایچ کیوں ہو
34:12وہاں پر ماریا نہ آپ کھڑی تھی
34:15نہ میں کھڑا تھا
34:16وہاں پر نہ جی ایان کے کوئی کارکن کھڑا تھا
34:19نہ ایم کی ایم اور این پی
34:20نہ پیپل سفارٹی کے کوئی لیڈر کھڑا تھا
34:22یہی لوگ تھے
34:23یہ محض اتفاق ہو نہیں سکتا
34:26کہ ایک ہی دن ایک ہی ترس کے ایک ہی نویت کے حملے
34:31فوجی تنصیبات پر اور حساس دفاتر
34:33حساس اداروں کے دفاتر پر حملے کیے جائیں
34:36ٹھیک ہے
34:37اور ادھر جو ہے
34:38یہ وہ حملہ ہے
34:40جس کے لیے تو انڈیا پچھتر سال جو ہے
34:43وہ بغیر نمک کی روٹی کھا رہا ہے
34:45وہ یہ نہیں کر سکا
34:47انہوں نے ملک کے اندر کر دیا
34:49چلے
34:49دیر اس پی ٹی آئی دیکھو
34:51لیگلی اگر یہ لوگ میں پھر کہتا ہوں
34:53میں ریپیٹ کرتا ہوں آپ کے شو میں
34:56لیگلی اگر ان کو سزا نہ بھی ہوئی
35:00یہ کل زمانت دھو جائے
35:03پرسو یہ بری بھی ہو جائے
35:05موریلی اس قوم کی نظر میں
35:07نو مئی کے مجرم عمران خان ہے
35:10ان کی جماعت ہے
35:11ان کے سیکنڈ ٹیئر کے تھرڈ ٹیئر کے
35:13اور فور ٹیئر کے کارفون ہے
35:14ٹھیک ہے آپ کا نکتہ نظر آگیا
35:16آپ کے نظیق فیلال ڈیو پروسس فالو بھی ہو رہا ہے
35:18میں آپ کی طرف بڑھوں گی
35:19شاکست یوسف زائی صاحب
35:21اب اس وقت کیا تیہ ہے
35:21کیونکہ آپ لوگوں کا بھی فیصلہ نہیں کیا
35:24کہ غالباً آپ اس پارلمنٹ کے اندر رہیں گے
35:27نہیں رہیں گے
35:28کیا زمینی انتخابات میں آپ کھڑے ہوں گے
35:29نہیں ہوں گے
35:30خان صاحب کے ٹوٹر اکاؤنٹ سے
35:31یہ بات سامنے آئی
35:33کہ آپ دوبارہ زمینی انتخاب میں نہیں کھڑے ہوں گے
35:35لیکن میں عمر ایوب صاحب کی سٹیٹمنٹ سن رہے تھے
35:37انہوں نے کہا
35:37اس پر بھی اب کلیارٹی نہیں ہے
35:39اچھا میں پہلی بات تو یہ ہے
35:45کہ میں تو پاکستان آگیا ہوں
35:46میں اپنے بھائی کو بتانا چاہتا
35:47اور میرا یہ خیال تھا کہ
35:49اختیار ولی صاحب
35:51چونکہ اب پرائم منسٹر کے
35:52وہ بن گئے ہیں
35:54ترجمان یا ایڈوائزر جو بھی ہیں
35:56بن گئے ہیں
35:57تو اب یہ کم از کم
35:58الفاظ کا
35:59جو ہے نا
36:00اچھے الفاظ کا استعمال کریں گے
36:02لیکن انہوں نے وہی
36:03اپنے پرانا لیجہ استعمال کیا
36:05کہ مرد کے بچے ہوتے ہیں
36:06دیکھیں
36:06مرد کا بچہ تو ثابت کر دیا
36:08امران خان نے
36:09کہ وہ کسی سے بھیگ نہیں مانگ رہا ہے
36:11وہ بڑے
36:12اس سے جیل کاٹ رہا ہے
36:14الحمدللہ
36:14اس کے ساتھ سو سے اوپر دن ہو گئے ہیں
36:17وہ نہ بیمار ہو رہا ہے
36:19نہ وہ ہسپتال جا رہا ہے
36:20نہ وہ باہر ملک جانے کیلئے تیار ہو رہا ہے
36:22انہوں نے تو بڑی کوششیں کی اس کے اوپر
36:24اور پھر اپنے لیڈر کے اوپر بھی
36:26ذرا توجہ ڈالے
36:27کہ ہر بیس دن کے بعد وہ بیمار
36:28اور پھر اس کے بعد لندن جانے کیلئے تیار
36:31تو دیکھیں
36:32یہ جو چیزیں ہوتی ہیں
36:34یہ بتانے کی نہیں ہوتی ہیں
36:36لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں
36:38کہ کس طرح جیل کاٹی جاتی ہے
36:40بہرحال میں اس پر آنا چاہتا ہوں
36:42دیکھیں
36:43ہر ایک کی اپنی کوشش ہوتی ہے
36:45جو سیاسی سٹرگل ہوتی ہے
36:47وہ سیاسی لوگ کرتے ہیں
36:48لیکن سیاسی لوگ اس طرح نہیں بنے ہوتے ہیں
36:51کہ سٹیل کے بنے ہوتے ہیں
36:52کہ آپ اپنی جو طاقت ہے
36:53ریاستی وہ
36:54سیاسی ورکروں کے اوپر استعمال کریں
36:56جو غریب ورکر ہوتے ہیں
36:57جو غریب ورکر ہوتا ہے
36:59وہ پارٹی کے لیے نکلتا ہے
37:00نظریہ کے لیے نکلتا ہے
37:01وہ گولی کھانے کے لیے نہیں نکلتا ہے
37:02لیکن آپ نے اس ملک کے اندر
37:04سیاست کو کیا بنا دیا ہے
37:05آپ نے پنجاب کو
37:07جس طریقے سے
37:08میری مہرشاللہ لگا دیا ہے
37:10کوئی
37:10نکل کے دکھائے
37:11یہ کوئی پی ایم ایل این
37:13اور پی ٹی آئی کا مقابلہ
37:15تو نہیں ہو رہا ہے
37:15کہ ہم ڈر گئے
37:16کہ پی ٹی آئی
37:17جو ان کے سامنے نہیں آ رہی ہے
37:19آپ لاکہ سیکورٹی اداروں کو
37:21کھڑا کر دیتے ہیں
37:22آپ کا پوری باشن جو ہوتی ہے
37:24ٹی وی کے اوپر
37:26وہ آپ کی نو میں ہوتی ہے
37:27اور آپ بار بار
37:28اسی چیز کے پیچھے چھپتے ہیں
37:30لیکن آپ کی اپنی پرفارمس
37:32بھی بتائیں نا لوگوں کو
37:33عمران خان کو اپنا ہٹایا ہے
37:41عمران خان سے لے کے ابھی تک
37:45اب معیشت کہاں کھڑی ہے
37:46تین تیس ہزار عرب کا کرزہ لے لیا
37:48اس کے بعد اب مزید کرزہ لے رہے ہیں
37:50اور عوام کو بھی حکومت نہیں بنا رہے ہیں
37:52ایک روپے کا ریلیف نہیں دیا
37:54تو آپ نے ملک کی تباہی کر دی
37:59ایک طرف تو آپ نے عمران خان کو
38:03ایک جنون حکومت کو ختم کر دیا
38:05پھر آٹھ فروری کے بعد جو جنون لوگوں نے ووٹ دیا
38:08اس کو آپ نے منڈیٹ چھینا
38:10اس کے بعد آپ اپنی جو ریاستی طاقتیں
38:13وہ استعمال کر رہے ہیں
38:14پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ کوئی سامنے آئے
38:16اس طرح نہیں ہوتا ہے
38:17آپ کا نکتہ آگیا شوکتیززی صاحب
38:20مجھے تھوڑا آگے بڑھنا ہے
38:22مجھے اختیار والی صاحب سے پوچھنا ہے
38:24کہ جو سیاسی مقابلے کیا آپ بات کریں
38:26اختیار والی صاحب کل اپوزیشن الائنس
38:28نے ایک اعلامیہ جاری کیا
38:29جس میں مساق جمہوریت کا دوبارہ ذکر کیا
38:32اس وقت آپ کو لگتا ہے
38:33حکومت اس طرح کے کسی مساق جمہوریت کے
38:36اگر کوشش ہے جو اچھک جیس آپ کی طرف سے ہو
38:38اس پہ خیر مقدم کرے گی
38:40ابھی نہیں اس وقت نہیں بات کر
38:42باتچیت کا محول
38:43آپ کی آواز میوٹ ہے
38:49اگر آپ اپنی آواز کو ان میوٹ کر دیجئے
38:52میں یہ کہہ رہا تھا کہ اپوزیشن کا جو اعلامیہ ہیں
38:58اس میں دو تین نقاط بہت اچھے تھے
39:00ایک اس میں جو ہے
39:02الیکشن ری فارمز نمبر دو
39:04اس میں جو ہے تو
39:05پولیٹیکل ڈائلوگ کی باتیں
39:07اور ایک آدھ بات اور بھی تھی
39:08جو بڑی اچھی تھی
39:10اس پہ بات ہو سکتی ہے
39:12الیکشن کمیشن آزاد الیکشن کمیشن
39:14جس طرح تمام پولیٹیکل پارٹیز چاہے
39:15لیکن یہ وقت
39:16یہ بے وقت کی راگری گا رہے ہیں
39:19نادان گر گئے سجدے میں جب
39:22وقت قیام آیا
39:23اور ہم یہ سمجھتے ہیں
39:25کہ یہ جو اگر مصطفیٰ نواز خوکر صاحب
39:28جو مشترکہ علامیہ پڑھ رہے تھے
39:30بہتر ہوتا ہے
39:32کہ اپنے لیفٹ اور رائٹ کھڑے ہوئے
39:33دونوں ساتھیوں پر نظر ڈال لیتے
39:35تو یہ مطالبات ان سے ہی کر لیتے
39:38اس وقت جب ان کی حکومت تھی
39:39تو یہ کرا لیتے ان سے
39:41یہ اس وقت ان سے کوئی کہہ دے تھے
39:43جب یہ حکومت میں تھے
39:45صدی بات میں آپ کو بتاؤں
39:46عمران خان جو ہے
39:47انہوں نے
39:48شوکت صاحب نے
39:49میں ان کو ویلکم بیک کہتا ہوں
39:51اپنی علاج کیلئے گئے تھے
39:53میں ان کے لئے دعا گو بھی رہا ہوں
39:54کہ اللہ ان کو صحت دے
39:56میری لینگویج جو ہے
39:59میں آپ کو ایک بات بتاؤں
40:00کہ میری لینگویج کو خراب
40:02آپ کی لینگویج کر دیتی ہے
40:04میری لینگویج کو خراب
40:05میں بھرا نہیں ہوں
40:06میری تربیت اچھی ہے
40:08لیکن آپ لوگوں کا طرز تکلم خراب کرے
40:11آپ کے لیڈر کا آج اشتیار
40:12میں نے دیکھا ہے
40:13نیو یارک ٹائم
40:14سہی
40:15بہت شکریہ
40:16بہت شکریہ
40:17ماتیار والی خان صاحب
40:18یا شوکت صاحب موجود ہے
40:19وقت کی قلت کی ویسے میں
40:20تھوڑا آگے بڑھنا ہے
40:21ہم نے غیرت کے نام پہ
40:22ہونے والے قتل کی جو
40:23اس ہفتے کے واقعات ہیں
40:24اس پہ ذکر کرنا ہے
40:25اور یہ بڑھتا جا رہا ہے مسئلہ
40:27اس پہ بات کریں گے
40:28بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہی ہیں
40:29ملک بھر میں غیرت کے نام کے
40:34قتل کی جو ریپورٹنگ ہے
40:36وہ بڑی تیزی سے بڑھتی جارہی ہے
40:37اگر ہم پچھلے تین ہفتوں کے
40:38ہی فیگرز کا جائزہ لیں
40:40تو غیرت کے نام پر
40:41ملک کے مختلف علاقوں میں
40:42کئی کیسز ریپورٹ ہوئے ہیں
40:44سترہ جولائی کو
40:45راولپنڈی میں
40:45اٹھارہ سالہ صدرہ بی بی کو
40:47موبیینہ طور پر
40:48مقامی کانچل امائی دین کی
40:49حکم پر قتل کیا جاتا ہے
40:5021 جولائی کو
40:51بلوچستان میں بانو بی بی کو
40:52اور ان کے شہر احسان اللہ کے
40:53ساتھ قتل کر دیا جاتا ہے
40:5539 جولائی کو
40:56کراچی میں دو جوڑوں کا
40:57قتل کیا گیا
40:58آج جنوبی پنجاب میں
40:59پسند کی شادی کرنے پر
41:00دو خواتین سمیہ
41:01تین افراد کو
41:02موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
41:04جھنگ میں
41:05کرگستان سے لوٹنے والی
41:06خاتون
41:07ڈاکٹر آئیشہ اور راجنپور میں
41:09ایک میاں بی بی کے جوڑے کو
41:10قتل کیا گیا ہے
41:11اس کے علاوہ
41:12ہم نے دیکھا کہ
41:13راجنپور کے علاقے میں
41:14محمد پور میں
41:15پسند کی شادی کرنے والے
41:16ایک اور میاں بی بی کا
41:17قتل بھی سامنے آیا ہے
41:18ایچ ایر سی پی نے کہا ہے
41:20کہ دو زار چوبیس میں
41:21ایسے واقعات میں
41:22چار سو پانچ
41:23خواتین کو قتل کیا گیا
41:24دوزار تئیس میں
41:25یہ تعداد دو سو چھبیس تھی
41:27اسلامباد میں
41:27قائم اکازات تنظیم
41:29ایس ایس ڈیو کے مطابق
41:29خوزشتہ سال مد بھر میں
41:31سندھی بنیاد پر
41:32تشدد کے بتیس ایزار
41:33سے زیادہ واقعات
41:34ریپورٹ ہوئے
41:34جس میں سے
41:35فائی فورٹی سیون
41:35ایسے قتل شامل ہیں
41:36ہمارے ساتھ
41:37ماہین پراشا موجود ہیں
41:38سینئر مینجر کمیونکیشن
41:39اینڈ ریسرچ
41:40ایچ ای سی پی
41:40بہت شکریہ
41:41ماہین میں جوائن کرنے کے لیے
41:42یہ واقعات
41:43ہو زیادہ رہے ہیں
41:44یا ریپورٹ زیادہ ہو رہے ہیں
41:46یا سوشل سینسیٹیوٹی
41:47اب زیادہ بڑی ہے
41:47یہ واقعات
41:49ایک پرابلم ہے
41:49اس لیے
41:50ان کی ریپورٹنگ
41:51بھی بڑے
41:51ذمہ دار طریقے سے
41:52کی جانی چاہیے ہیں
41:53آپ کی کیا
41:54اسیسمنٹ
41:54آقا جی پہت شکریہ
41:57میرے خال سے
41:58دونوں چیزیں
41:59ہوئی ہیں
41:59واقعات
42:00بھی بڑھ گئے ہیں
42:01اور ان کی
42:02ریپورٹنگ
42:02بھی بہتر ہوئی ہے
42:03جو
42:04اونر کیلنگز ہیں
42:05اب پہلے
42:06بہت کم
42:07ریپورٹ ہوا
42:07کرتے تھے
42:08مگر کیونکہ
42:09لوگ بدنامی
42:10اور خوف
42:10کے ورے سے
42:11کھل کر بات
42:12نہیں کرتے تھے
42:12مگر اب
42:13میڈیا کی
42:14کوریج
42:14میڈیا کی پہنچ
42:16لوگوں کا
42:17شعور بہتر
42:18ہو گیا ہے
42:19سیول سوسائیٹی
42:20زیادہ فال ہے
42:21اور
42:22عوام میں
42:24شعور بڑھنے کے
42:25ورے سے
42:25لگتا ہے
42:26کہ
42:26ریپورٹنگ
42:27بھی زیادہ
42:28ہو رہی ہے
42:29مگر
42:29ہمارے
42:30ہمارا یہ
42:31کہنا ہے
42:32ریپورٹنگ
42:34بہتر ہونے
42:34کے باوجود
42:35واقعات
42:35اب بھی
42:36خطرناک
42:36طور پر
42:37زیادہ
42:37ہو رہے ہیں
42:38جو
42:39ریاض کی
42:39جانب سے
42:40پریونٹیو
42:40اقتامات
42:41کی کمی
42:42کی طرف
42:42اشارہ
42:43کرتے ہیں
42:44یہ واقعات
42:45زیادہ
42:45کیوں
42:45ہو رہے
42:46مہین
42:46بکاہ
42:46ہم سمجھتے
42:47سسٹیمیٹیکلی
42:47جیسے
42:48تعلیم
42:48یا شعور
42:49یا
42:49تھوڑی
42:49موڈنٹی
42:50آتی ہے
42:50میں دور
42:51افتادہ
42:51لاکھوں
42:52کی
42:52بات
42:52نہیں
42:52کری
42:52میں
42:52مین
42:52سٹیم
42:53جو
42:53بڑے
42:53شہر
42:53ہیں
42:54جہاں
42:54آپ
42:54کھرگستان
42:57سے آنے
42:57والی
42:58لڑکی
42:58ایک
42:58ڈاکٹر
42:58ہے
42:59اس کے
42:59ماں
42:59باپ
42:59میں
42:59اتنا
43:00تو
43:00معلوم
43:00ہوگا
43:00کہ
43:00بیٹی
43:00کو
43:01ڈاکٹر
43:01بنانا
43:01ہے
43:01یہ
43:02کم
43:03کیوں
43:03نہیں
43:03ہو
43:03پا
43:03رہے
43:03یہ
43:06دیکھنے
43:08کی
43:08بات
43:09ہے
43:09کہ
43:09ہمارے
43:10ایک
43:11کلچر
43:11نے
43:12پدر
43:14شاہی
43:15مردانہ
43:16حکمرانیت
43:17سماجی
43:18رویوں
43:18کی
43:19جو
43:20فیملی
43:21کی
43:21عزت
43:21کو
43:22خواتین
43:22کی
43:23ازادی
43:23سے
43:23جوڑا
43:24جاتا
43:24ہے
43:25خاص طور پر
43:26شادی
43:27رشتوں
43:28ذاتی
43:29فیصلوں
43:30کا
43:30معاملات
43:31یہ
43:31سب چیزیں
43:32جڑی جاتی
43:32ہیں عزت
43:33کے
43:33کونسپ
43:34سے
43:34اور
43:35یہ
43:35اس پہ
43:36تعلیم
43:36کا
43:37کوئی
43:37اس میں
43:37نہیں
43:38اب
43:38یاد
43:38ہوگا
43:38کہ
43:38جو
43:39انیس
43:40سن
43:40انانوے
43:40میں
43:40سامی
43:41سربر
43:41کا
43:41کیس
43:41تھا
43:42اس
43:42میں
43:42ان کی
43:43فیملی
43:43ان کا
43:44خاندان
43:44پڑی
43:45لکھی
43:46کھاتا
43:48پیتا
43:48خاندان
43:50تھا
43:50تو
43:50اس
43:50میں
43:51صرف
43:51تربیت
43:53یا
43:54ایڈوکیشن
43:54کا
43:54حصہ
43:55نہیں
43:55ہے
43:55اس
43:55میں
43:56ایک
43:56بہت
43:56دیپلی
43:57انٹرنشد
43:58کلچر
43:58کا
43:58معاملہ
43:59ہے
43:59اور
44:00کنوکشن
44:01ریٹ
44:01کیا ہے
44:02جب
44:02اس طرح
44:02کے
44:02کیسز
44:03آلہ
44:03دالتوں
44:04تک
44:04پہنچتے
44:04ہیں
44:04پہلے
44:05مجھ
44:05بتائیے
44:06پھر
44:06اگر
44:06آگے
44:06اپیل
44:07ہوتی
44:07ہے
44:07تو
44:08اس کی
44:08کنوکشن
44:09ریٹ
44:09کیا
44:09ہے
44:09کتنے
44:10ہم
44:10دیپریسنگ
44:11نمبر
44:11کی طرف
44:12دیکھ
44:12رہے ہیں
44:12سوالے
44:13سے
44:13اب
44:15میرے پاس
44:15انفورچنٹلی
44:16نمبر
44:16نہیں ہیں
44:17مگر
44:17یہ میں کہہ ستی ہوں
44:18کہ ایک جو
44:18مسئلہ یہ ہے
44:19کہ جو
44:20دوہزار سولہ
44:21کے قانون
44:22کے بعد
44:23جو کندیل
44:24بلوٹ
44:24صاحبہ
44:24کے قتل
44:25کے بعد
44:25پاس ہوا تھا
44:26اس میں
44:27ایک
44:27نمبر
44:28ابھی بھی ہے
44:29کہ ابھی
44:30جب
44:30قتل
44:31غیرت کے نام
44:32پہ قتل
44:32ہوتا ہے
44:33تو
44:34جو جج
44:35ہے
44:35وہ
44:37اپنی رائے
44:38دے سکتا ہے
44:38کہ یہ
44:39در حقیقت
44:40غیرت کے نام
44:41پہ تھا
44:42یا نہیں
44:42اور پھر
44:43جو خانتان
44:47سکتا ہے
44:47مجرم کو
44:48تو یہ
44:49ابھی
44:49ایک
44:49لوپ ہول
44:50ہے
44:50جو استعمال
44:50ہوتا ہے
44:51ان
44:52اس میں
44:53اور آپ
44:54پہ کہہ رہیے
44:55کہ لوپ ہول
44:55استعمال
44:56ہوتا ہے
44:56اس حوالے سے
44:57یہ جو
44:58جب واقعہ
44:59تیزی سے
44:59رپورٹ ہو رہے
45:00تو جو
45:00لوپ ہول
45:01کو فل کرنے
45:01کے لیے
45:02ریکمینڈیشنز
45:02کیا ہیں
45:03آپ لوگ کی
45:03اس نے
45:05ایک تو
45:06یہ
45:06ریاست
45:09قبالی
45:10رسم و
45:10رواج
45:11کا ختم
45:11کرنے کے لیے
45:12واضح
45:12اور
45:13واضح
45:13طور پر
45:14اقترامات
45:15کرنے کی
45:15بہت
45:15ضرورت
45:16ہے
45:17ایک تو
45:17جو غیرت کے
45:19نام پر
45:20قتل کے خلاف
45:21قوانین کی
45:21سختی سے
45:22ایمپلیمنٹ
45:24کرنے کی
45:24ضرورت ہے
45:25جو لوپ
45:26کھولز ہیں
45:26اس سے
45:27بچنا
45:29نہیں دیا جانا
45:30چاہیے
45:31مجرم کو
45:32دوسرا یہ
45:33بھی ہے
45:33کہ جو
45:34آپ کی
45:35غیر قانونی
45:36جرگہ
45:37جس طرح
45:38یہ
45:38پارے بی بی کی
45:39کیس پر ہوا تھا
45:40ان کو فورا ستم کیا جانے
45:43کیا جانے کی
45:44بہت ضرورت ہے
45:44دوسرا جو
45:45عام
45:46عوامی تعلیم
45:47اور تربیت
45:48کے جو
45:49مہم ہیں
45:50ان کو شروع کیا جائے
45:52جن سے
45:53سماجی روئیے ہیں
45:54وہ بدلے جائیں
45:55اور سب سے زیادہ یہ ہے
45:57کہ جو
45:57انسٹوشنل
45:57اکاؤنٹی بیلٹی
45:58ہوتی ہے
45:59وہ مضبوط کی جائے
45:59پولیس کو
46:00اداروں کو
46:01تشدد کے
46:02واقعات پر
46:03فوراً
46:04ایک
46:04مجسر طور پر
46:05کروائی کرنے کی
46:06بہت شکریہ
46:08مہین
46:08یہ جو ساری
46:09آپ نے باتیں
46:09لسٹ ڈاؤن کی ہیں
46:10پاکستان کے اندر
46:12سب کو معلوم ہے
46:12کہ یہ کیا کرنا ہے
46:13ہم صرف
46:14میں آپ سے سلی پوچھتا
46:15کہ طریقے سے
46:15کرسٹلائز ہو جائے
46:16بھئی
46:17کہ کیا چیزیں
46:17ہماری پرائیورٹیز
46:18ہونی چاہیے ہیں
46:19یہ اس کا
46:19ٹرکل ڈاؤن افیکٹ ہوتا ہے
46:20ریاست ایک مرتبہ
46:21تھان لے
46:22کہ اس ملک کے اندر
46:22غیرت کے نام پر
46:23بچیاں
46:24یا بچے
46:25قتل نہیں ہوں گے
46:26تو کیسے ممکن ہے
46:27کہ پھر وہ ہو
46:28جب تک کہ آپ
46:29اپنے قانون کو
46:30اور اپنی
46:30پروسیکیوشن کو
46:31اپنی کنوکشن کو
46:32وارٹر ٹائٹ
46:33نہیں کریں گے
46:35تب تک
46:35یہ ایسے نہیں ہوگا
46:36اور یہ ساری
46:37ذمہ داری
46:37اولین طور پر
46:38ریاست کی ہے
46:38پروگرام کا
46:39وہ ختم ہو گیا
46:39اپنا فیڈ بیک دینا
46:41مد بھولی کا
46:41خیال رکھیں
46:41خدا حافظ
Comments