#aliamingandapur #fazalurrehman #ptiprotest #pmlngovt #fazalurrehman #MonsoonSpell #heavyrain #lahore #pti #protest #PressConference #weatherupdate #newsheadlines #headlines #imrankhan
Fazlur Rehman voices support for change within KP government
Air India crash report shows pilot confusion over engine switch movement
Israel turning Gaza into ‘graveyard of children and starving’: UNRWA chief
Judicial committee formed on enforced disappearances
Post-Mortem Report Reveals Details on Humaira Asghar’s Death in Karachi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Fazlur Rehman voices support for change within KP government
Air India crash report shows pilot confusion over engine switch movement
Israel turning Gaza into ‘graveyard of children and starving’: UNRWA chief
Judicial committee formed on enforced disappearances
Post-Mortem Report Reveals Details on Humaira Asghar’s Death in Karachi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈاللائل
00:30اگر میں نے ملک کے خلاف سازش کی ہو تو چوک پر لٹکا دیں
00:34علی امین گرنپور نے مولانا فضل الرحمان کو فارم سنتالیس کا ایم اے نے قرار دیتے ہوئے اپنے بھائی سیلیکشن لڑنے کا چیلنج بھی دے دیا
00:42کہا مولانا ہار گئے تو انہیں سیاست چھوڑنا ہوگی
00:45علی امین گرنپور کی لہارڈ سے پشاور واپس
00:57ملک اڑان کی جانب کامزن ہے
00:59احتجاج اور فساد ملک دشمنوں کا ایجنڈا ہے
01:02وفاقی وزیر احسین اقبال کہتے ہیں
01:04بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں
01:06ایک سو نوے ملین پاؤنڈ چورانے کے مجرم ہیں
01:09بانی کی چوری پکڑی گئی جو دنیا کی شفاف ترین دستاویزی چوری ہے
01:14اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے بجائے اڈیالا جا کر گرے بان پکڑے
01:19جو ایمانداری کا درس دیتا تھا دوسروں پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا
01:24خود بڑا ملزم نکلا
01:25سپیکر قومی اسیملی سردار ایاز صادق نے کہا
01:28چند اناثر نے ہماری قیادت کی بیماری کا مزاق اڑایا
01:32سیاسی مخالفین آج مقافات عمل کا شکار ہیں
01:35نواز شریف کی حکومت ختم کر کے ترقی کا پہیاں روکا گیا
01:39پی ٹی آئی حکومت نے معیشت کو بہت نقصان پہنچایا
01:43ہماری قیادت نے ملک کو دیوالیا ہونے سے بچایا
01:46وزیر اعظم شہبہ شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کا سفر شروع کیا
01:51لگتا ہے نوے دن کا وقت گنڈاپور نے اپنی ناکری کیلئے مانگا ہے
01:57سیاسی لوگ سیاسی لوگوں سے ہی مذاکرات کرتے ہیں
02:01جل یا بدیر ان کو سیاسی اور جمہونی لوگوں سے ہی بات کرنا ہوگی
02:05وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کی نیوز کانفرنس کہا
02:08وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ اپنی کابینہ کے ساتھ پنجاب کا متعلیاتی دورہ کریں
02:13انہیں بتائیں گے کہ پشاور میں سفائی کیسے کرنی ہے
02:16پنجاب کی ترقی خوشحالی کو آگ نہ لگائیں
02:20تو جلسے کی اجازت دینے پر اعتراض نہیں
02:22مولانا فضل الرحمن پر الزام لگانے والے بتائیں
02:33خود کس کے انو سی پر وزیر اعلیٰ بنے
02:35رہنما جی و آئے حافظ حمداللہ کا سبا
02:38کہا
02:38خیبر پخت انخواہ جل رہا ہے
02:40اور تم لشکر سمیت پنجاب فتح کرنے نکلے ہو
02:43پخت انخواہ کے عوام لاشے اٹھا رہے ہیں
02:46اور آپ کو بسکٹ کھانے سے فرصت نہیں
02:48تمہاری حکومہ دولت اور طاقت کے بل پر قائم ہیں
02:52گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
02:54اوپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری ہو
02:57تو ہر صوبے میں تبدیلی آ سکتی ہے
02:59رہرسل سینٹ الیکشن میں ہوگی
03:01مولانا فضل الرحمن اور نون لیگ سے
03:04صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات ہوئی ہے
03:06امید ہے سینٹ الیکشن
03:08اوپوزیشن جماعتیں مل کر لڑیں گے
03:10تحریک سے پہلے پی ٹی آئے قیادت میں اختلاف
03:17لاہور میں اہم رہنما آلیہ حمزہ نظر انداز
03:20چیف آگنائزر پنجاب کو ہی تقریب میں نہیں بلایا گیا
03:23سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس میں کہا
03:27آلیہ حمزہ مشروف ہے اس لیے انہیں بلایا نہیں گیا
03:30آلیہ حمزہ کی ایکسپرٹ تنزیہ پوشت لکھا
03:33پارٹی قیادت کا کہنا ہے میں دو دن سے مشروف تھی
03:37ایسی مشروف پیاد جن کا شاید مجھے بھی علم نہیں تھا
03:39آلیہ حمزہ کی بیریسٹر گوھر علیہ امین گنڈپور
03:43سلمان اکرم راجہ اور اپوزیشن لیڈر کے پلان سے بھی
03:45اظہار لائل میں
03:47سوال اٹھایا کیا بانی کے لیے کسی لاحمل کا اعلان ہوا
03:50کیا تیہ ہو گیا کہ تحریک کہاں سے چلے گی
03:53پانچ اگس کے مقابلے میں نوے روز کا پلان کہاں سے آیا
03:56پنجاب نے حکومت اور اپوزیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم
04:07سنی اتحاد کانسل کے 26 موتل ارکان سے متعلق کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
04:12سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی
04:17مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس
04:18میڈیا سے گفتگو میں مشتبہ شجاو رحمان نے کہا
04:22آج اپوزیشن ارکان سے اچھی گفتگو ہوئی ہے
04:25دوبارہ اجلاس ہوگا
04:27آئندہ ایک ہفتے میں مسئلے کا حل نکل آئے گا
04:29چاہتے ہیں ارکان موتلی کا معاملہ حل ہو جائے
04:32کسی اور فورم پر نہ جائے
04:34اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے کہا
04:37موتل ارکان کی بحالی سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا
04:40گالی دونوں طرف سے دی گئی دفعہ نہیں کیا جا سکتا
04:44بلال یاسین نے کہا
04:46علی امین گنڈا پور اچھے بچے بن کر لاہور سے واپس چلے گئے
04:49مذاکرات سے ہی سیاسی مسائل کا حل نکلتا ہے
04:53شب اسمی درمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے پی ٹی آئی ارکان فارغ
05:05پی ٹی آئی قیادت نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ارکان قومی اسمبلی کو برطرف کر دیا
05:09نوٹفیکیشن جاری اورنگزیب کچری مبارک زیب عثمان علی
05:14زہور قریشی اور علیاء شاہدری کو پارٹی سے نکال دیا گیا
05:18شیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر نے دعویٰ کیا پانچ ارکان افقام اسمبلی سے نا اہل ہو گئے ہیں
05:24پہلے چینی برامت کر کے سنتوں نے اربو روپے کمائے
05:30اب انہی کے لیے چینی درامت کی اجازت
05:32چینی برامت کی اجازت کس نے دی
05:35کیا کوئی جواب دے ہوگا
05:36چینی مافیا بروکرز اور زخیرہ اندوزوں کی تحقیقات کب ہوں گی
05:41سابق پرنسپل سیکیٹری فواد حسن فواد نے سوالات اٹھا دیئے
05:45کہا تیس کروڑ ڈالر کی چینی کی درامت عوام کے مفاد میں نہیں
05:49عام آدمی چینی کا بڑا سارف نہیں
05:52اصل فائدہ خوراک اور مشروبات کی سنت کا ہے
05:55فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے
05:57تیمتوں پر کنٹرول میں ناکامی چینی درامت کی دلیل نہیں بن سکتی
06:01دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
06:07پوریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں ہرٹال
06:10صدر عاصف زداری کا یوم شہدائے کشمیر پر شہدہ کو خراج عقیدت
06:15کہا کشمیری عوام کے جاری جد و جہد آزادی
06:17انہی وائز شہدہ کے قربانیوں کا تسلسل ہے
06:20کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی سفارتی حمایت جاری رکھیں گے
06:23وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا
06:26اچھ کے دن کشمیر کے مسئلے کا حل
06:28اور جمعہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے عظم کا عیادہ کرتے ہیں
06:3213 جولائی 1931 کو آج ہی کے دن
06:34کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر
06:37تحریک عزادی کی بنیاد رکھی تھی
06:39ڈوگرہ مہاراجہ حریف سنگھ کے فوجیوں نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا تھا
06:43سیدھر ٹرمپ کی ساتھ سے کی تجویز نے عمد کا دروازہ کھولا
07:04لیکن بھارت نے انکار کر کے یہ دروازہ خود ہی بھن کر دیا
07:08عمد سے انکار جنگی ذہنیت کا شبوت ہے
07:10وزیر داخلہ محسن اکوی کا خون کا نظرانہ پیش کرنے والے بہادر کشمیری کو
07:15اخراج عقیدت پیغام نے کہا شہدہ کے لہو سے اتنے والی آزادی کی بکار
07:20کو بندوق قید یا کرفی سے دبایا نہیں جا سکتا
07:22شیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پیغام میں کہا
07:25شہدہ کا خون یاد تلاتا ہے آزادی کی روک بندوقوں سے نہیں دبایا جا سکتا
07:30قائد عوام شہید بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے وزن کے بطابے کشمیریوں کے ساتھ ہیں
07:36ہم کشمیری شہدہ کے مقصد سے تجریبے اہد کرتے ہیں
07:39پوری ترانوہ یاسن ملی کے لیے ہمشار ملی کہتی ہیں
07:43خون کا آخری قطرہ بھی کشمیر کے لیے دیں گے
07:45یوم شہدہ کشمیر پر مظفر آباد میں ریلی کا احتمال
07:56شہدہ سے ایک جہتی کا اظہار
07:58راولہ کورٹ ڈیسٹریک کامپلیکس سے ریلی نکالی گئے
08:01شہدہ کے لیے دعایا تقریب بھی ہوئی
08:04وزیر آزم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کہتے ہیں
08:07شہدہ کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
08:10مقبوضہ کشمیر بھارتی قبضے سے آزاد ہوگا
08:13جمعو میں سبز ہلالی پنچم لہرائے گا
08:16وزیر داخلہ محسن نکمی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
08:29ایرانی وزیر داخلہ نے محسن نکمی کا ائیپورٹ پر استقبال کیا
08:32محسن نکمی زائرین اور بارڈر ایشوز پر کل تہران میں سے عمل کی کانفرنس میں شرکت کریں گے
08:38کانفرنس میں ایران اور ایراک وزیر داخلہ بھی شریک ہوں گے
08:42کانفرنس پاکستان کی درخواست پر ہو رہی ہے
08:45وزیر داخلہ محسن نکمی ایران کے صدر مست
08:48میں وزیر تعلیم ہوں تعلیم سے اتنا تعلق ہے کہ کبھی زیر تعلیم رہا ہوں
08:53شیمن ایمکیم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کراچی میں تقریب سے خطاب کہا
08:58کراچی والوں سے تعلیم کا حق چھینا گیا
09:00ہم قسطوں میں اپنا حق واپس لے رہے ہیں
09:03گھبرائیں نہیں حالات تبدیل ہو رہے ہیں
09:06اب کوٹاس اسرم کے ذریعے کوئی کراچی والوں کو تعلیم سے نہیں روک سکتا
09:10کراچی کو بائی پاس کرنے والے نے پاکستان کو بائی پاس کیا
09:14نمبر پلیٹ نہیں چاہیے سڑکیں بناو
09:18نمبر پلیٹ کے نام پر کرپشن کا دھندہ فوری بند کیا جائے
09:22جماعت اسلامی کی کراچی میں موٹر سائیکل ریلی منعیم زفر کی اقیادت میں
09:26موٹر سائیکل سوار پائیب سٹار چورنگی سے بنس روڈ فریسکو چوک تک گئے
09:30منعیم زفر نے شرکہ سے خطاب میں کہا
09:33سندھ حکومت کراچی کو انفرسٹرکچر دینے کو تیار نہیں
09:37صبح حکومت نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ وصول کرتی ہے
09:40عوام پانی کی فراہمی اور سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہیں
09:44یہ نمبر پلیٹ کا قانون لے کر آئے
09:46محکمہ پولیس کے کارندے جتھا بنا کر بائیت سوار کو روک کر بھتہ وصول کرتے ہیں
09:51کرپشن کا دھندہ بند کیا جائے
09:54ایسا نہ ہو حالات پھر قابو میں نہ رہیں
09:56نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے ایک سائز دفاتے پر آج بھی رش رہا
10:00مورو ریجسٹریشن وینگ ہفتہ اور اتوار کو صبح دس سے چار بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
10:06توانائی بہران سے نکلنے کے لیے سندھ کے پاس واپر وسائل موجود ہیں
10:20سندھ کو اختیار اور سہولتیں دی جائیں
10:22تو توانائی کے شعبے میں انقلاب لائے جا سکتا ہے
10:25تھرکا کوئلہ کئی دہائیوں تک پاکستان کی بجلی کی ضروریات پوری کر سکتا ہے
10:30سندھ کے سینئے وزیر شرجیر میمن کہتے ہیں
10:32چرانچی کے لیے دو نئے سولر پاکس کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
10:36وفاقی حکومت صوبے کے منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں
10:40وفاقی حکومت کا فرانچر کانسٹیبلری کو ملگیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
10:52ذرائقہ کہنا ہے فرانچر کانسٹیبلری کا نام تبدیل کر کے فیڈرل کانسٹیبلری رکھا جائے گا
10:58وفاقی کابینہ کی جانب سے ایف سی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد آرڈیننس جاری ہوگا
11:03ایف سی کو چاروں صوبوں اسلامباد گلگت بلتستان اور آزار تشمیر میں کام کرنے کا اختیار دیا جائے گا
11:10فیڈرل کانسٹیبلری کی کمانڈ پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کریں گے
11:15وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چہدری فیصل آباد میں بلوچستان میں شہید ہونے والے شہری کے گھر پہنچ گئے
11:26کہا بھارت نے جب سامنے سے حملہ کیا تو موں کی کھائے
11:30اب پروکسیز کے ذریعہ حملہ آور ہے
11:32ان پروکسیز کا بھی وہی حال ہوگا جو آپریشن سندور کرنے والے جہازوں کا ہوا تھا
11:38باجوڑ میں عمد کیلئے بڑا اجتماع ہزاروں افراد کے شرکت
11:44سپورٹس کامپلیکس خار میں عوام کا زبردست اظہاری یہ چہتی
11:48مقالف سیاسی رہنماؤں کے شرکت وزیراعظم کے مشریف مبارک زیر بھی شریک ہوئے
11:53رہنماؤں کا بدامنی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان اگلا اجتماع اسلامباد میں ہوگا
11:59سفید جھنڈے اٹھایا شرکہ کے عمد کے لئے نعرے
12:02زلہ بھر میں شٹ اڈاؤن اور پہیا جان
12:08لڑکانہ میں گینگ ریپ کا شکار ذہنی معذور بچی ہسپتال میں دم ٹوڑ گئے
12:15تیرہ سال کی دعا بڑو ٹراما سینٹر کے آئی سی او میں زیرے علاج تھی
12:19دعا کو دو دن پہلے رت و ڈیروں میں اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
12:23بچی گزشتہ روز صبح اسٹریڈیم کے قریب بے ہوش ملی تھی
12:27گینگ ریپ کا مرکزی ملزم رزوان اور فکالو لہر پولیس مقابلے میں مارا گیا
12:32پولیس کا کہنا ہے دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے
12:36ادھکارہ ہمیرہ اسخر کی پرسرار موت کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بنا دی گئی
12:42اس پی کلفٹن عمران جاگیرانی سربرا مقرر
12:45تحقیقاتی کمیٹی نے ہمیرہ اسخر کے تین موبائل فان اور ٹیپلٹ سے ڈیٹا حاصل کر لیا
12:50لپ ٹاپ ابھی تک نہیں کھولا گیا
12:53دو افراد کے بیانات بھی لیے جا چکے
12:55بلڈنگ کے چوکدار اور صفائی والے کو پوچھ کچھ کے لیے بلائیا گیا ہے
13:00جم ٹرینر اور بیوٹی والر کے سٹاف سے بھی رابطہ کیا جائے گا
13:03کراچی فیڈرل بی ایریا میں تحضاب گردی
13:09پولیس نے ملزم نے پارک میں سوئے دو افراد پر تحضاب ڈال دیا
13:13صادق اور خالد دوست ہیں دونوں بے گھر ہیں پارک میں سو رہے تھے
13:17صادق کا امیر نامی دوست سے لیندین کا تنازہ ہے
13:20پولیس کو ملزم امیر کی تلاش
13:23چکری انٹرچینج کے قریب مسافر بس ارٹ گئی
13:28دو خواتین سمیت پانچ افراد جانبہا
13:30آٹھ بچوں سمیت تینتس زخمی
13:32مسافر بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی
13:35مونسون کا ایک اور سپل پنجاب اور خیبر پخنونخہ کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
13:44مان سہرہ میں سیاہوں کی گاڑی دریائے کنھار میں بہ گئی
13:48ڈوبنے والے ایک شخص کی تلاش شاری تین کو بچا لیا گیا
13:51چطرال اور زلہ خیبر کے ندی نالے میں پھر گئے
13:54مقام افراد اپنی مدد آپ کے تحت موز اور ریلے کوک روپنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
14:00اسلام آباد اور راولپنڈی میں برسات کے بعد انتظامیہ نے الارٹ جاری کر دی
14:04اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریچ کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
14:12ذرائقہ کہنا ہے اسلام آباد سمیت بیس ازلا کے اٹھائی سیمپلز میں وائل پولیو وائرس ون پایا گیا
14:19سندھ کے دس ازلا کے چودہ سیوریچ سیمپلز پولیو پوزیٹیو نکلے
14:23لاہور اور بلوچستان کے تین تین خیبر پختنخواہ کے پانچ سیمپلز میں پولیو وائرس پایا گیا
14:30اسلام آباد کے دو اور آزاد کشمیر میں ایک سیمپل میں وائرس پایا گیا
14:34غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں پیش شفت نہ ہو سکی اسرائیل کی جاہریت برقرار
14:42چوبیس گھنٹے میں ایک سو دس فلسینی شہید
14:44اسرائیلی پورسز نے ایک بار پھر اندادی مرکز پر موجود فلسینیوں پر گولیاں برسنائیں
14:49چونتیس فلسینی شہید ہوئے
14:51فلسینی حکام کے مطابق انداد بند ہونے سے غزہ میں دو ماہ میں بھوک سے سرسر بچے شہید ہو چکے
15:04ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی امریکہ اور اسرائیل پر شدی تنقید
15:10کہا غزہ میں انداد فرامی کر طریقہ نسل کشی کی بہترین شکل ہے
15:14اسرائیل نے غزہ میں فلسینیوں کو سنگین اور قاپناک انتخاب پر مجبور کیا
15:18فلسینی یا تو بھوک پیاس سے مریں یا خورات لیتے ہوئے گولی کھائیں
15:22پہلے سہونی قوتیں نسل کشی کے لیے بمباری پر لاکھوں ڈالر خرش کرتی تھیں
15:26اب چند ڈالر خرش کر کے قطار میں کھڑے فلسینیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
15:31میں نے پچھلے ہفتے نیٹو کا مسئلہ حل کیا
15:40امریکی صدر ٹرانک کا دعویٰ
15:42فاکس نیوز کی انکر پرسن اپنی بہو لارا ٹرمپ کو انٹرویو میں ٹرمپ نے بتایا
15:46نیٹو کے ہر رکن ملت سے اب دو فیصد کے بجائے پانچ فیصد تک رقم لی جا رہی ہے
15:52پہلے وہ دو فیصد بھی نہیں دیتے تھے
15:54اس کا مطلب ہے ہم سالانہ ایک ہرب ڈالر حاصل کر رہے ہیں
15:58بائیڈن کے دور میں تو ہماری کوئی سنتا ہی نہیں تھا
16:01ٹرمپ نے اپنے نئے ٹیریف منصوبوں کا بھی دفاع کیا
16:04پاکستانی فائٹر بلال حسین نے افغان حریف کو ناکاوچ کر دیا
16:15میکسٹ مارشل آرٹس کے مقابلے میں افغانستان کے متین پر غوسوں کی برسات کر دی
16:20لاہور میں پاکستان میکسٹ مارشل آرٹس فیڈریشن کے زیرے تمام آئی ایف ٹی فائٹ پاس ایچ ہوئی
16:26مختلف کاتیگریز میں مردوں کے ساتھ خواتیم فائٹرز نے بھی مہارت دکھائی
16:30فیڈریشن کے اس سے در بابا رازو نے کھلاڑیوں کی حاصلہ افزائی کی
16:34نمائیہ فائٹرز کو میڈلز شیلز اور نخد انعامات سے نوازا گیا
16:38ایشین انڈر سکسین والی بال چیمپینشپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو بھی شکست دے دی
16:48ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر دی
16:51شاہینوں نے سعودیہ کے خراف تین صفر سے میدان مارا
16:54تھائیلنڈ میں جاری چیمپینشپ کے پہلے میچ میں کوریا کو بھی تین صفر سے ہی پچھارا تھا
16:59قومی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل چائنیز تائپے سے کھیرے گی
17:03ایک اور فائنل ایک اور گولڈ مادل حادثہ نکل گیا
17:13قومی ٹیم انڈر ایٹین ہاکی ایجرا کپ کے فائنل میں ناکام
17:17جواپان نے تین صفر سے فتح سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
17:21چین میں کھیلے گئے فائنل میں جواپان نے دوسرے تیسرے اور چوتھے کواٹر میں ایک ایک گول کیا
17:27قومی ٹیم نے نقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں ایجرا کپ بنائے گئے
17:33اور ویملڈن میں الکاراز کے پاس تاریخ بنانے کا موقع
17:37سینر بھی پہلی بار ٹروفی اٹھانے کو بیتا
17:40فائنل میں عالمی نمبر ایک اور دو میں زور کا جو
17:43دونوں کلاریوں کے درمیان ٹکر کا مقابلہ جائے
17:46الکاراز نے مسلسل تیسری بار ویملڈن کے فائنل میں جگہ بنائی
17:50سینر کو ہرا کر ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کر سکنے ہیں
17:53ویملڈن کا فائنل بھی اے سپورٹس اور اے آر وائز زیپ پر براہ راز دکھایا جا رہا ہے